Acts 17 Urdu
From Textus Receptus
Current revision (04:48, 21 September 2024) (view source) |
|||
(4 intermediate revisions not shown.) | |||
Line 1: | Line 1: | ||
+ | {{Books of the New Testament Urdu}} | ||
<big><div style="text-align: right;"><span style="font-family:Jameel Noori Nastaleeq;"> | <big><div style="text-align: right;"><span style="font-family:Jameel Noori Nastaleeq;"> | ||
۱ | ۱ | ||
- | -پھِر وہ | + | -پھِر وہ امفِپِلُؔس اور اَپُلّؔونیہ ہو کر تَھِسّلُؔنِیکے میں آئے جہاں یہُودِیوں کا ایک عِبادت خانہ تھا |
۲ | ۲ | ||
- | -اور | + | -اور پَولُؔس اپنے دستُور کے مُوافِق اُن کے پاس گیا اور تِین سبتوں کو کِتابِ مُقدّس سے اُن کے ساتھ بحث کی |
۳ | ۳ | ||
- | اور اُس کے معنی کھول کھول کر دلِیلیں پیش کرتا تھا کہ مسِیح کو دُکھ اُٹھانا اور مُردوں میں سے جی اُٹھنا | + | اور اُس کے معنی کھول کھول کر دلِیلیں پیش کرتا تھا کہ مسِیح کو دُکھ اُٹھانا اور مُردوں میں سے جی اُٹھنا ضرُور تھا اور یِہی یِسُؔوع جِسکی مَیں تُمہیں خبر دیتا ہُوں مسِیح ہے۔ |
۴ | ۴ | ||
- | -تب اُن میں سے بعض نے مان لِیا اور | + | -تب اُن میں سے بعض نے مان لِیا اور پَولُؔس اور سِیلاؔس کے شرِیک ہُوئے اور خُدا پرست یُونانِیوں کی ایک بڑی جماعت اور بُہتیری شرِیف عَورتیں بھی اُن کی شرِیک ہُوئِیں |
۵ | ۵ | ||
- | اور یہُودِیوں نے جو اِیمان نہ لائے | + | اور یہُودِیوں نے جو اِیمان نہ لائے حَسد میں آ کر بازاری آدمِیوں میں سے کئی بدمعاشوں کو اپنے ساتھ لِیا اور بھِیڑ لگا کر شہر میں فساد کرنے لگے اور یاسؔون کا گھر گھیر کر اُنہیں ڈھونڈا، کہ لوگوں کے سامنے کھینچ لائیں۔ |
۶ | ۶ | ||
- | اور جب اُنہیں نہ پایا تو یاسؔون اور کئی اَور | + | اور جب اُنہیں نہ پایا تو یاسؔون اور کئی اَور بھائِیوں کو شہر کے حاکِموں کے پاس چِلّاتے ہُوئے کھینچ لے گئے کہ وہ شخص جِنہوں نے جہان کو باغی کر دِیا یہاں بھی آئے ہیں۔ |
۷ | ۷ | ||
- | -اور یاسؔون نے اُنہیں اپنے ہاں اُتارا ہے اور یہ سب کے سب قَیصؔر کے | + | -اور یاسؔون نے اُنہیں اپنے ہاں اُتارا ہے اور یہ سب کے سب قَیصؔر کے اَحکام کی مُخالفت کرکے کہتے ہیں کہ بادشاہ تو اَور ہی ہے یعنی یِسُؔوع |
۸ | ۸ | ||
- | - | + | -سو اُنہوں نے لوگوں، اور شہر کے سرداروں کو، یہ سُنا کے گھبرا دِیا |
۹ | ۹ | ||
- | -اور اُنہوں نے یاسؔون اور | + | -اور اُنہوں نے یاسؔون اور باقِیوں کی ضمانت لے کر اُنہیں چھوڑ دِیا |
۱۰ | ۱۰ | ||
- | -لیکن | + | -لیکن بھائِیوں نے فوراََ راتوں رات پَولُؔس اور سِیلؔاس کو بِیِؔریّہ میں بھیجدِیا۔ وہ وہاں پُہنچکر یہُودِیوں کے عِبادت خانہ میں گئے |
۱۱ | ۱۱ | ||
- | یہ لوگ | + | یہ لوگ تَھِسّلُؔنِیکے کے یہُودِیوں سے نیک ذات تھے کیونکہ اُنہوں نے بڑے شَوق سے کلام کو قبُول کِیا اور روز بروز نوشتوں میں تحقِیق کرتے تھے کہ آیا یہ باتیں اِسی طرح ہیں یا نہیں۔ |
۱۲ | ۱۲ | ||
- | - | + | -اِس واسطے بُہتیرے اُن میں سے اِیمان لائے اور یُونانِیوں میں سے بھی بُہت سی عِزّت دار عَورتیں اور مَرد بھی تھوڑے نہ تھے |
۱۳ | ۱۳ | ||
- | -جب | + | -جب تَھِسّلُؔنِیکے کے یہُودِیوں کو معلُوم ہُئوا کہ پَولُؔس بِیؔرِیّہ میں بھی خُدا کا کلام سُناتا ہے تو وہاں بھی جا کر لوگوں کو اُبھارا اور اُن میں کَھلبلی ڈالی |
۱۴ | ۱۴ | ||
- | -تب اُس وقت | + | -تب اُس وقت بھائِیوں نے فوراََ پَولُؔس کو روانہ کِیا کہ سمُندر کے کنارے تک چلا جائے لیکن سِیلّاس اور تیِمُتھِیُؔس وہِیں رہے |
۱۵ | ۱۵ | ||
- | -اور | + | -اور وہ جو پَولُؔس کی رہبر ی کرتے تھے، اُسے اتھیؔنے تک لے گئے، اور سِیلؔاس اور تیِمُتھِیُؔس کے لِئے یہ حُکم لے کر روانہ ہُوئے کہ جہاں تک ہوسکے جَلد میرے پاس آؤ |
۱۶ | ۱۶ | ||
- | -جب | + | -جب پَولُؔس اتھینؔے میں اُن کی راہ دیکھ رہا تھا تو شہر کو بُتوں سے بَھرا ہُئوا دیکھ کر اُس کا جی جل گیا |
۱۷ | ۱۷ | ||
Line 71: | Line 72: | ||
۱۸ | ۱۸ | ||
- | تب چند | + | تب چند اِپِکُؔوری اور ستوئِیکی فَیلسُؔوف اُس کا مُقابلہ کرنے لگے۔ اور بعض نے کہا کہ یہ بکواسی کیا کہنا چاہتا ہے؟ اَوروں نے کہا یہ غَیر معبُودوں کی خبر دینے والا معلُوم ہوتا ہے۔ اِس لِئے کہ وہ انہیں یِسُؔوع اور قِیامت کی خُوشخبری دیتا تھا۔ |
۱۹ | ۱۹ | ||
- | -تب وہ اُسے اپنے ساتھ | + | -تب وہ اُسے اپنے ساتھ اریوپگُؔس پر لے گئے اور کہا آیا ہم کو معلُوم ہوسکتا ہے کہ یہ نئی تعلِیم جو تُو دیتا ہے کیا ہے؟ |
۲۰ | ۲۰ | ||
- | -کیونکہ تُو | + | -کیونکہ تُو ہمارے کانوں میں انوکھی باتیں سُناتا ہے۔ پس ہم جاننا چاہتے ہیں کہ اِن سے کیا غرض ہے |
۲۱ | ۲۱ | ||
- | -اِس لِئے کہ سب اتھینوی اور پردیسی جو وہاں مُقِیم تھے اپنی فُرصت کا وقت نئی نئی باتیں کہنے سُننے کے سِوا اَور کِسی کام میں | + | -(اِس لِئے کہ سب اتھینوی اور پردیسی جو وہاں مُقِیم تھے اپنی فُرصت کا وقت نئی نئی باتیں کہنے سُننے کے سِوا اَور کِسی کام میں صَرف نہ کرتے تھے) |
۲۲ | ۲۲ | ||
- | -تب | + | -تب پَولُؔس نے اریوپگُؔس کے بِیچ میں کھڑے ہو کر کہا کہ اَے اتھینؔے کے آدمیو، مَیں دیکھتا ہُوں کہ تُم ہر بات میں دیوتاؤں کے بڑے پوجنے والے ہو |
۲۳ | ۲۳ | ||
- | چُنانچہ مَیں سَیر کرتے اور تُمہارے | + | چُنانچہ مَیں نے سَیر کرتے اور تُمہارے مَعبُودوں پر غَور کرتے وقت ایک اَیسی قُربان گاہ بھی پائی جِس پر لِکھا تھا کہ نامعلُوم خُدا کے لِئے۔ پس جِس کو تُم بغَیر معلُوم کِئے پُوجتے ہو مَیں تُمکو اُسی کی خبر دیتا ہُوں۔ |
۲۴ | ۲۴ | ||
- | -جِس خُدا نے دُنیا اور اُس کی سب چِیزوں کو پَیدا کِیا وہ آسمان اور زمِین کا مالِک | + | -جِس خُدا نے دُنیا اور اُس کی سب چِیزوں کو پَیدا کِیا وہ آسمان اور زمِین کا مالِک ہو کر ہاتھ کے بنائے ہُوئے مَندروں میں نہیں رہتا |
۲۵ | ۲۵ | ||
- | -نہ کِسی چِیز کا مُحتاج | + | -نہ کِسی چِیز کا مُحتاج ہو کر آدمِیوں کے ہاتھوں سے خِدمت لیتا ہے کیونکہ وہ تو خُود سب کو زِندگی اور سانس اور سب کُچھ دیتا ہے |
۲۶ | ۲۶ | ||
- | -اور اُس نے ایک ہی خون سے آدمِیوں کی ہر ایک قَوم تمام رُویِ زمِین پر رہنے کے لئِے پَیدا کی اور اُن کی مِیعادیں اور | + | -اور اُس نے ایک ہی خون سے آدمِیوں کی ہر ایک قَوم تمام رُویِ زمِین پر رہنے کے لئِے پَیدا کی اور اُن کی مِیعادیں اور سکُونت کی حدّیں مُقرّر کِیں |
۲۷ | ۲۷ | ||
- | -تاکہ | + | -تاکہ خُداوند کو ڈُھونڈیں۔ شاید کہ ٹٹول کر اُسے پائیں ہر چند وہ ہم میں سے کِسی سے دُور نہیں |
۲۸ | ۲۸ | ||
Line 115: | Line 116: | ||
۲۹ | ۲۹ | ||
- | -پس خُدا کی نسل | + | -پس خُدا کی نسل ہو کر ہم کو یہ خیال کرنا مُناسِب نہیں کہ خُدا اُس سونے، چاندی یا پتّھر کی مانِند ہے جو آدمی کے ہُنر اور اِیجاد سے گھڑے گئے ہوں |
۳۰ | ۳۰ | ||
Line 123: | Line 124: | ||
۳۱ | ۳۱ | ||
- | کیونکہ اُس نے ایک دِن ٹھہرایا ہے جِس میں وہ راستی سے دُنیا کی عدالت اُس آدمی کی معرفت کرے گا جِسے اُس نے مُقرّر کِیا ہے اور اُسے مُردوں میں سے | + | کیونکہ اُس نے ایک دِن ٹھہرایا ہے جِس میں وہ راستی سے دُنیا کی عدالت اُس آدمی کی معرفت کرے گا جِسے اُس نے مُقرّر کِیا ہے اور اُسے مُردوں میں سے جِلا کر یہ بات سب پر ثابِت کر دی ہے۔ |
۳۲ | ۳۲ | ||
- | -جب اُنہوں نے مُردوں کی | + | -اور جب اُنہوں نے مُردوں کی قِیامت کا ذِکر سُنا تو بعض ٹھٹّھا مارنے لگے اور بعض نے کہا کہ یہ بات ہم تُجھ سے پھِر کبھی سُنیں گے |
۳۳ | ۳۳ | ||
- | - | + | -تب پَولُؔس اُن کے درمیان سے چلا گیا |
۳۴ | ۳۴ | ||
- | -مگر چند آدمی اُس کے ساتھ مِل گئے اور اِیمان لے آئے۔ اُن میں | + | -مگر چند آدمی اُس کے ساتھ مِل گئے اور اِیمان لے آئے۔ اُن میں دِیونُسی یُؔس اریوپگُؔس کا ایک حاکِم اور دَمَرِؔس نام ایک عَورت تھی اور بعض اَور بھی اُن کے ساتھ تھے </span></div></big> |
+ | |||
+ | {{Donate}} |
Current revision
متّی - ۱ ۲ ۳ ۴ ۵ ۶ ۷ ۸ ۹ ۱۰ ۱۱ ۱۲ ۱۳ ۱۴ ۱۸ ۱۶ ۱۷ ۱۸ ۱۹ ۲۰ ۲۱ ۲۲ ۲۳ ۲۴ ۲۵ ۲۶ ۲۷ ۲۸ مرقس - ۱ ۲ ۳ ۴ ۵ ۶ ۷ ۸ ۹ ۱۰ ۱۱ ۱۲ ۱۳ ۱۴ ۱۵ ۱۶ لُوقا - ۱ ۲ ۳ ۴ ۵ ۶ ۷ ۸ ۹ ۱۰ ۱۱ ۱۲ ۱۳ ۱۴ ۱۵ ۱۶ ۱۷ ۱۸ ۱۹ ۲۰ ۲۱ ۲۲ ۲۳ ۲۴ یُوحنّا - ۱ ۲ ۳ ۴ ۵ ۶ ۷ ۸ ۹ ۱۰ ۱۱ ۱۲ ۱۳ ۱۴ ۱۵ ۱۶ ۱۷ ۱۸ ۱۹ ۲۰ ۲۱ َعمال - ۱ ۲ ۳ ۴ ۵ ۶ ۷ ۸ ۹ ۱۰ ۱۱ ۱۲ ۱۳ ۱۴ ۱۵ ۱۶ ۱۷ ۱۸ ۱۹ ۲۰ ۲۱ ۲۲ ۲۳ ۲۴ ۲۵ ۲۶ ۲۷ ۲۸ رُومِیوں - ۱ ۲ ۳ ۴ ۵ ۶ ۷ ۸ ۹ ۱۰ ۱۱ ۱۲ ۱۳ ۱۴ ۱۵ ۱۶ کرنتھیوں ۱ - ۱ ۲ ۳ ۴ ۵ ۶ ۷ ۸ ۹ ۱۰ ۱۱ ۱۲ ۱۳ ۱۴ ۱۵ ۱۶ کرنتھیوں ۲ - ۱ ۲ ۳ ۴ ۵ ۶ ۷ ۸ ۹ ۱۰ ۱۱ ۱۲ ۱۳ تھِسّلُنیکیوں ۲ - ۱ ۲ ۳ تِیمُتھِیُس ۲ - ۱ ۲ ۳ ۴ عِبرانیوں - ۱ ۲ ۳ ۴ ۵ ۶ ۷ ۸ ۹ ۱۰ ۱۱ ۱۲ ۱۳ مُکاشفہ - ۱ ۲ ۳ ۴ ۵ ۶ ۷ ۸ ۹ ۱۰ ۱۱ ۱۲ ۱۳ ۱۴ ۱۵ ۱۶ ۱۷ ۱۸ ۱۹ ۲۰ ۲۱ ۲۲ See Also: Urdu Old Testament |
---|
۱
-پھِر وہ امفِپِلُؔس اور اَپُلّؔونیہ ہو کر تَھِسّلُؔنِیکے میں آئے جہاں یہُودِیوں کا ایک عِبادت خانہ تھا
۲
-اور پَولُؔس اپنے دستُور کے مُوافِق اُن کے پاس گیا اور تِین سبتوں کو کِتابِ مُقدّس سے اُن کے ساتھ بحث کی
۳
اور اُس کے معنی کھول کھول کر دلِیلیں پیش کرتا تھا کہ مسِیح کو دُکھ اُٹھانا اور مُردوں میں سے جی اُٹھنا ضرُور تھا اور یِہی یِسُؔوع جِسکی مَیں تُمہیں خبر دیتا ہُوں مسِیح ہے۔
۴
-تب اُن میں سے بعض نے مان لِیا اور پَولُؔس اور سِیلاؔس کے شرِیک ہُوئے اور خُدا پرست یُونانِیوں کی ایک بڑی جماعت اور بُہتیری شرِیف عَورتیں بھی اُن کی شرِیک ہُوئِیں
۵
اور یہُودِیوں نے جو اِیمان نہ لائے حَسد میں آ کر بازاری آدمِیوں میں سے کئی بدمعاشوں کو اپنے ساتھ لِیا اور بھِیڑ لگا کر شہر میں فساد کرنے لگے اور یاسؔون کا گھر گھیر کر اُنہیں ڈھونڈا، کہ لوگوں کے سامنے کھینچ لائیں۔
۶
اور جب اُنہیں نہ پایا تو یاسؔون اور کئی اَور بھائِیوں کو شہر کے حاکِموں کے پاس چِلّاتے ہُوئے کھینچ لے گئے کہ وہ شخص جِنہوں نے جہان کو باغی کر دِیا یہاں بھی آئے ہیں۔
۷
-اور یاسؔون نے اُنہیں اپنے ہاں اُتارا ہے اور یہ سب کے سب قَیصؔر کے اَحکام کی مُخالفت کرکے کہتے ہیں کہ بادشاہ تو اَور ہی ہے یعنی یِسُؔوع
۸
-سو اُنہوں نے لوگوں، اور شہر کے سرداروں کو، یہ سُنا کے گھبرا دِیا
۹
-اور اُنہوں نے یاسؔون اور باقِیوں کی ضمانت لے کر اُنہیں چھوڑ دِیا
۱۰
-لیکن بھائِیوں نے فوراََ راتوں رات پَولُؔس اور سِیلؔاس کو بِیِؔریّہ میں بھیجدِیا۔ وہ وہاں پُہنچکر یہُودِیوں کے عِبادت خانہ میں گئے
۱۱
یہ لوگ تَھِسّلُؔنِیکے کے یہُودِیوں سے نیک ذات تھے کیونکہ اُنہوں نے بڑے شَوق سے کلام کو قبُول کِیا اور روز بروز نوشتوں میں تحقِیق کرتے تھے کہ آیا یہ باتیں اِسی طرح ہیں یا نہیں۔
۱۲
-اِس واسطے بُہتیرے اُن میں سے اِیمان لائے اور یُونانِیوں میں سے بھی بُہت سی عِزّت دار عَورتیں اور مَرد بھی تھوڑے نہ تھے
۱۳
-جب تَھِسّلُؔنِیکے کے یہُودِیوں کو معلُوم ہُئوا کہ پَولُؔس بِیؔرِیّہ میں بھی خُدا کا کلام سُناتا ہے تو وہاں بھی جا کر لوگوں کو اُبھارا اور اُن میں کَھلبلی ڈالی
۱۴
-تب اُس وقت بھائِیوں نے فوراََ پَولُؔس کو روانہ کِیا کہ سمُندر کے کنارے تک چلا جائے لیکن سِیلّاس اور تیِمُتھِیُؔس وہِیں رہے
۱۵
-اور وہ جو پَولُؔس کی رہبر ی کرتے تھے، اُسے اتھیؔنے تک لے گئے، اور سِیلؔاس اور تیِمُتھِیُؔس کے لِئے یہ حُکم لے کر روانہ ہُوئے کہ جہاں تک ہوسکے جَلد میرے پاس آؤ
۱۶
-جب پَولُؔس اتھینؔے میں اُن کی راہ دیکھ رہا تھا تو شہر کو بُتوں سے بَھرا ہُئوا دیکھ کر اُس کا جی جل گیا
۱۷
-اِس لِئے وہ عِبادت خانہ میں یہُودِیوں اور خُدا پرستوں سے اور چَوک میں جو ملِتے تھے اُن سے روز بحث کِیا کرتا تھا
۱۸
تب چند اِپِکُؔوری اور ستوئِیکی فَیلسُؔوف اُس کا مُقابلہ کرنے لگے۔ اور بعض نے کہا کہ یہ بکواسی کیا کہنا چاہتا ہے؟ اَوروں نے کہا یہ غَیر معبُودوں کی خبر دینے والا معلُوم ہوتا ہے۔ اِس لِئے کہ وہ انہیں یِسُؔوع اور قِیامت کی خُوشخبری دیتا تھا۔
۱۹
-تب وہ اُسے اپنے ساتھ اریوپگُؔس پر لے گئے اور کہا آیا ہم کو معلُوم ہوسکتا ہے کہ یہ نئی تعلِیم جو تُو دیتا ہے کیا ہے؟
۲۰
-کیونکہ تُو ہمارے کانوں میں انوکھی باتیں سُناتا ہے۔ پس ہم جاننا چاہتے ہیں کہ اِن سے کیا غرض ہے
۲۱
-(اِس لِئے کہ سب اتھینوی اور پردیسی جو وہاں مُقِیم تھے اپنی فُرصت کا وقت نئی نئی باتیں کہنے سُننے کے سِوا اَور کِسی کام میں صَرف نہ کرتے تھے)
۲۲
-تب پَولُؔس نے اریوپگُؔس کے بِیچ میں کھڑے ہو کر کہا کہ اَے اتھینؔے کے آدمیو، مَیں دیکھتا ہُوں کہ تُم ہر بات میں دیوتاؤں کے بڑے پوجنے والے ہو
۲۳
چُنانچہ مَیں نے سَیر کرتے اور تُمہارے مَعبُودوں پر غَور کرتے وقت ایک اَیسی قُربان گاہ بھی پائی جِس پر لِکھا تھا کہ نامعلُوم خُدا کے لِئے۔ پس جِس کو تُم بغَیر معلُوم کِئے پُوجتے ہو مَیں تُمکو اُسی کی خبر دیتا ہُوں۔
۲۴
-جِس خُدا نے دُنیا اور اُس کی سب چِیزوں کو پَیدا کِیا وہ آسمان اور زمِین کا مالِک ہو کر ہاتھ کے بنائے ہُوئے مَندروں میں نہیں رہتا
۲۵
-نہ کِسی چِیز کا مُحتاج ہو کر آدمِیوں کے ہاتھوں سے خِدمت لیتا ہے کیونکہ وہ تو خُود سب کو زِندگی اور سانس اور سب کُچھ دیتا ہے
۲۶
-اور اُس نے ایک ہی خون سے آدمِیوں کی ہر ایک قَوم تمام رُویِ زمِین پر رہنے کے لئِے پَیدا کی اور اُن کی مِیعادیں اور سکُونت کی حدّیں مُقرّر کِیں
۲۷
-تاکہ خُداوند کو ڈُھونڈیں۔ شاید کہ ٹٹول کر اُسے پائیں ہر چند وہ ہم میں سے کِسی سے دُور نہیں
۲۸
-کیونکہ اُسی میں ہم جِیتے اور چلتے پھِرتے اور مَوجُود ہیں۔ جَیسا تُمہارے شاعِروں میں سے بھی بعض نے کہا ہے کہ ہم تو اُس کی نسل بھی ہیں
۲۹
-پس خُدا کی نسل ہو کر ہم کو یہ خیال کرنا مُناسِب نہیں کہ خُدا اُس سونے، چاندی یا پتّھر کی مانِند ہے جو آدمی کے ہُنر اور اِیجاد سے گھڑے گئے ہوں
۳۰
-پس خُدا جہالت کے وقتوں سے چشم پوشی کرکے اب سب آدمِیوں کو ہر جگہ حُکم دیتا ہے کہ تَوبہ کریں
۳۱
کیونکہ اُس نے ایک دِن ٹھہرایا ہے جِس میں وہ راستی سے دُنیا کی عدالت اُس آدمی کی معرفت کرے گا جِسے اُس نے مُقرّر کِیا ہے اور اُسے مُردوں میں سے جِلا کر یہ بات سب پر ثابِت کر دی ہے۔
۳۲
-اور جب اُنہوں نے مُردوں کی قِیامت کا ذِکر سُنا تو بعض ٹھٹّھا مارنے لگے اور بعض نے کہا کہ یہ بات ہم تُجھ سے پھِر کبھی سُنیں گے
۳۳
-تب پَولُؔس اُن کے درمیان سے چلا گیا
۳۴
-مگر چند آدمی اُس کے ساتھ مِل گئے اور اِیمان لے آئے۔ اُن میں دِیونُسی یُؔس اریوپگُؔس کا ایک حاکِم اور دَمَرِؔس نام ایک عَورت تھی اور بعض اَور بھی اُن کے ساتھ تھے
|
1 · 2 · 3 · 4 · 5 · 6 · 7 · 8 · 9 · 10 · 11 · 12 · 13 · 14 · 15 · 16 · 17 · 18 · 19 · 20 · 21 · 22 · 23 · 24 · 25 · 26 · 27 · 28 · 29 · 30 · 31 · 32 · 33 · 34 · 35 · 36 · 37 · 38 · 39 · 40 · 41 · 42 · 43 · 44 · 45 · 46 · 47 · 48 · 49 · 50 · 51 · 52 · 53 · 54 · 55 · 56 · 57 · 58 · 59 · 60 · 61 · 62 · 63 · 64 · 65 · 66 · 67 · 68 · 69 · 70 · 71 · 72 · 73 · 74 · 75 · 76 · 77 · 78 · 79 · 80 · 81 · 82 · 83 · 84 · 85 · 86 · 87 · 88 · 89 · 90 · 91 · 92 · 93 · 94 · 95 · 96 · 97 · 98 · 99 · 100 · 101 · 102 · 103 · 104 · 105 · 106 · 107 · 108 · 109 · 110 · 111 · 112 · 113 · 114 · 115 · 116 · 117 · 118 · 119 · 120 · 121 · 122 · 123 · 124 · 125 · 126 · 127 · 128 · 129 · 130 · 131 · 132 · 133 · 134 · 135 · 136 · 137 · 138 · 139 · 140 ·
List of New Testament minuscules
1 · 2 · 3 · 4 · 5 · 6 · 7 · 8 · 9 · 10 · 11 · 12 · 13 · 14 · 15 · 16 · 17 · 18 · 19 · 20 · 21 · 22 · 23 · 24 · 25 · 26 · 27 · 28 · 29 · 30 · 31 · 32 · 33 · 34 · 35 · 36 · 37 · 38 · 39 · 40 · 41 · 42 · 43 · 44 · 45 · 46 · 47 · 48 · 49 · 50 · 51 · 52 · 53 · 54 · 55 · 56 · 57 · 58 · 59 · 60 · 61 · 62 · 63 · 64 · 65 · 66 · 67 · 68 · 69 · 70 · 71 · 72 · 73 · 74 · 75 · 76 · 77 · 78 · 79 · 80 · 81 · 82 · 83 · 84 · 85 · 86 · 87 · 88 · 89 · 90 · 91 · 92 · 93 · 94 · 95 · 96 · 97 · 98 · 99 · 100 · 101 · 102 · 103 · 104 · 105 · 106 · 107 · 108 · 109 · 110 · 111 · 112 · 113 · 114 · 115 · 116 · 117 · 118 · 119 · 120 · 121 · 122 · 123 · 124 · 125 · 126 · 127 · 128 · 129 · 130 · 131 · 132 · 133 · 134 · 135 · 136 · 137 · 138 · 139 · 140 · 141 · 142 · 143 · 144 · 145 · 146 · 147 · 148 · 149 · 150 · 151 · 152 · 153 · 154 · 155 · 156 · 157 · 158 · 159 · 160 · 161 · 162 · 163 · 164 · 165 · 166 · 167 · 168 · 169 · 170 · 171 · 172 · 173 · 174 · 175 · 176 · 177 · 178 · 179 · 180 · 181 · 182 · 183 · 184 · 185 · 186 · 187 · 188 · 189 · 190 · 191 · 192 · 193 · 194 · 195 · 196 · 197 · 198 · 199 · 200 · 201 · 202 · 203 · 204 · 205 · 206 · 207 · 208 · 209 · 210 · 211 · 212 · 213 · 214 · 215 · 216 · 217 · 218 · 219 · 220 · 221 · 222 · 223 · 224 · 225 · 226 · 227 · 228 · 229 · 230 · 231 · 232 · 233 · 234 · 235 · 236 · 237 · 238 · 239 · 240 · 241 · 242 · 243 · 244 · 245 · 246 · 247 · 248 · 249 · 250 · 251 · 252 · 253 · 254 · 255 · 256 · 257 · 258 · 259 · 260 · 261 · 262 · 263 · 264 · 265 · 266 · 267 · 268 · 269 · 270 · 271 · 272 · 273 · 274 · 275 · 276 · 277 · 278 · 279 · 280 · 281 · 282 · 283 · 284 · 285 · 286 · 287 · 288 · 289 · 290 · 291 · 292 · 293 · 294 · 295 · 296 · 297 · 298 · 299 · 300 · 301 · 302 · 303 · 304 · 305 · 306 · 307 · 308 · 309 · 310 · 311 · 312 · 313 · 314 · 315 · 316 · 317 · 318 · 319 · 320 · 321 · 322 · 323 · 324 · 325 · 326 · 327 · 328 · 329 · 330 · 331 · 332 · 333 · 334 · 335 · 336 · 337 · 338 · 339 · 340 · 341 · 342 · 343 · 344 · 345 · 346 · 347 · 348 · 349 · 350 · 351 · 352 · 353 · 354 · 355 · 356 · 357 · 358 · 359 · 360 · 361 · 362 · 363 · 364 · 365 · 366 · 367 · 368 · 369 · 370 · 371 · 372 · 373 · 374 · 375 · 376 · 377 · 378 · 379 · 380 · 381 · 382 · 383 · 384 · 385 · 386 · 387 · 388 · 389 · 390 · 391 · 392 · 393 · 394 · 395 · 396 · 397 · 398 · 399 · 400 · 401 · 402 · 403 · 404 · 405 · 406 · 407 · 408 · 409 · 410 · 411 · 412 · 413 · 414 · 415 · 416 · 417 · 418 · 419 · 420 · 421 · 422 · 423 · 424 · 425 · 426 · 427 · 428 · 429 · 430 · 431 · 432 · 433 · 434 · 435 · 436 · 437 · 438 · 439 · 440 · 441 · 442 · 443 · 444 · 445 · 446 · 447 · 448 · 449 · 450 · 451 · 452 · 453 · 454 · 455 · 456 · 457 · 458 · 459 · 460 · 461 · 462 · 463 · 464 · 465 · 466 · 467 · 468 · 469 · 470 · 471 · 472 · 473 · 474 · 475 · 476 · 477 · 478 · 479 · 480 · 481 · 482 · 483 · 484 · 485 · 486 · 487 · 488 · 489 · 490 · 491 · 492 · 493 · 494 · 495 · 496 · 497 · 498 · 499 · 500 · 501 · 502 · 503 · 504 · 505 · 506 · 507 · 543 · 544 · 565 · 566 · 579 · 585 · 614 · 639 · 653 · 654 · 655 · 656 · 657 · 658 · 659 · 660 · 661 · 669 · 676 · 685 · 700 · 798 · 823 · 824 · 825 · 826 · 827 · 828 · 829 · 830 · 831 · 876 · 891 · 892 · 893 · 1071 · 1143 · 1152 · 1241 · 1253 · 1423 · 1424 · 1432 · 1582 · 1739 · 1780 · 1813 · 1834 · 2050 · 2053 · 2059 · 2060 · 2061 · 2062 · 2174 · 2268 · 2344 · 2423 · 2427 · 2437 · 2444 · 2445 · 2446 · 2460 · 2464 · 2491 · 2495 · 2612 · 2613 · 2614 · 2615 · 2616 · 2641 · 2754 · 2755 · 2756 · 2757 · 2766 · 2767 · 2768 · 2793 · 2802 · 2803 · 2804 · 2805 · 2806 · 2807 · 2808 · 2809 · 2810 · 2811 · 2812 · 2813 · 2814 · 2815 · 2816 · 2817 · 2818 · 2819 · 2820 · 2821 · 2855 · 2856 · 2857 · 2858 · 2859 · 2860 · 2861 · 2862 · 2863 · 2881 · 2882 · 2907 · 2965 ·
01 · 02 · 03 · 04 · 05 · 06 · 07 · 08 · 09 · 010 · 011 · 012 · 013 · 014 · 015 · 016 · 017 · 018 · 019 · 020 · 021 · 022 · 023 · 024 · 025 · 026 · 027 · 028 · 029 · 030 · 031 · 032 · 033 · 034 · 035 · 036 · 037 · 038 · 039 · 040 · 041 · 042 · 043 · 044 · 045 · 046 · 047 · 048 · 049 · 050 · 051 · 052 · 053 · 054 · 055 · 056 · 057 · 058 · 059 · 060 · 061 · 062 · 063 · 064 · 065 · 066 · 067 · 068 · 069 · 070 · 071 · 072 · 073 · 074 · 075 · 076 · 077 · 078 · 079 · 080 · 081 · 082 · 083 · 084 · 085 · 086 · 087 · 088 · 089 · 090 · 091 · 092 · 093 · 094 · 095 · 096 · 097 · 098 · 099 · 0100 · 0101 · 0102 · 0103 · 0104 · 0105 · 0106 · 0107 · 0108 · 0109 · 0110 · 0111 · 0112 · 0113 · 0114 · 0115 · 0116 · 0117 · 0118 · 0119 · 0120 · 0121 · 0122 · 0123 · 0124 · 0125 · 0126 · 0127 · 0128 · 0129 · 0130 · 0131 · 0132 · 0134 · 0135 · 0136 · 0137 · 0138 · 0139 · 0140 · 0141 · 0142 · 0143 · 0144 · 0145 · 0146 · 0147 · 0148 · 0149 · 0150 · 0151 · 0152 · 0153 · 0154 · 0155 · 0156 · 0157 · 0158 · 0159 · 0160 · 0161 · 0162 · 0163 · 0164 · 0165 · 0166 · 0167 · 0168 · 0169 · 0170 · 0171 · 0172 · 0173 · 0174 · 0175 · 0176 · 0177 · 0178 · 0179 · 0180 · 0181 · 0182 · 0183 · 0184 · 0185 · 0186 · 0187 · 0188 · 0189 · 0190 · 0191 · 0192 · 0193 · 0194 · 0195 · 0196 · 0197 · 0198 · 0199 · 0200 · 0201 · 0202 · 0203 · 0204 · 0205 · 0206 · 0207 · 0208 · 0209 · 0210 · 0211 · 0212 · 0213 · 0214 · 0215 · 0216 · 0217 · 0218 · 0219 · 0220 · 0221 · 0222 · 0223 · 0224 · 0225 · 0226 · 0227 · 0228 · 0229 · 0230 · 0231 · 0232 · 0234 · 0235 · 0236 · 0237 · 0238 · 0239 · 0240 · 0241 · 0242 · 0243 · 0244 · 0245 · 0246 · 0247 · 0248 · 0249 · 0250 · 0251 · 0252 · 0253 · 0254 · 0255 · 0256 · 0257 · 0258 · 0259 · 0260 · 0261 · 0262 · 0263 · 0264 · 0265 · 0266 · 0267 · 0268 · 0269 · 0270 · 0271 · 0272 · 0273 · 0274 · 0275 · 0276 · 0277 · 0278 · 0279 · 0280 · 0281 · 0282 · 0283 · 0284 · 0285 · 0286 · 0287 · 0288 · 0289 · 0290 · 0291 · 0292 · 0293 · 0294 · 0295 · 0296 · 0297 · 0298 · 0299 · 0300 · 0301 · 0302 · 0303 · 0304 · 0305 · 0306 · 0307 · 0308 · 0309 · 0310 · 0311 · 0312 · 0313 · 0314 · 0315 · 0316 · 0317 · 0318 · 0319 · 0320 · 0321 · 0322 · 0323 ·
List of New Testament lectionaries
1 · 2 · 3 · 4 · 5 · 6 · 7 · 8 · 9 · 10 · 11 · 12 · 13 · 14 · 15 · 16 · 17 · 18 · 19 · 20 · 21 · 22 · 23 · 24 · 25 · 25b · 26 · 27 · 28 · 29 · 30 · 31 · 32 · 33 · 34 · 35 · 36 · 37 · 38 · 39 · 40 · 41 · 42 · 43 · 44 · 45 · 46 · 47 · 48 · 49 · 50 · 51 · 52 · 53 · 54 · 55 · 56 · 57 · 58 · 59 · 60 · 61 · 62 · 63 · 64 · 65 · 66 · 67 · 68 · 69 · 70 · 71 · 72 · 73 · 74 · 75 · 76 · 77 · 78 · 79 · 80 · 81 · 82 · 83 · 84 · 85 · 86 · 87 · 88 · 89 · 90 · 91 · 92 · 93 · 94 · 95 · 96 · 97 · 98 · 99 · 100 · 101 · 102 · 103 · 104 · 105 · 106 · 107 · 108 · 109 · 110 · 111 · 112 · 113 · 114 · 115 · 116 · 117 · 118 · 119 · 120 · 121 · 122 · 123 · 124 · 125 · 126 · 127 · 128 · 129 · 130 · 131 · 132 · 133 · 134 · 135 · 136 · 137 · 138 · 139 · 140 · 141 · 142 · 143 · 144 · 145 · 146 · 147 · 148 · 149 · 150 · 151 · 152 · 153 · 154 · 155 · 156 · 157 · 158 · 159 · 160 · 161 · 162 · 163 · 164 · 165 · 166 · 167 · 168 · 169 · 170 · 171 · 172 · 173 · 174 · 175 · 176 · 177 · 178 · 179 · 180 · 181 · 182 · 183 · 184 · 185 · 186 · 187 · 188 · 189 · 190 · 191 · 192 · 193 · 194 · 195 · 196 · 197 · 198 · 199 · 200 · 201 · 202 · 203 · 204 · 205 · 206a · 206b · 207 · 208 · 209 · 210 · 211 · 212 · 213 · 214 · 215 · 216 · 217 · 218 · 219 · 220 · 221 · 222 · 223 · 224 · 225 · 226 · 227 · 228 · 229 · 230 · 231 · 232 · 233 · 234 · 235 · 236 · 237 · 238 · 239 · 240 · 241 · 242 · 243 · 244 · 245 · 246 · 247 · 248 · 249 · 250 · 251 · 252 · 253 · 254 · 255 · 256 · 257 · 258 · 259 · 260 · 261 · 262 · 263 · 264 · 265 · 266 · 267 · 268 · 269 · 270 · 271 · 272 · 273 · 274 · 275 · 276 · 277 · 278 · 279 · 280 · 281 · 282 · 283 · 284 · 285 · 286 · 287 · 288 · 289 · 290 · 291 · 292 · 293 · 294 · 295 · 296 · 297 · 298 · 299 · 300 · 301 · 302 · 303 · 304 · 305 · 306 · 307 · 308 · 309 · 310 · 311 · 312 · 313 · 314 · 315 · 316 · 317 · 318 · 319 · 320 · 321 · 322 · 323 · 324 · 325 · 326 · 327 · 328 · 329 · 330 · 331 · 332 · 368 · 449 · 451 · 501 · 502 · 542 · 560 · 561 · 562 · 563 · 564 · 648 · 649 · 809 · 965 · 1033 · 1358 · 1386 · 1491 · 1423 · 1561 · 1575 · 1598 · 1599 · 1602 · 1604 · 1614 · 1619 · 1623 · 1637 · 1681 · 1682 · 1683 · 1684 · 1685 · 1686 · 1691 · 1813 · 1839 · 1965 · 1966 · 1967 · 2005 · 2137 · 2138 · 2139 · 2140 · 2141 · 2142 · 2143 · 2144 · 2145 · 2164 · 2208 · 2210 · 2211 · 2260 · 2261 · 2263 · 2264 · 2265 · 2266 · 2267 · 2276 · 2307 · 2321 · 2352 · 2404 · 2405 · 2406 · 2411 · 2412 ·