Matthew 22 Urdu
From Textus Receptus
Current revision (05:18, 1 June 2024) (view source) |
|||
(3 intermediate revisions not shown.) | |||
Line 4: | Line 4: | ||
۱ | ۱ | ||
- | اور | + | اور یِسُؔوع پھِر اُن سے تمثِیلوں میں کہنے لگا کہ۔ |
۲ | ۲ | ||
Line 12: | Line 12: | ||
۳ | ۳ | ||
- | اور اپنے | + | اور اپنے نَوکروں کو بھیجا کے بُلائے ہُووَں کو شادی میں بُلا لائیں مگر اُنہوں نے آنا نہ چاہا۔ |
۴ | ۴ | ||
- | پھِر اُس نے اَور | + | پھِر اُس نے اَور نَوکروں کو یہ کہہ کر بھیجا، کہ بُلائے ہُووَں سے کہو کہ دیکھو، مَیں نے ضِیافت تیّار کر لی ہے۔ میرے بَیل اور موٹے موٹے جانور زبح ہو چُکے ہیں اور سب کُچھ تیّار ہے۔ شادی میں آوَ۔ |
۵ | ۵ | ||
Line 24: | Line 24: | ||
۶ | ۶ | ||
- | اور باقِیوں | + | اور باقِیوں نے، اُس کے نَوکروں کو پکڑ کے، اُنہیں بے عِزّت کِیا، اور مار ڈالا۔ |
۷ | ۷ | ||
- | بادشاہ | + | تب بادشاہ سن کر غصّہ ہوا؛ اور اپنی فوج بھیج کر اُن خُونِیوں کو ہلاک کر دِیا اور اُن کا شہر جلا دِیا۔ |
۸ | ۸ | ||
- | تب اُس نے اپنے | + | تب اُس نے اپنے نَوکروں سے کہا کہ شادی کی ضِیافت تو تیّار ہے مگر بُلائے ہُوئے لائِق نہ تھے۔ |
۹ | ۹ | ||
- | پس راستوں | + | پس تم راستوں پر جاؤ، اور جِتنے تُمہیں ملِیں شادی میں بُلا لاؤ۔ |
۱۰ | ۱۰ | ||
- | اور وہ | + | اور وہ نَوکر باہر راستوں پر جا کر جو اُنہیں مِلے کیا بُرے کیا بھلے سب کو جمع کر لائے اور شادی کی محفِل مِہمانوں سے بھر گئی۔ |
۱۱ | ۱۱ | ||
- | اور جب بادشاہ مِہمانوں کو دیکھنے کو اندر | + | اور جب بادشاہ مِہمانوں کو دیکھنے کو اندر آیا، تو اُس نے وہاں ایک آدمی کو دیکھا جو شادی کے لِباس میں نہ تھا۔ |
۱۲ | ۱۲ | ||
- | اور اُس نے اُس سے کہا | + | اور اُس نے اُس سے کہا مِیاں تُو شادی کی پوشاک پہنے بغَیر یہاں کیونکر آ گیا؟ لیکن اُس کا مُنہ بند ہو گیا۔ |
۱۳ | ۱۳ | ||
- | + | تب بادشاہ نے خادِموں سے کہا، اُس کے ہاتھ پاؤں باندھ کر اُسے لے جاؤ اور باہر اندھیرے میں ڈال دو۔ وہاں رونا اور دانت پِیسنا ہوگا۔ | |
۱۴ | ۱۴ | ||
- | کیونکہ بُلائے ہُوئے بُہت ہیں مگر | + | کیونکہ بُلائے ہُوئے بُہت ہیں مگر برگُزِیدہ تھوڑے۔ |
۱۵ | ۱۵ | ||
- | + | تب فرِیسِیوں نے جا کر صلاح کی، کہ اُسے کیونکر اُس کی باتوں میں پھنسائیں۔ | |
۱۶ | ۱۶ | ||
- | پس اُنہوں نے اپنے شاگِردوں کو ہیرودِیوں کے ساتھ اُس کے پاس بھیجا اور اُنہوں نے کہا | + | پس اُنہوں نے اپنے شاگِردوں کو ہیرودِیوں کے ساتھ اُس کے پاس بھیجا اور اُنہوں نے کہا اَے اُستاد ہم جانتے ہیں کہ تُو سچّا ہے اور سچّائی سے خُدا کی راہ کی تعلِیم دیتا ہے اور کِسی کی پروا نہیں کرتا؛ کیونکہ تُو آدمیوں کے ظاہر حال پر نظر نہیں کرتا ہے۔ |
۱۷ | ۱۷ | ||
- | پس ہمیں بتا۔ تُو کیا سمجھتا ہے؟ | + | پس ہمیں بتا۔ تُو کیا سمجھتا ہے؟ قَیصؔر کو جِزیہ دینا روا ہے یا نہیں؟ |
۱۸ | ۱۸ | ||
- | + | پر یِسُؔوع نے اُن کی شرارت جان کر کہا، اَے رِیاکارو مُجھے کیوں آزماتے ہو؟ | |
۱۹ | ۱۹ | ||
Line 80: | Line 80: | ||
۲۰ | ۲۰ | ||
- | اُس نے اُن سے | + | تب اُس نے اُن سے کہا، یہ صُورت اور سکہ کِس کا ہے؟ |
۲۱ | ۲۱ | ||
- | اُنہوں نے اُس سے | + | اُنہوں نے اُس سے کہا، قَیصؔر کا۔ اِس پر اُس نے اُن سے کہا پس جو چیزِیں قَیصؔر کی ہے قَیصؔر کو اور جو خُدا کا ہے خُدا کو ادا کرو۔ |
۲۲ | ۲۲ | ||
- | اُنہوں نے یہ سُنکر | + | اُنہوں نے یہ سُنکر تعجُّب کِیا، اور اُسے چھوڑ کر چلے گئے۔ |
۲۳ | ۲۳ | ||
- | اُسی دِن | + | اُسی دِن صدُوقی جو کہتے ہیں کہ قِیامت ہے ہی نہیں اُس کے پاس آئے اور اُس سے یہ سوال کِیا کہ۔ |
۲۴ | ۲۴ | ||
- | اَے | + | اَے اُستاد، مُؔوسیٰ نے کہا تھا، جب کوئی بے اَولاد مَر جائے، تو اُس کا بھائی اُسکی بِیوی سے بیاہ کر لے، تاکہ اپنے بھائی کے لِئے نسل پَیدا کرے۔ |
۲۵ | ۲۵ | ||
- | + | سو ہمارے درمِیان سات بھائی تھے؛ پہلا بیاہ کر کے مَر گیا، اور اِس سبب، کہ اُس کی اَولاد نہ تھی، اپنی بِیوی اپنے بھائی کے لِئے چھوڑ گیا۔ | |
۲۶ | ۲۶ | ||
- | + | یونہی دُوسرا اور تِیسرا بھی، ساتویں تک۔ | |
۲۷ | ۲۷ | ||
- | سب کے بعد وہ | + | اور سب کے بعد وہ عَورت بھی مَر گئی۔ |
۲۸ | ۲۸ | ||
- | پس وہ قِیامت میں اُن ساتوں میں سے کِس کی | + | پس وہ قِیامت میں اُن ساتوں میں سے کِس کی بِیوی ہوگی؟ کیونکہ سبھوں نے اُس سے بِیاہ کِیا تھا۔ |
۲۹ | ۲۹ | ||
- | + | یِسُؔوع نے جواب میں اُن سے کہا، تُم نوشتوں اور خُدا کی قُدرت کو نہ جان کر غلطی کرتے ہو۔ | |
۳۰ | ۳۰ | ||
- | کیونکہ قِیامت میں بیاہ | + | کیونکہ قِیامت میں لوگ نہ بیاہ کرتے، نہ بیاہے جاتے ہیں، بلکہ آسمان پر خُدا کے فرِشتوں کی مانِند ہیں۔ |
۳۱ | ۳۱ | ||
- | + | لیکن مُردوں کے جی اُٹھنے کی بابت خُدا نے جو تُمہیں فرمایا، وہ تُم نے وہ نہیں پڑھا، کہ۔ | |
۳۲ | ۳۲ | ||
- | مَیں | + | مَیں ابرہاؔم کا خُدا، اور اِضحؔاق کا خُدا، اور یعقُؔوب کا خُدا ہُوں؟ خُدا مُردوں کا نہیں، بلکہ زِندوں کا خُدا ہے۔ |
۳۳ | ۳۳ | ||
- | لوگ یہ سُنکر اُس کی تعلِیم سے | + | اور لوگ یہ سُنکر اُس کی تعلِیم سے دنگ ہُوئے۔ |
۳۴ | ۳۴ | ||
- | + | لیکن جب فرِیسِیوں نے سُنا، کہ اُس نے صدُوقِیوں کا مُنہ بند کیا ہے، وہ جمع ہوئے۔ | |
۳۵ | ۳۵ | ||
- | + | تب اُن میں سے شریعت کے سکھلانے والے نے اُس سے، آزمانے کے لِئے، یہ پُوچھا کہ۔ | |
۳۶ | ۳۶ | ||
- | اَے | + | اَے اُستاد، شرع میں بڑا حُکم کون سا ہے؟۔ |
۳۷ | ۳۷ | ||
- | + | یِسُؔوع نے اُس سے کہا، خُداوند اپنے خُدا سے اپنے سارے دِل اور اپنی ساری جان اور اپنی ساری عقل سے مُحبّت رکھ۔ | |
۳۸ | ۳۸ | ||
Line 160: | Line 160: | ||
۴۰ | ۴۰ | ||
- | + | یہ ہی دو حکم ساری شرع اور سب انبِیاء کی بیناد ہے۔ | |
۴۱ | ۴۱ | ||
- | + | جب فرِیسی جمع ہُوئے تو یِسُؔوع نے اُن سے پُوچھا کہ۔ | |
۴۲ | ۴۲ | ||
- | + | مسِیح کے حق میں تُم کیا سمجھتے ہو؟ وہ کِس کا بیٹا ہے؟ اُنہوں نے اُس سے کہا داوَُؔد کا۔ | |
۴۳ | ۴۳ | ||
- | اُس نے اُن سے | + | اُس نے اُن سے کہا، پھر داوَُؔد رُوح کی ہدایت سے کیونکر اُسے خُداوند کہتا ہے کہ۔ |
۴۴ | ۴۴ | ||
- | خُداوند نے میرے خُداوند سے | + | خُداوند نے میرے خُداوند سے کہا، میری دہنی طرف بَیٹھ جب تک مَیں تیرے دُشمنوں کو تیرے پاوَں کے نِیچے نہ کر دُوں؟۔ |
۴۵ | ۴۵ | ||
- | + | پس، جب داوَُؔد اُس کو خُداوند کہتا ہے، تو وہ اُس کا بیٹا کیونکر ٹھہرا؟ | |
۴۶ | ۴۶ | ||
- | + | پر کوئی اُس کے جواب میں ایک حرف نہ کہہ سکا، اور نہ اُس دِن سے پھِر کِسی نے اُس سے سوال کرنے کی جُرأت کی۔ </span></div></big> | |
{{Donate}} | {{Donate}} |
Current revision
متّی - ۱ ۲ ۳ ۴ ۵ ۶ ۷ ۸ ۹ ۱۰ ۱۱ ۱۲ ۱۳ ۱۴ ۱۸ ۱۶ ۱۷ ۱۸ ۱۹ ۲۰ ۲۱ ۲۲ ۲۳ ۲۴ ۲۵ ۲۶ ۲۷ ۲۸ مرقس - ۱ ۲ ۳ ۴ ۵ ۶ ۷ ۸ ۹ ۱۰ ۱۱ ۱۲ ۱۳ ۱۴ ۱۵ ۱۶ لُوقا - ۱ ۲ ۳ ۴ ۵ ۶ ۷ ۸ ۹ ۱۰ ۱۱ ۱۲ ۱۳ ۱۴ ۱۵ ۱۶ ۱۷ ۱۸ ۱۹ ۲۰ ۲۱ ۲۲ ۲۳ ۲۴ یُوحنّا - ۱ ۲ ۳ ۴ ۵ ۶ ۷ ۸ ۹ ۱۰ ۱۱ ۱۲ ۱۳ ۱۴ ۱۵ ۱۶ ۱۷ ۱۸ ۱۹ ۲۰ ۲۱ َعمال - ۱ ۲ ۳ ۴ ۵ ۶ ۷ ۸ ۹ ۱۰ ۱۱ ۱۲ ۱۳ ۱۴ ۱۵ ۱۶ ۱۷ ۱۸ ۱۹ ۲۰ ۲۱ ۲۲ ۲۳ ۲۴ ۲۵ ۲۶ ۲۷ ۲۸ رُومِیوں - ۱ ۲ ۳ ۴ ۵ ۶ ۷ ۸ ۹ ۱۰ ۱۱ ۱۲ ۱۳ ۱۴ ۱۵ ۱۶ کرنتھیوں ۱ - ۱ ۲ ۳ ۴ ۵ ۶ ۷ ۸ ۹ ۱۰ ۱۱ ۱۲ ۱۳ ۱۴ ۱۵ ۱۶ کرنتھیوں ۲ - ۱ ۲ ۳ ۴ ۵ ۶ ۷ ۸ ۹ ۱۰ ۱۱ ۱۲ ۱۳ تھِسّلُنیکیوں ۲ - ۱ ۲ ۳ تِیمُتھِیُس ۲ - ۱ ۲ ۳ ۴ عِبرانیوں - ۱ ۲ ۳ ۴ ۵ ۶ ۷ ۸ ۹ ۱۰ ۱۱ ۱۲ ۱۳ مُکاشفہ - ۱ ۲ ۳ ۴ ۵ ۶ ۷ ۸ ۹ ۱۰ ۱۱ ۱۲ ۱۳ ۱۴ ۱۵ ۱۶ ۱۷ ۱۸ ۱۹ ۲۰ ۲۱ ۲۲ See Also: Urdu Old Testament |
---|
۱
اور یِسُؔوع پھِر اُن سے تمثِیلوں میں کہنے لگا کہ۔
۲
آسمان کی بادشاہی اُس بادشاہ کی مانِند ہے جِس نے اپنے بیٹے کی شادی کی۔
۳
اور اپنے نَوکروں کو بھیجا کے بُلائے ہُووَں کو شادی میں بُلا لائیں مگر اُنہوں نے آنا نہ چاہا۔
۴
پھِر اُس نے اَور نَوکروں کو یہ کہہ کر بھیجا، کہ بُلائے ہُووَں سے کہو کہ دیکھو، مَیں نے ضِیافت تیّار کر لی ہے۔ میرے بَیل اور موٹے موٹے جانور زبح ہو چُکے ہیں اور سب کُچھ تیّار ہے۔ شادی میں آوَ۔
۵
مگر وہ بے پروائی کرکے چل دِئے۔ کوئی اپنے کھیت کو کوئی اپنی سَوداگری کو۔
۶
اور باقِیوں نے، اُس کے نَوکروں کو پکڑ کے، اُنہیں بے عِزّت کِیا، اور مار ڈالا۔
۷
تب بادشاہ سن کر غصّہ ہوا؛ اور اپنی فوج بھیج کر اُن خُونِیوں کو ہلاک کر دِیا اور اُن کا شہر جلا دِیا۔
۸
تب اُس نے اپنے نَوکروں سے کہا کہ شادی کی ضِیافت تو تیّار ہے مگر بُلائے ہُوئے لائِق نہ تھے۔
۹
پس تم راستوں پر جاؤ، اور جِتنے تُمہیں ملِیں شادی میں بُلا لاؤ۔
۱۰
اور وہ نَوکر باہر راستوں پر جا کر جو اُنہیں مِلے کیا بُرے کیا بھلے سب کو جمع کر لائے اور شادی کی محفِل مِہمانوں سے بھر گئی۔
۱۱
اور جب بادشاہ مِہمانوں کو دیکھنے کو اندر آیا، تو اُس نے وہاں ایک آدمی کو دیکھا جو شادی کے لِباس میں نہ تھا۔
۱۲
اور اُس نے اُس سے کہا مِیاں تُو شادی کی پوشاک پہنے بغَیر یہاں کیونکر آ گیا؟ لیکن اُس کا مُنہ بند ہو گیا۔
۱۳
تب بادشاہ نے خادِموں سے کہا، اُس کے ہاتھ پاؤں باندھ کر اُسے لے جاؤ اور باہر اندھیرے میں ڈال دو۔ وہاں رونا اور دانت پِیسنا ہوگا۔
۱۴
کیونکہ بُلائے ہُوئے بُہت ہیں مگر برگُزِیدہ تھوڑے۔
۱۵
تب فرِیسِیوں نے جا کر صلاح کی، کہ اُسے کیونکر اُس کی باتوں میں پھنسائیں۔
۱۶
پس اُنہوں نے اپنے شاگِردوں کو ہیرودِیوں کے ساتھ اُس کے پاس بھیجا اور اُنہوں نے کہا اَے اُستاد ہم جانتے ہیں کہ تُو سچّا ہے اور سچّائی سے خُدا کی راہ کی تعلِیم دیتا ہے اور کِسی کی پروا نہیں کرتا؛ کیونکہ تُو آدمیوں کے ظاہر حال پر نظر نہیں کرتا ہے۔
۱۷
پس ہمیں بتا۔ تُو کیا سمجھتا ہے؟ قَیصؔر کو جِزیہ دینا روا ہے یا نہیں؟
۱۸
پر یِسُؔوع نے اُن کی شرارت جان کر کہا، اَے رِیاکارو مُجھے کیوں آزماتے ہو؟
۱۹
جِزیہ کا سِکّہ مُجھے دِکھاوَ۔ وہ ایک دِینار اُس کے پاس لائے۔
۲۰
تب اُس نے اُن سے کہا، یہ صُورت اور سکہ کِس کا ہے؟
۲۱
اُنہوں نے اُس سے کہا، قَیصؔر کا۔ اِس پر اُس نے اُن سے کہا پس جو چیزِیں قَیصؔر کی ہے قَیصؔر کو اور جو خُدا کا ہے خُدا کو ادا کرو۔
۲۲
اُنہوں نے یہ سُنکر تعجُّب کِیا، اور اُسے چھوڑ کر چلے گئے۔
۲۳
اُسی دِن صدُوقی جو کہتے ہیں کہ قِیامت ہے ہی نہیں اُس کے پاس آئے اور اُس سے یہ سوال کِیا کہ۔
۲۴
اَے اُستاد، مُؔوسیٰ نے کہا تھا، جب کوئی بے اَولاد مَر جائے، تو اُس کا بھائی اُسکی بِیوی سے بیاہ کر لے، تاکہ اپنے بھائی کے لِئے نسل پَیدا کرے۔
۲۵
سو ہمارے درمِیان سات بھائی تھے؛ پہلا بیاہ کر کے مَر گیا، اور اِس سبب، کہ اُس کی اَولاد نہ تھی، اپنی بِیوی اپنے بھائی کے لِئے چھوڑ گیا۔
۲۶
یونہی دُوسرا اور تِیسرا بھی، ساتویں تک۔
۲۷
اور سب کے بعد وہ عَورت بھی مَر گئی۔
۲۸
پس وہ قِیامت میں اُن ساتوں میں سے کِس کی بِیوی ہوگی؟ کیونکہ سبھوں نے اُس سے بِیاہ کِیا تھا۔
۲۹
یِسُؔوع نے جواب میں اُن سے کہا، تُم نوشتوں اور خُدا کی قُدرت کو نہ جان کر غلطی کرتے ہو۔
۳۰
کیونکہ قِیامت میں لوگ نہ بیاہ کرتے، نہ بیاہے جاتے ہیں، بلکہ آسمان پر خُدا کے فرِشتوں کی مانِند ہیں۔
۳۱
لیکن مُردوں کے جی اُٹھنے کی بابت خُدا نے جو تُمہیں فرمایا، وہ تُم نے وہ نہیں پڑھا، کہ۔
۳۲
مَیں ابرہاؔم کا خُدا، اور اِضحؔاق کا خُدا، اور یعقُؔوب کا خُدا ہُوں؟ خُدا مُردوں کا نہیں، بلکہ زِندوں کا خُدا ہے۔
۳۳
اور لوگ یہ سُنکر اُس کی تعلِیم سے دنگ ہُوئے۔
۳۴
لیکن جب فرِیسِیوں نے سُنا، کہ اُس نے صدُوقِیوں کا مُنہ بند کیا ہے، وہ جمع ہوئے۔
۳۵
تب اُن میں سے شریعت کے سکھلانے والے نے اُس سے، آزمانے کے لِئے، یہ پُوچھا کہ۔
۳۶
اَے اُستاد، شرع میں بڑا حُکم کون سا ہے؟۔
۳۷
یِسُؔوع نے اُس سے کہا، خُداوند اپنے خُدا سے اپنے سارے دِل اور اپنی ساری جان اور اپنی ساری عقل سے مُحبّت رکھ۔
۳۸
بڑا اور پہلا حُکم یِہی ہے۔
۳۹
اور دُوسرا اِس کی مانِند یہ ہے کہ اپنے پڑوسی سے اپنے برابر مُحبّت رکھ۔
۴۰
یہ ہی دو حکم ساری شرع اور سب انبِیاء کی بیناد ہے۔
۴۱
جب فرِیسی جمع ہُوئے تو یِسُؔوع نے اُن سے پُوچھا کہ۔
۴۲
مسِیح کے حق میں تُم کیا سمجھتے ہو؟ وہ کِس کا بیٹا ہے؟ اُنہوں نے اُس سے کہا داوَُؔد کا۔
۴۳
اُس نے اُن سے کہا، پھر داوَُؔد رُوح کی ہدایت سے کیونکر اُسے خُداوند کہتا ہے کہ۔
۴۴
خُداوند نے میرے خُداوند سے کہا، میری دہنی طرف بَیٹھ جب تک مَیں تیرے دُشمنوں کو تیرے پاوَں کے نِیچے نہ کر دُوں؟۔
۴۵
پس، جب داوَُؔد اُس کو خُداوند کہتا ہے، تو وہ اُس کا بیٹا کیونکر ٹھہرا؟
۴۶
پر کوئی اُس کے جواب میں ایک حرف نہ کہہ سکا، اور نہ اُس دِن سے پھِر کِسی نے اُس سے سوال کرنے کی جُرأت کی۔
|
1 · 2 · 3 · 4 · 5 · 6 · 7 · 8 · 9 · 10 · 11 · 12 · 13 · 14 · 15 · 16 · 17 · 18 · 19 · 20 · 21 · 22 · 23 · 24 · 25 · 26 · 27 · 28 · 29 · 30 · 31 · 32 · 33 · 34 · 35 · 36 · 37 · 38 · 39 · 40 · 41 · 42 · 43 · 44 · 45 · 46 · 47 · 48 · 49 · 50 · 51 · 52 · 53 · 54 · 55 · 56 · 57 · 58 · 59 · 60 · 61 · 62 · 63 · 64 · 65 · 66 · 67 · 68 · 69 · 70 · 71 · 72 · 73 · 74 · 75 · 76 · 77 · 78 · 79 · 80 · 81 · 82 · 83 · 84 · 85 · 86 · 87 · 88 · 89 · 90 · 91 · 92 · 93 · 94 · 95 · 96 · 97 · 98 · 99 · 100 · 101 · 102 · 103 · 104 · 105 · 106 · 107 · 108 · 109 · 110 · 111 · 112 · 113 · 114 · 115 · 116 · 117 · 118 · 119 · 120 · 121 · 122 · 123 · 124 · 125 · 126 · 127 · 128 · 129 · 130 · 131 · 132 · 133 · 134 · 135 · 136 · 137 · 138 · 139 · 140 ·
List of New Testament minuscules
1 · 2 · 3 · 4 · 5 · 6 · 7 · 8 · 9 · 10 · 11 · 12 · 13 · 14 · 15 · 16 · 17 · 18 · 19 · 20 · 21 · 22 · 23 · 24 · 25 · 26 · 27 · 28 · 29 · 30 · 31 · 32 · 33 · 34 · 35 · 36 · 37 · 38 · 39 · 40 · 41 · 42 · 43 · 44 · 45 · 46 · 47 · 48 · 49 · 50 · 51 · 52 · 53 · 54 · 55 · 56 · 57 · 58 · 59 · 60 · 61 · 62 · 63 · 64 · 65 · 66 · 67 · 68 · 69 · 70 · 71 · 72 · 73 · 74 · 75 · 76 · 77 · 78 · 79 · 80 · 81 · 82 · 83 · 84 · 85 · 86 · 87 · 88 · 89 · 90 · 91 · 92 · 93 · 94 · 95 · 96 · 97 · 98 · 99 · 100 · 101 · 102 · 103 · 104 · 105 · 106 · 107 · 108 · 109 · 110 · 111 · 112 · 113 · 114 · 115 · 116 · 117 · 118 · 119 · 120 · 121 · 122 · 123 · 124 · 125 · 126 · 127 · 128 · 129 · 130 · 131 · 132 · 133 · 134 · 135 · 136 · 137 · 138 · 139 · 140 · 141 · 142 · 143 · 144 · 145 · 146 · 147 · 148 · 149 · 150 · 151 · 152 · 153 · 154 · 155 · 156 · 157 · 158 · 159 · 160 · 161 · 162 · 163 · 164 · 165 · 166 · 167 · 168 · 169 · 170 · 171 · 172 · 173 · 174 · 175 · 176 · 177 · 178 · 179 · 180 · 181 · 182 · 183 · 184 · 185 · 186 · 187 · 188 · 189 · 190 · 191 · 192 · 193 · 194 · 195 · 196 · 197 · 198 · 199 · 200 · 201 · 202 · 203 · 204 · 205 · 206 · 207 · 208 · 209 · 210 · 211 · 212 · 213 · 214 · 215 · 216 · 217 · 218 · 219 · 220 · 221 · 222 · 223 · 224 · 225 · 226 · 227 · 228 · 229 · 230 · 231 · 232 · 233 · 234 · 235 · 236 · 237 · 238 · 239 · 240 · 241 · 242 · 243 · 244 · 245 · 246 · 247 · 248 · 249 · 250 · 251 · 252 · 253 · 254 · 255 · 256 · 257 · 258 · 259 · 260 · 261 · 262 · 263 · 264 · 265 · 266 · 267 · 268 · 269 · 270 · 271 · 272 · 273 · 274 · 275 · 276 · 277 · 278 · 279 · 280 · 281 · 282 · 283 · 284 · 285 · 286 · 287 · 288 · 289 · 290 · 291 · 292 · 293 · 294 · 295 · 296 · 297 · 298 · 299 · 300 · 301 · 302 · 303 · 304 · 305 · 306 · 307 · 308 · 309 · 310 · 311 · 312 · 313 · 314 · 315 · 316 · 317 · 318 · 319 · 320 · 321 · 322 · 323 · 324 · 325 · 326 · 327 · 328 · 329 · 330 · 331 · 332 · 333 · 334 · 335 · 336 · 337 · 338 · 339 · 340 · 341 · 342 · 343 · 344 · 345 · 346 · 347 · 348 · 349 · 350 · 351 · 352 · 353 · 354 · 355 · 356 · 357 · 358 · 359 · 360 · 361 · 362 · 363 · 364 · 365 · 366 · 367 · 368 · 369 · 370 · 371 · 372 · 373 · 374 · 375 · 376 · 377 · 378 · 379 · 380 · 381 · 382 · 383 · 384 · 385 · 386 · 387 · 388 · 389 · 390 · 391 · 392 · 393 · 394 · 395 · 396 · 397 · 398 · 399 · 400 · 401 · 402 · 403 · 404 · 405 · 406 · 407 · 408 · 409 · 410 · 411 · 412 · 413 · 414 · 415 · 416 · 417 · 418 · 419 · 420 · 421 · 422 · 423 · 424 · 425 · 426 · 427 · 428 · 429 · 430 · 431 · 432 · 433 · 434 · 435 · 436 · 437 · 438 · 439 · 440 · 441 · 442 · 443 · 444 · 445 · 446 · 447 · 448 · 449 · 450 · 451 · 452 · 453 · 454 · 455 · 456 · 457 · 458 · 459 · 460 · 461 · 462 · 463 · 464 · 465 · 466 · 467 · 468 · 469 · 470 · 471 · 472 · 473 · 474 · 475 · 476 · 477 · 478 · 479 · 480 · 481 · 482 · 483 · 484 · 485 · 486 · 487 · 488 · 489 · 490 · 491 · 492 · 493 · 494 · 495 · 496 · 497 · 498 · 499 · 500 · 501 · 502 · 503 · 504 · 505 · 506 · 507 · 543 · 544 · 565 · 566 · 579 · 585 · 614 · 639 · 653 · 654 · 655 · 656 · 657 · 658 · 659 · 660 · 661 · 669 · 676 · 685 · 700 · 798 · 823 · 824 · 825 · 826 · 827 · 828 · 829 · 830 · 831 · 876 · 891 · 892 · 893 · 1071 · 1143 · 1152 · 1241 · 1253 · 1423 · 1424 · 1432 · 1582 · 1739 · 1780 · 1813 · 1834 · 2050 · 2053 · 2059 · 2060 · 2061 · 2062 · 2174 · 2268 · 2344 · 2423 · 2427 · 2437 · 2444 · 2445 · 2446 · 2460 · 2464 · 2491 · 2495 · 2612 · 2613 · 2614 · 2615 · 2616 · 2641 · 2754 · 2755 · 2756 · 2757 · 2766 · 2767 · 2768 · 2793 · 2802 · 2803 · 2804 · 2805 · 2806 · 2807 · 2808 · 2809 · 2810 · 2811 · 2812 · 2813 · 2814 · 2815 · 2816 · 2817 · 2818 · 2819 · 2820 · 2821 · 2855 · 2856 · 2857 · 2858 · 2859 · 2860 · 2861 · 2862 · 2863 · 2881 · 2882 · 2907 · 2965 ·
01 · 02 · 03 · 04 · 05 · 06 · 07 · 08 · 09 · 010 · 011 · 012 · 013 · 014 · 015 · 016 · 017 · 018 · 019 · 020 · 021 · 022 · 023 · 024 · 025 · 026 · 027 · 028 · 029 · 030 · 031 · 032 · 033 · 034 · 035 · 036 · 037 · 038 · 039 · 040 · 041 · 042 · 043 · 044 · 045 · 046 · 047 · 048 · 049 · 050 · 051 · 052 · 053 · 054 · 055 · 056 · 057 · 058 · 059 · 060 · 061 · 062 · 063 · 064 · 065 · 066 · 067 · 068 · 069 · 070 · 071 · 072 · 073 · 074 · 075 · 076 · 077 · 078 · 079 · 080 · 081 · 082 · 083 · 084 · 085 · 086 · 087 · 088 · 089 · 090 · 091 · 092 · 093 · 094 · 095 · 096 · 097 · 098 · 099 · 0100 · 0101 · 0102 · 0103 · 0104 · 0105 · 0106 · 0107 · 0108 · 0109 · 0110 · 0111 · 0112 · 0113 · 0114 · 0115 · 0116 · 0117 · 0118 · 0119 · 0120 · 0121 · 0122 · 0123 · 0124 · 0125 · 0126 · 0127 · 0128 · 0129 · 0130 · 0131 · 0132 · 0134 · 0135 · 0136 · 0137 · 0138 · 0139 · 0140 · 0141 · 0142 · 0143 · 0144 · 0145 · 0146 · 0147 · 0148 · 0149 · 0150 · 0151 · 0152 · 0153 · 0154 · 0155 · 0156 · 0157 · 0158 · 0159 · 0160 · 0161 · 0162 · 0163 · 0164 · 0165 · 0166 · 0167 · 0168 · 0169 · 0170 · 0171 · 0172 · 0173 · 0174 · 0175 · 0176 · 0177 · 0178 · 0179 · 0180 · 0181 · 0182 · 0183 · 0184 · 0185 · 0186 · 0187 · 0188 · 0189 · 0190 · 0191 · 0192 · 0193 · 0194 · 0195 · 0196 · 0197 · 0198 · 0199 · 0200 · 0201 · 0202 · 0203 · 0204 · 0205 · 0206 · 0207 · 0208 · 0209 · 0210 · 0211 · 0212 · 0213 · 0214 · 0215 · 0216 · 0217 · 0218 · 0219 · 0220 · 0221 · 0222 · 0223 · 0224 · 0225 · 0226 · 0227 · 0228 · 0229 · 0230 · 0231 · 0232 · 0234 · 0235 · 0236 · 0237 · 0238 · 0239 · 0240 · 0241 · 0242 · 0243 · 0244 · 0245 · 0246 · 0247 · 0248 · 0249 · 0250 · 0251 · 0252 · 0253 · 0254 · 0255 · 0256 · 0257 · 0258 · 0259 · 0260 · 0261 · 0262 · 0263 · 0264 · 0265 · 0266 · 0267 · 0268 · 0269 · 0270 · 0271 · 0272 · 0273 · 0274 · 0275 · 0276 · 0277 · 0278 · 0279 · 0280 · 0281 · 0282 · 0283 · 0284 · 0285 · 0286 · 0287 · 0288 · 0289 · 0290 · 0291 · 0292 · 0293 · 0294 · 0295 · 0296 · 0297 · 0298 · 0299 · 0300 · 0301 · 0302 · 0303 · 0304 · 0305 · 0306 · 0307 · 0308 · 0309 · 0310 · 0311 · 0312 · 0313 · 0314 · 0315 · 0316 · 0317 · 0318 · 0319 · 0320 · 0321 · 0322 · 0323 ·
List of New Testament lectionaries
1 · 2 · 3 · 4 · 5 · 6 · 7 · 8 · 9 · 10 · 11 · 12 · 13 · 14 · 15 · 16 · 17 · 18 · 19 · 20 · 21 · 22 · 23 · 24 · 25 · 25b · 26 · 27 · 28 · 29 · 30 · 31 · 32 · 33 · 34 · 35 · 36 · 37 · 38 · 39 · 40 · 41 · 42 · 43 · 44 · 45 · 46 · 47 · 48 · 49 · 50 · 51 · 52 · 53 · 54 · 55 · 56 · 57 · 58 · 59 · 60 · 61 · 62 · 63 · 64 · 65 · 66 · 67 · 68 · 69 · 70 · 71 · 72 · 73 · 74 · 75 · 76 · 77 · 78 · 79 · 80 · 81 · 82 · 83 · 84 · 85 · 86 · 87 · 88 · 89 · 90 · 91 · 92 · 93 · 94 · 95 · 96 · 97 · 98 · 99 · 100 · 101 · 102 · 103 · 104 · 105 · 106 · 107 · 108 · 109 · 110 · 111 · 112 · 113 · 114 · 115 · 116 · 117 · 118 · 119 · 120 · 121 · 122 · 123 · 124 · 125 · 126 · 127 · 128 · 129 · 130 · 131 · 132 · 133 · 134 · 135 · 136 · 137 · 138 · 139 · 140 · 141 · 142 · 143 · 144 · 145 · 146 · 147 · 148 · 149 · 150 · 151 · 152 · 153 · 154 · 155 · 156 · 157 · 158 · 159 · 160 · 161 · 162 · 163 · 164 · 165 · 166 · 167 · 168 · 169 · 170 · 171 · 172 · 173 · 174 · 175 · 176 · 177 · 178 · 179 · 180 · 181 · 182 · 183 · 184 · 185 · 186 · 187 · 188 · 189 · 190 · 191 · 192 · 193 · 194 · 195 · 196 · 197 · 198 · 199 · 200 · 201 · 202 · 203 · 204 · 205 · 206a · 206b · 207 · 208 · 209 · 210 · 211 · 212 · 213 · 214 · 215 · 216 · 217 · 218 · 219 · 220 · 221 · 222 · 223 · 224 · 225 · 226 · 227 · 228 · 229 · 230 · 231 · 232 · 233 · 234 · 235 · 236 · 237 · 238 · 239 · 240 · 241 · 242 · 243 · 244 · 245 · 246 · 247 · 248 · 249 · 250 · 251 · 252 · 253 · 254 · 255 · 256 · 257 · 258 · 259 · 260 · 261 · 262 · 263 · 264 · 265 · 266 · 267 · 268 · 269 · 270 · 271 · 272 · 273 · 274 · 275 · 276 · 277 · 278 · 279 · 280 · 281 · 282 · 283 · 284 · 285 · 286 · 287 · 288 · 289 · 290 · 291 · 292 · 293 · 294 · 295 · 296 · 297 · 298 · 299 · 300 · 301 · 302 · 303 · 304 · 305 · 306 · 307 · 308 · 309 · 310 · 311 · 312 · 313 · 314 · 315 · 316 · 317 · 318 · 319 · 320 · 321 · 322 · 323 · 324 · 325 · 326 · 327 · 328 · 329 · 330 · 331 · 332 · 368 · 449 · 451 · 501 · 502 · 542 · 560 · 561 · 562 · 563 · 564 · 648 · 649 · 809 · 965 · 1033 · 1358 · 1386 · 1491 · 1423 · 1561 · 1575 · 1598 · 1599 · 1602 · 1604 · 1614 · 1619 · 1623 · 1637 · 1681 · 1682 · 1683 · 1684 · 1685 · 1686 · 1691 · 1813 · 1839 · 1965 · 1966 · 1967 · 2005 · 2137 · 2138 · 2139 · 2140 · 2141 · 2142 · 2143 · 2144 · 2145 · 2164 · 2208 · 2210 · 2211 · 2260 · 2261 · 2263 · 2264 · 2265 · 2266 · 2267 · 2276 · 2307 · 2321 · 2352 · 2404 · 2405 · 2406 · 2411 · 2412 ·