Mark 10 Urdu
From Textus Receptus
Current revision (07:47, 17 June 2024) (view source) |
|||
(6 intermediate revisions not shown.) | |||
Line 1: | Line 1: | ||
+ | {{Books of the New Testament Urdu}} | ||
<big><div style="text-align: right;"><span style="font-family:Jameel Noori Nastaleeq;"> | <big><div style="text-align: right;"><span style="font-family:Jameel Noori Nastaleeq;"> | ||
۱ | ۱ | ||
- | -پھِر وہاں سے اُٹھ کر | + | -پھِر وہ وہاں سے اُٹھ کر یہُؔودیہ کی سرحدّوں میں اور یَردؔن کے پار آیا اور بِھیڑ اُس کے پاس پِھر جمع ہو گئی اور وہ اپنے دستُور کے مُوافِق پھِر اُن کو تعلِیم دینے لگا |
۲ | ۲ | ||
- | -اور | + | -اور فرِیسِیوں نے پاس آ کر اُسے آزمانے کے لِئے اُس سے پُوچھا کیا یہ روا ہے کہ مَرد اپنی بِیوی کو چھوڑ دے؟ |
۳ | ۳ | ||
- | -اُس نے اُن سے جواب میں کہا کہ | + | -اُس نے اُن سے جواب میں کہا کہ مُؔوسیٰ نے تُم کو کیا حُکم دِیا ہے؟ |
۴ | ۴ | ||
- | -اُنہوں نے کہا | + | -اُنہوں نے کہا مُوسؔیٰ نے تو اِجازت دی ہے کہ طلاق نامہ لِکھ کر چھوڑ دیں |
۵ | ۵ | ||
- | -تب | + | -تب یِسُؔوع نے جواب دیا، اور اُنہیں کہا، اُس نے تُمہاری سخت دِلی کے سبب سے تُمہارے لئِے یہ حُکم لکِھا تھا |
۶ | ۶ | ||
- | -لیکن خِلقت کے | + | -لیکن خِلقت کے شرُوع سے خُدا نے اُنہیں مَرد اور عَورت بنایا |
۷ | ۷ | ||
- | -اِسلئِے | + | -اِسلئِے مَرد اپنے ماں باپ کو چھوڑے گا اور اپنی بِیوی سے ملا رہے گا |
۸ | ۸ | ||
Line 43: | Line 44: | ||
۱۱ | ۱۱ | ||
- | -اُس نے اُن سے کہا جو کوئی اپنی | + | -اُس نے اُن سے کہا جو کوئی اپنی بِیوی کو چھوڑ دے اور دُوسری سے بیاہ کرے وہ اُس پہلی کے برخِلاف زِنا کرتا ہے |
۱۲ | ۱۲ | ||
- | -اور اگر | + | -اور اگر عَورت اپنے شَوہر کو چھوڑ دے اور دُوسرے سے بیاہ کرے تو زِنا کرتی ہے |
۱۳ | ۱۳ | ||
- | - | + | -پھِر وہ چھوٹے بچّوں کو اُس کے پاس لانے لگے تا کہ وہ اُن کو چُھوئے پر شاگِردوں نے اُن لانے والوں کو ڈانٹا |
۱۴ | ۱۴ | ||
- | - | + | -یِسُؔوع یہ دیکھ کر خفا ہُئوا اور اُن سے کہا چھوٹے بچّوں کو میرے پاس آنے دو- اُن کو منع نہ کرو کیونکہ خُدا کی بادشاہی اَیسوں ہی کی ہے |
۱۵ | ۱۵ | ||
- | + | -مَیں تُم سے سچ کہتا ہُوں کہ جو کوئی خُدا کی بادشاہی کو چھوٹے بچّے کی طرح قبُول نہ کرے وہ اُس میں ہرگِز داخِل نہ ہوگا | |
- | - | + | |
۱۶ | ۱۶ | ||
- | - | + | -پھِر اُس نے اُنہیں اپنی گود میں لِیا اور اُن پر ہاتھ رکھ کر اُن کو برکت دی |
۱۷ | ۱۷ | ||
- | + | اور جب وہ باہر نِکل کر راہ میں جا رہا تھا تو ایک شخص دَوڑتا ہُئوا اُس کے پاس آیا اور اُس کے آگے گُھٹنے ٹیک کر اُس سے پُوچھنے لگا کہ اَے نیک اُستاد مَیں کیا کرُوں کہ ہمیشہ کی زِندگی کا وارِث بنُوں؟۔ | |
۱۸ | ۱۸ | ||
- | - | + | -یِسُؔوع نے اُس سے کہا تُو مُجھے کیوں نیک کہتا ہے؟ کوئی نیک نہیں مگر ایک یعنی خُدا |
۱۹ | ۱۹ | ||
- | -تُو حُکموں کو جانتا ہے- خُون نہ کرنا- | + | -تُو حُکموں کو تو جانتا ہے- خُون نہ کرنا- زِنا نہ کر- چوری نہ کر- جُھوٹی گواہی نہ دے- فریب دے کر نُقصان نہ کر- اپنے باپ کی اور ماں کی عِزّت کر |
۲۰ | ۲۰ | ||
- | -اُس نے | + | -اُس نے جواب میں کہا، اَے اُستاد مَیں نے جوانی سے اِن سب پر عمل کِیا ہے |
۲۱ | ۲۱ | ||
- | + | تب یِسُؔوع نے اُس پر نظر کی اور اُسے اُس پر پیار آیا اور اُس سے کہا ایک بات کی تُجھ میں کمی ہے- جا جو کُچھ تیرا ہے بیچ کر غرِیبوں کو دے- تُجھے آسمان پر خزانہ مِلے گا اور آ کر صلِیب اُٹھا اور میرے پِیچھے | |
+ | ہو لے۔ | ||
۲۲ | ۲۲ | ||
- | -اِس بات سے اُس کے چہرے پر اُداسی | + | -اِس بات سے اُس کے چہرے پر اُداسی چھا گئی اور وہ غمگِین ہو کر چلا گیا کیونکہ بڑا مالدار تھا |
۲۳ | ۲۳ | ||
- | -!تب | + | -!تب یِسُؔوع نے چاروں طرف نظر کرکے اپنے شاگِردوں سے کہا دَولتمندوں کا خُدا کی بادشاہی میں داخِل ہونا کَیسا مُشِکل ہے |
۲۴ | ۲۴ | ||
- | + | شاگِرد اُس کی باتوں سے حَیران ہوئے- تب یِسُؔوع نے پِھر جواب میں اُن سے کہا اَے بچّو! جو لوگ دَولت پر بھروسا رکھتے ہیں اُن کے لئِے خُدا کی بادشاہی میں داخِل ہونا کیا ہی مُشِکل ہے۔ | |
۲۵ | ۲۵ | ||
- | -اُونٹ کا | + | -اُونٹ کا سُوئی کے ناکے میں سے گُزر جانا اِس سے آسان ہے کہ دَولتمند خُدا کی بادشاہی میں داخِل ہو |
۲۶ | ۲۶ | ||
- | -وہ | + | -وہ نِہایت ہی حَیران ہو کر آپس میں کہنے لگے پھِر کَون نجات پا سکتا ہے؟ |
۲۷ | ۲۷ | ||
- | - | + | -یِسُؔوع نے اُن کی طرف نظر کرکے کہا یہ آدمِیوں سے تو نہیں ہو سکتا ہے لیکن خُدا سے ہو سکتا ہے کیونکہ خُدا سے سب کُچھ ہو سکتا ہے |
۲۸ | ۲۸ | ||
- | -تب | + | -تب پطؔرس اُس سے کہنے لگا دیکھ ہم نے تو سب کُچھ چھوڑ دِیا اور تیرے پِیچھے ہو لئِے ہیں |
۲۹ | ۲۹ | ||
- | + | یِسُؔوع نے جواب مَیں کہا، مَیں تُم سے سچ کہتا ہُوں کہ اَیسا کوئی نہیں جِس نے گھر یا بھائِیوں یا بہنوں یا ماں باپ یا بچّوں یا بِیوی یا کھیتوں کو میری خاطِر اور اِنجِیل کی خاطِر چھوڑ دِیا ہو۔ | |
۳۰ | ۳۰ | ||
- | -اور اب اِس زمانہ میں | + | -اور اب اِس زمانہ میں سَو گُنا نہ پائے- گھر اور بھائی اور بہنیں اور مائیں اور بچّے اور کھیت مگر ظُلم کے ساتھ اور آنے والے عالَم میں ہمیشہ کی زِندگی پائے گا |
۳۱ | ۳۱ | ||
- | -لیکن بُہت سے اوّل آخِر | + | -لیکن بُہت سے اوّل آخِر ہو جائیں گے اور آخِر اوّل |
۳۲ | ۳۲ | ||
- | اور وہ | + | اور وہ یُروشلِؔیم کو جاتے ہُوئے راستہ میں تھے اور یِسُؔوع اُن کے آگے آگے جا رہا تھا- تب وہ حَیران ہونے لگے اور جو پِیچھے پِیچھے چلتے تھے ڈرنے لگے- پس وہ پھِر اُن بارہ کو ساتھ لے کر اُن کو وہ باتیں بتانے لگا جو اُس پر آنے والی تھِیں۔ |
۳۳ | ۳۳ | ||
- | + | کہ دیکھو ہم یرُوشلِؔیم کو جاتے ہیں اور اِبنِ آدم سردار کاہِنوں اور فقِیہوں کے حوالہ کِیا جائے گا اور وہ اُس کے قتل کا حُکم دیں گے اور اُسے غَیر قَوموں کے حوالہ کریں گے۔ | |
۳۴ | ۳۴ | ||
- | -اور وہ اُسے | + | -اور وہ اُسے ٹھٹّھوں میں اُڑائیں گے اور اُس پر تُھوکیں گے اور اُسے کوڑے ماریں گے اور قتل کریں گے اور تِین دِن کے بعد وہ جی اُٹھیگا |
۳۵ | ۳۵ | ||
- | -تب | + | -تب زبؔدی کے بیٹوں یعقُؔوب اور یُوحنّؔا نے اُس کے پاس آ کر اُس سے کہا اَے اُستاد! ہم چاہتے ہیں کہ جِس بات کی ہم تُجھ سے درخواست کریں تُو ہمارے لئِے کرے |
۳۶ | ۳۶ | ||
- | -اُس نے اُن سے کہا تُم کیا چاہتے ہو کہ | + | -اُس نے اُن سے کہا تُم کیا چاہتے ہو کہ مَیں تُمہارے لئِے کرُوں؟ |
۳۷ | ۳۷ | ||
- | -اُنہوں نے اُس سے کہا ہمارے لئِے یہ | + | -اُنہوں نے اُس سے کہا ہمارے لئِے یہ کر کہ تیرے جلال میں ہم میں سے ایک تیری دہنی اور ایک تیری بائِیں طرف بَیٹھے |
۳۸ | ۳۸ | ||
- | + | تب یِسُؔوع نے جواب میں کہا تُم نہیں جانتے کہ کیا مانگتے ہو۔ جو پیالہ مَیں پِینے کو ہُوں کیا تُم پی سکتے ہو؟ اور وہ بپِتسمہ جو مَیں پاتا ہُوں تُم پا سکتے ہو؟ | |
۳۹ | ۳۹ | ||
- | -اُنہوں نے اُس سے کہا ہم سے | + | -اُنہوں نے اُس سے کہا ہم سے ہو سکتا ہے- یِسُؔوع نے اُن سے کہا جو پِیالہ مَیں پِینے کو ہُوں تُم پِیو گے اور جو بپِتسمہ مَیں لینے کو ہُوں تُم لو گے |
۴۰ | ۴۰ | ||
- | -لیکن اپنی دہنی یا بائِیں طرف کِسی کو بِٹھا دینا میرا کام نہیں مگر جِنکے لئِے | + | -لیکن اپنی دہنی یا بائِیں طرف کِسی کو بِٹھا دینا میرا کام نہیں مگر جِنکے لئِے تیّار کیا گیا اُن ہی کے لئِے ہے |
۴۱ | ۴۱ | ||
- | -اور جب اُن دسوں نے یہ سُنا تو | + | -اور جب اُن دسوں نے یہ سُنا تو یعقُؔوب اور یُوحنّؔا سے خفا ہونے لگے |
۴۲ | ۴۲ | ||
- | + | تب یِسُؔوع نے اُنہیں پاس بُلا کر اُن سے کہا تُم جانتے ہو کہ جو غَیر قَوموں کے سردار سمجھے جاتے ہیں وہ اُن پر حکُومت چلاتے ہیں اور اُن کے امِیر اُن پر اِختیار جتاتے ہیں۔ | |
۴۳ | ۴۳ | ||
Line 180: | Line 181: | ||
۴۵ | ۴۵ | ||
- | -کیونکہ | + | -کیونکہ اِبنِ آدم بھی اِسلئِے نہیں آیا کہ خِدمت لے بلکہ اِسلئِے کہ خِدمت کرے اور اپنی جان بُہتیروں کے بدلے فِدیہ میں دے |
۴۶ | ۴۶ | ||
- | -اور وہ | + | -اور وہ یرِیحُؔو میں آئے اور جب وہ اور اُس کے شاگِرد اور ایک بڑی بھِیڑ یرِیحُؔو سے نِکلتی تھی تو تِماؔئی کا بیٹا برتِماؔئی اندھا فقِیر راہ کے کنارے بَیٹھا ہُئوا تھا |
۴۷ | ۴۷ | ||
- | -اور یہ سُنکر کہ | + | -اور یہ سُنکر کہ وہ یِسُؔوع ناصری ہے چِلّا چِلّا کر کہنے لگا اَے اِبنِ داؤُؔد! اَے یِسُؔوع! مُجھ پر رحم کر |
۴۸ | ۴۸ | ||
- | -!اور | + | -!اور بُہتوں نے اُسے ڈانٹا کہ چُپ رہے مگر وہ اَور بھی زِیادہ چِلّایا کہ اَے اِبنِ داؤُؔد مُجھ پر رحم کر |
۴۹ | ۴۹ | ||
- | - | + | -تب یِسُؔوع نے کھڑے ہو کر کہا کہ اُسے بُلاؤ- اُنہوں نے اُس اندھے کو یہ کہہ کر بُلایا کہ خاطِر جمع رکھ- اُٹھ وہ تُجھے بُلاتا ہے |
۵۰ | ۵۰ | ||
- | -وہ اپنا کپڑا پھینک کر اُچھل پڑا اور | + | -وہ اپنا کپڑا پھینک کر اُچھل پڑا اور یِسُؔوع کے پاس آیا |
۵۱ | ۵۱ | ||
- | - | + | -یِسُؔوع نے اُس سے کہا تُو کیا چاہتا ہے کہ مَیں تیرے لِئے کرُوں؟ اندھے نے اُس سے کہا اَے ربّونی! یہ کہ مَیں بِینا ہو جاؤُں |
۵۲ | ۵۲ | ||
- | - | + | -یِسُؔوع نے اُس سے کہا جا تیرے اِیمان نے تُجھے اچھّا کر دِیا- وہ فی الفَور بِینا ہو گیا اور راہ میں یِسُؔوع کے پِیچھے ہو لِیا </span></div></big> |
+ | |||
+ | {{Donate}} |
Current revision
متّی - ۱ ۲ ۳ ۴ ۵ ۶ ۷ ۸ ۹ ۱۰ ۱۱ ۱۲ ۱۳ ۱۴ ۱۸ ۱۶ ۱۷ ۱۸ ۱۹ ۲۰ ۲۱ ۲۲ ۲۳ ۲۴ ۲۵ ۲۶ ۲۷ ۲۸ مرقس - ۱ ۲ ۳ ۴ ۵ ۶ ۷ ۸ ۹ ۱۰ ۱۱ ۱۲ ۱۳ ۱۴ ۱۵ ۱۶ لُوقا - ۱ ۲ ۳ ۴ ۵ ۶ ۷ ۸ ۹ ۱۰ ۱۱ ۱۲ ۱۳ ۱۴ ۱۵ ۱۶ ۱۷ ۱۸ ۱۹ ۲۰ ۲۱ ۲۲ ۲۳ ۲۴ یُوحنّا - ۱ ۲ ۳ ۴ ۵ ۶ ۷ ۸ ۹ ۱۰ ۱۱ ۱۲ ۱۳ ۱۴ ۱۵ ۱۶ ۱۷ ۱۸ ۱۹ ۲۰ ۲۱ َعمال - ۱ ۲ ۳ ۴ ۵ ۶ ۷ ۸ ۹ ۱۰ ۱۱ ۱۲ ۱۳ ۱۴ ۱۵ ۱۶ ۱۷ ۱۸ ۱۹ ۲۰ ۲۱ ۲۲ ۲۳ ۲۴ ۲۵ ۲۶ ۲۷ ۲۸ رُومِیوں - ۱ ۲ ۳ ۴ ۵ ۶ ۷ ۸ ۹ ۱۰ ۱۱ ۱۲ ۱۳ ۱۴ ۱۵ ۱۶ کرنتھیوں ۱ - ۱ ۲ ۳ ۴ ۵ ۶ ۷ ۸ ۹ ۱۰ ۱۱ ۱۲ ۱۳ ۱۴ ۱۵ ۱۶ کرنتھیوں ۲ - ۱ ۲ ۳ ۴ ۵ ۶ ۷ ۸ ۹ ۱۰ ۱۱ ۱۲ ۱۳ تھِسّلُنیکیوں ۲ - ۱ ۲ ۳ تِیمُتھِیُس ۲ - ۱ ۲ ۳ ۴ عِبرانیوں - ۱ ۲ ۳ ۴ ۵ ۶ ۷ ۸ ۹ ۱۰ ۱۱ ۱۲ ۱۳ مُکاشفہ - ۱ ۲ ۳ ۴ ۵ ۶ ۷ ۸ ۹ ۱۰ ۱۱ ۱۲ ۱۳ ۱۴ ۱۵ ۱۶ ۱۷ ۱۸ ۱۹ ۲۰ ۲۱ ۲۲ See Also: Urdu Old Testament |
---|
۱
-پھِر وہ وہاں سے اُٹھ کر یہُؔودیہ کی سرحدّوں میں اور یَردؔن کے پار آیا اور بِھیڑ اُس کے پاس پِھر جمع ہو گئی اور وہ اپنے دستُور کے مُوافِق پھِر اُن کو تعلِیم دینے لگا
۲
-اور فرِیسِیوں نے پاس آ کر اُسے آزمانے کے لِئے اُس سے پُوچھا کیا یہ روا ہے کہ مَرد اپنی بِیوی کو چھوڑ دے؟
۳
-اُس نے اُن سے جواب میں کہا کہ مُؔوسیٰ نے تُم کو کیا حُکم دِیا ہے؟
۴
-اُنہوں نے کہا مُوسؔیٰ نے تو اِجازت دی ہے کہ طلاق نامہ لِکھ کر چھوڑ دیں
۵
-تب یِسُؔوع نے جواب دیا، اور اُنہیں کہا، اُس نے تُمہاری سخت دِلی کے سبب سے تُمہارے لئِے یہ حُکم لکِھا تھا
۶
-لیکن خِلقت کے شرُوع سے خُدا نے اُنہیں مَرد اور عَورت بنایا
۷
-اِسلئِے مَرد اپنے ماں باپ کو چھوڑے گا اور اپنی بِیوی سے ملا رہے گا
۸
-اور وہ دونوں ایک جِسم ہونگے- پس وہ اب دو جِسم نہیں بلکہ ایک جِسم ہیں
۹
-پس جِسے خُدا نے جوڑا ہے اُسے آدمی جُدا نہ کرے
۱۰
-اور گھر میں شاگِردوں نے اُس سے اِس کی بابت پھِر پُوچھا
۱۱
-اُس نے اُن سے کہا جو کوئی اپنی بِیوی کو چھوڑ دے اور دُوسری سے بیاہ کرے وہ اُس پہلی کے برخِلاف زِنا کرتا ہے
۱۲
-اور اگر عَورت اپنے شَوہر کو چھوڑ دے اور دُوسرے سے بیاہ کرے تو زِنا کرتی ہے
۱۳
-پھِر وہ چھوٹے بچّوں کو اُس کے پاس لانے لگے تا کہ وہ اُن کو چُھوئے پر شاگِردوں نے اُن لانے والوں کو ڈانٹا
۱۴
-یِسُؔوع یہ دیکھ کر خفا ہُئوا اور اُن سے کہا چھوٹے بچّوں کو میرے پاس آنے دو- اُن کو منع نہ کرو کیونکہ خُدا کی بادشاہی اَیسوں ہی کی ہے
۱۵
-مَیں تُم سے سچ کہتا ہُوں کہ جو کوئی خُدا کی بادشاہی کو چھوٹے بچّے کی طرح قبُول نہ کرے وہ اُس میں ہرگِز داخِل نہ ہوگا
۱۶
-پھِر اُس نے اُنہیں اپنی گود میں لِیا اور اُن پر ہاتھ رکھ کر اُن کو برکت دی
۱۷
اور جب وہ باہر نِکل کر راہ میں جا رہا تھا تو ایک شخص دَوڑتا ہُئوا اُس کے پاس آیا اور اُس کے آگے گُھٹنے ٹیک کر اُس سے پُوچھنے لگا کہ اَے نیک اُستاد مَیں کیا کرُوں کہ ہمیشہ کی زِندگی کا وارِث بنُوں؟۔
۱۸
-یِسُؔوع نے اُس سے کہا تُو مُجھے کیوں نیک کہتا ہے؟ کوئی نیک نہیں مگر ایک یعنی خُدا
۱۹
-تُو حُکموں کو تو جانتا ہے- خُون نہ کرنا- زِنا نہ کر- چوری نہ کر- جُھوٹی گواہی نہ دے- فریب دے کر نُقصان نہ کر- اپنے باپ کی اور ماں کی عِزّت کر
۲۰
-اُس نے جواب میں کہا، اَے اُستاد مَیں نے جوانی سے اِن سب پر عمل کِیا ہے
۲۱
تب یِسُؔوع نے اُس پر نظر کی اور اُسے اُس پر پیار آیا اور اُس سے کہا ایک بات کی تُجھ میں کمی ہے- جا جو کُچھ تیرا ہے بیچ کر غرِیبوں کو دے- تُجھے آسمان پر خزانہ مِلے گا اور آ کر صلِیب اُٹھا اور میرے پِیچھے ہو لے۔
۲۲
-اِس بات سے اُس کے چہرے پر اُداسی چھا گئی اور وہ غمگِین ہو کر چلا گیا کیونکہ بڑا مالدار تھا
۲۳
-!تب یِسُؔوع نے چاروں طرف نظر کرکے اپنے شاگِردوں سے کہا دَولتمندوں کا خُدا کی بادشاہی میں داخِل ہونا کَیسا مُشِکل ہے
۲۴
شاگِرد اُس کی باتوں سے حَیران ہوئے- تب یِسُؔوع نے پِھر جواب میں اُن سے کہا اَے بچّو! جو لوگ دَولت پر بھروسا رکھتے ہیں اُن کے لئِے خُدا کی بادشاہی میں داخِل ہونا کیا ہی مُشِکل ہے۔
۲۵
-اُونٹ کا سُوئی کے ناکے میں سے گُزر جانا اِس سے آسان ہے کہ دَولتمند خُدا کی بادشاہی میں داخِل ہو
۲۶
-وہ نِہایت ہی حَیران ہو کر آپس میں کہنے لگے پھِر کَون نجات پا سکتا ہے؟
۲۷
-یِسُؔوع نے اُن کی طرف نظر کرکے کہا یہ آدمِیوں سے تو نہیں ہو سکتا ہے لیکن خُدا سے ہو سکتا ہے کیونکہ خُدا سے سب کُچھ ہو سکتا ہے
۲۸
-تب پطؔرس اُس سے کہنے لگا دیکھ ہم نے تو سب کُچھ چھوڑ دِیا اور تیرے پِیچھے ہو لئِے ہیں
۲۹
یِسُؔوع نے جواب مَیں کہا، مَیں تُم سے سچ کہتا ہُوں کہ اَیسا کوئی نہیں جِس نے گھر یا بھائِیوں یا بہنوں یا ماں باپ یا بچّوں یا بِیوی یا کھیتوں کو میری خاطِر اور اِنجِیل کی خاطِر چھوڑ دِیا ہو۔
۳۰
-اور اب اِس زمانہ میں سَو گُنا نہ پائے- گھر اور بھائی اور بہنیں اور مائیں اور بچّے اور کھیت مگر ظُلم کے ساتھ اور آنے والے عالَم میں ہمیشہ کی زِندگی پائے گا
۳۱
-لیکن بُہت سے اوّل آخِر ہو جائیں گے اور آخِر اوّل
۳۲
اور وہ یُروشلِؔیم کو جاتے ہُوئے راستہ میں تھے اور یِسُؔوع اُن کے آگے آگے جا رہا تھا- تب وہ حَیران ہونے لگے اور جو پِیچھے پِیچھے چلتے تھے ڈرنے لگے- پس وہ پھِر اُن بارہ کو ساتھ لے کر اُن کو وہ باتیں بتانے لگا جو اُس پر آنے والی تھِیں۔
۳۳
کہ دیکھو ہم یرُوشلِؔیم کو جاتے ہیں اور اِبنِ آدم سردار کاہِنوں اور فقِیہوں کے حوالہ کِیا جائے گا اور وہ اُس کے قتل کا حُکم دیں گے اور اُسے غَیر قَوموں کے حوالہ کریں گے۔
۳۴
-اور وہ اُسے ٹھٹّھوں میں اُڑائیں گے اور اُس پر تُھوکیں گے اور اُسے کوڑے ماریں گے اور قتل کریں گے اور تِین دِن کے بعد وہ جی اُٹھیگا
۳۵
-تب زبؔدی کے بیٹوں یعقُؔوب اور یُوحنّؔا نے اُس کے پاس آ کر اُس سے کہا اَے اُستاد! ہم چاہتے ہیں کہ جِس بات کی ہم تُجھ سے درخواست کریں تُو ہمارے لئِے کرے
۳۶
-اُس نے اُن سے کہا تُم کیا چاہتے ہو کہ مَیں تُمہارے لئِے کرُوں؟
۳۷
-اُنہوں نے اُس سے کہا ہمارے لئِے یہ کر کہ تیرے جلال میں ہم میں سے ایک تیری دہنی اور ایک تیری بائِیں طرف بَیٹھے
۳۸
تب یِسُؔوع نے جواب میں کہا تُم نہیں جانتے کہ کیا مانگتے ہو۔ جو پیالہ مَیں پِینے کو ہُوں کیا تُم پی سکتے ہو؟ اور وہ بپِتسمہ جو مَیں پاتا ہُوں تُم پا سکتے ہو؟
۳۹
-اُنہوں نے اُس سے کہا ہم سے ہو سکتا ہے- یِسُؔوع نے اُن سے کہا جو پِیالہ مَیں پِینے کو ہُوں تُم پِیو گے اور جو بپِتسمہ مَیں لینے کو ہُوں تُم لو گے
۴۰
-لیکن اپنی دہنی یا بائِیں طرف کِسی کو بِٹھا دینا میرا کام نہیں مگر جِنکے لئِے تیّار کیا گیا اُن ہی کے لئِے ہے
۴۱
-اور جب اُن دسوں نے یہ سُنا تو یعقُؔوب اور یُوحنّؔا سے خفا ہونے لگے
۴۲
تب یِسُؔوع نے اُنہیں پاس بُلا کر اُن سے کہا تُم جانتے ہو کہ جو غَیر قَوموں کے سردار سمجھے جاتے ہیں وہ اُن پر حکُومت چلاتے ہیں اور اُن کے امِیر اُن پر اِختیار جتاتے ہیں۔
۴۳
-مگر تُم میں اَیسا نہیں ہے بلکہ جو تُم میں بڑا ہونا چاہے وہ تُمہارا خادِم بنے
۴۴
-اور جو تُم میں اوّل ہونا چاہے وہ سب کا غُلام بنے
۴۵
-کیونکہ اِبنِ آدم بھی اِسلئِے نہیں آیا کہ خِدمت لے بلکہ اِسلئِے کہ خِدمت کرے اور اپنی جان بُہتیروں کے بدلے فِدیہ میں دے
۴۶
-اور وہ یرِیحُؔو میں آئے اور جب وہ اور اُس کے شاگِرد اور ایک بڑی بھِیڑ یرِیحُؔو سے نِکلتی تھی تو تِماؔئی کا بیٹا برتِماؔئی اندھا فقِیر راہ کے کنارے بَیٹھا ہُئوا تھا
۴۷
-اور یہ سُنکر کہ وہ یِسُؔوع ناصری ہے چِلّا چِلّا کر کہنے لگا اَے اِبنِ داؤُؔد! اَے یِسُؔوع! مُجھ پر رحم کر
۴۸
-!اور بُہتوں نے اُسے ڈانٹا کہ چُپ رہے مگر وہ اَور بھی زِیادہ چِلّایا کہ اَے اِبنِ داؤُؔد مُجھ پر رحم کر
۴۹
-تب یِسُؔوع نے کھڑے ہو کر کہا کہ اُسے بُلاؤ- اُنہوں نے اُس اندھے کو یہ کہہ کر بُلایا کہ خاطِر جمع رکھ- اُٹھ وہ تُجھے بُلاتا ہے
۵۰
-وہ اپنا کپڑا پھینک کر اُچھل پڑا اور یِسُؔوع کے پاس آیا
۵۱
-یِسُؔوع نے اُس سے کہا تُو کیا چاہتا ہے کہ مَیں تیرے لِئے کرُوں؟ اندھے نے اُس سے کہا اَے ربّونی! یہ کہ مَیں بِینا ہو جاؤُں
۵۲
-یِسُؔوع نے اُس سے کہا جا تیرے اِیمان نے تُجھے اچھّا کر دِیا- وہ فی الفَور بِینا ہو گیا اور راہ میں یِسُؔوع کے پِیچھے ہو لِیا
|
1 · 2 · 3 · 4 · 5 · 6 · 7 · 8 · 9 · 10 · 11 · 12 · 13 · 14 · 15 · 16 · 17 · 18 · 19 · 20 · 21 · 22 · 23 · 24 · 25 · 26 · 27 · 28 · 29 · 30 · 31 · 32 · 33 · 34 · 35 · 36 · 37 · 38 · 39 · 40 · 41 · 42 · 43 · 44 · 45 · 46 · 47 · 48 · 49 · 50 · 51 · 52 · 53 · 54 · 55 · 56 · 57 · 58 · 59 · 60 · 61 · 62 · 63 · 64 · 65 · 66 · 67 · 68 · 69 · 70 · 71 · 72 · 73 · 74 · 75 · 76 · 77 · 78 · 79 · 80 · 81 · 82 · 83 · 84 · 85 · 86 · 87 · 88 · 89 · 90 · 91 · 92 · 93 · 94 · 95 · 96 · 97 · 98 · 99 · 100 · 101 · 102 · 103 · 104 · 105 · 106 · 107 · 108 · 109 · 110 · 111 · 112 · 113 · 114 · 115 · 116 · 117 · 118 · 119 · 120 · 121 · 122 · 123 · 124 · 125 · 126 · 127 · 128 · 129 · 130 · 131 · 132 · 133 · 134 · 135 · 136 · 137 · 138 · 139 · 140 ·
List of New Testament minuscules
1 · 2 · 3 · 4 · 5 · 6 · 7 · 8 · 9 · 10 · 11 · 12 · 13 · 14 · 15 · 16 · 17 · 18 · 19 · 20 · 21 · 22 · 23 · 24 · 25 · 26 · 27 · 28 · 29 · 30 · 31 · 32 · 33 · 34 · 35 · 36 · 37 · 38 · 39 · 40 · 41 · 42 · 43 · 44 · 45 · 46 · 47 · 48 · 49 · 50 · 51 · 52 · 53 · 54 · 55 · 56 · 57 · 58 · 59 · 60 · 61 · 62 · 63 · 64 · 65 · 66 · 67 · 68 · 69 · 70 · 71 · 72 · 73 · 74 · 75 · 76 · 77 · 78 · 79 · 80 · 81 · 82 · 83 · 84 · 85 · 86 · 87 · 88 · 89 · 90 · 91 · 92 · 93 · 94 · 95 · 96 · 97 · 98 · 99 · 100 · 101 · 102 · 103 · 104 · 105 · 106 · 107 · 108 · 109 · 110 · 111 · 112 · 113 · 114 · 115 · 116 · 117 · 118 · 119 · 120 · 121 · 122 · 123 · 124 · 125 · 126 · 127 · 128 · 129 · 130 · 131 · 132 · 133 · 134 · 135 · 136 · 137 · 138 · 139 · 140 · 141 · 142 · 143 · 144 · 145 · 146 · 147 · 148 · 149 · 150 · 151 · 152 · 153 · 154 · 155 · 156 · 157 · 158 · 159 · 160 · 161 · 162 · 163 · 164 · 165 · 166 · 167 · 168 · 169 · 170 · 171 · 172 · 173 · 174 · 175 · 176 · 177 · 178 · 179 · 180 · 181 · 182 · 183 · 184 · 185 · 186 · 187 · 188 · 189 · 190 · 191 · 192 · 193 · 194 · 195 · 196 · 197 · 198 · 199 · 200 · 201 · 202 · 203 · 204 · 205 · 206 · 207 · 208 · 209 · 210 · 211 · 212 · 213 · 214 · 215 · 216 · 217 · 218 · 219 · 220 · 221 · 222 · 223 · 224 · 225 · 226 · 227 · 228 · 229 · 230 · 231 · 232 · 233 · 234 · 235 · 236 · 237 · 238 · 239 · 240 · 241 · 242 · 243 · 244 · 245 · 246 · 247 · 248 · 249 · 250 · 251 · 252 · 253 · 254 · 255 · 256 · 257 · 258 · 259 · 260 · 261 · 262 · 263 · 264 · 265 · 266 · 267 · 268 · 269 · 270 · 271 · 272 · 273 · 274 · 275 · 276 · 277 · 278 · 279 · 280 · 281 · 282 · 283 · 284 · 285 · 286 · 287 · 288 · 289 · 290 · 291 · 292 · 293 · 294 · 295 · 296 · 297 · 298 · 299 · 300 · 301 · 302 · 303 · 304 · 305 · 306 · 307 · 308 · 309 · 310 · 311 · 312 · 313 · 314 · 315 · 316 · 317 · 318 · 319 · 320 · 321 · 322 · 323 · 324 · 325 · 326 · 327 · 328 · 329 · 330 · 331 · 332 · 333 · 334 · 335 · 336 · 337 · 338 · 339 · 340 · 341 · 342 · 343 · 344 · 345 · 346 · 347 · 348 · 349 · 350 · 351 · 352 · 353 · 354 · 355 · 356 · 357 · 358 · 359 · 360 · 361 · 362 · 363 · 364 · 365 · 366 · 367 · 368 · 369 · 370 · 371 · 372 · 373 · 374 · 375 · 376 · 377 · 378 · 379 · 380 · 381 · 382 · 383 · 384 · 385 · 386 · 387 · 388 · 389 · 390 · 391 · 392 · 393 · 394 · 395 · 396 · 397 · 398 · 399 · 400 · 401 · 402 · 403 · 404 · 405 · 406 · 407 · 408 · 409 · 410 · 411 · 412 · 413 · 414 · 415 · 416 · 417 · 418 · 419 · 420 · 421 · 422 · 423 · 424 · 425 · 426 · 427 · 428 · 429 · 430 · 431 · 432 · 433 · 434 · 435 · 436 · 437 · 438 · 439 · 440 · 441 · 442 · 443 · 444 · 445 · 446 · 447 · 448 · 449 · 450 · 451 · 452 · 453 · 454 · 455 · 456 · 457 · 458 · 459 · 460 · 461 · 462 · 463 · 464 · 465 · 466 · 467 · 468 · 469 · 470 · 471 · 472 · 473 · 474 · 475 · 476 · 477 · 478 · 479 · 480 · 481 · 482 · 483 · 484 · 485 · 486 · 487 · 488 · 489 · 490 · 491 · 492 · 493 · 494 · 495 · 496 · 497 · 498 · 499 · 500 · 501 · 502 · 503 · 504 · 505 · 506 · 507 · 543 · 544 · 565 · 566 · 579 · 585 · 614 · 639 · 653 · 654 · 655 · 656 · 657 · 658 · 659 · 660 · 661 · 669 · 676 · 685 · 700 · 798 · 823 · 824 · 825 · 826 · 827 · 828 · 829 · 830 · 831 · 876 · 891 · 892 · 893 · 1071 · 1143 · 1152 · 1241 · 1253 · 1423 · 1424 · 1432 · 1582 · 1739 · 1780 · 1813 · 1834 · 2050 · 2053 · 2059 · 2060 · 2061 · 2062 · 2174 · 2268 · 2344 · 2423 · 2427 · 2437 · 2444 · 2445 · 2446 · 2460 · 2464 · 2491 · 2495 · 2612 · 2613 · 2614 · 2615 · 2616 · 2641 · 2754 · 2755 · 2756 · 2757 · 2766 · 2767 · 2768 · 2793 · 2802 · 2803 · 2804 · 2805 · 2806 · 2807 · 2808 · 2809 · 2810 · 2811 · 2812 · 2813 · 2814 · 2815 · 2816 · 2817 · 2818 · 2819 · 2820 · 2821 · 2855 · 2856 · 2857 · 2858 · 2859 · 2860 · 2861 · 2862 · 2863 · 2881 · 2882 · 2907 · 2965 ·
01 · 02 · 03 · 04 · 05 · 06 · 07 · 08 · 09 · 010 · 011 · 012 · 013 · 014 · 015 · 016 · 017 · 018 · 019 · 020 · 021 · 022 · 023 · 024 · 025 · 026 · 027 · 028 · 029 · 030 · 031 · 032 · 033 · 034 · 035 · 036 · 037 · 038 · 039 · 040 · 041 · 042 · 043 · 044 · 045 · 046 · 047 · 048 · 049 · 050 · 051 · 052 · 053 · 054 · 055 · 056 · 057 · 058 · 059 · 060 · 061 · 062 · 063 · 064 · 065 · 066 · 067 · 068 · 069 · 070 · 071 · 072 · 073 · 074 · 075 · 076 · 077 · 078 · 079 · 080 · 081 · 082 · 083 · 084 · 085 · 086 · 087 · 088 · 089 · 090 · 091 · 092 · 093 · 094 · 095 · 096 · 097 · 098 · 099 · 0100 · 0101 · 0102 · 0103 · 0104 · 0105 · 0106 · 0107 · 0108 · 0109 · 0110 · 0111 · 0112 · 0113 · 0114 · 0115 · 0116 · 0117 · 0118 · 0119 · 0120 · 0121 · 0122 · 0123 · 0124 · 0125 · 0126 · 0127 · 0128 · 0129 · 0130 · 0131 · 0132 · 0134 · 0135 · 0136 · 0137 · 0138 · 0139 · 0140 · 0141 · 0142 · 0143 · 0144 · 0145 · 0146 · 0147 · 0148 · 0149 · 0150 · 0151 · 0152 · 0153 · 0154 · 0155 · 0156 · 0157 · 0158 · 0159 · 0160 · 0161 · 0162 · 0163 · 0164 · 0165 · 0166 · 0167 · 0168 · 0169 · 0170 · 0171 · 0172 · 0173 · 0174 · 0175 · 0176 · 0177 · 0178 · 0179 · 0180 · 0181 · 0182 · 0183 · 0184 · 0185 · 0186 · 0187 · 0188 · 0189 · 0190 · 0191 · 0192 · 0193 · 0194 · 0195 · 0196 · 0197 · 0198 · 0199 · 0200 · 0201 · 0202 · 0203 · 0204 · 0205 · 0206 · 0207 · 0208 · 0209 · 0210 · 0211 · 0212 · 0213 · 0214 · 0215 · 0216 · 0217 · 0218 · 0219 · 0220 · 0221 · 0222 · 0223 · 0224 · 0225 · 0226 · 0227 · 0228 · 0229 · 0230 · 0231 · 0232 · 0234 · 0235 · 0236 · 0237 · 0238 · 0239 · 0240 · 0241 · 0242 · 0243 · 0244 · 0245 · 0246 · 0247 · 0248 · 0249 · 0250 · 0251 · 0252 · 0253 · 0254 · 0255 · 0256 · 0257 · 0258 · 0259 · 0260 · 0261 · 0262 · 0263 · 0264 · 0265 · 0266 · 0267 · 0268 · 0269 · 0270 · 0271 · 0272 · 0273 · 0274 · 0275 · 0276 · 0277 · 0278 · 0279 · 0280 · 0281 · 0282 · 0283 · 0284 · 0285 · 0286 · 0287 · 0288 · 0289 · 0290 · 0291 · 0292 · 0293 · 0294 · 0295 · 0296 · 0297 · 0298 · 0299 · 0300 · 0301 · 0302 · 0303 · 0304 · 0305 · 0306 · 0307 · 0308 · 0309 · 0310 · 0311 · 0312 · 0313 · 0314 · 0315 · 0316 · 0317 · 0318 · 0319 · 0320 · 0321 · 0322 · 0323 ·
List of New Testament lectionaries
1 · 2 · 3 · 4 · 5 · 6 · 7 · 8 · 9 · 10 · 11 · 12 · 13 · 14 · 15 · 16 · 17 · 18 · 19 · 20 · 21 · 22 · 23 · 24 · 25 · 25b · 26 · 27 · 28 · 29 · 30 · 31 · 32 · 33 · 34 · 35 · 36 · 37 · 38 · 39 · 40 · 41 · 42 · 43 · 44 · 45 · 46 · 47 · 48 · 49 · 50 · 51 · 52 · 53 · 54 · 55 · 56 · 57 · 58 · 59 · 60 · 61 · 62 · 63 · 64 · 65 · 66 · 67 · 68 · 69 · 70 · 71 · 72 · 73 · 74 · 75 · 76 · 77 · 78 · 79 · 80 · 81 · 82 · 83 · 84 · 85 · 86 · 87 · 88 · 89 · 90 · 91 · 92 · 93 · 94 · 95 · 96 · 97 · 98 · 99 · 100 · 101 · 102 · 103 · 104 · 105 · 106 · 107 · 108 · 109 · 110 · 111 · 112 · 113 · 114 · 115 · 116 · 117 · 118 · 119 · 120 · 121 · 122 · 123 · 124 · 125 · 126 · 127 · 128 · 129 · 130 · 131 · 132 · 133 · 134 · 135 · 136 · 137 · 138 · 139 · 140 · 141 · 142 · 143 · 144 · 145 · 146 · 147 · 148 · 149 · 150 · 151 · 152 · 153 · 154 · 155 · 156 · 157 · 158 · 159 · 160 · 161 · 162 · 163 · 164 · 165 · 166 · 167 · 168 · 169 · 170 · 171 · 172 · 173 · 174 · 175 · 176 · 177 · 178 · 179 · 180 · 181 · 182 · 183 · 184 · 185 · 186 · 187 · 188 · 189 · 190 · 191 · 192 · 193 · 194 · 195 · 196 · 197 · 198 · 199 · 200 · 201 · 202 · 203 · 204 · 205 · 206a · 206b · 207 · 208 · 209 · 210 · 211 · 212 · 213 · 214 · 215 · 216 · 217 · 218 · 219 · 220 · 221 · 222 · 223 · 224 · 225 · 226 · 227 · 228 · 229 · 230 · 231 · 232 · 233 · 234 · 235 · 236 · 237 · 238 · 239 · 240 · 241 · 242 · 243 · 244 · 245 · 246 · 247 · 248 · 249 · 250 · 251 · 252 · 253 · 254 · 255 · 256 · 257 · 258 · 259 · 260 · 261 · 262 · 263 · 264 · 265 · 266 · 267 · 268 · 269 · 270 · 271 · 272 · 273 · 274 · 275 · 276 · 277 · 278 · 279 · 280 · 281 · 282 · 283 · 284 · 285 · 286 · 287 · 288 · 289 · 290 · 291 · 292 · 293 · 294 · 295 · 296 · 297 · 298 · 299 · 300 · 301 · 302 · 303 · 304 · 305 · 306 · 307 · 308 · 309 · 310 · 311 · 312 · 313 · 314 · 315 · 316 · 317 · 318 · 319 · 320 · 321 · 322 · 323 · 324 · 325 · 326 · 327 · 328 · 329 · 330 · 331 · 332 · 368 · 449 · 451 · 501 · 502 · 542 · 560 · 561 · 562 · 563 · 564 · 648 · 649 · 809 · 965 · 1033 · 1358 · 1386 · 1491 · 1423 · 1561 · 1575 · 1598 · 1599 · 1602 · 1604 · 1614 · 1619 · 1623 · 1637 · 1681 · 1682 · 1683 · 1684 · 1685 · 1686 · 1691 · 1813 · 1839 · 1965 · 1966 · 1967 · 2005 · 2137 · 2138 · 2139 · 2140 · 2141 · 2142 · 2143 · 2144 · 2145 · 2164 · 2208 · 2210 · 2211 · 2260 · 2261 · 2263 · 2264 · 2265 · 2266 · 2267 · 2276 · 2307 · 2321 · 2352 · 2404 · 2405 · 2406 · 2411 · 2412 ·