Matthew 2 Urdu

From Textus Receptus

(Difference between revisions)
Jump to: navigation, search
Current revision (08:13, 17 May 2024) (view source)
 
(8 intermediate revisions not shown.)
Line 1: Line 1:
 +
{{Books of the New Testament Urdu}} ۲ متّی
<big><div style="text-align: right;"><span style="font-family:Jameel Noori Nastaleeq;">
<big><div style="text-align: right;"><span style="font-family:Jameel Noori Nastaleeq;">
۱
۱
-
جب یِسُوع ہیرودیس بادشاہ کے وقت میں یہودیہ کے بیت لحم میں پیدا ہُوا تو دیکھو کئی مجُوسی پُورب سے یروشلیم میں یہ کہتے ہوئے آئے کہ
+
اور جب یِسُؔوع، ہیؔرودیس بادشاہ کے وقت میں یہُؔودیہ کے بَیتؔ لحم میں پَیدا ہُئوا، تو دیکھو، کئی مجُوسیوں نے پُورب سے یروشلِؔیم میں آ کے۔
۲
۲
-
یہودیوں کا بادشاہ جو پیدا ہُوا ہے وہ کہاں ہے؟ کیونکہ پُورب میں اُس کا ستارہ دیکھ کر ہم اُسے سِجدہ کرنے آئے ہیں۔
+
کہا، کہ یہُودِیوں کا بادشاہ جو پَیدا ہُئوا ہے وہ کہاں ہے؟ کیونکہ پُورب میں اُس کا ستارہ دیکھ کر ہم اُسے سِجدہ کرنے آئے ہیں۔
۳
۳
-
یہ سُنکر ہیرودیس بادشاہ اور اُس کے ساتھ یروشلیم کے سب لوگ گھبرا گئے۔
+
جب ہیؔرودیس بادشاہ نے یہ سنا، تب وہ اور اُس کے ساتھ تمام یروشلِؔیم گھبرا گئے۔
۴
۴
-
اور اُس نے قوم کے سب سردار کاہنوں اور فقیہوں کو جمع کرکے اُن سے پُوچھا کہ مسیح کی پیدایش کہاں ہونی چاہئے؟
+
اور اُس نے، قَوم کے سب سردار کاہِنوں اور فقِیہوں کو جمع کرکے اُن سے پُوچھا، کہ مِسیح کہاں پیدا ہوگا؟
۵
۵
-
اُنہوں نے اُس سے کہا یہودیہ کے بیت لحم میں کیونکہ نبی کی معرفت یُوں لکھا گیا ہے کہ
+
اُنہوں نے اُس سے کہا، یہُؔودیہ کے بَیتؔ لحم میں؛ کیونکہ نبی کی معرفت یُوں لِکھا گیا ہے؛ کہ۔
۶
۶
-
اے بیت لحم یہوداہ کے علاقے تُو یہوداہ کے سرداروں میں ہرگز سب سے چھوٹا نہیں۔ کیونکہ تُجھ میں سے ایک سردار نِکلے گا جو میری قوم اِسرائیل کی گلّہ بانی کرے گا۔
+
اَے بَیتؔ لحم، یہُؔوداہ کے سرزمین، تُو یہُؔوداہ کے سرداروں میں ہرگِز کمترین نہیں ہے؛ کیونکہ تُجھ میں سے ایک سردار نِکلے گا، جو میری قَوم اِسرائؔیل کی رعایت کرے گا۔
۷
۷
-
اِس پر ہیرودیس نے مجُوسیوں کو چُپکے سے بُلا کر اُن سے تحقیق کی کہ وہ ستارہ کِس وقت دِکھائی دِیا تھا۔
+
تب ہیؔرودیس نے مجُوسِیوں کو چُپکے سے بُلا کر اُن سے تحقِیق کی، کہ وہ سِتارہ کِس وقت دِکھائی دِیا تھا۔
۸
۸
-
اور یہ کہہ کر اُنہیں بیت لحم کو بھیجا کہ جاکر اُس بچّے کی بابت ٹھِیک ٹھِیک دریافت کرو اور جب وہ مِلے تو مُجھے خبر دو تاکہ میں بھی آکر اُسے سِجدہ کروُں۔
+
اور اُنہیں یہ کہہ کے بَیتؔ لحم میں بھیجا، کہ جا کر اُس بچّے کی بابت ٹھِیک ٹھِیک دریافت کرو اور جب وہ مِلے تو مُجھے خبر دو تاکہ مَیں بھی آ کر اُسے سِجدہ کرُوں۔
۹
۹
-
وہ بادشاہ کی بات سُن کر روانہ ہُوئے اور دیکھو جو ستارہ اُنہوں نے پُورب میں دیکھا تھا وہ اُن کے آگے آگے چلا۔ یہاں تک کہ اُس جگہ کے اُوپر جاکر ٹھہر گیا جہاں وہ بچّہ تھا۔
+
وہ بادشاہ کی بات سُن کر روانہ ہُوئے، اور دیکھو، وہ ستارہ، جو اُنہوں نے پُورب میں دیکھا تھا، وہ اُن کے آگے آگے چلا۔ یہاں تک کہ اُس جگہ کے اُوپر جا کر ٹھہر گیا جہاں وہ بچّہ تھا۔
۱۰
۱۰
-
وہ ستارے کو دیکھ کر نہایت خوش ہُوئے۔
+
وہ اُس ستارہ کو دیکھ کے بہت ہی خُوش ہُوئے۔
۱۱
۱۱
-
اور اُس گھر میں پہنچکر بچّے کو اُس کی ماں مریم کے پاس دیکھا اور اُس کے آگے جھک کر سِجدہ کیا اور اپنے ڈِبّے کھول کر سونا اور لُبان اور مُر اُس کو نذر کِیا۔
+
اور اُس گھر میں پُہنچکر چھوٹے بچّے کو اُس کی ماں مرؔیم کے پاس دیکھا اور اُس کے آگے گِر کر سِجدہ کِیا؛ اور اپنی جھولیاں کھول کے سونا، اور لوبان اور مُر، اُسے نذر گزرانا۔
۱۲
۱۲
-
اور ہیرودیس کے پاس پھِر نہ جانے کی ہِدایت خواب میں پاکر دُوسری راہ سے اپنے مُلک کو روانہ ہُوئے۔
+
اور ہیؔرودیس کے پاس پھِر نہ جانے کی ہدایت خواب میں پا کر دُوسری راہ سے اپنے مُلک کو روانہ ہُوئے۔
۱۳
۱۳
-
جب وہ روانہ ہوگئے تو دیکھو خُداوند کے فرشتہ نے یُوسُف کو خواب میں دِکھائی دے کر کہا اُٹھ بچّے اور اُس کی ماں کو ساتھ لے کر مصر کو بھاگ جا اور جب تک کہ میں تُجھ سے نہ کہُوں وہیں رہنا کیونکہ ہیرودیس اِس بچّے کو تلاش کرنے کو ہے تاکہ اِسے ہلاک کرے۔
+
جب وہ روانہ ہوئے، تو دیکھو، خُداوند کے فرِشتہ نے یُؔوسف کو خواب میں دِکھائی دے کر کہا اُٹھ، چھوٹے بچّے اور اُس کی ماں کو ساتھ لے کر مِصؔر کو بھاگ جا، اور جب تک کہ مَیں تُجھ سے نہ کہُوں وہیں رہنا، کیونکہ ہیؔرودیس چھوٹے بچّے کو تلاش کرنے کو ہے تاکہ اِسے مار ڈالے۔
۱۴
۱۴
-
پس وہ اُٹھا اور رات کے وقت بچّے اور اُس کی ماں کو ساتھ لے کر مصر کو روانہ ہوگیا۔
+
تب وہ اُٹھا اور رات کے وقت چھوٹے بچّے اور اُس کی ماں کو ساتھ لے کر مِصؔر کو روانہ ہو گیا۔
۱۵
۱۵
-
اور ہیرودیس کے مرنے تک وہیں رہا تاکہ جو خُداوند نے نبی کی معرفت کہا تھا وہ پُورا ہو کہ مصر میں سے میں نے اپنے بیٹے کو بُلایا۔
+
اور ہیؔرودیس کے مَرنے تک وہیں رہا، تاکہ جو خُداوند نے نبی کی معرفت کہا تھا وہ پُورا ہو کہ مِصؔر میں سے مَیں نے اپنے بیٹے کو بُلایا۔
۱۶
۱۶
-
جب ہیرودیس نے دیکھا کہ مجُوسیوں نے میرے ساتھ ہنسی کی تو نہایت غُصّے ہُوا اور آدمی بھیج کربیت لحم اور اُس کی سب سرحدوں کے اندر کے اُن سب لڑکوں کو قتل کروا دِیا جو دو دو برس کے یا اِس سے چھوٹے تھے۔ اُس وقت کے حساب سے جو اُس نے مجُوسیوں سے تحقیق کی تھی۔
+
جب ہیؔرودیس نے دیکھا، کہ مجُوسِیوں نے میرے ساتھ ہنسی کی تو نِہایت غُصّے ہُئوا، اور آدمی بھیج کربَیتؔ لحم اور اُس کی سب سرحدّوں کے اندر کے اُن سب بچّوں کو قتل کروا دِیا جو دو دو برس کے یا اِس سے چھوٹے تھے۔ اُس وقت کے موافق سے جو اُس نے مجُوسِیوں سے تحقِیق کی تھی۔
۱۷
۱۷
-
اُسوقت وہ بات پُوری ہُوئی جو یرمیاہ نبی کی معرفت کہی گئی تھی کہ
+
تب وہ جو یِرمؔیاہ نبی نے کہا تھا، پورا ہوا؛ کہ
 +
 
 +
۱۸
 +
 
 +
راؔمہ میں آواز سُنائی دی۔ رونا اور بڑا ماتم۔ راخِؔل اپنے بچّوں کو رو رہی ہے اور تسلّی قبُول نہیں کرتی اِس لِئے کو وہ نہیں ہیں۔
۱۹  
۱۹  
-
جب ہیرودیس مر گیا تو دیکھو خُداوند کے فرشتہ نے مِصر میں یُوسُف کو خواب میں دِکھائی دے کر کہا کہ
+
جب ہیؔرودیس مَر گیا، تو دیکھو، خُداوند کے فرِشتہ نے مِصؔر میں یُؔوسف کو خواب میں دِکھائی دے کے۔
۲۰
۲۰
-
اُٹھ اِس بچّے اور اِس کی ماں کو لے کر اِسرائیل کے مُلک میں چلا جا کیونکہ جو بچّے کی جان کے خواہاں تھے وہ مر گئے۔
+
کہا، اُٹھ، اور چھوٹے بچّے اور اُس کی ماں کو لے کر اِسؔرائیل کے مُلک میں چلا جا؛ کیونکہ جو چھوٹے بچّے کی جان کے خواہاں تھے مَر گئے۔
۲۱
۲۱
-
پس وہ اُٹھا اور بچّے اور اُس کی ماں کو ساتھ لے کر اسرائیل کے مُلک میں آگیا۔
+
پس وہ اُٹھا، اور چھوٹے بچّے اور اُس کی ماں کو ساتھ لے کر اِسؔرائیل کے مُلک میں آیا۔
۲۲
۲۲
-
مگر جب سُنا کہ ارخِلاوَس اپنے باپ ہیرودیس کی جگہ یہودیہ میں بادشاہی کرتا ہے تو وہاں جانے سے ڈرا اور خواب میں ہِدایت پاکر گلیل کے علاقہ کو روانہ ہوگیا۔
+
مگر جب سُنا، کہ اَرخِلاؔؤس، اپنے باپ ہیؔرودیس کی جگہ یہُؔودیہ میں بادشاہت کرتا ہے تو وہاں جانے سے ڈرا؛ اور خواب میں ہدایت پا کر گلِؔیل کے عِلاقہ کو روانہ ہو گیا۔
۲۳
۲۳
-
اور ناصرۃ نام ایک شہر میں جا بسا تاکہ جو نبیوں کی معرفت کہا گیا تھا وہ پُورا ہو کہ وہ ناصری کہلائے گا۔ </span></div></big>
+
اور ناصؔرۃ نام ایک شہر میں جا بسا، تاکہ جو نِبیوں کی معرفت کہا گیا تھا وہ پُورا ہو کہ وہ ناصری کہلائے گا۔ </span></div></big>
 +
 
 +
{{Donate}}

Current revision

۲ متّی

۱

اور جب یِسُؔوع، ہیؔرودیس بادشاہ کے وقت میں یہُؔودیہ کے بَیتؔ لحم میں پَیدا ہُئوا، تو دیکھو، کئی مجُوسیوں نے پُورب سے یروشلِؔیم میں آ کے۔

۲

کہا، کہ یہُودِیوں کا بادشاہ جو پَیدا ہُئوا ہے وہ کہاں ہے؟ کیونکہ پُورب میں اُس کا ستارہ دیکھ کر ہم اُسے سِجدہ کرنے آئے ہیں۔

۳

جب ہیؔرودیس بادشاہ نے یہ سنا، تب وہ اور اُس کے ساتھ تمام یروشلِؔیم گھبرا گئے۔

۴

اور اُس نے، قَوم کے سب سردار کاہِنوں اور فقِیہوں کو جمع کرکے اُن سے پُوچھا، کہ مِسیح کہاں پیدا ہوگا؟

۵

اُنہوں نے اُس سے کہا، یہُؔودیہ کے بَیتؔ لحم میں؛ کیونکہ نبی کی معرفت یُوں لِکھا گیا ہے؛ کہ۔

۶

اَے بَیتؔ لحم، یہُؔوداہ کے سرزمین، تُو یہُؔوداہ کے سرداروں میں ہرگِز کمترین نہیں ہے؛ کیونکہ تُجھ میں سے ایک سردار نِکلے گا، جو میری قَوم اِسرائؔیل کی رعایت کرے گا۔

۷

تب ہیؔرودیس نے مجُوسِیوں کو چُپکے سے بُلا کر اُن سے تحقِیق کی، کہ وہ سِتارہ کِس وقت دِکھائی دِیا تھا۔

۸

اور اُنہیں یہ کہہ کے بَیتؔ لحم میں بھیجا، کہ جا کر اُس بچّے کی بابت ٹھِیک ٹھِیک دریافت کرو اور جب وہ مِلے تو مُجھے خبر دو تاکہ مَیں بھی آ کر اُسے سِجدہ کرُوں۔

۹

وہ بادشاہ کی بات سُن کر روانہ ہُوئے، اور دیکھو، وہ ستارہ، جو اُنہوں نے پُورب میں دیکھا تھا، وہ اُن کے آگے آگے چلا۔ یہاں تک کہ اُس جگہ کے اُوپر جا کر ٹھہر گیا جہاں وہ بچّہ تھا۔

۱۰

وہ اُس ستارہ کو دیکھ کے بہت ہی خُوش ہُوئے۔

۱۱

اور اُس گھر میں پُہنچکر چھوٹے بچّے کو اُس کی ماں مرؔیم کے پاس دیکھا اور اُس کے آگے گِر کر سِجدہ کِیا؛ اور اپنی جھولیاں کھول کے سونا، اور لوبان اور مُر، اُسے نذر گزرانا۔

۱۲

اور ہیؔرودیس کے پاس پھِر نہ جانے کی ہدایت خواب میں پا کر دُوسری راہ سے اپنے مُلک کو روانہ ہُوئے۔

۱۳

جب وہ روانہ ہوئے، تو دیکھو، خُداوند کے فرِشتہ نے یُؔوسف کو خواب میں دِکھائی دے کر کہا اُٹھ، چھوٹے بچّے اور اُس کی ماں کو ساتھ لے کر مِصؔر کو بھاگ جا، اور جب تک کہ مَیں تُجھ سے نہ کہُوں وہیں رہنا، کیونکہ ہیؔرودیس چھوٹے بچّے کو تلاش کرنے کو ہے تاکہ اِسے مار ڈالے۔

۱۴

تب وہ اُٹھا اور رات کے وقت چھوٹے بچّے اور اُس کی ماں کو ساتھ لے کر مِصؔر کو روانہ ہو گیا۔

۱۵

اور ہیؔرودیس کے مَرنے تک وہیں رہا، تاکہ جو خُداوند نے نبی کی معرفت کہا تھا وہ پُورا ہو کہ مِصؔر میں سے مَیں نے اپنے بیٹے کو بُلایا۔

۱۶

جب ہیؔرودیس نے دیکھا، کہ مجُوسِیوں نے میرے ساتھ ہنسی کی تو نِہایت غُصّے ہُئوا، اور آدمی بھیج کربَیتؔ لحم اور اُس کی سب سرحدّوں کے اندر کے اُن سب بچّوں کو قتل کروا دِیا جو دو دو برس کے یا اِس سے چھوٹے تھے۔ اُس وقت کے موافق سے جو اُس نے مجُوسِیوں سے تحقِیق کی تھی۔

۱۷

تب وہ جو یِرمؔیاہ نبی نے کہا تھا، پورا ہوا؛ کہ

۱۸

راؔمہ میں آواز سُنائی دی۔ رونا اور بڑا ماتم۔ راخِؔل اپنے بچّوں کو رو رہی ہے اور تسلّی قبُول نہیں کرتی اِس لِئے کو وہ نہیں ہیں۔

۱۹

جب ہیؔرودیس مَر گیا، تو دیکھو، خُداوند کے فرِشتہ نے مِصؔر میں یُؔوسف کو خواب میں دِکھائی دے کے۔

۲۰

کہا، اُٹھ، اور چھوٹے بچّے اور اُس کی ماں کو لے کر اِسؔرائیل کے مُلک میں چلا جا؛ کیونکہ جو چھوٹے بچّے کی جان کے خواہاں تھے مَر گئے۔

۲۱

پس وہ اُٹھا، اور چھوٹے بچّے اور اُس کی ماں کو ساتھ لے کر اِسؔرائیل کے مُلک میں آیا۔

۲۲

مگر جب سُنا، کہ اَرخِلاؔؤس، اپنے باپ ہیؔرودیس کی جگہ یہُؔودیہ میں بادشاہت کرتا ہے تو وہاں جانے سے ڈرا؛ اور خواب میں ہدایت پا کر گلِؔیل کے عِلاقہ کو روانہ ہو گیا۔

۲۳

اور ناصؔرۃ نام ایک شہر میں جا بسا، تاکہ جو نِبیوں کی معرفت کہا گیا تھا وہ پُورا ہو کہ وہ ناصری کہلائے گا۔
The King James Version 2023 Edition New Testament is now complete and in print format here.
The King James Version 2023 Edition New Testament is now complete and in print format here.

List of New Testament Papyri

𝔓1 · 𝔓2 · 𝔓3 · 𝔓4 · 𝔓5 · 𝔓6 · 𝔓7 · 𝔓8 · 𝔓9 · 𝔓10 · 𝔓11 · 𝔓12 · 𝔓13 · 𝔓14 · 𝔓15 · 𝔓16 · 𝔓17 · 𝔓18 · 𝔓19 · 𝔓20 · 𝔓21 · 𝔓22 · 𝔓23 · 𝔓24 · 𝔓25 · 𝔓26 · 𝔓27 · 𝔓28 · 𝔓29 · 𝔓30 · 𝔓31 · 𝔓32 · 𝔓33 · 𝔓34 · 𝔓35 · 𝔓36 · 𝔓37 · 𝔓38 · 𝔓39 · 𝔓40 · 𝔓41 · 𝔓42 · 𝔓43 · 𝔓44 · 𝔓45 · 𝔓46 · 𝔓47 · 𝔓48 · 𝔓49 · 𝔓50 · 𝔓51 · 𝔓52 · 𝔓53 · 𝔓54 · 𝔓55 · 𝔓56 · 𝔓57 · 𝔓58 · 𝔓59 · 𝔓60 · 𝔓61 · 𝔓62 · 𝔓63 · 𝔓64 · 𝔓65 · 𝔓66 · 𝔓67 · 𝔓68 · 𝔓69 · 𝔓70 · 𝔓71 · 𝔓72 · 𝔓73 · 𝔓74 · 𝔓75 · 𝔓76 · 𝔓77 · 𝔓78 · 𝔓79 · 𝔓80 · 𝔓81 · 𝔓82 · 𝔓83 · 𝔓84 · 𝔓85 · 𝔓86 · 𝔓87 · 𝔓88 · 𝔓89 · 𝔓90 · 𝔓91 · 𝔓92 · 𝔓93 · 𝔓94 · 𝔓95 · 𝔓96 · 𝔓97 · 𝔓98 · 𝔓99 · 𝔓100 · 𝔓101 · 𝔓102 · 𝔓103 · 𝔓104 · 𝔓105 · 𝔓106 · 𝔓107 · 𝔓108 · 𝔓109 · 𝔓110 · 𝔓111 · 𝔓112 · 𝔓113 · 𝔓114 · 𝔓115 · 𝔓116 · 𝔓117 · 𝔓118 · 𝔓119 · 𝔓120 · 𝔓121 · 𝔓122 · 𝔓123 · 𝔓124 · 𝔓125 · 𝔓126 · 𝔓127 · 𝔓128 · 𝔓129 · 𝔓130 · 𝔓131 · 𝔓132 · 𝔓133 · 𝔓134 · 𝔓135 · 𝔓136 · 𝔓137 · 𝔓138 · 𝔓139 · 𝔓140 ·

List of New Testament minuscules

1 · 2 · 3 · 4 · 5 · 6 · 7 · 8 · 9 · 10 · 11 · 12 · 13 · 14 · 15 · 16 · 17 · 18 · 19 · 20 · 21 · 22 · 23 · 24 · 25 · 26 · 27 · 28 · 29 · 30 · 31 · 32 · 33 · 34 · 35 · 36 · 37 · 38 · 39 · 40 · 41 · 42 · 43 · 44 · 45 · 46 · 47 · 48 · 49 · 50 · 51 · 52 · 53 · 54 · 55 · 56 · 57 · 58 · 59 · 60 · 61 · 62 · 63 · 64 · 65 · 66 · 67 · 68 · 69 · 70 · 71 · 72 · 73 · 74 · 75 · 76 · 77 · 78 · 79 · 80 · 81 · 82 · 83 · 84 · 85 · 86 · 87 · 88 · 89 · 90 · 91 · 92 · 93 · 94 · 95 · 96 · 97 · 98 · 99 · 100 · 101 · 102 · 103 · 104 · 105 · 106 · 107 · 108 · 109 · 110 · 111 · 112 · 113 · 114 · 115 · 116 · 117 · 118 · 119 · 120 · 121 · 122 · 123 · 124 · 125 · 126 · 127 · 128 · 129 · 130 · 131 · 132 · 133 · 134 · 135 · 136 · 137 · 138 · 139 · 140 · 141 · 142 · 143 · 144 · 145 · 146 · 147 · 148 · 149 · 150 · 151 · 152 · 153 · 154 · 155 · 156 · 157 · 158 · 159 · 160 · 161 · 162 · 163 · 164 · 165 · 166 · 167 · 168 · 169 · 170 · 171 · 172 · 173 · 174 · 175 · 176 · 177 · 178 · 179 · 180 · 181 · 182 · 183 · 184 · 185 · 186 · 187 · 188 · 189 · 190 · 191 · 192 · 193 · 194 · 195 · 196 · 197 · 198 · 199 · 200 · 201 · 202 · 203 · 204 · 205 · 206 · 207 · 208 · 209 · 210 · 211 · 212 · 213 · 214 · 215 · 216 · 217 · 218 · 219 · 220 · 221 · 222 · 223 · 224 · 225 · 226 · 227 · 228 · 229 · 230 · 231 · 232 · 233 · 234 · 235 · 236 · 237 · 238 · 239 · 240 · 241 · 242 · 243 · 244 · 245 · 246 · 247 · 248 · 249 · 250 · 251 · 252 · 253 · 254 · 255 · 256 · 257 · 258 · 259 · 260 · 261 · 262 · 263 · 264 · 265 · 266 · 267 · 268 · 269 · 270 · 271 · 272 · 273 · 274 · 275 · 276 · 277 · 278 · 279 · 280 · 281 · 282 · 283 · 284 · 285 · 286 · 287 · 288 · 289 · 290 · 291 · 292 · 293 · 294 · 295 · 296 · 297 · 298 · 299 · 300 · 301 · 302 · 303 · 304 · 305 · 306 · 307 · 308 · 309 · 310 · 311 · 312 · 313 · 314 · 315 · 316 · 317 · 318 · 319 · 320 · 321 · 322 · 323 · 324 · 325 · 326 · 327 · 328 · 329 · 330 · 331 · 332 · 333 · 334 · 335 · 336 · 337 · 338 · 339 · 340 · 341 · 342 · 343 · 344 · 345 · 346 · 347 · 348 · 349 · 350 · 351 · 352 · 353 · 354 · 355 · 356 · 357 · 358 · 359 · 360 · 361 · 362 · 363 · 364 · 365 · 366 · 367 · 368 · 369 · 370 · 371 · 372 · 373 · 374 · 375 · 376 · 377 · 378 · 379 · 380 · 381 · 382 · 383 · 384 · 385 · 386 · 387 · 388 · 389 · 390 · 391 · 392 · 393 · 394 · 395 · 396 · 397 · 398 · 399 · 400 · 401 · 402 · 403 · 404 · 405 · 406 · 407 · 408 · 409 · 410 · 411 · 412 · 413 · 414 · 415 · 416 · 417 · 418 · 419 · 420 · 421 · 422 · 423 · 424 · 425 · 426 · 427 · 428 · 429 · 430 · 431 · 432 · 433 · 434 · 435 · 436 · 437 · 438 · 439 · 440 · 441 · 442 · 443 · 444 · 445 · 446 · 447 · 448 · 449 · 450 · 451 · 452 · 453 · 454 · 455 · 456 · 457 · 458 · 459 · 460 · 461 · 462 · 463 · 464 · 465 · 466 · 467 · 468 · 469 · 470 · 471 · 472 · 473 · 474 · 475 · 476 · 477 · 478 · 479 · 480 · 481 · 482 · 483 · 484 · 485 · 486 · 487 · 488 · 489 · 490 · 491 · 492 · 493 · 494 · 495 · 496 · 497 · 498 · 499 · 500 · 501 · 502 · 503 · 504 · 505 · 506 · 507 · 543 · 544 · 565 · 566 · 579 · 585 · 614 · 639 · 653 · 654 · 655 · 656 · 657 · 658 · 659 · 660 · 661 · 669 · 676 · 685 · 700 · 798 · 823 · 824 · 825 · 826 · 827 · 828 · 829 · 830 · 831 · 876 · 891 · 892 · 893 · 918 · 1071 · 1143 · 1152 · 1241 · 1253 · 1423 · 1424 · 1432 · 1582 · 1739 · 1780 · 1813 · 1834 · 2050 · 2053 · 2059 · 2060 · 2061 · 2062 · 2174 · 2268 · 2344 · 2423 · 2427 · 2437 · 2444 · 2445 · 2446 · 2460 · 2464 · 2491 · 2495 · 2612 · 2613 · 2614 · 2615 · 2616 · 2641 · 2754 · 2755 · 2756 · 2757 · 2766 · 2767 · 2768 · 2793 · 2802 · 2803 · 2804 · 2805 · 2806 · 2807 · 2808 · 2809 · 2810 · 2811 · 2812 · 2813 · 2814 · 2815 · 2816 · 2817 · 2818 · 2819 · 2820 · 2821 · 2855 · 2856 · 2857 · 2858 · 2859 · 2860 · 2861 · 2862 · 2863 · 2881 · 2882 · 2907 · 2965 ·

List of New Testament uncials

01 · 02 · 03 · 04 · 05 · 06 · 07 · 08 · 09 · 010 · 011 · 012 · 013 · 014 · 015 · 016 · 017 · 018 · 019 · 020 · 021 · 022 · 023 · 024 · 025 · 026 · 027 · 028 · 029 · 030 · 031 · 032 · 033 · 034 · 035 · 036 · 037 · 038 · 039 · 040 · 041 · 042 · 043 · 044 · 045 · 046 · 047 · 048 · 049 · 050 · 051 · 052 · 053 · 054 · 055 · 056 · 057 · 058 · 059 · 060 · 061 · 062 · 063 · 064 · 065 · 066 · 067 · 068 · 069 · 070 · 071 · 072 · 073 · 074 · 075 · 076 · 077 · 078 · 079 · 080 · 081 · 082 · 083 · 084 · 085 · 086 · 087 · 088 · 089 · 090 · 091 · 092 · 093 · 094 · 095 · 096 · 097 · 098 · 099 · 0100 · 0101 · 0102 · 0103 · 0104 · 0105 · 0106 · 0107 · 0108 · 0109 · 0110 · 0111 · 0112 · 0113 · 0114 · 0115 · 0116 · 0117 · 0118 · 0119 · 0120 · 0121 · 0122 · 0123 · 0124 · 0125 · 0126 · 0127 · 0128 · 0129 · 0130 · 0131 · 0132 · 0134 · 0135 · 0136 · 0137 · 0138 · 0139 · 0140 · 0141 · 0142 · 0143 · 0144 · 0145 · 0146 · 0147 · 0148 · 0149 · 0150 · 0151 · 0152 · 0153 · 0154 · 0155 · 0156 · 0157 · 0158 · 0159 · 0160 · 0161 · 0162 · 0163 · 0164 · 0165 · 0166 · 0167 · 0168 · 0169 · 0170 · 0171 · 0172 · 0173 · 0174 · 0175 · 0176 · 0177 · 0178 · 0179 · 0180 · 0181 · 0182 · 0183 · 0184 · 0185 · 0186 · 0187 · 0188 · 0189 · 0190 · 0191 · 0192 · 0193 · 0194 · 0195 · 0196 · 0197 · 0198 · 0199 · 0200 · 0201 · 0202 · 0203 · 0204 · 0205 · 0206 · 0207 · 0208 · 0209 · 0210 · 0211 · 0212 · 0213 · 0214 · 0215 · 0216 · 0217 · 0218 · 0219 · 0220 · 0221 · 0222 · 0223 · 0224 · 0225 · 0226 · 0227 · 0228 · 0229 · 0230 · 0231 · 0232 · 0234 · 0235 · 0236 · 0237 · 0238 · 0239 · 0240 · 0241 · 0242 · 0243 · 0244 · 0245 · 0246 · 0247 · 0248 · 0249 · 0250 · 0251 · 0252 · 0253 · 0254 · 0255 · 0256 · 0257 · 0258 · 0259 · 0260 · 0261 · 0262 · 0263 · 0264 · 0265 · 0266 · 0267 · 0268 · 0269 · 0270 · 0271 · 0272 · 0273 · 0274 · 0275 · 0276 · 0277 · 0278 · 0279 · 0280 · 0281 · 0282 · 0283 · 0284 · 0285 · 0286 · 0287 · 0288 · 0289 · 0290 · 0291 · 0292 · 0293 · 0294 · 0295 · 0296 · 0297 · 0298 · 0299 · 0300 · 0301 · 0302 · 0303 · 0304 · 0305 · 0306 · 0307 · 0308 · 0309 · 0310 · 0311 · 0312 · 0313 · 0314 · 0315 · 0316 · 0317 · 0318 · 0319 · 0320 · 0321 · 0322 · 0323 ·

List of New Testament lectionaries

1 · 2 · 3 · 4 · 5 · 6 · 7 · 8 · 9 · 10 · 11 · 12 · 13 · 14 · 15 · 16 · 17 · 18 · 19 · 20 · 21 · 22 · 23 · 24 · 25 · 25b · 26 · 27 · 28 · 29 · 30 · 31 · 32 · 33 · 34 · 35 · 36 · 37 · 38 · 39 · 40 · 41 · 42 · 43 · 44 · 45 · 46 · 47 · 48 · 49 · 50 · 51 · 52 · 53 · 54 · 55 · 56 · 57 · 58 · 59 · 60 · 61 · 62 · 63 · 64 · 65 · 66 · 67 · 68 · 69 · 70 · 71 · 72 · 73 · 74 · 75 · 76 · 77 · 78 · 79 · 80 · 81 · 82 · 83 · 84 · 85 · 86 · 87 · 88 · 89 · 90 · 91 · 92 · 93 · 94 · 95 · 96 · 97 · 98 · 99 · 100 · 101 · 102 · 103 · 104 · 105 · 106 · 107 · 108 · 109 · 110 · 111 · 112 · 113 · 114 · 115 · 116 · 117 · 118 · 119 · 120 · 121 · 122 · 123 · 124 · 125 · 126 · 127 · 128 · 129 · 130 · 131 · 132 · 133 · 134 · 135 · 136 · 137 · 138 · 139 · 140 · 141 · 142 · 143 · 144 · 145 · 146 · 147 · 148 · 149 · 150 · 151 · 152 · 153 · 154 · 155 · 156 · 157 · 158 · 159 · 160 · 161 · 162 · 163 · 164 · 165 · 166 · 167 · 168 · 169 · 170 · 171 · 172 · 173 · 174 · 175 · 176 · 177 · 178 · 179 · 180 · 181 · 182 · 183 · 184 · 185 · 186 · 187 · 188 · 189 · 190 · 191 · 192 · 193 · 194 · 195 · 196 · 197 · 198 · 199 · 200 · 201 · 202 · 203 · 204 · 205 · 206a · 206b · 207 · 208 · 209 · 210 · 211 · 212 · 213 · 214 · 215 · 216 · 217 · 218 · 219 · 220 · 221 · 222 · 223 · 224 · 225 · 226 · 227 · 228 · 229 · 230 · 231 · 232 · 233 · 234 · 235 · 236 · 237 · 238 · 239 · 240 · 241 · 242 · 243 · 244 · 245 · 246 · 247 · 248 · 249 · 250 · 251 · 252 · 253 · 254 · 255 · 256 · 257 · 258 · 259 · 260 · 261 · 262 · 263 · 264 · 265 · 266 · 267 · 268 · 269 · 270 · 271 · 272 · 273 · 274 · 275 · 276 · 277 · 278 · 279 · 280 · 281 · 282 · 283 · 284 · 285 · 286 · 287 · 288 · 289 · 290 · 291 · 292 · 293 · 294 · 295 · 296 · 297 · 298 · 299 · 300 · 301 · 302 · 303 · 304 · 305 · 306 · 307 · 308 · 309 · 310 · 311 · 312 · 313 · 314 · 315 · 316 · 317 · 318 · 319 · 320 · 321 · 322 · 323 · 324 · 325 · 326 · 327 · 328 · 329 · 330 · 331 · 332 · 368 · 449 · 451 · 501 · 502 · 542 · 560 · 561 · 562 · 563 · 564 · 648 · 649 · 809 · 965 · 1033 · 1358 · 1386 · 1491 · 1423 · 1561 · 1575 · 1598 · 1599 · 1602 · 1604 · 1614 · 1619 · 1623 · 1637 · 1681 · 1682 · 1683 · 1684 · 1685 · 1686 · 1691 · 1813 · 1839 · 1965 · 1966 · 1967 · 2005 · 2137 · 2138 · 2139 · 2140 · 2141 · 2142 · 2143 · 2144 · 2145 · 2164 · 2208 · 2210 · 2211 · 2260 · 2261 · 2263 · 2264 · 2265 · 2266 · 2267 · 2276 · 2307 · 2321 · 2352 · 2404 · 2405 · 2406 · 2411 · 2412 ·

New book available with irrefutable evidence for the reading in the TR and KJV.
Revelation 16:5 book
Revelation 16:5 and the Triadic Declaration - A defense of the reading of “shalt be” in the Authorized Version

Personal tools