Acts 19 Urdu
From Textus Receptus
Current revision (05:22, 21 September 2024) (view source) |
|||
(2 intermediate revisions not shown.) | |||
Line 4: | Line 4: | ||
۱ | ۱ | ||
- | -اور جب اُپلّؔوس کُرِنِتھؔس میں | + | -اور اَیسا ہُوا کہ، جب اُپلّؔوس کُرِنِتھؔس میں تھا، پَولُؔس اُوپر کے عِلاقہ سے گُزر کر اِفِسُؔس میں آیا اور کئی شاگِردوں کو دیکھ کر |
۲ | ۲ | ||
- | -اُن سے کہا کیا تُم نے اِیمان لاتے وقت رُوحُ القُدس | + | -اُن سے کہا کیا تُم نے اِیمان لاتے وقت رُوحُ القُدس پایا؟ اُنہوں نے اُس سے کہا کہ ہم نے تو سُنا بھی نہیں کہ رُوحُ القُدس نازِل ہُئوا ہے |
۳ | ۳ | ||
- | -اُس نے | + | -اُس نے اُن سے کہا، پس تُم نے کِس کا بپِتسمہ لِیا؟ اُنہوں نے کہا یُوحنّؔا کا بپِتسمہ |
۴ | ۴ | ||
- | -پَولُؔس نے کہا یُوحنّؔا نے لوگوں کو یہ کہہ کر تَوبہ کا بپِتسمہ دِیا کہ جو میرے پِیچھے آنے والا ہے اُس پر یعنی یِسُؔوع مسِیح پر اِیمان لانا | + | -تب پَولُؔس نے کہا یُوحنّؔا نے لوگوں کو یہ کہہ کر تَوبہ کا بپِتسمہ دِیا کہ جو میرے پِیچھے آنے والا ہے اُس پر یعنی یِسُؔوع مسِیح پر اِیمان لانا |
۵ | ۵ | ||
Line 24: | Line 24: | ||
۶ | ۶ | ||
- | -جب پَولُؔس نے اُن پر ہاتھ رکھّے تو رُوحُ القُدس اُن پر نازِل ہُئوا اور وہ طرح طرح کی زُبانیں بولنے اور نبُوّت کرنے لگے | + | -اور جب پَولُؔس نے اُن پر ہاتھ رکھّے تو رُوحُ القُدس اُن پر نازِل ہُئوا اور وہ طرح طرح کی زُبانیں بولنے اور نبُوّت کرنے لگے |
۷ | ۷ | ||
Line 32: | Line 32: | ||
۸ | ۸ | ||
- | - | + | -اور وہ عِبادت خانہ میں جا کر تِین مہینے تک دِلیری سے بولتا اور خُدا کی بادشاہی کی بابت بحث کرتا اور لوگوں کو قائِل کرتا رہا |
۹ | ۹ | ||
Line 40: | Line 40: | ||
۱۰ | ۱۰ | ||
- | -دو برس تک یِہی ہوتا رہا۔ یہاں تک کے آسِیؔہ کے رہنے والوں کیا یہُودی کیا یُونانی سب نے خُداوند یِسُؔوع کا کلام سُنا | + | -یہ دو برس تک یِہی ہوتا رہا۔ یہاں تک کے آسِیؔہ کے رہنے والوں کیا یہُودی کیا یُونانی سب نے خُداوند یِسُؔوع کا کلام سُنا |
۱۱ | ۱۱ | ||
Line 52: | Line 52: | ||
۱۳ | ۱۳ | ||
- | + | تب بعض یہُودِیوں نے جو جھاڑ پُھونک کرتے پھِرتے تھے یہ اِختیار کِیا کہ جِن میں بُری رُوحیں ہوں اُن پر خُداوند یِسُؔوع کا نام یہ کہہ کر پُھوکِیں کہ جِس یِسُؔوع کی پَولُؔس مُنادی کرتا ہے مَیں تُم کو اُسی کی قَسم دیتا ہُوں۔ | |
۱۴ | ۱۴ | ||
Line 60: | Line 60: | ||
۱۵ | ۱۵ | ||
- | -بُری رُوح نے جواب میں اُن سے کہا کہ یِسُؔوع کو تو مَیں جانتی ہُوں اور پَولُؔس سے بھی واقِف ہُوں مگر تُم کَون ہو؟ | + | -تب بُری رُوح نے جواب میں اُن سے کہا کہ یِسُؔوع کو تو مَیں جانتی ہُوں اور پَولُؔس سے بھی واقِف ہُوں مگر تُم کَون ہو؟ |
۱۶ | ۱۶ | ||
Line 76: | Line 76: | ||
۱۹ | ۱۹ | ||
- | -اور بُہت سے جادُوگروں نے اپنی اپنی کِتابیں اِکٹّھی کرکے سب لوگوں کے سامنے جلا دِیں اور جب اُن کی قِیمت کا حِساب ہُئوا تو پچاس ہزار | + | -اور بُہت سے جادُوگروں نے اپنی اپنی کِتابیں اِکٹّھی کرکے سب لوگوں کے سامنے جلا دِیں اور جب اُن کی قِیمت کا حِساب ہُئوا تو پچاس ہزار چاندی کے سکّے ٹھہری |
۲۰ | ۲۰ | ||
Line 84: | Line 84: | ||
۲۱ | ۲۱ | ||
- | -جب یہ ہوچُکا تو پَولُؔس نے جی میں ٹھانا کہ مَکِدُؔنیہ اور اَخؔیہ سے ہو کر یروشلِؔیم کو جاؤں گا اور کہا کہ وہاں جانے کے بعد مُجھے | + | -جب یہ ہوچُکا تو پَولُؔس نے جی میں ٹھانا کہ مَکِدُؔنیہ اور اَخؔیہ سے ہو کر یروشلِؔیم کو جاؤں گا اور کہا کہ وہاں جانے کے بعد مُجھے رومؔ کو بھی دیکھنا ضرُور ہے |
۲۲ | ۲۲ | ||
Line 92: | Line 92: | ||
۲۳ | ۲۳ | ||
- | -اُس وقت اِس طرِیق کی بابت بڑا فساد اُٹھا | + | -اور اُس وقت اِس طرِیق کی بابت بڑا فساد اُٹھا |
۲۴ | ۲۴ | ||
Line 100: | Line 100: | ||
۲۵ | ۲۵ | ||
- | -اُس نے اُن کو اور اُن کے مُتعلِّق اَور پیشہ والوں کو جمع کرکے کہا اَے | + | -اُس نے اُن کو اور اُن کے مُتعلِّق اَور پیشہ والوں کو جمع کرکے کہا کہ اَے مردو، تُم جانتے ہو کہ ہماری آسُودگی اِسی کام کی بدَولت ہے |
۲۶ | ۲۶ | ||
Line 108: | Line 108: | ||
۲۷ | ۲۷ | ||
- | پس صِرف یِہی خطرہ نہیں کہ ہمارا پیشہ بے قدر ہو جائے گا بلکہ بڑی دیوی اَرتمِؔس کا مَندر بھی | + | پس صِرف یِہی خطرہ نہیں کہ ہمارا پیشہ بے قدر ہو جائے گا بلکہ بڑی دیوی اَرتمِؔس کا مَندر بھی ناچِیز ہو جائے گا اور جِسے تمام آسِیؔہ اور ساری دُنیا پُوجتی ہے خُود اُس کی بھی عظمت جاتی رہے گی۔ |
۲۸ | ۲۸ | ||
- | - | + | -جب اُنہوں نے یہ سُنا، تو قہر سے بھر گئے اور چِلّا کے کہا، کہ اِفِؔسیوں کی اَرتمِؔس بڑی ہے |
۲۹ | ۲۹ | ||
Line 120: | Line 120: | ||
۳۰ | ۳۰ | ||
- | -جب پَولُؔس نے | + | -اور جب پَولُؔس نے چاہا، کہ لوگوں کے درمیان جائے، تو شاگِردوں نے اُسے جانے نہ دِیا |
۳۱ | ۳۱ | ||
- | -اور آسِؔیہ کے | + | -اور آسِؔیہ کے بزُرگوں میں سے اُس کے بعض دوستوں نے آدمی بھیج کر اُس کی مِنّت کی کہ تماشا گاہ میں مت جا |
۳۲ | ۳۲ | ||
Line 136: | Line 136: | ||
۳۴ | ۳۴ | ||
- | -جب اُنہیں معلُوم ہُئوا کہ یہ یہُودی ہے تو سب ہم آواز ہو کر کوئی دو گھنٹے تک چِلّاتے رہے کہ اِفِسیوں کی اَرتؔمِس بڑی ہے | + | -پر جب اُنہیں معلُوم ہُئوا کہ یہ یہُودی ہے تو سب ہم آواز ہو کر کوئی دو گھنٹے تک چِلّاتے رہے کہ اِفِسیوں کی اَرتؔمِس بڑی ہے |
۳۵ | ۳۵ | ||
- | + | اور جب شہر کے مُحرِّر نے لوگوں کو ٹھنڈا کرکے کہا اَے اِفِسیِو! کون سا آدمی نہیں جانتا کہ اِفِسیِوں کا شہر بڑی دیوی اَرتمِؔس کی، اور اُس مُورت کی جو زِیُؔوس کی طرف سے گِری، پوجا کرنے والا ہے؟ | |
۳۶ | ۳۶ | ||
Line 148: | Line 148: | ||
۳۷ | ۳۷ | ||
- | -کیونکہ یہ | + | -کیونکہ یہ مرد جِنکو تُم یہاں لائے ہو نہ مَندر کو لُوٹنے والے ہیں نہ ہماری دیوی کی بد گوئی کرنے والے |
۳۸ | ۳۸ | ||
Line 160: | Line 160: | ||
۴۰ | ۴۰ | ||
- | کیونکہ آج کے بَلوے کے | + | کیونکہ ہمیں خطرہ ہے، کہ آج کے بَلوے کے واسطے ہم پر نالِش ہو اِس لِئے کہ کوئی سبب نہیں، کہ جس سے ہم اِس ہنگامہ کا جواب دے سکیں۔ |
۴۱ | ۴۱ | ||
- | -یہ کہہ کر اُس نے مجِلس کو برخاست کِیا </span></div></big> | + | -اور یہ کہہ کر اُس نے مجِلس کو برخاست کِیا </span></div></big> |
{{Donate}} | {{Donate}} |
Current revision
متّی - ۱ ۲ ۳ ۴ ۵ ۶ ۷ ۸ ۹ ۱۰ ۱۱ ۱۲ ۱۳ ۱۴ ۱۸ ۱۶ ۱۷ ۱۸ ۱۹ ۲۰ ۲۱ ۲۲ ۲۳ ۲۴ ۲۵ ۲۶ ۲۷ ۲۸ مرقس - ۱ ۲ ۳ ۴ ۵ ۶ ۷ ۸ ۹ ۱۰ ۱۱ ۱۲ ۱۳ ۱۴ ۱۵ ۱۶ لُوقا - ۱ ۲ ۳ ۴ ۵ ۶ ۷ ۸ ۹ ۱۰ ۱۱ ۱۲ ۱۳ ۱۴ ۱۵ ۱۶ ۱۷ ۱۸ ۱۹ ۲۰ ۲۱ ۲۲ ۲۳ ۲۴ یُوحنّا - ۱ ۲ ۳ ۴ ۵ ۶ ۷ ۸ ۹ ۱۰ ۱۱ ۱۲ ۱۳ ۱۴ ۱۵ ۱۶ ۱۷ ۱۸ ۱۹ ۲۰ ۲۱ َعمال - ۱ ۲ ۳ ۴ ۵ ۶ ۷ ۸ ۹ ۱۰ ۱۱ ۱۲ ۱۳ ۱۴ ۱۵ ۱۶ ۱۷ ۱۸ ۱۹ ۲۰ ۲۱ ۲۲ ۲۳ ۲۴ ۲۵ ۲۶ ۲۷ ۲۸ رُومِیوں - ۱ ۲ ۳ ۴ ۵ ۶ ۷ ۸ ۹ ۱۰ ۱۱ ۱۲ ۱۳ ۱۴ ۱۵ ۱۶ کرنتھیوں ۱ - ۱ ۲ ۳ ۴ ۵ ۶ ۷ ۸ ۹ ۱۰ ۱۱ ۱۲ ۱۳ ۱۴ ۱۵ ۱۶ کرنتھیوں ۲ - ۱ ۲ ۳ ۴ ۵ ۶ ۷ ۸ ۹ ۱۰ ۱۱ ۱۲ ۱۳ تھِسّلُنیکیوں ۲ - ۱ ۲ ۳ تِیمُتھِیُس ۲ - ۱ ۲ ۳ ۴ عِبرانیوں - ۱ ۲ ۳ ۴ ۵ ۶ ۷ ۸ ۹ ۱۰ ۱۱ ۱۲ ۱۳ مُکاشفہ - ۱ ۲ ۳ ۴ ۵ ۶ ۷ ۸ ۹ ۱۰ ۱۱ ۱۲ ۱۳ ۱۴ ۱۵ ۱۶ ۱۷ ۱۸ ۱۹ ۲۰ ۲۱ ۲۲ See Also: Urdu Old Testament |
---|
۱
-اور اَیسا ہُوا کہ، جب اُپلّؔوس کُرِنِتھؔس میں تھا، پَولُؔس اُوپر کے عِلاقہ سے گُزر کر اِفِسُؔس میں آیا اور کئی شاگِردوں کو دیکھ کر
۲
-اُن سے کہا کیا تُم نے اِیمان لاتے وقت رُوحُ القُدس پایا؟ اُنہوں نے اُس سے کہا کہ ہم نے تو سُنا بھی نہیں کہ رُوحُ القُدس نازِل ہُئوا ہے
۳
-اُس نے اُن سے کہا، پس تُم نے کِس کا بپِتسمہ لِیا؟ اُنہوں نے کہا یُوحنّؔا کا بپِتسمہ
۴
-تب پَولُؔس نے کہا یُوحنّؔا نے لوگوں کو یہ کہہ کر تَوبہ کا بپِتسمہ دِیا کہ جو میرے پِیچھے آنے والا ہے اُس پر یعنی یِسُؔوع مسِیح پر اِیمان لانا
۵
-اُنہوں نے یہ سُنکر خُداوند یِسُؔوع کے نام کا بپِتسمہ لِیا
۶
-اور جب پَولُؔس نے اُن پر ہاتھ رکھّے تو رُوحُ القُدس اُن پر نازِل ہُئوا اور وہ طرح طرح کی زُبانیں بولنے اور نبُوّت کرنے لگے
۷
-اور وہ سب تخمِیناً بارہ آدمی تھے
۸
-اور وہ عِبادت خانہ میں جا کر تِین مہینے تک دِلیری سے بولتا اور خُدا کی بادشاہی کی بابت بحث کرتا اور لوگوں کو قائِل کرتا رہا
۹
لیکن جب بعض سخت دِل اور نافرمان ہو گئے بلکہ لوگوں کے سامنے اِس طرِیق کو بُرا کہنے لگے تو اُس نے اُن سے کِنارہ کرکے شاگِردوں کو الگ کر لِیا اور ہر روز تُرنّؔس کے مدرسہ میں بحث کِیا کرتا تھا۔
۱۰
-یہ دو برس تک یِہی ہوتا رہا۔ یہاں تک کے آسِیؔہ کے رہنے والوں کیا یہُودی کیا یُونانی سب نے خُداوند یِسُؔوع کا کلام سُنا
۱۱
-اور خُدا پَولُؔس کے ہاتھوں سے خاص خاص مُعجِزے دِکھاتا تھا
۱۲
-یہاں تک کے رُومال اور پٹکے اُس کے بدن سے چُھؤا کر بِیماروں پر ڈالے جاتے تھے اور اُن کی بِیماریاں جاتی رہتی تھِیں اور بُری رُوحیں اُن میں سے نِکل جاتی تھِیں
۱۳
تب بعض یہُودِیوں نے جو جھاڑ پُھونک کرتے پھِرتے تھے یہ اِختیار کِیا کہ جِن میں بُری رُوحیں ہوں اُن پر خُداوند یِسُؔوع کا نام یہ کہہ کر پُھوکِیں کہ جِس یِسُؔوع کی پَولُؔس مُنادی کرتا ہے مَیں تُم کو اُسی کی قَسم دیتا ہُوں۔
۱۴
-اور سِکِؔوا یہُودی سردار کاہِن کے سات بیٹے اَیسا کِیا کرتے تھے
۱۵
-تب بُری رُوح نے جواب میں اُن سے کہا کہ یِسُؔوع کو تو مَیں جانتی ہُوں اور پَولُؔس سے بھی واقِف ہُوں مگر تُم کَون ہو؟
۱۶
-اور وہ شخص جِس پر بُری رُوح تھی کُود کر اُن پر جا پڑا اور دونوں پر غالِب آ کر اَیسی زِیادتی کی کہ وہ ننگے اور زخمی ہو کر اُس گھر سے نِکل بھاگے
۱۷
-اور یہ بات اِفِسُؔس کے سب رہنے والے یہُودِیوں اور یُونانِیوں کو معلُوم ہو گئی۔ پس سب پر خَوف چھا گیا اور خُداوند یِسُؔوع کے نام کی بزُرگی ہُوئی
۱۸
-اور جو اِیمان لائے تھے اُن میں سے بُہتیروں نے آ کر اپنے اپنے کاموں کا اِقرار اور اِظہار کِیا
۱۹
-اور بُہت سے جادُوگروں نے اپنی اپنی کِتابیں اِکٹّھی کرکے سب لوگوں کے سامنے جلا دِیں اور جب اُن کی قِیمت کا حِساب ہُئوا تو پچاس ہزار چاندی کے سکّے ٹھہری
۲۰
-اِسی طرح خُداوند کا کلام زور پکڑ کر پَھیلتا اور غالِب ہوتا گیا
۲۱
-جب یہ ہوچُکا تو پَولُؔس نے جی میں ٹھانا کہ مَکِدُؔنیہ اور اَخؔیہ سے ہو کر یروشلِؔیم کو جاؤں گا اور کہا کہ وہاں جانے کے بعد مُجھے رومؔ کو بھی دیکھنا ضرُور ہے
۲۲
-پس اپنے خِدمت گُزاروں میں سے دو شخص یعنی تیِمُتھِیُؔس اور اِراستُؔس کو مَکِدُؔنیہ میں بھیج کر آپ کُچھ عرصہ آسِؔیہ میں رہا
۲۳
-اور اُس وقت اِس طرِیق کی بابت بڑا فساد اُٹھا
۲۴
-کیونکر دِیمیِتریُؔس نام ایک سُنار تھا جو اَرتؔمِس کے رُو پَہلے مَندر بنوا کر اُس پیشہ والوں کو بُہت کام دِلوا دیتا تھا
۲۵
-اُس نے اُن کو اور اُن کے مُتعلِّق اَور پیشہ والوں کو جمع کرکے کہا کہ اَے مردو، تُم جانتے ہو کہ ہماری آسُودگی اِسی کام کی بدَولت ہے
۲۶
اور تُم دیکھتے اور سُنتے ہو کہ صِرف اِفِسُؔس ہی میں نہیں بلکہ تقرِیباََ تمام آسِیؔہ میں اِس پَولُؔس نے بُہت سے لوگوں کو یہ کہہ کر قائِل اور گُمراہ کر دِیا ہے کہ جو ہاتھ کے بنائے ہُوئے ہیں وہ خُدا نہیں ہیں۔
۲۷
پس صِرف یِہی خطرہ نہیں کہ ہمارا پیشہ بے قدر ہو جائے گا بلکہ بڑی دیوی اَرتمِؔس کا مَندر بھی ناچِیز ہو جائے گا اور جِسے تمام آسِیؔہ اور ساری دُنیا پُوجتی ہے خُود اُس کی بھی عظمت جاتی رہے گی۔
۲۸
-جب اُنہوں نے یہ سُنا، تو قہر سے بھر گئے اور چِلّا کے کہا، کہ اِفِؔسیوں کی اَرتمِؔس بڑی ہے
۲۹
-اور تمام شہر میں ہلچل پڑ گئی اور لوگوں نے گَیُؔس اور اَرِسترخُؔس مَکِدُؔنیہ والوں کو جو پَولُؔس کے ہم سفر تھے پکڑ لِیا اور ایک دِل ہو کر تماشا گاہ کو دَوڑے
۳۰
-اور جب پَولُؔس نے چاہا، کہ لوگوں کے درمیان جائے، تو شاگِردوں نے اُسے جانے نہ دِیا
۳۱
-اور آسِؔیہ کے بزُرگوں میں سے اُس کے بعض دوستوں نے آدمی بھیج کر اُس کی مِنّت کی کہ تماشا گاہ میں مت جا
۳۲
-اور بعض کُچھ چِلّائے اور بعض کُچھ کیونکہ مجِلس درہم بَرہم ہو گئی تھی اور اکثر لوگوں کو یہ بھی خبر نہ تھی کہ ہم کِس لِئے اِکٹّھے ہُوئے ہیں
۳۳
-پھِر اُنہوں نے اِسکنؔدر کو جِسے یہُودی پیش کرتے تھے بھِیڑ میں سے نِکال کر آگے کر دِیا اور اِسکنؔدر نے ہاتھ سے اِشارہ کرکے مجمع کے سامنے عُذر بیان کرنا چاہا
۳۴
-پر جب اُنہیں معلُوم ہُئوا کہ یہ یہُودی ہے تو سب ہم آواز ہو کر کوئی دو گھنٹے تک چِلّاتے رہے کہ اِفِسیوں کی اَرتؔمِس بڑی ہے
۳۵
اور جب شہر کے مُحرِّر نے لوگوں کو ٹھنڈا کرکے کہا اَے اِفِسیِو! کون سا آدمی نہیں جانتا کہ اِفِسیِوں کا شہر بڑی دیوی اَرتمِؔس کی، اور اُس مُورت کی جو زِیُؔوس کی طرف سے گِری، پوجا کرنے والا ہے؟
۳۶
-پس جب کوئی اِن باتوں کے خِلاف نہیں کہہ سکتا تو واجِب ہے کے تُم اِطمینان سے رہو اور بے سوچے کُچھ نہ کرو
۳۷
-کیونکہ یہ مرد جِنکو تُم یہاں لائے ہو نہ مَندر کو لُوٹنے والے ہیں نہ ہماری دیوی کی بد گوئی کرنے والے
۳۸
-پس اگر دِیمِیترِیُؔس اور اُس کے ہم پیشہ کِسی پر دعویٰ رکھتے ہوں تو عدالت کُھلی ہے اور صُوبہ دار مَوجُود ہیں۔ ایک دُوسرے پر نالِش کریں
۳۹
-اور اگر تُم کِسی اَور امر کی تحقِیقات چاہتے ہو تو باضابطہ مجِلس میں فَیصلہ ہوگا
۴۰
کیونکہ ہمیں خطرہ ہے، کہ آج کے بَلوے کے واسطے ہم پر نالِش ہو اِس لِئے کہ کوئی سبب نہیں، کہ جس سے ہم اِس ہنگامہ کا جواب دے سکیں۔
۴۱
-اور یہ کہہ کر اُس نے مجِلس کو برخاست کِیا
|
1 · 2 · 3 · 4 · 5 · 6 · 7 · 8 · 9 · 10 · 11 · 12 · 13 · 14 · 15 · 16 · 17 · 18 · 19 · 20 · 21 · 22 · 23 · 24 · 25 · 26 · 27 · 28 · 29 · 30 · 31 · 32 · 33 · 34 · 35 · 36 · 37 · 38 · 39 · 40 · 41 · 42 · 43 · 44 · 45 · 46 · 47 · 48 · 49 · 50 · 51 · 52 · 53 · 54 · 55 · 56 · 57 · 58 · 59 · 60 · 61 · 62 · 63 · 64 · 65 · 66 · 67 · 68 · 69 · 70 · 71 · 72 · 73 · 74 · 75 · 76 · 77 · 78 · 79 · 80 · 81 · 82 · 83 · 84 · 85 · 86 · 87 · 88 · 89 · 90 · 91 · 92 · 93 · 94 · 95 · 96 · 97 · 98 · 99 · 100 · 101 · 102 · 103 · 104 · 105 · 106 · 107 · 108 · 109 · 110 · 111 · 112 · 113 · 114 · 115 · 116 · 117 · 118 · 119 · 120 · 121 · 122 · 123 · 124 · 125 · 126 · 127 · 128 · 129 · 130 · 131 · 132 · 133 · 134 · 135 · 136 · 137 · 138 · 139 · 140 ·
List of New Testament minuscules
1 · 2 · 3 · 4 · 5 · 6 · 7 · 8 · 9 · 10 · 11 · 12 · 13 · 14 · 15 · 16 · 17 · 18 · 19 · 20 · 21 · 22 · 23 · 24 · 25 · 26 · 27 · 28 · 29 · 30 · 31 · 32 · 33 · 34 · 35 · 36 · 37 · 38 · 39 · 40 · 41 · 42 · 43 · 44 · 45 · 46 · 47 · 48 · 49 · 50 · 51 · 52 · 53 · 54 · 55 · 56 · 57 · 58 · 59 · 60 · 61 · 62 · 63 · 64 · 65 · 66 · 67 · 68 · 69 · 70 · 71 · 72 · 73 · 74 · 75 · 76 · 77 · 78 · 79 · 80 · 81 · 82 · 83 · 84 · 85 · 86 · 87 · 88 · 89 · 90 · 91 · 92 · 93 · 94 · 95 · 96 · 97 · 98 · 99 · 100 · 101 · 102 · 103 · 104 · 105 · 106 · 107 · 108 · 109 · 110 · 111 · 112 · 113 · 114 · 115 · 116 · 117 · 118 · 119 · 120 · 121 · 122 · 123 · 124 · 125 · 126 · 127 · 128 · 129 · 130 · 131 · 132 · 133 · 134 · 135 · 136 · 137 · 138 · 139 · 140 · 141 · 142 · 143 · 144 · 145 · 146 · 147 · 148 · 149 · 150 · 151 · 152 · 153 · 154 · 155 · 156 · 157 · 158 · 159 · 160 · 161 · 162 · 163 · 164 · 165 · 166 · 167 · 168 · 169 · 170 · 171 · 172 · 173 · 174 · 175 · 176 · 177 · 178 · 179 · 180 · 181 · 182 · 183 · 184 · 185 · 186 · 187 · 188 · 189 · 190 · 191 · 192 · 193 · 194 · 195 · 196 · 197 · 198 · 199 · 200 · 201 · 202 · 203 · 204 · 205 · 206 · 207 · 208 · 209 · 210 · 211 · 212 · 213 · 214 · 215 · 216 · 217 · 218 · 219 · 220 · 221 · 222 · 223 · 224 · 225 · 226 · 227 · 228 · 229 · 230 · 231 · 232 · 233 · 234 · 235 · 236 · 237 · 238 · 239 · 240 · 241 · 242 · 243 · 244 · 245 · 246 · 247 · 248 · 249 · 250 · 251 · 252 · 253 · 254 · 255 · 256 · 257 · 258 · 259 · 260 · 261 · 262 · 263 · 264 · 265 · 266 · 267 · 268 · 269 · 270 · 271 · 272 · 273 · 274 · 275 · 276 · 277 · 278 · 279 · 280 · 281 · 282 · 283 · 284 · 285 · 286 · 287 · 288 · 289 · 290 · 291 · 292 · 293 · 294 · 295 · 296 · 297 · 298 · 299 · 300 · 301 · 302 · 303 · 304 · 305 · 306 · 307 · 308 · 309 · 310 · 311 · 312 · 313 · 314 · 315 · 316 · 317 · 318 · 319 · 320 · 321 · 322 · 323 · 324 · 325 · 326 · 327 · 328 · 329 · 330 · 331 · 332 · 333 · 334 · 335 · 336 · 337 · 338 · 339 · 340 · 341 · 342 · 343 · 344 · 345 · 346 · 347 · 348 · 349 · 350 · 351 · 352 · 353 · 354 · 355 · 356 · 357 · 358 · 359 · 360 · 361 · 362 · 363 · 364 · 365 · 366 · 367 · 368 · 369 · 370 · 371 · 372 · 373 · 374 · 375 · 376 · 377 · 378 · 379 · 380 · 381 · 382 · 383 · 384 · 385 · 386 · 387 · 388 · 389 · 390 · 391 · 392 · 393 · 394 · 395 · 396 · 397 · 398 · 399 · 400 · 401 · 402 · 403 · 404 · 405 · 406 · 407 · 408 · 409 · 410 · 411 · 412 · 413 · 414 · 415 · 416 · 417 · 418 · 419 · 420 · 421 · 422 · 423 · 424 · 425 · 426 · 427 · 428 · 429 · 430 · 431 · 432 · 433 · 434 · 435 · 436 · 437 · 438 · 439 · 440 · 441 · 442 · 443 · 444 · 445 · 446 · 447 · 448 · 449 · 450 · 451 · 452 · 453 · 454 · 455 · 456 · 457 · 458 · 459 · 460 · 461 · 462 · 463 · 464 · 465 · 466 · 467 · 468 · 469 · 470 · 471 · 472 · 473 · 474 · 475 · 476 · 477 · 478 · 479 · 480 · 481 · 482 · 483 · 484 · 485 · 486 · 487 · 488 · 489 · 490 · 491 · 492 · 493 · 494 · 495 · 496 · 497 · 498 · 499 · 500 · 501 · 502 · 503 · 504 · 505 · 506 · 507 · 543 · 544 · 565 · 566 · 579 · 585 · 614 · 639 · 653 · 654 · 655 · 656 · 657 · 658 · 659 · 660 · 661 · 669 · 676 · 685 · 700 · 798 · 823 · 824 · 825 · 826 · 827 · 828 · 829 · 830 · 831 · 876 · 891 · 892 · 893 · 1071 · 1143 · 1152 · 1241 · 1253 · 1423 · 1424 · 1432 · 1582 · 1739 · 1780 · 1813 · 1834 · 2050 · 2053 · 2059 · 2060 · 2061 · 2062 · 2174 · 2268 · 2344 · 2423 · 2427 · 2437 · 2444 · 2445 · 2446 · 2460 · 2464 · 2491 · 2495 · 2612 · 2613 · 2614 · 2615 · 2616 · 2641 · 2754 · 2755 · 2756 · 2757 · 2766 · 2767 · 2768 · 2793 · 2802 · 2803 · 2804 · 2805 · 2806 · 2807 · 2808 · 2809 · 2810 · 2811 · 2812 · 2813 · 2814 · 2815 · 2816 · 2817 · 2818 · 2819 · 2820 · 2821 · 2855 · 2856 · 2857 · 2858 · 2859 · 2860 · 2861 · 2862 · 2863 · 2881 · 2882 · 2907 · 2965 ·
01 · 02 · 03 · 04 · 05 · 06 · 07 · 08 · 09 · 010 · 011 · 012 · 013 · 014 · 015 · 016 · 017 · 018 · 019 · 020 · 021 · 022 · 023 · 024 · 025 · 026 · 027 · 028 · 029 · 030 · 031 · 032 · 033 · 034 · 035 · 036 · 037 · 038 · 039 · 040 · 041 · 042 · 043 · 044 · 045 · 046 · 047 · 048 · 049 · 050 · 051 · 052 · 053 · 054 · 055 · 056 · 057 · 058 · 059 · 060 · 061 · 062 · 063 · 064 · 065 · 066 · 067 · 068 · 069 · 070 · 071 · 072 · 073 · 074 · 075 · 076 · 077 · 078 · 079 · 080 · 081 · 082 · 083 · 084 · 085 · 086 · 087 · 088 · 089 · 090 · 091 · 092 · 093 · 094 · 095 · 096 · 097 · 098 · 099 · 0100 · 0101 · 0102 · 0103 · 0104 · 0105 · 0106 · 0107 · 0108 · 0109 · 0110 · 0111 · 0112 · 0113 · 0114 · 0115 · 0116 · 0117 · 0118 · 0119 · 0120 · 0121 · 0122 · 0123 · 0124 · 0125 · 0126 · 0127 · 0128 · 0129 · 0130 · 0131 · 0132 · 0134 · 0135 · 0136 · 0137 · 0138 · 0139 · 0140 · 0141 · 0142 · 0143 · 0144 · 0145 · 0146 · 0147 · 0148 · 0149 · 0150 · 0151 · 0152 · 0153 · 0154 · 0155 · 0156 · 0157 · 0158 · 0159 · 0160 · 0161 · 0162 · 0163 · 0164 · 0165 · 0166 · 0167 · 0168 · 0169 · 0170 · 0171 · 0172 · 0173 · 0174 · 0175 · 0176 · 0177 · 0178 · 0179 · 0180 · 0181 · 0182 · 0183 · 0184 · 0185 · 0186 · 0187 · 0188 · 0189 · 0190 · 0191 · 0192 · 0193 · 0194 · 0195 · 0196 · 0197 · 0198 · 0199 · 0200 · 0201 · 0202 · 0203 · 0204 · 0205 · 0206 · 0207 · 0208 · 0209 · 0210 · 0211 · 0212 · 0213 · 0214 · 0215 · 0216 · 0217 · 0218 · 0219 · 0220 · 0221 · 0222 · 0223 · 0224 · 0225 · 0226 · 0227 · 0228 · 0229 · 0230 · 0231 · 0232 · 0234 · 0235 · 0236 · 0237 · 0238 · 0239 · 0240 · 0241 · 0242 · 0243 · 0244 · 0245 · 0246 · 0247 · 0248 · 0249 · 0250 · 0251 · 0252 · 0253 · 0254 · 0255 · 0256 · 0257 · 0258 · 0259 · 0260 · 0261 · 0262 · 0263 · 0264 · 0265 · 0266 · 0267 · 0268 · 0269 · 0270 · 0271 · 0272 · 0273 · 0274 · 0275 · 0276 · 0277 · 0278 · 0279 · 0280 · 0281 · 0282 · 0283 · 0284 · 0285 · 0286 · 0287 · 0288 · 0289 · 0290 · 0291 · 0292 · 0293 · 0294 · 0295 · 0296 · 0297 · 0298 · 0299 · 0300 · 0301 · 0302 · 0303 · 0304 · 0305 · 0306 · 0307 · 0308 · 0309 · 0310 · 0311 · 0312 · 0313 · 0314 · 0315 · 0316 · 0317 · 0318 · 0319 · 0320 · 0321 · 0322 · 0323 ·
List of New Testament lectionaries
1 · 2 · 3 · 4 · 5 · 6 · 7 · 8 · 9 · 10 · 11 · 12 · 13 · 14 · 15 · 16 · 17 · 18 · 19 · 20 · 21 · 22 · 23 · 24 · 25 · 25b · 26 · 27 · 28 · 29 · 30 · 31 · 32 · 33 · 34 · 35 · 36 · 37 · 38 · 39 · 40 · 41 · 42 · 43 · 44 · 45 · 46 · 47 · 48 · 49 · 50 · 51 · 52 · 53 · 54 · 55 · 56 · 57 · 58 · 59 · 60 · 61 · 62 · 63 · 64 · 65 · 66 · 67 · 68 · 69 · 70 · 71 · 72 · 73 · 74 · 75 · 76 · 77 · 78 · 79 · 80 · 81 · 82 · 83 · 84 · 85 · 86 · 87 · 88 · 89 · 90 · 91 · 92 · 93 · 94 · 95 · 96 · 97 · 98 · 99 · 100 · 101 · 102 · 103 · 104 · 105 · 106 · 107 · 108 · 109 · 110 · 111 · 112 · 113 · 114 · 115 · 116 · 117 · 118 · 119 · 120 · 121 · 122 · 123 · 124 · 125 · 126 · 127 · 128 · 129 · 130 · 131 · 132 · 133 · 134 · 135 · 136 · 137 · 138 · 139 · 140 · 141 · 142 · 143 · 144 · 145 · 146 · 147 · 148 · 149 · 150 · 151 · 152 · 153 · 154 · 155 · 156 · 157 · 158 · 159 · 160 · 161 · 162 · 163 · 164 · 165 · 166 · 167 · 168 · 169 · 170 · 171 · 172 · 173 · 174 · 175 · 176 · 177 · 178 · 179 · 180 · 181 · 182 · 183 · 184 · 185 · 186 · 187 · 188 · 189 · 190 · 191 · 192 · 193 · 194 · 195 · 196 · 197 · 198 · 199 · 200 · 201 · 202 · 203 · 204 · 205 · 206a · 206b · 207 · 208 · 209 · 210 · 211 · 212 · 213 · 214 · 215 · 216 · 217 · 218 · 219 · 220 · 221 · 222 · 223 · 224 · 225 · 226 · 227 · 228 · 229 · 230 · 231 · 232 · 233 · 234 · 235 · 236 · 237 · 238 · 239 · 240 · 241 · 242 · 243 · 244 · 245 · 246 · 247 · 248 · 249 · 250 · 251 · 252 · 253 · 254 · 255 · 256 · 257 · 258 · 259 · 260 · 261 · 262 · 263 · 264 · 265 · 266 · 267 · 268 · 269 · 270 · 271 · 272 · 273 · 274 · 275 · 276 · 277 · 278 · 279 · 280 · 281 · 282 · 283 · 284 · 285 · 286 · 287 · 288 · 289 · 290 · 291 · 292 · 293 · 294 · 295 · 296 · 297 · 298 · 299 · 300 · 301 · 302 · 303 · 304 · 305 · 306 · 307 · 308 · 309 · 310 · 311 · 312 · 313 · 314 · 315 · 316 · 317 · 318 · 319 · 320 · 321 · 322 · 323 · 324 · 325 · 326 · 327 · 328 · 329 · 330 · 331 · 332 · 368 · 449 · 451 · 501 · 502 · 542 · 560 · 561 · 562 · 563 · 564 · 648 · 649 · 809 · 965 · 1033 · 1358 · 1386 · 1491 · 1423 · 1561 · 1575 · 1598 · 1599 · 1602 · 1604 · 1614 · 1619 · 1623 · 1637 · 1681 · 1682 · 1683 · 1684 · 1685 · 1686 · 1691 · 1813 · 1839 · 1965 · 1966 · 1967 · 2005 · 2137 · 2138 · 2139 · 2140 · 2141 · 2142 · 2143 · 2144 · 2145 · 2164 · 2208 · 2210 · 2211 · 2260 · 2261 · 2263 · 2264 · 2265 · 2266 · 2267 · 2276 · 2307 · 2321 · 2352 · 2404 · 2405 · 2406 · 2411 · 2412 ·