2 Kings 18 Urdu

From Textus Receptus

Jump to: navigation, search
18 سلاطِین-۲

۱

اور شاہِ اِسرائؔیل ہُوسؔیع بِن اَیلؔہ کے تِیسرے سال اَیسا ہُئوا کہ شاہِ یہُؔوداہ آخؔز کا بیٹا حِزقؔیاہ سلطنت کرنے لگا۔

۲

اور جب وہ سلطنت کرنے لگا تو پِچّیس برس کا تھا اور اُس نے اُنتِیس برس یروشلِؔیم میں سلطنت کی۔ اُس کی ماں کا نام ابؔی تھا جو زکؔریاہ کی بیٹی تھی۔

۳

اور جو جو اُس کے باپ داؤُؔد نے کِیا تھا اُس نے ٹھِیک اُسی کے مُطابِق وہ کام کِیا جو خُداوند کی نظر میں بھلا تھا۔

۴

اُس نے اُونچے مقاموں کو دُور کر دِیا اور ستُونوں کو توڑا یسِیرت کو کاٹ ڈالا اور اُس نے پِیتل کے سانپ کو جو مُؔوسیٰ نے بنایا تھا چکنا چُور کر دِیا کیونکہ بنی اِسرائیل اُن دِنوں تک اُس کے آگے بخُور جلاتے تھے اور اُس نے اُسکا نام نُحشؔتان رکھّا۔

۵

اور وہ خُداوند اِسرائؔیل کے خُدا پر توکُّل کرتا تھا اَیسا کہ اُس کے بعد یہُؔوداہ کے سب بادشاہوں میں اُس کی مانِند ایک نہ ہُئوا اور نہ اُس سے پہلے کوئی ہُئوا تھا۔

۶

کیونکہ وہ خُداوند سے لِپٹا رہا اور اُس کی پَیروی کرنے سے باز نہ آیا بلکہ اُسکے حُکموں کو مانا جِنکو خُداوند نے مُؔوسیٰ کو دِیا تھا۔

۷

اور خُداوند اُس کے ساتھ رہا اور جہاں کہِیں وہ گیا کامیاب ہُئوا اور وہ شاہِ اسُؔور سے مُنحرِف ہو گیا اور اُس کی اِطاعت نہ کی۔

۸

اُس نے فِلسِتیوں کو غؔزّہ اور اُس کی سرحدّوں تک نِگہبانوں کے بُرج سے فِصیلدار شہر تک مارا۔

۹

اور حِزقیاؔہ بادشاہ کے چَوتھے برس جو شاہِ اِسرائؔیل ہُوسِؔیع بِن اَیلؔہ کا ساتواں برس تھا اَیسا ہُئوا کہ شاہِ اسُؔور سلؔمنسر نے ساؔمرِیہ پر چڑھائی کی اور اُس کا مُحاصرہ کِیا۔

۱۰

اور تِین سال کے آخِر میں اُنہوں نے اُس کو لے لِیا یعنی حِزقؔیاہ کے چھٹے سال جو شاہِ اِسرائؔیل ہُوسِؔیع کا نواں برس تھا ساؔمرِیہ لے لِیا گیا۔

۱۱

اور شاہِ اسُؔور اِسرائؔیل کو اسِیر کر کے اسُؔور کو لے گیا اور اُنکو خلؔح میں اور جَؔوزان کی ندی خابُؔود پر اور مادیوں کے شہروں میں رکھّا۔

۱۲

اِس لِئے کہ اُنہوں نے خُداوند اپنے خُدا کی بات نہ مانی بلکہ اُسکے عہد کو یعنی اُن سب باتوں کو جِنکا حُکم خُداوند نکے بندہ مُؔوسیٰ نے دِیا تھا عدُول کِیا اور نہ اُنکو سُنا نہ اُن پر عمل کِیا۔

۱۳

اور حِزقؔیاہ بادشاہ کے چَودھویں برس شاہِ اسُؔور سیخؔرب نے یہُؔوداہ کے سب فِصیلدا شہروں پر چڑھائی کی اور اُنکو لے لِیا۔

۱۴

اور شاہِ یہُؔوداہ حِزقؔیاہ نے شاہِ اسُؔور کو لِکؔیس میں کہلا بھیجا کہ مُجھ سے خطا ہُوئی۔ میرے پاس سے لَوٹ جا۔ جو کُچھ تُو میرے سر کرے مَیں اُسے اُٹھاؤُنگا۔ سو شاہِ اسُؔور نے تِین سَو قِنطار چاندی اور تِیس قِنطار سونا شاہِ یہُؔوداہ حِزقؔیاہ کے ذِمّہ لگایا۔

۱۵

اور حِزقؔیاہ نے ساری چاندی جو خُداوند کے گھر اور شاہی محلّ کے خزانوں میں مِلی اُسے دے دی۔

۱۶

اُس وقت حِزقؔیاہ نے خُداوند کی ہَیکل کے دروازوں کا اور اُن ستُونوں پر کا سونا جِنکو شاہِ یہُؔوداہ حِزقؔیاہ نے خُود منڈھوایا تھا اُتروا کر شاہِ اسُؔور کو دے دِیا۔

۱۷

پھِر بھی شاہِ اسُؔور نے ترتاؔن اور ربؔ سارِس اور بشاؔقی کو لِکؔیس سے بڑے لشکر کے ساتھ حِزقیاؔہ بادشاہ کے پاس یروشلِؔیم کو بھیجا۔ سو وہ چلے اور یروشلِؔیم کو آئے اور جب وہاں پُہنچے تو جا کر اُوپر کے تالاب کی نالی کے پاس جو دھوبِیوں کے مَیدان کے راستہ پر ہے کھڑے ہو گئے۔

۱۸

اور جب اُنہوں نے بادشاہ کو پُکارا تو الِیاقِؔیم بِن خِلؔقیاہ جو گھر کا دِیوان تھا اور شبناؔہ مُنشی اور آسؔف محِرّر کا بیٹا یُؔوآخ اُنکے پاس نِکل کر آئے۔

۱۹

اور ربشؔاقی نے اُن سے کہا تُم حِزقؔیاہ سے کہو کہ مُلکِ مُعظّم شاہِ اسُؔور یُوں فرماتا ہے تُو کیا اِعتماد کِئے بَیٹھا ہے؟۔

۲۰

تُو کہتا تو ہے پر یہ فقط باتیں ہی باتیں ہیں کہ جنگ کی مصلحت بھی ہے اور حَوصلہ بھی۔ آخِر کِس کے بِرتے پر تُو نے مُجھ سے سر کشی کی ہے؟۔

۲۱

دیکھ تُجھے اِس مسلے ہُوئے سرکنڈے کے عصا یعنی مِصؔر پر بھروسا ہے۔ اُس پر اگر کوئی ٹیک لگائے تو وہ اُس کے ہاتھ میں گڑ جائے گا اور اُسے چھید دے گا۔ شاہِ مِصؔر فؔرعون اُن سب کے لِئے جو اُس پر بھروسا کرتے ہیں اَیسا ہی ہے۔

۲۲

اور اگر تُم مُجھ سے کہو کہ ہمارا توکُّل خُداوند ہمارے خُدا پر ہے تو کیا وہ وُہی نہیں ہے جِس کے اُونچے مقاموں اور مذبحوں کو حِزقؔیاہ نے ڈھا کر یہُؔوداہ اور یروشلِؔیم سے کہا ہے کہ تُم یروشلِؔیم میں اِس مذبح کے آگے سِجدہ کِیا کرو؟۔

۲۳

اِس لِئے اب ذرا میرے آقا شاہِ اسُؔور کے ساتھ شرط باندھ اور مَیں تُجھے دو ہزار گھوڑے دُونگا بشرطیکہ تُو اپنی طرف سے اُن پر سوار چڑھا سکے۔

۲۴

بھلا پھِر تُو کیونکر میرے آقا کے کمترِین مُلازِموں میں سے ایک سردار کا مُنہ پھیر سکتا ہے اور رتھوں اور سواروں کے لِئے مِصؔر پر بھروسا رکھتا ہے؟۔

۲۵

اور کیا اب مَیں نے خُداوند کے بے کہے ہی اِس مقام کو غارت کرنے کے لِئے اِس پر چڑھائی کی ہے؟ خُداوند ہی نے مُجھ سے کہا کہ اِس مُلک پر چڑھائی کر اور اِسے غارت کر دے۔

۲۶

تب الِیاقِؔیم بِن خِلؔقیاہ اور شؔبناہ اور یُؔوآخ نے ربشؔاقی سے عرض کی کہ اپنے خادِموں سے ارامی زُبان میں بات کر کیونکہ ہم اُسے سمجھتے ہیں اور اُن لوگوں کے سُنتے ہُوئے جو دِیوار پر ہیں یہُودیوں کی زُبان میں باتیں نہ کر۔

۲۷

لیکن ربشؔاقی نے اُن سے کہا کیا میرے آقا نے مُجھے یہ باتیں کہنے کو تیرے آقا کے پاس یا تیرے پاس بھیجا ہے؟ کیا اُس نے مُجھے اُن لوگوں کے پاس نہیں بھیجا جو تُمہارے ساتھ اپنی ہی نجاست کھانے اور اپنا ہی قارُورہ پِینے کو دِیوار پر بَیٹھے ہیں؟۔

۲۸

پھِر ربشؔاقی کھڑا ہو گیا اور یہُودِیوں کی زُبان میں بُلند آواز سے یہ کہنے لگا کہ مُلک ِ مُعظّم شاہِ اسُور کا کلام سُنو۔

۲۹

بادشاہ یُوں فرماتا ہے کہ حِزقؔیاہ تُم کو فریب نہ دے کیونکہ وہ تُم کو اُس کے ہاتھ سے چُھڑا نہ سکے گا۔

۳۰

اور نہ حِزقؔیاہ یہ کہہ کر تُم سے خُداوند پر بھروسا کرائے کہ خُداوند ضرُور ہم کو چُڑھائے گا اور یہ شہر شاہِ اسُور کے حوالہ نہ ہوگا۔

۳۱

حِزقؔیاہ کی نہ سُنو۔ کیونکہ شاہِ اسُؔور یُوں فرماتا ہے کہ تُم مُجھ سے صُلح کر لو اور نِکل کر میرے پاس آؤ اور تُم میں سے ہر ایک اپنی تاک اور اپنے انجِیر کے درخت کا میوہ کھاتا اور اپنے حَوض کا پانی پِیتا رہے۔

۳۲

جب تک مَیں آ کر تُم کو اَیسے مُلک میں نہ لے جاؤُں جو تُمہارے مُلک کی طرح غلّہ اور مَے کا مُلک۔ روٹی اور تاکِستانوں کا مُلک۔ زَیتُونی تیل اور شہد کا مُلک ہے تا کہ تُم جِیتے رہو اور مَر نہ جاؤ۔ سو حِزقؔیاہ کی نہ سُننا جب وہ تُم کو یہ ترغِیب دے کہ خُداوند ہم کو چُھڑائے گا۔

۳۳

کیا قَوموں کے دیوتاؤں میں سے کِسی نے اپنے مُلک کو شاہِ اسُؔور کے ہاتھ سے چُھڑایا ہے؟َ۔

۳۴

حماؔت اور ارفاؔد کے دیوتا کہاں ہیں؟ اور سِفؔروائِم اور ہینؔع اور عِؔواہ کے دیوتا کہاں ہیں؟ کیا اُنہوں نے ساؔمرِیہ کو میرے ہاتھ سے بچا لِیا؟۔

۳۵

اور مُلکوں کے تمام دیوتاؤں میں سے کِس کِس نے اپنا مُلک میرے ہاتھ سے چُھڑا لِیا جو یہُؔوواہ یروشلِؔیم کو میرے ہاتھ سے چُھڑا لے گا؟۔

۳۶

پر لوگ خاموش رہے اور اُس کے جواب میں ایک بات بھی نہ کہی کیونکہ بادشاہ کا حُکم یہ تھا کہ اُسے جواب نہ دینا۔

۳۷

تب الِیاقِؔیم بِن خِلؔقیاہ جو گھر کا دِیوان تھا اور شؔبناہ مُنشی اور یُؔوآخ بِن آسفؔ مُحرّر اپنے کپڑے چاک کِئے ہُوئے حِزقؔیاہ کے پاس آئے اور ربشاؔقی کی باتیں اُسے سُنائِیں۔
The King James Version 2023 Edition New Testament is now complete and in print format here.
The King James Version 2023 Edition New Testament is now complete and in print format here.

List of New Testament Papyri

Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png1 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png2 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png3 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png4 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png5 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png6 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png7 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png8 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png9 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png10 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png11 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png12 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png13 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png14 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png15 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png16 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png17 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png18 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png19 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png20 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png21 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png22 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png23 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png24 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png25 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png26 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png27 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png28 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png29 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png30 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png31 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png32 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png33 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png34 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png35 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png36 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png37 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png38 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png39 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png40 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png41 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png42 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png43 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png44 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png45 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png46 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png47 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png48 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png49 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png50 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png51 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png52 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png53 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png54 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png55 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png56 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png57 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png58 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png59 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png60 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png61 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png62 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png63 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png64 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png65 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png66 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png67 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png68 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png69 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png70 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png71 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png72 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png73 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png74 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png75 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png76 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png77 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png78 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png79 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png80 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png81 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png82 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png83 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png84 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png85 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png86 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png87 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png88 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png89 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png90 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png91 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png92 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png93 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png94 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png95 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png96 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png97 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png98 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png99 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png100 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png101 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png102 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png103 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png104 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png105 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png106 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png107 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png108 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png109 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png110 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png111 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png112 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png113 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png114 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png115 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png116 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png117 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png118 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png119 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png120 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png121 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png122 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png123 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png124 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png125 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png126 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png127 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png128 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png129 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png130 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png131 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png132 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png133 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png134 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png135 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png136 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png137 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png138 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png139 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png140 ·


List of New Testament minuscules

1 · 2 · 3 · 4 · 5 · 6 · 7 · 8 · 9 · 10 · 11 · 12 · 13 · 14 · 15 · 16 · 17 · 18 · 19 · 20 · 21 · 22 · 23 · 24 · 25 · 26 · 27 · 28 · 29 · 30 · 31 · 32 · 33 · 34 · 35 · 36 · 37 · 38 · 39 · 40 · 41 · 42 · 43 · 44 · 45 · 46 · 47 · 48 · 49 · 50 · 51 · 52 · 53 · 54 · 55 · 56 · 57 · 58 · 59 · 60 · 61 · 62 · 63 · 64 · 65 · 66 · 67 · 68 · 69 · 70 · 71 · 72 · 73 · 74 · 75 · 76 · 77 · 78 · 79 · 80 · 81 · 82 · 83 · 84 · 85 · 86 · 87 · 88 · 89 · 90 · 91 · 92 · 93 · 94 · 95 · 96 · 97 · 98 · 99 · 100 · 101 · 102 · 103 · 104 · 105 · 106 · 107 · 108 · 109 · 110 · 111 · 112 · 113 · 114 · 115 · 116 · 117 · 118 · 119 · 120 · 121 · 122 · 123 · 124 · 125 · 126 · 127 · 128 · 129 · 130 · 131 · 132 · 133 · 134 · 135 · 136 · 137 · 138 · 139 · 140 · 141 · 142 · 143 · 144 · 145 · 146 · 147 · 148 · 149 · 150 · 151 · 152 · 153 · 154 · 155 · 156 · 157 · 158 · 159 · 160 · 161 · 162 · 163 · 164 · 165 · 166 · 167 · 168 · 169 · 170 · 171 · 172 · 173 · 174 · 175 · 176 · 177 · 178 · 179 · 180 · 181 · 182 · 183 · 184 · 185 · 186 · 187 · 188 · 189 · 190 · 191 · 192 · 193 · 194 · 195 · 196 · 197 · 198 · 199 · 200 · 201 · 202 · 203 · 204 · 205 · 206 · 207 · 208 · 209 · 210 · 211 · 212 · 213 · 214 · 215 · 216 · 217 · 218 · 219 · 220 · 221 · 222 · 223 · 224 · 225 · 226 · 227 · 228 · 229 · 230 · 231 · 232 · 233 · 234 · 235 · 236 · 237 · 238 · 239 · 240 · 241 · 242 · 243 · 244 · 245 · 246 · 247 · 248 · 249 · 250 · 251 · 252 · 253 · 254 · 255 · 256 · 257 · 258 · 259 · 260 · 261 · 262 · 263 · 264 · 265 · 266 · 267 · 268 · 269 · 270 · 271 · 272 · 273 · 274 · 275 · 276 · 277 · 278 · 279 · 280 · 281 · 282 · 283 · 284 · 285 · 286 · 287 · 288 · 289 · 290 · 291 · 292 · 293 · 294 · 295 · 296 · 297 · 298 · 299 · 300 · 301 · 302 · 303 · 304 · 305 · 306 · 307 · 308 · 309 · 310 · 311 · 312 · 313 · 314 · 315 · 316 · 317 · 318 · 319 · 320 · 321 · 322 · 323 · 324 · 325 · 326 · 327 · 328 · 329 · 330 · 331 · 332 · 333 · 334 · 335 · 336 · 337 · 338 · 339 · 340 · 341 · 342 · 343 · 344 · 345 · 346 · 347 · 348 · 349 · 350 · 351 · 352 · 353 · 354 · 355 · 356 · 357 · 358 · 359 · 360 · 361 · 362 · 363 · 364 · 365 · 366 · 367 · 368 · 369 · 370 · 371 · 372 · 373 · 374 · 375 · 376 · 377 · 378 · 379 · 380 · 381 · 382 · 383 · 384 · 385 · 386 · 387 · 388 · 389 · 390 · 391 · 392 · 393 · 394 · 395 · 396 · 397 · 398 · 399 · 400 · 401 · 402 · 403 · 404 · 405 · 406 · 407 · 408 · 409 · 410 · 411 · 412 · 413 · 414 · 415 · 416 · 417 · 418 · 419 · 420 · 421 · 422 · 423 · 424 · 425 · 426 · 427 · 428 · 429 · 430 · 431 · 432 · 433 · 434 · 435 · 436 · 437 · 438 · 439 · 440 · 441 · 442 · 443 · 444 · 445 · 446 · 447 · 448 · 449 · 450 · 451 · 452 · 453 · 454 · 455 · 456 · 457 · 458 · 459 · 460 · 461 · 462 · 463 · 464 · 465 · 466 · 467 · 468 · 469 · 470 · 471 · 472 · 473 · 474 · 475 · 476 · 477 · 478 · 479 · 480 · 481 · 482 · 483 · 484 · 485 · 486 · 487 · 488 · 489 · 490 · 491 · 492 · 493 · 494 · 495 · 496 · 497 · 498 · 499 · 500 · 501 · 502 · 503 · 504 · 505 · 506 · 507 · 543 · 544 · 565 · 566 · 579 · 585 · 614 · 639 · 653 · 654 · 655 · 656 · 657 · 658 · 659 · 660 · 661 · 669 · 676 · 685 · 700 · 798 · 823 · 824 · 825 · 826 · 827 · 828 · 829 · 830 · 831 · 876 · 891 · 892 · 893 · 1071 · 1143 · 1152 · 1241 · 1253 · 1423 · 1424 · 1432 · 1582 · 1739 · 1780 · 1813 · 1834 · 2050 · 2053 · 2059 · 2060 · 2061 · 2062 · 2174 · 2268 · 2344 · 2423 · 2427 · 2437 · 2444 · 2445 · 2446 · 2460 · 2464 · 2491 · 2495 · 2612 · 2613 · 2614 · 2615 · 2616 · 2641 · 2754 · 2755 · 2756 · 2757 · 2766 · 2767 · 2768 · 2793 · 2802 · 2803 · 2804 · 2805 · 2806 · 2807 · 2808 · 2809 · 2810 · 2811 · 2812 · 2813 · 2814 · 2815 · 2816 · 2817 · 2818 · 2819 · 2820 · 2821 · 2855 · 2856 · 2857 · 2858 · 2859 · 2860 · 2861 · 2862 · 2863 · 2881 · 2882 · 2907 · 2965 ·


List of New Testament uncials

01 · 02 · 03 · 04 · 05 · 06 · 07 · 08 · 09 · 010 · 011 · 012 · 013 · 014 · 015 · 016 · 017 · 018 · 019 · 020 · 021 · 022 · 023 · 024 · 025 · 026 · 027 · 028 · 029 · 030 · 031 · 032 · 033 · 034 · 035 · 036 · 037 · 038 · 039 · 040 · 041 · 042 · 043 · 044 · 045 · 046 · 047 · 048 · 049 · 050 · 051 · 052 · 053 · 054 · 055 · 056 · 057 · 058 · 059 · 060 · 061 · 062 · 063 · 064 · 065 · 066 · 067 · 068 · 069 · 070 · 071 · 072 · 073 · 074 · 075 · 076 · 077 · 078 · 079 · 080 · 081 · 082 · 083 · 084 · 085 · 086 · 087 · 088 · 089 · 090 · 091 · 092 · 093 · 094 · 095 · 096 · 097 · 098 · 099 · 0100 · 0101 · 0102 · 0103 · 0104 · 0105 · 0106 · 0107 · 0108 · 0109 · 0110 · 0111 · 0112 · 0113 · 0114 · 0115 · 0116 · 0117 · 0118 · 0119 · 0120 · 0121 · 0122 · 0123 · 0124 · 0125 · 0126 · 0127 · 0128 · 0129 · 0130 · 0131 · 0132 · 0134 · 0135 · 0136 · 0137 · 0138 · 0139 · 0140 · 0141 · 0142 · 0143 · 0144 · 0145 · 0146 · 0147 · 0148 · 0149 · 0150 · 0151 · 0152 · 0153 · 0154 · 0155 · 0156 · 0157 · 0158 · 0159 · 0160 · 0161 · 0162 · 0163 · 0164 · 0165 · 0166 · 0167 · 0168 · 0169 · 0170 · 0171 · 0172 · 0173 · 0174 · 0175 · 0176 · 0177 · 0178 · 0179 · 0180 · 0181 · 0182 · 0183 · 0184 · 0185 · 0186 · 0187 · 0188 · 0189 · 0190 · 0191 · 0192 · 0193 · 0194 · 0195 · 0196 · 0197 · 0198 · 0199 · 0200 · 0201 · 0202 · 0203 · 0204 · 0205 · 0206 · 0207 · 0208 · 0209 · 0210 · 0211 · 0212 · 0213 · 0214 · 0215 · 0216 · 0217 · 0218 · 0219 · 0220 · 0221 · 0222 · 0223 · 0224 · 0225 · 0226 · 0227 · 0228 · 0229 · 0230 · 0231 · 0232 · 0234 · 0235 · 0236 · 0237 · 0238 · 0239 · 0240 · 0241 · 0242 · 0243 · 0244 · 0245 · 0246 · 0247 · 0248 · 0249 · 0250 · 0251 · 0252 · 0253 · 0254 · 0255 · 0256 · 0257 · 0258 · 0259 · 0260 · 0261 · 0262 · 0263 · 0264 · 0265 · 0266 · 0267 · 0268 · 0269 · 0270 · 0271 · 0272 · 0273 · 0274 · 0275 · 0276 · 0277 · 0278 · 0279 · 0280 · 0281 · 0282 · 0283 · 0284 · 0285 · 0286 · 0287 · 0288 · 0289 · 0290 · 0291 · 0292 · 0293 · 0294 · 0295 · 0296 · 0297 · 0298 · 0299 · 0300 · 0301 · 0302 · 0303 · 0304 · 0305 · 0306 · 0307 · 0308 · 0309 · 0310 · 0311 · 0312 · 0313 · 0314 · 0315 · 0316 · 0317 · 0318 · 0319 · 0320 · 0321 · 0322 · 0323 ·


List of New Testament lectionaries

1 · 2 · 3 · 4 · 5 · 6 · 7 · 8 · 9 · 10 · 11 · 12 · 13 · 14 · 15 · 16 · 17 · 18 · 19 · 20 · 21 · 22 · 23 · 24 · 25 · 25b · 26 · 27 · 28 · 29 · 30 · 31 · 32 · 33 · 34 · 35 · 36 · 37 · 38 · 39 · 40 · 41 · 42 · 43 · 44 · 45 · 46 · 47 · 48 · 49 · 50 · 51 · 52 · 53 · 54 · 55 · 56 · 57 · 58 · 59 · 60 · 61 · 62 · 63 · 64 · 65 · 66 · 67 · 68 · 69 · 70 · 71 · 72 · 73 · 74 · 75 · 76 · 77 · 78 · 79 · 80 · 81 · 82 · 83 · 84 · 85 · 86 · 87 · 88 · 89 · 90 · 91 · 92 · 93 · 94 · 95 · 96 · 97 · 98 · 99 · 100 · 101 · 102 · 103 · 104 · 105 · 106 · 107 · 108 · 109 · 110 · 111 · 112 · 113 · 114 · 115 · 116 · 117 · 118 · 119 · 120 · 121 · 122 · 123 · 124 · 125 · 126 · 127 · 128 · 129 · 130 · 131 · 132 · 133 · 134 · 135 · 136 · 137 · 138 · 139 · 140 · 141 · 142 · 143 · 144 · 145 · 146 · 147 · 148 · 149 · 150 · 151 · 152 · 153 · 154 · 155 · 156 · 157 · 158 · 159 · 160 · 161 · 162 · 163 · 164 · 165 · 166 · 167 · 168 · 169 · 170 · 171 · 172 · 173 · 174 · 175 · 176 · 177 · 178 · 179 · 180 · 181 · 182 · 183 · 184 · 185 · 186 · 187 · 188 · 189 · 190 · 191 · 192 · 193 · 194 · 195 · 196 · 197 · 198 · 199 · 200 · 201 · 202 · 203 · 204 · 205 · 206a · 206b · 207 · 208 · 209 · 210 · 211 · 212 · 213 · 214 · 215 · 216 · 217 · 218 · 219 · 220 · 221 · 222 · 223 · 224 · 225 · 226 · 227 · 228 · 229 · 230 · 231 · 232 · 233 · 234 · 235 · 236 · 237 · 238 · 239 · 240 · 241 · 242 · 243 · 244 · 245 · 246 · 247 · 248 · 249 · 250 · 251 · 252 · 253 · 254 · 255 · 256 · 257 · 258 · 259 · 260 · 261 · 262 · 263 · 264 · 265 · 266 · 267 · 268 · 269 · 270 · 271 · 272 · 273 · 274 · 275 · 276 · 277 · 278 · 279 · 280 · 281 · 282 · 283 · 284 · 285 · 286 · 287 · 288 · 289 · 290 · 291 · 292 · 293 · 294 · 295 · 296 · 297 · 298 · 299 · 300 · 301 · 302 · 303 · 304 · 305 · 306 · 307 · 308 · 309 · 310 · 311 · 312 · 313 · 314 · 315 · 316 · 317 · 318 · 319 · 320 · 321 · 322 · 323 · 324 · 325 · 326 · 327 · 328 · 329 · 330 · 331 · 332 · 368 · 449 · 451 · 501 · 502 · 542 · 560 · 561 · 562 · 563 · 564 · 648 · 649 · 809 · 965 · 1033 · 1358 · 1386 · 1491 · 1423 · 1561 · 1575 · 1598 · 1599 · 1602 · 1604 · 1614 · 1619 · 1623 · 1637 · 1681 · 1682 · 1683 · 1684 · 1685 · 1686 · 1691 · 1813 · 1839 · 1965 · 1966 · 1967 · 2005 · 2137 · 2138 · 2139 · 2140 · 2141 · 2142 · 2143 · 2144 · 2145 · 2164 · 2208 · 2210 · 2211 · 2260 · 2261 · 2263 · 2264 · 2265 · 2266 · 2267 · 2276 · 2307 · 2321 · 2352 · 2404 · 2405 · 2406 · 2411 · 2412 ·



New book available with irrefutable evidence for the reading in the TR and KJV.
Revelation 16:5 book
Revelation 16:5 and the Triadic Declaration - A defense of the reading of “shalt be” in the Authorized Version

Views
Personal tools
Navigation
Toolbox