Acts 13 Urdu

From Textus Receptus

(Difference between revisions)
Jump to: navigation, search
Current revision (06:52, 19 September 2024) (view source)
 
(3 intermediate revisions not shown.)
Line 1: Line 1:
 +
{{Books of the New Testament Urdu}}
<big><div style="text-align: right;"><span style="font-family:Jameel Noori Nastaleeq;">
<big><div style="text-align: right;"><span style="font-family:Jameel Noori Nastaleeq;">
۱  
۱  
-
انطاکِؔیہ میں اُس کلیِسیا کے مُتعلّق جو وہاں تھی کئی نبی اور مُعِلّم تھے یعنی برنباؔس اور شمؔعُون جو کالا کہلاتا ہے اور لُوکیُِسؔ کُرینی اور مناؔہیم جو چوتھائی مُلک کے حاکِم ہیرودؔیس کے ساتھ پلا تھا اور ساؤُؔل
+
اور انطؔاکِیہ میں اُس کلیِسیاء کے مُتعلِّق جو وہاں تھی کئی نبی اور مُعِلّم تھے یعنی برنباؔس اور شمعُؔون جو کالا کہلاتا ہے اور لُوکِیُؔس کُرینی اور مناؔہیم جو چَوتھائی مُلک کے حاکِم ہیؔرودیس کے ساتھ پلا تھا اور ساؤُؔل۔
۲  
۲  
-
جب وہ خُداوند کی عِبادت کر رہے اور روزے رکھ رہے تھے تو رُوحُ القُدس نے کہا میرے لئِے برنباؔس اور ساؤُؔل کو اُس کام کے واسطے مخصُوص کردو جِس کے واسطے مَیں نے اُن کو بُلایا ہے
+
جب وہ خُداوند کی عِبادت کر رہے اور روزے رکھ رہے تھے تو رُوحُ القُدس نے کہا میرے لِئے برنباؔس اور ساؤُؔل کو اُس کام کے واسطے مخصُوص کر دو جِس کے واسطے مَیں نے اُن کو بُلایا ہے۔
۳  
۳  
-
-تب اُنہوں نے روزہ رکھ کر اور دُعا کرکے اور اُن پر ہاتھ رکھ کر اُنہیں رُخصت کِیا
+
-تب اُنہوں نے روزہ رکھ کر اور دُعا کر کے اور اُن پر ہاتھ رکھ کر اُنہیں رُخصت کِیا
۴  
۴  
-
-پس وہ رُوحُ القُدّس کے بھیجے ہُوئے سِلُؔوکیہ کو گئے اور وہاں سے جہاز پر کُپرؔس کو چلے
+
-پس وہ رُوحِ القُدس کے بھیجے ہُوئے سِلُؔوکیہ کو گئے اور وہاں سے جہاز پر کُپرُؔس کو چلے
۵  
۵  
-
-اور سَلَمِیؔس میں پُہنچکر یہُودِیوں کے عِبادت خانوں میں خُدا کا کلام سُنانے لگے اور یُوحنّؔا اُن کا خادِم تھا
+
-اور اُنہوں نے، سَلَؔمِیس میں پُہنچکر یہُودِیوں کے عِبادت خانوں میں خُدا کا کلام سُنانے لگے اور یُوحنّؔا اُن کا خادِم تھا
۶  
۶  
-
-اور اُس تمام ٹاپُو میں ہوتے ہُوئے پافُسؔ تک پُہنچے۔ وہاں اُنہیں ایک یہُودی جادُوگر اور جُھوٹا نبی بر یِسُوؔع نام مِلا
+
-اور اُس تمام ٹاپُو میں ہوتے ہُوئے پافُؔس تک پُہنچے۔ وہاں اُنہیں ایک یہُودی جادُوگر اور جُھوٹا نبی بر یِسُؔوع نام مِلا
۷  
۷  
-
-وہ سرِگیُسؔ پَولُس صُوبہ دار کے ساتھ تھا جو صاحبِ تمیز آدمی تھا۔ اِس نے برنباؔس اور ساؤُؔل کو بُلاکر خُدا کا کلام سُننا چاہا
+
-وہ سرِگیُؔس پَولُس صُوبہ دار کے ساتھ تھا جو صاحِبِ تمیِز آدمی تھا۔ اِس نے برنباؔس اور ساؤُؔل کو بُلا کر خُدا کا کلام سُننا چاہا
۸  
۸  
-
-مگر الیِمؔاس جادُو گرنے (کہ یہی اِس کے نام کا ترجمہ ہے) اُن کی مُخالفت کی صُوبہ دار کو اِیمان لانے سے روکنا چاہا
+
-پر الؔیِماس جادُوگر نے (کہ یِہی اِس کے نام کا تَرجمہ ہے) اُن کی مُخالفت کی صُوبہ دار کو اِیمان لانے سے روکنا چاہا
۹  
۹  
-
-اور ساؤُؔل نے جِس کا نام پَولُسؔ بھی ہے رُوحُ القُدس سے بھرکر اُس پر غَور سے نظر کی
+
-تب ساؤُؔل نے جِس کا نام پَولُؔس بھی ہے رُوحُ القُدس سے بھر کر اُس پر غَور سے نظر کی
۱۰  
۱۰  
-
اور کہا کہ اَے اِبلیِس کے فرزند ! تُو جو تمام مکّاری اور شرارت سے بھرا ہُؤا اور ہر طرح کی نیکی کا دُشمن ہے کیا خُداوند کی سِیدھی راہوں کو بِگاڑنے سے باز نہ آئے گا؟
+
اور کہا کہ اَے اِبلؔیِس کے فرزند! تُو جو تمام مکّاری اور شرارت سے بھرا ہُئوا اور ہر طرح کی نیکی کا دُشمن ہے کیا خُداوند کی سِیدھی راہوں کو بِگاڑنے سے باز نہ آئے گا؟۔
۱۱  
۱۱  
-
اب دیکھ تُجھ پر خُداوند کا غضب ہے اور تُو اندھا ہوکر کُچھ مُدت تک سُورج کو نہ دیکھیگا اُسی دَم کُہر اور اندھیرا اُس پر چھاگیا اور وہ ڈُھونڈتا پھِرا کہ کوئی اُس کا ہاتھ پکڑ کر لے چلے
+
اب دیکھ تُجھ پر خُداوند کا ہاتھ تجھ پر ہے، اور تُو اندھا ہو کر کُچھ مُدت تک سُورج کو نہ دیکھیگا اُسی دَم کُہر اور اندھیرا اُس پر چھا گیا اور وہ ڈُھونڈتا پھِرا کہ کوئی اُس کا ہاتھ پکڑ کر لے چلے۔
۱۲  
۱۲  
-
-تب صُوبہ دار یہ ماجرا دیکھ کر اور خُداوند کی تعلِیم سے حَیران ہوکر اِیمان لے آیا
+
-تب صُوبہ دار یہ ماجرا دیکھ کر اور خُداوند کی تعلِیم سے حَیران ہو کر اِیمان لے آیا
۱۳  
۱۳  
-
-پھِر پَولُسؔ اور اُس کے ساتھی پافُؔس سے جہاز سے روانہ ہو کر پمفِیلؔیہ کے پرِگؔہ میں آئےاور یُوحنّؔا اُن سے جُدا ہو کریرُوشلؔیم کو واپس چلاگیا
+
-اب پَولُؔس اور اُس کے ساتھی پافُؔس سے جہاز سے روانہ ہو کر پمفِیلؔیہ کے پرِگؔہ میں آئے اور یُوحنّؔا اُن سے جُدا ہو کر یروشلِؔیم کو واپس چلا گیا
۱۴  
۱۴  
-
-اور وہ پِرگؔہ سے چل کر پِسِدؔیہ کے انطاکِؔیہ میں پُہنچے اور سبت کے دِن عِبادت خانہ میں جا بَیٹھے
+
-لیکن جب وہ پِرگؔہ سے چل کر پِسدِؔیہ کے انطؔاکِیہ میں پُہنچے اور سبت کے دِن عِبادت خانہ میں جا بَیٹھے
۱۵  
۱۵  
-
پھِر تَورَیت اور نبیوں کی کِتاب کے پڑھنے کے بعد عِبادت خانہ کے سرداروں نے اُنہیں کہلا بھیجا کہ اَے بھائیو! اگر لوگوں کی نصِیحت کے واسطے تُمہارے دِل میں کوئی بات ہوتو بیان کرو
+
اور تَورَیت اور نِبیوں کی کِتاب کے پڑھنے کے بعد عِبادت خانہ کے سرداروں نے اُنہیں کہلا بھیجا کہ اَے بھائِیو! اگر لوگوں کی نصِیحت کے واسطے تُمہارے دِل میں کوئی بات ہو تو بیان کرو۔
۱۶  
۱۶  
-
-تب پَولُسؔ نے کھڑے ہوکر اور ہاتھ سے اِشارہ کرکے کہا اَے اِسرائیِلیو اور اَے خُدا ترسو! سُنو
+
-تب پَولُؔس نے کھڑے ہو کر اور ہاتھ سے اِشارہ کر کے کہا اَے اِسرائیِلیو مردو، اور اَے خُدا ترسو! سُنو
۱۷  
۱۷  
-
اِس اُمّتِ اِسراؔئیل کے خُدا نے ہمارے باپ دادا کو چُن لِیا اور جب یہ اُمّت مُلکِ مِصؔر میں پردیسیوں کی طرح رہتی تھی اُس کو سر بُلند کِیا اور زبردست ہاتھ سے اُنہیں وہاں سے نِکال لایا
+
اِس اُمّت اِسرائؔیل کے خُدا نے ہمارے باپ دادا کو چُن لِیا اور جب یہ اُمّت مُلکِ مِصؔر میں پردیسِیوں کی طرح رہتی تھی اُس کو سر بُلند کِیا اور زبردست ہاتھ سے اُنہیں وہاں سے نِکال لایا۔
۱۸  
۱۸  
Line 75: Line 76:
۱۹  
۱۹  
-
-اور کنعؔان کے مُلک میں سات قَوموں کو غارت کرکے تخمِیناََ ساڑھے چار سَو برس میں اُن کا مُلک اِن کی مِیراث کردِیا
+
-اور کنعاؔن کے مُلک میں سات قَوموں کو ہلاک کیا، اور اُن کا ملک قرعہ سے اُنہیں بانٹ دیا
۲۰  
۲۰  
-
-اور اِن باتوں کے بعد کے سموؔئیل نبی کے زمانہ تک اُن میں قاضی مُقرّر کِئے
+
-اور اِن باتوں کے بعد، ساڑھے چار سو برس کے قریب، سموئؔیل نبی کے زمانہ تک اُن میں قاضی مُقرّر کِئے
۲۱  
۲۱  
-
-اِس کے بعد اُنہوں نے بادشاہ کے لئِے درخواست کی اور خُدا نے بِنیمِؔین کے قبِیلہ میں سے ایک شخص ساؤُؔل قِیسؔ کے بیٹے کو چالِیس برس کے لئِے اُن پر مُقرّر کِیا
+
-اِس کے بعد اُنہوں نے بادشاہ کے لِئے درخواست کی اور خُدا نے بِنیمِؔین کے قبِیلہ میں سے ایک شخص ساؤُؔل قؔیِس کے بیٹے کو چالِیس برس کے لئِے اُن پر مُقرّر کِیا
۲۲  
۲۲  
-
پھِر اُسے معزُول کرکے داؤؔد کو اُن کا بادشاہ بنایا جِسکی بابت اُس نے یہ گواہی دی کہ مُجھے ایک شخص یسّؔی کا بیٹا داؤؔد میرے دِل کے مُوافِق مِل گیا۔ وہی میری تمام مرضی کو پُورا کرے گا
+
پھِر اُسے معزُول کرکے داؤُؔد کو اُن کا بادشاہ بنایا جِسکی بابت اُس نے یہ گواہی دی کہ مُجھے ایک شخص یسّؔی کا بیٹا داؤُؔد میرے دِل کے مُوافِق مِل گیا۔ وُہی میری تمام مرضی کو پُورا کرے گا۔
۲۳  
۲۳  
-
-اِسی کی نسل میں سے خُدا نے اپنے وعدہ کے مُوافِق اِسراؔئیل کے پاس ایک مُنجّی یعنی یِسُوؔع کو بھیج دِیا
+
-اُسی کی نسل سے خُدا نے اپنے وعدے کے مُوافِق اِسرائؔیل کے لئے نجات دینے والے یِسُؔوع کو اُٹھایا
۲۴  
۲۴  
-
-جِس کے آنے سے پہلے یُوحنّؔا نے اِسراؔئیل کی تمام اُمّت کے سامنے تَوبہ کے بپِتسمہ کی مُنادی کی
+
-جِس کے آنے سے پہلے یُوحنّؔا نے اِسرائؔیل کی تمام اُمّت کے سامنے تَوبہ کے بپِتسمہ کی مُنادی کی
۲۵  
۲۵  
-
اور جب یُوحنّؔا اپنا دَور پُورا کرنے کو تھا تو اُس نے کہا کہ تُم مُجھے کیا سمجھتے ہو؟ مَیں وہ نہیں بلکہ دیکھو میرے بعد وہ شخص آنے والا ہے جِس کے پاؤں کی جُوتیوں کا تسمہ مَیں کھولنے کے لائِق نہیں
+
اور جب یُوحنّؔا اپنا دَور پُورا کرنے کو تھا تو اُس نے کہا کہ تُم مُجھے کیا سمجھتے ہو؟ مَیں وہ نہیں بلکہ دیکھو میرے بعد وہ شخص آنے والا ہے جِس کے پاؤں کی جُوتِیوں کا تَسمہ مَیں کھولنے کے لائِق نہیں۔
۲۶  
۲۶  
-
-اَے بھائیو! ابرؔہام کے فرزندو اور اَے خُدا ترسو! اِس نجات کا کلام ہمارے پاس بھیجا گیا
+
-آدمیو اور بھائِیو! ابرہاؔم کے فرزندو اور اَے خُدا ترسو! اِس نجات کا کلام ہمارے پاس بھیجا گیا
۲۷  
۲۷  
-
کیونکہ یرُوشلؔیم کے رہنے والوں اور اُن کے سرداروں نے نہ اُسے پہچانا اور نہ نبیوں کی باتیں سمجِھیں جو ہر سبت کو سُنائی جاتی ہیں۔ اِس لِئے اُس پر فتویٰ دے کر اُن کو پُورا کِیا
+
کیونکہ یروشلِؔیم کے رہنے والوں اور اُن کے سرداروں نے نہ اُسے پہچانا اور نہ نِبیوں کی باتیں سمجِھیں جو ہر سبت کو سُنائی جاتی ہیں۔ اِس لِئے اُس پر فتویٰ دے کر اُن کو پُورا کِیا۔
۲۸  
۲۸  
-
-اور اگرچہ اُس کے قتل کی کوئی وجہ نہ ملِی تَو بھی اُنہوں نے پِیلاطُسؔ سے اُس کے قتل کی درخواست کی
+
-اور اگرچہ اُس کے قتل کی کوئی وجہ نہ مِلی تَو بھی اُنہوں نے پِیلاطُؔس سے اُس کے قتل کی درخواست کی
۲۹  
۲۹  
-
-اور جو کُچھ اُس کے حق میں لِکھا تھا جب اُس کو تمام کرچُکے تو اُسے صلیِب پر سے اُتار کر قبر میں رکھّا
+
-اور جو کُچھ اُس کے حق میں لِکھا تھا جب اُس کو تمام کر چُکے تو اُسے صلیِب پر سے اُتار کر قبر میں رکھّا
۳۰  
۳۰  
Line 123: Line 124:
۳۱  
۳۱  
-
-اور وہ بُہت دِنوں تک اُن کو دِکھائی دِیا جو اُس کے ساتھ گِلؔیل سے یرُوشلؔیم میں آئے تھے۔ اُمّت کے سامنے اب وُہی اُس کے گواہ ہیں
+
-اور وہ بُہت دِنوں تک اُن کو دِکھائی دِیا جو اُس کے ساتھ گِلؔیل سے یروشلِؔیم میں آئے تھے۔ اُمّت کے سامنے اب وُہی اُس کے گواہ ہیں
۳۲  
۳۲  
Line 131: Line 132:
۳۳  
۳۳  
-
-کہ خُدا نے یِسُوؔع کو جِلاکر ہماری اَولاد کے لئِے اُسی وعدہ کو پُورا کِیا۔ چُنانچہ دُوسرے مزمُور میں لِکھا ہے کہ تُو میرا بیٹا ہے۔ آج تُو مُجھ سے پَیدا ہُؤا
+
-کہ خُدا نے یِسُؔوع کو جِلا کر ہماری اَولاد کے لِئے اُسی وعدہ کو پُورا کِیا۔ چُنانچہ دُوسرے مزمُور میں لِکھا ہے کہ تُو میرا بیٹا ہے۔ آج تُو مُجھ سے پَیدا ہُئوا
۳۴  
۳۴  
-
-اور اُس کے اِس طرح مُردوں میں سے جِلانے کی بابت کہ پھِر کبھی نہ مَرے اُس نے یُوں کہا کہ مَیں داؔؤد کی پاک اور سچّی نعِمتیں تُمہیں دُوں گا
+
-اور اُس کے اِس طرح مُردوں میں سے جِلانے کی بابت کہ پھِر کبھی نہ مَرے اُس نے یُوں کہا کہ مَیں داؤُؔد کی پاک اور سچّی نعِمتیں تُمہیں دُوں گا
۳۵  
۳۵  
-
-چُنانچہ وہ ایک اَور مزمُور میں بھی کہتا ہے کہ تُو اپنے مَقدِس کے سڑنے کی نَوبت پُہنچنے نہ دے گا
+
-چُنانچہ وہ ایک اَور مزمُور میں بھی کہتا ہے کہ تُو اپنے مُقدّس کے سڑنے کی نَوبت پُہنچنے نہ دے گا
۳۶  
۳۶  
-
-کیونکہ داؔؤد تُو اپنے وقت میں خُدا کی مرضی کا تابِعدار رہ کر سوگیا اور اپنے دادا سے جا مِلا اور اُس کے سڑنے کی نَوبت پُہنچی
+
-کیونکہ داؤُؔد تُو اپنے وقت میں خُدا کی مرضی کا تابِعدار رہ کر سو گیا اور اپنے دادا سے جا مِلا اور سڑنے کی نَوبت دیکھی
۳۷  
۳۷  
Line 151: Line 152:
۳۸  
۳۸  
-
-پس اَے بھائیو! تُمہیں معلُوم ہوکہ اُسی کے وسِیلہ سے تُم کو گناہوں کی مُعافی کی خبر دی جاتی ہے  
+
-پس اَے آدمیو اور بھائِیو! تُمہیں معلُوم ہو کہ اُسی کے وسِیلہ سے تُم کو گُناہوں کی مُعافی کی خبر دی جاتی ہے  
۳۹  
۳۹  
-
-اور مُوسؔیٰ کی شرِیعت کے باعِث جِن باتوں سے تُم بری نہیں ہوسکتے تھے اُن سب سے ہر ایک اِیمان لانے والا اُس کے باعِث بری ہوتا ہے
+
-اور مُوسؔیٰ کی شرِیعت کے باعِث جِن باتوں سے تُم بَری نہیں ہو سکتے تھے اُن سب سے ہر ایک اِیمان لانے والا اُس کے باعِث بَری ہوتا ہے
۴۰  
۴۰  
-
-پس خبردار! اَیسا نہ ہوکہ جو نبیوں کی کِتاب میں آیا ہے وہ تُم پر صادِق آئے کہ
+
-پس خبردار رہو، اَیسا نہ ہو کہ جو نِبیوں کی کِتاب میں لکھا ہے، تُم پر آئے کہ
۴۱  
۴۱  
-
اَے تحقِیر کرنے والو! دیکھو۔ تعجُّب کرو اور مِٹ جاؤ کیونکہ مَیں تُمہارے زمانہ میں ایک کام کرتا ہُوں۔ اَیسا کام کہ اگر کوئی تُم سے بیان کرے تو کبھی اُس کا یقِین نہ کرو گے
+
اَے تحقِیر کرنے والو، دیکھو اور تعجُّب کرو اور مِٹ جاؤ کیونکہ مَیں تُمہارے زمانہ میں ایک کام کرتا ہُوں۔ اَیسا کام کہ اگر کوئی تُم سے بیان کرے تو کبھی اُس کا یقِین نہ کرو گے۔
۴۲  
۴۲  
-
-جب یہُودی عِبادت خانہ کے باہرگئے غَیرقَوموں نے اُن سے مِنّت کی کہ یہ باتیں سبت کے درمیان ہمیں سُنائی جائیں
+
-جب یہُودی عِبادت خانہ کے باہر گئے غَیر قَوموں نے اُن سے مِنّت کی کہ یہ باتیں سبت کے درمِیان ہمیں سُنائی جائیں
۴۳  
۴۳  
-
جب مجِلس برخاست ہُوئی تو بُہت سے یہُودی اور خُدا پرست نو مُرِید یہُودی پَولُسؔ اور برنباؔس کے پِیچھے ہولئِے۔ اُنہوں نے اُن سے کلام کِیا اور ترغِیب دی کہ خُدا کے فضل پر قائِم رہو
+
جب مجِلس برخاست ہُوئی تو بُہت سے یہُودی اور خُدا پرست نو مُرِید یہُودی پَولُؔس اور برنباؔس کے پِیچھے ہو لئِے۔ اُنہوں نے اُن سے کلام کِیا اور ترغِیب دی کہ خُدا کے فضل پر قائِم رہو۔
۴۴  
۴۴  
-
-دُوسرے سبت کو تقرِیباً سارا شہر خُدا کا کلام سُننے کو اِکٹّھا ہُؤا
+
-دُوسرے سبت کو تقرِیباً سارا شہر خُدا کا کلام سُننے کو اِکٹّھا ہُئوا
۴۵  
۴۵  
-
-مگر یہُودی اِتنی بھِیڑ دیکھ کر حسد سے بھر گئے اور پَولُسؔ کی باتوں کی مُخالفت کرنے اور کُفر بکنے لگے
+
-مگر یہُودی اِتنی بھِیڑ دیکھ کر حَسد سے بھر گئے اور پَولُؔس کی باتوں کی مُخالفت کرنے اور کُفر بَکنے لگے
۴۶  
۴۶  
-
پَولُسؔ اور برنباؔس دِلیر ہوکر کہنے لگے کہ ضُرور تھا کہ خُدا کا کلام پہلے تُمہیں سُنایا جائے لیکن چُونکہ تُم اُس کوردّ کرتے ہو اور اپنے آپ کو ہمیشہ کی زِندگی کے ناقابِل ٹھہراتے ہوتو دیکھو ہم غَیر قَوموں کی طرف مُتوجِہّ ہوتے ہیں
+
تب پَولُؔس اور برنباؔس دِلیر ہو کر کہنے لگے کہ ضرُور تھا کہ خُدا کا کلام پہلے تُمہیں سُنایا جائے لیکن چُونکہ تُم اُس کو ردّ کرتے ہو اور اپنے آپ کو ہمیشہ کی زِندگی کے ناقابِل ٹھہراتے ہو تو دیکھو ہم غَیر قَوموں کی طرف مُتوجِّہ ہوتے ہیں۔
۴۷  
۴۷  
-
-کیونکہ خُداوند نے ہمیں یہ حُکم دِیا ہے کہ مَیں نے تُجھ کو غَیر قَوموں کے لئِے نُور مُقرّر کِیا تاکہ تُو زمِین کی انتہا تک نجات کا باعِث ہو
+
-کیونکہ خُداوند نے ہمیں یہ حُکم دِیا ہے کہ مَیں نے تُجھ کو غَیر قَوموں کے لِئے نُور مُقرّر کِیا تاکہ تُو زمِین کی اِنتہا تک نجات کا باعِث ہو
۴۸  
۴۸  
-
-غَیر قَوم والے یہ سُنکر خُوش ہُوئے اور خُدا کے کلام کی بڑائی کرنے لگے اور جِتنے ہمیشہ کی زِندگی کے لئِے مُقرّر کِئے گئے تھے اِیمان لے آئے
+
-غَیر قَوم والے یہ سُنکر خُوش ہُوئے اور خُدا کے کلام کی بڑائی کرنے لگے اور جِتنے ہمیشہ کی زِندگی کے لِئے مُقرّر کِئے گئے تھے اِیمان لے آئے
۴۹  
۴۹  
Line 199: Line 200:
۵۰  
۵۰  
-
-مگر یہُودِیوں نے خُدا پرست اور عِزّت دار عَورتوں اور شہر کے رئِیسوں کو اُبھارا اور پَولُسؔ اور برنباؔس کو ستانے پر آمادہ کرکے اُنہیں اپنی سرحدّوں سے نِکال دِیا
+
-مگر یہُودِیوں نے خُدا پرست اور عِزّت دار عَورتوں اور شہر کے رئِیسوں کو اُبھارا اور پَولُؔس اور برنباؔس کو ستانے پر آمادہ کرکے اُنہیں اپنی سرحدّوں سے نِکال دِیا
۵۱  
۵۱  
-
-یہ اپنے پاؤں کی خاک اُن کے سامنے جھاڑ کر اکنُیُؔم کو گئے
+
-تب وہ اپنے پاؤں کی خاک اُن پر جھاڑ کے، اِکنُیُؔم کو گئے
۵۲  
۵۲  
-
-مگر شاگِرد خُوشی اور رُوحُ القُدس سے معمُور ہوتے رہے </span></div></big>
+
-اور شاگِرد خُوشی اور رُوحُ القُدس سے معمُور ہوتے رہے </span></div></big>
 +
 
 +
{{Donate}}

Current revision

۱

اور انطؔاکِیہ میں اُس کلیِسیاء کے مُتعلِّق جو وہاں تھی کئی نبی اور مُعِلّم تھے یعنی برنباؔس اور شمعُؔون جو کالا کہلاتا ہے اور لُوکِیُؔس کُرینی اور مناؔہیم جو چَوتھائی مُلک کے حاکِم ہیؔرودیس کے ساتھ پلا تھا اور ساؤُؔل۔

۲

جب وہ خُداوند کی عِبادت کر رہے اور روزے رکھ رہے تھے تو رُوحُ القُدس نے کہا میرے لِئے برنباؔس اور ساؤُؔل کو اُس کام کے واسطے مخصُوص کر دو جِس کے واسطے مَیں نے اُن کو بُلایا ہے۔

۳

-تب اُنہوں نے روزہ رکھ کر اور دُعا کر کے اور اُن پر ہاتھ رکھ کر اُنہیں رُخصت کِیا

۴

-پس وہ رُوحِ القُدس کے بھیجے ہُوئے سِلُؔوکیہ کو گئے اور وہاں سے جہاز پر کُپرُؔس کو چلے

۵

-اور اُنہوں نے، سَلَؔمِیس میں پُہنچکر یہُودِیوں کے عِبادت خانوں میں خُدا کا کلام سُنانے لگے اور یُوحنّؔا اُن کا خادِم تھا

۶

-اور اُس تمام ٹاپُو میں ہوتے ہُوئے پافُؔس تک پُہنچے۔ وہاں اُنہیں ایک یہُودی جادُوگر اور جُھوٹا نبی بر یِسُؔوع نام مِلا

۷

-وہ سرِگیُؔس پَولُس صُوبہ دار کے ساتھ تھا جو صاحِبِ تمیِز آدمی تھا۔ اِس نے برنباؔس اور ساؤُؔل کو بُلا کر خُدا کا کلام سُننا چاہا

۸

-پر الؔیِماس جادُوگر نے (کہ یِہی اِس کے نام کا تَرجمہ ہے) اُن کی مُخالفت کی صُوبہ دار کو اِیمان لانے سے روکنا چاہا

۹

-تب ساؤُؔل نے جِس کا نام پَولُؔس بھی ہے رُوحُ القُدس سے بھر کر اُس پر غَور سے نظر کی

۱۰

اور کہا کہ اَے اِبلؔیِس کے فرزند! تُو جو تمام مکّاری اور شرارت سے بھرا ہُئوا اور ہر طرح کی نیکی کا دُشمن ہے کیا خُداوند کی سِیدھی راہوں کو بِگاڑنے سے باز نہ آئے گا؟۔

۱۱

اب دیکھ تُجھ پر خُداوند کا ہاتھ تجھ پر ہے، اور تُو اندھا ہو کر کُچھ مُدت تک سُورج کو نہ دیکھیگا اُسی دَم کُہر اور اندھیرا اُس پر چھا گیا اور وہ ڈُھونڈتا پھِرا کہ کوئی اُس کا ہاتھ پکڑ کر لے چلے۔

۱۲

-تب صُوبہ دار یہ ماجرا دیکھ کر اور خُداوند کی تعلِیم سے حَیران ہو کر اِیمان لے آیا

۱۳

-اب پَولُؔس اور اُس کے ساتھی پافُؔس سے جہاز سے روانہ ہو کر پمفِیلؔیہ کے پرِگؔہ میں آئے اور یُوحنّؔا اُن سے جُدا ہو کر یروشلِؔیم کو واپس چلا گیا

۱۴

-لیکن جب وہ پِرگؔہ سے چل کر پِسدِؔیہ کے انطؔاکِیہ میں پُہنچے اور سبت کے دِن عِبادت خانہ میں جا بَیٹھے

۱۵

اور تَورَیت اور نِبیوں کی کِتاب کے پڑھنے کے بعد عِبادت خانہ کے سرداروں نے اُنہیں کہلا بھیجا کہ اَے بھائِیو! اگر لوگوں کی نصِیحت کے واسطے تُمہارے دِل میں کوئی بات ہو تو بیان کرو۔

۱۶

-تب پَولُؔس نے کھڑے ہو کر اور ہاتھ سے اِشارہ کر کے کہا اَے اِسرائیِلیو مردو، اور اَے خُدا ترسو! سُنو

۱۷

اِس اُمّت اِسرائؔیل کے خُدا نے ہمارے باپ دادا کو چُن لِیا اور جب یہ اُمّت مُلکِ مِصؔر میں پردیسِیوں کی طرح رہتی تھی اُس کو سر بُلند کِیا اور زبردست ہاتھ سے اُنہیں وہاں سے نِکال لایا۔

۱۸

-اور کوئی چالِیس برس تک بیابان میں اُن کی عادتوں کی برداشت کرتا رہا

۱۹

-اور کنعاؔن کے مُلک میں سات قَوموں کو ہلاک کیا، اور اُن کا ملک قرعہ سے اُنہیں بانٹ دیا

۲۰

-اور اِن باتوں کے بعد، ساڑھے چار سو برس کے قریب، سموئؔیل نبی کے زمانہ تک اُن میں قاضی مُقرّر کِئے

۲۱

-اِس کے بعد اُنہوں نے بادشاہ کے لِئے درخواست کی اور خُدا نے بِنیمِؔین کے قبِیلہ میں سے ایک شخص ساؤُؔل قؔیِس کے بیٹے کو چالِیس برس کے لئِے اُن پر مُقرّر کِیا

۲۲

پھِر اُسے معزُول کرکے داؤُؔد کو اُن کا بادشاہ بنایا جِسکی بابت اُس نے یہ گواہی دی کہ مُجھے ایک شخص یسّؔی کا بیٹا داؤُؔد میرے دِل کے مُوافِق مِل گیا۔ وُہی میری تمام مرضی کو پُورا کرے گا۔

۲۳

-اُسی کی نسل سے خُدا نے اپنے وعدے کے مُوافِق اِسرائؔیل کے لئے نجات دینے والے یِسُؔوع کو اُٹھایا

۲۴

-جِس کے آنے سے پہلے یُوحنّؔا نے اِسرائؔیل کی تمام اُمّت کے سامنے تَوبہ کے بپِتسمہ کی مُنادی کی

۲۵

اور جب یُوحنّؔا اپنا دَور پُورا کرنے کو تھا تو اُس نے کہا کہ تُم مُجھے کیا سمجھتے ہو؟ مَیں وہ نہیں بلکہ دیکھو میرے بعد وہ شخص آنے والا ہے جِس کے پاؤں کی جُوتِیوں کا تَسمہ مَیں کھولنے کے لائِق نہیں۔

۲۶

-آدمیو اور بھائِیو! ابرہاؔم کے فرزندو اور اَے خُدا ترسو! اِس نجات کا کلام ہمارے پاس بھیجا گیا

۲۷

کیونکہ یروشلِؔیم کے رہنے والوں اور اُن کے سرداروں نے نہ اُسے پہچانا اور نہ نِبیوں کی باتیں سمجِھیں جو ہر سبت کو سُنائی جاتی ہیں۔ اِس لِئے اُس پر فتویٰ دے کر اُن کو پُورا کِیا۔

۲۸

-اور اگرچہ اُس کے قتل کی کوئی وجہ نہ مِلی تَو بھی اُنہوں نے پِیلاطُؔس سے اُس کے قتل کی درخواست کی

۲۹

-اور جو کُچھ اُس کے حق میں لِکھا تھا جب اُس کو تمام کر چُکے تو اُسے صلیِب پر سے اُتار کر قبر میں رکھّا

۳۰

-لیکن خُدا نے اُسے مُردوں میں سے جِلایا

۳۱

-اور وہ بُہت دِنوں تک اُن کو دِکھائی دِیا جو اُس کے ساتھ گِلؔیل سے یروشلِؔیم میں آئے تھے۔ اُمّت کے سامنے اب وُہی اُس کے گواہ ہیں

۳۲

-اور ہم تُم کو اُس وعدہ کے بارے میں جو باپ دادا سے کِیا گیا تھا یہ خُوشخبری دیتے ہیں

۳۳

-کہ خُدا نے یِسُؔوع کو جِلا کر ہماری اَولاد کے لِئے اُسی وعدہ کو پُورا کِیا۔ چُنانچہ دُوسرے مزمُور میں لِکھا ہے کہ تُو میرا بیٹا ہے۔ آج تُو مُجھ سے پَیدا ہُئوا

۳۴

-اور اُس کے اِس طرح مُردوں میں سے جِلانے کی بابت کہ پھِر کبھی نہ مَرے اُس نے یُوں کہا کہ مَیں داؤُؔد کی پاک اور سچّی نعِمتیں تُمہیں دُوں گا

۳۵

-چُنانچہ وہ ایک اَور مزمُور میں بھی کہتا ہے کہ تُو اپنے مُقدّس کے سڑنے کی نَوبت پُہنچنے نہ دے گا

۳۶

-کیونکہ داؤُؔد تُو اپنے وقت میں خُدا کی مرضی کا تابِعدار رہ کر سو گیا اور اپنے دادا سے جا مِلا اور سڑنے کی نَوبت دیکھی

۳۷

-مگر جِسکو خُدا نے جِلایا اُس کے سڑنے کو نَوبت نہیں پُہنچی

۳۸

-پس اَے آدمیو اور بھائِیو! تُمہیں معلُوم ہو کہ اُسی کے وسِیلہ سے تُم کو گُناہوں کی مُعافی کی خبر دی جاتی ہے

۳۹

-اور مُوسؔیٰ کی شرِیعت کے باعِث جِن باتوں سے تُم بَری نہیں ہو سکتے تھے اُن سب سے ہر ایک اِیمان لانے والا اُس کے باعِث بَری ہوتا ہے

۴۰

-پس خبردار رہو، اَیسا نہ ہو کہ جو نِبیوں کی کِتاب میں لکھا ہے، تُم پر آئے کہ

۴۱

اَے تحقِیر کرنے والو، دیکھو اور تعجُّب کرو اور مِٹ جاؤ کیونکہ مَیں تُمہارے زمانہ میں ایک کام کرتا ہُوں۔ اَیسا کام کہ اگر کوئی تُم سے بیان کرے تو کبھی اُس کا یقِین نہ کرو گے۔

۴۲

-جب یہُودی عِبادت خانہ کے باہر گئے غَیر قَوموں نے اُن سے مِنّت کی کہ یہ باتیں سبت کے درمِیان ہمیں سُنائی جائیں

۴۳

جب مجِلس برخاست ہُوئی تو بُہت سے یہُودی اور خُدا پرست نو مُرِید یہُودی پَولُؔس اور برنباؔس کے پِیچھے ہو لئِے۔ اُنہوں نے اُن سے کلام کِیا اور ترغِیب دی کہ خُدا کے فضل پر قائِم رہو۔

۴۴

-دُوسرے سبت کو تقرِیباً سارا شہر خُدا کا کلام سُننے کو اِکٹّھا ہُئوا

۴۵

-مگر یہُودی اِتنی بھِیڑ دیکھ کر حَسد سے بھر گئے اور پَولُؔس کی باتوں کی مُخالفت کرنے اور کُفر بَکنے لگے

۴۶

تب پَولُؔس اور برنباؔس دِلیر ہو کر کہنے لگے کہ ضرُور تھا کہ خُدا کا کلام پہلے تُمہیں سُنایا جائے لیکن چُونکہ تُم اُس کو ردّ کرتے ہو اور اپنے آپ کو ہمیشہ کی زِندگی کے ناقابِل ٹھہراتے ہو تو دیکھو ہم غَیر قَوموں کی طرف مُتوجِّہ ہوتے ہیں۔

۴۷

-کیونکہ خُداوند نے ہمیں یہ حُکم دِیا ہے کہ مَیں نے تُجھ کو غَیر قَوموں کے لِئے نُور مُقرّر کِیا تاکہ تُو زمِین کی اِنتہا تک نجات کا باعِث ہو

۴۸

-غَیر قَوم والے یہ سُنکر خُوش ہُوئے اور خُدا کے کلام کی بڑائی کرنے لگے اور جِتنے ہمیشہ کی زِندگی کے لِئے مُقرّر کِئے گئے تھے اِیمان لے آئے

۴۹

-اور اُس تمام عِلاقہ میں خُدا کا کلام پَھیل گیا

۵۰

-مگر یہُودِیوں نے خُدا پرست اور عِزّت دار عَورتوں اور شہر کے رئِیسوں کو اُبھارا اور پَولُؔس اور برنباؔس کو ستانے پر آمادہ کرکے اُنہیں اپنی سرحدّوں سے نِکال دِیا

۵۱

-تب وہ اپنے پاؤں کی خاک اُن پر جھاڑ کے، اِکنُیُؔم کو گئے

۵۲

-اور شاگِرد خُوشی اور رُوحُ القُدس سے معمُور ہوتے رہے
The King James Version 2023 Edition New Testament is now complete and in print format here.
The King James Version 2023 Edition New Testament is now complete and in print format here.

List of New Testament Papyri

Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png1 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png2 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png3 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png4 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png5 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png6 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png7 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png8 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png9 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png10 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png11 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png12 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png13 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png14 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png15 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png16 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png17 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png18 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png19 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png20 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png21 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png22 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png23 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png24 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png25 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png26 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png27 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png28 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png29 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png30 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png31 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png32 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png33 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png34 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png35 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png36 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png37 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png38 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png39 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png40 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png41 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png42 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png43 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png44 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png45 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png46 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png47 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png48 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png49 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png50 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png51 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png52 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png53 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png54 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png55 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png56 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png57 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png58 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png59 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png60 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png61 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png62 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png63 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png64 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png65 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png66 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png67 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png68 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png69 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png70 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png71 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png72 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png73 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png74 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png75 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png76 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png77 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png78 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png79 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png80 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png81 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png82 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png83 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png84 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png85 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png86 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png87 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png88 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png89 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png90 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png91 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png92 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png93 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png94 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png95 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png96 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png97 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png98 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png99 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png100 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png101 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png102 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png103 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png104 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png105 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png106 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png107 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png108 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png109 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png110 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png111 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png112 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png113 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png114 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png115 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png116 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png117 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png118 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png119 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png120 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png121 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png122 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png123 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png124 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png125 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png126 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png127 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png128 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png129 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png130 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png131 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png132 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png133 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png134 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png135 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png136 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png137 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png138 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png139 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png140 ·

List of New Testament minuscules

1 · 2 · 3 · 4 · 5 · 6 · 7 · 8 · 9 · 10 · 11 · 12 · 13 · 14 · 15 · 16 · 17 · 18 · 19 · 20 · 21 · 22 · 23 · 24 · 25 · 26 · 27 · 28 · 29 · 30 · 31 · 32 · 33 · 34 · 35 · 36 · 37 · 38 · 39 · 40 · 41 · 42 · 43 · 44 · 45 · 46 · 47 · 48 · 49 · 50 · 51 · 52 · 53 · 54 · 55 · 56 · 57 · 58 · 59 · 60 · 61 · 62 · 63 · 64 · 65 · 66 · 67 · 68 · 69 · 70 · 71 · 72 · 73 · 74 · 75 · 76 · 77 · 78 · 79 · 80 · 81 · 82 · 83 · 84 · 85 · 86 · 87 · 88 · 89 · 90 · 91 · 92 · 93 · 94 · 95 · 96 · 97 · 98 · 99 · 100 · 101 · 102 · 103 · 104 · 105 · 106 · 107 · 108 · 109 · 110 · 111 · 112 · 113 · 114 · 115 · 116 · 117 · 118 · 119 · 120 · 121 · 122 · 123 · 124 · 125 · 126 · 127 · 128 · 129 · 130 · 131 · 132 · 133 · 134 · 135 · 136 · 137 · 138 · 139 · 140 · 141 · 142 · 143 · 144 · 145 · 146 · 147 · 148 · 149 · 150 · 151 · 152 · 153 · 154 · 155 · 156 · 157 · 158 · 159 · 160 · 161 · 162 · 163 · 164 · 165 · 166 · 167 · 168 · 169 · 170 · 171 · 172 · 173 · 174 · 175 · 176 · 177 · 178 · 179 · 180 · 181 · 182 · 183 · 184 · 185 · 186 · 187 · 188 · 189 · 190 · 191 · 192 · 193 · 194 · 195 · 196 · 197 · 198 · 199 · 200 · 201 · 202 · 203 · 204 · 205 · 206 · 207 · 208 · 209 · 210 · 211 · 212 · 213 · 214 · 215 · 216 · 217 · 218 · 219 · 220 · 221 · 222 · 223 · 224 · 225 · 226 · 227 · 228 · 229 · 230 · 231 · 232 · 233 · 234 · 235 · 236 · 237 · 238 · 239 · 240 · 241 · 242 · 243 · 244 · 245 · 246 · 247 · 248 · 249 · 250 · 251 · 252 · 253 · 254 · 255 · 256 · 257 · 258 · 259 · 260 · 261 · 262 · 263 · 264 · 265 · 266 · 267 · 268 · 269 · 270 · 271 · 272 · 273 · 274 · 275 · 276 · 277 · 278 · 279 · 280 · 281 · 282 · 283 · 284 · 285 · 286 · 287 · 288 · 289 · 290 · 291 · 292 · 293 · 294 · 295 · 296 · 297 · 298 · 299 · 300 · 301 · 302 · 303 · 304 · 305 · 306 · 307 · 308 · 309 · 310 · 311 · 312 · 313 · 314 · 315 · 316 · 317 · 318 · 319 · 320 · 321 · 322 · 323 · 324 · 325 · 326 · 327 · 328 · 329 · 330 · 331 · 332 · 333 · 334 · 335 · 336 · 337 · 338 · 339 · 340 · 341 · 342 · 343 · 344 · 345 · 346 · 347 · 348 · 349 · 350 · 351 · 352 · 353 · 354 · 355 · 356 · 357 · 358 · 359 · 360 · 361 · 362 · 363 · 364 · 365 · 366 · 367 · 368 · 369 · 370 · 371 · 372 · 373 · 374 · 375 · 376 · 377 · 378 · 379 · 380 · 381 · 382 · 383 · 384 · 385 · 386 · 387 · 388 · 389 · 390 · 391 · 392 · 393 · 394 · 395 · 396 · 397 · 398 · 399 · 400 · 401 · 402 · 403 · 404 · 405 · 406 · 407 · 408 · 409 · 410 · 411 · 412 · 413 · 414 · 415 · 416 · 417 · 418 · 419 · 420 · 421 · 422 · 423 · 424 · 425 · 426 · 427 · 428 · 429 · 430 · 431 · 432 · 433 · 434 · 435 · 436 · 437 · 438 · 439 · 440 · 441 · 442 · 443 · 444 · 445 · 446 · 447 · 448 · 449 · 450 · 451 · 452 · 453 · 454 · 455 · 456 · 457 · 458 · 459 · 460 · 461 · 462 · 463 · 464 · 465 · 466 · 467 · 468 · 469 · 470 · 471 · 472 · 473 · 474 · 475 · 476 · 477 · 478 · 479 · 480 · 481 · 482 · 483 · 484 · 485 · 486 · 487 · 488 · 489 · 490 · 491 · 492 · 493 · 494 · 495 · 496 · 497 · 498 · 499 · 500 · 501 · 502 · 503 · 504 · 505 · 506 · 507 · 543 · 544 · 565 · 566 · 579 · 585 · 614 · 639 · 653 · 654 · 655 · 656 · 657 · 658 · 659 · 660 · 661 · 669 · 676 · 685 · 700 · 798 · 823 · 824 · 825 · 826 · 827 · 828 · 829 · 830 · 831 · 876 · 891 · 892 · 893 · 1071 · 1143 · 1152 · 1241 · 1253 · 1423 · 1424 · 1432 · 1582 · 1739 · 1780 · 1813 · 1834 · 2050 · 2053 · 2059 · 2060 · 2061 · 2062 · 2174 · 2268 · 2344 · 2423 · 2427 · 2437 · 2444 · 2445 · 2446 · 2460 · 2464 · 2491 · 2495 · 2612 · 2613 · 2614 · 2615 · 2616 · 2641 · 2754 · 2755 · 2756 · 2757 · 2766 · 2767 · 2768 · 2793 · 2802 · 2803 · 2804 · 2805 · 2806 · 2807 · 2808 · 2809 · 2810 · 2811 · 2812 · 2813 · 2814 · 2815 · 2816 · 2817 · 2818 · 2819 · 2820 · 2821 · 2855 · 2856 · 2857 · 2858 · 2859 · 2860 · 2861 · 2862 · 2863 · 2881 · 2882 · 2907 · 2965 ·

List of New Testament uncials

01 · 02 · 03 · 04 · 05 · 06 · 07 · 08 · 09 · 010 · 011 · 012 · 013 · 014 · 015 · 016 · 017 · 018 · 019 · 020 · 021 · 022 · 023 · 024 · 025 · 026 · 027 · 028 · 029 · 030 · 031 · 032 · 033 · 034 · 035 · 036 · 037 · 038 · 039 · 040 · 041 · 042 · 043 · 044 · 045 · 046 · 047 · 048 · 049 · 050 · 051 · 052 · 053 · 054 · 055 · 056 · 057 · 058 · 059 · 060 · 061 · 062 · 063 · 064 · 065 · 066 · 067 · 068 · 069 · 070 · 071 · 072 · 073 · 074 · 075 · 076 · 077 · 078 · 079 · 080 · 081 · 082 · 083 · 084 · 085 · 086 · 087 · 088 · 089 · 090 · 091 · 092 · 093 · 094 · 095 · 096 · 097 · 098 · 099 · 0100 · 0101 · 0102 · 0103 · 0104 · 0105 · 0106 · 0107 · 0108 · 0109 · 0110 · 0111 · 0112 · 0113 · 0114 · 0115 · 0116 · 0117 · 0118 · 0119 · 0120 · 0121 · 0122 · 0123 · 0124 · 0125 · 0126 · 0127 · 0128 · 0129 · 0130 · 0131 · 0132 · 0134 · 0135 · 0136 · 0137 · 0138 · 0139 · 0140 · 0141 · 0142 · 0143 · 0144 · 0145 · 0146 · 0147 · 0148 · 0149 · 0150 · 0151 · 0152 · 0153 · 0154 · 0155 · 0156 · 0157 · 0158 · 0159 · 0160 · 0161 · 0162 · 0163 · 0164 · 0165 · 0166 · 0167 · 0168 · 0169 · 0170 · 0171 · 0172 · 0173 · 0174 · 0175 · 0176 · 0177 · 0178 · 0179 · 0180 · 0181 · 0182 · 0183 · 0184 · 0185 · 0186 · 0187 · 0188 · 0189 · 0190 · 0191 · 0192 · 0193 · 0194 · 0195 · 0196 · 0197 · 0198 · 0199 · 0200 · 0201 · 0202 · 0203 · 0204 · 0205 · 0206 · 0207 · 0208 · 0209 · 0210 · 0211 · 0212 · 0213 · 0214 · 0215 · 0216 · 0217 · 0218 · 0219 · 0220 · 0221 · 0222 · 0223 · 0224 · 0225 · 0226 · 0227 · 0228 · 0229 · 0230 · 0231 · 0232 · 0234 · 0235 · 0236 · 0237 · 0238 · 0239 · 0240 · 0241 · 0242 · 0243 · 0244 · 0245 · 0246 · 0247 · 0248 · 0249 · 0250 · 0251 · 0252 · 0253 · 0254 · 0255 · 0256 · 0257 · 0258 · 0259 · 0260 · 0261 · 0262 · 0263 · 0264 · 0265 · 0266 · 0267 · 0268 · 0269 · 0270 · 0271 · 0272 · 0273 · 0274 · 0275 · 0276 · 0277 · 0278 · 0279 · 0280 · 0281 · 0282 · 0283 · 0284 · 0285 · 0286 · 0287 · 0288 · 0289 · 0290 · 0291 · 0292 · 0293 · 0294 · 0295 · 0296 · 0297 · 0298 · 0299 · 0300 · 0301 · 0302 · 0303 · 0304 · 0305 · 0306 · 0307 · 0308 · 0309 · 0310 · 0311 · 0312 · 0313 · 0314 · 0315 · 0316 · 0317 · 0318 · 0319 · 0320 · 0321 · 0322 · 0323 ·

List of New Testament lectionaries

1 · 2 · 3 · 4 · 5 · 6 · 7 · 8 · 9 · 10 · 11 · 12 · 13 · 14 · 15 · 16 · 17 · 18 · 19 · 20 · 21 · 22 · 23 · 24 · 25 · 25b · 26 · 27 · 28 · 29 · 30 · 31 · 32 · 33 · 34 · 35 · 36 · 37 · 38 · 39 · 40 · 41 · 42 · 43 · 44 · 45 · 46 · 47 · 48 · 49 · 50 · 51 · 52 · 53 · 54 · 55 · 56 · 57 · 58 · 59 · 60 · 61 · 62 · 63 · 64 · 65 · 66 · 67 · 68 · 69 · 70 · 71 · 72 · 73 · 74 · 75 · 76 · 77 · 78 · 79 · 80 · 81 · 82 · 83 · 84 · 85 · 86 · 87 · 88 · 89 · 90 · 91 · 92 · 93 · 94 · 95 · 96 · 97 · 98 · 99 · 100 · 101 · 102 · 103 · 104 · 105 · 106 · 107 · 108 · 109 · 110 · 111 · 112 · 113 · 114 · 115 · 116 · 117 · 118 · 119 · 120 · 121 · 122 · 123 · 124 · 125 · 126 · 127 · 128 · 129 · 130 · 131 · 132 · 133 · 134 · 135 · 136 · 137 · 138 · 139 · 140 · 141 · 142 · 143 · 144 · 145 · 146 · 147 · 148 · 149 · 150 · 151 · 152 · 153 · 154 · 155 · 156 · 157 · 158 · 159 · 160 · 161 · 162 · 163 · 164 · 165 · 166 · 167 · 168 · 169 · 170 · 171 · 172 · 173 · 174 · 175 · 176 · 177 · 178 · 179 · 180 · 181 · 182 · 183 · 184 · 185 · 186 · 187 · 188 · 189 · 190 · 191 · 192 · 193 · 194 · 195 · 196 · 197 · 198 · 199 · 200 · 201 · 202 · 203 · 204 · 205 · 206a · 206b · 207 · 208 · 209 · 210 · 211 · 212 · 213 · 214 · 215 · 216 · 217 · 218 · 219 · 220 · 221 · 222 · 223 · 224 · 225 · 226 · 227 · 228 · 229 · 230 · 231 · 232 · 233 · 234 · 235 · 236 · 237 · 238 · 239 · 240 · 241 · 242 · 243 · 244 · 245 · 246 · 247 · 248 · 249 · 250 · 251 · 252 · 253 · 254 · 255 · 256 · 257 · 258 · 259 · 260 · 261 · 262 · 263 · 264 · 265 · 266 · 267 · 268 · 269 · 270 · 271 · 272 · 273 · 274 · 275 · 276 · 277 · 278 · 279 · 280 · 281 · 282 · 283 · 284 · 285 · 286 · 287 · 288 · 289 · 290 · 291 · 292 · 293 · 294 · 295 · 296 · 297 · 298 · 299 · 300 · 301 · 302 · 303 · 304 · 305 · 306 · 307 · 308 · 309 · 310 · 311 · 312 · 313 · 314 · 315 · 316 · 317 · 318 · 319 · 320 · 321 · 322 · 323 · 324 · 325 · 326 · 327 · 328 · 329 · 330 · 331 · 332 · 368 · 449 · 451 · 501 · 502 · 542 · 560 · 561 · 562 · 563 · 564 · 648 · 649 · 809 · 965 · 1033 · 1358 · 1386 · 1491 · 1423 · 1561 · 1575 · 1598 · 1599 · 1602 · 1604 · 1614 · 1619 · 1623 · 1637 · 1681 · 1682 · 1683 · 1684 · 1685 · 1686 · 1691 · 1813 · 1839 · 1965 · 1966 · 1967 · 2005 · 2137 · 2138 · 2139 · 2140 · 2141 · 2142 · 2143 · 2144 · 2145 · 2164 · 2208 · 2210 · 2211 · 2260 · 2261 · 2263 · 2264 · 2265 · 2266 · 2267 · 2276 · 2307 · 2321 · 2352 · 2404 · 2405 · 2406 · 2411 · 2412 ·

New book available with irrefutable evidence for the reading in the TR and KJV.
Revelation 16:5 book
Revelation 16:5 and the Triadic Declaration - A defense of the reading of “shalt be” in the Authorized Version

Personal tools