Acts 10 Urdu
From Textus Receptus
Current revision (07:11, 18 September 2024) (view source) |
|||
(3 intermediate revisions not shown.) | |||
Line 4: | Line 4: | ||
۱ | ۱ | ||
- | -قَیصؔریہ میں | + | -قَیصؔریہ میں کُرنِیلُؔیِس نام ایک شخص تھا۔ وہ اُس پلٹن کا صُوبہ دار تھا جو اِطالِیانی کہلاتی ہے |
۲ | ۲ | ||
- | -وہ دِیندار تھا اور اپنے سارے گھرانے سمیت خُدا سے ڈرتا تھا اور | + | -وہ دِیندار تھا اور اپنے سارے گھرانے سمیت خُدا سے ڈرتا تھا اور لوگوں کو بُہت خَیرات دیتا اور ہر وقت خُدا سے دُعا کرتا تھا |
۳ | ۳ | ||
- | -اُس نے تِیسرے پہر کے قرِیب رویا میں صاف صاف دیکھا کہ خُدا کا فرِشتہ میرے پاس | + | -اُس نے ایک روز تِیسرے پہر کے قرِیب رویا میں صاف صاف دیکھا کہ خُدا کا فرِشتہ میرے پاس آ کر کہتا ہے اے کُرنِیلُؔیِس |
۴ | ۴ | ||
- | -اُس نے اُس کو غَور سے دیکھا اور ڈر کر کہا خُداوند کیا ہے؟ اُس نے اُس سے کہا تیری دُعائیں اور تیری خَیرات یادگاری کے | + | -اُس نے اُس کو غَور سے دیکھا اور ڈر کر کہا کہ اے خُداوند کیا ہے؟ اُس نے اُس سے کہا تیری دُعائیں اور تیری خَیرات یادگاری کے لِئے خُدا کے حضُور پُہنچِیں |
۵ | ۵ | ||
- | -اب یاؔفا میں آدمی بھیج کر | + | -اب یاؔفا میں آدمی بھیج کر شمعُؔون کو جو پطؔرس کہلاتا ہے بُلوا لے |
۶ | ۶ | ||
- | -وہ | + | -وہ شمعُؔون دبّاغ کے ہاں مِہمان ہے جِس کا گھر سمُندر کے کنارے ہے جو کُچھ کرنا تُجھ کو واجب ہیں وہ تُجھ کو بتائے گا |
۷ | ۷ | ||
- | -اور جب وہ فرِشتہ | + | -اور جب وہ فرِشتہ چلا گیا جِس نے اُس سے باتیں کی تھِیں تو اُس نے دو نَوکروں کو اُن میں سے جو اُس کے پاس حاضِر رہا کرتے تھے ایک دِیندار سِپاہی کو بُلایا |
۸ | ۸ | ||
Line 40: | Line 40: | ||
۱۰ | ۱۰ | ||
- | -اور اُسے بُھوک لگی اور کُچھ کھانا چاہتا تھا لیکن جب | + | -اور اُسے بڑی بُھوک لگی اور کُچھ کھانا چاہتا تھا لیکن جب وہ تیّار کر رہے تھے تو اُس پر بیخُودی چھا گئی |
۱۱ | ۱۱ | ||
- | -اور اُس نے دیکھا کہ آسمان کُھل گیا اور ایک چِیز بڑی چادر کی مانِند چاروں کونوں سے لٹکتی | + | -اور اُس نے دیکھا کہ آسمان کُھل گیا اور ایک چِیز بڑی چادر کی مانِند چاروں کونوں سے لٹکتی ہُوئی زمِین کی طرف اُتر رہی ہے |
۱۲ | ۱۲ | ||
- | -جِس میں زمِین کے سب قِسم کے چَوپائے اور کِیڑے مکَوڑے اور ہوا کے پرندے ہیں | + | -جِس میں زمِین کے سب قِسم کے چَوپائے اور جنگلی جانور اور کِیڑے مکَوڑے اور ہوا کے پرندے ہیں |
۱۳ | ۱۳ | ||
- | -اور اُسے ایک آواز آئی کہ اَے پطؔرس اُٹھ ! ذبح کر اور کھا | + | -اور اُسے ایک آواز آئی کہ اَے پطؔرس اُٹھ! ذبح کر اور کھا |
۱۴ | ۱۴ | ||
- | - | + | -پطؔرس نے کہا اَے خُداوند! ہرگِز نہیں کیونکہ مَیں نے کبھی کوئی حرام یا ناپاک چِیز نہیں کھائی |
۱۵ | ۱۵ | ||
Line 64: | Line 64: | ||
۱۶ | ۱۶ | ||
- | -تِین بار | + | -یہ تِین بار ہُئوا پھر وہ چِیز آسمان پر اُٹھا لی گئی |
۱۷ | ۱۷ | ||
- | جب پطؔرس اپنے دِل میں حَیران | + | جب پطؔرس اپنے دِل میں حَیران ہو رہا تھا کہ یہ رویا جو مَیں نے دیکھی کیا ہے تو دیکھو وہ آدمی جِنہیں کُرنِیلُؔیِس نے بھیجا تھا شمعُؔون کا گھر دریافت کرکے دروازہ پر آ کھڑے ہُوئے۔ |
۱۸ | ۱۸ | ||
- | -اور پُکار کر پُوچھنے لگے کہ | + | -اور پُکار کر پُوچھنے لگے کہ شمعُؔون جو پطؔرس کہلاتا ہے یِہیں مِہمان ہے؟ |
۱۹ | ۱۹ | ||
- | -جب پطؔرس اُس رویا کو سوچ رہا تھا تو رُوح نے اُس سے کہا کہ دیکھ تِین آدمی تُجھے | + | -جب پطؔرس اُس رویا کو سوچ رہا تھا تو رُوح نے اُس سے کہا کہ دیکھ تِین آدمی تُجھے ڈھونڈتے ہیں |
۲۰ | ۲۰ | ||
- | -پس اُٹھ کر | + | -پس اُٹھ کر نِیچے جا اور بے کھٹکے اُن کے ساتھ ہو لے کیونکہ مَیں نے ہی اُن کو بھیجا ہے |
۲۱ | ۲۱ | ||
- | -تب پطؔرس نے اُتر کر اُن آدمِیوں سے جن کو | + | -تب پطؔرس نے اُتر کر اُن آدمِیوں سے جن کو کُرنِیلُؔیِس نے اُس کے پاس بھیجا تھا کہا دیکھو جِس کو تُم ڈھونڈتے ہو وہ مَیں ہی ہُوں۔ تُم کِس سبب سے آئے ہو؟ |
۲۲ | ۲۲ | ||
- | اُنہوں نے کہا | + | اُنہوں نے کہا کُرنِیلُؔیِس صُوبہ دار جو راستباز اور خُدا ترس آدمی اور یہُودِیوں کی ساری قوم میں نیک نام ہے اُس نے پاک فرِشتہ سے ہدایت پائی کہ تُجھے اپنے گھر بُلا کر تُجھ سے کلام سُنے۔ |
۲۳ | ۲۳ | ||
- | -تب اُس نے اُنہیں اندر | + | -تب اُس نے اُنہیں اندر بُلا کر اُن کی مِہمانی کی۔ اور دُوسرے دِن پطرس اُٹھ کر اُن کے ساتھ روانہ ہُوا اور یاؔفا میں سے بعض بھائی اُس کے ساتھ ہو لِئے |
۲۴ | ۲۴ | ||
- | - | + | -اور دُوسرے روز وہ قَؔیصریہ میں داخِل ہُوئے۔ اور کُرنِیلُؔیِس اپنے رِشتہ داروں اور دِلی دوستوں کو جمع کرکے اُن کی راہ دیکھ رہا تھا |
۲۵ | ۲۵ | ||
- | -جب پطؔرس اندر آنے لگا تو اَیسا | + | -اور جب پطؔرس اندر آنے لگا تو اَیسا ہُوا کہ کُرنِیلُؔیِس نے اُس کا اِستِقبال کِیا اور اُس کے قَدموں میں گر کر سِجدہ کِیا |
۲۶ | ۲۶ | ||
Line 108: | Line 108: | ||
۲۷ | ۲۷ | ||
- | -اور اُس سے باتیں کرتا | + | -اور اُس سے باتیں کرتا اندر گیا، اور بُہتوں کو اِکٹّھے پایا |
۲۸ | ۲۸ | ||
- | تب اُن سے کہا کے تُم جانتے | + | تب اُس نے اُن سے کہا کے تُم جانتے ہو کہ یہُودی کو غَیر قَوم والے سے صُحبت رکھنا یا اُس کے ہاں جانا ناجائِز ہے مگر خُدا نے مُجھ پر ظاہِر کِیا کہ مَیں کِسی آدمی کو نجِس یا ناپاک نہ کہُوں۔ |
۲۹ | ۲۹ | ||
- | -اِسی لِئے | + | -اِسی لِئے مَیں تمہارے بُلانے پر بے عُذر چلا آیا: اب مَیں پُوچھتا ہُوں کہ مُجھے کِس بات کے لِئے بُلایا گیا؟ |
۳۰ | ۳۰ | ||
- | + | تب کُرنیِلُؔیِس نے کہا اِس وقت پُورے چار روز ہوئے کہ مَیں نے اِس وقت تک روزہ رکھا، اپنے گھر میں تیِسرے پہر کی دُعا کر رہا تھا اور کیا دیکھتا ہُوں کہ ایک شخص چمکدار پَوشاک پہنے ہُوئے میرے سامنے کھڑا ہُئوا۔ | |
۳۱ | ۳۱ | ||
- | - | + | -اُس نے کہا کہ اَے کُرنیِلُؔیِس تیری دُعا سُن لی گئی ہے اور تیری خَیرات کی خُدا کے حضُور یاد ہُوئی |
۳۲ | ۳۲ | ||
- | -اب کِسی کو یاؔفا میں بھیج کر | + | -اب کِسی کو یاؔفا میں بھیج کر شمعُؔون کو جو پطؔرس کہلاتا ہے اپنے پاس بُلا۔ وہ سمُندر کے کِنارے شمعُؔون دبّاغ کے گھر میں مِہمان ہے وہ آ کر تُجھ سے کلام کرے گا |
۳۳ | ۳۳ | ||
- | -پس اُسی دَم مَیں نے تیرے پاس آدمی بھیجے اور تُو نے خُوب کِیا جو | + | -پس اُسی دَم مَیں نے تیرے پاس آدمی بھیجے اور تُو نے خُوب کِیا جو آ گیا۔ اب ہم سب خُدا کے حضُور حاضِر ہیں تاکہ جو کُچھ خُداوند نے تُجھ سے فرمایا ہے اُسے سُنیں |
۳۴ | ۳۴ | ||
- | -پطؔرس نے زُبان کھول | + | -تب پطؔرس نے زُبان کھول کر کہا۔ اب مُجھے پُورا یقِین ہو گیا کہ خُدا کِسی کا طرفدار نہیں |
۳۵ | ۳۵ | ||
Line 144: | Line 144: | ||
۳۶ | ۳۶ | ||
- | -جو کلام اُس نے بنی اِسرائیل کے پاس بھیجا جبکہ | + | -جو کلام اُس نے بنی اِسرائیل کے پاس بھیجا جبکہ یِسُؔوع مسِیح کی معرفت (جو سب کا خُداوند ہے) صُلح کی خُوشخبری دی |
۳۷ | ۳۷ | ||
- | -اُس بات کو تُم جانتے ہو جو یُوحنّؔا کے بپِتسمہ کی مُنادی کے بعد گلِؔیل سے | + | -اُس بات کو تُم جانتے ہو جو یُوحنّؔا کے بپِتسمہ کی مُنادی کے بعد گلِؔیل سے شرُوع ہو کر تمام یہُؔودیہ میں مشہُور ہو گئی |
۳۸ | ۳۸ | ||
- | کہ خُدا نے | + | کہ خُدا نے یِسُؔوع ناصری کو رُوحُ القُدس اور قُدرت سے کِس طرح مَسح کِیا۔ وہ بھلائی کرتا اور اُن سب کو جو اِبلؔیِس کے ہاتھ سے ظُلم اُٹھاتے تھے شِفا دیتا پِھرا کیونکہ خُدا اُس کے ساتھ تھا۔ |
۳۹ | ۳۹ | ||
- | -اور ہم اُن سب کاموں کے گواہ ہیں جو اُس نے یہُودِیوں کے مُلک اور | + | -اور ہم اُن سب کاموں کے گواہ ہیں جو اُس نے یہُودِیوں کے مُلک اور یروشلِؔیم میں کِئے اور اُنہوں نے اُس کو صلِیب پر لٹکا کر مار ڈالا |
۴۰ | ۴۰ | ||
- | -اُس کو خُدا نے تِیسرے دِن جِلایا اور ظاہرِ بھی | + | -اُس کو خُدا نے تِیسرے دِن جِلایا اور اُسے ظاہرِ بھی کر دِیا |
۴۱ | ۴۱ | ||
Line 172: | Line 172: | ||
۴۳ | ۴۳ | ||
- | - | + | -سب نبی اِس پر گواہی دیتے ہیں کہ جو کوئی اُس پر اِیمان لائے گا اُس کے نام سے گُناہوں کی مُعافی حاصِل کرے گا |
۴۴ | ۴۴ | ||
- | -پطؔرس یہ باتیں کہہ ہی رہا تھا کہ رُوحُ القُدس اُن سب پر نازِل | + | -پطؔرس یہ باتیں کہہ ہی رہا تھا کہ رُوحُ القُدس اُن سب پر نازِل ہُئوا جو کلام سُن رہے تھے |
۴۵ | ۴۵ | ||
- | -اور پطؔرس کے ساتھ جِتنے منحتُون اِیمان دار آئے تھے وہ سب حَیران | + | -اور پطؔرس کے ساتھ جِتنے منحتُون اِیمان دار آئے تھے وہ سب حَیران ہُوئے کہ غَیر قَوموں پر بھی رُوحُ القُدس کی بخشِش جاری ہُوئی |
۴۶ | ۴۶ | ||
- | -کیونکہ اُنہیں طرح طرح کی زُبانیں بولتے اور خُدا کی تمجِید کرتے سُنا۔ پطؔرس نے جواب دِیا | + | -کیونکہ اُنہیں طرح طرح کی زُبانیں بولتے اور خُدا کی تمجِید کرتے سُنا۔ تب پطؔرس نے جواب دِیا |
۴۷ | ۴۷ | ||
Line 192: | Line 192: | ||
۴۸ | ۴۸ | ||
- | - | + | -تب اُس نے حُکم دِیا کہ اُنہیں خُداوند کے نام سے بپِتسمہ دِیا جائے۔ تب اِس پر اُنہوں نے اُس سے درخواست کی کہ چند روز ہمارے پاس رہ </span></div></big> |
{{Donate}} | {{Donate}} |
Current revision
متّی - ۱ ۲ ۳ ۴ ۵ ۶ ۷ ۸ ۹ ۱۰ ۱۱ ۱۲ ۱۳ ۱۴ ۱۸ ۱۶ ۱۷ ۱۸ ۱۹ ۲۰ ۲۱ ۲۲ ۲۳ ۲۴ ۲۵ ۲۶ ۲۷ ۲۸ مرقس - ۱ ۲ ۳ ۴ ۵ ۶ ۷ ۸ ۹ ۱۰ ۱۱ ۱۲ ۱۳ ۱۴ ۱۵ ۱۶ لُوقا - ۱ ۲ ۳ ۴ ۵ ۶ ۷ ۸ ۹ ۱۰ ۱۱ ۱۲ ۱۳ ۱۴ ۱۵ ۱۶ ۱۷ ۱۸ ۱۹ ۲۰ ۲۱ ۲۲ ۲۳ ۲۴ یُوحنّا - ۱ ۲ ۳ ۴ ۵ ۶ ۷ ۸ ۹ ۱۰ ۱۱ ۱۲ ۱۳ ۱۴ ۱۵ ۱۶ ۱۷ ۱۸ ۱۹ ۲۰ ۲۱ َعمال - ۱ ۲ ۳ ۴ ۵ ۶ ۷ ۸ ۹ ۱۰ ۱۱ ۱۲ ۱۳ ۱۴ ۱۵ ۱۶ ۱۷ ۱۸ ۱۹ ۲۰ ۲۱ ۲۲ ۲۳ ۲۴ ۲۵ ۲۶ ۲۷ ۲۸ رُومِیوں - ۱ ۲ ۳ ۴ ۵ ۶ ۷ ۸ ۹ ۱۰ ۱۱ ۱۲ ۱۳ ۱۴ ۱۵ ۱۶ کرنتھیوں ۱ - ۱ ۲ ۳ ۴ ۵ ۶ ۷ ۸ ۹ ۱۰ ۱۱ ۱۲ ۱۳ ۱۴ ۱۵ ۱۶ کرنتھیوں ۲ - ۱ ۲ ۳ ۴ ۵ ۶ ۷ ۸ ۹ ۱۰ ۱۱ ۱۲ ۱۳ تھِسّلُنیکیوں ۲ - ۱ ۲ ۳ تِیمُتھِیُس ۲ - ۱ ۲ ۳ ۴ عِبرانیوں - ۱ ۲ ۳ ۴ ۵ ۶ ۷ ۸ ۹ ۱۰ ۱۱ ۱۲ ۱۳ مُکاشفہ - ۱ ۲ ۳ ۴ ۵ ۶ ۷ ۸ ۹ ۱۰ ۱۱ ۱۲ ۱۳ ۱۴ ۱۵ ۱۶ ۱۷ ۱۸ ۱۹ ۲۰ ۲۱ ۲۲ See Also: Urdu Old Testament |
---|
۱
-قَیصؔریہ میں کُرنِیلُؔیِس نام ایک شخص تھا۔ وہ اُس پلٹن کا صُوبہ دار تھا جو اِطالِیانی کہلاتی ہے
۲
-وہ دِیندار تھا اور اپنے سارے گھرانے سمیت خُدا سے ڈرتا تھا اور لوگوں کو بُہت خَیرات دیتا اور ہر وقت خُدا سے دُعا کرتا تھا
۳
-اُس نے ایک روز تِیسرے پہر کے قرِیب رویا میں صاف صاف دیکھا کہ خُدا کا فرِشتہ میرے پاس آ کر کہتا ہے اے کُرنِیلُؔیِس
۴
-اُس نے اُس کو غَور سے دیکھا اور ڈر کر کہا کہ اے خُداوند کیا ہے؟ اُس نے اُس سے کہا تیری دُعائیں اور تیری خَیرات یادگاری کے لِئے خُدا کے حضُور پُہنچِیں
۵
-اب یاؔفا میں آدمی بھیج کر شمعُؔون کو جو پطؔرس کہلاتا ہے بُلوا لے
۶
-وہ شمعُؔون دبّاغ کے ہاں مِہمان ہے جِس کا گھر سمُندر کے کنارے ہے جو کُچھ کرنا تُجھ کو واجب ہیں وہ تُجھ کو بتائے گا
۷
-اور جب وہ فرِشتہ چلا گیا جِس نے اُس سے باتیں کی تھِیں تو اُس نے دو نَوکروں کو اُن میں سے جو اُس کے پاس حاضِر رہا کرتے تھے ایک دِیندار سِپاہی کو بُلایا
۸
-اور سب باتیں اُن سے بیان کرکے اُنہیں یاؔفا میں بھیجا
۹
-دُوسرے دِن جب وہ راہ میں تھے اور شہر کے نزدِیک پُہنچے تو پطؔرس دوپہر کے قرِیب کوٹھے پر دُعا کرنے کو چڑھا
۱۰
-اور اُسے بڑی بُھوک لگی اور کُچھ کھانا چاہتا تھا لیکن جب وہ تیّار کر رہے تھے تو اُس پر بیخُودی چھا گئی
۱۱
-اور اُس نے دیکھا کہ آسمان کُھل گیا اور ایک چِیز بڑی چادر کی مانِند چاروں کونوں سے لٹکتی ہُوئی زمِین کی طرف اُتر رہی ہے
۱۲
-جِس میں زمِین کے سب قِسم کے چَوپائے اور جنگلی جانور اور کِیڑے مکَوڑے اور ہوا کے پرندے ہیں
۱۳
-اور اُسے ایک آواز آئی کہ اَے پطؔرس اُٹھ! ذبح کر اور کھا
۱۴
-پطؔرس نے کہا اَے خُداوند! ہرگِز نہیں کیونکہ مَیں نے کبھی کوئی حرام یا ناپاک چِیز نہیں کھائی
۱۵
-پھِر دُوسری بار اُسے آواز آئی کہ جِنکو خُدا نے پاک ٹھہرایا ہے تُو اُنہیں حرام نہ کہہ
۱۶
-یہ تِین بار ہُئوا پھر وہ چِیز آسمان پر اُٹھا لی گئی
۱۷
جب پطؔرس اپنے دِل میں حَیران ہو رہا تھا کہ یہ رویا جو مَیں نے دیکھی کیا ہے تو دیکھو وہ آدمی جِنہیں کُرنِیلُؔیِس نے بھیجا تھا شمعُؔون کا گھر دریافت کرکے دروازہ پر آ کھڑے ہُوئے۔
۱۸
-اور پُکار کر پُوچھنے لگے کہ شمعُؔون جو پطؔرس کہلاتا ہے یِہیں مِہمان ہے؟
۱۹
-جب پطؔرس اُس رویا کو سوچ رہا تھا تو رُوح نے اُس سے کہا کہ دیکھ تِین آدمی تُجھے ڈھونڈتے ہیں
۲۰
-پس اُٹھ کر نِیچے جا اور بے کھٹکے اُن کے ساتھ ہو لے کیونکہ مَیں نے ہی اُن کو بھیجا ہے
۲۱
-تب پطؔرس نے اُتر کر اُن آدمِیوں سے جن کو کُرنِیلُؔیِس نے اُس کے پاس بھیجا تھا کہا دیکھو جِس کو تُم ڈھونڈتے ہو وہ مَیں ہی ہُوں۔ تُم کِس سبب سے آئے ہو؟
۲۲
اُنہوں نے کہا کُرنِیلُؔیِس صُوبہ دار جو راستباز اور خُدا ترس آدمی اور یہُودِیوں کی ساری قوم میں نیک نام ہے اُس نے پاک فرِشتہ سے ہدایت پائی کہ تُجھے اپنے گھر بُلا کر تُجھ سے کلام سُنے۔
۲۳
-تب اُس نے اُنہیں اندر بُلا کر اُن کی مِہمانی کی۔ اور دُوسرے دِن پطرس اُٹھ کر اُن کے ساتھ روانہ ہُوا اور یاؔفا میں سے بعض بھائی اُس کے ساتھ ہو لِئے
۲۴
-اور دُوسرے روز وہ قَؔیصریہ میں داخِل ہُوئے۔ اور کُرنِیلُؔیِس اپنے رِشتہ داروں اور دِلی دوستوں کو جمع کرکے اُن کی راہ دیکھ رہا تھا
۲۵
-اور جب پطؔرس اندر آنے لگا تو اَیسا ہُوا کہ کُرنِیلُؔیِس نے اُس کا اِستِقبال کِیا اور اُس کے قَدموں میں گر کر سِجدہ کِیا
۲۶
-لیکن پطؔرس نے اُسے اُٹھا کر کہا کہ کھڑا ہو۔ مَیں بھی تو اِنسان ہُوں
۲۷
-اور اُس سے باتیں کرتا اندر گیا، اور بُہتوں کو اِکٹّھے پایا
۲۸
تب اُس نے اُن سے کہا کے تُم جانتے ہو کہ یہُودی کو غَیر قَوم والے سے صُحبت رکھنا یا اُس کے ہاں جانا ناجائِز ہے مگر خُدا نے مُجھ پر ظاہِر کِیا کہ مَیں کِسی آدمی کو نجِس یا ناپاک نہ کہُوں۔
۲۹
-اِسی لِئے مَیں تمہارے بُلانے پر بے عُذر چلا آیا: اب مَیں پُوچھتا ہُوں کہ مُجھے کِس بات کے لِئے بُلایا گیا؟
۳۰
تب کُرنیِلُؔیِس نے کہا اِس وقت پُورے چار روز ہوئے کہ مَیں نے اِس وقت تک روزہ رکھا، اپنے گھر میں تیِسرے پہر کی دُعا کر رہا تھا اور کیا دیکھتا ہُوں کہ ایک شخص چمکدار پَوشاک پہنے ہُوئے میرے سامنے کھڑا ہُئوا۔
۳۱
-اُس نے کہا کہ اَے کُرنیِلُؔیِس تیری دُعا سُن لی گئی ہے اور تیری خَیرات کی خُدا کے حضُور یاد ہُوئی
۳۲
-اب کِسی کو یاؔفا میں بھیج کر شمعُؔون کو جو پطؔرس کہلاتا ہے اپنے پاس بُلا۔ وہ سمُندر کے کِنارے شمعُؔون دبّاغ کے گھر میں مِہمان ہے وہ آ کر تُجھ سے کلام کرے گا
۳۳
-پس اُسی دَم مَیں نے تیرے پاس آدمی بھیجے اور تُو نے خُوب کِیا جو آ گیا۔ اب ہم سب خُدا کے حضُور حاضِر ہیں تاکہ جو کُچھ خُداوند نے تُجھ سے فرمایا ہے اُسے سُنیں
۳۴
-تب پطؔرس نے زُبان کھول کر کہا۔ اب مُجھے پُورا یقِین ہو گیا کہ خُدا کِسی کا طرفدار نہیں
۳۵
-بلکہ ہر قَوم میں جو اُس سے ڈرتا اور راستبازی کرتا ہے وہ اُس کو پسند آتا ہے
۳۶
-جو کلام اُس نے بنی اِسرائیل کے پاس بھیجا جبکہ یِسُؔوع مسِیح کی معرفت (جو سب کا خُداوند ہے) صُلح کی خُوشخبری دی
۳۷
-اُس بات کو تُم جانتے ہو جو یُوحنّؔا کے بپِتسمہ کی مُنادی کے بعد گلِؔیل سے شرُوع ہو کر تمام یہُؔودیہ میں مشہُور ہو گئی
۳۸
کہ خُدا نے یِسُؔوع ناصری کو رُوحُ القُدس اور قُدرت سے کِس طرح مَسح کِیا۔ وہ بھلائی کرتا اور اُن سب کو جو اِبلؔیِس کے ہاتھ سے ظُلم اُٹھاتے تھے شِفا دیتا پِھرا کیونکہ خُدا اُس کے ساتھ تھا۔
۳۹
-اور ہم اُن سب کاموں کے گواہ ہیں جو اُس نے یہُودِیوں کے مُلک اور یروشلِؔیم میں کِئے اور اُنہوں نے اُس کو صلِیب پر لٹکا کر مار ڈالا
۴۰
-اُس کو خُدا نے تِیسرے دِن جِلایا اور اُسے ظاہرِ بھی کر دِیا
۴۱
-نہ کہ ساری اُمّت پر بلکہ اُن گواہوں پر جو آگے سے خُدا کے چُنے ہُوئے تھے یعنی ہم پر جِنہوں نے اُس کے مُردوں میں سے جی اُٹھنے کے بعد اُس کے ساتھ کھایا پِیا
۴۲
-اور اُس نے ہمیں حُکم دِیا کہ اُمّت میں مُنادی کرو اور گواہی دو کہ یہ وُہی ہے جو خُدا کی طرف سے زِندوں اور مُردوں کا مُنصِف مُقرّر کِیا گیا
۴۳
-سب نبی اِس پر گواہی دیتے ہیں کہ جو کوئی اُس پر اِیمان لائے گا اُس کے نام سے گُناہوں کی مُعافی حاصِل کرے گا
۴۴
-پطؔرس یہ باتیں کہہ ہی رہا تھا کہ رُوحُ القُدس اُن سب پر نازِل ہُئوا جو کلام سُن رہے تھے
۴۵
-اور پطؔرس کے ساتھ جِتنے منحتُون اِیمان دار آئے تھے وہ سب حَیران ہُوئے کہ غَیر قَوموں پر بھی رُوحُ القُدس کی بخشِش جاری ہُوئی
۴۶
-کیونکہ اُنہیں طرح طرح کی زُبانیں بولتے اور خُدا کی تمجِید کرتے سُنا۔ تب پطؔرس نے جواب دِیا
۴۷
-کیا کوئی پانی سے روک سکتا ہے کہ یہ بپِتسمہ نہ پائیں جِنہوں نے ہماری طرح رُوحُ القُدس پایا؟
۴۸
-تب اُس نے حُکم دِیا کہ اُنہیں خُداوند کے نام سے بپِتسمہ دِیا جائے۔ تب اِس پر اُنہوں نے اُس سے درخواست کی کہ چند روز ہمارے پاس رہ
|
1 · 2 · 3 · 4 · 5 · 6 · 7 · 8 · 9 · 10 · 11 · 12 · 13 · 14 · 15 · 16 · 17 · 18 · 19 · 20 · 21 · 22 · 23 · 24 · 25 · 26 · 27 · 28 · 29 · 30 · 31 · 32 · 33 · 34 · 35 · 36 · 37 · 38 · 39 · 40 · 41 · 42 · 43 · 44 · 45 · 46 · 47 · 48 · 49 · 50 · 51 · 52 · 53 · 54 · 55 · 56 · 57 · 58 · 59 · 60 · 61 · 62 · 63 · 64 · 65 · 66 · 67 · 68 · 69 · 70 · 71 · 72 · 73 · 74 · 75 · 76 · 77 · 78 · 79 · 80 · 81 · 82 · 83 · 84 · 85 · 86 · 87 · 88 · 89 · 90 · 91 · 92 · 93 · 94 · 95 · 96 · 97 · 98 · 99 · 100 · 101 · 102 · 103 · 104 · 105 · 106 · 107 · 108 · 109 · 110 · 111 · 112 · 113 · 114 · 115 · 116 · 117 · 118 · 119 · 120 · 121 · 122 · 123 · 124 · 125 · 126 · 127 · 128 · 129 · 130 · 131 · 132 · 133 · 134 · 135 · 136 · 137 · 138 · 139 · 140 ·
List of New Testament minuscules
1 · 2 · 3 · 4 · 5 · 6 · 7 · 8 · 9 · 10 · 11 · 12 · 13 · 14 · 15 · 16 · 17 · 18 · 19 · 20 · 21 · 22 · 23 · 24 · 25 · 26 · 27 · 28 · 29 · 30 · 31 · 32 · 33 · 34 · 35 · 36 · 37 · 38 · 39 · 40 · 41 · 42 · 43 · 44 · 45 · 46 · 47 · 48 · 49 · 50 · 51 · 52 · 53 · 54 · 55 · 56 · 57 · 58 · 59 · 60 · 61 · 62 · 63 · 64 · 65 · 66 · 67 · 68 · 69 · 70 · 71 · 72 · 73 · 74 · 75 · 76 · 77 · 78 · 79 · 80 · 81 · 82 · 83 · 84 · 85 · 86 · 87 · 88 · 89 · 90 · 91 · 92 · 93 · 94 · 95 · 96 · 97 · 98 · 99 · 100 · 101 · 102 · 103 · 104 · 105 · 106 · 107 · 108 · 109 · 110 · 111 · 112 · 113 · 114 · 115 · 116 · 117 · 118 · 119 · 120 · 121 · 122 · 123 · 124 · 125 · 126 · 127 · 128 · 129 · 130 · 131 · 132 · 133 · 134 · 135 · 136 · 137 · 138 · 139 · 140 · 141 · 142 · 143 · 144 · 145 · 146 · 147 · 148 · 149 · 150 · 151 · 152 · 153 · 154 · 155 · 156 · 157 · 158 · 159 · 160 · 161 · 162 · 163 · 164 · 165 · 166 · 167 · 168 · 169 · 170 · 171 · 172 · 173 · 174 · 175 · 176 · 177 · 178 · 179 · 180 · 181 · 182 · 183 · 184 · 185 · 186 · 187 · 188 · 189 · 190 · 191 · 192 · 193 · 194 · 195 · 196 · 197 · 198 · 199 · 200 · 201 · 202 · 203 · 204 · 205 · 206 · 207 · 208 · 209 · 210 · 211 · 212 · 213 · 214 · 215 · 216 · 217 · 218 · 219 · 220 · 221 · 222 · 223 · 224 · 225 · 226 · 227 · 228 · 229 · 230 · 231 · 232 · 233 · 234 · 235 · 236 · 237 · 238 · 239 · 240 · 241 · 242 · 243 · 244 · 245 · 246 · 247 · 248 · 249 · 250 · 251 · 252 · 253 · 254 · 255 · 256 · 257 · 258 · 259 · 260 · 261 · 262 · 263 · 264 · 265 · 266 · 267 · 268 · 269 · 270 · 271 · 272 · 273 · 274 · 275 · 276 · 277 · 278 · 279 · 280 · 281 · 282 · 283 · 284 · 285 · 286 · 287 · 288 · 289 · 290 · 291 · 292 · 293 · 294 · 295 · 296 · 297 · 298 · 299 · 300 · 301 · 302 · 303 · 304 · 305 · 306 · 307 · 308 · 309 · 310 · 311 · 312 · 313 · 314 · 315 · 316 · 317 · 318 · 319 · 320 · 321 · 322 · 323 · 324 · 325 · 326 · 327 · 328 · 329 · 330 · 331 · 332 · 333 · 334 · 335 · 336 · 337 · 338 · 339 · 340 · 341 · 342 · 343 · 344 · 345 · 346 · 347 · 348 · 349 · 350 · 351 · 352 · 353 · 354 · 355 · 356 · 357 · 358 · 359 · 360 · 361 · 362 · 363 · 364 · 365 · 366 · 367 · 368 · 369 · 370 · 371 · 372 · 373 · 374 · 375 · 376 · 377 · 378 · 379 · 380 · 381 · 382 · 383 · 384 · 385 · 386 · 387 · 388 · 389 · 390 · 391 · 392 · 393 · 394 · 395 · 396 · 397 · 398 · 399 · 400 · 401 · 402 · 403 · 404 · 405 · 406 · 407 · 408 · 409 · 410 · 411 · 412 · 413 · 414 · 415 · 416 · 417 · 418 · 419 · 420 · 421 · 422 · 423 · 424 · 425 · 426 · 427 · 428 · 429 · 430 · 431 · 432 · 433 · 434 · 435 · 436 · 437 · 438 · 439 · 440 · 441 · 442 · 443 · 444 · 445 · 446 · 447 · 448 · 449 · 450 · 451 · 452 · 453 · 454 · 455 · 456 · 457 · 458 · 459 · 460 · 461 · 462 · 463 · 464 · 465 · 466 · 467 · 468 · 469 · 470 · 471 · 472 · 473 · 474 · 475 · 476 · 477 · 478 · 479 · 480 · 481 · 482 · 483 · 484 · 485 · 486 · 487 · 488 · 489 · 490 · 491 · 492 · 493 · 494 · 495 · 496 · 497 · 498 · 499 · 500 · 501 · 502 · 503 · 504 · 505 · 506 · 507 · 543 · 544 · 565 · 566 · 579 · 585 · 614 · 639 · 653 · 654 · 655 · 656 · 657 · 658 · 659 · 660 · 661 · 669 · 676 · 685 · 700 · 798 · 823 · 824 · 825 · 826 · 827 · 828 · 829 · 830 · 831 · 876 · 891 · 892 · 893 · 1071 · 1143 · 1152 · 1241 · 1253 · 1423 · 1424 · 1432 · 1582 · 1739 · 1780 · 1813 · 1834 · 2050 · 2053 · 2059 · 2060 · 2061 · 2062 · 2174 · 2268 · 2344 · 2423 · 2427 · 2437 · 2444 · 2445 · 2446 · 2460 · 2464 · 2491 · 2495 · 2612 · 2613 · 2614 · 2615 · 2616 · 2641 · 2754 · 2755 · 2756 · 2757 · 2766 · 2767 · 2768 · 2793 · 2802 · 2803 · 2804 · 2805 · 2806 · 2807 · 2808 · 2809 · 2810 · 2811 · 2812 · 2813 · 2814 · 2815 · 2816 · 2817 · 2818 · 2819 · 2820 · 2821 · 2855 · 2856 · 2857 · 2858 · 2859 · 2860 · 2861 · 2862 · 2863 · 2881 · 2882 · 2907 · 2965 ·
01 · 02 · 03 · 04 · 05 · 06 · 07 · 08 · 09 · 010 · 011 · 012 · 013 · 014 · 015 · 016 · 017 · 018 · 019 · 020 · 021 · 022 · 023 · 024 · 025 · 026 · 027 · 028 · 029 · 030 · 031 · 032 · 033 · 034 · 035 · 036 · 037 · 038 · 039 · 040 · 041 · 042 · 043 · 044 · 045 · 046 · 047 · 048 · 049 · 050 · 051 · 052 · 053 · 054 · 055 · 056 · 057 · 058 · 059 · 060 · 061 · 062 · 063 · 064 · 065 · 066 · 067 · 068 · 069 · 070 · 071 · 072 · 073 · 074 · 075 · 076 · 077 · 078 · 079 · 080 · 081 · 082 · 083 · 084 · 085 · 086 · 087 · 088 · 089 · 090 · 091 · 092 · 093 · 094 · 095 · 096 · 097 · 098 · 099 · 0100 · 0101 · 0102 · 0103 · 0104 · 0105 · 0106 · 0107 · 0108 · 0109 · 0110 · 0111 · 0112 · 0113 · 0114 · 0115 · 0116 · 0117 · 0118 · 0119 · 0120 · 0121 · 0122 · 0123 · 0124 · 0125 · 0126 · 0127 · 0128 · 0129 · 0130 · 0131 · 0132 · 0134 · 0135 · 0136 · 0137 · 0138 · 0139 · 0140 · 0141 · 0142 · 0143 · 0144 · 0145 · 0146 · 0147 · 0148 · 0149 · 0150 · 0151 · 0152 · 0153 · 0154 · 0155 · 0156 · 0157 · 0158 · 0159 · 0160 · 0161 · 0162 · 0163 · 0164 · 0165 · 0166 · 0167 · 0168 · 0169 · 0170 · 0171 · 0172 · 0173 · 0174 · 0175 · 0176 · 0177 · 0178 · 0179 · 0180 · 0181 · 0182 · 0183 · 0184 · 0185 · 0186 · 0187 · 0188 · 0189 · 0190 · 0191 · 0192 · 0193 · 0194 · 0195 · 0196 · 0197 · 0198 · 0199 · 0200 · 0201 · 0202 · 0203 · 0204 · 0205 · 0206 · 0207 · 0208 · 0209 · 0210 · 0211 · 0212 · 0213 · 0214 · 0215 · 0216 · 0217 · 0218 · 0219 · 0220 · 0221 · 0222 · 0223 · 0224 · 0225 · 0226 · 0227 · 0228 · 0229 · 0230 · 0231 · 0232 · 0234 · 0235 · 0236 · 0237 · 0238 · 0239 · 0240 · 0241 · 0242 · 0243 · 0244 · 0245 · 0246 · 0247 · 0248 · 0249 · 0250 · 0251 · 0252 · 0253 · 0254 · 0255 · 0256 · 0257 · 0258 · 0259 · 0260 · 0261 · 0262 · 0263 · 0264 · 0265 · 0266 · 0267 · 0268 · 0269 · 0270 · 0271 · 0272 · 0273 · 0274 · 0275 · 0276 · 0277 · 0278 · 0279 · 0280 · 0281 · 0282 · 0283 · 0284 · 0285 · 0286 · 0287 · 0288 · 0289 · 0290 · 0291 · 0292 · 0293 · 0294 · 0295 · 0296 · 0297 · 0298 · 0299 · 0300 · 0301 · 0302 · 0303 · 0304 · 0305 · 0306 · 0307 · 0308 · 0309 · 0310 · 0311 · 0312 · 0313 · 0314 · 0315 · 0316 · 0317 · 0318 · 0319 · 0320 · 0321 · 0322 · 0323 ·
List of New Testament lectionaries
1 · 2 · 3 · 4 · 5 · 6 · 7 · 8 · 9 · 10 · 11 · 12 · 13 · 14 · 15 · 16 · 17 · 18 · 19 · 20 · 21 · 22 · 23 · 24 · 25 · 25b · 26 · 27 · 28 · 29 · 30 · 31 · 32 · 33 · 34 · 35 · 36 · 37 · 38 · 39 · 40 · 41 · 42 · 43 · 44 · 45 · 46 · 47 · 48 · 49 · 50 · 51 · 52 · 53 · 54 · 55 · 56 · 57 · 58 · 59 · 60 · 61 · 62 · 63 · 64 · 65 · 66 · 67 · 68 · 69 · 70 · 71 · 72 · 73 · 74 · 75 · 76 · 77 · 78 · 79 · 80 · 81 · 82 · 83 · 84 · 85 · 86 · 87 · 88 · 89 · 90 · 91 · 92 · 93 · 94 · 95 · 96 · 97 · 98 · 99 · 100 · 101 · 102 · 103 · 104 · 105 · 106 · 107 · 108 · 109 · 110 · 111 · 112 · 113 · 114 · 115 · 116 · 117 · 118 · 119 · 120 · 121 · 122 · 123 · 124 · 125 · 126 · 127 · 128 · 129 · 130 · 131 · 132 · 133 · 134 · 135 · 136 · 137 · 138 · 139 · 140 · 141 · 142 · 143 · 144 · 145 · 146 · 147 · 148 · 149 · 150 · 151 · 152 · 153 · 154 · 155 · 156 · 157 · 158 · 159 · 160 · 161 · 162 · 163 · 164 · 165 · 166 · 167 · 168 · 169 · 170 · 171 · 172 · 173 · 174 · 175 · 176 · 177 · 178 · 179 · 180 · 181 · 182 · 183 · 184 · 185 · 186 · 187 · 188 · 189 · 190 · 191 · 192 · 193 · 194 · 195 · 196 · 197 · 198 · 199 · 200 · 201 · 202 · 203 · 204 · 205 · 206a · 206b · 207 · 208 · 209 · 210 · 211 · 212 · 213 · 214 · 215 · 216 · 217 · 218 · 219 · 220 · 221 · 222 · 223 · 224 · 225 · 226 · 227 · 228 · 229 · 230 · 231 · 232 · 233 · 234 · 235 · 236 · 237 · 238 · 239 · 240 · 241 · 242 · 243 · 244 · 245 · 246 · 247 · 248 · 249 · 250 · 251 · 252 · 253 · 254 · 255 · 256 · 257 · 258 · 259 · 260 · 261 · 262 · 263 · 264 · 265 · 266 · 267 · 268 · 269 · 270 · 271 · 272 · 273 · 274 · 275 · 276 · 277 · 278 · 279 · 280 · 281 · 282 · 283 · 284 · 285 · 286 · 287 · 288 · 289 · 290 · 291 · 292 · 293 · 294 · 295 · 296 · 297 · 298 · 299 · 300 · 301 · 302 · 303 · 304 · 305 · 306 · 307 · 308 · 309 · 310 · 311 · 312 · 313 · 314 · 315 · 316 · 317 · 318 · 319 · 320 · 321 · 322 · 323 · 324 · 325 · 326 · 327 · 328 · 329 · 330 · 331 · 332 · 368 · 449 · 451 · 501 · 502 · 542 · 560 · 561 · 562 · 563 · 564 · 648 · 649 · 809 · 965 · 1033 · 1358 · 1386 · 1491 · 1423 · 1561 · 1575 · 1598 · 1599 · 1602 · 1604 · 1614 · 1619 · 1623 · 1637 · 1681 · 1682 · 1683 · 1684 · 1685 · 1686 · 1691 · 1813 · 1839 · 1965 · 1966 · 1967 · 2005 · 2137 · 2138 · 2139 · 2140 · 2141 · 2142 · 2143 · 2144 · 2145 · 2164 · 2208 · 2210 · 2211 · 2260 · 2261 · 2263 · 2264 · 2265 · 2266 · 2267 · 2276 · 2307 · 2321 · 2352 · 2404 · 2405 · 2406 · 2411 · 2412 ·