Romans 7 Urdu

From Textus Receptus

(Difference between revisions)
Jump to: navigation, search
(New page: <big><div style="text-align: right;"><span style="font-family:Jameel Noori Nastaleeq;"> ۱ -اَے بھائیو ! کیا تُم نہیں جانتے(مَیں اُن سے کہتا ہُو...)
Current revision (06:19, 21 August 2024) (view source)
 
(4 intermediate revisions not shown.)
Line 1: Line 1:
 +
{{Books of the New Testament Urdu}}
<big><div style="text-align: right;"><span style="font-family:Jameel Noori Nastaleeq;">
<big><div style="text-align: right;"><span style="font-family:Jameel Noori Nastaleeq;">
۱  
۱  
-
-اَے بھائیو ! کیا تُم نہیں جانتے(مَیں اُن سے کہتا ہُوں جو شرِیعت سے واقِف ہیں) کہ جب تک آدمی جیتا ہے اُسی وقت تک شرِیعت اُس پر اِختیار رکھتی ہے؟
+
-اَے بھائِیو، کیا تُم نہیں جانتے(مَیں تو اُن سے کہتا ہُوں جو شرِیعت سے واقِف ہیں) کہ جب تک آدمی جِیتا ہے اُسی وقت تک شرِیعت اُس پر اِختیار رکھتی ہے؟
۲  
۲  
-
چُنانچہ جِس عَورت کا شَوہر مَوجُود ہے وہ شرِیعت کے مُوافِق اپنے شَوہر کی زِندگی تک اُس کے بند میں ہے لیکن اگر شوہر شوہر مَرگیا تو وہ شَوہر کی شرِیعت سے چُھوٹ گئی
+
چُنانچہ جِس عَورت کا شَوہر مَوجُود ہے وہ شرِیعت کے مُوافِق اپنے شَوہر کی زِندگی تک اُس کے بند میں ہے لیکن اگر شَوہر مَر گیا تو وہ شَوہر کی شرِیعت سے چُھوٹ گئی۔
۳  
۳  
-
پس اگر شَوہر کے جِیتے جی دُوسرے مَرد کی ہوجائے تو زانِیہ کہلائے گی لیکن اگر شَوہر مَرجائے تو وہ اُس شرِیعت سے آزاد ہے۔ یہاں تک کہ اگر دُوسرے مَرد کی ہو بھی جائے تو زانِیہ نہ ٹھہریگی
+
پس اگر شَوہر کے جِیتے جی دُوسرے مَرد کی ہو جائے تو زانِیہ کہلائے گی لیکن اگر شَوہر مَر جائے تو وہ اُس شرِیعت سے آزاد ہے۔ یہاں تک کہ اگر دُوسرے مَرد کی ہو بھی جائے تو زانِیہ نہ ٹھہریگی۔
۴  
۴  
-
پس اَے میرے بھائیو ! تُم بھی مسیِح کے بدن کے وسِیلہ سے شرِیعت کے اِعتبار سے اِس لِئے مُردہ بن گئے کہ اُس دُوسرے کے ہوجاؤ جو مُردوں میں سے جِلایا گیا تاکہ ہم سب خُدا کے لِئے پھل پَیدا کریں
+
پس اَے میرے بھائِیو! تُم بھی مسِیح کے بدن کے وسِیلہ سے شرِیعت کے اِعتبار سے اِس لِئے مُردہ بن گئے کہ اُس دُوسرے کے ہو جاؤ جو مُردوں میں سے جِلایا گیا تاکہ ہم سب خُدا کے لِئے پَھل پَیدا کریں۔
۵  
۵  
-
-کیونکہ جب ہم جِسمانی تھے تو گُناہ کی رغبتیں جو شرِیعت کے باعِث پَیدا ہوتی تھیں مَوت کا پھل پَیدا کرنے کے لِئے ہمارے اعضا میں تاثِیر کرتی تھِیں
+
-کیونکہ جب ہم جِسمانی تھے تو گُناہ کی رَغبتیں جو شرِیعت کے باعِث پَیدا ہوتی تھیں مَوت کا پَھل پَیدا کرنے کے لِئے ہمارے اِعضا میں تاثِیر کرتی تھِیں
۶  
۶  
-
لیکن جِس چِیز کی قَید میں تھے اُس کے اِعتبار سے مَر کر اب ہم شرِیعت سے اَیسے چُھوٹ گئے کہ رُوح کے نئے طَور پر نہ کہ لفظوں کے پُرانے طَور پر خِدمت کرتے ہیں
+
لیکن جِس چِیز کی قَید میں تھے اُس کے اِعتبار سے مَر کر اَب ہم شرِیعت سے اَیسے چُھوٹ گئے کہ رُوح کے نئے طَور پر نہ کہ لَفظوں کے پُرانے طَور پر خِدمت کرتے ہیں۔
۷  
۷  
-
-پس ہم کیا کہیں ؟ کیا شرِیعت گُناہ ہے ؟ ہرگِز نہیں بلکہ بغَیر شرِیعت کے مَیں گُناہ کو نہ پہچانتا مثلاً اگر شرِیعت یہ نہ کہتی کہ تُو لالچ نہ کر تو مَیں لالچ کو نہ جانتا
+
-پس ہم کیا کہیں؟ کیا شرِیعت گُناہ ہے؟ ہرگِز نہیں بلکہ بغَیر شرِیعت کے مَیں گُناہ کو نہ پہچانتا مثلاََ اگر شرِیعت یہ نہ کہتی کہ تُو لالچ نہ کر تو مَیں لالچ کو نہ جانتا
۸  
۸  
-
-مگر گُناہ نے موقع پاکر حُکم کے زرِیعہ سے مُجھ میں ہر طرح کا لالچ پَیدا کردِیا کیونکہ شرِیعت کے بغَیر گُناہ مُردہ ہے
+
-مگر گُناہ نے مَوقع پا کر حُکم کے زرِیعہ سے مُجھ میں ہر طرح کا لالچ پَیدا کر دِیا کیونکہ شرِیعت کے بغَیر گُناہ مُردہ ہے
۹  
۹  
-
-ایک زمانہ میں شرِیعت کے بغَیر مَیں زِندہ تھا مگر جب حُکم آیا تو گُناہ زِندہ ہوگیا اور مَیں مَرگیا
+
-ایک زمانہ میں شرِیعت کے بغَیر مَیں زِندہ تھا مگر جب حُکم آیا تو گُناہ زِندہ ہو گیا اور مَیں مَر گیا
۱۰  
۱۰  
-
-اور جِس حُکم کا منشا زِندگی تھا وُہی میرے حق مَیں مَوت کا باعث بن گیا
+
-اور جِس حُکم کا منشا زِندگی تھا وُہی میرے حق مَیں مَوت کا باعِث بن گیا
۱۱  
۱۱  
-
-کیونکہ گُناہ نے موقع پاکر حُکم کے زرِیعہ سے مُجھے بہکایا اور اُسی کے ذرِیعہ سےمُجھے مار بھی ڈالا
+
-کیونکہ گُناہ نے مَوقع پا کر حُکم کے زرِیعہ سے مُجھے بہکایا اور اُسی کے ذرِیعہ سے مُجھے مار بھی ڈالا
۱۲  
۱۲  
Line 51: Line 52:
۱۳  
۱۳  
-
پس جو چِیز اچھّی ہے کیا وہ میرے لِئے مَوت ٹھہری ؟ ہرگِز نہیں بلکہ گُناہ نے اچھّی چِیز کے زرِیعہ سےمیرے لِئے مَوت پَیدا کرکے مُجھے مار ڈالا تاکہ اُس کا گُناہ ہونا ظاہِر ہو اور حُکم کے ذرِیعہ سے گُناہ حّد سے زِیادہ مکرُوہ معلُوم ہو
+
پس جو چِیز اچھّی ہے کیا وہ میرے لِئے مَوت ٹھہری؟ ہرگِز نہیں بلکہ گُناہ نے اچھّی چِیز کے زرِیعہ سے میرے لِئے مَوت پَیدا کرکے مُجھے مار ڈالا تاکہ اُس کا گُناہ ہونا ظاہِر ہو اور حُکم کے ذرِیعہ سے گُناہ حدّ سے زِیادہ مکرُوہ معلُوم ہو۔
۱۴  
۱۴  
-
-کیونکہ ہم جانتے ہیں کہ شرِیعت تو رُوحانی ہے مگر مَیں جِسمانی اور گُناہ کے ہاتھ بِکا ہئوا ہُوں
+
-کیونکہ ہم جانتے ہیں کہ شرِیعت تو رُوحانی ہے مگر مَیں جِسمانی اور گُناہ کے ہاتھ بِکا ہُئوا ہُوں
۱۵  
۱۵  
Line 67: Line 68:
۱۷  
۱۷  
-
-پس اِس صُورت میں اُس کا کرنے والا مَیں نہ رہا بلکہ گُناہ ہے جو مُجھ میں بسا ہئوا ہے
+
-سو اَب میں اُس کا کرنے والا نہیں، بلکہ گُناہ جو مُجھ میں بسا ہے
۱۸  
۱۸  
-
-کیونکہ مَیں جانتا ہُوں کہ مُجھ میں یعنی میرے جِسم میں کوئی نیکی بسی ہوئی نہیں البّتہ اِرادہ تو مُجھ میں مُوجود ہے مگر نیک کام مُجھ سے بن نہیں پڑتے
+
-کیونکہ مَیں جانتا ہُوں کہ مُجھ میں (یعنی میرے جِسم میں) کوئی اچھی چیز  نہیں بستی؛ البتّہ اِرادہ تو مُجھ میں مَوجُود ہے مگر نیک کام مُجھ سے بن نہیں پڑتے
۱۹  
۱۹  
-
-چُنانچہ جِس نیکی کا اِرادہ کرتا ہُوں وہ تو نہیں کرتا مگر جِس بدی کا اِرادہ نہیں کرتا اُسے کرلیتا ہُوں
+
-چُنانچہ جِس نیکی کا اِرادہ کرتا ہُوں وہ تو نہیں کرتا مگر جِس بدی کا اِرادہ نہیں کرتا اُسے کر لیتا ہُوں
۲۰  
۲۰  
-
-پس اگر مَیں وہ کرتا ہُوں جِس کا اِرادہ نہیں کرتا تو اُس کا کرنے والا مَیں نہ رہا بلکہ گُناہ ہے جو مُجھ میں بسا ہئوا ہے
+
-پس اگر مَیں وہ کرتا ہُوں جِس کا اِرادہ نہیں کرتا تو اُس کا کرنے والا مَیں نہ رہا بلکہ گُناہ ہے جو مُجھ میں بسا ہُئوا ہے
۲۱  
۲۱  
Line 87: Line 88:
۲۲  
۲۲  
-
-کیونکہ باطِنی اِنسانِیّت کی رُو سے تو مَیں خُدا کی شرِیعت کو بہت پسند کرتا ہُوں
+
-کیونکہ باطِنی اِنسانِیّت کی رُو سے تو مَیں خُدا کی شرِیعت کو بُہت پسند کرتا ہُوں
۲۳  
۲۳  
-
مگر مُجھے اپنے اعضا میں ایک اَور طرح کی شرِیعت نظر آتی ہے جو میری عقل کی شرِیعت سے لڑکر مُجھے اُس گُناہ کی شرِیعت کی قَید میں لے آتی ہے جو میرے اعضا میں مَوجُود ہے
+
مگر مُجھے اپنے اِعضا میں ایک اَور طرح کی شرِیعت نظر آتی ہے جو میری عقل کی شرِیعت سے لڑ کر مُجھے اُس گُناہ کی شرِیعت کی قَید میں لے آتی ہے جو میرے اِعضا میں مَوجُود ہے۔
۲۴  
۲۴  
-
-ہائے مَیں کَیسا کمبخت آدمی ہُوں ! اِس مَوت کے بدن سے مُجھے کَون چھُڑائے گا ؟
+
-ہائے مَیں کَیسا کمبخت آدمی ہُوں! اِس مَوت کے بدن سے مُجھے کَون چُھڑائے گا؟ 
۲۵  
۲۵  
-
-اپنے خُداوند یِسُوع مسیِح کے وسِیلہ سے خُدا کا شُکر کرتا ہُوں۔ غرض مَیں خُود اپنی عقل سے تو خُدا کی شرِیعت کا مگر جِسم سے گُناہ کی شرِیعت کا محکُوم ہُوں </span></div></big>
+
-اپنے خُداوند یِسُؔوع مسِیح کے وسِیلہ سے خُدا کا شُکر کرتا ہُوں۔ غرض مَیں خُود اپنی عقل سے تو خُدا کی شرِیعت کا مگر جِسم سے گُناہ کی شرِیعت کا محکُوم ہُوں </span></div></big>
 +
 
 +
{{Donate}}

Current revision

۱

-اَے بھائِیو، کیا تُم نہیں جانتے(مَیں تو اُن سے کہتا ہُوں جو شرِیعت سے واقِف ہیں) کہ جب تک آدمی جِیتا ہے اُسی وقت تک شرِیعت اُس پر اِختیار رکھتی ہے؟

۲

چُنانچہ جِس عَورت کا شَوہر مَوجُود ہے وہ شرِیعت کے مُوافِق اپنے شَوہر کی زِندگی تک اُس کے بند میں ہے لیکن اگر شَوہر مَر گیا تو وہ شَوہر کی شرِیعت سے چُھوٹ گئی۔

۳

پس اگر شَوہر کے جِیتے جی دُوسرے مَرد کی ہو جائے تو زانِیہ کہلائے گی لیکن اگر شَوہر مَر جائے تو وہ اُس شرِیعت سے آزاد ہے۔ یہاں تک کہ اگر دُوسرے مَرد کی ہو بھی جائے تو زانِیہ نہ ٹھہریگی۔

۴

پس اَے میرے بھائِیو! تُم بھی مسِیح کے بدن کے وسِیلہ سے شرِیعت کے اِعتبار سے اِس لِئے مُردہ بن گئے کہ اُس دُوسرے کے ہو جاؤ جو مُردوں میں سے جِلایا گیا تاکہ ہم سب خُدا کے لِئے پَھل پَیدا کریں۔

۵

-کیونکہ جب ہم جِسمانی تھے تو گُناہ کی رَغبتیں جو شرِیعت کے باعِث پَیدا ہوتی تھیں مَوت کا پَھل پَیدا کرنے کے لِئے ہمارے اِعضا میں تاثِیر کرتی تھِیں

۶

لیکن جِس چِیز کی قَید میں تھے اُس کے اِعتبار سے مَر کر اَب ہم شرِیعت سے اَیسے چُھوٹ گئے کہ رُوح کے نئے طَور پر نہ کہ لَفظوں کے پُرانے طَور پر خِدمت کرتے ہیں۔

۷

-پس ہم کیا کہیں؟ کیا شرِیعت گُناہ ہے؟ ہرگِز نہیں بلکہ بغَیر شرِیعت کے مَیں گُناہ کو نہ پہچانتا مثلاََ اگر شرِیعت یہ نہ کہتی کہ تُو لالچ نہ کر تو مَیں لالچ کو نہ جانتا

۸

-مگر گُناہ نے مَوقع پا کر حُکم کے زرِیعہ سے مُجھ میں ہر طرح کا لالچ پَیدا کر دِیا کیونکہ شرِیعت کے بغَیر گُناہ مُردہ ہے

۹

-ایک زمانہ میں شرِیعت کے بغَیر مَیں زِندہ تھا مگر جب حُکم آیا تو گُناہ زِندہ ہو گیا اور مَیں مَر گیا

۱۰

-اور جِس حُکم کا منشا زِندگی تھا وُہی میرے حق مَیں مَوت کا باعِث بن گیا

۱۱

-کیونکہ گُناہ نے مَوقع پا کر حُکم کے زرِیعہ سے مُجھے بہکایا اور اُسی کے ذرِیعہ سے مُجھے مار بھی ڈالا

۱۲

-پس شرِیعت پاک ہے اور حُکم بھی پاک اور راست اور اچھّا ہے

۱۳

پس جو چِیز اچھّی ہے کیا وہ میرے لِئے مَوت ٹھہری؟ ہرگِز نہیں بلکہ گُناہ نے اچھّی چِیز کے زرِیعہ سے میرے لِئے مَوت پَیدا کرکے مُجھے مار ڈالا تاکہ اُس کا گُناہ ہونا ظاہِر ہو اور حُکم کے ذرِیعہ سے گُناہ حدّ سے زِیادہ مکرُوہ معلُوم ہو۔

۱۴

-کیونکہ ہم جانتے ہیں کہ شرِیعت تو رُوحانی ہے مگر مَیں جِسمانی اور گُناہ کے ہاتھ بِکا ہُئوا ہُوں

۱۵

-اور جو مَیں کرتا ہُوں اُس کو نہیں جانتا کیونکہ جِس کا مَیں اِرادہ کرتا ہُوں وہ نہیں کرتا بلکہ جِس سے مُجھ کو نفرت ہے وُہی کرتا ہُوں

۱۶

-اور اگر مَیں اُس پر عمل کرتا ہُوں جِس کا اِرادہ نہیں کرتا تو مَیں مانتا ہُوں کہ شرِیعت خُوب ہے

۱۷

-سو اَب میں اُس کا کرنے والا نہیں، بلکہ گُناہ جو مُجھ میں بسا ہے

۱۸

-کیونکہ مَیں جانتا ہُوں کہ مُجھ میں (یعنی میرے جِسم میں) کوئی اچھی چیز نہیں بستی؛ البتّہ اِرادہ تو مُجھ میں مَوجُود ہے مگر نیک کام مُجھ سے بن نہیں پڑتے

۱۹

-چُنانچہ جِس نیکی کا اِرادہ کرتا ہُوں وہ تو نہیں کرتا مگر جِس بدی کا اِرادہ نہیں کرتا اُسے کر لیتا ہُوں

۲۰

-پس اگر مَیں وہ کرتا ہُوں جِس کا اِرادہ نہیں کرتا تو اُس کا کرنے والا مَیں نہ رہا بلکہ گُناہ ہے جو مُجھ میں بسا ہُئوا ہے

۲۱

-غرض میں اَیسی شرِیعت پاتا ہُوں کہ جب نیکی کا اِرادہ کرتا ہُوں تو بدی میرے پاس آمَوجُود ہوتی ہے

۲۲

-کیونکہ باطِنی اِنسانِیّت کی رُو سے تو مَیں خُدا کی شرِیعت کو بُہت پسند کرتا ہُوں

۲۳

مگر مُجھے اپنے اِعضا میں ایک اَور طرح کی شرِیعت نظر آتی ہے جو میری عقل کی شرِیعت سے لڑ کر مُجھے اُس گُناہ کی شرِیعت کی قَید میں لے آتی ہے جو میرے اِعضا میں مَوجُود ہے۔

۲۴

-ہائے مَیں کَیسا کمبخت آدمی ہُوں! اِس مَوت کے بدن سے مُجھے کَون چُھڑائے گا؟

۲۵

-اپنے خُداوند یِسُؔوع مسِیح کے وسِیلہ سے خُدا کا شُکر کرتا ہُوں۔ غرض مَیں خُود اپنی عقل سے تو خُدا کی شرِیعت کا مگر جِسم سے گُناہ کی شرِیعت کا محکُوم ہُوں
The King James Version 2023 Edition New Testament is now complete and in print format here.
The King James Version 2023 Edition New Testament is now complete and in print format here.

List of New Testament Papyri

Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png1 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png2 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png3 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png4 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png5 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png6 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png7 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png8 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png9 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png10 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png11 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png12 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png13 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png14 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png15 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png16 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png17 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png18 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png19 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png20 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png21 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png22 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png23 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png24 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png25 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png26 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png27 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png28 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png29 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png30 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png31 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png32 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png33 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png34 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png35 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png36 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png37 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png38 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png39 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png40 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png41 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png42 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png43 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png44 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png45 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png46 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png47 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png48 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png49 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png50 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png51 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png52 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png53 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png54 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png55 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png56 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png57 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png58 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png59 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png60 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png61 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png62 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png63 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png64 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png65 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png66 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png67 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png68 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png69 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png70 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png71 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png72 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png73 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png74 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png75 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png76 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png77 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png78 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png79 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png80 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png81 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png82 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png83 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png84 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png85 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png86 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png87 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png88 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png89 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png90 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png91 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png92 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png93 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png94 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png95 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png96 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png97 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png98 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png99 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png100 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png101 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png102 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png103 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png104 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png105 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png106 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png107 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png108 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png109 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png110 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png111 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png112 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png113 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png114 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png115 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png116 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png117 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png118 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png119 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png120 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png121 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png122 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png123 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png124 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png125 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png126 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png127 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png128 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png129 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png130 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png131 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png132 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png133 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png134 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png135 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png136 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png137 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png138 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png139 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png140 ·


List of New Testament minuscules

1 · 2 · 3 · 4 · 5 · 6 · 7 · 8 · 9 · 10 · 11 · 12 · 13 · 14 · 15 · 16 · 17 · 18 · 19 · 20 · 21 · 22 · 23 · 24 · 25 · 26 · 27 · 28 · 29 · 30 · 31 · 32 · 33 · 34 · 35 · 36 · 37 · 38 · 39 · 40 · 41 · 42 · 43 · 44 · 45 · 46 · 47 · 48 · 49 · 50 · 51 · 52 · 53 · 54 · 55 · 56 · 57 · 58 · 59 · 60 · 61 · 62 · 63 · 64 · 65 · 66 · 67 · 68 · 69 · 70 · 71 · 72 · 73 · 74 · 75 · 76 · 77 · 78 · 79 · 80 · 81 · 82 · 83 · 84 · 85 · 86 · 87 · 88 · 89 · 90 · 91 · 92 · 93 · 94 · 95 · 96 · 97 · 98 · 99 · 100 · 101 · 102 · 103 · 104 · 105 · 106 · 107 · 108 · 109 · 110 · 111 · 112 · 113 · 114 · 115 · 116 · 117 · 118 · 119 · 120 · 121 · 122 · 123 · 124 · 125 · 126 · 127 · 128 · 129 · 130 · 131 · 132 · 133 · 134 · 135 · 136 · 137 · 138 · 139 · 140 · 141 · 142 · 143 · 144 · 145 · 146 · 147 · 148 · 149 · 150 · 151 · 152 · 153 · 154 · 155 · 156 · 157 · 158 · 159 · 160 · 161 · 162 · 163 · 164 · 165 · 166 · 167 · 168 · 169 · 170 · 171 · 172 · 173 · 174 · 175 · 176 · 177 · 178 · 179 · 180 · 181 · 182 · 183 · 184 · 185 · 186 · 187 · 188 · 189 · 190 · 191 · 192 · 193 · 194 · 195 · 196 · 197 · 198 · 199 · 200 · 201 · 202 · 203 · 204 · 205 · 206 · 207 · 208 · 209 · 210 · 211 · 212 · 213 · 214 · 215 · 216 · 217 · 218 · 219 · 220 · 221 · 222 · 223 · 224 · 225 · 226 · 227 · 228 · 229 · 230 · 231 · 232 · 233 · 234 · 235 · 236 · 237 · 238 · 239 · 240 · 241 · 242 · 243 · 244 · 245 · 246 · 247 · 248 · 249 · 250 · 251 · 252 · 253 · 254 · 255 · 256 · 257 · 258 · 259 · 260 · 261 · 262 · 263 · 264 · 265 · 266 · 267 · 268 · 269 · 270 · 271 · 272 · 273 · 274 · 275 · 276 · 277 · 278 · 279 · 280 · 281 · 282 · 283 · 284 · 285 · 286 · 287 · 288 · 289 · 290 · 291 · 292 · 293 · 294 · 295 · 296 · 297 · 298 · 299 · 300 · 301 · 302 · 303 · 304 · 305 · 306 · 307 · 308 · 309 · 310 · 311 · 312 · 313 · 314 · 315 · 316 · 317 · 318 · 319 · 320 · 321 · 322 · 323 · 324 · 325 · 326 · 327 · 328 · 329 · 330 · 331 · 332 · 333 · 334 · 335 · 336 · 337 · 338 · 339 · 340 · 341 · 342 · 343 · 344 · 345 · 346 · 347 · 348 · 349 · 350 · 351 · 352 · 353 · 354 · 355 · 356 · 357 · 358 · 359 · 360 · 361 · 362 · 363 · 364 · 365 · 366 · 367 · 368 · 369 · 370 · 371 · 372 · 373 · 374 · 375 · 376 · 377 · 378 · 379 · 380 · 381 · 382 · 383 · 384 · 385 · 386 · 387 · 388 · 389 · 390 · 391 · 392 · 393 · 394 · 395 · 396 · 397 · 398 · 399 · 400 · 401 · 402 · 403 · 404 · 405 · 406 · 407 · 408 · 409 · 410 · 411 · 412 · 413 · 414 · 415 · 416 · 417 · 418 · 419 · 420 · 421 · 422 · 423 · 424 · 425 · 426 · 427 · 428 · 429 · 430 · 431 · 432 · 433 · 434 · 435 · 436 · 437 · 438 · 439 · 440 · 441 · 442 · 443 · 444 · 445 · 446 · 447 · 448 · 449 · 450 · 451 · 452 · 453 · 454 · 455 · 456 · 457 · 458 · 459 · 460 · 461 · 462 · 463 · 464 · 465 · 466 · 467 · 468 · 469 · 470 · 471 · 472 · 473 · 474 · 475 · 476 · 477 · 478 · 479 · 480 · 481 · 482 · 483 · 484 · 485 · 486 · 487 · 488 · 489 · 490 · 491 · 492 · 493 · 494 · 495 · 496 · 497 · 498 · 499 · 500 · 501 · 502 · 503 · 504 · 505 · 506 · 507 · 543 · 544 · 565 · 566 · 579 · 585 · 614 · 639 · 653 · 654 · 655 · 656 · 657 · 658 · 659 · 660 · 661 · 669 · 676 · 685 · 700 · 798 · 823 · 824 · 825 · 826 · 827 · 828 · 829 · 830 · 831 · 876 · 891 · 892 · 893 · 1071 · 1143 · 1152 · 1241 · 1253 · 1423 · 1424 · 1432 · 1582 · 1739 · 1780 · 1813 · 1834 · 2050 · 2053 · 2059 · 2060 · 2061 · 2062 · 2174 · 2268 · 2344 · 2423 · 2427 · 2437 · 2444 · 2445 · 2446 · 2460 · 2464 · 2491 · 2495 · 2612 · 2613 · 2614 · 2615 · 2616 · 2641 · 2754 · 2755 · 2756 · 2757 · 2766 · 2767 · 2768 · 2793 · 2802 · 2803 · 2804 · 2805 · 2806 · 2807 · 2808 · 2809 · 2810 · 2811 · 2812 · 2813 · 2814 · 2815 · 2816 · 2817 · 2818 · 2819 · 2820 · 2821 · 2855 · 2856 · 2857 · 2858 · 2859 · 2860 · 2861 · 2862 · 2863 · 2881 · 2882 · 2907 · 2965 ·


List of New Testament uncials

01 · 02 · 03 · 04 · 05 · 06 · 07 · 08 · 09 · 010 · 011 · 012 · 013 · 014 · 015 · 016 · 017 · 018 · 019 · 020 · 021 · 022 · 023 · 024 · 025 · 026 · 027 · 028 · 029 · 030 · 031 · 032 · 033 · 034 · 035 · 036 · 037 · 038 · 039 · 040 · 041 · 042 · 043 · 044 · 045 · 046 · 047 · 048 · 049 · 050 · 051 · 052 · 053 · 054 · 055 · 056 · 057 · 058 · 059 · 060 · 061 · 062 · 063 · 064 · 065 · 066 · 067 · 068 · 069 · 070 · 071 · 072 · 073 · 074 · 075 · 076 · 077 · 078 · 079 · 080 · 081 · 082 · 083 · 084 · 085 · 086 · 087 · 088 · 089 · 090 · 091 · 092 · 093 · 094 · 095 · 096 · 097 · 098 · 099 · 0100 · 0101 · 0102 · 0103 · 0104 · 0105 · 0106 · 0107 · 0108 · 0109 · 0110 · 0111 · 0112 · 0113 · 0114 · 0115 · 0116 · 0117 · 0118 · 0119 · 0120 · 0121 · 0122 · 0123 · 0124 · 0125 · 0126 · 0127 · 0128 · 0129 · 0130 · 0131 · 0132 · 0134 · 0135 · 0136 · 0137 · 0138 · 0139 · 0140 · 0141 · 0142 · 0143 · 0144 · 0145 · 0146 · 0147 · 0148 · 0149 · 0150 · 0151 · 0152 · 0153 · 0154 · 0155 · 0156 · 0157 · 0158 · 0159 · 0160 · 0161 · 0162 · 0163 · 0164 · 0165 · 0166 · 0167 · 0168 · 0169 · 0170 · 0171 · 0172 · 0173 · 0174 · 0175 · 0176 · 0177 · 0178 · 0179 · 0180 · 0181 · 0182 · 0183 · 0184 · 0185 · 0186 · 0187 · 0188 · 0189 · 0190 · 0191 · 0192 · 0193 · 0194 · 0195 · 0196 · 0197 · 0198 · 0199 · 0200 · 0201 · 0202 · 0203 · 0204 · 0205 · 0206 · 0207 · 0208 · 0209 · 0210 · 0211 · 0212 · 0213 · 0214 · 0215 · 0216 · 0217 · 0218 · 0219 · 0220 · 0221 · 0222 · 0223 · 0224 · 0225 · 0226 · 0227 · 0228 · 0229 · 0230 · 0231 · 0232 · 0234 · 0235 · 0236 · 0237 · 0238 · 0239 · 0240 · 0241 · 0242 · 0243 · 0244 · 0245 · 0246 · 0247 · 0248 · 0249 · 0250 · 0251 · 0252 · 0253 · 0254 · 0255 · 0256 · 0257 · 0258 · 0259 · 0260 · 0261 · 0262 · 0263 · 0264 · 0265 · 0266 · 0267 · 0268 · 0269 · 0270 · 0271 · 0272 · 0273 · 0274 · 0275 · 0276 · 0277 · 0278 · 0279 · 0280 · 0281 · 0282 · 0283 · 0284 · 0285 · 0286 · 0287 · 0288 · 0289 · 0290 · 0291 · 0292 · 0293 · 0294 · 0295 · 0296 · 0297 · 0298 · 0299 · 0300 · 0301 · 0302 · 0303 · 0304 · 0305 · 0306 · 0307 · 0308 · 0309 · 0310 · 0311 · 0312 · 0313 · 0314 · 0315 · 0316 · 0317 · 0318 · 0319 · 0320 · 0321 · 0322 · 0323 ·


List of New Testament lectionaries

1 · 2 · 3 · 4 · 5 · 6 · 7 · 8 · 9 · 10 · 11 · 12 · 13 · 14 · 15 · 16 · 17 · 18 · 19 · 20 · 21 · 22 · 23 · 24 · 25 · 25b · 26 · 27 · 28 · 29 · 30 · 31 · 32 · 33 · 34 · 35 · 36 · 37 · 38 · 39 · 40 · 41 · 42 · 43 · 44 · 45 · 46 · 47 · 48 · 49 · 50 · 51 · 52 · 53 · 54 · 55 · 56 · 57 · 58 · 59 · 60 · 61 · 62 · 63 · 64 · 65 · 66 · 67 · 68 · 69 · 70 · 71 · 72 · 73 · 74 · 75 · 76 · 77 · 78 · 79 · 80 · 81 · 82 · 83 · 84 · 85 · 86 · 87 · 88 · 89 · 90 · 91 · 92 · 93 · 94 · 95 · 96 · 97 · 98 · 99 · 100 · 101 · 102 · 103 · 104 · 105 · 106 · 107 · 108 · 109 · 110 · 111 · 112 · 113 · 114 · 115 · 116 · 117 · 118 · 119 · 120 · 121 · 122 · 123 · 124 · 125 · 126 · 127 · 128 · 129 · 130 · 131 · 132 · 133 · 134 · 135 · 136 · 137 · 138 · 139 · 140 · 141 · 142 · 143 · 144 · 145 · 146 · 147 · 148 · 149 · 150 · 151 · 152 · 153 · 154 · 155 · 156 · 157 · 158 · 159 · 160 · 161 · 162 · 163 · 164 · 165 · 166 · 167 · 168 · 169 · 170 · 171 · 172 · 173 · 174 · 175 · 176 · 177 · 178 · 179 · 180 · 181 · 182 · 183 · 184 · 185 · 186 · 187 · 188 · 189 · 190 · 191 · 192 · 193 · 194 · 195 · 196 · 197 · 198 · 199 · 200 · 201 · 202 · 203 · 204 · 205 · 206a · 206b · 207 · 208 · 209 · 210 · 211 · 212 · 213 · 214 · 215 · 216 · 217 · 218 · 219 · 220 · 221 · 222 · 223 · 224 · 225 · 226 · 227 · 228 · 229 · 230 · 231 · 232 · 233 · 234 · 235 · 236 · 237 · 238 · 239 · 240 · 241 · 242 · 243 · 244 · 245 · 246 · 247 · 248 · 249 · 250 · 251 · 252 · 253 · 254 · 255 · 256 · 257 · 258 · 259 · 260 · 261 · 262 · 263 · 264 · 265 · 266 · 267 · 268 · 269 · 270 · 271 · 272 · 273 · 274 · 275 · 276 · 277 · 278 · 279 · 280 · 281 · 282 · 283 · 284 · 285 · 286 · 287 · 288 · 289 · 290 · 291 · 292 · 293 · 294 · 295 · 296 · 297 · 298 · 299 · 300 · 301 · 302 · 303 · 304 · 305 · 306 · 307 · 308 · 309 · 310 · 311 · 312 · 313 · 314 · 315 · 316 · 317 · 318 · 319 · 320 · 321 · 322 · 323 · 324 · 325 · 326 · 327 · 328 · 329 · 330 · 331 · 332 · 368 · 449 · 451 · 501 · 502 · 542 · 560 · 561 · 562 · 563 · 564 · 648 · 649 · 809 · 965 · 1033 · 1358 · 1386 · 1491 · 1423 · 1561 · 1575 · 1598 · 1599 · 1602 · 1604 · 1614 · 1619 · 1623 · 1637 · 1681 · 1682 · 1683 · 1684 · 1685 · 1686 · 1691 · 1813 · 1839 · 1965 · 1966 · 1967 · 2005 · 2137 · 2138 · 2139 · 2140 · 2141 · 2142 · 2143 · 2144 · 2145 · 2164 · 2208 · 2210 · 2211 · 2260 · 2261 · 2263 · 2264 · 2265 · 2266 · 2267 · 2276 · 2307 · 2321 · 2352 · 2404 · 2405 · 2406 · 2411 · 2412 ·



New book available with irrefutable evidence for the reading in the TR and KJV.
Revelation 16:5 book
Revelation 16:5 and the Triadic Declaration - A defense of the reading of “shalt be” in the Authorized Version

Personal tools