Acts 2 Urdu

From Textus Receptus

(Difference between revisions)
Jump to: navigation, search
(2 intermediate revisions not shown.)
Line 1: Line 1:
 +
{{Books of the New Testament Urdu}}
<big><div style="text-align: right;"><span style="font-family:Jameel Noori Nastaleeq;">
<big><div style="text-align: right;"><span style="font-family:Jameel Noori Nastaleeq;">
۱  
۱  
-
-جب عِیدِ پنتِکسُت کا دِن آیا تو وہ سب ایک دِل ہو کر اکٹھا ہوئے
+
-جب عِیدِ پنتِکسُت کا دِن آیا تو وہ سب ایک دِل ہو کر اکٹّھا ہوئے
۲  
۲  
Line 11: Line 12:
۳  
۳  
-
-اور اُنہیں آگ کے شُعلہ کی سی پھٹتی ہُوئی زُبانیں دِکھائی دِیں اور اُن میں سے ہر ایک پر آٹھہریں
+
-اور اُنہیں آگ کے شُعلہ کی سی پھٹتی ہُوئی زُبانیں دِکھائی دِیں اور اُن میں سے ہر ایک پر آ ٹھہرِیں
۴  
۴  
Line 19: Line 20:
۵  
۵  
-
-اور ہر قَوم میں سے جو آسمان کے تلے ہے خُدا ترس یہُودی یرُوشلؔیم میں رہتے تھے
+
-اَور ہر قَوم میں سے جو آسمان کے تَلے ہے خُدا ترس یہُودی یروشلِؔیم میں رہتے تھے
۶  
۶  
-
-جب یہ آواز آئی تو بھِیڑ لگ گئی اور لوگ دنگ ہوگئے کیونکہ ہر ایک کو یہی سُنائی دیتا تھا کہ یہ میری ہی بولی بول رہے ہیں
+
-جب یہ آواز آئی تو بھِیڑ لگ گئی اور لوگ دَنگ ہو گئے کیونکہ ہر ایک کو یِہی سُنائی دیتا تھا کہ یہ میری ہی بولی بول رہے ہیں
۷  
۷  
-
-اور سب حَیران اور متعّجِب ہوکر آپس میں کہنے لگے دیکھو ۔ یہ بولنے والے کیا سب گلِیلی نہیں؟
+
-اور سب حَیران اور متعُّجب ہو کر آپس میں کہنے لگے دیکھو! یہ بولنے والے کیا سب گلِیلی نہیں؟
۸  
۸  
Line 35: Line 36:
۹  
۹  
-
-حالانکہ ہم پارتھی اور مادَی اور عیلامی اور مسوپتاؔمیہ اور یہُودؔیہ اور کپَّرُکیؔہ اور پُنطُسؔ اور آسؔیہ
+
-حالانکہ ہم پارتھی اور مادی اور عِیلامی اور مسوپتاؔمِیہ اور یہُؔودیہ اور کَپّرُکیؔہ اور پُنطُؔس اور آسِؔیہ
۱۰  
۱۰  
-
-اور فرُوگیہؔ اور پمفیِلؔیہ اور مصؔر اور لِبوؔآ کے عِلاقہ کے رہنے والے ہیں جو کرینؔے کی طرف ہے اور رُومی مُسافِر خواہ یہُودی خواہ اُن کے مُرِید اور کریتی اور عَرَب ہیں  
+
-اور فرُوگؔیہ اور پمفیِلؔیہ اور مِصؔر اور لِؔبوآ کے عِلاقہ کے رہنے والے ہیں جو کرینؔے کی طرف ہے اور رُومی مُسافِر خَواہ یہُودی خَواہ اُن کے مُرِید اور کریتی اور عَؔرب ہیں  
۱۱  
۱۱  
Line 47: Line 48:
۱۲  
۱۲  
-
-اور سب حَیران ہُوئے اور گھبرا کر ایک دُوسرے سے کہنے لگے کہ یہ کیا ہُؤا چاہتا ہے؟
+
-اور سب حَیران ہُوئے اور گھبرا کر ایک دُوسرے سے کہنے لگے کہ یہ کیا ہُئوا چاہتا ہے؟
۱۳  
۱۳  
-
-اور بعض نے ٹھّٹھا کر کے کہا کہ یہ تو تازہ مَے کے نشہ میں ہیں
+
-اور بعض نے ٹھٹّھا کر کے کہا کہ یہ تو تازہ مَے کے نَشہ میں ہیں
۱۴  
۱۴  
-
لیکن پطؔرس اُن گیارہ کے ساتھ کھڑا ہُؤا اور اپنی آواز بُلند کرکے لوگوں سے کہا کہ اَے یہُودِیو اور اَے یرُوشلؔیم کے سب رہنے والو! یہ جان لو اور کان لگا کر میری باتیں سُنو
+
لیکن پطؔرس اُن گیارہ کے ساتھ کھڑا ہُئوا اور اپنی آواز بُلند کرکے لوگوں سے کہا کہ اَے یہُودِیو اور اَے یروشلِؔیم کے سب رہنے والو! یہ جان لو اور کان لگا کر میری باتیں سُنو۔
۱۵  
۱۵  
-
-کہ جَیسا تُم سمجھتے ہو یہ نشہ میں نہیں کیونکہ ابھی تو پہر ہی دِن چڑھا ہے
+
-کہ جَیسا تُم سمجھتے ہو یہ نَشہ میں نہیں کیونکہ اَبھی تو پہر ہی دِن چڑھا ہے
۱۶  
۱۶  
-
-بلکہ یہ وہ بات ہے جو یواؔیل نبی کی معرفت کہی گئی ہے کہ
+
-بلکہ یہ وہ بات ہے جو یُواؔیل نبی کی معرفت کہی گئی ہے کہ
۱۷  
۱۷  
-
خُدا فرماتا ہے کہ آخِری دِنوں میں اَیسا ہوگا کہ میَں اپنے رُوح میں سے ہر بشر پر ڈالُوں گا اور تُمہارے بیٹے اور تُمہاری بیٹیاں نبُوّت کریں گی اور تُمہارے جوان رویا اور تُمہارے بُڈھے خواب دیکھیں گے
+
خُدا فرماتا ہے کہ آخِری دِنوں میں اَیسا ہوگا کہ میَں اپنے رُوح میں سے ہر بشر پر ڈالُوں گا اور تُمہارے بیٹے اور تُمہاری بیِٹیاں نبُوّت کریں گی اور تُمہارے جوان رویا اور تُمہارے بُڈّھے خواب دیکھیں گے۔
۱۸  
۱۸  
-
-بلکہ مَیں اپنے بندوں اور اپنی بندیوں پر بھی اُن دِنوں میں اپنے رُوح میں سے ڈالُوں گا اور وہ نبُوّت کریں گی
+
-بلکہ مَیں اپنے بندوں اور اپنی بندِیوں پر بھی اُن دِنوں میں اپنے رُوح میں سے ڈالُوں گا اور وہ نبُوّت کریں گی
۱۹  
۱۹  
-
-اور مَیں اُوپر آسمان پر عجِیب کام اور نِیچے زمِین پر نِشانیاں یعنی خُون اور آگ اور دُھوئیں کا بادل دِکھاؤں گا
+
-اور مَیں اُوپر آسمان پر عجِیب کام اور نِیچے زمِین پر نِشانیاں یعنی خُون اور آگ اور دُھوئیں کا بادل دِکھاؤُں گا
۲۰  
۲۰  
-
-سُورج تارِیک اور چاند خُون ہوجائے گا۔ پیشتر اِس سے کہ خُداوند کا عظِیم اور جلِیل دِن آئے
+
-سُورج تارِیک اور چاند خُون ہو جائے گا۔ پیشتر اِس سے کہ خُداوند کا عظِیم اور جلِیل دِن آئے
۲۱  
۲۱  
Line 87: Line 88:
۲۲  
۲۲  
-
اَے اِسرائیلیو! یہ باتیں سُنو کہ یُِسوؔع ناصری ایک شخص تھا جِس کا خُدا کی طرف سے ہونا تُم پر اُن مُعجِزوں اور عجِیب کاموں اور نِشانوں سے ثابِت ہُؤا جو خُدا نے اُس کی معرفت تُم میں دِکھائے چُنانچہ تُم آپ ہی جانتے ہو
+
اَے اِسرائیلِیو! یہ باتیں سُنو کہ یسُؔوع ناصری ایک شخص تھا جِس کا خُدا کی طرف سے ہونا تُم پر اُن مُعجِزوں اور عجِیب کاموں اور نِشانوں سے ثابِت ہُئوا جو خُدا نے اُس کی معرفت تُم میں دِکھائے۔ چُنانچہ تُم آپ ہی جانتے ہو۔
۲۳  
۲۳  
-
-جب وہ خُدا کے مُقرّرہ اِنتظام اور عِلمِ سِابِق کے مُوافِق پکڑوایا گیا تو تُم نے بے شرع لوگوں کے ساتھ سے اُسے مصلُوب کروا کر مار ڈالا
+
-جب وہ خُدا کے مُقرّرہ اِنتِظام اور عِلمِ سِابِق کے مُوافِق پکڑوایا گیا تو تُم نے بے شرع لوگوں کے ساتھ سے اُسے مصلُوب کروا کر مار ڈالا
۲۴  
۲۴  
Line 99: Line 100:
۲۵  
۲۵  
-
-کیونکہ داؔؤد اُس کے حق میں کہتا ہے کہ مَیں خُداوند کو ہمیشہ اپنے سامنے دیکھتا رہا۔ کیونکہ وہ میری دہنی طرف ہے تاکہ مُجھے جُنبش نہ ہو
+
-کیونکہ داؤُؔد اُس کے حق میں کہتا ہے کہ مَیں خُداوند کو ہمیشہ اپنے سامنے دیکھتا رہا۔ کیونکہ وہ میری دہنی طرف ہے تاکہ مُجھے جُنبِش نہ ہو
۲۶  
۲۶  
-
-اِسی سبب سے میرا دِل خُوش ہُؤا اور میری زُبان شاد بلکہ میرا جِسم بھی اُمّید میں بسا رہے گا
+
-اِسی سبب سے میرا دِل خُوش ہُئوا اور میری زُبان شاد بلکہ میرا جِسم بھی اُمّید میں بسا رہے گا
۲۷  
۲۷  
-
-اِس لِئے کہ تُو میری جان کو عالَمِ ارواح میں نہ چھوڑیگا اور نہ اپنے مُقدّس کے سڑنے کی نَوبت پُہنچنے دے گا
+
-اِس لِئے کہ تُو میری جان کو عالَمِ اَرواح میں نہ چھوڑیگا اور نہ اپنے مُقدّس کے سڑنے کی نَوبت پُہنچنے دے گا
۲۸  
۲۸  
-
-تُو نے مُجھے زِندگی کی راہیں بتائِیں۔ تُو مُجھے اپنے دِیدار کے باعِث خُوشی سے بھردے گا  
+
-تُو نے مُجھے زِندگی کی راہیں بتائِیں۔ تُو مُجھے اپنے دِیدار کے باعِث خُوشی سے بھر دے گا  
۲۹  
۲۹  
-
-اَے بھائیو! مَیں قَوم کے بُزُرگ داؔؤد کے حق میں تُم سے دِلیری کے ساتھ کہہ سکتا ہُوں کہ وہ مُؤا اور دفن بھی ہُؤا اور اُس کی قبر آج تک ہم میَں مَوجُود ہے
+
-اَے بھائِیو! مَیں قَوم کے بزُرگ داؤُؔد کے حق میں تُم سے دِلیری کے ساتھ کہہ سکتا ہُوں کہ وہ مُؤا اور دفن بھی ہُئوا اور اُس کی قبر آج تک ہم میَں مَوجُود ہے
۳۰  
۳۰  
-
-پس نبی ہو کر اور یہ جان کر کہ خُدا نے مُجھ سے قَسم کھائی ہے کہ تیری نسل سے مسِیح کو، جِسم کی رو سے، ظاہِر کرؤں گا کے تیرے تخت پر بیٹھے
+
-پس نبی ہو کر اور یہ جان کر کہ خُدا نے مُجھ سے قَسم کھائی ہے کہ تیری نسل سے مسِیح کو، جِسم کی رو سے، ظاہِر کرؤُں گا کے تیرے تخت پر بیٹھے
۳۱  
۳۱  
-
-اُس نے پیشیِنگوئی کے طَور پر مسِیح کے جی اُٹھنے کا ذِکر کِیا کہ نہ وہ عالَمِ ارواح میں چھوڑا گیا نہ اُس کے جِسم کے سڑنے کی نَوبت پُہنچی
+
-اُس نے پیشیِنگوئی کے طَور پر مسِیح کے جی اُٹھنے کا ذِکر کِیا کہ نہ وہ عالَمِ اَرواح میں چھوڑا گیا نہ اُس کے جِسم کے سڑنے کی نَوبت پُہنچی
۳۲  
۳۲  
-
-اِسی یُِسوؔع کو خُدا نے جِلایا جِس کے ہم سب گواہ ہیں
+
-اِسی یِسُؔوع کو خُدا نے جِلایا جِس کے ہم سب گواہ ہیں
۳۳  
۳۳  
-
-پس خُدا کے دہنے ہاتھ سے سر بُلند ہوکر اور باپ سے وہ رُوحُ القُدس حاصِل کرکے جِس کا وعدہ کِیا گیا تھا اُس نے یہ نازِل کِیا جو تُم اب دیکھتے اور سُنتے ہو
+
-پس خُدا کے دہنے ہاتھ سے سر بُلند ہو کر اور باپ سے وہ رُوحُ القُدس حاصِل کرکے جِس کا وعدہ کِیا گیا تھا اُس نے یہ نازِل کِیا جو تُم اب دیکھتے اور سُنتے ہو
۳۴  
۳۴  
-
-کیونکہ داؔؤد تو آسمان پر نہیں چڑھا لیکن وہ خُود کہتا ہے کہ خُداوند نے میرے خُداوند سے کہا میری دہنی طرف بَیٹھ
+
-کیونکہ داؤُؔد تو آسمان پر نہیں چڑھا لیکن وہ خُود کہتا ہے کہ خُداوند نے میرے خُداوند سے کہا میری دہنی طرف بَیٹھ
۳۵  
۳۵  
-
-جب تک مَیں تیرے دُشمنوں کو تیرے پاؤں تلے کی چَوکی نہ کردُوں
+
-جب تک مَیں تیرے دُشمنوں کو تیرے پاؤں تَلے کی چَوکی نہ کر دُوں
۳۶  
۳۶  
-
-پس اِسرؔائیل کا سارا گھرانا یقِین جان لے کہ خُدا نے اُسی یُِسوؔع کو جِسے تُم نے مصلُوب کِیا خُداوند بھی کِیا اور مسِیح بھی
+
-پس اِسرائؔیل کا سارا گھرانا یقِین جان لے کہ خُدا نے اُسی یِسُؔوع کو جِسے تُم نے مصلُوب کِیا خُداوند بھی کِیا اور مسِیح بھی
۳۷  
۳۷  
-
-جب اُنہوں نے یہ سُنا تو اُن کے دِلوں پر چوٹ لگی اور پطؔرس اور باقی رسُولوں سے کہا کہ اَے بھائیو! ہم کیا کریں؟  
+
-جب اُنہوں نے یہ سُنا تو اُن کے دِلوں پر چوٹ لگی اور پطؔرس اور باقی رسُولوں سے کہا کہ اَے بھائِیو! ہم کیا کریں؟  
۳۸  
۳۸  
-
-پطؔرس نے اُن سے کہا کے تَوبہ کرو اور تُم میں سے ہر ایک گُناہوں کی مُعافی کے لئِے یُِسوؔع مسِیح کے نام پر بپِتسمہ لے تو تُم رُوحُ القُدس اِنعام میں پاؤ گے
+
-پطؔرس نے اُن سے کہا کے تَوبہ کرو اور تُم میں سے ہر ایک گُناہوں کی مُعافی کے لِئے یِسُؔوع مسِیح کے نام پر بپِتسمہ لے تو تُم رُوحُ القُدس اِنعام میں پاؤ گے
۳۹  
۳۹  
-
-اِسلئِے کہ یہ وعدہ تُم اور تُمہاری اَولاد اور اُن سب دُور کے لوگوں سے بھی ہے جِنکو خُداوند ہمارا خُدا اپنے پاس بُلائے گا  
+
-اِسلِئے کہ یہ وعدہ تُم اور تُمہاری اَولاد اور اُن سب دُور کے لوگوں سے بھی ہے جِنکو خُداوند ہمارا خُدا اپنے پاس بُلائے گا  
۴۰  
۴۰  
Line 163: Line 164:
۴۱  
۴۱  
-
-پس جِن لوگوں نے اُس کا کلام خُوشی سے قبُول کِیا اُنہوں نے بپِتسمہ لِیا اور اُسی روز تِین ہزار آدمِیوں کے قریب اُن میں مِل گئے
+
-پس جِن لوگوں نے اُس کا کلام خُوشی سے قبُول کِیا اُنہوں نے بپِتسمہ لِیا اور اُسی روز تِین ہزار آدمِیوں کے قرِیب اُن میں مِل گئے
۴۲  
۴۲  
-
-اور یہ رُسولوں سے تعلِیم پانے اور رِفاقت رکھنے میں اور روٹی توڑ نے اور دُعا کرنے میں مشغُول رہے
+
-اور یہ رسُولوں سے تعلِیم پانے اور رِفاقت رکھنے میں اور روٹی توڑنے اور دُعا کرنے میں مشغُول رہے
۴۳  
۴۳  
-
-اور ہر شخص پر خَوف چھاگیا اور بُہت سے عجِیب کام اور نِشان رُسولوں کے ذرِیعہ سے ظاہِر ہوتے تھے
+
-اور ہر شخص پر خَوف چھا گیا اور بُہت سے عجِیب کام اور نِشان رسُولوں کے ذرِیعہ سے ظاہِر ہوتے تھے
۴۴  
۴۴  
Line 179: Line 180:
۴۵  
۴۵  
-
-اور اپنا مال واسباب بیچ بیچ کر ہر ایک کی ضُرورت کے مُوافِق سب کو بانٹ دِیا کرتے تھے  
+
-اور اپنا مال واَسباب بیچ بیچ کر ہر ایک کی ضُرورت کے مُوافِق سب کو بانٹ دِیا کرتے تھے  
۴۶  
۴۶  
-
-اور ہر روز ایک دِل ہو کر ہَیکل میں جمع ہُؤا کرتے اور گھروں میں روٹی توڑ کر خُوشی اور سادہ دِلی سے کھانا کھایا کرتے تھے
+
-اور ہر روز ایک دِل ہو کر ہَیکل میں جمع ہُئوا کرتے اور گھروں میں روٹی توڑ کر خُوشی اور سادہ دِلی سے کھانا کھایا کرتے تھے
۴۷  
۴۷  
-اور خُدا کی حمد کرتے اور سب لوگوں کو عزِیز تھے اور جو نجات پاتے تھے اُن کو خُداوند ہر روز کلیِسیا میں مِلا دیتا تھا </span></div></big>
-اور خُدا کی حمد کرتے اور سب لوگوں کو عزِیز تھے اور جو نجات پاتے تھے اُن کو خُداوند ہر روز کلیِسیا میں مِلا دیتا تھا </span></div></big>
 +
 +
{{Donate}}

Revision as of 08:36, 8 October 2021

۱

-جب عِیدِ پنتِکسُت کا دِن آیا تو وہ سب ایک دِل ہو کر اکٹّھا ہوئے

۲

-کہ یکایک آسمان سے اَیسی آواز آئی جَیسے زور کی آندھی کا سنّاٹا ہوتا ہے اور اُس سے سارا گھر جہاں وہ بَیٹھے تھے گُونج گیا

۳

-اور اُنہیں آگ کے شُعلہ کی سی پھٹتی ہُوئی زُبانیں دِکھائی دِیں اور اُن میں سے ہر ایک پر آ ٹھہرِیں

۴

-تب وہ سب رُوحُ القُدس سے بھر گئے اور غَیر زُبانیں بولنے لگے جِس طرح رُوح نے اُنہیں بولنے کی طاقت بخشی

۵

-اَور ہر قَوم میں سے جو آسمان کے تَلے ہے خُدا ترس یہُودی یروشلِؔیم میں رہتے تھے

۶

-جب یہ آواز آئی تو بھِیڑ لگ گئی اور لوگ دَنگ ہو گئے کیونکہ ہر ایک کو یِہی سُنائی دیتا تھا کہ یہ میری ہی بولی بول رہے ہیں

۷

-اور سب حَیران اور متعُّجب ہو کر آپس میں کہنے لگے دیکھو! یہ بولنے والے کیا سب گلِیلی نہیں؟

۸

-پھِر کیونکر ہم میں سے ہر ایک اپنے اپنے وطن کی بولی سُنتا ہے؟

۹

-حالانکہ ہم پارتھی اور مادی اور عِیلامی اور مسوپتاؔمِیہ اور یہُؔودیہ اور کَپّرُکیؔہ اور پُنطُؔس اور آسِؔیہ

۱۰

-اور فرُوگؔیہ اور پمفیِلؔیہ اور مِصؔر اور لِؔبوآ کے عِلاقہ کے رہنے والے ہیں جو کرینؔے کی طرف ہے اور رُومی مُسافِر خَواہ یہُودی خَواہ اُن کے مُرِید اور کریتی اور عَؔرب ہیں

۱۱

-مگر اپنی اپنی زُبان میں اُن سے خُدا کے بڑے بڑے کاموں کا بیان سُنتے ہیں

۱۲

-اور سب حَیران ہُوئے اور گھبرا کر ایک دُوسرے سے کہنے لگے کہ یہ کیا ہُئوا چاہتا ہے؟

۱۳

-اور بعض نے ٹھٹّھا کر کے کہا کہ یہ تو تازہ مَے کے نَشہ میں ہیں

۱۴

لیکن پطؔرس اُن گیارہ کے ساتھ کھڑا ہُئوا اور اپنی آواز بُلند کرکے لوگوں سے کہا کہ اَے یہُودِیو اور اَے یروشلِؔیم کے سب رہنے والو! یہ جان لو اور کان لگا کر میری باتیں سُنو۔

۱۵

-کہ جَیسا تُم سمجھتے ہو یہ نَشہ میں نہیں کیونکہ اَبھی تو پہر ہی دِن چڑھا ہے

۱۶

-بلکہ یہ وہ بات ہے جو یُواؔیل نبی کی معرفت کہی گئی ہے کہ

۱۷

خُدا فرماتا ہے کہ آخِری دِنوں میں اَیسا ہوگا کہ میَں اپنے رُوح میں سے ہر بشر پر ڈالُوں گا اور تُمہارے بیٹے اور تُمہاری بیِٹیاں نبُوّت کریں گی اور تُمہارے جوان رویا اور تُمہارے بُڈّھے خواب دیکھیں گے۔

۱۸

-بلکہ مَیں اپنے بندوں اور اپنی بندِیوں پر بھی اُن دِنوں میں اپنے رُوح میں سے ڈالُوں گا اور وہ نبُوّت کریں گی

۱۹

-اور مَیں اُوپر آسمان پر عجِیب کام اور نِیچے زمِین پر نِشانیاں یعنی خُون اور آگ اور دُھوئیں کا بادل دِکھاؤُں گا

۲۰

-سُورج تارِیک اور چاند خُون ہو جائے گا۔ پیشتر اِس سے کہ خُداوند کا عظِیم اور جلِیل دِن آئے

۲۱

-اور یُوں ہوگا کہ جو کوئی خُداوند کا نام لے گا نجات پائے گا

۲۲

اَے اِسرائیلِیو! یہ باتیں سُنو کہ یسُؔوع ناصری ایک شخص تھا جِس کا خُدا کی طرف سے ہونا تُم پر اُن مُعجِزوں اور عجِیب کاموں اور نِشانوں سے ثابِت ہُئوا جو خُدا نے اُس کی معرفت تُم میں دِکھائے۔ چُنانچہ تُم آپ ہی جانتے ہو۔

۲۳

-جب وہ خُدا کے مُقرّرہ اِنتِظام اور عِلمِ سِابِق کے مُوافِق پکڑوایا گیا تو تُم نے بے شرع لوگوں کے ساتھ سے اُسے مصلُوب کروا کر مار ڈالا

۲۴

-لیکن خُدا نے مَوت کے بند کھول کر اُسے جِلایا کیونکہ مُمکِن نہ تھا کہ وہ اُس کے قبضہ میں رہتا

۲۵

-کیونکہ داؤُؔد اُس کے حق میں کہتا ہے کہ مَیں خُداوند کو ہمیشہ اپنے سامنے دیکھتا رہا۔ کیونکہ وہ میری دہنی طرف ہے تاکہ مُجھے جُنبِش نہ ہو

۲۶

-اِسی سبب سے میرا دِل خُوش ہُئوا اور میری زُبان شاد بلکہ میرا جِسم بھی اُمّید میں بسا رہے گا

۲۷

-اِس لِئے کہ تُو میری جان کو عالَمِ اَرواح میں نہ چھوڑیگا اور نہ اپنے مُقدّس کے سڑنے کی نَوبت پُہنچنے دے گا

۲۸

-تُو نے مُجھے زِندگی کی راہیں بتائِیں۔ تُو مُجھے اپنے دِیدار کے باعِث خُوشی سے بھر دے گا

۲۹

-اَے بھائِیو! مَیں قَوم کے بزُرگ داؤُؔد کے حق میں تُم سے دِلیری کے ساتھ کہہ سکتا ہُوں کہ وہ مُؤا اور دفن بھی ہُئوا اور اُس کی قبر آج تک ہم میَں مَوجُود ہے

۳۰

-پس نبی ہو کر اور یہ جان کر کہ خُدا نے مُجھ سے قَسم کھائی ہے کہ تیری نسل سے مسِیح کو، جِسم کی رو سے، ظاہِر کرؤُں گا کے تیرے تخت پر بیٹھے

۳۱

-اُس نے پیشیِنگوئی کے طَور پر مسِیح کے جی اُٹھنے کا ذِکر کِیا کہ نہ وہ عالَمِ اَرواح میں چھوڑا گیا نہ اُس کے جِسم کے سڑنے کی نَوبت پُہنچی

۳۲

-اِسی یِسُؔوع کو خُدا نے جِلایا جِس کے ہم سب گواہ ہیں

۳۳

-پس خُدا کے دہنے ہاتھ سے سر بُلند ہو کر اور باپ سے وہ رُوحُ القُدس حاصِل کرکے جِس کا وعدہ کِیا گیا تھا اُس نے یہ نازِل کِیا جو تُم اب دیکھتے اور سُنتے ہو

۳۴

-کیونکہ داؤُؔد تو آسمان پر نہیں چڑھا لیکن وہ خُود کہتا ہے کہ خُداوند نے میرے خُداوند سے کہا میری دہنی طرف بَیٹھ

۳۵

-جب تک مَیں تیرے دُشمنوں کو تیرے پاؤں تَلے کی چَوکی نہ کر دُوں

۳۶

-پس اِسرائؔیل کا سارا گھرانا یقِین جان لے کہ خُدا نے اُسی یِسُؔوع کو جِسے تُم نے مصلُوب کِیا خُداوند بھی کِیا اور مسِیح بھی

۳۷

-جب اُنہوں نے یہ سُنا تو اُن کے دِلوں پر چوٹ لگی اور پطؔرس اور باقی رسُولوں سے کہا کہ اَے بھائِیو! ہم کیا کریں؟

۳۸

-پطؔرس نے اُن سے کہا کے تَوبہ کرو اور تُم میں سے ہر ایک گُناہوں کی مُعافی کے لِئے یِسُؔوع مسِیح کے نام پر بپِتسمہ لے تو تُم رُوحُ القُدس اِنعام میں پاؤ گے

۳۹

-اِسلِئے کہ یہ وعدہ تُم اور تُمہاری اَولاد اور اُن سب دُور کے لوگوں سے بھی ہے جِنکو خُداوند ہمارا خُدا اپنے پاس بُلائے گا

۴۰

-اور اُس نے اَور بُہت سی باتیں جتا جتا کر اُنہیں یہ نصِیحت کی کہ اپنے آپ کو اِس ٹیڑھی قَوم سے بچاؤ

۴۱

-پس جِن لوگوں نے اُس کا کلام خُوشی سے قبُول کِیا اُنہوں نے بپِتسمہ لِیا اور اُسی روز تِین ہزار آدمِیوں کے قرِیب اُن میں مِل گئے

۴۲

-اور یہ رسُولوں سے تعلِیم پانے اور رِفاقت رکھنے میں اور روٹی توڑنے اور دُعا کرنے میں مشغُول رہے

۴۳

-اور ہر شخص پر خَوف چھا گیا اور بُہت سے عجِیب کام اور نِشان رسُولوں کے ذرِیعہ سے ظاہِر ہوتے تھے

۴۴

-اور جو اِیمان لائے تھے وہ سب ایک جگہ رہتے تھے اور سب چِیزوں میں شرِیک تھے

۴۵

-اور اپنا مال واَسباب بیچ بیچ کر ہر ایک کی ضُرورت کے مُوافِق سب کو بانٹ دِیا کرتے تھے

۴۶

-اور ہر روز ایک دِل ہو کر ہَیکل میں جمع ہُئوا کرتے اور گھروں میں روٹی توڑ کر خُوشی اور سادہ دِلی سے کھانا کھایا کرتے تھے

۴۷

-اور خُدا کی حمد کرتے اور سب لوگوں کو عزِیز تھے اور جو نجات پاتے تھے اُن کو خُداوند ہر روز کلیِسیا میں مِلا دیتا تھا
The King James Version 2023 Edition New Testament is now complete and in print format here.
The King James Version 2023 Edition New Testament is now complete and in print format here.

List of New Testament Papyri

𝔓1 · 𝔓2 · 𝔓3 · 𝔓4 · 𝔓5 · 𝔓6 · 𝔓7 · 𝔓8 · 𝔓9 · 𝔓10 · 𝔓11 · 𝔓12 · 𝔓13 · 𝔓14 · 𝔓15 · 𝔓16 · 𝔓17 · 𝔓18 · 𝔓19 · 𝔓20 · 𝔓21 · 𝔓22 · 𝔓23 · 𝔓24 · 𝔓25 · 𝔓26 · 𝔓27 · 𝔓28 · 𝔓29 · 𝔓30 · 𝔓31 · 𝔓32 · 𝔓33 · 𝔓34 · 𝔓35 · 𝔓36 · 𝔓37 · 𝔓38 · 𝔓39 · 𝔓40 · 𝔓41 · 𝔓42 · 𝔓43 · 𝔓44 · 𝔓45 · 𝔓46 · 𝔓47 · 𝔓48 · 𝔓49 · 𝔓50 · 𝔓51 · 𝔓52 · 𝔓53 · 𝔓54 · 𝔓55 · 𝔓56 · 𝔓57 · 𝔓58 · 𝔓59 · 𝔓60 · 𝔓61 · 𝔓62 · 𝔓63 · 𝔓64 · 𝔓65 · 𝔓66 · 𝔓67 · 𝔓68 · 𝔓69 · 𝔓70 · 𝔓71 · 𝔓72 · 𝔓73 · 𝔓74 · 𝔓75 · 𝔓76 · 𝔓77 · 𝔓78 · 𝔓79 · 𝔓80 · 𝔓81 · 𝔓82 · 𝔓83 · 𝔓84 · 𝔓85 · 𝔓86 · 𝔓87 · 𝔓88 · 𝔓89 · 𝔓90 · 𝔓91 · 𝔓92 · 𝔓93 · 𝔓94 · 𝔓95 · 𝔓96 · 𝔓97 · 𝔓98 · 𝔓99 · 𝔓100 · 𝔓101 · 𝔓102 · 𝔓103 · 𝔓104 · 𝔓105 · 𝔓106 · 𝔓107 · 𝔓108 · 𝔓109 · 𝔓110 · 𝔓111 · 𝔓112 · 𝔓113 · 𝔓114 · 𝔓115 · 𝔓116 · 𝔓117 · 𝔓118 · 𝔓119 · 𝔓120 · 𝔓121 · 𝔓122 · 𝔓123 · 𝔓124 · 𝔓125 · 𝔓126 · 𝔓127 · 𝔓128 · 𝔓129 · 𝔓130 · 𝔓131 · 𝔓132 · 𝔓133 · 𝔓134 · 𝔓135 · 𝔓136 · 𝔓137 · 𝔓138 · 𝔓139 · 𝔓140 ·

List of New Testament minuscules

1 · 2 · 3 · 4 · 5 · 6 · 7 · 8 · 9 · 10 · 11 · 12 · 13 · 14 · 15 · 16 · 17 · 18 · 19 · 20 · 21 · 22 · 23 · 24 · 25 · 26 · 27 · 28 · 29 · 30 · 31 · 32 · 33 · 34 · 35 · 36 · 37 · 38 · 39 · 40 · 41 · 42 · 43 · 44 · 45 · 46 · 47 · 48 · 49 · 50 · 51 · 52 · 53 · 54 · 55 · 56 · 57 · 58 · 59 · 60 · 61 · 62 · 63 · 64 · 65 · 66 · 67 · 68 · 69 · 70 · 71 · 72 · 73 · 74 · 75 · 76 · 77 · 78 · 79 · 80 · 81 · 82 · 83 · 84 · 85 · 86 · 87 · 88 · 89 · 90 · 91 · 92 · 93 · 94 · 95 · 96 · 97 · 98 · 99 · 100 · 101 · 102 · 103 · 104 · 105 · 106 · 107 · 108 · 109 · 110 · 111 · 112 · 113 · 114 · 115 · 116 · 117 · 118 · 119 · 120 · 121 · 122 · 123 · 124 · 125 · 126 · 127 · 128 · 129 · 130 · 131 · 132 · 133 · 134 · 135 · 136 · 137 · 138 · 139 · 140 · 141 · 142 · 143 · 144 · 145 · 146 · 147 · 148 · 149 · 150 · 151 · 152 · 153 · 154 · 155 · 156 · 157 · 158 · 159 · 160 · 161 · 162 · 163 · 164 · 165 · 166 · 167 · 168 · 169 · 170 · 171 · 172 · 173 · 174 · 175 · 176 · 177 · 178 · 179 · 180 · 181 · 182 · 183 · 184 · 185 · 186 · 187 · 188 · 189 · 190 · 191 · 192 · 193 · 194 · 195 · 196 · 197 · 198 · 199 · 200 · 201 · 202 · 203 · 204 · 205 · 206 · 207 · 208 · 209 · 210 · 211 · 212 · 213 · 214 · 215 · 216 · 217 · 218 · 219 · 220 · 221 · 222 · 223 · 224 · 225 · 226 · 227 · 228 · 229 · 230 · 231 · 232 · 233 · 234 · 235 · 236 · 237 · 238 · 239 · 240 · 241 · 242 · 243 · 244 · 245 · 246 · 247 · 248 · 249 · 250 · 251 · 252 · 253 · 254 · 255 · 256 · 257 · 258 · 259 · 260 · 261 · 262 · 263 · 264 · 265 · 266 · 267 · 268 · 269 · 270 · 271 · 272 · 273 · 274 · 275 · 276 · 277 · 278 · 279 · 280 · 281 · 282 · 283 · 284 · 285 · 286 · 287 · 288 · 289 · 290 · 291 · 292 · 293 · 294 · 295 · 296 · 297 · 298 · 299 · 300 · 301 · 302 · 303 · 304 · 305 · 306 · 307 · 308 · 309 · 310 · 311 · 312 · 313 · 314 · 315 · 316 · 317 · 318 · 319 · 320 · 321 · 322 · 323 · 324 · 325 · 326 · 327 · 328 · 329 · 330 · 331 · 332 · 333 · 334 · 335 · 336 · 337 · 338 · 339 · 340 · 341 · 342 · 343 · 344 · 345 · 346 · 347 · 348 · 349 · 350 · 351 · 352 · 353 · 354 · 355 · 356 · 357 · 358 · 359 · 360 · 361 · 362 · 363 · 364 · 365 · 366 · 367 · 368 · 369 · 370 · 371 · 372 · 373 · 374 · 375 · 376 · 377 · 378 · 379 · 380 · 381 · 382 · 383 · 384 · 385 · 386 · 387 · 388 · 389 · 390 · 391 · 392 · 393 · 394 · 395 · 396 · 397 · 398 · 399 · 400 · 401 · 402 · 403 · 404 · 405 · 406 · 407 · 408 · 409 · 410 · 411 · 412 · 413 · 414 · 415 · 416 · 417 · 418 · 419 · 420 · 421 · 422 · 423 · 424 · 425 · 426 · 427 · 428 · 429 · 430 · 431 · 432 · 433 · 434 · 435 · 436 · 437 · 438 · 439 · 440 · 441 · 442 · 443 · 444 · 445 · 446 · 447 · 448 · 449 · 450 · 451 · 452 · 453 · 454 · 455 · 456 · 457 · 458 · 459 · 460 · 461 · 462 · 463 · 464 · 465 · 466 · 467 · 468 · 469 · 470 · 471 · 472 · 473 · 474 · 475 · 476 · 477 · 478 · 479 · 480 · 481 · 482 · 483 · 484 · 485 · 486 · 487 · 488 · 489 · 490 · 491 · 492 · 493 · 494 · 495 · 496 · 497 · 498 · 499 · 500 · 501 · 502 · 503 · 504 · 505 · 506 · 507 · 543 · 544 · 565 · 566 · 579 · 585 · 614 · 639 · 653 · 654 · 655 · 656 · 657 · 658 · 659 · 660 · 661 · 669 · 676 · 685 · 700 · 798 · 823 · 824 · 825 · 826 · 827 · 828 · 829 · 830 · 831 · 876 · 891 · 892 · 893 · 918 · 1071 · 1143 · 1152 · 1241 · 1253 · 1423 · 1424 · 1432 · 1582 · 1739 · 1780 · 1813 · 1834 · 2050 · 2053 · 2059 · 2060 · 2061 · 2062 · 2174 · 2268 · 2344 · 2423 · 2427 · 2437 · 2444 · 2445 · 2446 · 2460 · 2464 · 2491 · 2495 · 2612 · 2613 · 2614 · 2615 · 2616 · 2641 · 2754 · 2755 · 2756 · 2757 · 2766 · 2767 · 2768 · 2793 · 2802 · 2803 · 2804 · 2805 · 2806 · 2807 · 2808 · 2809 · 2810 · 2811 · 2812 · 2813 · 2814 · 2815 · 2816 · 2817 · 2818 · 2819 · 2820 · 2821 · 2855 · 2856 · 2857 · 2858 · 2859 · 2860 · 2861 · 2862 · 2863 · 2881 · 2882 · 2907 · 2965 ·

List of New Testament uncials

01 · 02 · 03 · 04 · 05 · 06 · 07 · 08 · 09 · 010 · 011 · 012 · 013 · 014 · 015 · 016 · 017 · 018 · 019 · 020 · 021 · 022 · 023 · 024 · 025 · 026 · 027 · 028 · 029 · 030 · 031 · 032 · 033 · 034 · 035 · 036 · 037 · 038 · 039 · 040 · 041 · 042 · 043 · 044 · 045 · 046 · 047 · 048 · 049 · 050 · 051 · 052 · 053 · 054 · 055 · 056 · 057 · 058 · 059 · 060 · 061 · 062 · 063 · 064 · 065 · 066 · 067 · 068 · 069 · 070 · 071 · 072 · 073 · 074 · 075 · 076 · 077 · 078 · 079 · 080 · 081 · 082 · 083 · 084 · 085 · 086 · 087 · 088 · 089 · 090 · 091 · 092 · 093 · 094 · 095 · 096 · 097 · 098 · 099 · 0100 · 0101 · 0102 · 0103 · 0104 · 0105 · 0106 · 0107 · 0108 · 0109 · 0110 · 0111 · 0112 · 0113 · 0114 · 0115 · 0116 · 0117 · 0118 · 0119 · 0120 · 0121 · 0122 · 0123 · 0124 · 0125 · 0126 · 0127 · 0128 · 0129 · 0130 · 0131 · 0132 · 0134 · 0135 · 0136 · 0137 · 0138 · 0139 · 0140 · 0141 · 0142 · 0143 · 0144 · 0145 · 0146 · 0147 · 0148 · 0149 · 0150 · 0151 · 0152 · 0153 · 0154 · 0155 · 0156 · 0157 · 0158 · 0159 · 0160 · 0161 · 0162 · 0163 · 0164 · 0165 · 0166 · 0167 · 0168 · 0169 · 0170 · 0171 · 0172 · 0173 · 0174 · 0175 · 0176 · 0177 · 0178 · 0179 · 0180 · 0181 · 0182 · 0183 · 0184 · 0185 · 0186 · 0187 · 0188 · 0189 · 0190 · 0191 · 0192 · 0193 · 0194 · 0195 · 0196 · 0197 · 0198 · 0199 · 0200 · 0201 · 0202 · 0203 · 0204 · 0205 · 0206 · 0207 · 0208 · 0209 · 0210 · 0211 · 0212 · 0213 · 0214 · 0215 · 0216 · 0217 · 0218 · 0219 · 0220 · 0221 · 0222 · 0223 · 0224 · 0225 · 0226 · 0227 · 0228 · 0229 · 0230 · 0231 · 0232 · 0234 · 0235 · 0236 · 0237 · 0238 · 0239 · 0240 · 0241 · 0242 · 0243 · 0244 · 0245 · 0246 · 0247 · 0248 · 0249 · 0250 · 0251 · 0252 · 0253 · 0254 · 0255 · 0256 · 0257 · 0258 · 0259 · 0260 · 0261 · 0262 · 0263 · 0264 · 0265 · 0266 · 0267 · 0268 · 0269 · 0270 · 0271 · 0272 · 0273 · 0274 · 0275 · 0276 · 0277 · 0278 · 0279 · 0280 · 0281 · 0282 · 0283 · 0284 · 0285 · 0286 · 0287 · 0288 · 0289 · 0290 · 0291 · 0292 · 0293 · 0294 · 0295 · 0296 · 0297 · 0298 · 0299 · 0300 · 0301 · 0302 · 0303 · 0304 · 0305 · 0306 · 0307 · 0308 · 0309 · 0310 · 0311 · 0312 · 0313 · 0314 · 0315 · 0316 · 0317 · 0318 · 0319 · 0320 · 0321 · 0322 · 0323 ·

List of New Testament lectionaries

1 · 2 · 3 · 4 · 5 · 6 · 7 · 8 · 9 · 10 · 11 · 12 · 13 · 14 · 15 · 16 · 17 · 18 · 19 · 20 · 21 · 22 · 23 · 24 · 25 · 25b · 26 · 27 · 28 · 29 · 30 · 31 · 32 · 33 · 34 · 35 · 36 · 37 · 38 · 39 · 40 · 41 · 42 · 43 · 44 · 45 · 46 · 47 · 48 · 49 · 50 · 51 · 52 · 53 · 54 · 55 · 56 · 57 · 58 · 59 · 60 · 61 · 62 · 63 · 64 · 65 · 66 · 67 · 68 · 69 · 70 · 71 · 72 · 73 · 74 · 75 · 76 · 77 · 78 · 79 · 80 · 81 · 82 · 83 · 84 · 85 · 86 · 87 · 88 · 89 · 90 · 91 · 92 · 93 · 94 · 95 · 96 · 97 · 98 · 99 · 100 · 101 · 102 · 103 · 104 · 105 · 106 · 107 · 108 · 109 · 110 · 111 · 112 · 113 · 114 · 115 · 116 · 117 · 118 · 119 · 120 · 121 · 122 · 123 · 124 · 125 · 126 · 127 · 128 · 129 · 130 · 131 · 132 · 133 · 134 · 135 · 136 · 137 · 138 · 139 · 140 · 141 · 142 · 143 · 144 · 145 · 146 · 147 · 148 · 149 · 150 · 151 · 152 · 153 · 154 · 155 · 156 · 157 · 158 · 159 · 160 · 161 · 162 · 163 · 164 · 165 · 166 · 167 · 168 · 169 · 170 · 171 · 172 · 173 · 174 · 175 · 176 · 177 · 178 · 179 · 180 · 181 · 182 · 183 · 184 · 185 · 186 · 187 · 188 · 189 · 190 · 191 · 192 · 193 · 194 · 195 · 196 · 197 · 198 · 199 · 200 · 201 · 202 · 203 · 204 · 205 · 206a · 206b · 207 · 208 · 209 · 210 · 211 · 212 · 213 · 214 · 215 · 216 · 217 · 218 · 219 · 220 · 221 · 222 · 223 · 224 · 225 · 226 · 227 · 228 · 229 · 230 · 231 · 232 · 233 · 234 · 235 · 236 · 237 · 238 · 239 · 240 · 241 · 242 · 243 · 244 · 245 · 246 · 247 · 248 · 249 · 250 · 251 · 252 · 253 · 254 · 255 · 256 · 257 · 258 · 259 · 260 · 261 · 262 · 263 · 264 · 265 · 266 · 267 · 268 · 269 · 270 · 271 · 272 · 273 · 274 · 275 · 276 · 277 · 278 · 279 · 280 · 281 · 282 · 283 · 284 · 285 · 286 · 287 · 288 · 289 · 290 · 291 · 292 · 293 · 294 · 295 · 296 · 297 · 298 · 299 · 300 · 301 · 302 · 303 · 304 · 305 · 306 · 307 · 308 · 309 · 310 · 311 · 312 · 313 · 314 · 315 · 316 · 317 · 318 · 319 · 320 · 321 · 322 · 323 · 324 · 325 · 326 · 327 · 328 · 329 · 330 · 331 · 332 · 368 · 449 · 451 · 501 · 502 · 542 · 560 · 561 · 562 · 563 · 564 · 648 · 649 · 809 · 965 · 1033 · 1358 · 1386 · 1491 · 1423 · 1561 · 1575 · 1598 · 1599 · 1602 · 1604 · 1614 · 1619 · 1623 · 1637 · 1681 · 1682 · 1683 · 1684 · 1685 · 1686 · 1691 · 1813 · 1839 · 1965 · 1966 · 1967 · 2005 · 2137 · 2138 · 2139 · 2140 · 2141 · 2142 · 2143 · 2144 · 2145 · 2164 · 2208 · 2210 · 2211 · 2260 · 2261 · 2263 · 2264 · 2265 · 2266 · 2267 · 2276 · 2307 · 2321 · 2352 · 2404 · 2405 · 2406 · 2411 · 2412 ·

New book available with irrefutable evidence for the reading in the TR and KJV.
Revelation 16:5 book
Revelation 16:5 and the Triadic Declaration - A defense of the reading of “shalt be” in the Authorized Version

Personal tools