John 4 Urdu
From Textus Receptus
| Line 4: | Line 4: | ||
۱ | ۱ | ||
| - | -پھِر جب خُداوند کو معلُوم | + | -پھِر جب خُداوند کو معلُوم ہُئوا کہ فرِیسِیوں نے سُنا ہے کہ یِسُؔوع یُوحنّؔا سے زِیادہ شاگِرد کرتا اور بپِتسمہ دیتا ہے |
۲ | ۲ | ||
| - | -(گو | + | -(گو یِسُؔوع آپ نہیں بلکہ اُس کے شاگِرد بپِتسمہ دیتے تھے) |
۳ | ۳ | ||
| - | -تو وہ | + | -تو وہ یہؔودیہ کو چھوڑ کر پھِر گلِؔیل کو چلا گیا |
۴ | ۴ | ||
| - | -اور اُس کو | + | -اور اُس کو ساؔمریہ سے ہو کر جانا ضرُور تھا |
۵ | ۵ | ||
| - | -پس وہ | + | -پس وہ ساؔمریہ کے ایک شہر تک آیا جو سُؔوخار کہلاتا ہے- وہ اُس قطعہ کے نزدِیک ہے جو یعقُؔوب نے اپنے بیٹے یُوسُؔف کو دِیا تھا |
۶ | ۶ | ||
| - | -اور یعقُؔوب کا | + | -اور یعقُؔوب کا کُواں وہِیں تھا-چُنانچہ یِسُؔوع سفر سے تھکا ماندہ ہو کر اُس کُویئں پر یُونہی بَیٹھ گیا-یہ چھٹے گھنٹے کے قرِیب تھا |
۷ | ۷ | ||
| - | - | + | -ساؔمریہ کی ایک عَورت پانی بھرنے آئی- یِسُؔوع نے اُس سے کہا مُجھے پانی پِلا |
۸ | ۸ | ||
| Line 36: | Line 36: | ||
۹ | ۹ | ||
| - | -اُس سامری عَورت نے اُس سے کہا کہ تُو یہُودی | + | -اُس سامری عَورت نے اُس سے کہا کہ تُو یہُودی ہو کر مُجھ سامری عَورت سے پانی کیوں مانگتا ہے؟ (کیونکہ یہُودی سامریوں سے کِسی طرح کا برتاؤ نہیں رکھتے) |
۱۰ | ۱۰ | ||
| - | + | یِسُؔوع نے جواب میں اُس سے کہا اگر تُو خُدا کی بخثِش کو جانتی اور یہ بھی جانتی کہ وہ کَون ہے جو تُجھ سے کہتا ہے مُجھے پانی پِلا تو تُو اُس سے مانگتی اور وہ تُجھے زِندگی کا پانی دیتا۔ | |
۱۱ | ۱۱ | ||
| - | -عَورت نے اُس سے کہا اَے خُداوند تیرے پاس پانی بھرنے کو تو کُچھ ہے نہیں اور | + | -عَورت نے اُس سے کہا اَے خُداوند تیرے پاس پانی بھرنے کو تو کُچھ ہے نہیں اور کُواں گہرا ہے- پھر وہ زِندگی کا پانی تیرے پاس کہاں سے آیا؟ |
۱۲ | ۱۲ | ||
| - | -کیا تُو ہمارے باپ یعقُؔوب سے بڑا ہے جِس نے ہم کو یہ | + | -کیا تُو ہمارے باپ یعقُؔوب سے بڑا ہے جِس نے ہم کو یہ کُواں دِیا اور خُود اُس نے اور اُس کے بیٹوں نے اور اُس کے مویشی نے اُس میں سے پِیا؟ |
۱۳ | ۱۳ | ||
| - | - | + | -یِسُؔوع نے جواب میں اُس سے کہا جو کوئی اِس پانی میں سے پِیتا ہے وہ پِھر پِیاسا ہوگا |
۱۴ | ۱۴ | ||
| - | مگر جو کوئی اُس پانی میں سے پِئے گا جو مَیں اُسے دُونگا وہ ابد تک پِیاسا نہ ہوگا بلکہ جو پانی مَیں اُسے دُونگا وہ اُس میں ایک چشمہ بن جائے گا جو ہمیشہ کی زِندگی کے لئِے جاری رہے | + | مگر جو کوئی اُس پانی میں سے پِئے گا جو مَیں اُسے دُونگا وہ ابد تک پِیاسا نہ ہوگا بلکہ جو پانی مَیں اُسے دُونگا وہ اُس میں ایک چشمہ بن جائے گا جو ہمیشہ کی زِندگی کے لئِے جاری رہے گا۔ |
۱۵ | ۱۵ | ||
| - | -عَورت نے اُس سے کہا اَے خُداوند وہ پانی مُجھ کو دے تاکہ مَیں نہ پِیاسی ہُوں نہ پانی بھرنے کو یہاں تک | + | -عَورت نے اُس سے کہا اَے خُداوند وہ پانی مُجھ کو دے تاکہ مَیں نہ پِیاسی ہُوں نہ پانی بھرنے کو یہاں تک آؤُں |
۱۶ | ۱۶ | ||
| - | - | + | -یِسُؔوع نے اُس سے کہا جا اپنے شَوہر کو یہاں بُلا لا |
۱۷ | ۱۷ | ||
| - | -عَورت نے جواب میں اُس سے کہا کہ مَیں بے شَوہر ہُوں- | + | -عَورت نے جواب میں اُس سے کہا کہ مَیں بے شَوہر ہُوں-یِسُؔوع نے اُس سے کہا تُو نے خُوب کہا کہ مَیں بے شَوہر ہُوں |
۱۸ | ۱۸ | ||
| - | -کیونکہ تُو پانچ شَوہر کر چُکی ہے اور جِس کے پاس تُو اب ہے وہ تیرا شَوہر نہیں-یہ تُو نے سچ کہا | + | -کیونکہ تُو پانچ شَوہر کر چُکی ہے اور جِس کے پاس تُو اب ہے وہ تیرا شَوہر نہیں- یہ تُو نے سچ کہا |
۱۹ | ۱۹ | ||
| Line 80: | Line 80: | ||
۲۰ | ۲۰ | ||
| - | -ہمارے باپ دادا نے اِس پہاڑ پر پرستِش کی اور تُم کہتے ہو کہ وہ جگہ جہاں پرستِش کرنا | + | -ہمارے باپ دادا نے اِس پہاڑ پر پرستِش کی اور تُم کہتے ہو کہ وہ جگہ جہاں پرستِش کرنا چاہئے یروشلؔیم میں ہے |
۲۱ | ۲۱ | ||
| - | - | + | -یِسُؔوع نے اُس سے کہا اَے عَورت! میری بات کا یقِین کر کہ وہ وقت آتا ہے کہ تُم نہ تو اِس پہاڑ پر باپ کی پرستِش کرو گے اور نہ یروشلؔیم میں |
۲۲ | ۲۲ | ||
| - | -تُم جِسے نہیں جانتے اُس کی پرستِش کرتے ہو-ہم جِسے جانتے ہیں اُس کی پرستِش کرتے ہیں کیونکہ نجات یہُودِیوں میں سے ہے | + | -تُم جِسے نہیں جانتے اُس کی پرستِش کرتے ہو- ہم جِسے جانتے ہیں اُس کی پرستِش کرتے ہیں کیونکہ نجات یہُودِیوں میں سے ہے |
۲۳ | ۲۳ | ||
| Line 100: | Line 100: | ||
۲۵ | ۲۵ | ||
| - | -عَورت نے اُس سے کہا مَیں جانتی ہُوں کہ مسِیح جو خرِستُؔس کہلاتا ہے آنے والا ہے-جب وہ آئے گا تو ہمیں سب باتیں | + | -عَورت نے اُس سے کہا مَیں جانتی ہُوں کہ مسِیح جو خرِستُؔس کہلاتا ہے آنے والا ہے-جب وہ آئے گا تو ہمیں سب باتیں بتا دے گا |
۲۶ | ۲۶ | ||
| - | - | + | -یِسُؔوع نے اُس سے کہا مَیں جو تُجھ سے بول رہا ہُوں وُہی ہُوں |
۲۷ | ۲۷ | ||
| - | -اِتنے میں اُس کے شاگِرد | + | -اِتنے میں اُس کے شاگِرد آ گئے اور تعجُّب کرنے لگے کہ وہ عَورت سے باتیں کر رہا ہے تُو بھی کِسی نے نہ کہا کہ تُو کیا چاہتا ہے؟ یا اُس سے کِس لئِے باتیں کرتا ہے؟ |
۲۸ | ۲۸ | ||
| Line 116: | Line 116: | ||
۲۹ | ۲۹ | ||
| - | -آؤ-ایک آدمی کو دیکھو جِس نے میرے سب کام مُجھے | + | -آؤ- ایک آدمی کو دیکھو جِس نے میرے سب کام مُجھے بتا دِئے- کیا مُمکِن ہے کہ مسِیح یہی ہے؟ |
۳۰ | ۳۰ | ||
| Line 124: | Line 124: | ||
۳۱ | ۳۱ | ||
| - | -اِتنے میں اُس کے شاگِرد اُس سے یہ درخواست کرنے لگے کہ اَے ربّی!کُچھ | + | -اِتنے میں اُس کے شاگِرد اُس سے یہ درخواست کرنے لگے کہ اَے ربّی! کُچھ کھا لے |
۳۲ | ۳۲ | ||
| Line 136: | Line 136: | ||
۳۴ | ۳۴ | ||
| - | - | + | -یِسُؔوع نے اُن سے کہا میرا کھانا یہ ہے کہ اپنے بھیجنے والے کی مرضی کے مُوافِق عمل کرُوں اور اُس کا کام پُورا کرُوں |
۳۵ | ۳۵ | ||
| - | -کیا تُم کہتے نہیں کہ فصل کے آنے میں ابھی چار مہینے باقی | + | -کیا تُم کہتے نہیں کہ فصل کے آنے میں ابھی چار مہینے باقی ہیں؟ دیکھو مَیں تُم سے کہتا ہُوں اپنی آنکھیں اُٹھا کر کھیتوں پر نظر کرو کہ فصل پک گئی ہے |
۳۶ | ۳۶ | ||
| Line 148: | Line 148: | ||
۳۷ | ۳۷ | ||
| - | -کیونکہ اِس پر یہ مثل | + | -کیونکہ اِس پر یہ مثل ٹھِیک آتی ہے کہ بونے والا اَور ہے- کاٹنے والا اَور |
۳۸ | ۳۸ | ||
| Line 156: | Line 156: | ||
۳۹ | ۳۹ | ||
| - | -اور اُس شہر کے بُہت سے سامری اُس عَورت کے کہنے سے جِس نے گواہی دی کہ اُس نے میرے سب کام مُجھے | + | -اور اُس شہر کے بُہت سے سامری اُس عَورت کے کہنے سے جِس نے گواہی دی کہ اُس نے میرے سب کام مُجھے بتا دِئے اُس پر اِیمان لائے |
۴۰ | ۴۰ | ||
| Line 168: | Line 168: | ||
۴۲ | ۴۲ | ||
| - | -اور اُس عَورت سے کہا اب ہم تیرے کہنے ہی سے اِیمان نہیں لاتے کیونکہ ہم نے خُود سُن لِیا اور جانتے ہیں کہ یہ فی الحقیِقت | + | -اور اُس عَورت سے کہا اب ہم تیرے کہنے ہی سے اِیمان نہیں لاتے کیونکہ ہم نے خُود سُن لِیا اور جانتے ہیں کہ یہ فی الحقیِقت مسِیح دنیا کا نجات دہندہ ہے |
۴۳ | ۴۳ | ||
| - | -پھِر اُن دو دِنوں کے بعد وہ وہاں سے روانہ | + | -پھِر اُن دو دِنوں کے بعد وہ وہاں سے روانہ ہو کر گلِؔیل کو گیا |
۴۴ | ۴۴ | ||
| - | -کیونکہ | + | -کیونکہ یِسُؔوع نے خُود گواہی دی کہ نبی اپنے وطن میں عِزّت نہیں پاتا |
۴۵ | ۴۵ | ||
| - | پس جب وہ گلِؔیل میں آیا تو گلِیلِیوں نے اُسے قبُول کِیا-اِس لِئے کہ جِتنے کام اُس نے | + | پس جب وہ گلِؔیل میں آیا تو گلِیلِیوں نے اُسے قبُول کِیا-اِس لِئے کہ جِتنے کام اُس نے یروشلؔیم میں عِید کے وقت کئِے تھے اُنہوں نے اُن کو دیکھا تھا کیونکہ وہ بھی عِید میں گئے تھے۔ |
۴۶ | ۴۶ | ||
| - | -اور | + | -اور یِسُؔوع قانایِ گلِؔیل میں آیا جہاں اُس نے پانی کو مَے بنایا تھا اور بادشاہ کا ایک مُلازِم تھا جِس کا بیٹا کَفرؔنحُوم میں بیِمار تھا |
۴۷ | ۴۷ | ||
| - | -وہ یہ سُنکر کہ | + | -وہ یہ سُنکر کہ یِسُؔوع یہؔودیہ سے گلِؔیل میں آ گیا ہے اُس کے پاس گیا اور اُس سے درخواست کرنے لگا کہ چل کر میرے بیٹے کو شِفا بخش کیونکہ وہ مَرنے کو تھا |
۴۸ | ۴۸ | ||
| - | - | + | -یِسُؔوع نے اُس سے کہا جب تک تُم نِشان اور عجِیب کام نہ دیکھو ہوگز اِیمان نہ لاؤ گے |
۴۹ | ۴۹ | ||
| - | -بادشاہ کے | + | -بادشاہ کے مُلازِم نے اُس سے کہا اَے خُداوند میرے بچّہ کے مَرنے سے پہلے چل |
۵۰ | ۵۰ | ||
| - | - | + | -یِسُؔوع نے اُس سے کہا جا تیرا بیٹا جِیتا ہے-اُس شخص نے اُس بات کا یقِین کِیا جو یِسُؔوع نے اُس سے کہی اور چلا گیا |
۵۱ | ۵۱ | ||
| Line 208: | Line 208: | ||
۵۲ | ۵۲ | ||
| - | -اُس نے اُن سے پُوچھا کہ اُسے کِس وقت سے آرام ہونے لگا | + | -اُس نے اُن سے پُوچھا کہ اُسے کِس وقت سے آرام ہونے لگا تھا؟ اُنہوں نے کہا کہ کَل ساتویں گھنٹے میں اُسکلی تپ اُتر گئی |
۵۳ | ۵۳ | ||
| - | -پس باپ جان گیا وُہی وقت تھا جب | + | -پس باپ جان گیا وُہی وقت تھا جب یِسُؔوع نے اُس سے کہا تھا تیرا بیٹا جِیتا ہے اور وہ خُود اور اُس کا سارا گھرانا اِیمان لایا |
۵۴ | ۵۴ | ||
| - | -یہ دُوسرا | + | -یہ دُوسرا معُجزِہ ہے جو یِسُؔوع نے یہؔودیہ سے گلِؔیل میں آ کر دِکھایا </span></div></big> |
{{Donate}} | {{Donate}} | ||
Revision as of 14:28, 11 September 2021
|
متّی - ۱ ۲ ۳ ۴ ۵ ۶ ۷ ۸ ۹ ۱۰ ۱۱ ۱۲ ۱۳ ۱۴ ۱۸ ۱۶ ۱۷ ۱۸ ۱۹ ۲۰ ۲۱ ۲۲ ۲۳ ۲۴ ۲۵ ۲۶ ۲۷ ۲۸ مرقس - ۱ ۲ ۳ ۴ ۵ ۶ ۷ ۸ ۹ ۱۰ ۱۱ ۱۲ ۱۳ ۱۴ ۱۵ ۱۶ لُوقا - ۱ ۲ ۳ ۴ ۵ ۶ ۷ ۸ ۹ ۱۰ ۱۱ ۱۲ ۱۳ ۱۴ ۱۵ ۱۶ ۱۷ ۱۸ ۱۹ ۲۰ ۲۱ ۲۲ ۲۳ ۲۴ یُوحنّا - ۱ ۲ ۳ ۴ ۵ ۶ ۷ ۸ ۹ ۱۰ ۱۱ ۱۲ ۱۳ ۱۴ ۱۵ ۱۶ ۱۷ ۱۸ ۱۹ ۲۰ ۲۱ َعمال - ۱ ۲ ۳ ۴ ۵ ۶ ۷ ۸ ۹ ۱۰ ۱۱ ۱۲ ۱۳ ۱۴ ۱۵ ۱۶ ۱۷ ۱۸ ۱۹ ۲۰ ۲۱ ۲۲ ۲۳ ۲۴ ۲۵ ۲۶ ۲۷ ۲۸ رُومِیوں - ۱ ۲ ۳ ۴ ۵ ۶ ۷ ۸ ۹ ۱۰ ۱۱ ۱۲ ۱۳ ۱۴ ۱۵ ۱۶ کرنتھیوں ۱ - ۱ ۲ ۳ ۴ ۵ ۶ ۷ ۸ ۹ ۱۰ ۱۱ ۱۲ ۱۳ ۱۴ ۱۵ ۱۶ کرنتھیوں ۲ - ۱ ۲ ۳ ۴ ۵ ۶ ۷ ۸ ۹ ۱۰ ۱۱ ۱۲ ۱۳ تھِسّلُنیکیوں ۲ - ۱ ۲ ۳ تِیمُتھِیُس ۲ - ۱ ۲ ۳ ۴ عِبرانیوں - ۱ ۲ ۳ ۴ ۵ ۶ ۷ ۸ ۹ ۱۰ ۱۱ ۱۲ ۱۳ مُکاشفہ - ۱ ۲ ۳ ۴ ۵ ۶ ۷ ۸ ۹ ۱۰ ۱۱ ۱۲ ۱۳ ۱۴ ۱۵ ۱۶ ۱۷ ۱۸ ۱۹ ۲۰ ۲۱ ۲۲ See Also: Urdu Old Testament |
|---|
۱
-پھِر جب خُداوند کو معلُوم ہُئوا کہ فرِیسِیوں نے سُنا ہے کہ یِسُؔوع یُوحنّؔا سے زِیادہ شاگِرد کرتا اور بپِتسمہ دیتا ہے
۲
-(گو یِسُؔوع آپ نہیں بلکہ اُس کے شاگِرد بپِتسمہ دیتے تھے)
۳
-تو وہ یہؔودیہ کو چھوڑ کر پھِر گلِؔیل کو چلا گیا
۴
-اور اُس کو ساؔمریہ سے ہو کر جانا ضرُور تھا
۵
-پس وہ ساؔمریہ کے ایک شہر تک آیا جو سُؔوخار کہلاتا ہے- وہ اُس قطعہ کے نزدِیک ہے جو یعقُؔوب نے اپنے بیٹے یُوسُؔف کو دِیا تھا
۶
-اور یعقُؔوب کا کُواں وہِیں تھا-چُنانچہ یِسُؔوع سفر سے تھکا ماندہ ہو کر اُس کُویئں پر یُونہی بَیٹھ گیا-یہ چھٹے گھنٹے کے قرِیب تھا
۷
-ساؔمریہ کی ایک عَورت پانی بھرنے آئی- یِسُؔوع نے اُس سے کہا مُجھے پانی پِلا
۸
-کیونکہ اُس کے شاگِرد شہر میں کھانا مول لینے کو گئے تھے
۹
-اُس سامری عَورت نے اُس سے کہا کہ تُو یہُودی ہو کر مُجھ سامری عَورت سے پانی کیوں مانگتا ہے؟ (کیونکہ یہُودی سامریوں سے کِسی طرح کا برتاؤ نہیں رکھتے)
۱۰
یِسُؔوع نے جواب میں اُس سے کہا اگر تُو خُدا کی بخثِش کو جانتی اور یہ بھی جانتی کہ وہ کَون ہے جو تُجھ سے کہتا ہے مُجھے پانی پِلا تو تُو اُس سے مانگتی اور وہ تُجھے زِندگی کا پانی دیتا۔
۱۱
-عَورت نے اُس سے کہا اَے خُداوند تیرے پاس پانی بھرنے کو تو کُچھ ہے نہیں اور کُواں گہرا ہے- پھر وہ زِندگی کا پانی تیرے پاس کہاں سے آیا؟
۱۲
-کیا تُو ہمارے باپ یعقُؔوب سے بڑا ہے جِس نے ہم کو یہ کُواں دِیا اور خُود اُس نے اور اُس کے بیٹوں نے اور اُس کے مویشی نے اُس میں سے پِیا؟
۱۳
-یِسُؔوع نے جواب میں اُس سے کہا جو کوئی اِس پانی میں سے پِیتا ہے وہ پِھر پِیاسا ہوگا
۱۴
مگر جو کوئی اُس پانی میں سے پِئے گا جو مَیں اُسے دُونگا وہ ابد تک پِیاسا نہ ہوگا بلکہ جو پانی مَیں اُسے دُونگا وہ اُس میں ایک چشمہ بن جائے گا جو ہمیشہ کی زِندگی کے لئِے جاری رہے گا۔
۱۵
-عَورت نے اُس سے کہا اَے خُداوند وہ پانی مُجھ کو دے تاکہ مَیں نہ پِیاسی ہُوں نہ پانی بھرنے کو یہاں تک آؤُں
۱۶
-یِسُؔوع نے اُس سے کہا جا اپنے شَوہر کو یہاں بُلا لا
۱۷
-عَورت نے جواب میں اُس سے کہا کہ مَیں بے شَوہر ہُوں-یِسُؔوع نے اُس سے کہا تُو نے خُوب کہا کہ مَیں بے شَوہر ہُوں
۱۸
-کیونکہ تُو پانچ شَوہر کر چُکی ہے اور جِس کے پاس تُو اب ہے وہ تیرا شَوہر نہیں- یہ تُو نے سچ کہا
۱۹
-عَورت نے اُس سے کہا اَے خُداوند مُجھے معلُوم ہوتا ہے کہ تُو بنی ہے
۲۰
-ہمارے باپ دادا نے اِس پہاڑ پر پرستِش کی اور تُم کہتے ہو کہ وہ جگہ جہاں پرستِش کرنا چاہئے یروشلؔیم میں ہے
۲۱
-یِسُؔوع نے اُس سے کہا اَے عَورت! میری بات کا یقِین کر کہ وہ وقت آتا ہے کہ تُم نہ تو اِس پہاڑ پر باپ کی پرستِش کرو گے اور نہ یروشلؔیم میں
۲۲
-تُم جِسے نہیں جانتے اُس کی پرستِش کرتے ہو- ہم جِسے جانتے ہیں اُس کی پرستِش کرتے ہیں کیونکہ نجات یہُودِیوں میں سے ہے
۲۳
-مگر وہ وقت آتا ہے بلکہ اب ہی ہے کہ سچّے پرستار باپ کی پرستِش رُوح اور سچّائی سے کریں گے کیونکہ باپ اپنے لئِے اَیسے پرستار ڈُهونڈتا ہے
۲۴
-خُدا رُوح ہے اور ضرُور ہے کہ اُس کے پرستار رُوح اور سچّائی سے پرستِش کریں
۲۵
-عَورت نے اُس سے کہا مَیں جانتی ہُوں کہ مسِیح جو خرِستُؔس کہلاتا ہے آنے والا ہے-جب وہ آئے گا تو ہمیں سب باتیں بتا دے گا
۲۶
-یِسُؔوع نے اُس سے کہا مَیں جو تُجھ سے بول رہا ہُوں وُہی ہُوں
۲۷
-اِتنے میں اُس کے شاگِرد آ گئے اور تعجُّب کرنے لگے کہ وہ عَورت سے باتیں کر رہا ہے تُو بھی کِسی نے نہ کہا کہ تُو کیا چاہتا ہے؟ یا اُس سے کِس لئِے باتیں کرتا ہے؟
۲۸
-پس عَورت اپنا گھڑا چھوڑ کر شہر میں چلی گئی اور لوگوں سے کہنے لگی
۲۹
-آؤ- ایک آدمی کو دیکھو جِس نے میرے سب کام مُجھے بتا دِئے- کیا مُمکِن ہے کہ مسِیح یہی ہے؟
۳۰
-وہ شہر سے نِکل کر اُس کے پاس آنے لگے
۳۱
-اِتنے میں اُس کے شاگِرد اُس سے یہ درخواست کرنے لگے کہ اَے ربّی! کُچھ کھا لے
۳۲
-لیکن اُس نے اُن سے کہا میرے پاس کھانے کے لئِے اَیسا کھانا ہے جِسے تُم نہیں جانتے
۳۳
-پس شاگِردوں نے آپس میں کہا کیا کوئی اُس کے لئِے کُچھ کھانے کو لایا ہے؟
۳۴
-یِسُؔوع نے اُن سے کہا میرا کھانا یہ ہے کہ اپنے بھیجنے والے کی مرضی کے مُوافِق عمل کرُوں اور اُس کا کام پُورا کرُوں
۳۵
-کیا تُم کہتے نہیں کہ فصل کے آنے میں ابھی چار مہینے باقی ہیں؟ دیکھو مَیں تُم سے کہتا ہُوں اپنی آنکھیں اُٹھا کر کھیتوں پر نظر کرو کہ فصل پک گئی ہے
۳۶
-اور کاٹنے والا مُزدوری پاتا اور ہمیشہ کی زِندگی کے لئِے پَھل جمع کرتا ہے تاکہ بونے والا اور کاٹنے والا دونوں مِلکر خُوشی کریں
۳۷
-کیونکہ اِس پر یہ مثل ٹھِیک آتی ہے کہ بونے والا اَور ہے- کاٹنے والا اَور
۳۸
-مَیں نے تُمہیں وہ کھیت کاٹنے کے لئِے بھیجا جِس پر تُم نے محِنت نہیں کی-اَوروں نے محِنت کی اور تُم اُن کی محِنت کے پَھل میں شرِیک ہُوئے
۳۹
-اور اُس شہر کے بُہت سے سامری اُس عَورت کے کہنے سے جِس نے گواہی دی کہ اُس نے میرے سب کام مُجھے بتا دِئے اُس پر اِیمان لائے
۴۰
-پس جب وہ سامری اُس کے پاس آئے تو اُس سے درخواست کرنے لگے کہ ہمارے پاس رہ چُنانچہ وہ دو روز وہاں رہا
۴۱
-اور اُس کے کلام کے سبب سے اَور بھی بہتیرے اِیمان لائے
۴۲
-اور اُس عَورت سے کہا اب ہم تیرے کہنے ہی سے اِیمان نہیں لاتے کیونکہ ہم نے خُود سُن لِیا اور جانتے ہیں کہ یہ فی الحقیِقت مسِیح دنیا کا نجات دہندہ ہے
۴۳
-پھِر اُن دو دِنوں کے بعد وہ وہاں سے روانہ ہو کر گلِؔیل کو گیا
۴۴
-کیونکہ یِسُؔوع نے خُود گواہی دی کہ نبی اپنے وطن میں عِزّت نہیں پاتا
۴۵
پس جب وہ گلِؔیل میں آیا تو گلِیلِیوں نے اُسے قبُول کِیا-اِس لِئے کہ جِتنے کام اُس نے یروشلؔیم میں عِید کے وقت کئِے تھے اُنہوں نے اُن کو دیکھا تھا کیونکہ وہ بھی عِید میں گئے تھے۔
۴۶
-اور یِسُؔوع قانایِ گلِؔیل میں آیا جہاں اُس نے پانی کو مَے بنایا تھا اور بادشاہ کا ایک مُلازِم تھا جِس کا بیٹا کَفرؔنحُوم میں بیِمار تھا
۴۷
-وہ یہ سُنکر کہ یِسُؔوع یہؔودیہ سے گلِؔیل میں آ گیا ہے اُس کے پاس گیا اور اُس سے درخواست کرنے لگا کہ چل کر میرے بیٹے کو شِفا بخش کیونکہ وہ مَرنے کو تھا
۴۸
-یِسُؔوع نے اُس سے کہا جب تک تُم نِشان اور عجِیب کام نہ دیکھو ہوگز اِیمان نہ لاؤ گے
۴۹
-بادشاہ کے مُلازِم نے اُس سے کہا اَے خُداوند میرے بچّہ کے مَرنے سے پہلے چل
۵۰
-یِسُؔوع نے اُس سے کہا جا تیرا بیٹا جِیتا ہے-اُس شخص نے اُس بات کا یقِین کِیا جو یِسُؔوع نے اُس سے کہی اور چلا گیا
۵۱
-وہ راستہ ہی میں تھا کہ اُس کے نوکر اُسے مِلے اور کہنے لگے کہ تیرا بیٹا جِیتا ہے
۵۲
-اُس نے اُن سے پُوچھا کہ اُسے کِس وقت سے آرام ہونے لگا تھا؟ اُنہوں نے کہا کہ کَل ساتویں گھنٹے میں اُسکلی تپ اُتر گئی
۵۳
-پس باپ جان گیا وُہی وقت تھا جب یِسُؔوع نے اُس سے کہا تھا تیرا بیٹا جِیتا ہے اور وہ خُود اور اُس کا سارا گھرانا اِیمان لایا
۵۴
-یہ دُوسرا معُجزِہ ہے جو یِسُؔوع نے یہؔودیہ سے گلِؔیل میں آ کر دِکھایا
|
𝔓1 · 𝔓2 · 𝔓3 · 𝔓4 · 𝔓5 · 𝔓6 · 𝔓7 · 𝔓8 · 𝔓9 · 𝔓10 · 𝔓11 · 𝔓12 · 𝔓13 · 𝔓14 · 𝔓15 · 𝔓16 · 𝔓17 · 𝔓18 · 𝔓19 · 𝔓20 · 𝔓21 · 𝔓22 · 𝔓23 · 𝔓24 · 𝔓25 · 𝔓26 · 𝔓27 · 𝔓28 · 𝔓29 · 𝔓30 · 𝔓31 · 𝔓32 · 𝔓33 · 𝔓34 · 𝔓35 · 𝔓36 · 𝔓37 · 𝔓38 · 𝔓39 · 𝔓40 · 𝔓41 · 𝔓42 · 𝔓43 · 𝔓44 · 𝔓45 · 𝔓46 · 𝔓47 · 𝔓48 · 𝔓49 · 𝔓50 · 𝔓51 · 𝔓52 · 𝔓53 · 𝔓54 · 𝔓55 · 𝔓56 · 𝔓57 · 𝔓58 · 𝔓59 · 𝔓60 · 𝔓61 · 𝔓62 · 𝔓63 · 𝔓64 · 𝔓65 · 𝔓66 · 𝔓67 · 𝔓68 · 𝔓69 · 𝔓70 · 𝔓71 · 𝔓72 · 𝔓73 · 𝔓74 · 𝔓75 · 𝔓76 · 𝔓77 · 𝔓78 · 𝔓79 · 𝔓80 · 𝔓81 · 𝔓82 · 𝔓83 · 𝔓84 · 𝔓85 · 𝔓86 · 𝔓87 · 𝔓88 · 𝔓89 · 𝔓90 · 𝔓91 · 𝔓92 · 𝔓93 · 𝔓94 · 𝔓95 · 𝔓96 · 𝔓97 · 𝔓98 · 𝔓99 · 𝔓100 · 𝔓101 · 𝔓102 · 𝔓103 · 𝔓104 · 𝔓105 · 𝔓106 · 𝔓107 · 𝔓108 · 𝔓109 · 𝔓110 · 𝔓111 · 𝔓112 · 𝔓113 · 𝔓114 · 𝔓115 · 𝔓116 · 𝔓117 · 𝔓118 · 𝔓119 · 𝔓120 · 𝔓121 · 𝔓122 · 𝔓123 · 𝔓124 · 𝔓125 · 𝔓126 · 𝔓127 · 𝔓128 · 𝔓129 · 𝔓130 · 𝔓131 · 𝔓132 · 𝔓133 · 𝔓134 · 𝔓135 · 𝔓136 · 𝔓137 · 𝔓138 · 𝔓139 · 𝔓140 ·
List of New Testament minuscules
1 · 2 · 3 · 4 · 5 · 6 · 7 · 8 · 9 · 10 · 11 · 12 · 13 · 14 · 15 · 16 · 17 · 18 · 19 · 20 · 21 · 22 · 23 · 24 · 25 · 26 · 27 · 28 · 29 · 30 · 31 · 32 · 33 · 34 · 35 · 36 · 37 · 38 · 39 · 40 · 41 · 42 · 43 · 44 · 45 · 46 · 47 · 48 · 49 · 50 · 51 · 52 · 53 · 54 · 55 · 56 · 57 · 58 · 59 · 60 · 61 · 62 · 63 · 64 · 65 · 66 · 67 · 68 · 69 · 70 · 71 · 72 · 73 · 74 · 75 · 76 · 77 · 78 · 79 · 80 · 81 · 82 · 83 · 84 · 85 · 86 · 87 · 88 · 89 · 90 · 91 · 92 · 93 · 94 · 95 · 96 · 97 · 98 · 99 · 100 · 101 · 102 · 103 · 104 · 105 · 106 · 107 · 108 · 109 · 110 · 111 · 112 · 113 · 114 · 115 · 116 · 117 · 118 · 119 · 120 · 121 · 122 · 123 · 124 · 125 · 126 · 127 · 128 · 129 · 130 · 131 · 132 · 133 · 134 · 135 · 136 · 137 · 138 · 139 · 140 · 141 · 142 · 143 · 144 · 145 · 146 · 147 · 148 · 149 · 150 · 151 · 152 · 153 · 154 · 155 · 156 · 157 · 158 · 159 · 160 · 161 · 162 · 163 · 164 · 165 · 166 · 167 · 168 · 169 · 170 · 171 · 172 · 173 · 174 · 175 · 176 · 177 · 178 · 179 · 180 · 181 · 182 · 183 · 184 · 185 · 186 · 187 · 188 · 189 · 190 · 191 · 192 · 193 · 194 · 195 · 196 · 197 · 198 · 199 · 200 · 201 · 202 · 203 · 204 · 205 · 206 · 207 · 208 · 209 · 210 · 211 · 212 · 213 · 214 · 215 · 216 · 217 · 218 · 219 · 220 · 221 · 222 · 223 · 224 · 225 · 226 · 227 · 228 · 229 · 230 · 231 · 232 · 233 · 234 · 235 · 236 · 237 · 238 · 239 · 240 · 241 · 242 · 243 · 244 · 245 · 246 · 247 · 248 · 249 · 250 · 251 · 252 · 253 · 254 · 255 · 256 · 257 · 258 · 259 · 260 · 261 · 262 · 263 · 264 · 265 · 266 · 267 · 268 · 269 · 270 · 271 · 272 · 273 · 274 · 275 · 276 · 277 · 278 · 279 · 280 · 281 · 282 · 283 · 284 · 285 · 286 · 287 · 288 · 289 · 290 · 291 · 292 · 293 · 294 · 295 · 296 · 297 · 298 · 299 · 300 · 301 · 302 · 303 · 304 · 305 · 306 · 307 · 308 · 309 · 310 · 311 · 312 · 313 · 314 · 315 · 316 · 317 · 318 · 319 · 320 · 321 · 322 · 323 · 324 · 325 · 326 · 327 · 328 · 329 · 330 · 331 · 332 · 333 · 334 · 335 · 336 · 337 · 338 · 339 · 340 · 341 · 342 · 343 · 344 · 345 · 346 · 347 · 348 · 349 · 350 · 351 · 352 · 353 · 354 · 355 · 356 · 357 · 358 · 359 · 360 · 361 · 362 · 363 · 364 · 365 · 366 · 367 · 368 · 369 · 370 · 371 · 372 · 373 · 374 · 375 · 376 · 377 · 378 · 379 · 380 · 381 · 382 · 383 · 384 · 385 · 386 · 387 · 388 · 389 · 390 · 391 · 392 · 393 · 394 · 395 · 396 · 397 · 398 · 399 · 400 · 401 · 402 · 403 · 404 · 405 · 406 · 407 · 408 · 409 · 410 · 411 · 412 · 413 · 414 · 415 · 416 · 417 · 418 · 419 · 420 · 421 · 422 · 423 · 424 · 425 · 426 · 427 · 428 · 429 · 430 · 431 · 432 · 433 · 434 · 435 · 436 · 437 · 438 · 439 · 440 · 441 · 442 · 443 · 444 · 445 · 446 · 447 · 448 · 449 · 450 · 451 · 452 · 453 · 454 · 455 · 456 · 457 · 458 · 459 · 460 · 461 · 462 · 463 · 464 · 465 · 466 · 467 · 468 · 469 · 470 · 471 · 472 · 473 · 474 · 475 · 476 · 477 · 478 · 479 · 480 · 481 · 482 · 483 · 484 · 485 · 486 · 487 · 488 · 489 · 490 · 491 · 492 · 493 · 494 · 495 · 496 · 497 · 498 · 499 · 500 · 501 · 502 · 503 · 504 · 505 · 506 · 507 · 543 · 544 · 565 · 566 · 579 · 585 · 614 · 639 · 653 · 654 · 655 · 656 · 657 · 658 · 659 · 660 · 661 · 669 · 676 · 685 · 700 · 798 · 823 · 824 · 825 · 826 · 827 · 828 · 829 · 830 · 831 · 876 · 891 · 892 · 893 · 918 · 1071 · 1143 · 1152 · 1241 · 1253 · 1423 · 1424 · 1432 · 1582 · 1739 · 1780 · 1813 · 1834 · 2050 · 2053 · 2059 · 2060 · 2061 · 2062 · 2174 · 2268 · 2344 · 2423 · 2427 · 2437 · 2444 · 2445 · 2446 · 2460 · 2464 · 2491 · 2495 · 2612 · 2613 · 2614 · 2615 · 2616 · 2641 · 2754 · 2755 · 2756 · 2757 · 2766 · 2767 · 2768 · 2793 · 2802 · 2803 · 2804 · 2805 · 2806 · 2807 · 2808 · 2809 · 2810 · 2811 · 2812 · 2813 · 2814 · 2815 · 2816 · 2817 · 2818 · 2819 · 2820 · 2821 · 2855 · 2856 · 2857 · 2858 · 2859 · 2860 · 2861 · 2862 · 2863 · 2881 · 2882 · 2907 · 2965 ·
01 · 02 · 03 · 04 · 05 · 06 · 07 · 08 · 09 · 010 · 011 · 012 · 013 · 014 · 015 · 016 · 017 · 018 · 019 · 020 · 021 · 022 · 023 · 024 · 025 · 026 · 027 · 028 · 029 · 030 · 031 · 032 · 033 · 034 · 035 · 036 · 037 · 038 · 039 · 040 · 041 · 042 · 043 · 044 · 045 · 046 · 047 · 048 · 049 · 050 · 051 · 052 · 053 · 054 · 055 · 056 · 057 · 058 · 059 · 060 · 061 · 062 · 063 · 064 · 065 · 066 · 067 · 068 · 069 · 070 · 071 · 072 · 073 · 074 · 075 · 076 · 077 · 078 · 079 · 080 · 081 · 082 · 083 · 084 · 085 · 086 · 087 · 088 · 089 · 090 · 091 · 092 · 093 · 094 · 095 · 096 · 097 · 098 · 099 · 0100 · 0101 · 0102 · 0103 · 0104 · 0105 · 0106 · 0107 · 0108 · 0109 · 0110 · 0111 · 0112 · 0113 · 0114 · 0115 · 0116 · 0117 · 0118 · 0119 · 0120 · 0121 · 0122 · 0123 · 0124 · 0125 · 0126 · 0127 · 0128 · 0129 · 0130 · 0131 · 0132 · 0134 · 0135 · 0136 · 0137 · 0138 · 0139 · 0140 · 0141 · 0142 · 0143 · 0144 · 0145 · 0146 · 0147 · 0148 · 0149 · 0150 · 0151 · 0152 · 0153 · 0154 · 0155 · 0156 · 0157 · 0158 · 0159 · 0160 · 0161 · 0162 · 0163 · 0164 · 0165 · 0166 · 0167 · 0168 · 0169 · 0170 · 0171 · 0172 · 0173 · 0174 · 0175 · 0176 · 0177 · 0178 · 0179 · 0180 · 0181 · 0182 · 0183 · 0184 · 0185 · 0186 · 0187 · 0188 · 0189 · 0190 · 0191 · 0192 · 0193 · 0194 · 0195 · 0196 · 0197 · 0198 · 0199 · 0200 · 0201 · 0202 · 0203 · 0204 · 0205 · 0206 · 0207 · 0208 · 0209 · 0210 · 0211 · 0212 · 0213 · 0214 · 0215 · 0216 · 0217 · 0218 · 0219 · 0220 · 0221 · 0222 · 0223 · 0224 · 0225 · 0226 · 0227 · 0228 · 0229 · 0230 · 0231 · 0232 · 0234 · 0235 · 0236 · 0237 · 0238 · 0239 · 0240 · 0241 · 0242 · 0243 · 0244 · 0245 · 0246 · 0247 · 0248 · 0249 · 0250 · 0251 · 0252 · 0253 · 0254 · 0255 · 0256 · 0257 · 0258 · 0259 · 0260 · 0261 · 0262 · 0263 · 0264 · 0265 · 0266 · 0267 · 0268 · 0269 · 0270 · 0271 · 0272 · 0273 · 0274 · 0275 · 0276 · 0277 · 0278 · 0279 · 0280 · 0281 · 0282 · 0283 · 0284 · 0285 · 0286 · 0287 · 0288 · 0289 · 0290 · 0291 · 0292 · 0293 · 0294 · 0295 · 0296 · 0297 · 0298 · 0299 · 0300 · 0301 · 0302 · 0303 · 0304 · 0305 · 0306 · 0307 · 0308 · 0309 · 0310 · 0311 · 0312 · 0313 · 0314 · 0315 · 0316 · 0317 · 0318 · 0319 · 0320 · 0321 · 0322 · 0323 ·
List of New Testament lectionaries
1 · 2 · 3 · 4 · 5 · 6 · 7 · 8 · 9 · 10 · 11 · 12 · 13 · 14 · 15 · 16 · 17 · 18 · 19 · 20 · 21 · 22 · 23 · 24 · 25 · 25b · 26 · 27 · 28 · 29 · 30 · 31 · 32 · 33 · 34 · 35 · 36 · 37 · 38 · 39 · 40 · 41 · 42 · 43 · 44 · 45 · 46 · 47 · 48 · 49 · 50 · 51 · 52 · 53 · 54 · 55 · 56 · 57 · 58 · 59 · 60 · 61 · 62 · 63 · 64 · 65 · 66 · 67 · 68 · 69 · 70 · 71 · 72 · 73 · 74 · 75 · 76 · 77 · 78 · 79 · 80 · 81 · 82 · 83 · 84 · 85 · 86 · 87 · 88 · 89 · 90 · 91 · 92 · 93 · 94 · 95 · 96 · 97 · 98 · 99 · 100 · 101 · 102 · 103 · 104 · 105 · 106 · 107 · 108 · 109 · 110 · 111 · 112 · 113 · 114 · 115 · 116 · 117 · 118 · 119 · 120 · 121 · 122 · 123 · 124 · 125 · 126 · 127 · 128 · 129 · 130 · 131 · 132 · 133 · 134 · 135 · 136 · 137 · 138 · 139 · 140 · 141 · 142 · 143 · 144 · 145 · 146 · 147 · 148 · 149 · 150 · 151 · 152 · 153 · 154 · 155 · 156 · 157 · 158 · 159 · 160 · 161 · 162 · 163 · 164 · 165 · 166 · 167 · 168 · 169 · 170 · 171 · 172 · 173 · 174 · 175 · 176 · 177 · 178 · 179 · 180 · 181 · 182 · 183 · 184 · 185 · 186 · 187 · 188 · 189 · 190 · 191 · 192 · 193 · 194 · 195 · 196 · 197 · 198 · 199 · 200 · 201 · 202 · 203 · 204 · 205 · 206a · 206b · 207 · 208 · 209 · 210 · 211 · 212 · 213 · 214 · 215 · 216 · 217 · 218 · 219 · 220 · 221 · 222 · 223 · 224 · 225 · 226 · 227 · 228 · 229 · 230 · 231 · 232 · 233 · 234 · 235 · 236 · 237 · 238 · 239 · 240 · 241 · 242 · 243 · 244 · 245 · 246 · 247 · 248 · 249 · 250 · 251 · 252 · 253 · 254 · 255 · 256 · 257 · 258 · 259 · 260 · 261 · 262 · 263 · 264 · 265 · 266 · 267 · 268 · 269 · 270 · 271 · 272 · 273 · 274 · 275 · 276 · 277 · 278 · 279 · 280 · 281 · 282 · 283 · 284 · 285 · 286 · 287 · 288 · 289 · 290 · 291 · 292 · 293 · 294 · 295 · 296 · 297 · 298 · 299 · 300 · 301 · 302 · 303 · 304 · 305 · 306 · 307 · 308 · 309 · 310 · 311 · 312 · 313 · 314 · 315 · 316 · 317 · 318 · 319 · 320 · 321 · 322 · 323 · 324 · 325 · 326 · 327 · 328 · 329 · 330 · 331 · 332 · 368 · 449 · 451 · 501 · 502 · 542 · 560 · 561 · 562 · 563 · 564 · 648 · 649 · 809 · 965 · 1033 · 1358 · 1386 · 1491 · 1423 · 1561 · 1575 · 1598 · 1599 · 1602 · 1604 · 1614 · 1619 · 1623 · 1637 · 1681 · 1682 · 1683 · 1684 · 1685 · 1686 · 1691 · 1813 · 1839 · 1965 · 1966 · 1967 · 2005 · 2137 · 2138 · 2139 · 2140 · 2141 · 2142 · 2143 · 2144 · 2145 · 2164 · 2208 · 2210 · 2211 · 2260 · 2261 · 2263 · 2264 · 2265 · 2266 · 2267 · 2276 · 2307 · 2321 · 2352 · 2404 · 2405 · 2406 · 2411 · 2412 ·
