1 Kings 11 Urdu

From Textus Receptus

Jump to: navigation, search
11 سلاطِین-۱

۱

اور سُلؔیمان بادشاہ فرعؔون کی بیٹی کے علاوہ بُہت سی اجنبی عَورتوں سے یعنی موآبی۔ عمُّونی۔ ادومی۔ صَیدانی اور حِتّی عَورتوں سے مُحبّت کرنے لگا۔

۲

یہ اُن قَوموں کی تھِیں جِنکی بابت خُداوند نے بنی اِسرائیل سے کہا تھا کہ تُم اُنکے بِیچ نہ جانا اور نہ وہ تُمہارے بِیچ آئیں کیونکہ وہ ضرُور تُمہارے دِلوں کو اپنے دیوتاؤں کی طرف مائِل کر لینگی۔ سُلؔیمان اِن ہی کے عِشق کا دَم بھرنے لگا۔

۳

اور اُسکے پاس سات سَو شاہزادِیاں اُسکی بِیویاں اور تِین سَو حرمیں تھِیں اور اُسکی بِیویوں نے اُسکے دِل کو پھیر دِیا۔

۴

کیونکہ جب سُلؔیمان بُڈّھا ہو گیا تو اُسکی بِیویوں نے اُسکے دِل کو غَیر معبُودوں کی طرف مائِل کر لِیا اور اُسکا دِل خُداوند اپنے خُدا کے ساتھ کامِل نہ رہا جَیسا اُسکے باپ داؤُؔد کا دِل تھا۔

۵

کیونکہ سُلؔیمان صَیدانِیوں کی دیوی عستاؔرات اور عمُّونیوں کے نفرتی مِلکؔوم کی پَیروی کرنے لگا۔

۶

اور سُلؔیمان نے خُداوند کے آگے بدی کی اور اُس نے خُداوند کی پُوری پَیروی نہ کی جَیسی اُس کے باپ داؤُؔد نے کی تھی۔

۷

پھِر سُلؔیمان نے موآبیوں کے نفرتی کؔموس کے لِئے اُس پہاڑ پر جو یروشلِؔیم کے سامنے ہے اور بنی عمُّون کے نفرتی مولؔک کے لِئے بُلند مقام بنا دِیا۔

۸

اُس نے اَیسا ہی اپنی سب اجنبی بِیویوں کی خاطِر کِیا جو اپنے دیوتاؤں کے حضُور بخُور جلاتی اور قُربانی گُذرانتی تھِیں۔

۹

اور خُداوند سُلؔیمان سے ناراض ہُئوا کیونکہ اُسکا دِل خُداوند اِسرائؔیل کے خُدا سے پھِر گیا تھا جِس نے اُسے دو بار دِکھائی دیکر۔

۱۰

اُسکو اِس بات کا حُکم کِیا تھا کہ وہ غَیر معبُودوں کی پَیروی نہ کرے پر اُس نے وہ بات نہ مانی جِسکا حُکم خُداوند نے دِیا تھا۔

۱۱

اِس سبب سے خُداوند نے سُلؔیمان کو کہا چُونکہ تُجھ سے یہ فِعل ہُئوا اور تُو نے میرے عہد اور میرے آئِین کو جِنکا مَیں نے تُجھے حُکم دِیا نہیں مانا اِس لِئے مَیں سلطنت کو ضرُور تُجھ سے چھِینکر تیرے خادِم کو دُونگا۔

۱۲

تَو بھی تیرے باپ داؤُؔد کی خاطِر تیرے ایّام میں یہ نہیں کرُونگا بلکہ اُسے تیرے بیٹے کے ہاتھ سے چھِینُوں گا۔

۱۳

پھِر بھی مَیں ساری سلطنت کو نہیں چھِین لُوں گا بلکہ اپنے بندہ داؤُؔد کی خاطِر اور یروشلِؔیم کی خاطِر جِسے مَیں نے چُن لِیا ہے ایک قبِیلہ تیرے بیٹے کو دُونگا۔

۱۴

سو خُداوند نے ادومی ہدؔد کو سُلؔیمان کا مُخالِف بنا کر کھڑا کِیا۔ یہ ادؔوم کی شاہی نسل سے تھا۔

۱۵

کیونکہ جب داؤُؔد ادؔوم میں تھا اور لشکر کا سردار یُؔوآب ادؔوم میں ہر ایک مَرد کو قتل کر کے اُن مقتُولوں کو دفن کرنے گیا۔

۱۶

کیونکہ یُؔوآب اور سب اِسرائیلی چھ مہِینے تک وہِیں رہے جب تک کہ اُس نے ادؔوم میں ہر ایک مَرد کو قتل نہ کر ڈالا)۔)

۱۷

تو ہدؔد کئی ایک ادومِؔیوں کے ساتھ جو اُس کے باپ کے مُلازِم تھے مِصؔر جانے کو بھاگ نِکلا۔ اُس وقت ہدؔد چھوٹا لڑکا ہی تھا۔

۱۸

اور وہ مِدیاؔن سے نِکل کر فاؔران میں آئے اور فاؔران سے لوگ ساتھ لیکر شاہِ مِصؔر فِرعؔون کے پاس مِصؔر میں گئے۔ اُس نے اُسکو ایک گھر دِیا اور اُسکے لِئے رسد مُقرّر کی اور اُسے جاگِیر دی۔

۱۹

اور ہدؔد کو فِرعؔون کے حضُور اِتنا رسُوخ حاصِل ہُئوا کہ اُس نے اپنی سالی یعنی مَلِکہ تحفؔنیس کی بہن اُسی کو بیاہ دی۔

۲۰

اور تحفؔنیس کی بہن کے اُس سے اُسکا بیٹا جنُؔوبت پَیدا ہُئوا جِسکا دُودھ تحفؔنیس نے فِرعؔون کے محلّ میں چُھڑایا اور جنُؔوبت فِرعؔون کے بیٹوں کے ساتھ فرعؔون کے محلّ میں رہا۔

۲۱

سو جب ہدؔد نے مِصؔر میں سُنا کہ داؤُؔد اپنے باپ دادا کے ساتھ سو گیا اور لشکر کا سردار یُؔوآب بھی مَر گیا ہے تو ہدؔد نے فرعؔون سے کہا مُجھے رُخصت کر دے تاکہ مَیں اپنے مُلک کو چلا جاؤُں۔

۲۲

تب فرعؔون نے اُس سے کہا بھلا تُجھے میرے پاس کِس چِیز کی کمی ہُوئی کہ تُو اپنے مُلک کو جانے کے در پَے ہے؟ اُس نے کہا کُچھ نہیں پھِر بھی تُو مُجھے جِس طرح ہو رُخصت ہی کر دے۔

۲۳

اور خُدا نے اُس کے لِئے ایک اَور مُخالِف الِؔیدع کے بیٹے رزؔون کو کھڑا کِیا جو اپنے آقا ضؔوباہ کے بادشاہ ہدؔد عزر کے پاس سے بھاگ گیا تھا۔

۲۴

اور اُس نے اپنے پاس لوگ جمع کر لِئے اور جب داؤُؔد نے ضؔوباہ والوں کو قتل کِیا تو وہ ایک فَوج کا سردار ہو گیا اور وہ دمِشؔق کو جا کر وہِیں رہنے اور دمِشؔق میں سلطنت کرنے لگے۔

۲۵

سو ہدؔد کی شرارت کے علاوہ یہ بھی سُلؔیمان کی ساری عُمر اِسرائؔیل کا دُشمن رہا اور اُس نے اِسرائؔیل سے نفرت رکھّی اور ارؔام پر حکُومت کرتا رہا۔

۲۶

اور صؔرِیدہ کے افرائِیمی نباؔط کا بیٹا یرُبعاؔم جو سُلؔیمان کا مُلازِم تھا اور جِسکی ماں کا نام جو بیوہ تھی صرُؔوعہ تھا اُس نے بھی بادشاہ کے خِلاف اپنا ہاتھ اُٹھایا۔

۲۷

اور بادشاہ کے خِلاف اُسکے ہاتھ اُٹھانے کا یہ سبب ہُئوا کہ بادشاہ مِلّؔو کو بناتا تھا اور اپنے باپ داؤُؔد کے شہر رخنہ کی مرمّت کرتا تھا۔

۲۸

اور وہ شخص یرُبعاؔم ایک زبردست سُورما تھا اور سُلؔیمان نے اُس جوان کو دیکھا کہ مِحنتی ہے۔ سو اُس نے اُسے بنی یُؔوسف کے سارے کام پر مُختار بنا دِیا۔

۲۹

اُس وقت یُربعاؔم یروشلِؔیم سے نِکلر جا رہا تھا تو سَیلانی اخؔیاہ نبی اُسے راہ میں مِلا اور اخؔیاہ ایک نئی چادر اوڑھے ہُوئے تھا۔ یہ دونوں مَیدان میں اکیلے تھے۔

۳۰

سو اخؔیاہ نے اُس نئی چادر کو جو اُس پر تھی لیکر اُسکے بارہ ٹُکڑے پھاڑے۔

۳۱

اور اُس نے یُربعاؔم سے کہا کہ تُو اپنے لِئے دس ٹُکڑے لے لے کیونکہ خُداوند اِسرائؔیل کا خُدا یُوں کہتا ہے کہ دیکھ مَیں سُلؔیمان کے ہاتھ سے سلطنت چھِین لُونگا اور دس قِبیلے تُجھے دُونگا۔

۳۲

لیکن میرے بندہ داؤُؔد کی خاطِر اور یروشلِؔیم یعنی اُس شہر کی خاطِر جِسے مَیں نے بنی اِسرائیل کے سب قبِیلوں میں سے چُن لِیا ہے ایک قبِیلہ اُسکے پاس رہے گا)۔)

۳۳

کیونکہ اُنہوں نے مُجھے ترک کِیا اور صَیدانِیوں کی دیوی عستاؔرات اور موآبیوں کے دیوتا کمؔوس اور بنی عمُّون کے دیوتا مِلؔکوم کی پرستِش کی ہے اور میری راہوں پر نہ چلے کہ وہ کام کرتے جو میری نظر میں بھلا تھا اور میرے آئِین اور احکام کو مانتے جَیسا اُس کے باپ داؤُؔد نے کِیا۔

۳۴

پھِر بھی مَیں ساری مُملکت اُسکے ہاتھ سے نہیں لے لُونگا بلکہ اپنے بندہ داؤُؔد کی خاطِر جِسے مَیں نے اِس لِئے چُن لِیا کہ اُس نے میرے احکام اور آئِین مانے۔ مَیں اِس کی عُمر بھر اِسے پشیوا بنائے رکھُّوں گا۔

۳۵

پر اُس کے بیٹے کے ہاتھ سے سلطنت یعنی دس قبِیلوں کو لیکر اُنکو تُجھے دُونگا۔

۳۶

اور اُسکے بیٹے کو ایک قبِیلہ دُونگا تاکہ میرے بندہ داؤُؔد کا چراغ یروشلِؔیم یعنی اُس شہر میں جِسے مَیں نے اپنا نام رکھنے کے لِئے چُن لِیا ہے ہمیشہ میرے آگے رہے۔

۳۷

اور مَیں تُجھے لُونگا اور تُو اپنے دِل کی پُوری خواہش کے مُوافِق سلطنت کریگا اور اِسرائؔیل کا بادشاہ ہوگا۔

۳۸

اور اَیسا ہوگا کہ اگر تُو اُن سب باتوں کوجِنکا مَیں تُجھے حُکم دُوں سُنے اور میری راہوں پر چلے اور جو کام میری نظر میں بھلا ہے اُسکو کرے اور میرے آئِین اور احکام مانے جَیسا میرے بندہ داؤُؔد نے کِیا تو مَیں تیرے ساتھ رہُونگا اور تیرے لِئے ایک پایدار گھر بناؤُنگا جَیسا مَیں نے داؤُؔد کے لِئے بنایا اور اِسرائؔیل کو تُجھے دے دُونگا۔

۳۹

اور مَیں اِسی سبب سے داؤُؔد کی نسل کو دُکھ دُونگا پر ہمیشہ تک نہیں۔

۴۰

اِسی لِئے سُلؔیمان یُربعاؔم کے قتل کے در پَے ہُئوا پر یُربعاؔم اُٹھکر مِصؔر کو شاہِ مِصؔر سِیساؔق کے پاس بھاگ گیا اور سُلؔیمان کی وفات تک مِصؔر میں رہا۔

۴۱

اور سُلؔیمان کا باقی حال اور سب کُچھ جو اُس نے کِیا اور اُسکی حِکمت سو کیا وہ سُلؔیمان کے احوال کی کِتاب میں درج نہیں؟

۴۲

اور وہ مُدّت جِس میں سُلؔیمان نے یروشلِؔیم میں سب اِسرائؔیل پر سلطنت کی چالِیس برس کی تھی۔

۴۳

اور سُلؔیمان اپنے باپ دادا کے ساتھ سو گیا اور اپنے باپ داؤُؔد کے شہر میں دفن ہُئوا اور اُسکا بیٹا رجُعاؔم اُسکی جگہ بادشاہ ہُئوا۔
The King James Version 2023 Edition New Testament is now complete and in print format here.
The King James Version 2023 Edition New Testament is now complete and in print format here.

List of New Testament Papyri

Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png1 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png2 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png3 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png4 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png5 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png6 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png7 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png8 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png9 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png10 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png11 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png12 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png13 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png14 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png15 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png16 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png17 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png18 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png19 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png20 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png21 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png22 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png23 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png24 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png25 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png26 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png27 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png28 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png29 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png30 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png31 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png32 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png33 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png34 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png35 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png36 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png37 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png38 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png39 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png40 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png41 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png42 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png43 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png44 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png45 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png46 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png47 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png48 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png49 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png50 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png51 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png52 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png53 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png54 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png55 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png56 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png57 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png58 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png59 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png60 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png61 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png62 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png63 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png64 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png65 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png66 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png67 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png68 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png69 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png70 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png71 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png72 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png73 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png74 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png75 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png76 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png77 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png78 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png79 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png80 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png81 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png82 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png83 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png84 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png85 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png86 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png87 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png88 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png89 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png90 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png91 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png92 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png93 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png94 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png95 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png96 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png97 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png98 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png99 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png100 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png101 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png102 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png103 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png104 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png105 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png106 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png107 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png108 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png109 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png110 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png111 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png112 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png113 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png114 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png115 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png116 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png117 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png118 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png119 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png120 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png121 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png122 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png123 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png124 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png125 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png126 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png127 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png128 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png129 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png130 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png131 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png132 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png133 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png134 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png135 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png136 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png137 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png138 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png139 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png140 ·


List of New Testament minuscules

1 · 2 · 3 · 4 · 5 · 6 · 7 · 8 · 9 · 10 · 11 · 12 · 13 · 14 · 15 · 16 · 17 · 18 · 19 · 20 · 21 · 22 · 23 · 24 · 25 · 26 · 27 · 28 · 29 · 30 · 31 · 32 · 33 · 34 · 35 · 36 · 37 · 38 · 39 · 40 · 41 · 42 · 43 · 44 · 45 · 46 · 47 · 48 · 49 · 50 · 51 · 52 · 53 · 54 · 55 · 56 · 57 · 58 · 59 · 60 · 61 · 62 · 63 · 64 · 65 · 66 · 67 · 68 · 69 · 70 · 71 · 72 · 73 · 74 · 75 · 76 · 77 · 78 · 79 · 80 · 81 · 82 · 83 · 84 · 85 · 86 · 87 · 88 · 89 · 90 · 91 · 92 · 93 · 94 · 95 · 96 · 97 · 98 · 99 · 100 · 101 · 102 · 103 · 104 · 105 · 106 · 107 · 108 · 109 · 110 · 111 · 112 · 113 · 114 · 115 · 116 · 117 · 118 · 119 · 120 · 121 · 122 · 123 · 124 · 125 · 126 · 127 · 128 · 129 · 130 · 131 · 132 · 133 · 134 · 135 · 136 · 137 · 138 · 139 · 140 · 141 · 142 · 143 · 144 · 145 · 146 · 147 · 148 · 149 · 150 · 151 · 152 · 153 · 154 · 155 · 156 · 157 · 158 · 159 · 160 · 161 · 162 · 163 · 164 · 165 · 166 · 167 · 168 · 169 · 170 · 171 · 172 · 173 · 174 · 175 · 176 · 177 · 178 · 179 · 180 · 181 · 182 · 183 · 184 · 185 · 186 · 187 · 188 · 189 · 190 · 191 · 192 · 193 · 194 · 195 · 196 · 197 · 198 · 199 · 200 · 201 · 202 · 203 · 204 · 205 · 206 · 207 · 208 · 209 · 210 · 211 · 212 · 213 · 214 · 215 · 216 · 217 · 218 · 219 · 220 · 221 · 222 · 223 · 224 · 225 · 226 · 227 · 228 · 229 · 230 · 231 · 232 · 233 · 234 · 235 · 236 · 237 · 238 · 239 · 240 · 241 · 242 · 243 · 244 · 245 · 246 · 247 · 248 · 249 · 250 · 251 · 252 · 253 · 254 · 255 · 256 · 257 · 258 · 259 · 260 · 261 · 262 · 263 · 264 · 265 · 266 · 267 · 268 · 269 · 270 · 271 · 272 · 273 · 274 · 275 · 276 · 277 · 278 · 279 · 280 · 281 · 282 · 283 · 284 · 285 · 286 · 287 · 288 · 289 · 290 · 291 · 292 · 293 · 294 · 295 · 296 · 297 · 298 · 299 · 300 · 301 · 302 · 303 · 304 · 305 · 306 · 307 · 308 · 309 · 310 · 311 · 312 · 313 · 314 · 315 · 316 · 317 · 318 · 319 · 320 · 321 · 322 · 323 · 324 · 325 · 326 · 327 · 328 · 329 · 330 · 331 · 332 · 333 · 334 · 335 · 336 · 337 · 338 · 339 · 340 · 341 · 342 · 343 · 344 · 345 · 346 · 347 · 348 · 349 · 350 · 351 · 352 · 353 · 354 · 355 · 356 · 357 · 358 · 359 · 360 · 361 · 362 · 363 · 364 · 365 · 366 · 367 · 368 · 369 · 370 · 371 · 372 · 373 · 374 · 375 · 376 · 377 · 378 · 379 · 380 · 381 · 382 · 383 · 384 · 385 · 386 · 387 · 388 · 389 · 390 · 391 · 392 · 393 · 394 · 395 · 396 · 397 · 398 · 399 · 400 · 401 · 402 · 403 · 404 · 405 · 406 · 407 · 408 · 409 · 410 · 411 · 412 · 413 · 414 · 415 · 416 · 417 · 418 · 419 · 420 · 421 · 422 · 423 · 424 · 425 · 426 · 427 · 428 · 429 · 430 · 431 · 432 · 433 · 434 · 435 · 436 · 437 · 438 · 439 · 440 · 441 · 442 · 443 · 444 · 445 · 446 · 447 · 448 · 449 · 450 · 451 · 452 · 453 · 454 · 455 · 456 · 457 · 458 · 459 · 460 · 461 · 462 · 463 · 464 · 465 · 466 · 467 · 468 · 469 · 470 · 471 · 472 · 473 · 474 · 475 · 476 · 477 · 478 · 479 · 480 · 481 · 482 · 483 · 484 · 485 · 486 · 487 · 488 · 489 · 490 · 491 · 492 · 493 · 494 · 495 · 496 · 497 · 498 · 499 · 500 · 501 · 502 · 503 · 504 · 505 · 506 · 507 · 543 · 544 · 565 · 566 · 579 · 585 · 614 · 639 · 653 · 654 · 655 · 656 · 657 · 658 · 659 · 660 · 661 · 669 · 676 · 685 · 700 · 798 · 823 · 824 · 825 · 826 · 827 · 828 · 829 · 830 · 831 · 876 · 891 · 892 · 893 · 1071 · 1143 · 1152 · 1241 · 1253 · 1423 · 1424 · 1432 · 1582 · 1739 · 1780 · 1813 · 1834 · 2050 · 2053 · 2059 · 2060 · 2061 · 2062 · 2174 · 2268 · 2344 · 2423 · 2427 · 2437 · 2444 · 2445 · 2446 · 2460 · 2464 · 2491 · 2495 · 2612 · 2613 · 2614 · 2615 · 2616 · 2641 · 2754 · 2755 · 2756 · 2757 · 2766 · 2767 · 2768 · 2793 · 2802 · 2803 · 2804 · 2805 · 2806 · 2807 · 2808 · 2809 · 2810 · 2811 · 2812 · 2813 · 2814 · 2815 · 2816 · 2817 · 2818 · 2819 · 2820 · 2821 · 2855 · 2856 · 2857 · 2858 · 2859 · 2860 · 2861 · 2862 · 2863 · 2881 · 2882 · 2907 · 2965 ·


List of New Testament uncials

01 · 02 · 03 · 04 · 05 · 06 · 07 · 08 · 09 · 010 · 011 · 012 · 013 · 014 · 015 · 016 · 017 · 018 · 019 · 020 · 021 · 022 · 023 · 024 · 025 · 026 · 027 · 028 · 029 · 030 · 031 · 032 · 033 · 034 · 035 · 036 · 037 · 038 · 039 · 040 · 041 · 042 · 043 · 044 · 045 · 046 · 047 · 048 · 049 · 050 · 051 · 052 · 053 · 054 · 055 · 056 · 057 · 058 · 059 · 060 · 061 · 062 · 063 · 064 · 065 · 066 · 067 · 068 · 069 · 070 · 071 · 072 · 073 · 074 · 075 · 076 · 077 · 078 · 079 · 080 · 081 · 082 · 083 · 084 · 085 · 086 · 087 · 088 · 089 · 090 · 091 · 092 · 093 · 094 · 095 · 096 · 097 · 098 · 099 · 0100 · 0101 · 0102 · 0103 · 0104 · 0105 · 0106 · 0107 · 0108 · 0109 · 0110 · 0111 · 0112 · 0113 · 0114 · 0115 · 0116 · 0117 · 0118 · 0119 · 0120 · 0121 · 0122 · 0123 · 0124 · 0125 · 0126 · 0127 · 0128 · 0129 · 0130 · 0131 · 0132 · 0134 · 0135 · 0136 · 0137 · 0138 · 0139 · 0140 · 0141 · 0142 · 0143 · 0144 · 0145 · 0146 · 0147 · 0148 · 0149 · 0150 · 0151 · 0152 · 0153 · 0154 · 0155 · 0156 · 0157 · 0158 · 0159 · 0160 · 0161 · 0162 · 0163 · 0164 · 0165 · 0166 · 0167 · 0168 · 0169 · 0170 · 0171 · 0172 · 0173 · 0174 · 0175 · 0176 · 0177 · 0178 · 0179 · 0180 · 0181 · 0182 · 0183 · 0184 · 0185 · 0186 · 0187 · 0188 · 0189 · 0190 · 0191 · 0192 · 0193 · 0194 · 0195 · 0196 · 0197 · 0198 · 0199 · 0200 · 0201 · 0202 · 0203 · 0204 · 0205 · 0206 · 0207 · 0208 · 0209 · 0210 · 0211 · 0212 · 0213 · 0214 · 0215 · 0216 · 0217 · 0218 · 0219 · 0220 · 0221 · 0222 · 0223 · 0224 · 0225 · 0226 · 0227 · 0228 · 0229 · 0230 · 0231 · 0232 · 0234 · 0235 · 0236 · 0237 · 0238 · 0239 · 0240 · 0241 · 0242 · 0243 · 0244 · 0245 · 0246 · 0247 · 0248 · 0249 · 0250 · 0251 · 0252 · 0253 · 0254 · 0255 · 0256 · 0257 · 0258 · 0259 · 0260 · 0261 · 0262 · 0263 · 0264 · 0265 · 0266 · 0267 · 0268 · 0269 · 0270 · 0271 · 0272 · 0273 · 0274 · 0275 · 0276 · 0277 · 0278 · 0279 · 0280 · 0281 · 0282 · 0283 · 0284 · 0285 · 0286 · 0287 · 0288 · 0289 · 0290 · 0291 · 0292 · 0293 · 0294 · 0295 · 0296 · 0297 · 0298 · 0299 · 0300 · 0301 · 0302 · 0303 · 0304 · 0305 · 0306 · 0307 · 0308 · 0309 · 0310 · 0311 · 0312 · 0313 · 0314 · 0315 · 0316 · 0317 · 0318 · 0319 · 0320 · 0321 · 0322 · 0323 ·


List of New Testament lectionaries

1 · 2 · 3 · 4 · 5 · 6 · 7 · 8 · 9 · 10 · 11 · 12 · 13 · 14 · 15 · 16 · 17 · 18 · 19 · 20 · 21 · 22 · 23 · 24 · 25 · 25b · 26 · 27 · 28 · 29 · 30 · 31 · 32 · 33 · 34 · 35 · 36 · 37 · 38 · 39 · 40 · 41 · 42 · 43 · 44 · 45 · 46 · 47 · 48 · 49 · 50 · 51 · 52 · 53 · 54 · 55 · 56 · 57 · 58 · 59 · 60 · 61 · 62 · 63 · 64 · 65 · 66 · 67 · 68 · 69 · 70 · 71 · 72 · 73 · 74 · 75 · 76 · 77 · 78 · 79 · 80 · 81 · 82 · 83 · 84 · 85 · 86 · 87 · 88 · 89 · 90 · 91 · 92 · 93 · 94 · 95 · 96 · 97 · 98 · 99 · 100 · 101 · 102 · 103 · 104 · 105 · 106 · 107 · 108 · 109 · 110 · 111 · 112 · 113 · 114 · 115 · 116 · 117 · 118 · 119 · 120 · 121 · 122 · 123 · 124 · 125 · 126 · 127 · 128 · 129 · 130 · 131 · 132 · 133 · 134 · 135 · 136 · 137 · 138 · 139 · 140 · 141 · 142 · 143 · 144 · 145 · 146 · 147 · 148 · 149 · 150 · 151 · 152 · 153 · 154 · 155 · 156 · 157 · 158 · 159 · 160 · 161 · 162 · 163 · 164 · 165 · 166 · 167 · 168 · 169 · 170 · 171 · 172 · 173 · 174 · 175 · 176 · 177 · 178 · 179 · 180 · 181 · 182 · 183 · 184 · 185 · 186 · 187 · 188 · 189 · 190 · 191 · 192 · 193 · 194 · 195 · 196 · 197 · 198 · 199 · 200 · 201 · 202 · 203 · 204 · 205 · 206a · 206b · 207 · 208 · 209 · 210 · 211 · 212 · 213 · 214 · 215 · 216 · 217 · 218 · 219 · 220 · 221 · 222 · 223 · 224 · 225 · 226 · 227 · 228 · 229 · 230 · 231 · 232 · 233 · 234 · 235 · 236 · 237 · 238 · 239 · 240 · 241 · 242 · 243 · 244 · 245 · 246 · 247 · 248 · 249 · 250 · 251 · 252 · 253 · 254 · 255 · 256 · 257 · 258 · 259 · 260 · 261 · 262 · 263 · 264 · 265 · 266 · 267 · 268 · 269 · 270 · 271 · 272 · 273 · 274 · 275 · 276 · 277 · 278 · 279 · 280 · 281 · 282 · 283 · 284 · 285 · 286 · 287 · 288 · 289 · 290 · 291 · 292 · 293 · 294 · 295 · 296 · 297 · 298 · 299 · 300 · 301 · 302 · 303 · 304 · 305 · 306 · 307 · 308 · 309 · 310 · 311 · 312 · 313 · 314 · 315 · 316 · 317 · 318 · 319 · 320 · 321 · 322 · 323 · 324 · 325 · 326 · 327 · 328 · 329 · 330 · 331 · 332 · 368 · 449 · 451 · 501 · 502 · 542 · 560 · 561 · 562 · 563 · 564 · 648 · 649 · 809 · 965 · 1033 · 1358 · 1386 · 1491 · 1423 · 1561 · 1575 · 1598 · 1599 · 1602 · 1604 · 1614 · 1619 · 1623 · 1637 · 1681 · 1682 · 1683 · 1684 · 1685 · 1686 · 1691 · 1813 · 1839 · 1965 · 1966 · 1967 · 2005 · 2137 · 2138 · 2139 · 2140 · 2141 · 2142 · 2143 · 2144 · 2145 · 2164 · 2208 · 2210 · 2211 · 2260 · 2261 · 2263 · 2264 · 2265 · 2266 · 2267 · 2276 · 2307 · 2321 · 2352 · 2404 · 2405 · 2406 · 2411 · 2412 ·



New book available with irrefutable evidence for the reading in the TR and KJV.
Revelation 16:5 book
Revelation 16:5 and the Triadic Declaration - A defense of the reading of “shalt be” in the Authorized Version

Views
Personal tools
Navigation
Toolbox