Luke 2 Urdu

From Textus Receptus

(Difference between revisions)
Jump to: navigation, search
Current revision (05:39, 3 September 2024) (view source)
 
(7 intermediate revisions not shown.)
Line 4: Line 4:
۱  
۱  
-
-اُن دِنوں میں اَیسا ہُؤا کہ قَیصراَوگوُستُس کی طرف سے یہ حُکم جاری ہُؤا کہ ساری دُنیا کے لوگوں کے نام لِکھے جائیں
+
اُن دِنوں میں اَیسا ہُئوا کہ قَیصراَوگُوستُؔس کی طرف سے یہ حُکم جاری ہُئوا کہ ساری دُنیا کے لوگوں کے نام لِکھے جائیں۔
۲  
۲  
-
-یہ پہلی اِسم نوِیسی سُوریہ کے حاکِم کورِنیُس کے عہد میں ہُوئی
+
اور یہ پہلی اِسم نوِیسی جو سُؔوریہ کے حاکِم کورنِیُؔس کے عہد میں ہُوئی۔
۳  
۳  
-
-تب سب لوگ نام لِکھوانے کے لِئے اپنے اپنے شہر کو گئے
+
تب ہر ایک اپنے اپنے شہر کو نام لکھانے چلا۔
۴  
۴  
-
-پس یُوسُف بھی گلِیل کے شہر ناصرۃ سے داؤد کے شہر بیت لحم کو گیا جو یہُودیہ میں ہے۔ اِس لِئے کہ وہ داؤد کے گھرانے اور اَولاد سے تھا
+
اور یُؔوسف بھی گلِؔیل کے شہر ناصؔرۃ سے داؤُؔد کے شہر بَیت لؔحم کو گیا جو یہُؔودیہ میں ہے۔ (اِس لئِے کہ وہ داؤُؔد کے گھرانے اور اَولاد سے تھا
۵  
۵  
-
-تاکہ اپنی منگیتر مریم کے ساتھ نام لِکھوائے جو حامِلہ تھی
+
کہ اپنی منگیتر مریؔم کے ساتھ نام لِکھوائے جو حامِلہ تھی۔
۶  
۶  
-
-جب وہ وہاں تھے تو اَیسا ہُؤا کہ اُس کے وضعِ حمل کو وقت آ پہُنچا
+
اور اَیسا ہوا، کہ جب وہ وہاں تھے، اُس کے وضعِ حمل کا وقت آ پُہنچا۔
۷  
۷  
-
-اور اُس کا پہلوٹا بیٹا پَیدا ہُؤا اور اُس نے اُس کو کپڑے میں لپیٹ کر چرنی میں رکھّا کیونکہ اُن کے واسطے سرای میں جگہ نہ تھی
+
اور اُس کا پہلوٹھا بیٹا پَیدا ہُئوا اور اُس نے اُس کو کپڑے میں لپیٹ کر چرنی میں رکھّا کیونکہ اُن کے واسطے سرائے میں جگہ نہ تھی۔
۸  
۸  
-
-اُسی علاقہ میں چرواہے تھے جو رات کو مَیدان میں رہ کر اپنے گلّہ کی نِگہابانی کر رہے تھے
+
اُسی عِلاقہ میں چرواہے تھے جو رات کو مَیدان میں رہ کر اپنے گلّہ کی نِگہبانی کر رہے تھے۔
۹  
۹  
-
-اور دیکھو خُداوند کا فرِشتہ اُن کے پاس آکھڑ ہُؤا اور خُداوند کا جلال اُن کے چَوگِرد چمکا اور وہ نہایت ڈر گئے
+
اور دیکھو خُداوند کا فرِشتہ اُن کے پاس آ کھڑ ہُئوا اور خُداوند کا جلال اُن کے چَوگرد چمکا اور وہ نِہایت ڈر گئے۔
۱۰  
۱۰  
-
-تب فرِشتہ نے اُن سے کہا ڈرو مت کیونکہ دیکھو مَیں تُمہیں بڑی خُوشی کی بشارت دیتا ہُوں جو ساری اُمّت کے واسطے ہوگی
+
تب فرِشتہ نے اُن سے کہا ڈرو مت کیونکہ دیکھو مَیں تُمہیں بڑی خُوشی کی بشارت دیتا ہُوں جو ساری اُمّت کے واسطے ہوگی، کہ
۱۱  
۱۱  
-
-کہ آج داؤد کے شہر میں تُمہارے لِئے ایک مُنّجی پَیدا ہُؤا ہے یعنی مسیح خُداوند
+
آج داؤُؔد کے شہر میں تُمہارے لئِے ایک مُنّجی پَیدا ہُئوا ہے یعنی مِسیح خُداوند۔
۱۲  
۱۲  
-
-اور اِس کا تُمہارے لِئے یہ نِشان ہے کہ تُم ایک بچّے کو کپڑے میں لِپٹا اور چرنی میں پڑا ہُؤا پاؤ گے
+
اور اِس کا تُمہارے لِئے یہ نِشان ہے کہ تُم ایک بچّہ کو کپڑے میں لِپٹا اور چرنی میں پڑا ہُئوا پاؤ گے۔
۱۳  
۱۳  
-
-اور یکایک اُس فرِشتہ کے ساتھ آسمانی لشکر کی ایک گروہ خُدا کی حمد کرتی اور یہ کہتی ظاہر ہُوئی کہ
+
اور یکایک اُس فرِشتہ کے ساتھ آسمانی لشکر کی ایک گروہ خُدا کی حمد کرتی اور یہ کہتی ظاہِر ہُوئی کہ۔
۱۴  
۱۴  
-
-عالمِ بالا پر خُدا کی تمجِید ہو اور زمین پر صُلح اور آدمِیوں سے وہ راضی ہو
+
عالَمِ بالا پر خُدا کی تمجِید ہو اور زمِین پر اُن آدمِیوں میں جِن سے وہ راضی ہے صُلح۔
۱۵  
۱۵  
-
جب فرِشتے اُن کے پاس سے آسمان پر چلے گئے تو اَیسا ہُؤا کہ چرواہوں نے آپس میں کہا کہ آؤ بیت لحم کو چلیں اور یہ بات جو ہُوئی ہے اور جِسکی خُداوند نے ہم کو خبر دی ہے دیکھیں
+
اور اَیسا ہوا، کہ جب فرِشتے اُن کے پاس سے آسمان پر چلے گئے چرواہوں نے آپس میں کہا کہ آؤ بَیت لؔحم کو چلیں اور یہ بات جو ہُوئی ہے اور جِسکی خُداوند نے ہم کو خبر دی ہے دیکھیں۔
۱۶  
۱۶  
-
-پس اُنہوں نے جلدی سے جاکر مریم اور یُوسُف کو دیکھا اور اُس بچّے کو چرنی میں پڑا پایا
+
پس اُنہوں نے جلدی سے جا کر مریؔم اور یُؔوسف کو دیکھا اور اُس بچّہ کو چرنی میں پڑا پایا۔
۱۷  
۱۷  
-
-اور اُنہیں دیکھ کر وہ بات جو اُس لڑکے کے حق میں اُن سے کہی گئی تھی مشہُور کی
+
اور اُنہیں دیکھ کر وہ بات جو اُس لڑکے کے حق میں اُن سے کہی گئی تھی مشہُور کی۔
۱۸  
۱۸  
-
-اور سب سُننے والوں نے اِن باتوں پر جو چرواہوں نے اُن سے کہِیں تعجُّب کِیا
+
اور سب سُننے والوں نے اِن باتوں پر جو چرواہوں نے اُن سے کہِیں تعجُّب کِیا۔
۱۹  
۱۹  
-
-مگر مریم اِن باتوں کو اپنے دِل میں رکھ کر غور کرتی رہی
+
مگر مریؔم اِن سب باتوں کو اپنے دِل میں رکھ کر غَور کرتی رہی۔
۲۰  
۲۰  
-
-اور چرواہے جَیسا اُن سے کہا گیا تھا وَیسا ہی سب کُچھ سُنکر اور دیکھ کر خُدا کی تمجِید اور حمد کرتے ہُوئے لَوٹ گئے
+
اور چرواہے جَیسا اُن سے کہا گیا تھا وَیسا ہی سب کُچھ سُنکر اور دیکھ کر خُدا کی تمجِید اور حمد کرتے ہُوئے لَوٹ گئے۔
۲۱  
۲۱  
-
-جب آٹھ دِن پُورے ہُوئے اور اُس کے ختنہ کا وقت آیا تو اُس کا نام یِسُوع رکھّا گیا جو فرِشتہ نے اُس کے رَحم میں پڑنے سے پہلے رکھّا تھا
+
اور جب آٹھ دِن پُورے ہُوئے، کہ لڑکے کا خَتنہ ہو۔ اُس کا نام یِسُؔوع رکھّا گیا، جو فرِشتہ نے اُس کے رَحِم میں پڑنے سے پہلے رکھّا تھا۔
۲۲  
۲۲  
-
-پھر جب مُوسیٰ کی شرِیعت کے موافِق اُس کے پاک ہونے کے دِن پُورے ہوگئے تو وہ اُس کو یروشلیم میں لائے تاکہ خُداوند کے آگے حاضِر کریں
+
اور جب مُؔوسیٰ کی شرِیعت کے مُوافِق اُس کے پاک ہونے کے دِن پُورے ہو گئے تو وہ اُس لڑکے کو یرُوشلِؔیم میں لائے تا کہ خُداوند کے آگے حاضِر کریں۔
۲۳  
۲۳  
-
-(جَیسا کہ خُداوند کی شرِیعت میں لِکھا ہے کہ ہر ایک پہلوٹا خُداوند کے لِئے مُقدّس ٹھہریگا)
+
-(جَیسا کہ خُداوند کی شرِیعت میں لِکھا ہے کہ ہر ایک پہلوٹھا لڑکا خُداوند کے لئِے مُقدّس ٹھہریگا)
۲۴  
۲۴  
-
-اور خُداوند کی شرِیعت کے اِس قَول کے مُوافِق قُربانی کریں کہ قُمریوں کا ایک جوڑا یا کبُوتر کے دو بچّے لاؤ
+
اور کہ خُداوند کی شرِیعت کے حکم کے مُوافِق قُمرِیوں کا ایک جوڑا، یا کبُوتر کے دو بچّے قُربانی کریں۔
۲۵  
۲۵  
-
-اور دیکھو یروشلیم میں شمعون نام ایک آدمی تھا اور وہ آدمِی راستباز اور خُدا ترس اور اِسرائیل کی تسلّی کا مُنتّظِر تھا اور رُوحُ القُدس اُس پر تھا
+
اور دیکھو، کہ یرُوشلِؔیم میں شمعُؔون نام ایک شخص تھا جو راستباز، اور دیندار اور اِسرائؔیل کی تسلّی کی راہ دیکھتا تھا اور رُوحِ القُدس اُس پر تھا۔
۲۶  
۲۶  
-
-اور اُس کو رُوحُ القُدس سے آگاہی ہُوئی تھی کہ جب تک تُو خُداوند کے مسیح کو دیکھ نہ لے مَوت کو نہ دیکھیگا
+
اور اُس کو رُوحِ القُدس سے آگاہی ہُوئی تھی کہ جب تک تُو خُداوند کے مِسیح کو دیکھ نہ لے مَوت کو نہ دیکھیگا۔
۲۷  
۲۷  
-
-وہ رُوح کی ہِدایت سے ہَیکل میں آیا اور جِس وقت ماں باپ اُس لڑکے یِسُوع کو اندر لائے تاکہ اُس کے لِئے شرِیعت کے دستُور پر عمل کریں
+
اور وہ رُوح کی ہدایت سے ہَیکل میں آیا اور جِس وقت ماں باپ اُس لڑکے یِسُؔوع کو اندر لائے تا کہ اُس کے لئِے شرِیعت کے دستُور پر عمل کریں۔
۲۸  
۲۸  
-
-تو اُس نے اُسے اپنی گود میں لِیا اور خُدا کی حمد کرکے کہا کہ
+
اُس نے اُسے اپنے ہاتھوں پر اُٹھا لِیا، اور خُدا کی حمد کر کے کہا کہ۔
۲۹  
۲۹  
-
-اَے مالِک اب تُو اپنے خادِم کو اپنے قَول کے مُوافِق سلامتی سے رُخصت کرتا ہے
+
اَے خُداوند اب تُو اپنے خادِم کو اپنے قَول کے مُوافِق سلامتی سے رُخصت کرتا ہے۔
۳۰  
۳۰  
Line 124: Line 124:
۳۱  
۳۱  
-
-جو تُو نے سب اُمتّوں کے رُوبرُو تیّار کی ہے
+
جو تُو نے سب لوگوں کے رُوبرُو تیار کی ہے۔
۳۲  
۳۲  
-
-تاکہ غیرقَوموں کو روشنی دینے والا نُور اور تیری اُمّت اِسرائیل کا جلال بنے
+
تا کہ غَیرقَوموں کو رَوشنی دینے والا نُور اور تیری اُمّت اِسرائؔیل کا جلال بنے۔
۳۳  
۳۳  
-
-تب یوسف اور یِسُوع کی ماں اِن باتوں پر جو اُس کے حق میں کہی جاتی تھِیں تعجُّب کرتے تھے
+
تب یُؔوسف اور یِسُؔوع کی ماں اِن باتوں پر جو اُس کے حق میں کہی جاتی تھِیں تعجُّب کرتے تھے۔
۳۴  
۳۴  
-
اور شمعُون نے اُن کے لِئے دُعائے خَیر کی اور اُس کی ماں مریم سے کہا دیکھ یہ اِسرائیل میں بہُتوں کے گِرنے اور اُٹھنے کے لِئے اور اَیسا نِشان ہونے کے لِئے مُقرّر ہُؤا ہے جِسکی مُخالفت کی جائے گی
+
اور شمعُؔون نے اُن کے لئِے دُعائے خَیر کی اور اُس کی ماں مریؔم سے کہا دیکھ یہ اِسرائؔیل میں بُہتوں کے گِرنے اور اُٹھنے کے لئِے اور اَیسا نِشان ہونے کے لئِے مُقرّر ہُئوا ہے جِسکی مُخالفت کی جائے گی۔
۳۵  
۳۵  
-
-بلکہ خُود تیری جان بھی تلوار سے چھِد جائے گی تاکہ بہُت لوگوں کے دِلوں کے خیال کھُل جائیں
+
اور تلوار تیری جان بھی کے اندر بھی گزر جائے گی،) تا کہ بہتوں کے دِلوں کے خیال کُھل جائیں۔)
۳۶  
۳۶  
-
-اور آشر کے قبِیلہ میں سے حنّاہ نام فنوایل کی بیٹی ایک نبِیّہ تھی۔ وہ بہُت عُمر رسِیدہ تھی اور اُس نے اپنے کنوارپن کے بعد سات برس ایک شَوہر کے ساتھ گُذارے تھے
+
اور آشؔر کے قبِیلہ مَیں سے حنّؔاہ نام فنؔوایل کی بیٹی ایک نِبّیہ تھی۔ وہ بُہت عُمر رسِیدہ تھی اور اُس نے اپنے کُنوارپن کے بعد سات برس ایک شَوہر کے ساتھ گُذارے تھے۔
۳۷  
۳۷  
-
-وہ چَوراسی برس سے بیوہ تھی اور ہَیکل سے جُدا نہ ہوتی تھی بلکہ رات دِن روزوں اور دُعاؤں کے ساتھ عِبادت کِیا کرتی تھی
+
وہ چَوراسی برس سے بیوہ تھی اور ہَیکل سے جُدا نہ ہوتی تھی بلکہ رات دِن روزوں اور دُعاؤں کے ساتھ عِبادت کِیا کرتی تھی۔
۳۸  
۳۸  
-
-اور وہ اُسی گھڑی وہاں آکر خُدا کا شُکر کرنے لگی اور اُن سے سب سے جو یروشلیم کے چھُٹکارے کے مُنتظِر تھے اُس کی بابت باتیں کرنے لگی
+
اور وہ اُسی گھڑی وہاں آ کر خُدا کا شُکر کرنے لگی اور اُن سے سب سے جو یرُوشلِؔیم کے چُھٹکارے کے مُنتظِر تھے اُس کی بابت باتیں کرنے لگی۔
۳۹  
۳۹  
-
-اور جب وہ خُداوند کی شرِیعت کے مُطابِق سب کُچھ کر چُکے تو گلِیل میں اپنے شہر ناصرۃ کو پھِر گئے
+
اور جب وہ خُداوند کی شرِیعت کے مُطابِق سب کُچھ کر چُکے تو گلِؔیل میں اپنے شہر ناصؔرۃ کو پھِر گئے۔
۴۰  
۴۰  
-
-اور وہ لڑکا بڑھتا اورروح میں قُوّت پاتا گیا اور حِکمت سے معمُور ہوتا گیا اور خُدا کا فضل اُس پر تھا
+
اور لڑکا بڑھتا، اور حکمت سے بھر کے رُوح میں قُوّت پاتا رہا: اور خُدا کا فضل اُس پر تھا۔
۴۱  
۴۱  
-
-اُس کے ماں باپ ہر برس عیدِ فسح پر یروشلِیم کو جایا کرتے تھے
+
اُس کے ماں باپ ہر برس عِیدِ فَسح پر یروشلِؔیم کو جایا کرتے تھے۔
۴۲  
۴۲  
-
-اور جب وہ بارہ برس کو ہُؤا تو وہ عِید کے دستُور کے مُوافِق یروشلِیم کو گئے
+
اور جب وہ بارہ برس کو ہُئوا تو وہ عِید کے دستُور کے مُوافِق یروشلِؔیم کو گئے۔
۴۳  
۴۳  
-
-جب وہ اُن دِنوں کو پُورا کرکے لَوٹے تو وہ لڑکا یِسُوع یروشلِیم میں رہ گیا پر یوسف اور اُس کی ماں کو خبر نہ ہُوئی
+
اور وہ اُن دِنوں کو پُورا کرکے لَوٹے تو وہ لڑکا یِسُؔوع یروشلِؔیم میں رہ گیا پر یُؔوسف اور اُس کی ماں کو خبر نہ ہُوئی۔
۴۴  
۴۴  
-
-مگر یہ سمجھ کر کہ وہ قافِلہ میں ہے ایک منزل نِکل گئے اور اُسے اپنے رِشتہ داروں اور جان پہچانوں میں ڈھُونڈنے لگے
+
مگر یہ سمجھ کر کہ وہ قافِلہ میں ہے ایک منزِل نِکل گئے اور اُسے اپنے رِشتہ داروں اور جان پہچانوں میں ڈُھونڈنے لگے۔
۴۵  
۴۵  
-
-جب نہ مِلا تو اُسے ڈھُونڈتے ہوئے یروشلِیم تک واپس گئے
+
جب نہ مِلا تو اُسے ڈُھونڈتے ہُوئے یروشلِؔیم تک واپس گئے۔
۴۶  
۴۶  
-
-اور تِین روز کے بعد اَیسا ہُؤا کہ اُنہوں نے اُسے ہَیکل میں اُستادوں کے بِیچ میں بَیٹھے اُن کی سُنتے اور اُن سے سوال کرتے ہوئے پایا
+
اور اَیسا ہوا، کہ اُنہوں نے تِین روز بعد اُسے ہَیکل میں اُستادوں کے بِیچ میں بَیٹھے اُن کی سُنتے اور اُن سے سوال کرتے ہُوئے پایا۔
۴۷  
۴۷  
-
-اور جِتنے اُس کی سُن رہے تھے اُس کی سمجھ اور اُس کے جوابوں سے دنگ تھے
+
اور جِتنے اُس کی سُن رہے تھے اُس کی سمجھ اور اُس کے جوابوں سے دنگ تھے۔
۴۸  
۴۸  
-
-وہ اُسے دیکھ کر حَیران ہُوئے اور اُس کی ماں نے اُس سے کہا! تُو نے کیوں ہم سے اَیسا کِیا؟ دیکھ تیرا باپ اور میں کُڑھتے ہُوئے تُجھے ڈھُونڈتے تھے
+
تب وہ اُسے دیکھ کر حَیران ہُوئے اور اُس کی ماں نے اُس سے کہا اے بیٹے، تُو نے کیوں ہم سے اَیسا کِیا؟ دیکھ تیرا باپ اور مَیں کُڑھتے ہُوئے تُجھے ڈُھونڈتے تھے۔
۴۹  
۴۹  
-
-اُس نے اُن سے کہا تُم مُجھے کیوں ڈھُونڈتے تھے؟ کیا تُم کو معلُوم نہ تھا کہ مُجھے اپنے باپ کے یہاں رہنا ضرُور ہے؟
+
اُس نے اُن سے کہا تُم مُجھے کیوں ڈُھونڈتے تھے؟ کیا تُم کو معلُوم نہ تھا کہ مُجھے اپنے باپ کے ہاں رہنا ضرُور ہے؟۔
۵۰  
۵۰  
-
-مگر جو بات اُس نے اُن سے کہی اُسے وہ نہ سمجھے
+
مگر جو بات اُس نے اُن سے کہی اُسے وہ نہ سمجھے۔
۵۱  
۵۱  
-
-اور وہ اُن کے ساتھ روانہ ہوکر ناصرۃ میں آیا اور اُن کے تابِع رہا اور اُس کی ماں نے یہ سب باتیں اپنے دِل میں رکھِّیں
+
اور وہ اُن کے ساتھ روانہ ہو کر ناصؔرۃ میں آیا اور اُن کے تابع رہا. اور اُس کی ماں نے یہ سب باتیں اپنے دِل میں رکھّیِں۔
۵۲  
۵۲  
-
-اور یِسُوع حِکمت اور قدوقامت میں اور خُدا کی اور اِنسان کی مقبُولیّت میں ترقّی کرتا گیا </span></div></big>
+
اور یِسُؔوع حِکمت اور قدوقامت میں اور خُدا کی اور اِنسان کی مقبُولِیّت میں ترقّی کرتا گیا۔ </span></div></big>
 +
 
 +
{{Donate}}

Current revision

۱

اُن دِنوں میں اَیسا ہُئوا کہ قَیصراَوگُوستُؔس کی طرف سے یہ حُکم جاری ہُئوا کہ ساری دُنیا کے لوگوں کے نام لِکھے جائیں۔

۲

اور یہ پہلی اِسم نوِیسی جو سُؔوریہ کے حاکِم کورنِیُؔس کے عہد میں ہُوئی۔

۳

تب ہر ایک اپنے اپنے شہر کو نام لکھانے چلا۔

۴

اور یُؔوسف بھی گلِؔیل کے شہر ناصؔرۃ سے داؤُؔد کے شہر بَیت لؔحم کو گیا جو یہُؔودیہ میں ہے۔ (اِس لئِے کہ وہ داؤُؔد کے گھرانے اور اَولاد سے تھا)۔

۵

کہ اپنی منگیتر مریؔم کے ساتھ نام لِکھوائے جو حامِلہ تھی۔

۶

اور اَیسا ہوا، کہ جب وہ وہاں تھے، اُس کے وضعِ حمل کا وقت آ پُہنچا۔

۷

اور اُس کا پہلوٹھا بیٹا پَیدا ہُئوا اور اُس نے اُس کو کپڑے میں لپیٹ کر چرنی میں رکھّا کیونکہ اُن کے واسطے سرائے میں جگہ نہ تھی۔

۸

اُسی عِلاقہ میں چرواہے تھے جو رات کو مَیدان میں رہ کر اپنے گلّہ کی نِگہبانی کر رہے تھے۔

۹

اور دیکھو خُداوند کا فرِشتہ اُن کے پاس آ کھڑ ہُئوا اور خُداوند کا جلال اُن کے چَوگرد چمکا اور وہ نِہایت ڈر گئے۔

۱۰

تب فرِشتہ نے اُن سے کہا ڈرو مت کیونکہ دیکھو مَیں تُمہیں بڑی خُوشی کی بشارت دیتا ہُوں جو ساری اُمّت کے واسطے ہوگی، کہ

۱۱

آج داؤُؔد کے شہر میں تُمہارے لئِے ایک مُنّجی پَیدا ہُئوا ہے یعنی مِسیح خُداوند۔

۱۲

اور اِس کا تُمہارے لِئے یہ نِشان ہے کہ تُم ایک بچّہ کو کپڑے میں لِپٹا اور چرنی میں پڑا ہُئوا پاؤ گے۔

۱۳

اور یکایک اُس فرِشتہ کے ساتھ آسمانی لشکر کی ایک گروہ خُدا کی حمد کرتی اور یہ کہتی ظاہِر ہُوئی کہ۔

۱۴

عالَمِ بالا پر خُدا کی تمجِید ہو اور زمِین پر اُن آدمِیوں میں جِن سے وہ راضی ہے صُلح۔

۱۵

اور اَیسا ہوا، کہ جب فرِشتے اُن کے پاس سے آسمان پر چلے گئے چرواہوں نے آپس میں کہا کہ آؤ بَیت لؔحم کو چلیں اور یہ بات جو ہُوئی ہے اور جِسکی خُداوند نے ہم کو خبر دی ہے دیکھیں۔

۱۶

پس اُنہوں نے جلدی سے جا کر مریؔم اور یُؔوسف کو دیکھا اور اُس بچّہ کو چرنی میں پڑا پایا۔

۱۷

اور اُنہیں دیکھ کر وہ بات جو اُس لڑکے کے حق میں اُن سے کہی گئی تھی مشہُور کی۔

۱۸

اور سب سُننے والوں نے اِن باتوں پر جو چرواہوں نے اُن سے کہِیں تعجُّب کِیا۔

۱۹

مگر مریؔم اِن سب باتوں کو اپنے دِل میں رکھ کر غَور کرتی رہی۔

۲۰

اور چرواہے جَیسا اُن سے کہا گیا تھا وَیسا ہی سب کُچھ سُنکر اور دیکھ کر خُدا کی تمجِید اور حمد کرتے ہُوئے لَوٹ گئے۔

۲۱

اور جب آٹھ دِن پُورے ہُوئے، کہ لڑکے کا خَتنہ ہو۔ اُس کا نام یِسُؔوع رکھّا گیا، جو فرِشتہ نے اُس کے رَحِم میں پڑنے سے پہلے رکھّا تھا۔

۲۲

اور جب مُؔوسیٰ کی شرِیعت کے مُوافِق اُس کے پاک ہونے کے دِن پُورے ہو گئے تو وہ اُس لڑکے کو یرُوشلِؔیم میں لائے تا کہ خُداوند کے آگے حاضِر کریں۔

۲۳

-(جَیسا کہ خُداوند کی شرِیعت میں لِکھا ہے کہ ہر ایک پہلوٹھا لڑکا خُداوند کے لئِے مُقدّس ٹھہریگا)

۲۴

اور کہ خُداوند کی شرِیعت کے حکم کے مُوافِق قُمرِیوں کا ایک جوڑا، یا کبُوتر کے دو بچّے قُربانی کریں۔

۲۵

اور دیکھو، کہ یرُوشلِؔیم میں شمعُؔون نام ایک شخص تھا جو راستباز، اور دیندار اور اِسرائؔیل کی تسلّی کی راہ دیکھتا تھا اور رُوحِ القُدس اُس پر تھا۔

۲۶

اور اُس کو رُوحِ القُدس سے آگاہی ہُوئی تھی کہ جب تک تُو خُداوند کے مِسیح کو دیکھ نہ لے مَوت کو نہ دیکھیگا۔

۲۷

اور وہ رُوح کی ہدایت سے ہَیکل میں آیا اور جِس وقت ماں باپ اُس لڑکے یِسُؔوع کو اندر لائے تا کہ اُس کے لئِے شرِیعت کے دستُور پر عمل کریں۔

۲۸

اُس نے اُسے اپنے ہاتھوں پر اُٹھا لِیا، اور خُدا کی حمد کر کے کہا کہ۔

۲۹

اَے خُداوند اب تُو اپنے خادِم کو اپنے قَول کے مُوافِق سلامتی سے رُخصت کرتا ہے۔

۳۰

-کیونکہ میری آنکھوں نے تیری نجات دیکھ لی ہے

۳۱

جو تُو نے سب لوگوں کے رُوبرُو تیار کی ہے۔

۳۲

تا کہ غَیرقَوموں کو رَوشنی دینے والا نُور اور تیری اُمّت اِسرائؔیل کا جلال بنے۔

۳۳

تب یُؔوسف اور یِسُؔوع کی ماں اِن باتوں پر جو اُس کے حق میں کہی جاتی تھِیں تعجُّب کرتے تھے۔


۳۴

اور شمعُؔون نے اُن کے لئِے دُعائے خَیر کی اور اُس کی ماں مریؔم سے کہا دیکھ یہ اِسرائؔیل میں بُہتوں کے گِرنے اور اُٹھنے کے لئِے اور اَیسا نِشان ہونے کے لئِے مُقرّر ہُئوا ہے جِسکی مُخالفت کی جائے گی۔

۳۵

اور تلوار تیری جان بھی کے اندر بھی گزر جائے گی،) تا کہ بہتوں کے دِلوں کے خیال کُھل جائیں۔)

۳۶

اور آشؔر کے قبِیلہ مَیں سے حنّؔاہ نام فنؔوایل کی بیٹی ایک نِبّیہ تھی۔ وہ بُہت عُمر رسِیدہ تھی اور اُس نے اپنے کُنوارپن کے بعد سات برس ایک شَوہر کے ساتھ گُذارے تھے۔

۳۷

وہ چَوراسی برس سے بیوہ تھی اور ہَیکل سے جُدا نہ ہوتی تھی بلکہ رات دِن روزوں اور دُعاؤں کے ساتھ عِبادت کِیا کرتی تھی۔

۳۸

اور وہ اُسی گھڑی وہاں آ کر خُدا کا شُکر کرنے لگی اور اُن سے سب سے جو یرُوشلِؔیم کے چُھٹکارے کے مُنتظِر تھے اُس کی بابت باتیں کرنے لگی۔

۳۹

اور جب وہ خُداوند کی شرِیعت کے مُطابِق سب کُچھ کر چُکے تو گلِؔیل میں اپنے شہر ناصؔرۃ کو پھِر گئے۔

۴۰

اور لڑکا بڑھتا، اور حکمت سے بھر کے رُوح میں قُوّت پاتا رہا: اور خُدا کا فضل اُس پر تھا۔

۴۱

اُس کے ماں باپ ہر برس عِیدِ فَسح پر یروشلِؔیم کو جایا کرتے تھے۔

۴۲

اور جب وہ بارہ برس کو ہُئوا تو وہ عِید کے دستُور کے مُوافِق یروشلِؔیم کو گئے۔

۴۳

اور وہ اُن دِنوں کو پُورا کرکے لَوٹے تو وہ لڑکا یِسُؔوع یروشلِؔیم میں رہ گیا پر یُؔوسف اور اُس کی ماں کو خبر نہ ہُوئی۔

۴۴

مگر یہ سمجھ کر کہ وہ قافِلہ میں ہے ایک منزِل نِکل گئے اور اُسے اپنے رِشتہ داروں اور جان پہچانوں میں ڈُھونڈنے لگے۔

۴۵

جب نہ مِلا تو اُسے ڈُھونڈتے ہُوئے یروشلِؔیم تک واپس گئے۔

۴۶

اور اَیسا ہوا، کہ اُنہوں نے تِین روز بعد اُسے ہَیکل میں اُستادوں کے بِیچ میں بَیٹھے اُن کی سُنتے اور اُن سے سوال کرتے ہُوئے پایا۔

۴۷

اور جِتنے اُس کی سُن رہے تھے اُس کی سمجھ اور اُس کے جوابوں سے دنگ تھے۔

۴۸

تب وہ اُسے دیکھ کر حَیران ہُوئے اور اُس کی ماں نے اُس سے کہا اے بیٹے، تُو نے کیوں ہم سے اَیسا کِیا؟ دیکھ تیرا باپ اور مَیں کُڑھتے ہُوئے تُجھے ڈُھونڈتے تھے۔


۴۹

اُس نے اُن سے کہا تُم مُجھے کیوں ڈُھونڈتے تھے؟ کیا تُم کو معلُوم نہ تھا کہ مُجھے اپنے باپ کے ہاں رہنا ضرُور ہے؟۔

۵۰

مگر جو بات اُس نے اُن سے کہی اُسے وہ نہ سمجھے۔

۵۱

اور وہ اُن کے ساتھ روانہ ہو کر ناصؔرۃ میں آیا اور اُن کے تابع رہا. اور اُس کی ماں نے یہ سب باتیں اپنے دِل میں رکھّیِں۔

۵۲

اور یِسُؔوع حِکمت اور قدوقامت میں اور خُدا کی اور اِنسان کی مقبُولِیّت میں ترقّی کرتا گیا۔
The King James Version 2023 Edition New Testament is now complete and in print format here.
The King James Version 2023 Edition New Testament is now complete and in print format here.

List of New Testament Papyri

Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png1 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png2 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png3 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png4 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png5 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png6 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png7 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png8 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png9 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png10 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png11 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png12 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png13 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png14 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png15 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png16 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png17 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png18 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png19 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png20 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png21 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png22 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png23 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png24 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png25 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png26 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png27 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png28 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png29 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png30 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png31 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png32 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png33 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png34 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png35 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png36 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png37 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png38 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png39 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png40 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png41 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png42 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png43 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png44 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png45 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png46 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png47 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png48 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png49 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png50 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png51 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png52 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png53 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png54 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png55 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png56 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png57 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png58 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png59 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png60 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png61 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png62 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png63 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png64 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png65 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png66 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png67 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png68 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png69 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png70 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png71 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png72 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png73 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png74 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png75 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png76 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png77 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png78 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png79 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png80 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png81 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png82 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png83 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png84 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png85 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png86 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png87 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png88 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png89 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png90 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png91 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png92 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png93 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png94 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png95 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png96 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png97 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png98 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png99 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png100 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png101 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png102 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png103 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png104 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png105 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png106 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png107 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png108 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png109 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png110 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png111 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png112 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png113 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png114 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png115 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png116 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png117 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png118 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png119 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png120 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png121 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png122 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png123 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png124 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png125 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png126 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png127 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png128 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png129 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png130 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png131 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png132 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png133 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png134 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png135 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png136 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png137 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png138 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png139 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png140 ·


List of New Testament minuscules

1 · 2 · 3 · 4 · 5 · 6 · 7 · 8 · 9 · 10 · 11 · 12 · 13 · 14 · 15 · 16 · 17 · 18 · 19 · 20 · 21 · 22 · 23 · 24 · 25 · 26 · 27 · 28 · 29 · 30 · 31 · 32 · 33 · 34 · 35 · 36 · 37 · 38 · 39 · 40 · 41 · 42 · 43 · 44 · 45 · 46 · 47 · 48 · 49 · 50 · 51 · 52 · 53 · 54 · 55 · 56 · 57 · 58 · 59 · 60 · 61 · 62 · 63 · 64 · 65 · 66 · 67 · 68 · 69 · 70 · 71 · 72 · 73 · 74 · 75 · 76 · 77 · 78 · 79 · 80 · 81 · 82 · 83 · 84 · 85 · 86 · 87 · 88 · 89 · 90 · 91 · 92 · 93 · 94 · 95 · 96 · 97 · 98 · 99 · 100 · 101 · 102 · 103 · 104 · 105 · 106 · 107 · 108 · 109 · 110 · 111 · 112 · 113 · 114 · 115 · 116 · 117 · 118 · 119 · 120 · 121 · 122 · 123 · 124 · 125 · 126 · 127 · 128 · 129 · 130 · 131 · 132 · 133 · 134 · 135 · 136 · 137 · 138 · 139 · 140 · 141 · 142 · 143 · 144 · 145 · 146 · 147 · 148 · 149 · 150 · 151 · 152 · 153 · 154 · 155 · 156 · 157 · 158 · 159 · 160 · 161 · 162 · 163 · 164 · 165 · 166 · 167 · 168 · 169 · 170 · 171 · 172 · 173 · 174 · 175 · 176 · 177 · 178 · 179 · 180 · 181 · 182 · 183 · 184 · 185 · 186 · 187 · 188 · 189 · 190 · 191 · 192 · 193 · 194 · 195 · 196 · 197 · 198 · 199 · 200 · 201 · 202 · 203 · 204 · 205 · 206 · 207 · 208 · 209 · 210 · 211 · 212 · 213 · 214 · 215 · 216 · 217 · 218 · 219 · 220 · 221 · 222 · 223 · 224 · 225 · 226 · 227 · 228 · 229 · 230 · 231 · 232 · 233 · 234 · 235 · 236 · 237 · 238 · 239 · 240 · 241 · 242 · 243 · 244 · 245 · 246 · 247 · 248 · 249 · 250 · 251 · 252 · 253 · 254 · 255 · 256 · 257 · 258 · 259 · 260 · 261 · 262 · 263 · 264 · 265 · 266 · 267 · 268 · 269 · 270 · 271 · 272 · 273 · 274 · 275 · 276 · 277 · 278 · 279 · 280 · 281 · 282 · 283 · 284 · 285 · 286 · 287 · 288 · 289 · 290 · 291 · 292 · 293 · 294 · 295 · 296 · 297 · 298 · 299 · 300 · 301 · 302 · 303 · 304 · 305 · 306 · 307 · 308 · 309 · 310 · 311 · 312 · 313 · 314 · 315 · 316 · 317 · 318 · 319 · 320 · 321 · 322 · 323 · 324 · 325 · 326 · 327 · 328 · 329 · 330 · 331 · 332 · 333 · 334 · 335 · 336 · 337 · 338 · 339 · 340 · 341 · 342 · 343 · 344 · 345 · 346 · 347 · 348 · 349 · 350 · 351 · 352 · 353 · 354 · 355 · 356 · 357 · 358 · 359 · 360 · 361 · 362 · 363 · 364 · 365 · 366 · 367 · 368 · 369 · 370 · 371 · 372 · 373 · 374 · 375 · 376 · 377 · 378 · 379 · 380 · 381 · 382 · 383 · 384 · 385 · 386 · 387 · 388 · 389 · 390 · 391 · 392 · 393 · 394 · 395 · 396 · 397 · 398 · 399 · 400 · 401 · 402 · 403 · 404 · 405 · 406 · 407 · 408 · 409 · 410 · 411 · 412 · 413 · 414 · 415 · 416 · 417 · 418 · 419 · 420 · 421 · 422 · 423 · 424 · 425 · 426 · 427 · 428 · 429 · 430 · 431 · 432 · 433 · 434 · 435 · 436 · 437 · 438 · 439 · 440 · 441 · 442 · 443 · 444 · 445 · 446 · 447 · 448 · 449 · 450 · 451 · 452 · 453 · 454 · 455 · 456 · 457 · 458 · 459 · 460 · 461 · 462 · 463 · 464 · 465 · 466 · 467 · 468 · 469 · 470 · 471 · 472 · 473 · 474 · 475 · 476 · 477 · 478 · 479 · 480 · 481 · 482 · 483 · 484 · 485 · 486 · 487 · 488 · 489 · 490 · 491 · 492 · 493 · 494 · 495 · 496 · 497 · 498 · 499 · 500 · 501 · 502 · 503 · 504 · 505 · 506 · 507 · 543 · 544 · 565 · 566 · 579 · 585 · 614 · 639 · 653 · 654 · 655 · 656 · 657 · 658 · 659 · 660 · 661 · 669 · 676 · 685 · 700 · 798 · 823 · 824 · 825 · 826 · 827 · 828 · 829 · 830 · 831 · 876 · 891 · 892 · 893 · 1071 · 1143 · 1152 · 1241 · 1253 · 1423 · 1424 · 1432 · 1582 · 1739 · 1780 · 1813 · 1834 · 2050 · 2053 · 2059 · 2060 · 2061 · 2062 · 2174 · 2268 · 2344 · 2423 · 2427 · 2437 · 2444 · 2445 · 2446 · 2460 · 2464 · 2491 · 2495 · 2612 · 2613 · 2614 · 2615 · 2616 · 2641 · 2754 · 2755 · 2756 · 2757 · 2766 · 2767 · 2768 · 2793 · 2802 · 2803 · 2804 · 2805 · 2806 · 2807 · 2808 · 2809 · 2810 · 2811 · 2812 · 2813 · 2814 · 2815 · 2816 · 2817 · 2818 · 2819 · 2820 · 2821 · 2855 · 2856 · 2857 · 2858 · 2859 · 2860 · 2861 · 2862 · 2863 · 2881 · 2882 · 2907 · 2965 ·


List of New Testament uncials

01 · 02 · 03 · 04 · 05 · 06 · 07 · 08 · 09 · 010 · 011 · 012 · 013 · 014 · 015 · 016 · 017 · 018 · 019 · 020 · 021 · 022 · 023 · 024 · 025 · 026 · 027 · 028 · 029 · 030 · 031 · 032 · 033 · 034 · 035 · 036 · 037 · 038 · 039 · 040 · 041 · 042 · 043 · 044 · 045 · 046 · 047 · 048 · 049 · 050 · 051 · 052 · 053 · 054 · 055 · 056 · 057 · 058 · 059 · 060 · 061 · 062 · 063 · 064 · 065 · 066 · 067 · 068 · 069 · 070 · 071 · 072 · 073 · 074 · 075 · 076 · 077 · 078 · 079 · 080 · 081 · 082 · 083 · 084 · 085 · 086 · 087 · 088 · 089 · 090 · 091 · 092 · 093 · 094 · 095 · 096 · 097 · 098 · 099 · 0100 · 0101 · 0102 · 0103 · 0104 · 0105 · 0106 · 0107 · 0108 · 0109 · 0110 · 0111 · 0112 · 0113 · 0114 · 0115 · 0116 · 0117 · 0118 · 0119 · 0120 · 0121 · 0122 · 0123 · 0124 · 0125 · 0126 · 0127 · 0128 · 0129 · 0130 · 0131 · 0132 · 0134 · 0135 · 0136 · 0137 · 0138 · 0139 · 0140 · 0141 · 0142 · 0143 · 0144 · 0145 · 0146 · 0147 · 0148 · 0149 · 0150 · 0151 · 0152 · 0153 · 0154 · 0155 · 0156 · 0157 · 0158 · 0159 · 0160 · 0161 · 0162 · 0163 · 0164 · 0165 · 0166 · 0167 · 0168 · 0169 · 0170 · 0171 · 0172 · 0173 · 0174 · 0175 · 0176 · 0177 · 0178 · 0179 · 0180 · 0181 · 0182 · 0183 · 0184 · 0185 · 0186 · 0187 · 0188 · 0189 · 0190 · 0191 · 0192 · 0193 · 0194 · 0195 · 0196 · 0197 · 0198 · 0199 · 0200 · 0201 · 0202 · 0203 · 0204 · 0205 · 0206 · 0207 · 0208 · 0209 · 0210 · 0211 · 0212 · 0213 · 0214 · 0215 · 0216 · 0217 · 0218 · 0219 · 0220 · 0221 · 0222 · 0223 · 0224 · 0225 · 0226 · 0227 · 0228 · 0229 · 0230 · 0231 · 0232 · 0234 · 0235 · 0236 · 0237 · 0238 · 0239 · 0240 · 0241 · 0242 · 0243 · 0244 · 0245 · 0246 · 0247 · 0248 · 0249 · 0250 · 0251 · 0252 · 0253 · 0254 · 0255 · 0256 · 0257 · 0258 · 0259 · 0260 · 0261 · 0262 · 0263 · 0264 · 0265 · 0266 · 0267 · 0268 · 0269 · 0270 · 0271 · 0272 · 0273 · 0274 · 0275 · 0276 · 0277 · 0278 · 0279 · 0280 · 0281 · 0282 · 0283 · 0284 · 0285 · 0286 · 0287 · 0288 · 0289 · 0290 · 0291 · 0292 · 0293 · 0294 · 0295 · 0296 · 0297 · 0298 · 0299 · 0300 · 0301 · 0302 · 0303 · 0304 · 0305 · 0306 · 0307 · 0308 · 0309 · 0310 · 0311 · 0312 · 0313 · 0314 · 0315 · 0316 · 0317 · 0318 · 0319 · 0320 · 0321 · 0322 · 0323 ·


List of New Testament lectionaries

1 · 2 · 3 · 4 · 5 · 6 · 7 · 8 · 9 · 10 · 11 · 12 · 13 · 14 · 15 · 16 · 17 · 18 · 19 · 20 · 21 · 22 · 23 · 24 · 25 · 25b · 26 · 27 · 28 · 29 · 30 · 31 · 32 · 33 · 34 · 35 · 36 · 37 · 38 · 39 · 40 · 41 · 42 · 43 · 44 · 45 · 46 · 47 · 48 · 49 · 50 · 51 · 52 · 53 · 54 · 55 · 56 · 57 · 58 · 59 · 60 · 61 · 62 · 63 · 64 · 65 · 66 · 67 · 68 · 69 · 70 · 71 · 72 · 73 · 74 · 75 · 76 · 77 · 78 · 79 · 80 · 81 · 82 · 83 · 84 · 85 · 86 · 87 · 88 · 89 · 90 · 91 · 92 · 93 · 94 · 95 · 96 · 97 · 98 · 99 · 100 · 101 · 102 · 103 · 104 · 105 · 106 · 107 · 108 · 109 · 110 · 111 · 112 · 113 · 114 · 115 · 116 · 117 · 118 · 119 · 120 · 121 · 122 · 123 · 124 · 125 · 126 · 127 · 128 · 129 · 130 · 131 · 132 · 133 · 134 · 135 · 136 · 137 · 138 · 139 · 140 · 141 · 142 · 143 · 144 · 145 · 146 · 147 · 148 · 149 · 150 · 151 · 152 · 153 · 154 · 155 · 156 · 157 · 158 · 159 · 160 · 161 · 162 · 163 · 164 · 165 · 166 · 167 · 168 · 169 · 170 · 171 · 172 · 173 · 174 · 175 · 176 · 177 · 178 · 179 · 180 · 181 · 182 · 183 · 184 · 185 · 186 · 187 · 188 · 189 · 190 · 191 · 192 · 193 · 194 · 195 · 196 · 197 · 198 · 199 · 200 · 201 · 202 · 203 · 204 · 205 · 206a · 206b · 207 · 208 · 209 · 210 · 211 · 212 · 213 · 214 · 215 · 216 · 217 · 218 · 219 · 220 · 221 · 222 · 223 · 224 · 225 · 226 · 227 · 228 · 229 · 230 · 231 · 232 · 233 · 234 · 235 · 236 · 237 · 238 · 239 · 240 · 241 · 242 · 243 · 244 · 245 · 246 · 247 · 248 · 249 · 250 · 251 · 252 · 253 · 254 · 255 · 256 · 257 · 258 · 259 · 260 · 261 · 262 · 263 · 264 · 265 · 266 · 267 · 268 · 269 · 270 · 271 · 272 · 273 · 274 · 275 · 276 · 277 · 278 · 279 · 280 · 281 · 282 · 283 · 284 · 285 · 286 · 287 · 288 · 289 · 290 · 291 · 292 · 293 · 294 · 295 · 296 · 297 · 298 · 299 · 300 · 301 · 302 · 303 · 304 · 305 · 306 · 307 · 308 · 309 · 310 · 311 · 312 · 313 · 314 · 315 · 316 · 317 · 318 · 319 · 320 · 321 · 322 · 323 · 324 · 325 · 326 · 327 · 328 · 329 · 330 · 331 · 332 · 368 · 449 · 451 · 501 · 502 · 542 · 560 · 561 · 562 · 563 · 564 · 648 · 649 · 809 · 965 · 1033 · 1358 · 1386 · 1491 · 1423 · 1561 · 1575 · 1598 · 1599 · 1602 · 1604 · 1614 · 1619 · 1623 · 1637 · 1681 · 1682 · 1683 · 1684 · 1685 · 1686 · 1691 · 1813 · 1839 · 1965 · 1966 · 1967 · 2005 · 2137 · 2138 · 2139 · 2140 · 2141 · 2142 · 2143 · 2144 · 2145 · 2164 · 2208 · 2210 · 2211 · 2260 · 2261 · 2263 · 2264 · 2265 · 2266 · 2267 · 2276 · 2307 · 2321 · 2352 · 2404 · 2405 · 2406 · 2411 · 2412 ·



New book available with irrefutable evidence for the reading in the TR and KJV.
Revelation 16:5 book
Revelation 16:5 and the Triadic Declaration - A defense of the reading of “shalt be” in the Authorized Version

Personal tools