Acts 10 Urdu
From Textus Receptus
| (2 intermediate revisions not shown.) | |||
| Line 1: | Line 1: | ||
| + | {{Books of the New Testament Urdu}} | ||
<big><div style="text-align: right;"><span style="font-family:Jameel Noori Nastaleeq;"> | <big><div style="text-align: right;"><span style="font-family:Jameel Noori Nastaleeq;"> | ||
۱ | ۱ | ||
| - | -قَیصؔریہ میں | + | -قَیصؔریہ میں کُرنِیلُؔیِس نام ایک شخص تھا۔ وہ اُس پلٹن کا صُوبہ دار تھا جو اِطالِیانی کہلاتی ہے |
۲ | ۲ | ||
| Line 11: | Line 12: | ||
۳ | ۳ | ||
| - | -اُس نے تِیسرے پہر کے قرِیب رویا میں صاف صاف دیکھا کہ خُدا کا فرِشتہ میرے پاس | + | -اُس نے تِیسرے پہر کے قرِیب رویا میں صاف صاف دیکھا کہ خُدا کا فرِشتہ میرے پاس آ کر کہتا ہے کُرنِیلُؔیِس |
۴ | ۴ | ||
| - | -اُس نے اُس کو غَور سے دیکھا اور ڈر کر کہا خُداوند کیا ہے؟ اُس نے اُس سے کہا تیری دُعائیں اور تیری خَیرات یادگاری کے | + | -اُس نے اُس کو غَور سے دیکھا اور ڈر کر کہا خُداوند کیا ہے؟ اُس نے اُس سے کہا تیری دُعائیں اور تیری خَیرات یادگاری کے لِئے خُدا کے حضُور پُہنچِیں |
۵ | ۵ | ||
| - | -اب یاؔفا میں آدمی بھیج کر | + | -اب یاؔفا میں آدمی بھیج کر شمعُؔون کو جو پطؔرس کہلاتا ہے بُلوا لے |
۶ | ۶ | ||
| - | -وہ | + | -وہ شمعُؔون دبّاغ کے ہاں مِہمان ہے جِس کا گھر سمُندر کے کنارے ہے جو کُچھ کرنا تُجھ کو واجب ہیں وہ تُجھ کو بتائے گا |
۷ | ۷ | ||
| - | -اور جب وہ فرِشتہ | + | -اور جب وہ فرِشتہ چلا گیا جِس نے اُس سے باتیں کی تھِیں تو اُس نے دو نَوکروں کو اُن میں سے جو اُس کے پاس حاضِر رہا کرتے تھے ایک دِیندار سِپاہی کو بُلایا |
۸ | ۸ | ||
| Line 39: | Line 40: | ||
۱۰ | ۱۰ | ||
| - | -اور اُسے بُھوک لگی اور کُچھ کھانا چاہتا تھا لیکن جب لوگ تیّار | + | -اور اُسے بُھوک لگی اور کُچھ کھانا چاہتا تھا لیکن جب لوگ تیّار کر رہے تھے تو اُس پر بیخُودی چھا گئی |
۱۱ | ۱۱ | ||
| - | -اور اُس نے دیکھا کہ آسمان کُھل گیا اور ایک چِیز بڑی چادر کی مانِند چاروں کونوں سے لٹکتی | + | -اور اُس نے دیکھا کہ آسمان کُھل گیا اور ایک چِیز بڑی چادر کی مانِند چاروں کونوں سے لٹکتی ہُوئی زمِین کی طرف اُتر رہی ہے |
۱۲ | ۱۲ | ||
| Line 51: | Line 52: | ||
۱۳ | ۱۳ | ||
| - | -اور اُسے ایک آواز آئی کہ اَے پطؔرس اُٹھ ! ذبح کر اور کھا | + | -اور اُسے ایک آواز آئی کہ اَے پطؔرس اُٹھ! ذبح کر اور کھا |
۱۴ | ۱۴ | ||
| - | -مگر پطؔرس نے کہا اَے خُداوند ! ہرگِز نہیں کیونکہ مَیں نے کبھی کوئی حرام یا ناپاک چِیز نہیں کھائی | + | -مگر پطؔرس نے کہا اَے خُداوند! ہرگِز نہیں کیونکہ مَیں نے کبھی کوئی حرام یا ناپاک چِیز نہیں کھائی |
۱۵ | ۱۵ | ||
| Line 63: | Line 64: | ||
۱۶ | ۱۶ | ||
| - | -تِین بار اَیسا ہی | + | -تِین بار اَیسا ہی ہُئوا اور فی الفَور وہ چِیز آسمان پر اُٹھا لی گئی |
۱۷ | ۱۷ | ||
| - | جب پطؔرس اپنے دِل میں حَیران | + | جب پطؔرس اپنے دِل میں حَیران ہو رہا تھا کہ یہ رویا جو مَیں نے دیکھی کیا ہے تو دیکھو وہ آدمی جِنہیں کُرنِیلُؔیِس نے بھیجا تھا شمعُؔون کا گھر دریافت کرکے دروازہ پر آ کھڑے ہُوئے۔ |
۱۸ | ۱۸ | ||
| - | -اور پُکار کر پُوچھنے لگے کہ | + | -اور پُکار کر پُوچھنے لگے کہ شمعُؔون جو پطؔرس کہلاتا ہے یِہیں مِہمان ہے؟ |
۱۹ | ۱۹ | ||
| Line 79: | Line 80: | ||
۲۰ | ۲۰ | ||
| - | -پس اُٹھ کر | + | -پس اُٹھ کر نِیچے جا اور بے کھٹکے اُن کے ساتھ ہو لے کیونکہ مَیں نے ہی اُن کو بھیجا ہے |
۲۱ | ۲۱ | ||
| - | -تب پطؔرس نے اُتر کر اُن آدمِیوں سے جن کو | + | -تب پطؔرس نے اُتر کر اُن آدمِیوں سے جن کو کُرنِیلُؔیِس نے اُس کے پاس بھیجا تھا کہا دیکھو جِس کو تُم پُوچھتے ہو وہ مَیں ہی ہُوں۔ تُم کِس سبب سے آئے ہو؟ |
۲۲ | ۲۲ | ||
| - | اُنہوں نے کہا | + | اُنہوں نے کہا کُرنِیلُؔیِس صُوبہ دار جو راستباز اور خُدا ترس آدمی اور یہُودِیوں کی ساری قوم میں نیک نام ہے اُس نے پاک فرِشتہ سے ہدایت پائی کہ تُجھے اپنے گھر بُلا کر تُجھ سے کلام سُنے۔ |
۲۳ | ۲۳ | ||
| - | -تب اُس نے اُنہیں اندر | + | -تب اُس نے اُنہیں اندر بُلا کر اُن کی مِہمانی کی۔ اور دُوسرے دِن وہ اُٹھ کر اُن کے ساتھ روانہ ہُئوا اور یاؔفا میں سے بعض بھائی اُس کے ساتھ ہو لِئے |
۲۴ | ۲۴ | ||
| - | -وہ دُوسرے روز | + | -وہ دُوسرے روز قَؔیصریہ میں داخِل ہُوئے اور کُرنِیلُؔیِس اپنے رِشتہ داروں اور دِلی دوستوں کو جمع کرکے اُن کی راہ دیکھ رہا تھا |
۲۵ | ۲۵ | ||
| - | -جب پطؔرس اندر آنے لگا تو اَیسا | + | -جب پطؔرس اندر آنے لگا تو اَیسا ہُئوا کہ کُرنِیلُؔیِس نے اُس کا اِستِقبال کِیا اور اُس کے قَدموں میں گر کر سِجدہ کِیا |
۲۶ | ۲۶ | ||
| Line 107: | Line 108: | ||
۲۷ | ۲۷ | ||
| - | -اور اُس سے باتیں کرتا | + | -اور اُس سے باتیں کرتا ہُئوا اندر گیا اور بُہت سے لوگوں کو اِکٹّھا پا کر |
۲۸ | ۲۸ | ||
| - | تب اُن سے کہا کے تُم جانتے | + | تب اُن سے کہا کے تُم جانتے ہو کہ یہُودی کو غَیر قَوم والے سے صُحبت رکھنا یا اُس کے ہاں جانا ناجائِز ہے مگر خُدا نے مُجھ پر ظاہِر کِیا کہ مَیں کِسی آدمی کو نجِس یا ناپاک نہ کہُوں۔ |
۲۹ | ۲۹ | ||
| - | -اِسی لِئے جب مَیں بُلایا گیا تو بے | + | -اِسی لِئے جب مَیں بُلایا گیا تو بے عُذر چلا آیا۔ پس اب مَیں پُوچھتا ہُوں کہ مُجھے کِس بات کے لِئے بُلایا ہے؟ |
۳۰ | ۳۰ | ||
| - | + | کُرنیِلُؔیِس نے کہا اِس وقت پُورے چار روز ہوئے کہ مَیں نے اِس وقت تک روزہ رکھا، اپنے گھر میں تیِسرے پہر کی دُعا کر رہا تھا اور کیا دیکھتا ہُوں کہ ایک شخص چمکدار پَوشاک پہنے ہُوئے میرے سامنے کھڑا ہُئوا۔ | |
۳۱ | ۳۱ | ||
| - | -اور کہا کہ اَے | + | -اور کہا کہ اَے کُرنیِلُؔیِس تیری دُعا سُن لی گئی ہے اور تیری خَیرات کی خُدا کے حضُور یاد ہُوئی |
۳۲ | ۳۲ | ||
| - | -اب کِسی کو یاؔفا میں بھیج کر | + | -اب کِسی کو یاؔفا میں بھیج کر شمعُؔون کو جو پطؔرس کہلاتا ہے اپنے پاس بُلا۔ وہ سمُندر کے کِنارے شمعُؔون دبّاغ کے گھر میں مِہمان ہے وہ آ کر تُجھ سے کلام کرے گا |
۳۳ | ۳۳ | ||
| - | -پس اُسی دَم مَیں نے تیرے پاس آدمی بھیجے اور تُو نے خُوب کِیا جو | + | -پس اُسی دَم مَیں نے تیرے پاس آدمی بھیجے اور تُو نے خُوب کِیا جو آ گیا۔ اب ہم سب خُدا کے حضُور حاضِر ہیں تاکہ جو کُچھ خُداوند نے تُجھ سے فرمایا ہے اُسے سُنیں |
۳۴ | ۳۴ | ||
| - | -پطؔرس نے زُبان کھول | + | -پطؔرس نے زُبان کھول کر کہا۔ اب مُجھے پُورا یقِین ہو گیا کہ خُدا کِسی کا طرفدار نہیں |
۳۵ | ۳۵ | ||
| Line 143: | Line 144: | ||
۳۶ | ۳۶ | ||
| - | -جو کلام اُس نے بنی اِسرائیل کے پاس بھیجا جبکہ | + | -جو کلام اُس نے بنی اِسرائیل کے پاس بھیجا جبکہ یِسُؔوع مسِیح کی معرفت (جو سب کا خُداوند ہے) صُلح کی خُوشخبری دی |
۳۷ | ۳۷ | ||
| - | -اُس بات کو تُم جانتے ہو جو یُوحنّؔا کے بپِتسمہ کی مُنادی کے بعد گلِؔیل سے | + | -اُس بات کو تُم جانتے ہو جو یُوحنّؔا کے بپِتسمہ کی مُنادی کے بعد گلِؔیل سے شرُوع ہو کر تمام یہُؔودیہ میں مشہُور ہو گئی |
۳۸ | ۳۸ | ||
| - | کہ خُدا نے | + | کہ خُدا نے یِسُؔوع ناصری کو رُوحُ القُدس اور قُدرت سے کِس طرح مَسح کِیا۔ وہ بھلائی کرتا اور اُن سب کو جو اِبلؔیِس کے ہاتھ سے ظُلم اُٹھاتے تھے شِفا دیتا پِھرا کیونکہ خُدا اُس کے ساتھ تھا۔ |
۳۹ | ۳۹ | ||
| - | -اور ہم اُن سب کاموں کے گواہ ہیں جو اُس نے یہُودِیوں کے مُلک اور | + | -اور ہم اُن سب کاموں کے گواہ ہیں جو اُس نے یہُودِیوں کے مُلک اور یروشلِؔیم میں کِئے اور اُنہوں نے اُس کو صلِیب پر لٹکا کر مار ڈالا |
۴۰ | ۴۰ | ||
| - | -اُس کو خُدا نے تِیسرے دِن جِلایا اور ظاہرِ بھی | + | -اُس کو خُدا نے تِیسرے دِن جِلایا اور ظاہرِ بھی کر دِیا |
۴۱ | ۴۱ | ||
| Line 175: | Line 176: | ||
۴۴ | ۴۴ | ||
| - | -پطؔرس یہ باتیں کہہ ہی رہا تھا کہ رُوحُ القُدس اُن سب پر نازِل | + | -پطؔرس یہ باتیں کہہ ہی رہا تھا کہ رُوحُ القُدس اُن سب پر نازِل ہُئوا جو کلام سُن رہے تھے |
۴۵ | ۴۵ | ||
| - | -اور پطؔرس کے ساتھ جِتنے منحتُون اِیمان دار آئے تھے وہ سب حَیران | + | -اور پطؔرس کے ساتھ جِتنے منحتُون اِیمان دار آئے تھے وہ سب حَیران ہُوئے کہ غَیر قَوموں پر بھی رُوحُ القُدس کی بخشِش جاری ہُوئی |
۴۶ | ۴۶ | ||
| Line 191: | Line 192: | ||
۴۸ | ۴۸ | ||
| - | -اور اُس نے حُکم دِیا کہ اُنہیں | + | -اور اُس نے حُکم دِیا کہ اُنہیں یِسُؔوع مسِیح کے نام سے بپِتسمہ دِیا جائے۔ اِس پر اُنہوں نے اُس سے درخواست کی کہ چند روز ہمارے پاس رہ </span></div></big> |
| + | {{Donate}} | ||
Revision as of 15:17, 26 October 2021
|
متّی - ۱ ۲ ۳ ۴ ۵ ۶ ۷ ۸ ۹ ۱۰ ۱۱ ۱۲ ۱۳ ۱۴ ۱۸ ۱۶ ۱۷ ۱۸ ۱۹ ۲۰ ۲۱ ۲۲ ۲۳ ۲۴ ۲۵ ۲۶ ۲۷ ۲۸ مرقس - ۱ ۲ ۳ ۴ ۵ ۶ ۷ ۸ ۹ ۱۰ ۱۱ ۱۲ ۱۳ ۱۴ ۱۵ ۱۶ لُوقا - ۱ ۲ ۳ ۴ ۵ ۶ ۷ ۸ ۹ ۱۰ ۱۱ ۱۲ ۱۳ ۱۴ ۱۵ ۱۶ ۱۷ ۱۸ ۱۹ ۲۰ ۲۱ ۲۲ ۲۳ ۲۴ یُوحنّا - ۱ ۲ ۳ ۴ ۵ ۶ ۷ ۸ ۹ ۱۰ ۱۱ ۱۲ ۱۳ ۱۴ ۱۵ ۱۶ ۱۷ ۱۸ ۱۹ ۲۰ ۲۱ َعمال - ۱ ۲ ۳ ۴ ۵ ۶ ۷ ۸ ۹ ۱۰ ۱۱ ۱۲ ۱۳ ۱۴ ۱۵ ۱۶ ۱۷ ۱۸ ۱۹ ۲۰ ۲۱ ۲۲ ۲۳ ۲۴ ۲۵ ۲۶ ۲۷ ۲۸ رُومِیوں - ۱ ۲ ۳ ۴ ۵ ۶ ۷ ۸ ۹ ۱۰ ۱۱ ۱۲ ۱۳ ۱۴ ۱۵ ۱۶ کرنتھیوں ۱ - ۱ ۲ ۳ ۴ ۵ ۶ ۷ ۸ ۹ ۱۰ ۱۱ ۱۲ ۱۳ ۱۴ ۱۵ ۱۶ کرنتھیوں ۲ - ۱ ۲ ۳ ۴ ۵ ۶ ۷ ۸ ۹ ۱۰ ۱۱ ۱۲ ۱۳ تھِسّلُنیکیوں ۲ - ۱ ۲ ۳ تِیمُتھِیُس ۲ - ۱ ۲ ۳ ۴ عِبرانیوں - ۱ ۲ ۳ ۴ ۵ ۶ ۷ ۸ ۹ ۱۰ ۱۱ ۱۲ ۱۳ مُکاشفہ - ۱ ۲ ۳ ۴ ۵ ۶ ۷ ۸ ۹ ۱۰ ۱۱ ۱۲ ۱۳ ۱۴ ۱۵ ۱۶ ۱۷ ۱۸ ۱۹ ۲۰ ۲۱ ۲۲ See Also: Urdu Old Testament |
|---|
۱
-قَیصؔریہ میں کُرنِیلُؔیِس نام ایک شخص تھا۔ وہ اُس پلٹن کا صُوبہ دار تھا جو اِطالِیانی کہلاتی ہے
۲
-وہ دِیندار تھا اور اپنے سارے گھرانے سمیت خُدا سے ڈرتا تھا اور یہُودِیوں کو بُہت خَیرات دیتا اور ہر وقت خُدا سے دُعا کرتا تھا
۳
-اُس نے تِیسرے پہر کے قرِیب رویا میں صاف صاف دیکھا کہ خُدا کا فرِشتہ میرے پاس آ کر کہتا ہے کُرنِیلُؔیِس
۴
-اُس نے اُس کو غَور سے دیکھا اور ڈر کر کہا خُداوند کیا ہے؟ اُس نے اُس سے کہا تیری دُعائیں اور تیری خَیرات یادگاری کے لِئے خُدا کے حضُور پُہنچِیں
۵
-اب یاؔفا میں آدمی بھیج کر شمعُؔون کو جو پطؔرس کہلاتا ہے بُلوا لے
۶
-وہ شمعُؔون دبّاغ کے ہاں مِہمان ہے جِس کا گھر سمُندر کے کنارے ہے جو کُچھ کرنا تُجھ کو واجب ہیں وہ تُجھ کو بتائے گا
۷
-اور جب وہ فرِشتہ چلا گیا جِس نے اُس سے باتیں کی تھِیں تو اُس نے دو نَوکروں کو اُن میں سے جو اُس کے پاس حاضِر رہا کرتے تھے ایک دِیندار سِپاہی کو بُلایا
۸
-اور سب باتیں اُن سے بیان کرکے اُنہیں یاؔفا میں بھیجا
۹
-دُوسرے دِن جب وہ راہ میں تھے اور شہر کے نزدِیک پُہنچے تو پطؔرس دوپہر کے قرِیب کوٹھے پر دُعا کرنے کو چڑھا
۱۰
-اور اُسے بُھوک لگی اور کُچھ کھانا چاہتا تھا لیکن جب لوگ تیّار کر رہے تھے تو اُس پر بیخُودی چھا گئی
۱۱
-اور اُس نے دیکھا کہ آسمان کُھل گیا اور ایک چِیز بڑی چادر کی مانِند چاروں کونوں سے لٹکتی ہُوئی زمِین کی طرف اُتر رہی ہے
۱۲
-جِس میں زمِین کے سب قِسم کے چَوپائے اور کِیڑے مکَوڑے اور ہوا کے پرندے ہیں
۱۳
-اور اُسے ایک آواز آئی کہ اَے پطؔرس اُٹھ! ذبح کر اور کھا
۱۴
-مگر پطؔرس نے کہا اَے خُداوند! ہرگِز نہیں کیونکہ مَیں نے کبھی کوئی حرام یا ناپاک چِیز نہیں کھائی
۱۵
-پھِر دُوسری بار اُسے آواز آئی کہ جِنکو خُدا نے پاک ٹھہرایا ہے تُو اُنہیں حرام نہ کہہ
۱۶
-تِین بار اَیسا ہی ہُئوا اور فی الفَور وہ چِیز آسمان پر اُٹھا لی گئی
۱۷
جب پطؔرس اپنے دِل میں حَیران ہو رہا تھا کہ یہ رویا جو مَیں نے دیکھی کیا ہے تو دیکھو وہ آدمی جِنہیں کُرنِیلُؔیِس نے بھیجا تھا شمعُؔون کا گھر دریافت کرکے دروازہ پر آ کھڑے ہُوئے۔
۱۸
-اور پُکار کر پُوچھنے لگے کہ شمعُؔون جو پطؔرس کہلاتا ہے یِہیں مِہمان ہے؟
۱۹
-جب پطؔرس اُس رویا کو سوچ رہا تھا تو رُوح نے اُس سے کہا کہ دیکھ تِین آدمی تُجھے پُوچھ رہے ہیں
۲۰
-پس اُٹھ کر نِیچے جا اور بے کھٹکے اُن کے ساتھ ہو لے کیونکہ مَیں نے ہی اُن کو بھیجا ہے
۲۱
-تب پطؔرس نے اُتر کر اُن آدمِیوں سے جن کو کُرنِیلُؔیِس نے اُس کے پاس بھیجا تھا کہا دیکھو جِس کو تُم پُوچھتے ہو وہ مَیں ہی ہُوں۔ تُم کِس سبب سے آئے ہو؟
۲۲
اُنہوں نے کہا کُرنِیلُؔیِس صُوبہ دار جو راستباز اور خُدا ترس آدمی اور یہُودِیوں کی ساری قوم میں نیک نام ہے اُس نے پاک فرِشتہ سے ہدایت پائی کہ تُجھے اپنے گھر بُلا کر تُجھ سے کلام سُنے۔
۲۳
-تب اُس نے اُنہیں اندر بُلا کر اُن کی مِہمانی کی۔ اور دُوسرے دِن وہ اُٹھ کر اُن کے ساتھ روانہ ہُئوا اور یاؔفا میں سے بعض بھائی اُس کے ساتھ ہو لِئے
۲۴
-وہ دُوسرے روز قَؔیصریہ میں داخِل ہُوئے اور کُرنِیلُؔیِس اپنے رِشتہ داروں اور دِلی دوستوں کو جمع کرکے اُن کی راہ دیکھ رہا تھا
۲۵
-جب پطؔرس اندر آنے لگا تو اَیسا ہُئوا کہ کُرنِیلُؔیِس نے اُس کا اِستِقبال کِیا اور اُس کے قَدموں میں گر کر سِجدہ کِیا
۲۶
-لیکن پطؔرس نے اُسے اُٹھا کر کہا کہ کھڑا ہو۔ مَیں بھی تو اِنسان ہُوں
۲۷
-اور اُس سے باتیں کرتا ہُئوا اندر گیا اور بُہت سے لوگوں کو اِکٹّھا پا کر
۲۸
تب اُن سے کہا کے تُم جانتے ہو کہ یہُودی کو غَیر قَوم والے سے صُحبت رکھنا یا اُس کے ہاں جانا ناجائِز ہے مگر خُدا نے مُجھ پر ظاہِر کِیا کہ مَیں کِسی آدمی کو نجِس یا ناپاک نہ کہُوں۔
۲۹
-اِسی لِئے جب مَیں بُلایا گیا تو بے عُذر چلا آیا۔ پس اب مَیں پُوچھتا ہُوں کہ مُجھے کِس بات کے لِئے بُلایا ہے؟
۳۰
کُرنیِلُؔیِس نے کہا اِس وقت پُورے چار روز ہوئے کہ مَیں نے اِس وقت تک روزہ رکھا، اپنے گھر میں تیِسرے پہر کی دُعا کر رہا تھا اور کیا دیکھتا ہُوں کہ ایک شخص چمکدار پَوشاک پہنے ہُوئے میرے سامنے کھڑا ہُئوا۔
۳۱
-اور کہا کہ اَے کُرنیِلُؔیِس تیری دُعا سُن لی گئی ہے اور تیری خَیرات کی خُدا کے حضُور یاد ہُوئی
۳۲
-اب کِسی کو یاؔفا میں بھیج کر شمعُؔون کو جو پطؔرس کہلاتا ہے اپنے پاس بُلا۔ وہ سمُندر کے کِنارے شمعُؔون دبّاغ کے گھر میں مِہمان ہے وہ آ کر تُجھ سے کلام کرے گا
۳۳
-پس اُسی دَم مَیں نے تیرے پاس آدمی بھیجے اور تُو نے خُوب کِیا جو آ گیا۔ اب ہم سب خُدا کے حضُور حاضِر ہیں تاکہ جو کُچھ خُداوند نے تُجھ سے فرمایا ہے اُسے سُنیں
۳۴
-پطؔرس نے زُبان کھول کر کہا۔ اب مُجھے پُورا یقِین ہو گیا کہ خُدا کِسی کا طرفدار نہیں
۳۵
-بلکہ ہر قَوم میں جو اُس سے ڈرتا اور راستبازی کرتا ہے وہ اُس کو پسند آتا ہے
۳۶
-جو کلام اُس نے بنی اِسرائیل کے پاس بھیجا جبکہ یِسُؔوع مسِیح کی معرفت (جو سب کا خُداوند ہے) صُلح کی خُوشخبری دی
۳۷
-اُس بات کو تُم جانتے ہو جو یُوحنّؔا کے بپِتسمہ کی مُنادی کے بعد گلِؔیل سے شرُوع ہو کر تمام یہُؔودیہ میں مشہُور ہو گئی
۳۸
کہ خُدا نے یِسُؔوع ناصری کو رُوحُ القُدس اور قُدرت سے کِس طرح مَسح کِیا۔ وہ بھلائی کرتا اور اُن سب کو جو اِبلؔیِس کے ہاتھ سے ظُلم اُٹھاتے تھے شِفا دیتا پِھرا کیونکہ خُدا اُس کے ساتھ تھا۔
۳۹
-اور ہم اُن سب کاموں کے گواہ ہیں جو اُس نے یہُودِیوں کے مُلک اور یروشلِؔیم میں کِئے اور اُنہوں نے اُس کو صلِیب پر لٹکا کر مار ڈالا
۴۰
-اُس کو خُدا نے تِیسرے دِن جِلایا اور ظاہرِ بھی کر دِیا
۴۱
-نہ کہ ساری اُمّت پر بلکہ اُن گواہوں پر جو آگے سے خُدا کے چُنے ہُوئے تھے یعنی ہم پر جِنہوں نے اُس کے مُردوں میں سے جی اُٹھنے کے بعد اُس کے ساتھ کھایا پِیا
۴۲
-اور اُس نے ہمیں حُکم دِیا کہ اُمّت میں مُنادی کرو اور گواہی دو کہ یہ وُہی ہے جو خُدا کی طرف سے زِندوں اور مُردوں کا مُنصِف مُقرّر کِیا گیا
۴۳
-اِس شخص کی سب نبی گواہی دیتے ہیں کہ جو کوئی اُس پر اِیمان لائے گا اُس کے نام سے گُناہوں کی مُعافی حاصِل کرے گا
۴۴
-پطؔرس یہ باتیں کہہ ہی رہا تھا کہ رُوحُ القُدس اُن سب پر نازِل ہُئوا جو کلام سُن رہے تھے
۴۵
-اور پطؔرس کے ساتھ جِتنے منحتُون اِیمان دار آئے تھے وہ سب حَیران ہُوئے کہ غَیر قَوموں پر بھی رُوحُ القُدس کی بخشِش جاری ہُوئی
۴۶
-کیونکہ اُنہیں طرح طرح کی زُبانیں بولتے اور خُدا کی تمجِید کرتے سُنا۔ پطؔرس نے جواب دِیا
۴۷
-کیا کوئی پانی سے روک سکتا ہے کہ یہ بپِتسمہ نہ پائیں جِنہوں نے ہماری طرح رُوحُ القُدس پایا؟
۴۸
-اور اُس نے حُکم دِیا کہ اُنہیں یِسُؔوع مسِیح کے نام سے بپِتسمہ دِیا جائے۔ اِس پر اُنہوں نے اُس سے درخواست کی کہ چند روز ہمارے پاس رہ
|
𝔓1 · 𝔓2 · 𝔓3 · 𝔓4 · 𝔓5 · 𝔓6 · 𝔓7 · 𝔓8 · 𝔓9 · 𝔓10 · 𝔓11 · 𝔓12 · 𝔓13 · 𝔓14 · 𝔓15 · 𝔓16 · 𝔓17 · 𝔓18 · 𝔓19 · 𝔓20 · 𝔓21 · 𝔓22 · 𝔓23 · 𝔓24 · 𝔓25 · 𝔓26 · 𝔓27 · 𝔓28 · 𝔓29 · 𝔓30 · 𝔓31 · 𝔓32 · 𝔓33 · 𝔓34 · 𝔓35 · 𝔓36 · 𝔓37 · 𝔓38 · 𝔓39 · 𝔓40 · 𝔓41 · 𝔓42 · 𝔓43 · 𝔓44 · 𝔓45 · 𝔓46 · 𝔓47 · 𝔓48 · 𝔓49 · 𝔓50 · 𝔓51 · 𝔓52 · 𝔓53 · 𝔓54 · 𝔓55 · 𝔓56 · 𝔓57 · 𝔓58 · 𝔓59 · 𝔓60 · 𝔓61 · 𝔓62 · 𝔓63 · 𝔓64 · 𝔓65 · 𝔓66 · 𝔓67 · 𝔓68 · 𝔓69 · 𝔓70 · 𝔓71 · 𝔓72 · 𝔓73 · 𝔓74 · 𝔓75 · 𝔓76 · 𝔓77 · 𝔓78 · 𝔓79 · 𝔓80 · 𝔓81 · 𝔓82 · 𝔓83 · 𝔓84 · 𝔓85 · 𝔓86 · 𝔓87 · 𝔓88 · 𝔓89 · 𝔓90 · 𝔓91 · 𝔓92 · 𝔓93 · 𝔓94 · 𝔓95 · 𝔓96 · 𝔓97 · 𝔓98 · 𝔓99 · 𝔓100 · 𝔓101 · 𝔓102 · 𝔓103 · 𝔓104 · 𝔓105 · 𝔓106 · 𝔓107 · 𝔓108 · 𝔓109 · 𝔓110 · 𝔓111 · 𝔓112 · 𝔓113 · 𝔓114 · 𝔓115 · 𝔓116 · 𝔓117 · 𝔓118 · 𝔓119 · 𝔓120 · 𝔓121 · 𝔓122 · 𝔓123 · 𝔓124 · 𝔓125 · 𝔓126 · 𝔓127 · 𝔓128 · 𝔓129 · 𝔓130 · 𝔓131 · 𝔓132 · 𝔓133 · 𝔓134 · 𝔓135 · 𝔓136 · 𝔓137 · 𝔓138 · 𝔓139 · 𝔓140 ·
List of New Testament minuscules
1 · 2 · 3 · 4 · 5 · 6 · 7 · 8 · 9 · 10 · 11 · 12 · 13 · 14 · 15 · 16 · 17 · 18 · 19 · 20 · 21 · 22 · 23 · 24 · 25 · 26 · 27 · 28 · 29 · 30 · 31 · 32 · 33 · 34 · 35 · 36 · 37 · 38 · 39 · 40 · 41 · 42 · 43 · 44 · 45 · 46 · 47 · 48 · 49 · 50 · 51 · 52 · 53 · 54 · 55 · 56 · 57 · 58 · 59 · 60 · 61 · 62 · 63 · 64 · 65 · 66 · 67 · 68 · 69 · 70 · 71 · 72 · 73 · 74 · 75 · 76 · 77 · 78 · 79 · 80 · 81 · 82 · 83 · 84 · 85 · 86 · 87 · 88 · 89 · 90 · 91 · 92 · 93 · 94 · 95 · 96 · 97 · 98 · 99 · 100 · 101 · 102 · 103 · 104 · 105 · 106 · 107 · 108 · 109 · 110 · 111 · 112 · 113 · 114 · 115 · 116 · 117 · 118 · 119 · 120 · 121 · 122 · 123 · 124 · 125 · 126 · 127 · 128 · 129 · 130 · 131 · 132 · 133 · 134 · 135 · 136 · 137 · 138 · 139 · 140 · 141 · 142 · 143 · 144 · 145 · 146 · 147 · 148 · 149 · 150 · 151 · 152 · 153 · 154 · 155 · 156 · 157 · 158 · 159 · 160 · 161 · 162 · 163 · 164 · 165 · 166 · 167 · 168 · 169 · 170 · 171 · 172 · 173 · 174 · 175 · 176 · 177 · 178 · 179 · 180 · 181 · 182 · 183 · 184 · 185 · 186 · 187 · 188 · 189 · 190 · 191 · 192 · 193 · 194 · 195 · 196 · 197 · 198 · 199 · 200 · 201 · 202 · 203 · 204 · 205 · 206 · 207 · 208 · 209 · 210 · 211 · 212 · 213 · 214 · 215 · 216 · 217 · 218 · 219 · 220 · 221 · 222 · 223 · 224 · 225 · 226 · 227 · 228 · 229 · 230 · 231 · 232 · 233 · 234 · 235 · 236 · 237 · 238 · 239 · 240 · 241 · 242 · 243 · 244 · 245 · 246 · 247 · 248 · 249 · 250 · 251 · 252 · 253 · 254 · 255 · 256 · 257 · 258 · 259 · 260 · 261 · 262 · 263 · 264 · 265 · 266 · 267 · 268 · 269 · 270 · 271 · 272 · 273 · 274 · 275 · 276 · 277 · 278 · 279 · 280 · 281 · 282 · 283 · 284 · 285 · 286 · 287 · 288 · 289 · 290 · 291 · 292 · 293 · 294 · 295 · 296 · 297 · 298 · 299 · 300 · 301 · 302 · 303 · 304 · 305 · 306 · 307 · 308 · 309 · 310 · 311 · 312 · 313 · 314 · 315 · 316 · 317 · 318 · 319 · 320 · 321 · 322 · 323 · 324 · 325 · 326 · 327 · 328 · 329 · 330 · 331 · 332 · 333 · 334 · 335 · 336 · 337 · 338 · 339 · 340 · 341 · 342 · 343 · 344 · 345 · 346 · 347 · 348 · 349 · 350 · 351 · 352 · 353 · 354 · 355 · 356 · 357 · 358 · 359 · 360 · 361 · 362 · 363 · 364 · 365 · 366 · 367 · 368 · 369 · 370 · 371 · 372 · 373 · 374 · 375 · 376 · 377 · 378 · 379 · 380 · 381 · 382 · 383 · 384 · 385 · 386 · 387 · 388 · 389 · 390 · 391 · 392 · 393 · 394 · 395 · 396 · 397 · 398 · 399 · 400 · 401 · 402 · 403 · 404 · 405 · 406 · 407 · 408 · 409 · 410 · 411 · 412 · 413 · 414 · 415 · 416 · 417 · 418 · 419 · 420 · 421 · 422 · 423 · 424 · 425 · 426 · 427 · 428 · 429 · 430 · 431 · 432 · 433 · 434 · 435 · 436 · 437 · 438 · 439 · 440 · 441 · 442 · 443 · 444 · 445 · 446 · 447 · 448 · 449 · 450 · 451 · 452 · 453 · 454 · 455 · 456 · 457 · 458 · 459 · 460 · 461 · 462 · 463 · 464 · 465 · 466 · 467 · 468 · 469 · 470 · 471 · 472 · 473 · 474 · 475 · 476 · 477 · 478 · 479 · 480 · 481 · 482 · 483 · 484 · 485 · 486 · 487 · 488 · 489 · 490 · 491 · 492 · 493 · 494 · 495 · 496 · 497 · 498 · 499 · 500 · 501 · 502 · 503 · 504 · 505 · 506 · 507 · 543 · 544 · 565 · 566 · 579 · 585 · 614 · 639 · 653 · 654 · 655 · 656 · 657 · 658 · 659 · 660 · 661 · 669 · 676 · 685 · 700 · 798 · 823 · 824 · 825 · 826 · 827 · 828 · 829 · 830 · 831 · 876 · 891 · 892 · 893 · 918 · 1071 · 1143 · 1152 · 1241 · 1253 · 1423 · 1424 · 1432 · 1582 · 1739 · 1780 · 1813 · 1834 · 2050 · 2053 · 2059 · 2060 · 2061 · 2062 · 2174 · 2268 · 2344 · 2423 · 2427 · 2437 · 2444 · 2445 · 2446 · 2460 · 2464 · 2491 · 2495 · 2612 · 2613 · 2614 · 2615 · 2616 · 2641 · 2754 · 2755 · 2756 · 2757 · 2766 · 2767 · 2768 · 2793 · 2802 · 2803 · 2804 · 2805 · 2806 · 2807 · 2808 · 2809 · 2810 · 2811 · 2812 · 2813 · 2814 · 2815 · 2816 · 2817 · 2818 · 2819 · 2820 · 2821 · 2855 · 2856 · 2857 · 2858 · 2859 · 2860 · 2861 · 2862 · 2863 · 2881 · 2882 · 2907 · 2965 ·
01 · 02 · 03 · 04 · 05 · 06 · 07 · 08 · 09 · 010 · 011 · 012 · 013 · 014 · 015 · 016 · 017 · 018 · 019 · 020 · 021 · 022 · 023 · 024 · 025 · 026 · 027 · 028 · 029 · 030 · 031 · 032 · 033 · 034 · 035 · 036 · 037 · 038 · 039 · 040 · 041 · 042 · 043 · 044 · 045 · 046 · 047 · 048 · 049 · 050 · 051 · 052 · 053 · 054 · 055 · 056 · 057 · 058 · 059 · 060 · 061 · 062 · 063 · 064 · 065 · 066 · 067 · 068 · 069 · 070 · 071 · 072 · 073 · 074 · 075 · 076 · 077 · 078 · 079 · 080 · 081 · 082 · 083 · 084 · 085 · 086 · 087 · 088 · 089 · 090 · 091 · 092 · 093 · 094 · 095 · 096 · 097 · 098 · 099 · 0100 · 0101 · 0102 · 0103 · 0104 · 0105 · 0106 · 0107 · 0108 · 0109 · 0110 · 0111 · 0112 · 0113 · 0114 · 0115 · 0116 · 0117 · 0118 · 0119 · 0120 · 0121 · 0122 · 0123 · 0124 · 0125 · 0126 · 0127 · 0128 · 0129 · 0130 · 0131 · 0132 · 0134 · 0135 · 0136 · 0137 · 0138 · 0139 · 0140 · 0141 · 0142 · 0143 · 0144 · 0145 · 0146 · 0147 · 0148 · 0149 · 0150 · 0151 · 0152 · 0153 · 0154 · 0155 · 0156 · 0157 · 0158 · 0159 · 0160 · 0161 · 0162 · 0163 · 0164 · 0165 · 0166 · 0167 · 0168 · 0169 · 0170 · 0171 · 0172 · 0173 · 0174 · 0175 · 0176 · 0177 · 0178 · 0179 · 0180 · 0181 · 0182 · 0183 · 0184 · 0185 · 0186 · 0187 · 0188 · 0189 · 0190 · 0191 · 0192 · 0193 · 0194 · 0195 · 0196 · 0197 · 0198 · 0199 · 0200 · 0201 · 0202 · 0203 · 0204 · 0205 · 0206 · 0207 · 0208 · 0209 · 0210 · 0211 · 0212 · 0213 · 0214 · 0215 · 0216 · 0217 · 0218 · 0219 · 0220 · 0221 · 0222 · 0223 · 0224 · 0225 · 0226 · 0227 · 0228 · 0229 · 0230 · 0231 · 0232 · 0234 · 0235 · 0236 · 0237 · 0238 · 0239 · 0240 · 0241 · 0242 · 0243 · 0244 · 0245 · 0246 · 0247 · 0248 · 0249 · 0250 · 0251 · 0252 · 0253 · 0254 · 0255 · 0256 · 0257 · 0258 · 0259 · 0260 · 0261 · 0262 · 0263 · 0264 · 0265 · 0266 · 0267 · 0268 · 0269 · 0270 · 0271 · 0272 · 0273 · 0274 · 0275 · 0276 · 0277 · 0278 · 0279 · 0280 · 0281 · 0282 · 0283 · 0284 · 0285 · 0286 · 0287 · 0288 · 0289 · 0290 · 0291 · 0292 · 0293 · 0294 · 0295 · 0296 · 0297 · 0298 · 0299 · 0300 · 0301 · 0302 · 0303 · 0304 · 0305 · 0306 · 0307 · 0308 · 0309 · 0310 · 0311 · 0312 · 0313 · 0314 · 0315 · 0316 · 0317 · 0318 · 0319 · 0320 · 0321 · 0322 · 0323 ·
List of New Testament lectionaries
1 · 2 · 3 · 4 · 5 · 6 · 7 · 8 · 9 · 10 · 11 · 12 · 13 · 14 · 15 · 16 · 17 · 18 · 19 · 20 · 21 · 22 · 23 · 24 · 25 · 25b · 26 · 27 · 28 · 29 · 30 · 31 · 32 · 33 · 34 · 35 · 36 · 37 · 38 · 39 · 40 · 41 · 42 · 43 · 44 · 45 · 46 · 47 · 48 · 49 · 50 · 51 · 52 · 53 · 54 · 55 · 56 · 57 · 58 · 59 · 60 · 61 · 62 · 63 · 64 · 65 · 66 · 67 · 68 · 69 · 70 · 71 · 72 · 73 · 74 · 75 · 76 · 77 · 78 · 79 · 80 · 81 · 82 · 83 · 84 · 85 · 86 · 87 · 88 · 89 · 90 · 91 · 92 · 93 · 94 · 95 · 96 · 97 · 98 · 99 · 100 · 101 · 102 · 103 · 104 · 105 · 106 · 107 · 108 · 109 · 110 · 111 · 112 · 113 · 114 · 115 · 116 · 117 · 118 · 119 · 120 · 121 · 122 · 123 · 124 · 125 · 126 · 127 · 128 · 129 · 130 · 131 · 132 · 133 · 134 · 135 · 136 · 137 · 138 · 139 · 140 · 141 · 142 · 143 · 144 · 145 · 146 · 147 · 148 · 149 · 150 · 151 · 152 · 153 · 154 · 155 · 156 · 157 · 158 · 159 · 160 · 161 · 162 · 163 · 164 · 165 · 166 · 167 · 168 · 169 · 170 · 171 · 172 · 173 · 174 · 175 · 176 · 177 · 178 · 179 · 180 · 181 · 182 · 183 · 184 · 185 · 186 · 187 · 188 · 189 · 190 · 191 · 192 · 193 · 194 · 195 · 196 · 197 · 198 · 199 · 200 · 201 · 202 · 203 · 204 · 205 · 206a · 206b · 207 · 208 · 209 · 210 · 211 · 212 · 213 · 214 · 215 · 216 · 217 · 218 · 219 · 220 · 221 · 222 · 223 · 224 · 225 · 226 · 227 · 228 · 229 · 230 · 231 · 232 · 233 · 234 · 235 · 236 · 237 · 238 · 239 · 240 · 241 · 242 · 243 · 244 · 245 · 246 · 247 · 248 · 249 · 250 · 251 · 252 · 253 · 254 · 255 · 256 · 257 · 258 · 259 · 260 · 261 · 262 · 263 · 264 · 265 · 266 · 267 · 268 · 269 · 270 · 271 · 272 · 273 · 274 · 275 · 276 · 277 · 278 · 279 · 280 · 281 · 282 · 283 · 284 · 285 · 286 · 287 · 288 · 289 · 290 · 291 · 292 · 293 · 294 · 295 · 296 · 297 · 298 · 299 · 300 · 301 · 302 · 303 · 304 · 305 · 306 · 307 · 308 · 309 · 310 · 311 · 312 · 313 · 314 · 315 · 316 · 317 · 318 · 319 · 320 · 321 · 322 · 323 · 324 · 325 · 326 · 327 · 328 · 329 · 330 · 331 · 332 · 368 · 449 · 451 · 501 · 502 · 542 · 560 · 561 · 562 · 563 · 564 · 648 · 649 · 809 · 965 · 1033 · 1358 · 1386 · 1491 · 1423 · 1561 · 1575 · 1598 · 1599 · 1602 · 1604 · 1614 · 1619 · 1623 · 1637 · 1681 · 1682 · 1683 · 1684 · 1685 · 1686 · 1691 · 1813 · 1839 · 1965 · 1966 · 1967 · 2005 · 2137 · 2138 · 2139 · 2140 · 2141 · 2142 · 2143 · 2144 · 2145 · 2164 · 2208 · 2210 · 2211 · 2260 · 2261 · 2263 · 2264 · 2265 · 2266 · 2267 · 2276 · 2307 · 2321 · 2352 · 2404 · 2405 · 2406 · 2411 · 2412 ·
