Acts 8 Urdu

From Textus Receptus

(Difference between revisions)
Jump to: navigation, search
(New page: <big><div style="text-align: right;"><span style="font-family:Jameel Noori Nastaleeq;"> ۱ اور ساؤُل اُس کے قتل پر راضی تھا۔ اُسی دن اُس کِلیسی...)
(2 intermediate revisions not shown.)
Line 1: Line 1:
 +
{{Books of the New Testament Urdu}}
<big><div style="text-align: right;"><span style="font-family:Jameel Noori Nastaleeq;">
<big><div style="text-align: right;"><span style="font-family:Jameel Noori Nastaleeq;">
۱  
۱  
-
اور ساؤُل اُس کے قتل پر راضی تھا۔ اُسی دن اُس کِلیسیا پر جو یروشلیم میں تھی بڑا ظُلم برپا ہئوا اور رسُولوں کے سِوا سب لوگ یہودیہ اور سامریہ کی اطراف میں پراگندہ ہوگئے
+
اور ساؤُؔل اُس کے قتل پر راضی تھا۔ اُسی دِن اُس کلیِسیا پر جو یروشلِؔیم میں تھی بڑا ظُلم برپا ہُئوا اور رسُولوں کے سِوا سب لوگ یہُؔودِیہ اور ساؔمریہ کی اطراف میں پراگندہ ہو گئے۔
۲  
۲  
-
-اور دِیندار لوگ ستفِنُس کو دفن کرنے کے لئِے لے گئے اور اُس پر بڑا ماتم کِیا
+
-اور دِیندار لوگ ستِفَنُِؔس کو دفن کرنے کے لئِے لے گئے اور اُس پر بڑا ماتم کِیا
۳  
۳  
-
-اور ساؤُل کِلیسیا کو اِس طرح تباہ کرتا رہا کہ گھر گھر گھُس کر اور مردوں اور عورتوں کو گھِسیٹ کر قَید کراتا تھا
+
-اور ساؤُؔل کلیِسیا کو اِس طرح تباہ کرتا رہا کہ گھر گھر گُھس کر اور مَردوں اور عَورتوں کو گھسِیٹ کر قَید کراتا تھا
۴  
۴  
-
-پس جو پراگندا ہُوئے تھے وہ کلام کی خُوشخبری دیتے تھے
+
-پس جو پراگندا ہُوئے تھے وہ کلام کی خُوشخبری دیتے پھِرے
۵  
۵  
-
-اور فلپُِّس شہر سامریہ میں جاکر لوگوں میں مسیح کی منادی کرنے لگا
+
-اور فِلپُّؔس شہر ساؔمریہ میں جا کر لوگوں میں مسِیح کی مُنادی کرنے لگا
۶  
۶  
-
-اور جو مُعجزے فِلپُّس دِکھاتا تھا لوگوں نے اُنہیں سُنکر اور دیکھ کر بالاتفاق اُس کی باتوں پر جی لگایا
+
-اور جو مُعجِزے فِلپُّؔس دِکھاتا تھا لوگوں نے اُنہیں سُنکر اور دیکھ کر بِالاتِّفاق اُس کی باتوں پر جی لگایا
۷  
۷  
-
-کیونکہ بُہتیرے لوگوں میں سے ناپاک رُوحیں بڑی آواز سے چِلاّ چِلاّ کر نکِل گئِیں اور بُہت سے مفلُوج اور لنگڑے اچھّے کِئے گئے
+
-کیونکہ بُہتیرے لوگوں میں سے ناپاک رُوحیں بڑی آواز سے چِلّا چِلّا کر نکِل گئِیں اور بُہت سے مفلُوج اور لنگڑے اچھّے کِئے گئے
۸  
۸  
Line 35: Line 36:
۹  
۹  
-
-اِس سے پہلے شمعُون نام ایک شخص اُس شہر جادُو گری کرتا تھا اور سامریہ کے لوگوں کو حَیران رکھتا اور یہ کہتا تھا کہ مَیں بھی کوئی بڑا شخص ہُوں
+
-اِس سے پہلے شمعُؔون نام ایک شخص اُس شہر جادُوگری کرتا تھا اور ساؔمریہ کے لوگوں کو حَیران رکھتا اور یہ کہتا تھا کہ مَیں بھی کوئی بڑا شخص ہُوں
۱۰  
۱۰  
-
-اور چھوٹے سے بڑے تک سب اُس کی طرف مُتوجِّہ ہوتے اور کہتے تھے کہ یہ شخص خُدا کی وہ قُدرت ہے جِسے بڑی کہتے ہیں
+
-اور چھوٹے سے بڑے تک سب اُس کی طرف مُتوجِہّ ہوتے اور کہتے تھے کہ یہ شخص خُدا کی وہ قُدرت ہے جِسے بڑی کہتے ہیں
۱۱  
۱۱  
-
-وہ اِس لِئے اُس کی طرف مُتوّجِہ ہوتے تھے کہ اُس نے بڑی مُدّت سے اپنے جادُو کے سبب سے اُن کو حَیران کر رکھّا تھا
+
-وہ اِس لِئے اُس کی طرف مُتوجِّہ ہوتے تھے کہ اُس نے بڑی مُدّت سے اپنے جادُو کے سبب سے اُن کو حَیران کر رکھّا تھا
۱۲  
۱۲  
-
-لیکن جب اُنہوں نے فِلِپُّس کا یقِین کِیا جو خُدا کی بادشاہی اور یِسُوع مسِیح کے نام کی خُوشخبری دیتا تھا تو سب لوگ خواہ مرد خواہ عَورت بپتسمہ لینے لگے
+
-لیکن جب اُنہوں نے فِلپُّؔس کا یقِین کِیا جو خُدا کی بادشاہی اور یِسُؔوع مسِیح کے نام کی خُوشخبری دیتا تھا تو سب لوگ خواہ مَرد خواہ عَورت بپِتسمہ لینے لگے
۱۳  
۱۳  
-
-تب شمعون نے خُود بھی یقِین کِیا اور بپتسمہ لے کر فِلِپُّس کے ساتھ رہا کِیا اور نشان اور بڑے بڑے مُعجزے ہوتے دیکھ کر حیَران ہُئوا
+
-تب شمعُؔون نے خُود بھی یقِین کِیا اور بپِتسمہ لے کر فِلپُّؔس کے ساتھ رہا کِیا اور نِشان اور بڑے بڑے مُعجِزے ہوتے دیکھ کر حَیران ہُئوا
۱۴  
۱۴  
-
-جب رُسولوں نے جو یروشلیم میں تھے سُناکہ سامریوں نے خُدا کا کلام قُبول کرلیا تو پطرس اور یُوحنّا کو اُن کے پاس بھیجا
+
-جب رسُولوں نے جو یروشلِؔیم میں تھے سُنا کہ سامرِیوں نے خُدا کا کلام قبُول کر لِیا تو پطؔرس اور یُوحنّؔا کو اُن کے پاس بھیجا
۱۵  
۱۵  
-
-اِنہوں نے جاکر اُن کے لئِے دُعا کی کہ رُوح القُدس پائیں
+
-اِنہوں نے جا کر اُن کے لئِے دُعا کی کہ رُوحُ القُدس پائیں
۱۶  
۱۶  
-
-کیونکہ وہ اُس وقت تک اُن میں سے کسِی پر نازِل نہ ہُئوا تھا۔ اُنہوں نے صِرف خُداوند یِسُوع کے نام پر بپتسمہ لِیا تھا
+
-کیونکہ وہ اُس وقت تک اُن میں سے کِسی پر نازِل نہ ہُئوا تھا۔ اُنہوں نے صِرف خُداوند یِسُؔوع کے نام پر بپِتسمہ لِیا تھا
۱۷  
۱۷  
-
-تب اِنہوں نے اُن پر ہاتھ رکھّے اور اُنہوں نے رُوح القُدس پایا
+
-تب اِنہوں نے اُن پر ہاتھ رکھّے اور اُنہوں نے رُوحُ القُدس پایا
۱۸  
۱۸  
-
-جب شمعُون نے دیکھا کہ رسُولوں کے ہاتھ رکھنے سے رُوح القُدس دِیا جاتا ہے تو اُن کے پاس روپَے لاکر
+
-جب شمعُؔون نے دیکھا کہ رسُولوں کے ہاتھ رکھنے سے رُوحُ القُدس دِیا جاتا ہے تو اُن کے پاس رُوپَے لا کر
۱۹  
۱۹  
-
-کہا کہ مُجھے بھی یہ اِختیار دو کہ جِس پر مَیں ہاتھ رکُھّوں وہ رُوحُ القُدس پائے
+
-کہا کہ مُجھے بھی یہ اِختیار دو کہ جِس پر مَیں ہاتھ رکھّوں وہ رُوحُ القُدس پائے
۲۰  
۲۰  
-
-پطرس نے اُس سے کہا تیرے روپَے تیرے ساتھ غارت ہوں۔ اِس لِئے کہ تُونے خُدا کی بخشِش کو روپیَوں سے حاصل کرنے کا خیال کِیا
+
-پطؔرس نے اُس سے کہا تیرے رُوپَے تیرے ساتھ غارت ہوں۔ اِس لِئے کہ تُو نے خُدا کی بخشِش کو رُوپَیوں سے حاصِل کرنے کا خیال کِیا
۲۱  
۲۱  
-
-تیرا اِس امر میں نہ حِصّہ ہے نہ بخرہ کیونکہ تیرا دِل کیونکہ تیرا دِل خُدا کے نزدیک خالِص نہیں
+
-تیرا اِس امر میں نہ حِصّہ ہے نہ بخرہ کیونکہ تیرا دِل خُدا کے نزدِیک خالِص نہیں
۲۲  
۲۲  
-
-پس اپنی اِس بدی سے تَوبہ کر اور خُداوند سے دُعا کرکہ شاید تیرے دِل کے اِس خیال کی مُعافی ہو
+
-پس اپنی اِس بَدی سے تَوبہ کر اور خُداوند سے دُعا کر کہ شاید تیرے دِل کے اِس خیال کی مُعافی ہو
۲۳  
۲۳  
-
-کیونکہ میں دیکھتا ہُوں کہ تُو پت کی سی کڑواہٹ اور ناراستی کے بند میں گِرفتار ہے
+
-کیونکہ مَیں دیکھتا ہُوں کہ تُو پِت کی سی کڑواہٹ اور ناراستی کے بند میں گرِفتار ہے
۲۴  
۲۴  
-
-شمعُون نے جواب میں کہا تُم میرے لئِے خُداوند سے دُعا کرو کہ جو باتیں تُم نے کہیں اُن میں سے کوئی مُجھے پیش نہ آئے
+
-شمعُؔون نے جواب میں کہا تُم میرے لئِے خُداوند سے دُعا کرو کہ جو باتیں تُم نے کہِیں اُن میں سے کوئی مُجھے پیش نہ آئے
۲۵  
۲۵  
-
-پھر وہ گواہی دے کر اور خُداوند کا کلام سُناکر یروشلیم کو واپس ہُوے اور سامریوں کے بہت سے گاؤں میں خُوشخبری دیتے گئے
+
-پھِر وہ گواہی دے کر اور خُداوند کا کلام سُنا کر یروشلِؔیم کو واپس ہُوئے اور سامرِیوں کے بُہت سے گاؤں میں خُوشخبری دیتے گئے
۲۶  
۲۶  
-
-پھر خُداوند کے فرشتہ نے فِلپُّس سے کہا کہ اُٹھ کر دکھّن کی طرف اُس راہ تک جا یروشلیم سے غزّہ کو جاتی ہے اور جنگل میں ہے
+
-پھِر خُداوند کے فرِشتہ نے فِلپُّؔس سے کہا کہ اُٹھ کر دکھّن کی طرف اُس راہ تک جا جو یروشلِؔیم سے غزّؔہ کو جاتی ہے اور جنگل میں ہے
۲۷  
۲۷  
-
وہ اُٹھ کر روانہ ہُئوا تو دیکھو ایک حبشی خوجہ آرہا تھا۔ وہ حبشیوں کی ملِکہ کنداکے کا ایک وزِیر اور اُس کے سارے خزانہ کا مُختار تھا اور یرُوشلیم میں عبادت کے لئِے آیا تھا
+
وہ اُٹھ کر روانہ ہُئوا تو دیکھو ایک حبشی خوجہ آ رہا تھا۔ وہ حبشیوں کی ملِکہ کنؔدا کے کا ایک وزِیر اور اُس کے سارے خزانہ کا مُختار تھا اور یروشلِؔیم میں عِبادت کے لئِے آیا تھا۔
۲۸  
۲۸  
-
-وہ اپنے رتھ پر بَیٹھا ہُئوا اور یسعیاہ نبی کے صحِیفہ کو بڑھتا ہُئوا واپس جارہا تھا
+
-وہ اپنے رتھ پر بَیٹھا ہُئوا اور یسؔعیاہ نبی کے صحِیفہ کو بڑھتا ہُئوا واپس جا رہا تھا
۲۹  
۲۹  
-
-رُوح نے فِلِپُّس سے کہا کہ نزدِیک جاکر اُس رتھ کے ساتھ ہولے
+
-رُوح نے فِلپُّؔس سے کہا کہ نزدِیک جا کر اُس رتھ کے ساتھ ہو لے
۳۰  
۳۰  
-
-پس فِلِپُّس نے اُس طرف دَوڑ کر یسعیا نبی کا صحِیفہ پڑھتے سُنا اور کہا کہ جو تُو پڑھتا ہے اُسے سمجھتا بھی ہے؟
+
-پس فِلپُّؔس نے اُس طرف دَوڑ کر اُسے یسؔعیاہ نبی کا صحِیفہ پڑھتے سُنا اور کہا کہ جو تُو پڑھتا ہے اُسے سمجھتا بھی ہے؟
۳۱  
۳۱  
-
-اُس نے کہا یہ مُجھ سے کیونکر ہوسکتا ہے جب تک کوئی مُجھے ہدایت نہ کرے؟ اور اُس فِلِپُّس سے درخواست کی کہ میرے پاس آ بیَٹھ
+
-اُس نے کہا یہ مُجھ سے کیونکر ہوسکتا ہے جب تک کوئی مُجھے ہدایت نہ کرے؟ اور اُس نے فِلپُّؔس سے درخواست کی کہ میرے پاس آ بَیٹھ
۳۲  
۳۲  
-
کِتاب مُقدس کی جو عِبارت وہ پڑھ رہا تھا یہ تھی کہ لوگ اُسے بھیڑ کی طرح ذبح کرنے کو لے گئے اور جس طرح برّہ اپنے بال کترنے والے کے سامنے بے زبان ہوتا ہے اُسی طرح وہ اپنا مُنہ نہیں کھولتا
+
کِتابِ مُقدّس کی جو عِبارت وہ پڑھ رہا تھا یہ تھی کہ لوگ اُسے بھیڑ کی طرح ذبح کرنے کو لے گئے اور جِس طرح برّہ اپنے بال کترنے والے کے سامنے بے زُبان ہوتا ہے اُسی طرح وہ اپنا مُنہ نہیں کھولتا۔
۳۳  
۳۳  
-
-اُس کی پست حالی میں اُس کا اِنصاف نہ ہُئوا اور کَون اُس کی نسل کا حال بیان کرے گا؟ کیونکہ زمین پر سے اُس کی زندگی مِٹائی جاتی ہے
+
-اُس کی پست حالی میں اُس کا اِنصاف نہ ہُئوا اور کَون اُس کی نسل کا حال بیان کرے گا؟ کیونکہ زمِین پر سے اُس کی زِندگی مِٹائی جاتی ہے
۳۴  
۳۴  
-
-خوجہ نے فِلِپُّس سے کہا مَیں تیری منت کر کے پُوچھتا ہُوں کہ نبی یہ کِس کے حق میں کہتا ہے؟ اپنے یا کسِی دُوسرے کے؟
+
-خوجہ نے فِلپُّؔس سے کہا مَیں تیری مِنّت کر کے پُوچھتا ہُوں کہ نبی یہ کِس کے حق میں کہتا ہے؟ اپنے یا کسِی دُوسرے کے؟
۳۵  
۳۵  
-
-فِلِپُّس نے اپنی زبان کھول کر اُسی نوِشتہ سے شروع کِیا اور اُسے یِسُوع کی خُوشخبری دی
+
-فِلپُّؔس نے اپنی زُبان کھول کر اُسی نوِشتہ سے شرُوع کِیا اور اُسے یِسُؔوع کی خُوشخبری دی
۳۶  
۳۶  
-
-اور راہ میں چلتے چلتے کِسی پانی کی جگہ پر پہنچے۔ خوجہ نے کہا پانی مَوجُود ہے۔ اب مُجھے بپتسمہ لینے سے کونسی چیز روکتی ہے؟
+
-اور راہ میں چلتے چلتے کِسی پانی کی جگہ پر پُہنچے۔ خوجہ نے کہا دیکھ پانی مَوجُود ہے۔ اب مُجھے بپِتسمہ لینے سے کَونسی چِیز روکتی ہے؟
۳۷  
۳۷  
-
-پس فِلِپُّس نے کہا کہ اگر تُو دِل و جان سے اِیمان لائے تو بپتسمہ لے سکتا ہے۔ اُس نے جواب میں کہا میں ایمان لاتا ہُوں کہ یِسُوع مسیح خُدا کا بیٹا ہے
+
-[پس فِلپُّؔس نے کہا کہ اگر تُو دِل و جان سے اِیمان لائے تو بپِتسمہ لے سکتا ہے۔ اُس نے جواب میں کہا مَیں اِیمان لاتا ہُوں کہ یِسُؔوع مسِیح خُدا کا بیٹا ہے]
۳۸  
۳۸  
-
-تب اُس نے رتھ کو کھڑا کرنے کا حکُم دِیا اور فِلِپُّس اور خوجہ دونوں پانی میں اُتر پڑے اور اُس نے اُس کو بپتسمہ دِیا
+
-تب اُس نے رتھ کو کھڑا کرنے کا حُکم دِیا اور فِلپُّؔس اور خوجہ دونوں پانی میں اُتر پڑے اور اُس نے اُس کو بپِتسمہ دِیا
۳۹  
۳۹  
-
-جب وہ پانی میں سے نکِل کر اُوپر آئے تو خُداوند کا رُوح فِلِپُّس کو اُٹھا لے گیا اور خوجہ نے اُسے پھِر نہ دیکھا کیونکہ وہ خُوشی کرتا ہُئوا اپنی راہ چلا گیا
+
-جب وہ پانی میں سے نِکل کر اُوپر آئے تو خُداوند کا رُوح فِلپُّؔس کو اُٹھا لے گیا اور خوجہ نے اُسے پھِر نہ دیکھا کیونکہ وہ خُوشی کرتا ہُئوا اپنی راہ چلا گیا
۴۰  
۴۰  
-
-اور فِلِپُّس اشدُود میں آنِکلا اور قَیصریہ میں پہنچنے تک سب شہروں میں خُوشخبری سُناتا گیا </span></div></big>
+
-اور فِلپُّؔس اشدُؔود میں آ نِکلا اور قَؔیصریہ میں پُہنچنے تک سب شہروں میں خُوشخبری سُناتا گیا </span></div></big>
 +
{{Donate}}

Revision as of 12:08, 25 October 2021

۱

اور ساؤُؔل اُس کے قتل پر راضی تھا۔ اُسی دِن اُس کلیِسیا پر جو یروشلِؔیم میں تھی بڑا ظُلم برپا ہُئوا اور رسُولوں کے سِوا سب لوگ یہُؔودِیہ اور ساؔمریہ کی اطراف میں پراگندہ ہو گئے۔

۲

-اور دِیندار لوگ ستِفَنُِؔس کو دفن کرنے کے لئِے لے گئے اور اُس پر بڑا ماتم کِیا

۳

-اور ساؤُؔل کلیِسیا کو اِس طرح تباہ کرتا رہا کہ گھر گھر گُھس کر اور مَردوں اور عَورتوں کو گھسِیٹ کر قَید کراتا تھا

۴

-پس جو پراگندا ہُوئے تھے وہ کلام کی خُوشخبری دیتے پھِرے

۵

-اور فِلپُّؔس شہر ساؔمریہ میں جا کر لوگوں میں مسِیح کی مُنادی کرنے لگا

۶

-اور جو مُعجِزے فِلپُّؔس دِکھاتا تھا لوگوں نے اُنہیں سُنکر اور دیکھ کر بِالاتِّفاق اُس کی باتوں پر جی لگایا

۷

-کیونکہ بُہتیرے لوگوں میں سے ناپاک رُوحیں بڑی آواز سے چِلّا چِلّا کر نکِل گئِیں اور بُہت سے مفلُوج اور لنگڑے اچھّے کِئے گئے

۸

-اور اُس شہر میں بڑی خُوشی ہُوئی

۹

-اِس سے پہلے شمعُؔون نام ایک شخص اُس شہر جادُوگری کرتا تھا اور ساؔمریہ کے لوگوں کو حَیران رکھتا اور یہ کہتا تھا کہ مَیں بھی کوئی بڑا شخص ہُوں

۱۰

-اور چھوٹے سے بڑے تک سب اُس کی طرف مُتوجِہّ ہوتے اور کہتے تھے کہ یہ شخص خُدا کی وہ قُدرت ہے جِسے بڑی کہتے ہیں

۱۱

-وہ اِس لِئے اُس کی طرف مُتوجِّہ ہوتے تھے کہ اُس نے بڑی مُدّت سے اپنے جادُو کے سبب سے اُن کو حَیران کر رکھّا تھا

۱۲

-لیکن جب اُنہوں نے فِلپُّؔس کا یقِین کِیا جو خُدا کی بادشاہی اور یِسُؔوع مسِیح کے نام کی خُوشخبری دیتا تھا تو سب لوگ خواہ مَرد خواہ عَورت بپِتسمہ لینے لگے

۱۳

-تب شمعُؔون نے خُود بھی یقِین کِیا اور بپِتسمہ لے کر فِلپُّؔس کے ساتھ رہا کِیا اور نِشان اور بڑے بڑے مُعجِزے ہوتے دیکھ کر حَیران ہُئوا

۱۴

-جب رسُولوں نے جو یروشلِؔیم میں تھے سُنا کہ سامرِیوں نے خُدا کا کلام قبُول کر لِیا تو پطؔرس اور یُوحنّؔا کو اُن کے پاس بھیجا

۱۵

-اِنہوں نے جا کر اُن کے لئِے دُعا کی کہ رُوحُ القُدس پائیں

۱۶

-کیونکہ وہ اُس وقت تک اُن میں سے کِسی پر نازِل نہ ہُئوا تھا۔ اُنہوں نے صِرف خُداوند یِسُؔوع کے نام پر بپِتسمہ لِیا تھا

۱۷

-تب اِنہوں نے اُن پر ہاتھ رکھّے اور اُنہوں نے رُوحُ القُدس پایا

۱۸

-جب شمعُؔون نے دیکھا کہ رسُولوں کے ہاتھ رکھنے سے رُوحُ القُدس دِیا جاتا ہے تو اُن کے پاس رُوپَے لا کر

۱۹

-کہا کہ مُجھے بھی یہ اِختیار دو کہ جِس پر مَیں ہاتھ رکھّوں وہ رُوحُ القُدس پائے

۲۰

-پطؔرس نے اُس سے کہا تیرے رُوپَے تیرے ساتھ غارت ہوں۔ اِس لِئے کہ تُو نے خُدا کی بخشِش کو رُوپَیوں سے حاصِل کرنے کا خیال کِیا

۲۱

-تیرا اِس امر میں نہ حِصّہ ہے نہ بخرہ کیونکہ تیرا دِل خُدا کے نزدِیک خالِص نہیں

۲۲

-پس اپنی اِس بَدی سے تَوبہ کر اور خُداوند سے دُعا کر کہ شاید تیرے دِل کے اِس خیال کی مُعافی ہو

۲۳

-کیونکہ مَیں دیکھتا ہُوں کہ تُو پِت کی سی کڑواہٹ اور ناراستی کے بند میں گرِفتار ہے

۲۴

-شمعُؔون نے جواب میں کہا تُم میرے لئِے خُداوند سے دُعا کرو کہ جو باتیں تُم نے کہِیں اُن میں سے کوئی مُجھے پیش نہ آئے

۲۵

-پھِر وہ گواہی دے کر اور خُداوند کا کلام سُنا کر یروشلِؔیم کو واپس ہُوئے اور سامرِیوں کے بُہت سے گاؤں میں خُوشخبری دیتے گئے

۲۶

-پھِر خُداوند کے فرِشتہ نے فِلپُّؔس سے کہا کہ اُٹھ کر دکھّن کی طرف اُس راہ تک جا جو یروشلِؔیم سے غزّؔہ کو جاتی ہے اور جنگل میں ہے

۲۷

وہ اُٹھ کر روانہ ہُئوا تو دیکھو ایک حبشی خوجہ آ رہا تھا۔ وہ حبشیوں کی ملِکہ کنؔدا کے کا ایک وزِیر اور اُس کے سارے خزانہ کا مُختار تھا اور یروشلِؔیم میں عِبادت کے لئِے آیا تھا۔

۲۸

-وہ اپنے رتھ پر بَیٹھا ہُئوا اور یسؔعیاہ نبی کے صحِیفہ کو بڑھتا ہُئوا واپس جا رہا تھا

۲۹

-رُوح نے فِلپُّؔس سے کہا کہ نزدِیک جا کر اُس رتھ کے ساتھ ہو لے

۳۰

-پس فِلپُّؔس نے اُس طرف دَوڑ کر اُسے یسؔعیاہ نبی کا صحِیفہ پڑھتے سُنا اور کہا کہ جو تُو پڑھتا ہے اُسے سمجھتا بھی ہے؟

۳۱

-اُس نے کہا یہ مُجھ سے کیونکر ہوسکتا ہے جب تک کوئی مُجھے ہدایت نہ کرے؟ اور اُس نے فِلپُّؔس سے درخواست کی کہ میرے پاس آ بَیٹھ

۳۲

کِتابِ مُقدّس کی جو عِبارت وہ پڑھ رہا تھا یہ تھی کہ لوگ اُسے بھیڑ کی طرح ذبح کرنے کو لے گئے اور جِس طرح برّہ اپنے بال کترنے والے کے سامنے بے زُبان ہوتا ہے اُسی طرح وہ اپنا مُنہ نہیں کھولتا۔

۳۳

-اُس کی پست حالی میں اُس کا اِنصاف نہ ہُئوا اور کَون اُس کی نسل کا حال بیان کرے گا؟ کیونکہ زمِین پر سے اُس کی زِندگی مِٹائی جاتی ہے

۳۴

-خوجہ نے فِلپُّؔس سے کہا مَیں تیری مِنّت کر کے پُوچھتا ہُوں کہ نبی یہ کِس کے حق میں کہتا ہے؟ اپنے یا کسِی دُوسرے کے؟

۳۵

-فِلپُّؔس نے اپنی زُبان کھول کر اُسی نوِشتہ سے شرُوع کِیا اور اُسے یِسُؔوع کی خُوشخبری دی

۳۶

-اور راہ میں چلتے چلتے کِسی پانی کی جگہ پر پُہنچے۔ خوجہ نے کہا دیکھ پانی مَوجُود ہے۔ اب مُجھے بپِتسمہ لینے سے کَونسی چِیز روکتی ہے؟

۳۷

-[پس فِلپُّؔس نے کہا کہ اگر تُو دِل و جان سے اِیمان لائے تو بپِتسمہ لے سکتا ہے۔ اُس نے جواب میں کہا مَیں اِیمان لاتا ہُوں کہ یِسُؔوع مسِیح خُدا کا بیٹا ہے]

۳۸

-تب اُس نے رتھ کو کھڑا کرنے کا حُکم دِیا اور فِلپُّؔس اور خوجہ دونوں پانی میں اُتر پڑے اور اُس نے اُس کو بپِتسمہ دِیا

۳۹

-جب وہ پانی میں سے نِکل کر اُوپر آئے تو خُداوند کا رُوح فِلپُّؔس کو اُٹھا لے گیا اور خوجہ نے اُسے پھِر نہ دیکھا کیونکہ وہ خُوشی کرتا ہُئوا اپنی راہ چلا گیا

۴۰

-اور فِلپُّؔس اشدُؔود میں آ نِکلا اور قَؔیصریہ میں پُہنچنے تک سب شہروں میں خُوشخبری سُناتا گیا
The King James Version 2023 Edition New Testament is now complete and in print format here.
The King James Version 2023 Edition New Testament is now complete and in print format here.

List of New Testament Papyri

𝔓1 · 𝔓2 · 𝔓3 · 𝔓4 · 𝔓5 · 𝔓6 · 𝔓7 · 𝔓8 · 𝔓9 · 𝔓10 · 𝔓11 · 𝔓12 · 𝔓13 · 𝔓14 · 𝔓15 · 𝔓16 · 𝔓17 · 𝔓18 · 𝔓19 · 𝔓20 · 𝔓21 · 𝔓22 · 𝔓23 · 𝔓24 · 𝔓25 · 𝔓26 · 𝔓27 · 𝔓28 · 𝔓29 · 𝔓30 · 𝔓31 · 𝔓32 · 𝔓33 · 𝔓34 · 𝔓35 · 𝔓36 · 𝔓37 · 𝔓38 · 𝔓39 · 𝔓40 · 𝔓41 · 𝔓42 · 𝔓43 · 𝔓44 · 𝔓45 · 𝔓46 · 𝔓47 · 𝔓48 · 𝔓49 · 𝔓50 · 𝔓51 · 𝔓52 · 𝔓53 · 𝔓54 · 𝔓55 · 𝔓56 · 𝔓57 · 𝔓58 · 𝔓59 · 𝔓60 · 𝔓61 · 𝔓62 · 𝔓63 · 𝔓64 · 𝔓65 · 𝔓66 · 𝔓67 · 𝔓68 · 𝔓69 · 𝔓70 · 𝔓71 · 𝔓72 · 𝔓73 · 𝔓74 · 𝔓75 · 𝔓76 · 𝔓77 · 𝔓78 · 𝔓79 · 𝔓80 · 𝔓81 · 𝔓82 · 𝔓83 · 𝔓84 · 𝔓85 · 𝔓86 · 𝔓87 · 𝔓88 · 𝔓89 · 𝔓90 · 𝔓91 · 𝔓92 · 𝔓93 · 𝔓94 · 𝔓95 · 𝔓96 · 𝔓97 · 𝔓98 · 𝔓99 · 𝔓100 · 𝔓101 · 𝔓102 · 𝔓103 · 𝔓104 · 𝔓105 · 𝔓106 · 𝔓107 · 𝔓108 · 𝔓109 · 𝔓110 · 𝔓111 · 𝔓112 · 𝔓113 · 𝔓114 · 𝔓115 · 𝔓116 · 𝔓117 · 𝔓118 · 𝔓119 · 𝔓120 · 𝔓121 · 𝔓122 · 𝔓123 · 𝔓124 · 𝔓125 · 𝔓126 · 𝔓127 · 𝔓128 · 𝔓129 · 𝔓130 · 𝔓131 · 𝔓132 · 𝔓133 · 𝔓134 · 𝔓135 · 𝔓136 · 𝔓137 · 𝔓138 · 𝔓139 · 𝔓140 ·

List of New Testament minuscules

1 · 2 · 3 · 4 · 5 · 6 · 7 · 8 · 9 · 10 · 11 · 12 · 13 · 14 · 15 · 16 · 17 · 18 · 19 · 20 · 21 · 22 · 23 · 24 · 25 · 26 · 27 · 28 · 29 · 30 · 31 · 32 · 33 · 34 · 35 · 36 · 37 · 38 · 39 · 40 · 41 · 42 · 43 · 44 · 45 · 46 · 47 · 48 · 49 · 50 · 51 · 52 · 53 · 54 · 55 · 56 · 57 · 58 · 59 · 60 · 61 · 62 · 63 · 64 · 65 · 66 · 67 · 68 · 69 · 70 · 71 · 72 · 73 · 74 · 75 · 76 · 77 · 78 · 79 · 80 · 81 · 82 · 83 · 84 · 85 · 86 · 87 · 88 · 89 · 90 · 91 · 92 · 93 · 94 · 95 · 96 · 97 · 98 · 99 · 100 · 101 · 102 · 103 · 104 · 105 · 106 · 107 · 108 · 109 · 110 · 111 · 112 · 113 · 114 · 115 · 116 · 117 · 118 · 119 · 120 · 121 · 122 · 123 · 124 · 125 · 126 · 127 · 128 · 129 · 130 · 131 · 132 · 133 · 134 · 135 · 136 · 137 · 138 · 139 · 140 · 141 · 142 · 143 · 144 · 145 · 146 · 147 · 148 · 149 · 150 · 151 · 152 · 153 · 154 · 155 · 156 · 157 · 158 · 159 · 160 · 161 · 162 · 163 · 164 · 165 · 166 · 167 · 168 · 169 · 170 · 171 · 172 · 173 · 174 · 175 · 176 · 177 · 178 · 179 · 180 · 181 · 182 · 183 · 184 · 185 · 186 · 187 · 188 · 189 · 190 · 191 · 192 · 193 · 194 · 195 · 196 · 197 · 198 · 199 · 200 · 201 · 202 · 203 · 204 · 205 · 206 · 207 · 208 · 209 · 210 · 211 · 212 · 213 · 214 · 215 · 216 · 217 · 218 · 219 · 220 · 221 · 222 · 223 · 224 · 225 · 226 · 227 · 228 · 229 · 230 · 231 · 232 · 233 · 234 · 235 · 236 · 237 · 238 · 239 · 240 · 241 · 242 · 243 · 244 · 245 · 246 · 247 · 248 · 249 · 250 · 251 · 252 · 253 · 254 · 255 · 256 · 257 · 258 · 259 · 260 · 261 · 262 · 263 · 264 · 265 · 266 · 267 · 268 · 269 · 270 · 271 · 272 · 273 · 274 · 275 · 276 · 277 · 278 · 279 · 280 · 281 · 282 · 283 · 284 · 285 · 286 · 287 · 288 · 289 · 290 · 291 · 292 · 293 · 294 · 295 · 296 · 297 · 298 · 299 · 300 · 301 · 302 · 303 · 304 · 305 · 306 · 307 · 308 · 309 · 310 · 311 · 312 · 313 · 314 · 315 · 316 · 317 · 318 · 319 · 320 · 321 · 322 · 323 · 324 · 325 · 326 · 327 · 328 · 329 · 330 · 331 · 332 · 333 · 334 · 335 · 336 · 337 · 338 · 339 · 340 · 341 · 342 · 343 · 344 · 345 · 346 · 347 · 348 · 349 · 350 · 351 · 352 · 353 · 354 · 355 · 356 · 357 · 358 · 359 · 360 · 361 · 362 · 363 · 364 · 365 · 366 · 367 · 368 · 369 · 370 · 371 · 372 · 373 · 374 · 375 · 376 · 377 · 378 · 379 · 380 · 381 · 382 · 383 · 384 · 385 · 386 · 387 · 388 · 389 · 390 · 391 · 392 · 393 · 394 · 395 · 396 · 397 · 398 · 399 · 400 · 401 · 402 · 403 · 404 · 405 · 406 · 407 · 408 · 409 · 410 · 411 · 412 · 413 · 414 · 415 · 416 · 417 · 418 · 419 · 420 · 421 · 422 · 423 · 424 · 425 · 426 · 427 · 428 · 429 · 430 · 431 · 432 · 433 · 434 · 435 · 436 · 437 · 438 · 439 · 440 · 441 · 442 · 443 · 444 · 445 · 446 · 447 · 448 · 449 · 450 · 451 · 452 · 453 · 454 · 455 · 456 · 457 · 458 · 459 · 460 · 461 · 462 · 463 · 464 · 465 · 466 · 467 · 468 · 469 · 470 · 471 · 472 · 473 · 474 · 475 · 476 · 477 · 478 · 479 · 480 · 481 · 482 · 483 · 484 · 485 · 486 · 487 · 488 · 489 · 490 · 491 · 492 · 493 · 494 · 495 · 496 · 497 · 498 · 499 · 500 · 501 · 502 · 503 · 504 · 505 · 506 · 507 · 543 · 544 · 565 · 566 · 579 · 585 · 614 · 639 · 653 · 654 · 655 · 656 · 657 · 658 · 659 · 660 · 661 · 669 · 676 · 685 · 700 · 798 · 823 · 824 · 825 · 826 · 827 · 828 · 829 · 830 · 831 · 876 · 891 · 892 · 893 · 918 · 1071 · 1143 · 1152 · 1241 · 1253 · 1423 · 1424 · 1432 · 1582 · 1739 · 1780 · 1813 · 1834 · 2050 · 2053 · 2059 · 2060 · 2061 · 2062 · 2174 · 2268 · 2344 · 2423 · 2427 · 2437 · 2444 · 2445 · 2446 · 2460 · 2464 · 2491 · 2495 · 2612 · 2613 · 2614 · 2615 · 2616 · 2641 · 2754 · 2755 · 2756 · 2757 · 2766 · 2767 · 2768 · 2793 · 2802 · 2803 · 2804 · 2805 · 2806 · 2807 · 2808 · 2809 · 2810 · 2811 · 2812 · 2813 · 2814 · 2815 · 2816 · 2817 · 2818 · 2819 · 2820 · 2821 · 2855 · 2856 · 2857 · 2858 · 2859 · 2860 · 2861 · 2862 · 2863 · 2881 · 2882 · 2907 · 2965 ·

List of New Testament uncials

01 · 02 · 03 · 04 · 05 · 06 · 07 · 08 · 09 · 010 · 011 · 012 · 013 · 014 · 015 · 016 · 017 · 018 · 019 · 020 · 021 · 022 · 023 · 024 · 025 · 026 · 027 · 028 · 029 · 030 · 031 · 032 · 033 · 034 · 035 · 036 · 037 · 038 · 039 · 040 · 041 · 042 · 043 · 044 · 045 · 046 · 047 · 048 · 049 · 050 · 051 · 052 · 053 · 054 · 055 · 056 · 057 · 058 · 059 · 060 · 061 · 062 · 063 · 064 · 065 · 066 · 067 · 068 · 069 · 070 · 071 · 072 · 073 · 074 · 075 · 076 · 077 · 078 · 079 · 080 · 081 · 082 · 083 · 084 · 085 · 086 · 087 · 088 · 089 · 090 · 091 · 092 · 093 · 094 · 095 · 096 · 097 · 098 · 099 · 0100 · 0101 · 0102 · 0103 · 0104 · 0105 · 0106 · 0107 · 0108 · 0109 · 0110 · 0111 · 0112 · 0113 · 0114 · 0115 · 0116 · 0117 · 0118 · 0119 · 0120 · 0121 · 0122 · 0123 · 0124 · 0125 · 0126 · 0127 · 0128 · 0129 · 0130 · 0131 · 0132 · 0134 · 0135 · 0136 · 0137 · 0138 · 0139 · 0140 · 0141 · 0142 · 0143 · 0144 · 0145 · 0146 · 0147 · 0148 · 0149 · 0150 · 0151 · 0152 · 0153 · 0154 · 0155 · 0156 · 0157 · 0158 · 0159 · 0160 · 0161 · 0162 · 0163 · 0164 · 0165 · 0166 · 0167 · 0168 · 0169 · 0170 · 0171 · 0172 · 0173 · 0174 · 0175 · 0176 · 0177 · 0178 · 0179 · 0180 · 0181 · 0182 · 0183 · 0184 · 0185 · 0186 · 0187 · 0188 · 0189 · 0190 · 0191 · 0192 · 0193 · 0194 · 0195 · 0196 · 0197 · 0198 · 0199 · 0200 · 0201 · 0202 · 0203 · 0204 · 0205 · 0206 · 0207 · 0208 · 0209 · 0210 · 0211 · 0212 · 0213 · 0214 · 0215 · 0216 · 0217 · 0218 · 0219 · 0220 · 0221 · 0222 · 0223 · 0224 · 0225 · 0226 · 0227 · 0228 · 0229 · 0230 · 0231 · 0232 · 0234 · 0235 · 0236 · 0237 · 0238 · 0239 · 0240 · 0241 · 0242 · 0243 · 0244 · 0245 · 0246 · 0247 · 0248 · 0249 · 0250 · 0251 · 0252 · 0253 · 0254 · 0255 · 0256 · 0257 · 0258 · 0259 · 0260 · 0261 · 0262 · 0263 · 0264 · 0265 · 0266 · 0267 · 0268 · 0269 · 0270 · 0271 · 0272 · 0273 · 0274 · 0275 · 0276 · 0277 · 0278 · 0279 · 0280 · 0281 · 0282 · 0283 · 0284 · 0285 · 0286 · 0287 · 0288 · 0289 · 0290 · 0291 · 0292 · 0293 · 0294 · 0295 · 0296 · 0297 · 0298 · 0299 · 0300 · 0301 · 0302 · 0303 · 0304 · 0305 · 0306 · 0307 · 0308 · 0309 · 0310 · 0311 · 0312 · 0313 · 0314 · 0315 · 0316 · 0317 · 0318 · 0319 · 0320 · 0321 · 0322 · 0323 ·

List of New Testament lectionaries

1 · 2 · 3 · 4 · 5 · 6 · 7 · 8 · 9 · 10 · 11 · 12 · 13 · 14 · 15 · 16 · 17 · 18 · 19 · 20 · 21 · 22 · 23 · 24 · 25 · 25b · 26 · 27 · 28 · 29 · 30 · 31 · 32 · 33 · 34 · 35 · 36 · 37 · 38 · 39 · 40 · 41 · 42 · 43 · 44 · 45 · 46 · 47 · 48 · 49 · 50 · 51 · 52 · 53 · 54 · 55 · 56 · 57 · 58 · 59 · 60 · 61 · 62 · 63 · 64 · 65 · 66 · 67 · 68 · 69 · 70 · 71 · 72 · 73 · 74 · 75 · 76 · 77 · 78 · 79 · 80 · 81 · 82 · 83 · 84 · 85 · 86 · 87 · 88 · 89 · 90 · 91 · 92 · 93 · 94 · 95 · 96 · 97 · 98 · 99 · 100 · 101 · 102 · 103 · 104 · 105 · 106 · 107 · 108 · 109 · 110 · 111 · 112 · 113 · 114 · 115 · 116 · 117 · 118 · 119 · 120 · 121 · 122 · 123 · 124 · 125 · 126 · 127 · 128 · 129 · 130 · 131 · 132 · 133 · 134 · 135 · 136 · 137 · 138 · 139 · 140 · 141 · 142 · 143 · 144 · 145 · 146 · 147 · 148 · 149 · 150 · 151 · 152 · 153 · 154 · 155 · 156 · 157 · 158 · 159 · 160 · 161 · 162 · 163 · 164 · 165 · 166 · 167 · 168 · 169 · 170 · 171 · 172 · 173 · 174 · 175 · 176 · 177 · 178 · 179 · 180 · 181 · 182 · 183 · 184 · 185 · 186 · 187 · 188 · 189 · 190 · 191 · 192 · 193 · 194 · 195 · 196 · 197 · 198 · 199 · 200 · 201 · 202 · 203 · 204 · 205 · 206a · 206b · 207 · 208 · 209 · 210 · 211 · 212 · 213 · 214 · 215 · 216 · 217 · 218 · 219 · 220 · 221 · 222 · 223 · 224 · 225 · 226 · 227 · 228 · 229 · 230 · 231 · 232 · 233 · 234 · 235 · 236 · 237 · 238 · 239 · 240 · 241 · 242 · 243 · 244 · 245 · 246 · 247 · 248 · 249 · 250 · 251 · 252 · 253 · 254 · 255 · 256 · 257 · 258 · 259 · 260 · 261 · 262 · 263 · 264 · 265 · 266 · 267 · 268 · 269 · 270 · 271 · 272 · 273 · 274 · 275 · 276 · 277 · 278 · 279 · 280 · 281 · 282 · 283 · 284 · 285 · 286 · 287 · 288 · 289 · 290 · 291 · 292 · 293 · 294 · 295 · 296 · 297 · 298 · 299 · 300 · 301 · 302 · 303 · 304 · 305 · 306 · 307 · 308 · 309 · 310 · 311 · 312 · 313 · 314 · 315 · 316 · 317 · 318 · 319 · 320 · 321 · 322 · 323 · 324 · 325 · 326 · 327 · 328 · 329 · 330 · 331 · 332 · 368 · 449 · 451 · 501 · 502 · 542 · 560 · 561 · 562 · 563 · 564 · 648 · 649 · 809 · 965 · 1033 · 1358 · 1386 · 1491 · 1423 · 1561 · 1575 · 1598 · 1599 · 1602 · 1604 · 1614 · 1619 · 1623 · 1637 · 1681 · 1682 · 1683 · 1684 · 1685 · 1686 · 1691 · 1813 · 1839 · 1965 · 1966 · 1967 · 2005 · 2137 · 2138 · 2139 · 2140 · 2141 · 2142 · 2143 · 2144 · 2145 · 2164 · 2208 · 2210 · 2211 · 2260 · 2261 · 2263 · 2264 · 2265 · 2266 · 2267 · 2276 · 2307 · 2321 · 2352 · 2404 · 2405 · 2406 · 2411 · 2412 ·

New book available with irrefutable evidence for the reading in the TR and KJV.
Revelation 16:5 book
Revelation 16:5 and the Triadic Declaration - A defense of the reading of “shalt be” in the Authorized Version