Acts 15 Urdu
From Textus Receptus
| Line 4: | Line 4: | ||
۱ | ۱ | ||
| - | -پھِر بعض لوگ | + | -پھِر بعض لوگ یہُؔودیہ سے آ کر بھائِیوں کو تعلِیم دینے لگے کہ اگر مُوسؔیٰ کی رَسم کے مُوافِق تُمہارا خَتنہ نہ ہو تو تُم نجات نہیں پا سکتے |
۲ | ۲ | ||
| - | پس جب | + | پس جب پَولُؔس اور برنباؔس کی اُن سے بُہت تکَرار اور بحث ہُوئی تو کلیِسیا نے ٹھہرایا کہ پَولُؔس اور برنباؔس اور اُن میں سے چند اَور شخص اِس مسئلہ کے لِئے رسُولوں اور بزُرگوں کے پاس یروشلِؔیم جائیں۔ |
۳ | ۳ | ||
| - | -تب کلیِسیا نے اُن کو روانہ کِیا اور وہ غَیر قَوموں کے | + | -تب کلیِسیا نے اُن کو روانہ کِیا اور وہ غَیر قَوموں کے رجُوع لانے کا بیان کرتے ہُوئے فِینیکؔے اور ساؔمریہ سے گُزرے اور سب بھائِیوں کو بُہت خُوش کرتے گئے |
۴ | ۴ | ||
| - | -جب | + | -جب یروشلِؔیم میں پُہنچے تو کلیِسیا اور رسُول اور بزُرگ اُن سے خُوشی کے ساتھ مِلے اور اُنہوں نے سب کُچھ بیان کِیا جو خُدا نے اُن کی معرفت کِیا تھا |
۵ | ۵ | ||
| - | -تب | + | -تب فرِیسِیوں کے فِرقہ سے جو اِیمان لائے تھے اُن میں سے بعض نے اُٹھ کر کہا کہ اُن کا خَتنہ کرانا اور اُن کو مُوسؔیٰ کی شرِیعت پر عمل کرنے کا حُکم دینا ضرُور ہے |
۶ | ۶ | ||
| - | -تب رسُول اور | + | -تب رسُول اور بزُرگ اِس بات پر غَور کرنے کے لِئے جمع ہُوئے |
۷ | ۷ | ||
| - | اور بُہت بحث کے بعد پطؔرس نے کھڑے | + | اور بُہت بحث کے بعد پطؔرس نے کھڑے ہو کر اُن سے کہا کہ اَے بھائِیو! تُم جانتے ہو کہ بُہت عرصہ ہُئوا جب خُدا نے تُم لوگوں میں سے مُجھے چُنا کہ غَیر قَومیں میری زُبان سے خُوشخبری کا کلام سُنکر اِیمان لائیں۔ |
۸ | ۸ | ||
| Line 44: | Line 44: | ||
۱۱ | ۱۱ | ||
| - | -حالانکہ ہم کو یقِین ہے کہ جِس طرح وہ خُداوند | + | -حالانکہ ہم کو یقِین ہے کہ جِس طرح وہ خُداوند یِسُؔوع مسِیح کے فضل ہی سے نجات پائیں گے اُسی طرح ہم بھی پائیں گے |
۱۲ | ۱۲ | ||
| - | -تب ساری جماعت چُپ رہی اور | + | -تب ساری جماعت چُپ رہی اور پَولُؔس اور برنباؔس کا بیان سُننے لگی کہ خُدا نے اُن کی معرفت غَیر قَوموں میں کَیسے کَیسے نِشان اور عجِیب کام ظاہِر کئِے |
۱۳ | ۱۳ | ||
| - | -!جب وہ خاموش ہُوئے تو یعقُؔوب کہنے لگا کہ اَے | + | -!جب وہ خاموش ہُوئے تو یعقُؔوب کہنے لگا کہ اَے بھائِیو میری سُنو |
۱۴ | ۱۴ | ||
| - | -تب | + | -تب شمعُؔون نے بیان کِیا ہے کہ خُدا نے پہلے پہل غَیر قَوموں پر کِس طرح تَوجُّہ کی تاکہ اُن میں سے اپنے نام کی ایک اُمّت بنا لے |
۱۵ | ۱۵ | ||
| - | -اور | + | -اور نِبیوں کی باتیں بھی اِس کے مُطابِق ہیں۔ چُنانچہ لِکھا ہے کہ |
۱۶ | ۱۶ | ||
| - | -اِن باتوں کے بعد مَیں پھِر | + | -اِن باتوں کے بعد مَیں پھِر آ کر داؤُؔد کے گِرے ہُوئے خَیمہ کو اُٹھاؤُں گا اور اُس کے پَھٹے ٹُوٹے کی مرمّت کرکے اُسے کھڑا کرُوں گا |
۱۷ | ۱۷ | ||
| Line 72: | Line 72: | ||
۱۸ | ۱۸ | ||
| - | -خُدا کو | + | -خُدا کو شرُوع سے اپنے سب کام معلُوم ہے |
۱۹ | ۱۹ | ||
| - | -پس میرا فَیصلہ یہ ہے کہ جو غَیر قَوموں میں سے خُدا کی طرف | + | -پس میرا فَیصلہ یہ ہے کہ جو غَیر قَوموں میں سے خُدا کی طرف رجُوع ہوتے ہیں ہم اُن کو تکلِیف نہ دیں |
۲۰ | ۲۰ | ||
| Line 88: | Line 88: | ||
۲۲ | ۲۲ | ||
| - | اِس پر رسُولوں اور | + | اِس پر رسُولوں اور بزُرگوں نے ساری کلیِسیا سمیت مُناسِب جانا کہ اپنے میں سے چند شخص چُن کر پَولُؔس اور برنباؔس کے ساتھ انطؔاکِیہ کو بھیجیں یعنی یہُؔوداہ کو جو برسبّؔا کہلاتا ہے اور سِیلاؔس کو۔ یہ شخص بھائِیوں میں مُقدّم تھے۔ |
۲۳ | ۲۳ | ||
| - | -اور اِن کے ہاتھ یہ لِکھ بھیجا کہ اُن | + | -اور اِن کے ہاتھ یہ لِکھ بھیجا کہ اُن بھائِیوں کو جو غَیر قَوموں میں سے ہیں، اور انطؔاکِیہ اور سُؔوریہ اور کِلِکؔیہ میں رہتے ہیں رسُولوں اور بزُرگوں اور بھائِیوں کو سلام |
۲۴ | ۲۴ | ||
| - | چُونکہ ہم نے سُنا ہے کہ بعض نے ہم میں سے جِنکو ہم نے حُکم نہ دِیا تھا وہاں | + | چُونکہ ہم نے سُنا ہے کہ بعض نے ہم میں سے جِنکو ہم نے حُکم نہ دِیا تھا وہاں جا کر تُمہیں اپنی باتوں سے گھبرا دِیا اور تُمہارے دِلوں کو یہ کہہ کر اُلٹ دِیا کہ خَتنہ کرو، اور شرِیعت پر چلو۔ |
۲۵ | ۲۵ | ||
| - | -اِس لِئے ہم نے ایک دِل | + | -اِس لِئے ہم نے ایک دِل ہو کر مُناسِب جانا کہ بعض چُنے ہُوئے آدمِیوں کو اپنے عزِیزوں برنباؔس اور پَولُؔس کے ساتھ تُمہارے پاس بھیجیں |
۲۶ | ۲۶ | ||
| - | -یہ دونوں اَیسے آدمی ہیں جِنہوں نے اپنی جانیں ہمارے خُداوند | + | -یہ دونوں اَیسے آدمی ہیں جِنہوں نے اپنی جانیں ہمارے خُداوند یِسُؔوع مسِیح کے نام پر نثار کر رکھّی ہیں |
۲۷ | ۲۷ | ||
| - | -چُنانچہ ہم نے | + | -چُنانچہ ہم نے یہُؔوداہ اور سَیلؔاس کو بھیجا ہے۔ وہ یِہی باتیں زُبانی بھی بیان کریں گے |
۲۸ | ۲۸ | ||
| - | -کیونکہ رُوحُ القُدس نے اور ہم نے مُناسِب جانا کہ اِن | + | -کیونکہ رُوحُ القُدس نے اور ہم نے مُناسِب جانا کہ اِن ضرُوری باتوں کے سِوا تُم پر اَور بوجھ نہ ڈالیں |
۲۹ | ۲۹ | ||
| - | کہ تُم بُتوں کی | + | کہ تُم بُتوں کی قُربانِیوں کے گوشت سے اور لہُو اور گلا گھونٹے ہُوئے جانوروں اور حرامکاری سے پرہیز کرو۔ اگر تُم اِن چِیزوں سے اپنے آپ کو بچائے رکھّو گے تو سلامت رہو گے۔ والسّلام۔ |
۳۰ | ۳۰ | ||
| - | -تب وہ رُخصت | + | -تب وہ رُخصت ہو کر انطؔاکِیہ میں پُہنچے اور جماعت کو اِکھٹّا کرکے خَط دے دِیا |
۳۱ | ۳۱ | ||
| Line 128: | Line 128: | ||
۳۲ | ۳۲ | ||
| - | -اور یہُؔوداہ اور | + | -اور یہُؔوداہ اور سِیلؔاس نے جو خُود بھی نبی تھے بھائِیوں کو بُہت سی نصِیحت کرکے مضبُوط کر دِیا |
۳۳ | ۳۳ | ||
| - | -وہ چند روز رہ کر اور | + | -وہ چند روز رہ کر اور بھائِیوں سے سلامتی کی دُعا لے کر اپنے بھیجنے والوں کے پاس رُخصت کر دِئے گئے |
۳۴ | ۳۴ | ||
| - | -لیکن | + | -[لیکن سَیلؔاس کو وہاں رہنا اچھّا لگا] |
۳۵ | ۳۵ | ||
| - | -مگر | + | -مگر پَولُؔس اور برنباؔس انطؔاکِیہ ہی میں رہے اور بُہت سے اَور لوگوں کے ساتھ خُداوند کا کلام سِکھاتے اور اُس کی مُنادی کرتے رہے |
۳۶ | ۳۶ | ||
| - | -چند روز بعد | + | -چند روز بعد پَولُؔس نے برنباؔس سے کہا کہ جِن جِن شہروں میں ہم نے خُدا کا کلام سُنایا تھا آؤ پھِر اُن میں چلکر بھائِیوں کو دیکھیں کہ کَیسے ہیں |
۳۷ | ۳۷ | ||
| Line 152: | Line 152: | ||
۳۸ | ۳۸ | ||
| - | -مگر | + | -مگر پَولُؔس نے یہ مُناسِب نہ جانا کہ جو شخص پمفِیلؔیہ میں کنارہ کرکے اُس کام کے لِئے اُن کے ساتھ نہ گیا تھا اُس کو ہمراہ لے چلیں |
۳۹ | ۳۹ | ||
| - | -تب اُن میں اَیسی سخت | + | -تب اُن میں اَیسی سخت تکَرار ہُوئی کہ ایک دُوسرے سے جُدا ہو گئے اور برنباؔس مرقؔس کو لے کر جہاز پر کُؔپرس کو روانہ ہُئوا |
۴۰ | ۴۰ | ||
| - | -مگر | + | -مگر پَولُؔس نے سَیلؔاس کو پسند کِیا اور بھائِیوں کی طرف سے خُداوند کے فضل کے سپُرد ہو کر روانہ ہُئوا |
۴۱ | ۴۱ | ||
| - | -اور کلیِسیاؤں کو مضبُوط کرتا | + | -اور کلیِسیاؤں کو مضبُوط کرتا ہُئوا سُؔوریہ اور کِلِؔکیہ سے گُزرا </span></div></big> |
{{Donate}} | {{Donate}} | ||
Revision as of 07:35, 9 November 2021
|
متّی - ۱ ۲ ۳ ۴ ۵ ۶ ۷ ۸ ۹ ۱۰ ۱۱ ۱۲ ۱۳ ۱۴ ۱۸ ۱۶ ۱۷ ۱۸ ۱۹ ۲۰ ۲۱ ۲۲ ۲۳ ۲۴ ۲۵ ۲۶ ۲۷ ۲۸ مرقس - ۱ ۲ ۳ ۴ ۵ ۶ ۷ ۸ ۹ ۱۰ ۱۱ ۱۲ ۱۳ ۱۴ ۱۵ ۱۶ لُوقا - ۱ ۲ ۳ ۴ ۵ ۶ ۷ ۸ ۹ ۱۰ ۱۱ ۱۲ ۱۳ ۱۴ ۱۵ ۱۶ ۱۷ ۱۸ ۱۹ ۲۰ ۲۱ ۲۲ ۲۳ ۲۴ یُوحنّا - ۱ ۲ ۳ ۴ ۵ ۶ ۷ ۸ ۹ ۱۰ ۱۱ ۱۲ ۱۳ ۱۴ ۱۵ ۱۶ ۱۷ ۱۸ ۱۹ ۲۰ ۲۱ َعمال - ۱ ۲ ۳ ۴ ۵ ۶ ۷ ۸ ۹ ۱۰ ۱۱ ۱۲ ۱۳ ۱۴ ۱۵ ۱۶ ۱۷ ۱۸ ۱۹ ۲۰ ۲۱ ۲۲ ۲۳ ۲۴ ۲۵ ۲۶ ۲۷ ۲۸ رُومِیوں - ۱ ۲ ۳ ۴ ۵ ۶ ۷ ۸ ۹ ۱۰ ۱۱ ۱۲ ۱۳ ۱۴ ۱۵ ۱۶ کرنتھیوں ۱ - ۱ ۲ ۳ ۴ ۵ ۶ ۷ ۸ ۹ ۱۰ ۱۱ ۱۲ ۱۳ ۱۴ ۱۵ ۱۶ کرنتھیوں ۲ - ۱ ۲ ۳ ۴ ۵ ۶ ۷ ۸ ۹ ۱۰ ۱۱ ۱۲ ۱۳ تھِسّلُنیکیوں ۲ - ۱ ۲ ۳ تِیمُتھِیُس ۲ - ۱ ۲ ۳ ۴ عِبرانیوں - ۱ ۲ ۳ ۴ ۵ ۶ ۷ ۸ ۹ ۱۰ ۱۱ ۱۲ ۱۳ مُکاشفہ - ۱ ۲ ۳ ۴ ۵ ۶ ۷ ۸ ۹ ۱۰ ۱۱ ۱۲ ۱۳ ۱۴ ۱۵ ۱۶ ۱۷ ۱۸ ۱۹ ۲۰ ۲۱ ۲۲ See Also: Urdu Old Testament |
|---|
۱
-پھِر بعض لوگ یہُؔودیہ سے آ کر بھائِیوں کو تعلِیم دینے لگے کہ اگر مُوسؔیٰ کی رَسم کے مُوافِق تُمہارا خَتنہ نہ ہو تو تُم نجات نہیں پا سکتے
۲
پس جب پَولُؔس اور برنباؔس کی اُن سے بُہت تکَرار اور بحث ہُوئی تو کلیِسیا نے ٹھہرایا کہ پَولُؔس اور برنباؔس اور اُن میں سے چند اَور شخص اِس مسئلہ کے لِئے رسُولوں اور بزُرگوں کے پاس یروشلِؔیم جائیں۔
۳
-تب کلیِسیا نے اُن کو روانہ کِیا اور وہ غَیر قَوموں کے رجُوع لانے کا بیان کرتے ہُوئے فِینیکؔے اور ساؔمریہ سے گُزرے اور سب بھائِیوں کو بُہت خُوش کرتے گئے
۴
-جب یروشلِؔیم میں پُہنچے تو کلیِسیا اور رسُول اور بزُرگ اُن سے خُوشی کے ساتھ مِلے اور اُنہوں نے سب کُچھ بیان کِیا جو خُدا نے اُن کی معرفت کِیا تھا
۵
-تب فرِیسِیوں کے فِرقہ سے جو اِیمان لائے تھے اُن میں سے بعض نے اُٹھ کر کہا کہ اُن کا خَتنہ کرانا اور اُن کو مُوسؔیٰ کی شرِیعت پر عمل کرنے کا حُکم دینا ضرُور ہے
۶
-تب رسُول اور بزُرگ اِس بات پر غَور کرنے کے لِئے جمع ہُوئے
۷
اور بُہت بحث کے بعد پطؔرس نے کھڑے ہو کر اُن سے کہا کہ اَے بھائِیو! تُم جانتے ہو کہ بُہت عرصہ ہُئوا جب خُدا نے تُم لوگوں میں سے مُجھے چُنا کہ غَیر قَومیں میری زُبان سے خُوشخبری کا کلام سُنکر اِیمان لائیں۔
۸
-اور خُدا نے جو دِلوں کی جانتا ہے اُن کو بھی ہماری طرح رُوحُ القُدس دے کر اُن کی گواہی دی
۹
-اور اِیمان کے وسِیلہ سے اُن کے دِل پاک کرکے ہم میں اور اُن میں کُچھ فرق نہ رکھّا
۱۰
-پس اب تُم شاگِردوں کی گردن پر اَیسا جُؤا رکھ کر جِسکو نہ ہمارے باپ دادا اُٹھا سکتے تھے نہ ہم خُدا کو کیوں آزماتے ہو؟
۱۱
-حالانکہ ہم کو یقِین ہے کہ جِس طرح وہ خُداوند یِسُؔوع مسِیح کے فضل ہی سے نجات پائیں گے اُسی طرح ہم بھی پائیں گے
۱۲
-تب ساری جماعت چُپ رہی اور پَولُؔس اور برنباؔس کا بیان سُننے لگی کہ خُدا نے اُن کی معرفت غَیر قَوموں میں کَیسے کَیسے نِشان اور عجِیب کام ظاہِر کئِے
۱۳
-!جب وہ خاموش ہُوئے تو یعقُؔوب کہنے لگا کہ اَے بھائِیو میری سُنو
۱۴
-تب شمعُؔون نے بیان کِیا ہے کہ خُدا نے پہلے پہل غَیر قَوموں پر کِس طرح تَوجُّہ کی تاکہ اُن میں سے اپنے نام کی ایک اُمّت بنا لے
۱۵
-اور نِبیوں کی باتیں بھی اِس کے مُطابِق ہیں۔ چُنانچہ لِکھا ہے کہ
۱۶
-اِن باتوں کے بعد مَیں پھِر آ کر داؤُؔد کے گِرے ہُوئے خَیمہ کو اُٹھاؤُں گا اور اُس کے پَھٹے ٹُوٹے کی مرمّت کرکے اُسے کھڑا کرُوں گا
۱۷
-تاکہ باقی آدمی یعنی سب قَومیں جو میرے نام کی کہلاتی ہیں خُداوند کو تلاش کریں
۱۸
-خُدا کو شرُوع سے اپنے سب کام معلُوم ہے
۱۹
-پس میرا فَیصلہ یہ ہے کہ جو غَیر قَوموں میں سے خُدا کی طرف رجُوع ہوتے ہیں ہم اُن کو تکلِیف نہ دیں
۲۰
-مگر اُن کو لِکھ بھیجیں کہ بُتوں کی مکرُوہات اور حرامکاری اور گلا گھونٹے ہُوئے جانوروں اور لہُو سے پرہیز کریں
۲۱
-کیونکہ قدِیم زمانہ سے ہر شہر میں مُوسؔیٰ کی تَورَیت کی مُنادی کرنے والے ہوتے چلے آئے ہیں اور وہ ہر سبت کو عِبادتخانوں میں سُنائی جاتی ہے
۲۲
اِس پر رسُولوں اور بزُرگوں نے ساری کلیِسیا سمیت مُناسِب جانا کہ اپنے میں سے چند شخص چُن کر پَولُؔس اور برنباؔس کے ساتھ انطؔاکِیہ کو بھیجیں یعنی یہُؔوداہ کو جو برسبّؔا کہلاتا ہے اور سِیلاؔس کو۔ یہ شخص بھائِیوں میں مُقدّم تھے۔
۲۳
-اور اِن کے ہاتھ یہ لِکھ بھیجا کہ اُن بھائِیوں کو جو غَیر قَوموں میں سے ہیں، اور انطؔاکِیہ اور سُؔوریہ اور کِلِکؔیہ میں رہتے ہیں رسُولوں اور بزُرگوں اور بھائِیوں کو سلام
۲۴
چُونکہ ہم نے سُنا ہے کہ بعض نے ہم میں سے جِنکو ہم نے حُکم نہ دِیا تھا وہاں جا کر تُمہیں اپنی باتوں سے گھبرا دِیا اور تُمہارے دِلوں کو یہ کہہ کر اُلٹ دِیا کہ خَتنہ کرو، اور شرِیعت پر چلو۔
۲۵
-اِس لِئے ہم نے ایک دِل ہو کر مُناسِب جانا کہ بعض چُنے ہُوئے آدمِیوں کو اپنے عزِیزوں برنباؔس اور پَولُؔس کے ساتھ تُمہارے پاس بھیجیں
۲۶
-یہ دونوں اَیسے آدمی ہیں جِنہوں نے اپنی جانیں ہمارے خُداوند یِسُؔوع مسِیح کے نام پر نثار کر رکھّی ہیں
۲۷
-چُنانچہ ہم نے یہُؔوداہ اور سَیلؔاس کو بھیجا ہے۔ وہ یِہی باتیں زُبانی بھی بیان کریں گے
۲۸
-کیونکہ رُوحُ القُدس نے اور ہم نے مُناسِب جانا کہ اِن ضرُوری باتوں کے سِوا تُم پر اَور بوجھ نہ ڈالیں
۲۹
کہ تُم بُتوں کی قُربانِیوں کے گوشت سے اور لہُو اور گلا گھونٹے ہُوئے جانوروں اور حرامکاری سے پرہیز کرو۔ اگر تُم اِن چِیزوں سے اپنے آپ کو بچائے رکھّو گے تو سلامت رہو گے۔ والسّلام۔
۳۰
-تب وہ رُخصت ہو کر انطؔاکِیہ میں پُہنچے اور جماعت کو اِکھٹّا کرکے خَط دے دِیا
۳۱
-وہ پڑھ کر اُس کے تسلّی بخش مضمُون سے خُوش ہُوئے
۳۲
-اور یہُؔوداہ اور سِیلؔاس نے جو خُود بھی نبی تھے بھائِیوں کو بُہت سی نصِیحت کرکے مضبُوط کر دِیا
۳۳
-وہ چند روز رہ کر اور بھائِیوں سے سلامتی کی دُعا لے کر اپنے بھیجنے والوں کے پاس رُخصت کر دِئے گئے
۳۴
-[لیکن سَیلؔاس کو وہاں رہنا اچھّا لگا]
۳۵
-مگر پَولُؔس اور برنباؔس انطؔاکِیہ ہی میں رہے اور بُہت سے اَور لوگوں کے ساتھ خُداوند کا کلام سِکھاتے اور اُس کی مُنادی کرتے رہے
۳۶
-چند روز بعد پَولُؔس نے برنباؔس سے کہا کہ جِن جِن شہروں میں ہم نے خُدا کا کلام سُنایا تھا آؤ پھِر اُن میں چلکر بھائِیوں کو دیکھیں کہ کَیسے ہیں
۳۷
-اور برنباؔس کی صلاح تھی کہ یُوحنّؔا کو جو مرقُؔس کہلاتا ہے اپنے ساتھ لے چلیں
۳۸
-مگر پَولُؔس نے یہ مُناسِب نہ جانا کہ جو شخص پمفِیلؔیہ میں کنارہ کرکے اُس کام کے لِئے اُن کے ساتھ نہ گیا تھا اُس کو ہمراہ لے چلیں
۳۹
-تب اُن میں اَیسی سخت تکَرار ہُوئی کہ ایک دُوسرے سے جُدا ہو گئے اور برنباؔس مرقؔس کو لے کر جہاز پر کُؔپرس کو روانہ ہُئوا
۴۰
-مگر پَولُؔس نے سَیلؔاس کو پسند کِیا اور بھائِیوں کی طرف سے خُداوند کے فضل کے سپُرد ہو کر روانہ ہُئوا
۴۱
-اور کلیِسیاؤں کو مضبُوط کرتا ہُئوا سُؔوریہ اور کِلِؔکیہ سے گُزرا
|
𝔓1 · 𝔓2 · 𝔓3 · 𝔓4 · 𝔓5 · 𝔓6 · 𝔓7 · 𝔓8 · 𝔓9 · 𝔓10 · 𝔓11 · 𝔓12 · 𝔓13 · 𝔓14 · 𝔓15 · 𝔓16 · 𝔓17 · 𝔓18 · 𝔓19 · 𝔓20 · 𝔓21 · 𝔓22 · 𝔓23 · 𝔓24 · 𝔓25 · 𝔓26 · 𝔓27 · 𝔓28 · 𝔓29 · 𝔓30 · 𝔓31 · 𝔓32 · 𝔓33 · 𝔓34 · 𝔓35 · 𝔓36 · 𝔓37 · 𝔓38 · 𝔓39 · 𝔓40 · 𝔓41 · 𝔓42 · 𝔓43 · 𝔓44 · 𝔓45 · 𝔓46 · 𝔓47 · 𝔓48 · 𝔓49 · 𝔓50 · 𝔓51 · 𝔓52 · 𝔓53 · 𝔓54 · 𝔓55 · 𝔓56 · 𝔓57 · 𝔓58 · 𝔓59 · 𝔓60 · 𝔓61 · 𝔓62 · 𝔓63 · 𝔓64 · 𝔓65 · 𝔓66 · 𝔓67 · 𝔓68 · 𝔓69 · 𝔓70 · 𝔓71 · 𝔓72 · 𝔓73 · 𝔓74 · 𝔓75 · 𝔓76 · 𝔓77 · 𝔓78 · 𝔓79 · 𝔓80 · 𝔓81 · 𝔓82 · 𝔓83 · 𝔓84 · 𝔓85 · 𝔓86 · 𝔓87 · 𝔓88 · 𝔓89 · 𝔓90 · 𝔓91 · 𝔓92 · 𝔓93 · 𝔓94 · 𝔓95 · 𝔓96 · 𝔓97 · 𝔓98 · 𝔓99 · 𝔓100 · 𝔓101 · 𝔓102 · 𝔓103 · 𝔓104 · 𝔓105 · 𝔓106 · 𝔓107 · 𝔓108 · 𝔓109 · 𝔓110 · 𝔓111 · 𝔓112 · 𝔓113 · 𝔓114 · 𝔓115 · 𝔓116 · 𝔓117 · 𝔓118 · 𝔓119 · 𝔓120 · 𝔓121 · 𝔓122 · 𝔓123 · 𝔓124 · 𝔓125 · 𝔓126 · 𝔓127 · 𝔓128 · 𝔓129 · 𝔓130 · 𝔓131 · 𝔓132 · 𝔓133 · 𝔓134 · 𝔓135 · 𝔓136 · 𝔓137 · 𝔓138 · 𝔓139 · 𝔓140 ·
List of New Testament minuscules
1 · 2 · 3 · 4 · 5 · 6 · 7 · 8 · 9 · 10 · 11 · 12 · 13 · 14 · 15 · 16 · 17 · 18 · 19 · 20 · 21 · 22 · 23 · 24 · 25 · 26 · 27 · 28 · 29 · 30 · 31 · 32 · 33 · 34 · 35 · 36 · 37 · 38 · 39 · 40 · 41 · 42 · 43 · 44 · 45 · 46 · 47 · 48 · 49 · 50 · 51 · 52 · 53 · 54 · 55 · 56 · 57 · 58 · 59 · 60 · 61 · 62 · 63 · 64 · 65 · 66 · 67 · 68 · 69 · 70 · 71 · 72 · 73 · 74 · 75 · 76 · 77 · 78 · 79 · 80 · 81 · 82 · 83 · 84 · 85 · 86 · 87 · 88 · 89 · 90 · 91 · 92 · 93 · 94 · 95 · 96 · 97 · 98 · 99 · 100 · 101 · 102 · 103 · 104 · 105 · 106 · 107 · 108 · 109 · 110 · 111 · 112 · 113 · 114 · 115 · 116 · 117 · 118 · 119 · 120 · 121 · 122 · 123 · 124 · 125 · 126 · 127 · 128 · 129 · 130 · 131 · 132 · 133 · 134 · 135 · 136 · 137 · 138 · 139 · 140 · 141 · 142 · 143 · 144 · 145 · 146 · 147 · 148 · 149 · 150 · 151 · 152 · 153 · 154 · 155 · 156 · 157 · 158 · 159 · 160 · 161 · 162 · 163 · 164 · 165 · 166 · 167 · 168 · 169 · 170 · 171 · 172 · 173 · 174 · 175 · 176 · 177 · 178 · 179 · 180 · 181 · 182 · 183 · 184 · 185 · 186 · 187 · 188 · 189 · 190 · 191 · 192 · 193 · 194 · 195 · 196 · 197 · 198 · 199 · 200 · 201 · 202 · 203 · 204 · 205 · 206 · 207 · 208 · 209 · 210 · 211 · 212 · 213 · 214 · 215 · 216 · 217 · 218 · 219 · 220 · 221 · 222 · 223 · 224 · 225 · 226 · 227 · 228 · 229 · 230 · 231 · 232 · 233 · 234 · 235 · 236 · 237 · 238 · 239 · 240 · 241 · 242 · 243 · 244 · 245 · 246 · 247 · 248 · 249 · 250 · 251 · 252 · 253 · 254 · 255 · 256 · 257 · 258 · 259 · 260 · 261 · 262 · 263 · 264 · 265 · 266 · 267 · 268 · 269 · 270 · 271 · 272 · 273 · 274 · 275 · 276 · 277 · 278 · 279 · 280 · 281 · 282 · 283 · 284 · 285 · 286 · 287 · 288 · 289 · 290 · 291 · 292 · 293 · 294 · 295 · 296 · 297 · 298 · 299 · 300 · 301 · 302 · 303 · 304 · 305 · 306 · 307 · 308 · 309 · 310 · 311 · 312 · 313 · 314 · 315 · 316 · 317 · 318 · 319 · 320 · 321 · 322 · 323 · 324 · 325 · 326 · 327 · 328 · 329 · 330 · 331 · 332 · 333 · 334 · 335 · 336 · 337 · 338 · 339 · 340 · 341 · 342 · 343 · 344 · 345 · 346 · 347 · 348 · 349 · 350 · 351 · 352 · 353 · 354 · 355 · 356 · 357 · 358 · 359 · 360 · 361 · 362 · 363 · 364 · 365 · 366 · 367 · 368 · 369 · 370 · 371 · 372 · 373 · 374 · 375 · 376 · 377 · 378 · 379 · 380 · 381 · 382 · 383 · 384 · 385 · 386 · 387 · 388 · 389 · 390 · 391 · 392 · 393 · 394 · 395 · 396 · 397 · 398 · 399 · 400 · 401 · 402 · 403 · 404 · 405 · 406 · 407 · 408 · 409 · 410 · 411 · 412 · 413 · 414 · 415 · 416 · 417 · 418 · 419 · 420 · 421 · 422 · 423 · 424 · 425 · 426 · 427 · 428 · 429 · 430 · 431 · 432 · 433 · 434 · 435 · 436 · 437 · 438 · 439 · 440 · 441 · 442 · 443 · 444 · 445 · 446 · 447 · 448 · 449 · 450 · 451 · 452 · 453 · 454 · 455 · 456 · 457 · 458 · 459 · 460 · 461 · 462 · 463 · 464 · 465 · 466 · 467 · 468 · 469 · 470 · 471 · 472 · 473 · 474 · 475 · 476 · 477 · 478 · 479 · 480 · 481 · 482 · 483 · 484 · 485 · 486 · 487 · 488 · 489 · 490 · 491 · 492 · 493 · 494 · 495 · 496 · 497 · 498 · 499 · 500 · 501 · 502 · 503 · 504 · 505 · 506 · 507 · 543 · 544 · 565 · 566 · 579 · 585 · 614 · 639 · 653 · 654 · 655 · 656 · 657 · 658 · 659 · 660 · 661 · 669 · 676 · 685 · 700 · 798 · 823 · 824 · 825 · 826 · 827 · 828 · 829 · 830 · 831 · 876 · 891 · 892 · 893 · 918 · 1071 · 1143 · 1152 · 1241 · 1253 · 1423 · 1424 · 1432 · 1582 · 1739 · 1780 · 1813 · 1834 · 2050 · 2053 · 2059 · 2060 · 2061 · 2062 · 2174 · 2268 · 2344 · 2423 · 2427 · 2437 · 2444 · 2445 · 2446 · 2460 · 2464 · 2491 · 2495 · 2612 · 2613 · 2614 · 2615 · 2616 · 2641 · 2754 · 2755 · 2756 · 2757 · 2766 · 2767 · 2768 · 2793 · 2802 · 2803 · 2804 · 2805 · 2806 · 2807 · 2808 · 2809 · 2810 · 2811 · 2812 · 2813 · 2814 · 2815 · 2816 · 2817 · 2818 · 2819 · 2820 · 2821 · 2855 · 2856 · 2857 · 2858 · 2859 · 2860 · 2861 · 2862 · 2863 · 2881 · 2882 · 2907 · 2965 ·
01 · 02 · 03 · 04 · 05 · 06 · 07 · 08 · 09 · 010 · 011 · 012 · 013 · 014 · 015 · 016 · 017 · 018 · 019 · 020 · 021 · 022 · 023 · 024 · 025 · 026 · 027 · 028 · 029 · 030 · 031 · 032 · 033 · 034 · 035 · 036 · 037 · 038 · 039 · 040 · 041 · 042 · 043 · 044 · 045 · 046 · 047 · 048 · 049 · 050 · 051 · 052 · 053 · 054 · 055 · 056 · 057 · 058 · 059 · 060 · 061 · 062 · 063 · 064 · 065 · 066 · 067 · 068 · 069 · 070 · 071 · 072 · 073 · 074 · 075 · 076 · 077 · 078 · 079 · 080 · 081 · 082 · 083 · 084 · 085 · 086 · 087 · 088 · 089 · 090 · 091 · 092 · 093 · 094 · 095 · 096 · 097 · 098 · 099 · 0100 · 0101 · 0102 · 0103 · 0104 · 0105 · 0106 · 0107 · 0108 · 0109 · 0110 · 0111 · 0112 · 0113 · 0114 · 0115 · 0116 · 0117 · 0118 · 0119 · 0120 · 0121 · 0122 · 0123 · 0124 · 0125 · 0126 · 0127 · 0128 · 0129 · 0130 · 0131 · 0132 · 0134 · 0135 · 0136 · 0137 · 0138 · 0139 · 0140 · 0141 · 0142 · 0143 · 0144 · 0145 · 0146 · 0147 · 0148 · 0149 · 0150 · 0151 · 0152 · 0153 · 0154 · 0155 · 0156 · 0157 · 0158 · 0159 · 0160 · 0161 · 0162 · 0163 · 0164 · 0165 · 0166 · 0167 · 0168 · 0169 · 0170 · 0171 · 0172 · 0173 · 0174 · 0175 · 0176 · 0177 · 0178 · 0179 · 0180 · 0181 · 0182 · 0183 · 0184 · 0185 · 0186 · 0187 · 0188 · 0189 · 0190 · 0191 · 0192 · 0193 · 0194 · 0195 · 0196 · 0197 · 0198 · 0199 · 0200 · 0201 · 0202 · 0203 · 0204 · 0205 · 0206 · 0207 · 0208 · 0209 · 0210 · 0211 · 0212 · 0213 · 0214 · 0215 · 0216 · 0217 · 0218 · 0219 · 0220 · 0221 · 0222 · 0223 · 0224 · 0225 · 0226 · 0227 · 0228 · 0229 · 0230 · 0231 · 0232 · 0234 · 0235 · 0236 · 0237 · 0238 · 0239 · 0240 · 0241 · 0242 · 0243 · 0244 · 0245 · 0246 · 0247 · 0248 · 0249 · 0250 · 0251 · 0252 · 0253 · 0254 · 0255 · 0256 · 0257 · 0258 · 0259 · 0260 · 0261 · 0262 · 0263 · 0264 · 0265 · 0266 · 0267 · 0268 · 0269 · 0270 · 0271 · 0272 · 0273 · 0274 · 0275 · 0276 · 0277 · 0278 · 0279 · 0280 · 0281 · 0282 · 0283 · 0284 · 0285 · 0286 · 0287 · 0288 · 0289 · 0290 · 0291 · 0292 · 0293 · 0294 · 0295 · 0296 · 0297 · 0298 · 0299 · 0300 · 0301 · 0302 · 0303 · 0304 · 0305 · 0306 · 0307 · 0308 · 0309 · 0310 · 0311 · 0312 · 0313 · 0314 · 0315 · 0316 · 0317 · 0318 · 0319 · 0320 · 0321 · 0322 · 0323 ·
List of New Testament lectionaries
1 · 2 · 3 · 4 · 5 · 6 · 7 · 8 · 9 · 10 · 11 · 12 · 13 · 14 · 15 · 16 · 17 · 18 · 19 · 20 · 21 · 22 · 23 · 24 · 25 · 25b · 26 · 27 · 28 · 29 · 30 · 31 · 32 · 33 · 34 · 35 · 36 · 37 · 38 · 39 · 40 · 41 · 42 · 43 · 44 · 45 · 46 · 47 · 48 · 49 · 50 · 51 · 52 · 53 · 54 · 55 · 56 · 57 · 58 · 59 · 60 · 61 · 62 · 63 · 64 · 65 · 66 · 67 · 68 · 69 · 70 · 71 · 72 · 73 · 74 · 75 · 76 · 77 · 78 · 79 · 80 · 81 · 82 · 83 · 84 · 85 · 86 · 87 · 88 · 89 · 90 · 91 · 92 · 93 · 94 · 95 · 96 · 97 · 98 · 99 · 100 · 101 · 102 · 103 · 104 · 105 · 106 · 107 · 108 · 109 · 110 · 111 · 112 · 113 · 114 · 115 · 116 · 117 · 118 · 119 · 120 · 121 · 122 · 123 · 124 · 125 · 126 · 127 · 128 · 129 · 130 · 131 · 132 · 133 · 134 · 135 · 136 · 137 · 138 · 139 · 140 · 141 · 142 · 143 · 144 · 145 · 146 · 147 · 148 · 149 · 150 · 151 · 152 · 153 · 154 · 155 · 156 · 157 · 158 · 159 · 160 · 161 · 162 · 163 · 164 · 165 · 166 · 167 · 168 · 169 · 170 · 171 · 172 · 173 · 174 · 175 · 176 · 177 · 178 · 179 · 180 · 181 · 182 · 183 · 184 · 185 · 186 · 187 · 188 · 189 · 190 · 191 · 192 · 193 · 194 · 195 · 196 · 197 · 198 · 199 · 200 · 201 · 202 · 203 · 204 · 205 · 206a · 206b · 207 · 208 · 209 · 210 · 211 · 212 · 213 · 214 · 215 · 216 · 217 · 218 · 219 · 220 · 221 · 222 · 223 · 224 · 225 · 226 · 227 · 228 · 229 · 230 · 231 · 232 · 233 · 234 · 235 · 236 · 237 · 238 · 239 · 240 · 241 · 242 · 243 · 244 · 245 · 246 · 247 · 248 · 249 · 250 · 251 · 252 · 253 · 254 · 255 · 256 · 257 · 258 · 259 · 260 · 261 · 262 · 263 · 264 · 265 · 266 · 267 · 268 · 269 · 270 · 271 · 272 · 273 · 274 · 275 · 276 · 277 · 278 · 279 · 280 · 281 · 282 · 283 · 284 · 285 · 286 · 287 · 288 · 289 · 290 · 291 · 292 · 293 · 294 · 295 · 296 · 297 · 298 · 299 · 300 · 301 · 302 · 303 · 304 · 305 · 306 · 307 · 308 · 309 · 310 · 311 · 312 · 313 · 314 · 315 · 316 · 317 · 318 · 319 · 320 · 321 · 322 · 323 · 324 · 325 · 326 · 327 · 328 · 329 · 330 · 331 · 332 · 368 · 449 · 451 · 501 · 502 · 542 · 560 · 561 · 562 · 563 · 564 · 648 · 649 · 809 · 965 · 1033 · 1358 · 1386 · 1491 · 1423 · 1561 · 1575 · 1598 · 1599 · 1602 · 1604 · 1614 · 1619 · 1623 · 1637 · 1681 · 1682 · 1683 · 1684 · 1685 · 1686 · 1691 · 1813 · 1839 · 1965 · 1966 · 1967 · 2005 · 2137 · 2138 · 2139 · 2140 · 2141 · 2142 · 2143 · 2144 · 2145 · 2164 · 2208 · 2210 · 2211 · 2260 · 2261 · 2263 · 2264 · 2265 · 2266 · 2267 · 2276 · 2307 · 2321 · 2352 · 2404 · 2405 · 2406 · 2411 · 2412 ·
