Matthew 1 Urdu

From Textus Receptus

(Difference between revisions)
Jump to: navigation, search
Current revision (07:35, 17 May 2024) (view source)
 
(51 intermediate revisions not shown.)
Line 1: Line 1:
-
{{Books of the New Testament Urdu}}
+
{{Books of the New Testament Urdu}} متّی ۱
<big><div style="text-align: right;"><span style="font-family:Jameel Noori Nastaleeq;">
<big><div style="text-align: right;"><span style="font-family:Jameel Noori Nastaleeq;">
-
۱
+
۱  
-
[[2424|یِسُوؔع]] [[5547|مسیح]] [[5207|ابن]] [[1138|داود]] [[5207|ابن]] [[11|ابرہام]] کا نسب نامہ
+
یِسُوؔع مِسیح اِبنِ داؤُؔد اِبنِ ابرؔہام کی کتاب اُس کی عملی زِندگی کے بارے میں ہے۔
-
 
۲
۲
-
ابراہام سے اِضحاق پیدا ہُوا اور اِضحاق سے یعقوب پیدا ہُوا اور یعقوب سے یہوداہ اور اس کے بھائی پیدا ہوئے۔
+
ابرؔہام سے اِضحاقؔ پَیدا ہُئوا؛ اور اِضحاؔق سے یعقُؔوب پَیدا ہُئوا؛ اور یعقُؔوب سے یہُوؔداہ اور اُس کے بھائی پَیدا ہُوئے۔
-
+
۳
۳
-
اور یہوداہ سے فارص اور زارح تمر سے پیدا ہوئے اور فارص سے حصرون پیدا ہُوا اور حصرون سے رام پیدا ہُوا۔
+
اور یہُوؔداہ سے فاؔرص اور زارؔح تؔمر سے پَیدا ہُوئے؛ اور فاؔرص سے حصرؔون پَیدا ہُئوا، اور حصرؔون سے اَراؔم پَیدا ہُئوا۔
-
+
۴
۴
-
اور رام سے عمینداب پیدا ہُوا اور عمینداب سے نحسون پیدا ہُوا اور نحسون سے سلمون پیدا ہُوا۔
+
اور اَراؔم سے عّؔمینداب پَیدا ہُئوا؛ اور عّؔمینداب سے نحؔسون پَیدا ہُئوا؛ نحؔسون سے سلؔمون پَیدا ہُئوا۔
-
+
 
۵
۵
-
اور سلمون سے بوعز راحب سے پیدا ہُوا اور بوعز سے عوبید رُوت سے پیدا ہُوا اور عوبید سے یسّی پیدا ہُوا۔
+
اور سلؔمون سے بوعؔز راحؔب کے پیٹ سے پَیدا ہُئوا؛ اور بوعؔز سے عؔوبید، رُؔوت کے پیٹ سے پَیدا ہُئوا؛ اور عؔوبید سے یسّؔی پَیدا ہُئوا۔
-
 
۶
۶
-
اور یسّی سے داود بادشاہ پیدا ہُوا۔ اور داود بادشاہ سے سلیمان اُس عورت سے پیدا ہُوا جو پہلے اُوریاہ کی بیوی تھی۔
+
اور یسّؔی سے داؤُؔد بادشاہ پَیدا ہُئوا؛ اور داؤُؔد بادشاہ سے سُلؔیمان، اُس سے جو اُؔورِیّاہ کی بِیوی تھی، پَیدا ہُئوا ۔
-
+
۷
۷
-
اور سلیمان سے رحُبِعام پیدا ہُوا اور رحُبِعام سے ابیاہ پیدا ہُوا اور ابیاہ سے آسا پیدا ہُوا۔
+
اور سُلؔیمان سے رحُؔبِعام پَیدا ہُئوا؛ اور رحُؔبِعام سے اَبِیّاؔہ پَیدا ہُئوا، اور اَبِیّاؔہ سے آسؔا پَیدا ہُئوا۔
-
 
۸
۸
-
اور آسا سے یہُوسفط پیدا ہُوا اور یہُوسفط سے یُورام پیدا ہُوا اور یُورام سے عُزّیاہ پیدا ہُوا۔
+
اور آسؔا سے یہوسؔفط پَیدا ہُئوا؛ اور یہوسؔفط سے یُؔورام پَیدا ہُئوا؛ اور یُؔورام سے عُؔزِیّاہ پَیدا ہُئوا۔
-
 
۹
۹
-
اور عُزّیاہ سے یُوتام پیدا ہُوا اور یُوتام سے آخز پیدا ہُوا اور آخز سےحِزقیاہ پیدا ہُوا۔
+
اور عُؔزِیّاہ سے یُؔوتام پَیدا ہُئوا؛ اور یُؔوتام سے آخؔز پَیدا ہُئوا؛ اور آخؔز سے حِزقِؔیاہ پَیدا ہُئوا۔
-
+
۱۰
۱۰
-
اور حِزقیا سے منسّی پیدا ہُوا اور منسّی سے امُون پیدا ہُوا اور امُون سے یُوسیاہ پیدا ہُوا۔
+
اور حِزقِؔیاہ سے مُنسّؔی پَیدا ہُئوا؛ اور مُنسّؔی سے امُؔون پَیدا ہُئوا؛ اور امُؔون سے یُوسؔیاہ پَیدا ہُئوا۔
-
 
۱۱
۱۱
-
اور گرفتار ہوکر بابُل جانے کے زمانے میں یُوسیاہ سے یکُونیاہ اور اس کے بھائی پیدا ہوئے۔
+
اور گِرفتار ہو کر باؔبل جانے کے زمانے میں یُوسؔیاہ سے یکوُنؔیاہ اور اُس کے بھائی پَیدا ہُوئے۔
-
 
۱۲
۱۲
-
اور گرفتار ہوکر بابُل جانے کے بعد یکُونیاہ سے سیالتی ایل پیدا ہُوا اور سیالتی ایل سے زرُبّابُل پیدا ہُوا۔
+
اور گِرفتار ہو کر باؔبل جانے کے بعد یکوُنؔیاہ سے سیالؔتی ایل پَیدا ہُئوا اور سیالؔتی ایل سے زَرُبّاؔبُِل پَیدا ہُئوا۔
-
+
۱۳
۱۳
-
اور زرُبّابُل سے ابیہُود پیدا ہُوا اور ابیہُود سے اِلیاقیِم پیدا ہُوا اور اِلیاقیِم سے عازور پیدا ہُوا۔
+
اور زَرُبّاؔبُل سے اَبِیہُؔود پَیدا ہُئوا؛ اور اَبِیہُؔود سے اِلیاقِؔیم پَیدا ہُئوا؛ اور اِلیاقِؔیم سے عازؔور پَیدا ہُئوا۔
-
 
۱۴
۱۴
-
اور عازور سے صدوق پیدا ہُوا اور صدوق سے اخیم پیدا ہُوا اور اخیم سے اِلیہُود پیدا ہُوا۔
+
اور عازؔور سے صؔدوق پَیدا ہُئوا؛ اور صؔدوق سے اخؔیم پَیدا ہُئوا اور اخؔیم سے الِیہُؔود پَیدا ہُئوا۔
-
 
۱۵
۱۵
-
اور اِلیہُود سے اِلیعزر پیدا ہُوا اور اِلیعزر سے متّان پیدا ہُوا اور متّان سے یعقوب پیدا ہُوا۔
+
اور الِیہُؔود سے اِلیعؔزر پَیدا ہُئوا؛ اور اِلیعؔزر سے متّؔان پَیدا ہُئوا؛ اور متّؔان سے یعقُؔوب پَیدا ہُئوا۔
-
+
-
 
+
۱۶
۱۶
-
اور یعقوب سے یُوسُف پیدا ہُوا۔ یہ اس مریم کا شوہر تھا جِس سے یِسُوع پیدا ہُوا جو مسیح کہلاتا ہے۔
+
اور یعقُؔوب سے یُؔوسف پَیدا ہُئوا، یہ اُس مرؔیم کا شَوہر تھا جِس سے یِسُؔوع پَیدا ہُئوا جو مِسیح کہلاتا ہے۔
-
 
۱۷
۱۷
-
پس سب پُشتیں ابرہام سے داود تک چودہ پُشتیں ہے اور داود سے لے کر گرفتار ہوکر بابُل جانے تک چودہ پُشتیں اور گرفتار ہوکر بابُل جانے سے لے کر مسیح تک چودہ پُشتیں ہے۔
+
پس سب پُشتیں ابرؔہام سے داؤُؔد تک چَودہ پُشتیں ہیں؛ اور داؤُؔد سے لے کر گِرفتار ہو کر باؔبُل جانے تک چَودہ پُشتیں اور گِرفتار ہو کر باؔبُل جانے سے لے کر مِسیح تک چَودہ پُشتیں ہیں۔
-
 
۱۸
۱۸
-
اب یِسُوع مسیح کی پیدایش اس طرح ہوئی کہ جب اُس کی ماں مریم کی منگنی یُوسُف کے ساتھ ہو گئی تو اُن کے اکٹھّے ہونے سے پہلے وہ رُوح اُلقدُس کی قُدرت سے حامِلہ پائی گئی۔
+
اب یِسُؔوع مِسیح کی پَیدایش اِس طرح ہُوئی؛ کہ جب اُس کی ماں مرؔیم کی منگنی یُؔوسف کے ساتھ ہو گئی تو اُن کے اکٹّھے ہونے سے پہلے وہ رُوحُ القُدس سے حامِلہ پائی گئی۔
-
 
۱۹
۱۹
-
پس اُس کے شوہر یُوسُف نے جو راستباز تھا اور اُسے بدنام کرنا نہیں چاہتا تھا اُسے چُپکے سے چھوڑ دینے کا اِرادہ کیا۔
+
تب اُس کے شَوہر یُؔوسف نے، جو راستباز تھا، اور اُسے بدنام کرنا نہیں چاہتا تھا اُسے چُپکے سے چھوڑ دینے کا اِرادہ کِیا۔
-
 
۲۰
۲۰
-
وہ اِن باتوں کو سوچ ہی رہا تھا کہ دیکھو خُداوند کے فرِشتہ نے اُسے خواب دِکھائی دے کر کہا اے یُوسُف ابنِ داود اپنی بیوی مریم کو اپنے ہاں لے آنے سے نہ ڈر کیونکہ جو اُس کے پیٹ میں ہے وہ رُوح اُلقدُس کی قُدرت سے ہے۔
+
وہ اِن باتوں کو سوچ ہی رہا تھا، کہ دیکھو، خُداوند کے ایک فرشتہ نے اُس پر خواب میں ظاہر ہو کے کہا، اَے یُؔوسف ابنِ داؤُؔد، اپنی بِیوی مرؔیم کو اپنے ہاں لے آنے سے نہ ڈر کیونکہ جو اُس کے رحم مَیں ہے سو رُوحُ القُدس سے ہے۔
-
 
۲۱
۲۱
-
اُس کے بیٹا ہوگا اور تُو اُس کا نام یِسُوع رکھنا کیونکہ وُہی اپنے لوگوں کو اُن کے گُناہوں سے بچائے گا۔
+
اور وہ بیٹا جنے گی، اور تُو اُس کا نام یِسُؔوع رکھے گا؛ کیونکہ وہ اپنے لوگوں کو اُن کے گُناہوں سے بچائے گا۔
-
 
۲۲
۲۲
-
یہ سب کُچھ اِس لِئے ہُوا کہ جو خُداوند نے نبی کی معرفت کہا تھا وہ پُورا ہو کہ
+
یہ سب کُچھ اِس لِئے ہُئوا، کہ جو خُداوند نے نبی کی معرفت کہا تھا وہ پُورا ہو؛ کہ۔
-
 
۲۳
۲۳
-
دیکھو ایک کنواری حامِلہ ہوگی اور بیٹا جنیگی اور اُس کا نام اِعّمانُوایل رکھیں گے جِس کا ترجمہ یہ ہے خُدا ہمارے ساتھ۔
+
دیکھو، ایک کنواری حامِلہ ہوگی اور بیٹا جنیگی، اور اُس کا نام اعِمّانؔوایل رکھیں گے، جِس کا ترجمہ یہ ہے خُدا ہمارے ساتھ۔
-
 
۲۴
۲۴
-
پس یُوسُف نے نیند سے جاگ کر ویسا ہی کِیا جیسا خُداوند کے فرشتہ نے اُسے حُکم دِیا تھا اور اپنی بیوی کو اپنے ہاں لے آیا۔
+
تب یُؔوسف نے نِیند سے جاگ کر وَیسا ہی کِیا جَیسا خُداوند کے فرِشتہ نے اُسے حُکم دِیا تھا اور اپنی بِیوی کو اپنے ہاں لے آیا۔
 +
۲۵
-
۲۵
+
اور اُس کو نہ جانا، جب تک اُس کے پہلوٹھا بیٹا نہ ہُئوا اور اُس کا نام یِسُؔوع رکھّا۔ </span></div></big>
-
اور اُس کو نہ جانا جب تک اُس کے پلوٹھا بیٹا نہ ہُوا اور اُس کا نام یِسُوع رکھّا۔</span></div></big>
+
{{Donate}}

Current revision

متّی ۱

۱

یِسُوؔع مِسیح اِبنِ داؤُؔد اِبنِ ابرؔہام کی کتاب اُس کی عملی زِندگی کے بارے میں ہے۔

۲

ابرؔہام سے اِضحاقؔ پَیدا ہُئوا؛ اور اِضحاؔق سے یعقُؔوب پَیدا ہُئوا؛ اور یعقُؔوب سے یہُوؔداہ اور اُس کے بھائی پَیدا ہُوئے۔

۳

اور یہُوؔداہ سے فاؔرص اور زارؔح تؔمر سے پَیدا ہُوئے؛ اور فاؔرص سے حصرؔون پَیدا ہُئوا، اور حصرؔون سے اَراؔم پَیدا ہُئوا۔

۴

اور اَراؔم سے عّؔمینداب پَیدا ہُئوا؛ اور عّؔمینداب سے نحؔسون پَیدا ہُئوا؛ نحؔسون سے سلؔمون پَیدا ہُئوا۔

۵

اور سلؔمون سے بوعؔز راحؔب کے پیٹ سے پَیدا ہُئوا؛ اور بوعؔز سے عؔوبید، رُؔوت کے پیٹ سے پَیدا ہُئوا؛ اور عؔوبید سے یسّؔی پَیدا ہُئوا۔

۶

اور یسّؔی سے داؤُؔد بادشاہ پَیدا ہُئوا؛ اور داؤُؔد بادشاہ سے سُلؔیمان، اُس سے جو اُؔورِیّاہ کی بِیوی تھی، پَیدا ہُئوا ۔

۷

اور سُلؔیمان سے رحُؔبِعام پَیدا ہُئوا؛ اور رحُؔبِعام سے اَبِیّاؔہ پَیدا ہُئوا، اور اَبِیّاؔہ سے آسؔا پَیدا ہُئوا۔

۸

اور آسؔا سے یہوسؔفط پَیدا ہُئوا؛ اور یہوسؔفط سے یُؔورام پَیدا ہُئوا؛ اور یُؔورام سے عُؔزِیّاہ پَیدا ہُئوا۔

۹

اور عُؔزِیّاہ سے یُؔوتام پَیدا ہُئوا؛ اور یُؔوتام سے آخؔز پَیدا ہُئوا؛ اور آخؔز سے حِزقِؔیاہ پَیدا ہُئوا۔

۱۰

اور حِزقِؔیاہ سے مُنسّؔی پَیدا ہُئوا؛ اور مُنسّؔی سے امُؔون پَیدا ہُئوا؛ اور امُؔون سے یُوسؔیاہ پَیدا ہُئوا۔

۱۱

اور گِرفتار ہو کر باؔبل جانے کے زمانے میں یُوسؔیاہ سے یکوُنؔیاہ اور اُس کے بھائی پَیدا ہُوئے۔

۱۲

اور گِرفتار ہو کر باؔبل جانے کے بعد یکوُنؔیاہ سے سیالؔتی ایل پَیدا ہُئوا اور سیالؔتی ایل سے زَرُبّاؔبُِل پَیدا ہُئوا۔

۱۳

اور زَرُبّاؔبُل سے اَبِیہُؔود پَیدا ہُئوا؛ اور اَبِیہُؔود سے اِلیاقِؔیم پَیدا ہُئوا؛ اور اِلیاقِؔیم سے عازؔور پَیدا ہُئوا۔

۱۴

اور عازؔور سے صؔدوق پَیدا ہُئوا؛ اور صؔدوق سے اخؔیم پَیدا ہُئوا اور اخؔیم سے الِیہُؔود پَیدا ہُئوا۔

۱۵

اور الِیہُؔود سے اِلیعؔزر پَیدا ہُئوا؛ اور اِلیعؔزر سے متّؔان پَیدا ہُئوا؛ اور متّؔان سے یعقُؔوب پَیدا ہُئوا۔

۱۶

اور یعقُؔوب سے یُؔوسف پَیدا ہُئوا، یہ اُس مرؔیم کا شَوہر تھا جِس سے یِسُؔوع پَیدا ہُئوا جو مِسیح کہلاتا ہے۔

۱۷

پس سب پُشتیں ابرؔہام سے داؤُؔد تک چَودہ پُشتیں ہیں؛ اور داؤُؔد سے لے کر گِرفتار ہو کر باؔبُل جانے تک چَودہ پُشتیں اور گِرفتار ہو کر باؔبُل جانے سے لے کر مِسیح تک چَودہ پُشتیں ہیں۔

۱۸

اب یِسُؔوع مِسیح کی پَیدایش اِس طرح ہُوئی؛ کہ جب اُس کی ماں مرؔیم کی منگنی یُؔوسف کے ساتھ ہو گئی تو اُن کے اکٹّھے ہونے سے پہلے وہ رُوحُ القُدس سے حامِلہ پائی گئی۔

۱۹

تب اُس کے شَوہر یُؔوسف نے، جو راستباز تھا، اور اُسے بدنام کرنا نہیں چاہتا تھا اُسے چُپکے سے چھوڑ دینے کا اِرادہ کِیا۔

۲۰

وہ اِن باتوں کو سوچ ہی رہا تھا، کہ دیکھو، خُداوند کے ایک فرشتہ نے اُس پر خواب میں ظاہر ہو کے کہا، اَے یُؔوسف ابنِ داؤُؔد، اپنی بِیوی مرؔیم کو اپنے ہاں لے آنے سے نہ ڈر کیونکہ جو اُس کے رحم مَیں ہے سو رُوحُ القُدس سے ہے۔

۲۱

اور وہ بیٹا جنے گی، اور تُو اُس کا نام یِسُؔوع رکھے گا؛ کیونکہ وہ اپنے لوگوں کو اُن کے گُناہوں سے بچائے گا۔

۲۲

یہ سب کُچھ اِس لِئے ہُئوا، کہ جو خُداوند نے نبی کی معرفت کہا تھا وہ پُورا ہو؛ کہ۔

۲۳

دیکھو، ایک کنواری حامِلہ ہوگی اور بیٹا جنیگی، اور اُس کا نام اعِمّانؔوایل رکھیں گے، جِس کا ترجمہ یہ ہے خُدا ہمارے ساتھ۔

۲۴

تب یُؔوسف نے نِیند سے جاگ کر وَیسا ہی کِیا جَیسا خُداوند کے فرِشتہ نے اُسے حُکم دِیا تھا اور اپنی بِیوی کو اپنے ہاں لے آیا۔

۲۵

اور اُس کو نہ جانا، جب تک اُس کے پہلوٹھا بیٹا نہ ہُئوا اور اُس کا نام یِسُؔوع رکھّا۔
The King James Version 2023 Edition New Testament is now complete and in print format here.
The King James Version 2023 Edition New Testament is now complete and in print format here.

List of New Testament Papyri

𝔓1 · 𝔓2 · 𝔓3 · 𝔓4 · 𝔓5 · 𝔓6 · 𝔓7 · 𝔓8 · 𝔓9 · 𝔓10 · 𝔓11 · 𝔓12 · 𝔓13 · 𝔓14 · 𝔓15 · 𝔓16 · 𝔓17 · 𝔓18 · 𝔓19 · 𝔓20 · 𝔓21 · 𝔓22 · 𝔓23 · 𝔓24 · 𝔓25 · 𝔓26 · 𝔓27 · 𝔓28 · 𝔓29 · 𝔓30 · 𝔓31 · 𝔓32 · 𝔓33 · 𝔓34 · 𝔓35 · 𝔓36 · 𝔓37 · 𝔓38 · 𝔓39 · 𝔓40 · 𝔓41 · 𝔓42 · 𝔓43 · 𝔓44 · 𝔓45 · 𝔓46 · 𝔓47 · 𝔓48 · 𝔓49 · 𝔓50 · 𝔓51 · 𝔓52 · 𝔓53 · 𝔓54 · 𝔓55 · 𝔓56 · 𝔓57 · 𝔓58 · 𝔓59 · 𝔓60 · 𝔓61 · 𝔓62 · 𝔓63 · 𝔓64 · 𝔓65 · 𝔓66 · 𝔓67 · 𝔓68 · 𝔓69 · 𝔓70 · 𝔓71 · 𝔓72 · 𝔓73 · 𝔓74 · 𝔓75 · 𝔓76 · 𝔓77 · 𝔓78 · 𝔓79 · 𝔓80 · 𝔓81 · 𝔓82 · 𝔓83 · 𝔓84 · 𝔓85 · 𝔓86 · 𝔓87 · 𝔓88 · 𝔓89 · 𝔓90 · 𝔓91 · 𝔓92 · 𝔓93 · 𝔓94 · 𝔓95 · 𝔓96 · 𝔓97 · 𝔓98 · 𝔓99 · 𝔓100 · 𝔓101 · 𝔓102 · 𝔓103 · 𝔓104 · 𝔓105 · 𝔓106 · 𝔓107 · 𝔓108 · 𝔓109 · 𝔓110 · 𝔓111 · 𝔓112 · 𝔓113 · 𝔓114 · 𝔓115 · 𝔓116 · 𝔓117 · 𝔓118 · 𝔓119 · 𝔓120 · 𝔓121 · 𝔓122 · 𝔓123 · 𝔓124 · 𝔓125 · 𝔓126 · 𝔓127 · 𝔓128 · 𝔓129 · 𝔓130 · 𝔓131 · 𝔓132 · 𝔓133 · 𝔓134 · 𝔓135 · 𝔓136 · 𝔓137 · 𝔓138 · 𝔓139 · 𝔓140 ·

List of New Testament minuscules

1 · 2 · 3 · 4 · 5 · 6 · 7 · 8 · 9 · 10 · 11 · 12 · 13 · 14 · 15 · 16 · 17 · 18 · 19 · 20 · 21 · 22 · 23 · 24 · 25 · 26 · 27 · 28 · 29 · 30 · 31 · 32 · 33 · 34 · 35 · 36 · 37 · 38 · 39 · 40 · 41 · 42 · 43 · 44 · 45 · 46 · 47 · 48 · 49 · 50 · 51 · 52 · 53 · 54 · 55 · 56 · 57 · 58 · 59 · 60 · 61 · 62 · 63 · 64 · 65 · 66 · 67 · 68 · 69 · 70 · 71 · 72 · 73 · 74 · 75 · 76 · 77 · 78 · 79 · 80 · 81 · 82 · 83 · 84 · 85 · 86 · 87 · 88 · 89 · 90 · 91 · 92 · 93 · 94 · 95 · 96 · 97 · 98 · 99 · 100 · 101 · 102 · 103 · 104 · 105 · 106 · 107 · 108 · 109 · 110 · 111 · 112 · 113 · 114 · 115 · 116 · 117 · 118 · 119 · 120 · 121 · 122 · 123 · 124 · 125 · 126 · 127 · 128 · 129 · 130 · 131 · 132 · 133 · 134 · 135 · 136 · 137 · 138 · 139 · 140 · 141 · 142 · 143 · 144 · 145 · 146 · 147 · 148 · 149 · 150 · 151 · 152 · 153 · 154 · 155 · 156 · 157 · 158 · 159 · 160 · 161 · 162 · 163 · 164 · 165 · 166 · 167 · 168 · 169 · 170 · 171 · 172 · 173 · 174 · 175 · 176 · 177 · 178 · 179 · 180 · 181 · 182 · 183 · 184 · 185 · 186 · 187 · 188 · 189 · 190 · 191 · 192 · 193 · 194 · 195 · 196 · 197 · 198 · 199 · 200 · 201 · 202 · 203 · 204 · 205 · 206 · 207 · 208 · 209 · 210 · 211 · 212 · 213 · 214 · 215 · 216 · 217 · 218 · 219 · 220 · 221 · 222 · 223 · 224 · 225 · 226 · 227 · 228 · 229 · 230 · 231 · 232 · 233 · 234 · 235 · 236 · 237 · 238 · 239 · 240 · 241 · 242 · 243 · 244 · 245 · 246 · 247 · 248 · 249 · 250 · 251 · 252 · 253 · 254 · 255 · 256 · 257 · 258 · 259 · 260 · 261 · 262 · 263 · 264 · 265 · 266 · 267 · 268 · 269 · 270 · 271 · 272 · 273 · 274 · 275 · 276 · 277 · 278 · 279 · 280 · 281 · 282 · 283 · 284 · 285 · 286 · 287 · 288 · 289 · 290 · 291 · 292 · 293 · 294 · 295 · 296 · 297 · 298 · 299 · 300 · 301 · 302 · 303 · 304 · 305 · 306 · 307 · 308 · 309 · 310 · 311 · 312 · 313 · 314 · 315 · 316 · 317 · 318 · 319 · 320 · 321 · 322 · 323 · 324 · 325 · 326 · 327 · 328 · 329 · 330 · 331 · 332 · 333 · 334 · 335 · 336 · 337 · 338 · 339 · 340 · 341 · 342 · 343 · 344 · 345 · 346 · 347 · 348 · 349 · 350 · 351 · 352 · 353 · 354 · 355 · 356 · 357 · 358 · 359 · 360 · 361 · 362 · 363 · 364 · 365 · 366 · 367 · 368 · 369 · 370 · 371 · 372 · 373 · 374 · 375 · 376 · 377 · 378 · 379 · 380 · 381 · 382 · 383 · 384 · 385 · 386 · 387 · 388 · 389 · 390 · 391 · 392 · 393 · 394 · 395 · 396 · 397 · 398 · 399 · 400 · 401 · 402 · 403 · 404 · 405 · 406 · 407 · 408 · 409 · 410 · 411 · 412 · 413 · 414 · 415 · 416 · 417 · 418 · 419 · 420 · 421 · 422 · 423 · 424 · 425 · 426 · 427 · 428 · 429 · 430 · 431 · 432 · 433 · 434 · 435 · 436 · 437 · 438 · 439 · 440 · 441 · 442 · 443 · 444 · 445 · 446 · 447 · 448 · 449 · 450 · 451 · 452 · 453 · 454 · 455 · 456 · 457 · 458 · 459 · 460 · 461 · 462 · 463 · 464 · 465 · 466 · 467 · 468 · 469 · 470 · 471 · 472 · 473 · 474 · 475 · 476 · 477 · 478 · 479 · 480 · 481 · 482 · 483 · 484 · 485 · 486 · 487 · 488 · 489 · 490 · 491 · 492 · 493 · 494 · 495 · 496 · 497 · 498 · 499 · 500 · 501 · 502 · 503 · 504 · 505 · 506 · 507 · 543 · 544 · 565 · 566 · 579 · 585 · 614 · 639 · 653 · 654 · 655 · 656 · 657 · 658 · 659 · 660 · 661 · 669 · 676 · 685 · 700 · 798 · 823 · 824 · 825 · 826 · 827 · 828 · 829 · 830 · 831 · 876 · 891 · 892 · 893 · 918 · 1071 · 1143 · 1152 · 1241 · 1253 · 1423 · 1424 · 1432 · 1582 · 1739 · 1780 · 1813 · 1834 · 2050 · 2053 · 2059 · 2060 · 2061 · 2062 · 2174 · 2268 · 2344 · 2423 · 2427 · 2437 · 2444 · 2445 · 2446 · 2460 · 2464 · 2491 · 2495 · 2612 · 2613 · 2614 · 2615 · 2616 · 2641 · 2754 · 2755 · 2756 · 2757 · 2766 · 2767 · 2768 · 2793 · 2802 · 2803 · 2804 · 2805 · 2806 · 2807 · 2808 · 2809 · 2810 · 2811 · 2812 · 2813 · 2814 · 2815 · 2816 · 2817 · 2818 · 2819 · 2820 · 2821 · 2855 · 2856 · 2857 · 2858 · 2859 · 2860 · 2861 · 2862 · 2863 · 2881 · 2882 · 2907 · 2965 ·

List of New Testament uncials

01 · 02 · 03 · 04 · 05 · 06 · 07 · 08 · 09 · 010 · 011 · 012 · 013 · 014 · 015 · 016 · 017 · 018 · 019 · 020 · 021 · 022 · 023 · 024 · 025 · 026 · 027 · 028 · 029 · 030 · 031 · 032 · 033 · 034 · 035 · 036 · 037 · 038 · 039 · 040 · 041 · 042 · 043 · 044 · 045 · 046 · 047 · 048 · 049 · 050 · 051 · 052 · 053 · 054 · 055 · 056 · 057 · 058 · 059 · 060 · 061 · 062 · 063 · 064 · 065 · 066 · 067 · 068 · 069 · 070 · 071 · 072 · 073 · 074 · 075 · 076 · 077 · 078 · 079 · 080 · 081 · 082 · 083 · 084 · 085 · 086 · 087 · 088 · 089 · 090 · 091 · 092 · 093 · 094 · 095 · 096 · 097 · 098 · 099 · 0100 · 0101 · 0102 · 0103 · 0104 · 0105 · 0106 · 0107 · 0108 · 0109 · 0110 · 0111 · 0112 · 0113 · 0114 · 0115 · 0116 · 0117 · 0118 · 0119 · 0120 · 0121 · 0122 · 0123 · 0124 · 0125 · 0126 · 0127 · 0128 · 0129 · 0130 · 0131 · 0132 · 0134 · 0135 · 0136 · 0137 · 0138 · 0139 · 0140 · 0141 · 0142 · 0143 · 0144 · 0145 · 0146 · 0147 · 0148 · 0149 · 0150 · 0151 · 0152 · 0153 · 0154 · 0155 · 0156 · 0157 · 0158 · 0159 · 0160 · 0161 · 0162 · 0163 · 0164 · 0165 · 0166 · 0167 · 0168 · 0169 · 0170 · 0171 · 0172 · 0173 · 0174 · 0175 · 0176 · 0177 · 0178 · 0179 · 0180 · 0181 · 0182 · 0183 · 0184 · 0185 · 0186 · 0187 · 0188 · 0189 · 0190 · 0191 · 0192 · 0193 · 0194 · 0195 · 0196 · 0197 · 0198 · 0199 · 0200 · 0201 · 0202 · 0203 · 0204 · 0205 · 0206 · 0207 · 0208 · 0209 · 0210 · 0211 · 0212 · 0213 · 0214 · 0215 · 0216 · 0217 · 0218 · 0219 · 0220 · 0221 · 0222 · 0223 · 0224 · 0225 · 0226 · 0227 · 0228 · 0229 · 0230 · 0231 · 0232 · 0234 · 0235 · 0236 · 0237 · 0238 · 0239 · 0240 · 0241 · 0242 · 0243 · 0244 · 0245 · 0246 · 0247 · 0248 · 0249 · 0250 · 0251 · 0252 · 0253 · 0254 · 0255 · 0256 · 0257 · 0258 · 0259 · 0260 · 0261 · 0262 · 0263 · 0264 · 0265 · 0266 · 0267 · 0268 · 0269 · 0270 · 0271 · 0272 · 0273 · 0274 · 0275 · 0276 · 0277 · 0278 · 0279 · 0280 · 0281 · 0282 · 0283 · 0284 · 0285 · 0286 · 0287 · 0288 · 0289 · 0290 · 0291 · 0292 · 0293 · 0294 · 0295 · 0296 · 0297 · 0298 · 0299 · 0300 · 0301 · 0302 · 0303 · 0304 · 0305 · 0306 · 0307 · 0308 · 0309 · 0310 · 0311 · 0312 · 0313 · 0314 · 0315 · 0316 · 0317 · 0318 · 0319 · 0320 · 0321 · 0322 · 0323 ·

List of New Testament lectionaries

1 · 2 · 3 · 4 · 5 · 6 · 7 · 8 · 9 · 10 · 11 · 12 · 13 · 14 · 15 · 16 · 17 · 18 · 19 · 20 · 21 · 22 · 23 · 24 · 25 · 25b · 26 · 27 · 28 · 29 · 30 · 31 · 32 · 33 · 34 · 35 · 36 · 37 · 38 · 39 · 40 · 41 · 42 · 43 · 44 · 45 · 46 · 47 · 48 · 49 · 50 · 51 · 52 · 53 · 54 · 55 · 56 · 57 · 58 · 59 · 60 · 61 · 62 · 63 · 64 · 65 · 66 · 67 · 68 · 69 · 70 · 71 · 72 · 73 · 74 · 75 · 76 · 77 · 78 · 79 · 80 · 81 · 82 · 83 · 84 · 85 · 86 · 87 · 88 · 89 · 90 · 91 · 92 · 93 · 94 · 95 · 96 · 97 · 98 · 99 · 100 · 101 · 102 · 103 · 104 · 105 · 106 · 107 · 108 · 109 · 110 · 111 · 112 · 113 · 114 · 115 · 116 · 117 · 118 · 119 · 120 · 121 · 122 · 123 · 124 · 125 · 126 · 127 · 128 · 129 · 130 · 131 · 132 · 133 · 134 · 135 · 136 · 137 · 138 · 139 · 140 · 141 · 142 · 143 · 144 · 145 · 146 · 147 · 148 · 149 · 150 · 151 · 152 · 153 · 154 · 155 · 156 · 157 · 158 · 159 · 160 · 161 · 162 · 163 · 164 · 165 · 166 · 167 · 168 · 169 · 170 · 171 · 172 · 173 · 174 · 175 · 176 · 177 · 178 · 179 · 180 · 181 · 182 · 183 · 184 · 185 · 186 · 187 · 188 · 189 · 190 · 191 · 192 · 193 · 194 · 195 · 196 · 197 · 198 · 199 · 200 · 201 · 202 · 203 · 204 · 205 · 206a · 206b · 207 · 208 · 209 · 210 · 211 · 212 · 213 · 214 · 215 · 216 · 217 · 218 · 219 · 220 · 221 · 222 · 223 · 224 · 225 · 226 · 227 · 228 · 229 · 230 · 231 · 232 · 233 · 234 · 235 · 236 · 237 · 238 · 239 · 240 · 241 · 242 · 243 · 244 · 245 · 246 · 247 · 248 · 249 · 250 · 251 · 252 · 253 · 254 · 255 · 256 · 257 · 258 · 259 · 260 · 261 · 262 · 263 · 264 · 265 · 266 · 267 · 268 · 269 · 270 · 271 · 272 · 273 · 274 · 275 · 276 · 277 · 278 · 279 · 280 · 281 · 282 · 283 · 284 · 285 · 286 · 287 · 288 · 289 · 290 · 291 · 292 · 293 · 294 · 295 · 296 · 297 · 298 · 299 · 300 · 301 · 302 · 303 · 304 · 305 · 306 · 307 · 308 · 309 · 310 · 311 · 312 · 313 · 314 · 315 · 316 · 317 · 318 · 319 · 320 · 321 · 322 · 323 · 324 · 325 · 326 · 327 · 328 · 329 · 330 · 331 · 332 · 368 · 449 · 451 · 501 · 502 · 542 · 560 · 561 · 562 · 563 · 564 · 648 · 649 · 809 · 965 · 1033 · 1358 · 1386 · 1491 · 1423 · 1561 · 1575 · 1598 · 1599 · 1602 · 1604 · 1614 · 1619 · 1623 · 1637 · 1681 · 1682 · 1683 · 1684 · 1685 · 1686 · 1691 · 1813 · 1839 · 1965 · 1966 · 1967 · 2005 · 2137 · 2138 · 2139 · 2140 · 2141 · 2142 · 2143 · 2144 · 2145 · 2164 · 2208 · 2210 · 2211 · 2260 · 2261 · 2263 · 2264 · 2265 · 2266 · 2267 · 2276 · 2307 · 2321 · 2352 · 2404 · 2405 · 2406 · 2411 · 2412 ·

New book available with irrefutable evidence for the reading in the TR and KJV.
Revelation 16:5 book
Revelation 16:5 and the Triadic Declaration - A defense of the reading of “shalt be” in the Authorized Version