Romans 16 Urdu

From Textus Receptus

(Difference between revisions)
Jump to: navigation, search
(2 intermediate revisions not shown.)
Line 1: Line 1:
 +
{{Books of the New Testament Urdu}}
<big><div style="text-align: right;"><span style="font-family:Jameel Noori Nastaleeq;">
<big><div style="text-align: right;"><span style="font-family:Jameel Noori Nastaleeq;">
Line 11: Line 12:
۳  
۳  
-
-پرِسؔکہ اور اَکوِؔلہ سے میرا سلام کہو۔ وہ مسِیح یِسُوؔع میں میرے ہم خِدمت ہیں
+
-پرسِؔکہ اور اَکوِلؔہ سے میرا سلام کہو۔ وہ مسِیح یِسُؔوع میں میرے ہم خِدمت ہیں
۴  
۴  
-
-اُنہوں نے میری جان کے لِئے اپنا سردے رکھّا تھا اور صِرف مَیں ہی نہیں بلکہ غَیر قَوموں کی سب کلِیسیائیں بھی اُن کی شُکر گُزار ہیں
+
-اُنہوں نے میری جان کے لِئے اپنا سَر دے رکھّا تھا اور صِرف مَیں ہی نہیں بلکہ غَیر قَوموں کی سب کلِیسیائیں بھی اُن کی شُکر گُزار ہیں
۵  
۵  
-
-اور اُس کلِیسیا سے بھی سلام کہو جو اُن کے گھر میں ہے۔ میرے پیارے اِپیِنتُسؔ سے سلام کہو جو مسِیح کے لِئے آسؔیہ کا ہے پہلا پَھل ہے
+
-اور اُس کلِیسیا سے بھی سلام کہو جو اُن کے گھر میں ہے۔ میرے پِیارے اِپیِنتُؔس سے سلام کہو جو مسِیح کے لِئے آسؔیہ کا پہلا پَھل ہے
۶  
۶  
Line 27: Line 28:
۷  
۷  
-
-اندرُنِیکُسؔ اور یُونیاؔس سے سلام کہو۔ وہ میرے رِشتہ دار ہیں اور میرے ساتھ قَید ہُوئے تھے اور رسُولوں میں نامور ہیں اور مُجھ سے پہلے مسِیح میں شامِل ہُوئے
+
-اندرُنِیکُؔس اور یُونِیاؔس سے سلام کہو۔ وہ میرے رِشتہ دار ہیں اور میرے ساتھ قَید ہُوئے تھے اور رسُولوں میں ناموَر ہیں اور مُجھ سے پہلے مسِیح میں شامِل ہُوئے    
۸  
۸  
Line 35: Line 36:
۹  
۹  
-
-اُربانُسؔ سے جو مسِیح میں ہمارا ہم خِدمت ہے اور میرے پیارے اِستخُسؔ سے سلام کہو
+
-اُربانُؔس سے جو مسِیح میں ہمارا ہم خِدمت ہے اور میرے پیارے اِستخُؔس سے سلام کہو
۱۰  
۱۰  
-
-اَپلّیِسؔ سے سلام کہو جو مسِیح میں مقبُول ہے۔ اَرستُِبُولُسؔ کے گھر والوں سے سلام کہو
+
-اَپلّؔیِس سے سلام کہو جو مسِیح میں مقبُول ہے۔ اَرستُِبُولُؔس کے گھر والوں سے سلام کہو
۱۱  
۱۱  
-
-میرے رِشتہ دار ہیرودِؔیون سے سلام کہو۔ نرکِسُّسؔ کے اُن کے گھر والوں سے سلام کہو جو خُداوند میں ہیں
+
-میرے رِشتہ دار ہیرودِؔیون سے سلام کہو۔ نَرکِسُّؔس کے اُن کے گھر والوں سے سلام کہو جو خُداوند میں ہیں
۱۲  
۱۲  
Line 51: Line 52:
۱۳  
۱۳  
-
-رُوفُسؔ جو خُداوند میں برگُزِیدہ ہے اور اُس کی ماں جو میری بھی ماں ہے دونوں سے سلام کہو
+
-روفُؔس جو خُداوند میں برگُزِیدہ ہے اور اُس کی ماں جو میری بھی ماں ہے دونوں سے سلام کہو
۱۴  
۱۴  
-
-اَسُنکرِتُسؔ اور فلِؔگون اور ہِرمیؔس اور پتُرباؔس اور ہرماؔس اور اُن بھائیوں سے جو اُن کے ساتھ ہیں سلام کہو
+
-اَسُنکرِتُؔس اور فلِؔگون اور ہِرمیؔس اور پتُرباؔس اور ہرماؔس اور اُن بھائِیوں سے جو اُن کے ساتھ ہیں سلام کہو
۱۵  
۱۵  
-
-فِلُلگُسؔ اور یُولیؔہ اور نیؔریُوس اور اُس کی بہن اور اُلمُپاؔس اور سب مُقدّسوں سے جو اُن کے ساتھ ہیں سلام کہو
+
-فِلُلگُؔس اور یُولؔیہ اور نیؔریُوس اور اُس کی بہن اور اُلُمپاؔس اور سب مُقدّسوں سے جو اُن کے ساتھ ہیں سلام کہو
۱۶  
۱۶  
Line 67: Line 68:
۱۷  
۱۷  
-
اب اَے بھائیو! مَیں تُم سے اِلتماس کرتا ہُوں کہ جو لوگ اُس تعلِیم کے برخِلاف جو تُم نے پائی پُھوٹ پڑنے اور ٹھوکر کھانے کا باعِث ہیں اُن کو تاڑ لِیا کرو اور اُن سے کِنارہ کِیا کرو
+
اب اَے بھائِیو! مَیں تُم سے اِلتماس کرتا ہُوں کہ جو لوگ اُس تعلِیم کے برخِلاف جو تُم نے پائی پُھوٹ پڑنے اور ٹھوکر کھانے کا باعِث ہیں اُن کو تاڑ لِیا کرو اور اُن سے کِنارہ کِیا کرو۔
۱۸  
۱۸  
-
-کیونکہ اَیسے لوگ ہمارے خُداوند یِسُوؔع مسِیح کی نہیں بلکہ اپنے پیٹ کی خِدمت کرتے ہیں اور چِکنی چُپڑی باتوں سے سادہ دِلوں کو بہکاتے ہیں
+
-کیونکہ اَیسے لوگ ہمارے خُداوند یِسُؔوع مسِیح کی نہیں بلکہ اپنے پیٹ کی خِدمت کرتے ہیں اور چِکنی چُپڑی باتوں سے سادہ دِلوں کو بہکاتے ہیں
۱۹  
۱۹  
-
کیونکہ تُمہاری فرمانبرداری سب میں مشہُور ہوگئی ہے اِس لِئے مَیں تُمہارے بارے میں خُوش ہُوں لیکن یہ چاہتا ہُوں کہ تُم نیکی کے اِعتبار سے دانا بن جاؤ اور بدی کے اِعتبار سے بھولے بنے رہو
+
کیونکہ تُمہاری فرمانبرداری سب میں مشہُور ہو گئی ہے اِس لِئے مَیں تُمہارے بارے میں خُوش ہُوں لیکن یہ چاہتا ہُوں کہ تُم نیکی کے اِعتبار سے دانا بن جاؤ اور بدی کے اِعتبار سے بھولے بنے رہو۔
۲۰  
۲۰  
-
-اور خُدا جو اِطمِینان کا چشمہ ہے شَیطان کو تمہارے پاؤں سے جلد کُچلوادے گا۔ ہمارے خُداوند یِسُوؔع مسِیح کا فضل تُم پر ہوتا رہے
+
-اور خُدا جو اِطمِینان کا چشمہ ہے شَیطان کو تمہارے پاؤں سے جلد کُچلوادے گا۔ ہمارے خُداوند یِسُؔوع مسِیح کا فضل تُم پر ہوتا رہے
۲۱  
۲۱  
-
-میرا ہم خِدمت تیِمُتھِیُسؔ اور میرے رِشتہ دار لُوکِیُسؔ اور یاسؔون اور سوسِپطؔرُس تُمہیں سلام کہتے ہیں
+
-میرا ہم خِدمت تیِمُتھِیُؔس اور میرے رِشتہ دار لُوکِیُؔس اور یاسؔون اور سوسِپطؔرُس تُمہیں سلام کہتے ہیں
۲۲  
۲۲  
-
-اِس خط کا کاتب ترتیُسؔ تُم کو خُداوند میں سلام کہتا ہے
+
-اِس خَط کا کاتِب ترتِیُؔس تُم کو خُداوند میں سلام کہتا ہے
۲۳  
۲۳  
-
-گیُسؔ میرا اور ساری کلِیسیا کا مِہماندار تُمہیں سلام کہتا ہے۔ اِراستُسؔ شہر کا خزانچی اور بھائی کو ارتُسؔ تُم کو سلام کہتے ہیں
+
-گُؔیس میرا اور ساری کلِیسیا کا مِہماندار تُمہیں سلام کہتا ہے۔ اِراستُؔس شہر کا خزانچی اور بھائی کو ارتُؔس تُم کو سلام کہتے ہیں
۲۴  
۲۴  
-
-ہمارے خُداوند یِسُوؔع مسِیح کا فضل تُم سب کے ساتھ ہو۔ آمِین
+
-[ہمارے خُداوند یِسُؔوع مسِیح کا فضل تُم سب کے ساتھ ہو۔ آمِین]
۲۵  
۲۵  
-
-اب خُدا جو تُم کو میری خُوشخبری یعنی یِسُوؔع مسِیح کی مُنادی کے مُوافِق مضبُوط کرسکتا ہے اُس بھید کے مُکاشفہ کے مُطابِق جو ازل سے پوشِیدہ رہا
+
-اب خُدا جو تُم کو میری خُوشخبری یعنی یِسُؔوع مسِیح کی مُنادی کے مُوافِق مضبُوط کرسکتا ہے اُس بھید کے مُکاشفہ کے مُطابِق جو ازل سے پَوشِیدہ رہا
۲۶  
۲۶  
-
-مگر اِس وقت ظاہِر ہوکر خُدایِ ازلی کے حُکم کے مُطابِق نبیوں کی کِتابوں ذرِیعہ سے سب قََوموں کو بتایا گیا تاکہ وہ اِیمان کے تابِع ہوجائیں
+
-مگر اِس وقت ظاہِر ہو کر خُدایِ اَزلی کے حُکم کے مُطابِق نِبیوں کی کِتابوں کے ذرِیعہ سے سب قَوموں کو بتایا گیا تاکہ وہ اِیمان کے تابِع ہو جائیں
۲۷  
۲۷  
-
-اُسی واحِد حکِیم خُدا کی یِسُوؔع مسِیح کے وسِیلہ سے ابد تک تمجِید ہوتی رہے۔ آمین </span></div></big>
+
-اُسی واحد حکِیم خُدا کی یِسُؔوع مسِیح کے وسِیلہ سے اَبد تک تمجِید ہوتی رہے۔ آمِین </span></div></big>
 +
 
 +
{{Donate}}

Revision as of 09:39, 14 January 2022

۱

-مَیں تُم سے فیِبؔے کی جو ہماری بہن اور کِنخؔریہ کی کلیِسیا کی خادِمہ ہے سِفارِش کرتا ہُوں

۲

-کہ تُم اُسے خُداوند میں قبُول کرو جَیسا مُقدّسوں کو چاہئے اور جِس کام میں وہ تُمہاری مُحتاج ہو اُس کی مدد کرو کیونکہ وہ بھی بُہتوں کی مدد گار رہی ہے بلکہ میری بھی

۳

-پرسِؔکہ اور اَکوِلؔہ سے میرا سلام کہو۔ وہ مسِیح یِسُؔوع میں میرے ہم خِدمت ہیں

۴

-اُنہوں نے میری جان کے لِئے اپنا سَر دے رکھّا تھا اور صِرف مَیں ہی نہیں بلکہ غَیر قَوموں کی سب کلِیسیائیں بھی اُن کی شُکر گُزار ہیں

۵

-اور اُس کلِیسیا سے بھی سلام کہو جو اُن کے گھر میں ہے۔ میرے پِیارے اِپیِنتُؔس سے سلام کہو جو مسِیح کے لِئے آسؔیہ کا پہلا پَھل ہے

۶

-مرؔیم سے سلام کہو جِس نے تُمہارے واسطے بُہت محِنت کی

۷

-اندرُنِیکُؔس اور یُونِیاؔس سے سلام کہو۔ وہ میرے رِشتہ دار ہیں اور میرے ساتھ قَید ہُوئے تھے اور رسُولوں میں ناموَر ہیں اور مُجھ سے پہلے مسِیح میں شامِل ہُوئے

۸

-اَمپلؔیاطُس سے سلام کہو جو خُداوند میں میرا پیارا ہے

۹

-اُربانُؔس سے جو مسِیح میں ہمارا ہم خِدمت ہے اور میرے پیارے اِستخُؔس سے سلام کہو

۱۰

-اَپلّؔیِس سے سلام کہو جو مسِیح میں مقبُول ہے۔ اَرستُِبُولُؔس کے گھر والوں سے سلام کہو

۱۱

-میرے رِشتہ دار ہیرودِؔیون سے سلام کہو۔ نَرکِسُّؔس کے اُن کے گھر والوں سے سلام کہو جو خُداوند میں ہیں

۱۲

-ترُوفَینؔہ اور ترُوفوسؔہ سے سلام کہو جو خُداوند میں محِنت کرتی ہیں۔ پیاری پرسِؔس سے سلام کہو جِس نے خُداوند میں بُہت محِنت کی

۱۳

-روفُؔس جو خُداوند میں برگُزِیدہ ہے اور اُس کی ماں جو میری بھی ماں ہے دونوں سے سلام کہو

۱۴

-اَسُنکرِتُؔس اور فلِؔگون اور ہِرمیؔس اور پتُرباؔس اور ہرماؔس اور اُن بھائِیوں سے جو اُن کے ساتھ ہیں سلام کہو

۱۵

-فِلُلگُؔس اور یُولؔیہ اور نیؔریُوس اور اُس کی بہن اور اُلُمپاؔس اور سب مُقدّسوں سے جو اُن کے ساتھ ہیں سلام کہو

۱۶

-آپس میں پاک بوسہ لے کر ایک دُوسرے کو سلام کرو۔ مسِیح کی سب کلِیسیائیں تُمہیں سلام کہتی ہیں

۱۷

اب اَے بھائِیو! مَیں تُم سے اِلتماس کرتا ہُوں کہ جو لوگ اُس تعلِیم کے برخِلاف جو تُم نے پائی پُھوٹ پڑنے اور ٹھوکر کھانے کا باعِث ہیں اُن کو تاڑ لِیا کرو اور اُن سے کِنارہ کِیا کرو۔

۱۸

-کیونکہ اَیسے لوگ ہمارے خُداوند یِسُؔوع مسِیح کی نہیں بلکہ اپنے پیٹ کی خِدمت کرتے ہیں اور چِکنی چُپڑی باتوں سے سادہ دِلوں کو بہکاتے ہیں

۱۹

کیونکہ تُمہاری فرمانبرداری سب میں مشہُور ہو گئی ہے اِس لِئے مَیں تُمہارے بارے میں خُوش ہُوں لیکن یہ چاہتا ہُوں کہ تُم نیکی کے اِعتبار سے دانا بن جاؤ اور بدی کے اِعتبار سے بھولے بنے رہو۔

۲۰

-اور خُدا جو اِطمِینان کا چشمہ ہے شَیطان کو تمہارے پاؤں سے جلد کُچلوادے گا۔ ہمارے خُداوند یِسُؔوع مسِیح کا فضل تُم پر ہوتا رہے

۲۱

-میرا ہم خِدمت تیِمُتھِیُؔس اور میرے رِشتہ دار لُوکِیُؔس اور یاسؔون اور سوسِپطؔرُس تُمہیں سلام کہتے ہیں

۲۲

-اِس خَط کا کاتِب ترتِیُؔس تُم کو خُداوند میں سلام کہتا ہے

۲۳

-گُؔیس میرا اور ساری کلِیسیا کا مِہماندار تُمہیں سلام کہتا ہے۔ اِراستُؔس شہر کا خزانچی اور بھائی کو ارتُؔس تُم کو سلام کہتے ہیں

۲۴

-[ہمارے خُداوند یِسُؔوع مسِیح کا فضل تُم سب کے ساتھ ہو۔ آمِین]

۲۵

-اب خُدا جو تُم کو میری خُوشخبری یعنی یِسُؔوع مسِیح کی مُنادی کے مُوافِق مضبُوط کرسکتا ہے اُس بھید کے مُکاشفہ کے مُطابِق جو ازل سے پَوشِیدہ رہا

۲۶

-مگر اِس وقت ظاہِر ہو کر خُدایِ اَزلی کے حُکم کے مُطابِق نِبیوں کی کِتابوں کے ذرِیعہ سے سب قَوموں کو بتایا گیا تاکہ وہ اِیمان کے تابِع ہو جائیں

۲۷

-اُسی واحد حکِیم خُدا کی یِسُؔوع مسِیح کے وسِیلہ سے اَبد تک تمجِید ہوتی رہے۔ آمِین
The King James Version 2023 Edition New Testament is now complete and in print format here.
The King James Version 2023 Edition New Testament is now complete and in print format here.

List of New Testament Papyri

𝔓1 · 𝔓2 · 𝔓3 · 𝔓4 · 𝔓5 · 𝔓6 · 𝔓7 · 𝔓8 · 𝔓9 · 𝔓10 · 𝔓11 · 𝔓12 · 𝔓13 · 𝔓14 · 𝔓15 · 𝔓16 · 𝔓17 · 𝔓18 · 𝔓19 · 𝔓20 · 𝔓21 · 𝔓22 · 𝔓23 · 𝔓24 · 𝔓25 · 𝔓26 · 𝔓27 · 𝔓28 · 𝔓29 · 𝔓30 · 𝔓31 · 𝔓32 · 𝔓33 · 𝔓34 · 𝔓35 · 𝔓36 · 𝔓37 · 𝔓38 · 𝔓39 · 𝔓40 · 𝔓41 · 𝔓42 · 𝔓43 · 𝔓44 · 𝔓45 · 𝔓46 · 𝔓47 · 𝔓48 · 𝔓49 · 𝔓50 · 𝔓51 · 𝔓52 · 𝔓53 · 𝔓54 · 𝔓55 · 𝔓56 · 𝔓57 · 𝔓58 · 𝔓59 · 𝔓60 · 𝔓61 · 𝔓62 · 𝔓63 · 𝔓64 · 𝔓65 · 𝔓66 · 𝔓67 · 𝔓68 · 𝔓69 · 𝔓70 · 𝔓71 · 𝔓72 · 𝔓73 · 𝔓74 · 𝔓75 · 𝔓76 · 𝔓77 · 𝔓78 · 𝔓79 · 𝔓80 · 𝔓81 · 𝔓82 · 𝔓83 · 𝔓84 · 𝔓85 · 𝔓86 · 𝔓87 · 𝔓88 · 𝔓89 · 𝔓90 · 𝔓91 · 𝔓92 · 𝔓93 · 𝔓94 · 𝔓95 · 𝔓96 · 𝔓97 · 𝔓98 · 𝔓99 · 𝔓100 · 𝔓101 · 𝔓102 · 𝔓103 · 𝔓104 · 𝔓105 · 𝔓106 · 𝔓107 · 𝔓108 · 𝔓109 · 𝔓110 · 𝔓111 · 𝔓112 · 𝔓113 · 𝔓114 · 𝔓115 · 𝔓116 · 𝔓117 · 𝔓118 · 𝔓119 · 𝔓120 · 𝔓121 · 𝔓122 · 𝔓123 · 𝔓124 · 𝔓125 · 𝔓126 · 𝔓127 · 𝔓128 · 𝔓129 · 𝔓130 · 𝔓131 · 𝔓132 · 𝔓133 · 𝔓134 · 𝔓135 · 𝔓136 · 𝔓137 · 𝔓138 · 𝔓139 · 𝔓140 ·


List of New Testament minuscules

1 · 2 · 3 · 4 · 5 · 6 · 7 · 8 · 9 · 10 · 11 · 12 · 13 · 14 · 15 · 16 · 17 · 18 · 19 · 20 · 21 · 22 · 23 · 24 · 25 · 26 · 27 · 28 · 29 · 30 · 31 · 32 · 33 · 34 · 35 · 36 · 37 · 38 · 39 · 40 · 41 · 42 · 43 · 44 · 45 · 46 · 47 · 48 · 49 · 50 · 51 · 52 · 53 · 54 · 55 · 56 · 57 · 58 · 59 · 60 · 61 · 62 · 63 · 64 · 65 · 66 · 67 · 68 · 69 · 70 · 71 · 72 · 73 · 74 · 75 · 76 · 77 · 78 · 79 · 80 · 81 · 82 · 83 · 84 · 85 · 86 · 87 · 88 · 89 · 90 · 91 · 92 · 93 · 94 · 95 · 96 · 97 · 98 · 99 · 100 · 101 · 102 · 103 · 104 · 105 · 106 · 107 · 108 · 109 · 110 · 111 · 112 · 113 · 114 · 115 · 116 · 117 · 118 · 119 · 120 · 121 · 122 · 123 · 124 · 125 · 126 · 127 · 128 · 129 · 130 · 131 · 132 · 133 · 134 · 135 · 136 · 137 · 138 · 139 · 140 · 141 · 142 · 143 · 144 · 145 · 146 · 147 · 148 · 149 · 150 · 151 · 152 · 153 · 154 · 155 · 156 · 157 · 158 · 159 · 160 · 161 · 162 · 163 · 164 · 165 · 166 · 167 · 168 · 169 · 170 · 171 · 172 · 173 · 174 · 175 · 176 · 177 · 178 · 179 · 180 · 181 · 182 · 183 · 184 · 185 · 186 · 187 · 188 · 189 · 190 · 191 · 192 · 193 · 194 · 195 · 196 · 197 · 198 · 199 · 200 · 201 · 202 · 203 · 204 · 205 · 206 · 207 · 208 · 209 · 210 · 211 · 212 · 213 · 214 · 215 · 216 · 217 · 218 · 219 · 220 · 221 · 222 · 223 · 224 · 225 · 226 · 227 · 228 · 229 · 230 · 231 · 232 · 233 · 234 · 235 · 236 · 237 · 238 · 239 · 240 · 241 · 242 · 243 · 244 · 245 · 246 · 247 · 248 · 249 · 250 · 251 · 252 · 253 · 254 · 255 · 256 · 257 · 258 · 259 · 260 · 261 · 262 · 263 · 264 · 265 · 266 · 267 · 268 · 269 · 270 · 271 · 272 · 273 · 274 · 275 · 276 · 277 · 278 · 279 · 280 · 281 · 282 · 283 · 284 · 285 · 286 · 287 · 288 · 289 · 290 · 291 · 292 · 293 · 294 · 295 · 296 · 297 · 298 · 299 · 300 · 301 · 302 · 303 · 304 · 305 · 306 · 307 · 308 · 309 · 310 · 311 · 312 · 313 · 314 · 315 · 316 · 317 · 318 · 319 · 320 · 321 · 322 · 323 · 324 · 325 · 326 · 327 · 328 · 329 · 330 · 331 · 332 · 333 · 334 · 335 · 336 · 337 · 338 · 339 · 340 · 341 · 342 · 343 · 344 · 345 · 346 · 347 · 348 · 349 · 350 · 351 · 352 · 353 · 354 · 355 · 356 · 357 · 358 · 359 · 360 · 361 · 362 · 363 · 364 · 365 · 366 · 367 · 368 · 369 · 370 · 371 · 372 · 373 · 374 · 375 · 376 · 377 · 378 · 379 · 380 · 381 · 382 · 383 · 384 · 385 · 386 · 387 · 388 · 389 · 390 · 391 · 392 · 393 · 394 · 395 · 396 · 397 · 398 · 399 · 400 · 401 · 402 · 403 · 404 · 405 · 406 · 407 · 408 · 409 · 410 · 411 · 412 · 413 · 414 · 415 · 416 · 417 · 418 · 419 · 420 · 421 · 422 · 423 · 424 · 425 · 426 · 427 · 428 · 429 · 430 · 431 · 432 · 433 · 434 · 435 · 436 · 437 · 438 · 439 · 440 · 441 · 442 · 443 · 444 · 445 · 446 · 447 · 448 · 449 · 450 · 451 · 452 · 453 · 454 · 455 · 456 · 457 · 458 · 459 · 460 · 461 · 462 · 463 · 464 · 465 · 466 · 467 · 468 · 469 · 470 · 471 · 472 · 473 · 474 · 475 · 476 · 477 · 478 · 479 · 480 · 481 · 482 · 483 · 484 · 485 · 486 · 487 · 488 · 489 · 490 · 491 · 492 · 493 · 494 · 495 · 496 · 497 · 498 · 499 · 500 · 501 · 502 · 503 · 504 · 505 · 506 · 507 · 543 · 544 · 565 · 566 · 579 · 585 · 614 · 639 · 653 · 654 · 655 · 656 · 657 · 658 · 659 · 660 · 661 · 669 · 676 · 685 · 700 · 798 · 823 · 824 · 825 · 826 · 827 · 828 · 829 · 830 · 831 · 876 · 891 · 892 · 893 · 918 · 1071 · 1143 · 1152 · 1241 · 1253 · 1423 · 1424 · 1432 · 1582 · 1739 · 1780 · 1813 · 1834 · 2050 · 2053 · 2059 · 2060 · 2061 · 2062 · 2174 · 2268 · 2344 · 2423 · 2427 · 2437 · 2444 · 2445 · 2446 · 2460 · 2464 · 2491 · 2495 · 2612 · 2613 · 2614 · 2615 · 2616 · 2641 · 2754 · 2755 · 2756 · 2757 · 2766 · 2767 · 2768 · 2793 · 2802 · 2803 · 2804 · 2805 · 2806 · 2807 · 2808 · 2809 · 2810 · 2811 · 2812 · 2813 · 2814 · 2815 · 2816 · 2817 · 2818 · 2819 · 2820 · 2821 · 2855 · 2856 · 2857 · 2858 · 2859 · 2860 · 2861 · 2862 · 2863 · 2881 · 2882 · 2907 · 2965 ·


List of New Testament uncials

01 · 02 · 03 · 04 · 05 · 06 · 07 · 08 · 09 · 010 · 011 · 012 · 013 · 014 · 015 · 016 · 017 · 018 · 019 · 020 · 021 · 022 · 023 · 024 · 025 · 026 · 027 · 028 · 029 · 030 · 031 · 032 · 033 · 034 · 035 · 036 · 037 · 038 · 039 · 040 · 041 · 042 · 043 · 044 · 045 · 046 · 047 · 048 · 049 · 050 · 051 · 052 · 053 · 054 · 055 · 056 · 057 · 058 · 059 · 060 · 061 · 062 · 063 · 064 · 065 · 066 · 067 · 068 · 069 · 070 · 071 · 072 · 073 · 074 · 075 · 076 · 077 · 078 · 079 · 080 · 081 · 082 · 083 · 084 · 085 · 086 · 087 · 088 · 089 · 090 · 091 · 092 · 093 · 094 · 095 · 096 · 097 · 098 · 099 · 0100 · 0101 · 0102 · 0103 · 0104 · 0105 · 0106 · 0107 · 0108 · 0109 · 0110 · 0111 · 0112 · 0113 · 0114 · 0115 · 0116 · 0117 · 0118 · 0119 · 0120 · 0121 · 0122 · 0123 · 0124 · 0125 · 0126 · 0127 · 0128 · 0129 · 0130 · 0131 · 0132 · 0134 · 0135 · 0136 · 0137 · 0138 · 0139 · 0140 · 0141 · 0142 · 0143 · 0144 · 0145 · 0146 · 0147 · 0148 · 0149 · 0150 · 0151 · 0152 · 0153 · 0154 · 0155 · 0156 · 0157 · 0158 · 0159 · 0160 · 0161 · 0162 · 0163 · 0164 · 0165 · 0166 · 0167 · 0168 · 0169 · 0170 · 0171 · 0172 · 0173 · 0174 · 0175 · 0176 · 0177 · 0178 · 0179 · 0180 · 0181 · 0182 · 0183 · 0184 · 0185 · 0186 · 0187 · 0188 · 0189 · 0190 · 0191 · 0192 · 0193 · 0194 · 0195 · 0196 · 0197 · 0198 · 0199 · 0200 · 0201 · 0202 · 0203 · 0204 · 0205 · 0206 · 0207 · 0208 · 0209 · 0210 · 0211 · 0212 · 0213 · 0214 · 0215 · 0216 · 0217 · 0218 · 0219 · 0220 · 0221 · 0222 · 0223 · 0224 · 0225 · 0226 · 0227 · 0228 · 0229 · 0230 · 0231 · 0232 · 0234 · 0235 · 0236 · 0237 · 0238 · 0239 · 0240 · 0241 · 0242 · 0243 · 0244 · 0245 · 0246 · 0247 · 0248 · 0249 · 0250 · 0251 · 0252 · 0253 · 0254 · 0255 · 0256 · 0257 · 0258 · 0259 · 0260 · 0261 · 0262 · 0263 · 0264 · 0265 · 0266 · 0267 · 0268 · 0269 · 0270 · 0271 · 0272 · 0273 · 0274 · 0275 · 0276 · 0277 · 0278 · 0279 · 0280 · 0281 · 0282 · 0283 · 0284 · 0285 · 0286 · 0287 · 0288 · 0289 · 0290 · 0291 · 0292 · 0293 · 0294 · 0295 · 0296 · 0297 · 0298 · 0299 · 0300 · 0301 · 0302 · 0303 · 0304 · 0305 · 0306 · 0307 · 0308 · 0309 · 0310 · 0311 · 0312 · 0313 · 0314 · 0315 · 0316 · 0317 · 0318 · 0319 · 0320 · 0321 · 0322 · 0323 ·


List of New Testament lectionaries

1 · 2 · 3 · 4 · 5 · 6 · 7 · 8 · 9 · 10 · 11 · 12 · 13 · 14 · 15 · 16 · 17 · 18 · 19 · 20 · 21 · 22 · 23 · 24 · 25 · 25b · 26 · 27 · 28 · 29 · 30 · 31 · 32 · 33 · 34 · 35 · 36 · 37 · 38 · 39 · 40 · 41 · 42 · 43 · 44 · 45 · 46 · 47 · 48 · 49 · 50 · 51 · 52 · 53 · 54 · 55 · 56 · 57 · 58 · 59 · 60 · 61 · 62 · 63 · 64 · 65 · 66 · 67 · 68 · 69 · 70 · 71 · 72 · 73 · 74 · 75 · 76 · 77 · 78 · 79 · 80 · 81 · 82 · 83 · 84 · 85 · 86 · 87 · 88 · 89 · 90 · 91 · 92 · 93 · 94 · 95 · 96 · 97 · 98 · 99 · 100 · 101 · 102 · 103 · 104 · 105 · 106 · 107 · 108 · 109 · 110 · 111 · 112 · 113 · 114 · 115 · 116 · 117 · 118 · 119 · 120 · 121 · 122 · 123 · 124 · 125 · 126 · 127 · 128 · 129 · 130 · 131 · 132 · 133 · 134 · 135 · 136 · 137 · 138 · 139 · 140 · 141 · 142 · 143 · 144 · 145 · 146 · 147 · 148 · 149 · 150 · 151 · 152 · 153 · 154 · 155 · 156 · 157 · 158 · 159 · 160 · 161 · 162 · 163 · 164 · 165 · 166 · 167 · 168 · 169 · 170 · 171 · 172 · 173 · 174 · 175 · 176 · 177 · 178 · 179 · 180 · 181 · 182 · 183 · 184 · 185 · 186 · 187 · 188 · 189 · 190 · 191 · 192 · 193 · 194 · 195 · 196 · 197 · 198 · 199 · 200 · 201 · 202 · 203 · 204 · 205 · 206a · 206b · 207 · 208 · 209 · 210 · 211 · 212 · 213 · 214 · 215 · 216 · 217 · 218 · 219 · 220 · 221 · 222 · 223 · 224 · 225 · 226 · 227 · 228 · 229 · 230 · 231 · 232 · 233 · 234 · 235 · 236 · 237 · 238 · 239 · 240 · 241 · 242 · 243 · 244 · 245 · 246 · 247 · 248 · 249 · 250 · 251 · 252 · 253 · 254 · 255 · 256 · 257 · 258 · 259 · 260 · 261 · 262 · 263 · 264 · 265 · 266 · 267 · 268 · 269 · 270 · 271 · 272 · 273 · 274 · 275 · 276 · 277 · 278 · 279 · 280 · 281 · 282 · 283 · 284 · 285 · 286 · 287 · 288 · 289 · 290 · 291 · 292 · 293 · 294 · 295 · 296 · 297 · 298 · 299 · 300 · 301 · 302 · 303 · 304 · 305 · 306 · 307 · 308 · 309 · 310 · 311 · 312 · 313 · 314 · 315 · 316 · 317 · 318 · 319 · 320 · 321 · 322 · 323 · 324 · 325 · 326 · 327 · 328 · 329 · 330 · 331 · 332 · 368 · 449 · 451 · 501 · 502 · 542 · 560 · 561 · 562 · 563 · 564 · 648 · 649 · 809 · 965 · 1033 · 1358 · 1386 · 1491 · 1423 · 1561 · 1575 · 1598 · 1599 · 1602 · 1604 · 1614 · 1619 · 1623 · 1637 · 1681 · 1682 · 1683 · 1684 · 1685 · 1686 · 1691 · 1813 · 1839 · 1965 · 1966 · 1967 · 2005 · 2137 · 2138 · 2139 · 2140 · 2141 · 2142 · 2143 · 2144 · 2145 · 2164 · 2208 · 2210 · 2211 · 2260 · 2261 · 2263 · 2264 · 2265 · 2266 · 2267 · 2276 · 2307 · 2321 · 2352 · 2404 · 2405 · 2406 · 2411 · 2412 ·



New book available with irrefutable evidence for the reading in the TR and KJV.
Revelation 16:5 book
Revelation 16:5 and the Triadic Declaration - A defense of the reading of “shalt be” in the Authorized Version