Mark 15 Urdu

From Textus Receptus

(Difference between revisions)
Jump to: navigation, search
(3 intermediate revisions not shown.)
Line 4: Line 4:
۱  
۱  
-
-اور فی الفَور صُبح ہوتے ہی سردار کاہِنوں نے بُزُرگوں اور فقِیہوں اور سب صدرِ عدالت والوں سمیت صلاح کرکے یِسُوؔع کو بندھوایا اور لے جاکر پیلاطُسؔ کے حوالہ کِیا
+
اور فی الفَور صُبح ہوتے ہی سردار کاہِنوں نے بزُرگوں اور فقِیہوں اور سب صدر عدالت والوں سمیت صلاح کرکے یِسُؔوع کو بندھوایا اور لے جا کر پِیلاطُؔس کے حوالہ کِیا۔
۲  
۲  
-
-اور پیلاطُسؔ نے اُس سے پُوچھا کیا تُو یہُودیوں کا بادشاہ ہے؟ اُس نے جواب میں اُس سے کہا تُو خود کہتا ہے
+
اور پِیلاطُؔس نے اُس سے پُوچھا کیا تُو یہُودیوں کا بادشاہ ہے؟ اُس نے جواب میں اُس سے کہا تُو خُود کہتا ہے۔
۳  
۳  
-
-اور سردار کاہِن اُس پر بُہت باتوں کا اِلزام لگاتے رہے، مگر اُس نے کُچھ جواب نہ دیا
+
اور سردار کاہِن اُس پر بُہت باتوں کا اِلزام لگاتے رہے۔ مگر اُس نے کُچھ جواب نہ دِیا۔
۴  
۴  
-
-تب پیلاطُسؔ نے اُس سے دوبارہ سوال کر کے یہ کہا تُو کُچھ جواب نہیں دیتا؟ دیکھ یہ تُجھ پر کتنی باتوں کا اِلزام لگاتے ہیں؟
+
تب پیلاطُؔس نے اُس سے دوبارہ سوال کر کے یہ کہا تُو کُچھ جواب نہیں دیتا؟ دیکھ یہ تُجھ پر کتنی باتوں کا اِلزام لگاتے ہیں؟۔
۵  
۵  
-
-یِسُوؔع نے پھِر بھی کُچھ جواب نہ دِیا یہاں تک کہ پیلاطُسؔ نے تعّجُب کِیا
+
یِسُؔوع نے پھِر بھی کُچھ جواب نہ دِیا یہاں تک کہ پِیلاطُؔس نے تعجُّب کِیا۔
۶  
۶  
-
-اور وہ عِید پر ایک قَیدی کو جِس کے لئِے لوگ عرض کرتے تھے اُن کی خاطِر چھوڑ دِیا کرتا تھا
+
اور وہ عِید پر ایک قَیدی کو جِس کے لئِے لوگ عرض کرتے تھے اُن کی خاطِر چھوڑ دِیا کرتا تھا۔
۷  
۷  
-
-اور براؔبّا نام ایک آدمی اُن باغِیوں کے ساتھ قَید میں پڑا تھا جِنہوں نے بغاوت میں خُون کِیا تھا
+
اور براؔبّا نام ایک آدمی اُن باغِیوں کے ساتھ قَید میں پڑا تھا جِنہوں نے بغاوت میں خُون کِیا تھا۔
۸  
۸  
-
-تب بِھیڑ چللا کے اُس سے عرض کرنے لگی کہ جو تیرا دستُور ہے وہ ہمارے لِئے کر
+
تب بِھیڑ چلا کے اُس سے عرض کرنے لگی کہ جو تیرا دستُور ہے وہ ہمارے لِئے کر۔
۹  
۹  
-
-پیلاطُسؔ نے اُنہیں یہ جواب دِیا-کیا تُم چاہتے ہوکہ مَیں تُمہاری خاطِر یہُودیوں کے بادشاہ کو چھوڑدُوں؟
+
پِیلاطُؔس نے اُنہیں یہ جواب دِیا۔ کیا تُم چاہتے ہو کہ مَیں تُمہاری خاطِر یہُودیوں کے بادشاہ کو چھوڑ دُوں؟۔
۱۰  
۱۰  
-
-کیونکہ اُسے معلُوم تھا کہ سردار کاہِنوں نے اِس کو حسد سے میرے حوالہ کِیا ہے
+
کیونکہ اُسے معلُوم تھا کہ سردار کاہِنوں نے اِس کو حسد سے میرے حوالہ کِیا ہے۔
۱۱  
۱۱  
-
-مگر سردار کاہِنوں نے بِھیڑ کو اُبھارا تاکہ پیلاطُسؔ اُن کی خاطِر برؔابّا ہی کو چھوڑ دے
+
مگر سردار کاہِنوں نے بِھیڑ کو اُبھارا تا کہ پِیلاطُؔس اُن کی خاطِر براؔبّا ہی کو چھوڑ دے۔
۱۲  
۱۲  
-
-تب پیلاطُسؔ نے دوبارہ اُن سے کہا پِھر جِسے تُم یہُودیوں کا بادشاہ کہتے ہو اُس سے مَیں کیا کرُوں؟
+
تب پِیلاطُؔس نے دوبارہ اُن سے کہا پِھر جِسے تُم یہُودیوں کا بادشاہ کہتے ہو اُس سے مَیں کیا کرُوں؟۔
۱۳  
۱۳  
-
-وہ پِھر چِلاّئے کہ وُہ مصلُوب ہو
+
وہ پِھر چِلّائے کہ وہ مصلُوب ہو۔
۱۴  
۱۴  
-
-اور پیلاطُسؔ نے اُن سے کہا کیوں اُس نے کیا بُرائی کی ہے؟وہ اَور بھی چِلاّئے کہ وُہ مصلُوب ہو
+
اور پِیلاطُؔس نے اُن سے کہا کیوں اُس نے کیا بُرائی کی ہے؟ وہ اَور بھی چِلّائے کہ وہ مصلُوب ہو۔
۱۵  
۱۵  
-
-پیلاطُسؔ نے لوگوں کو خُوش کرنے کے اِرادہ سے اُن کے لِئے برؔابّا کو چھوڑ دِیا اور یِسُوؔع کو کوڑے لگواکر حوالہ کِیا مصلُوب ہو
+
پِیلاطُؔس نے لوگوں کو خُوش کرنے کے اِرادہ سے اُن کے لئِے براؔبّا کو چھوڑ دِیا اور یِسُؔوع کو کوڑے لگوا کر حوالہ کِیا کہ مصلُوب ہو۔
۱۶  
۱۶  
-
-اور سِپاہی اُس کو اُس صحن میں لے گئے جو پَریتورؔیُن کہلاتا ہے اور ساری پلٹن کو بُلا لائے
+
اور سِپاہی اُس کو اُس صحن میں لے گئے جو پَریتورِیُؔن کہلاتا ہے اور ساری پلٹن کو بُلا لائے۔
۱۷  
۱۷  
-
-اور اُنہوں نے اُسے ارغوانی چوغہ پہنایا اور کانٹوں کا تاج بناکر اُس کے سر پر رکھّا
+
اور اُنہوں نے اُسے ارغوانی چوغہ پہنایا اور کانٹوں کا تاج بنا کر اُس کے سر پر رکھّا۔
۱۸  
۱۸  
Line 76: Line 76:
۱۹  
۱۹  
-
-اور وہ اُس کے سر پر کنڈا مارتے اور اُس پر تُھوکتے اور گُھٹنے ٹیک ٹیک کر اُسے سِجدہ کرتے رہے
+
اور وہ اُس کے سر پر کنڈا مارتے اور اُس پر تُھوکتے اور گُھٹنے ٹیک ٹیک کر اُسے سِجدہ کرتے رہے۔
۲۰  
۲۰  
-
-اور جب اُسے ٹھٹّھوں میں اُڑاچُکے تو اُس پر سے ارغوانی چوغہ اُتار کر اُسی کے کپڑے اُسے پہنائے-پِھر اُسے مصلُوب کرنے کو باہر لے گئے
+
اور جب اُسے ٹھٹّھوں میں اُڑا چُکے تو اُس پر سے ارغوانی چوغہ اُتار کر اُسی کے کپڑے اُسے پہنائے۔ پِھر اُسے مصلُوب کرنے کو باہر لے گئے۔
۲۱  
۲۱  
-
-اور شمؔعُون نام ایک کُرینؔی آدمی سکؔندر اور رُوفُسؔ کا باپ دیہات سے آتے ہُوئے اُدھر سے گُزرا-اُنہوں نے اُسے بیگار میں پکڑا کہ اُس کی صِلیب اُٹھائے
+
اور شمعُؔون نام ایک کُرینی آدمی سکؔندر اور رُوفُؔس کا باپ دیہات سے آتے ہُوئے اُدھر سے گُزرا۔ اُنہوں نے اُسے بیگار میں پکڑا کہ اُس کی صلِیب اُٹھائے۔
۲۲  
۲۲  
-
-اور وہ اُسے مقامِ گُلؔگتُا پر لائے جِس کا ترجمہ کھوپڑی کی جگہ ہے
+
اور وہ اُسے مقامِ گُلگتُؔا پر لائے جِس کا ترجمہ کھوپڑی کی جگہ ہے۔
۲۳  
۲۳  
-
-اور مُرمِلی ہُوئی مَے اُسے دینے لگے مگر اُس نے نہ لی
+
اور مُر مِلی ہُوئی مَے اُسے دینے لگے مگر اُس نے نہ لی۔
۲۴  
۲۴  
-
-اور اُنہوں نے اُسے مصلُوب کِیا اور اُس کے کپڑوں پر قُرعہ ڈال کر کہ کِس کو کیا مِلے اُنہیں باٹ لِیا
+
اور اُنہوں نے اُسے مصلُوب کِیا اور اُس کے کپڑوں پر قُرعہ ڈال کر کہ کِس کو کیا مِلے اُنہیں بانٹ لِیا۔
۲۵  
۲۵  
-
-اور پہر دِن چڑھا تھا جب اُنہوں نے اُس کو مصلُوب کِیا
+
اور پہر دِن چڑھا تھا جب اُنہوں نے اُس کو مصلُوب کِیا۔
۲۶  
۲۶  
-
-اور اُس کا اِلزام لِکھ کر اُس کے اُوپر لگا دِیا گیا کہ یہُودِیوں کا بادشاہ
+
اور اُس کا اِلزام لِکھ کر اُس کے اُوپر لگا دِیا گیا کہ یہُودِیوں کا بادشاہ۔
۲۷  
۲۷  
-
-اور اُنہوں نے اُس کے ساتھ دو ڈاکُو ایک اُس کی دہنی اور ایک اُس کی بائیں طرف مصلُوب کِئے
+
اور اُنہوں نے اُس کے ساتھ دو ڈاکُو ایک اُس کی دہنی اور ایک اُس کی بائِیں طرف مصلُوب کِئے۔
۲۸  
۲۸  
-
-تب اِس مضمُون کا وہ نِوشتہ کہ وہ بَد کاروں میں گِنا گیا پُورا ہُؤا
+
[تب اِس مضمُون کا وہ نِوشتہ کہ وہ بَدکاروں میں گِنا گیا پُورا ہُئوا]
۲۹
۲۹
-
-اور راہ چلنے والے سر ہِلا ہِلا کر اُس پر لَعن طَعن کرتے اور کہتے تھے کہ واہ!مَقدِس کے ڈھانے والے اور تِین دِن میں بنانے والے
+
اور راہ چلنے والے سر ہِلا ہِلا کر اُس پر لَعن طَعن کرتے اور کہتے تھے کہ واہ! مَقدِس کے ڈھانے والے اور تِین دِن میں بنانے والے۔
۳۰  
۳۰  
-
-صلِیب پر سے اُتر کر اپنے تئِیں بچا
+
صلِیب پر سے اُتر کر اپنے تئِیں بچا۔
۳۱  
۳۱  
-
-اِسی طرح سردار کاہِن بھی فقیِہوں کے ساتھ مِلکر آپس میں ٹھٹّھے سے کہتے تھے اِس نے اَوروں کو بچایا-اپنے تئِیں نہیں بچا سکتا
+
اِسی طرح سردار کاہِن بھی فقیِہوں کے ساتھ مِلکر آپس میں ٹھٹّھے سے کہتے تھے اِس نے اَوروں کو بچایا۔ اپنے تئِیں نہیں بچا سکتا۔
۳۲  
۳۲  
-
-اِسرؔائیل کا بادشاہ مسِیح اب صلِیب پر سے اُتر آئے تاکہ ہم دیکھ کر اِیمان لائیں اور جو اُس کے ساتھ مصلُوب ہُوئے تھے وہ اُس پر لَعن طَعن کرتے تھے
+
اِسرائؔیل کا بادشاہ مِسیح اب صلِیب پر سے اُتر آئے تا کہ ہم دیکھ کر اِیمان لائیں اور جو اُس کے ساتھ مصلُوب ہُوئے تھے وہ اُس پر لَعن طَعن کرتے تھے۔
۳۳  
۳۳  
-
-جب دوپہر ہُوئی تو تمام مُلک میں اندھیرا چھا گیا اور تِیسرے پِہر تک رہا
+
جب دوپہر ہُوئی تو تمام مُلک میں اندھیرا چھا گیا اور تِیسرے پِہر تک رہا۔
۳۴  
۳۴  
-
-اور تِیسرے پہر کو یِسُوؔع بڑی آواز سے چِلاّیا کہ اِلوہی اِلوہی لماشَبقَتنی؟جِس کا ترجمہ ہے اَے میرے خُدا!اَے میرے خُدا!تُو نے مُجھے کیوں چھوڑ دِیا؟
+
اور تِیسرے پہر کو یِسُؔوع بڑی آواز سے چِلّایا کہ اِلوہی اِلوہی لَما شَبقتَنِی؟ جِس کا ترجمہ ہے اَے میرے خُدا! اَے میرے خُدا! تُو نے مُجھے کیوں چھوڑ دِیا؟۔
۳۵  
۳۵  
-
-جو پاس کھڑے تھے اُن میں سے بعض نے یہ سُنکر کہا دیکھو وہ ایلیّاؔہ کو بُلاتا ہے
+
جو پاس کھڑے تھے اُن میں سے بعض نے یہ سُنکر کہا دیکھو وہ ایلؔیّاہ کو بُلاتا ہے۔
۳۶  
۳۶  
-
-اور ایک نے دَوڑ کر سپنج کو سِرکہ میں ڈبویا اور سر کنڈے پر رکھ کر اُسے چُسایا اورکہا ٹھہر جاوَ-دیکھیں تو ایلیّاؔہ اُسے اُتارنے آتا ہے یا نہیں
+
اور ایک نے دَوڑ کر سپنج کو سِرکہ میں ڈبویا اور سرکنڈے پر رکھ کر اُسے چُسایا اور کہا ٹھہر جاؤ۔ دیکھیں تو ایلؔیّاہ اُسے اُتارنے آتا ہے یا نہیں۔
۳۷  
۳۷  
-
-تب یِسُوؔع نے بڑی آواز سے چِلاّ کر دَم دے دِیا
+
تب یِسُؔوع نے بڑی آواز سے چِلّا کر دَم دے دِیا۔
۳۸  
۳۸  
-
-اور مَقدِس کا پردہ اُوپر سے نِیچے تک پھٹ کر دو ٹُکڑے ہوگیا
+
اور مَقدِس کا پردہ اُوپر سے نِیچے تک پھٹ کر دو ٹُکڑے ہو گیا۔
۳۹  
۳۹  
-
-اور جو صُوبہ دار اُس کے سامنے کھڑا تھا اُس نے اُسے یُوں چِلاّتے اور دَم دیتے ہُوئے دیکھ کر کہا بیشک یہ آدمی خُدا کا بیٹا تھا
+
اور جو صُوبہ دار اُس کے سامنے کھڑا تھا اُس نے اُسے یُوں چِلّاتے اور دَم دیتے ہُوئے دیکھ کر کہا بیشک یہ آدمی خُدا کا بیٹا تھا۔
۴۰  
۴۰  
-
-اور کئی عورتیں دُور سے دیکھ رہی تھِیں-اُن مِیں مرؔیم مگدلِینی اور چھوٹے یعقُوؔب اور یوسیؔس کی ماں مرؔیم اور سؔلومی تھِیں
+
اور کئی عَورتیں دُور سے دیکھ رہی تھِیں۔ اُن میں مرؔیم مگدِلینی اور چھوٹے یعقُؔوب اور یوسیؔس کی ماں مرؔیم اور سلؔومی تھِیں۔
۴۱  
۴۱  
-
-جب وہ گلِیؔل میں تھا یہ اُس کے پِیچھے ہولیتی اور اُس کی خِدمت کرتی تھِیں اور اَور بھی بُہت سی عَورتیں تھِیں جو اُس کے ساتھ یرُوشلؔیم میں آئی تھِیں
+
جب وہ گلِؔیل میں تھا یہ اُس کے پِیچھے ہو لیتی اور اُس کی خِدمت کرتی تھِیں اور اَور بھی بُہت سی عَورتیں تھِیں جو اُس کے ساتھ یروشلِؔیم میں آئی تھِیں۔
۴۲  
۴۲  
-
-جب شام ہوگئی تواِسلئِے کہ تیّاری کا دِن تھا جو سبت سے ایک دِن پہلے ہوتا ہے
+
جب شام ہو گئی تو اِسلئِے کہ تیّاری کا دِن تھا جو سبت سے ایک دِن پہلے ہوتا ہے۔
۴۳  
۴۳  
-
-اَرِمَتیؔہ کا رہنے والا یُوسُفؔ آیا جو عِزّت دار مُشِیر اور خُود بھی خُدا کی بادشاہی کا مُنتظِر تھا اور اُس نے جُراًت سے پِیلاطُسؔ کے پاس جاکر یِسُوؔع کی لاش مانگی
+
اَرِمَتیؔہ کا رہنے والا یُؔوسف آیا جو عِزّت دار مُشِیر اور خُود بھی خُدا کی بادشاہی کا مُنتظِر تھا اور اُس نے جُراًت سے پِیلاطُؔس کے پاس جا کر یِسُؔوع کی لاش مانگی۔
۴۴  
۴۴  
-
-پِیلاطُسؔ نے تَعجُّب کِیا کہ وہ اَیسا جلد مَرگیا اور صوبہ دار کو بُلاکر اُس سے پُوچھا کہ اُس کو مَرے ہُوئے دیر ہوگئی؟
+
پِیلاطُؔس نے تعجُّب کِیا کہ وہ اَیسا جلد مَر گیا اور صوبہ دار کو بُلا کر اُس سے پُوچھا کہ اُس کو مَرے ہُوئے دیر ہو گئی؟۔
۴۵  
۴۵  
-
-اور جب صُوبہ دار سے حال معلُوم کرلِیا تو لاش یُوسُفؔ کو دِلا دی
+
اور جب صُوبہ دار سے حال معلُوم کر لِیا تو لاش یُؔوسف کو دِلا دی۔
۴۶  
۴۶  
-
-اُس نے ایک مہِین چادر مول لی اور لاش کو اُتار کر اُس چادر میں کفنایا اور ایک قبر کے اندر جو چٹان میں کھودی گئی تھی رکھّا اور قبر کے مُنہ پر ایک پتّھر لُڑھکا دِیا
+
اُس نے ایک مہِین چادر مول لی اور لاش کو اُتار کر اُس چادر میں کفنایا اور ایک قبر کے اندر جو چٹان میں کھودی گئی تھی رکھّا اور قبر کے مُنہ پر ایک پتّھر لُڑھکا دِیا۔
۴۷  
۴۷  
-
-اور مرؔیم مگدلینی اور یوسیؔس کی ماں مرؔیم دیکھ رہی تھِیں کہ وہ کہاں رکھّا گیا ہے </span></div></big>
+
اور مرؔیم مگدلینی اور یوسیؔس کی ماں مرؔیم دیکھ رہی تھِیں کہ وہ کہاں رکھّا گیا ہے۔ </span></div></big>
 +
 
 +
{{Donate}}

Revision as of 08:39, 13 May 2021

۱

اور فی الفَور صُبح ہوتے ہی سردار کاہِنوں نے بزُرگوں اور فقِیہوں اور سب صدر عدالت والوں سمیت صلاح کرکے یِسُؔوع کو بندھوایا اور لے جا کر پِیلاطُؔس کے حوالہ کِیا۔

۲

اور پِیلاطُؔس نے اُس سے پُوچھا کیا تُو یہُودیوں کا بادشاہ ہے؟ اُس نے جواب میں اُس سے کہا تُو خُود کہتا ہے۔

۳

اور سردار کاہِن اُس پر بُہت باتوں کا اِلزام لگاتے رہے۔ مگر اُس نے کُچھ جواب نہ دِیا۔

۴

تب پیلاطُؔس نے اُس سے دوبارہ سوال کر کے یہ کہا تُو کُچھ جواب نہیں دیتا؟ دیکھ یہ تُجھ پر کتنی باتوں کا اِلزام لگاتے ہیں؟۔

۵

یِسُؔوع نے پھِر بھی کُچھ جواب نہ دِیا یہاں تک کہ پِیلاطُؔس نے تعجُّب کِیا۔

۶

اور وہ عِید پر ایک قَیدی کو جِس کے لئِے لوگ عرض کرتے تھے اُن کی خاطِر چھوڑ دِیا کرتا تھا۔

۷

اور براؔبّا نام ایک آدمی اُن باغِیوں کے ساتھ قَید میں پڑا تھا جِنہوں نے بغاوت میں خُون کِیا تھا۔

۸

تب بِھیڑ چلا کے اُس سے عرض کرنے لگی کہ جو تیرا دستُور ہے وہ ہمارے لِئے کر۔

۹

پِیلاطُؔس نے اُنہیں یہ جواب دِیا۔ کیا تُم چاہتے ہو کہ مَیں تُمہاری خاطِر یہُودیوں کے بادشاہ کو چھوڑ دُوں؟۔

۱۰

کیونکہ اُسے معلُوم تھا کہ سردار کاہِنوں نے اِس کو حسد سے میرے حوالہ کِیا ہے۔

۱۱

مگر سردار کاہِنوں نے بِھیڑ کو اُبھارا تا کہ پِیلاطُؔس اُن کی خاطِر براؔبّا ہی کو چھوڑ دے۔

۱۲

تب پِیلاطُؔس نے دوبارہ اُن سے کہا پِھر جِسے تُم یہُودیوں کا بادشاہ کہتے ہو اُس سے مَیں کیا کرُوں؟۔

۱۳

وہ پِھر چِلّائے کہ وہ مصلُوب ہو۔

۱۴

اور پِیلاطُؔس نے اُن سے کہا کیوں اُس نے کیا بُرائی کی ہے؟ وہ اَور بھی چِلّائے کہ وہ مصلُوب ہو۔

۱۵

پِیلاطُؔس نے لوگوں کو خُوش کرنے کے اِرادہ سے اُن کے لئِے براؔبّا کو چھوڑ دِیا اور یِسُؔوع کو کوڑے لگوا کر حوالہ کِیا کہ مصلُوب ہو۔

۱۶

اور سِپاہی اُس کو اُس صحن میں لے گئے جو پَریتورِیُؔن کہلاتا ہے اور ساری پلٹن کو بُلا لائے۔

۱۷

اور اُنہوں نے اُسے ارغوانی چوغہ پہنایا اور کانٹوں کا تاج بنا کر اُس کے سر پر رکھّا۔

۱۸

-!اور اُسے سلام کرنے لگے کہ اَے یہُودِیوں کے بادشاہ آداب

۱۹

اور وہ اُس کے سر پر کنڈا مارتے اور اُس پر تُھوکتے اور گُھٹنے ٹیک ٹیک کر اُسے سِجدہ کرتے رہے۔

۲۰

اور جب اُسے ٹھٹّھوں میں اُڑا چُکے تو اُس پر سے ارغوانی چوغہ اُتار کر اُسی کے کپڑے اُسے پہنائے۔ پِھر اُسے مصلُوب کرنے کو باہر لے گئے۔

۲۱

اور شمعُؔون نام ایک کُرینی آدمی سکؔندر اور رُوفُؔس کا باپ دیہات سے آتے ہُوئے اُدھر سے گُزرا۔ اُنہوں نے اُسے بیگار میں پکڑا کہ اُس کی صلِیب اُٹھائے۔

۲۲

اور وہ اُسے مقامِ گُلگتُؔا پر لائے جِس کا ترجمہ کھوپڑی کی جگہ ہے۔

۲۳

اور مُر مِلی ہُوئی مَے اُسے دینے لگے مگر اُس نے نہ لی۔

۲۴

اور اُنہوں نے اُسے مصلُوب کِیا اور اُس کے کپڑوں پر قُرعہ ڈال کر کہ کِس کو کیا مِلے اُنہیں بانٹ لِیا۔

۲۵

اور پہر دِن چڑھا تھا جب اُنہوں نے اُس کو مصلُوب کِیا۔

۲۶

اور اُس کا اِلزام لِکھ کر اُس کے اُوپر لگا دِیا گیا کہ یہُودِیوں کا بادشاہ۔

۲۷

اور اُنہوں نے اُس کے ساتھ دو ڈاکُو ایک اُس کی دہنی اور ایک اُس کی بائِیں طرف مصلُوب کِئے۔

۲۸

[تب اِس مضمُون کا وہ نِوشتہ کہ وہ بَدکاروں میں گِنا گیا پُورا ہُئوا]

۲۹

اور راہ چلنے والے سر ہِلا ہِلا کر اُس پر لَعن طَعن کرتے اور کہتے تھے کہ واہ! مَقدِس کے ڈھانے والے اور تِین دِن میں بنانے والے۔

۳۰

صلِیب پر سے اُتر کر اپنے تئِیں بچا۔

۳۱

اِسی طرح سردار کاہِن بھی فقیِہوں کے ساتھ مِلکر آپس میں ٹھٹّھے سے کہتے تھے اِس نے اَوروں کو بچایا۔ اپنے تئِیں نہیں بچا سکتا۔

۳۲

اِسرائؔیل کا بادشاہ مِسیح اب صلِیب پر سے اُتر آئے تا کہ ہم دیکھ کر اِیمان لائیں اور جو اُس کے ساتھ مصلُوب ہُوئے تھے وہ اُس پر لَعن طَعن کرتے تھے۔

۳۳

جب دوپہر ہُوئی تو تمام مُلک میں اندھیرا چھا گیا اور تِیسرے پِہر تک رہا۔

۳۴

اور تِیسرے پہر کو یِسُؔوع بڑی آواز سے چِلّایا کہ اِلوہی اِلوہی لَما شَبقتَنِی؟ جِس کا ترجمہ ہے اَے میرے خُدا! اَے میرے خُدا! تُو نے مُجھے کیوں چھوڑ دِیا؟۔

۳۵

جو پاس کھڑے تھے اُن میں سے بعض نے یہ سُنکر کہا دیکھو وہ ایلؔیّاہ کو بُلاتا ہے۔

۳۶

اور ایک نے دَوڑ کر سپنج کو سِرکہ میں ڈبویا اور سرکنڈے پر رکھ کر اُسے چُسایا اور کہا ٹھہر جاؤ۔ دیکھیں تو ایلؔیّاہ اُسے اُتارنے آتا ہے یا نہیں۔

۳۷

تب یِسُؔوع نے بڑی آواز سے چِلّا کر دَم دے دِیا۔

۳۸

اور مَقدِس کا پردہ اُوپر سے نِیچے تک پھٹ کر دو ٹُکڑے ہو گیا۔

۳۹

اور جو صُوبہ دار اُس کے سامنے کھڑا تھا اُس نے اُسے یُوں چِلّاتے اور دَم دیتے ہُوئے دیکھ کر کہا بیشک یہ آدمی خُدا کا بیٹا تھا۔

۴۰

اور کئی عَورتیں دُور سے دیکھ رہی تھِیں۔ اُن میں مرؔیم مگدِلینی اور چھوٹے یعقُؔوب اور یوسیؔس کی ماں مرؔیم اور سلؔومی تھِیں۔

۴۱

جب وہ گلِؔیل میں تھا یہ اُس کے پِیچھے ہو لیتی اور اُس کی خِدمت کرتی تھِیں اور اَور بھی بُہت سی عَورتیں تھِیں جو اُس کے ساتھ یروشلِؔیم میں آئی تھِیں۔

۴۲

جب شام ہو گئی تو اِسلئِے کہ تیّاری کا دِن تھا جو سبت سے ایک دِن پہلے ہوتا ہے۔

۴۳

اَرِمَتیؔہ کا رہنے والا یُؔوسف آیا جو عِزّت دار مُشِیر اور خُود بھی خُدا کی بادشاہی کا مُنتظِر تھا اور اُس نے جُراًت سے پِیلاطُؔس کے پاس جا کر یِسُؔوع کی لاش مانگی۔

۴۴

پِیلاطُؔس نے تعجُّب کِیا کہ وہ اَیسا جلد مَر گیا اور صوبہ دار کو بُلا کر اُس سے پُوچھا کہ اُس کو مَرے ہُوئے دیر ہو گئی؟۔

۴۵

اور جب صُوبہ دار سے حال معلُوم کر لِیا تو لاش یُؔوسف کو دِلا دی۔

۴۶

اُس نے ایک مہِین چادر مول لی اور لاش کو اُتار کر اُس چادر میں کفنایا اور ایک قبر کے اندر جو چٹان میں کھودی گئی تھی رکھّا اور قبر کے مُنہ پر ایک پتّھر لُڑھکا دِیا۔

۴۷

اور مرؔیم مگدلینی اور یوسیؔس کی ماں مرؔیم دیکھ رہی تھِیں کہ وہ کہاں رکھّا گیا ہے۔
The King James Version 2023 Edition New Testament is now complete and in print format here.
The King James Version 2023 Edition New Testament is now complete and in print format here.

List of New Testament Papyri

𝔓1 · 𝔓2 · 𝔓3 · 𝔓4 · 𝔓5 · 𝔓6 · 𝔓7 · 𝔓8 · 𝔓9 · 𝔓10 · 𝔓11 · 𝔓12 · 𝔓13 · 𝔓14 · 𝔓15 · 𝔓16 · 𝔓17 · 𝔓18 · 𝔓19 · 𝔓20 · 𝔓21 · 𝔓22 · 𝔓23 · 𝔓24 · 𝔓25 · 𝔓26 · 𝔓27 · 𝔓28 · 𝔓29 · 𝔓30 · 𝔓31 · 𝔓32 · 𝔓33 · 𝔓34 · 𝔓35 · 𝔓36 · 𝔓37 · 𝔓38 · 𝔓39 · 𝔓40 · 𝔓41 · 𝔓42 · 𝔓43 · 𝔓44 · 𝔓45 · 𝔓46 · 𝔓47 · 𝔓48 · 𝔓49 · 𝔓50 · 𝔓51 · 𝔓52 · 𝔓53 · 𝔓54 · 𝔓55 · 𝔓56 · 𝔓57 · 𝔓58 · 𝔓59 · 𝔓60 · 𝔓61 · 𝔓62 · 𝔓63 · 𝔓64 · 𝔓65 · 𝔓66 · 𝔓67 · 𝔓68 · 𝔓69 · 𝔓70 · 𝔓71 · 𝔓72 · 𝔓73 · 𝔓74 · 𝔓75 · 𝔓76 · 𝔓77 · 𝔓78 · 𝔓79 · 𝔓80 · 𝔓81 · 𝔓82 · 𝔓83 · 𝔓84 · 𝔓85 · 𝔓86 · 𝔓87 · 𝔓88 · 𝔓89 · 𝔓90 · 𝔓91 · 𝔓92 · 𝔓93 · 𝔓94 · 𝔓95 · 𝔓96 · 𝔓97 · 𝔓98 · 𝔓99 · 𝔓100 · 𝔓101 · 𝔓102 · 𝔓103 · 𝔓104 · 𝔓105 · 𝔓106 · 𝔓107 · 𝔓108 · 𝔓109 · 𝔓110 · 𝔓111 · 𝔓112 · 𝔓113 · 𝔓114 · 𝔓115 · 𝔓116 · 𝔓117 · 𝔓118 · 𝔓119 · 𝔓120 · 𝔓121 · 𝔓122 · 𝔓123 · 𝔓124 · 𝔓125 · 𝔓126 · 𝔓127 · 𝔓128 · 𝔓129 · 𝔓130 · 𝔓131 · 𝔓132 · 𝔓133 · 𝔓134 · 𝔓135 · 𝔓136 · 𝔓137 · 𝔓138 · 𝔓139 · 𝔓140 ·

List of New Testament minuscules

1 · 2 · 3 · 4 · 5 · 6 · 7 · 8 · 9 · 10 · 11 · 12 · 13 · 14 · 15 · 16 · 17 · 18 · 19 · 20 · 21 · 22 · 23 · 24 · 25 · 26 · 27 · 28 · 29 · 30 · 31 · 32 · 33 · 34 · 35 · 36 · 37 · 38 · 39 · 40 · 41 · 42 · 43 · 44 · 45 · 46 · 47 · 48 · 49 · 50 · 51 · 52 · 53 · 54 · 55 · 56 · 57 · 58 · 59 · 60 · 61 · 62 · 63 · 64 · 65 · 66 · 67 · 68 · 69 · 70 · 71 · 72 · 73 · 74 · 75 · 76 · 77 · 78 · 79 · 80 · 81 · 82 · 83 · 84 · 85 · 86 · 87 · 88 · 89 · 90 · 91 · 92 · 93 · 94 · 95 · 96 · 97 · 98 · 99 · 100 · 101 · 102 · 103 · 104 · 105 · 106 · 107 · 108 · 109 · 110 · 111 · 112 · 113 · 114 · 115 · 116 · 117 · 118 · 119 · 120 · 121 · 122 · 123 · 124 · 125 · 126 · 127 · 128 · 129 · 130 · 131 · 132 · 133 · 134 · 135 · 136 · 137 · 138 · 139 · 140 · 141 · 142 · 143 · 144 · 145 · 146 · 147 · 148 · 149 · 150 · 151 · 152 · 153 · 154 · 155 · 156 · 157 · 158 · 159 · 160 · 161 · 162 · 163 · 164 · 165 · 166 · 167 · 168 · 169 · 170 · 171 · 172 · 173 · 174 · 175 · 176 · 177 · 178 · 179 · 180 · 181 · 182 · 183 · 184 · 185 · 186 · 187 · 188 · 189 · 190 · 191 · 192 · 193 · 194 · 195 · 196 · 197 · 198 · 199 · 200 · 201 · 202 · 203 · 204 · 205 · 206 · 207 · 208 · 209 · 210 · 211 · 212 · 213 · 214 · 215 · 216 · 217 · 218 · 219 · 220 · 221 · 222 · 223 · 224 · 225 · 226 · 227 · 228 · 229 · 230 · 231 · 232 · 233 · 234 · 235 · 236 · 237 · 238 · 239 · 240 · 241 · 242 · 243 · 244 · 245 · 246 · 247 · 248 · 249 · 250 · 251 · 252 · 253 · 254 · 255 · 256 · 257 · 258 · 259 · 260 · 261 · 262 · 263 · 264 · 265 · 266 · 267 · 268 · 269 · 270 · 271 · 272 · 273 · 274 · 275 · 276 · 277 · 278 · 279 · 280 · 281 · 282 · 283 · 284 · 285 · 286 · 287 · 288 · 289 · 290 · 291 · 292 · 293 · 294 · 295 · 296 · 297 · 298 · 299 · 300 · 301 · 302 · 303 · 304 · 305 · 306 · 307 · 308 · 309 · 310 · 311 · 312 · 313 · 314 · 315 · 316 · 317 · 318 · 319 · 320 · 321 · 322 · 323 · 324 · 325 · 326 · 327 · 328 · 329 · 330 · 331 · 332 · 333 · 334 · 335 · 336 · 337 · 338 · 339 · 340 · 341 · 342 · 343 · 344 · 345 · 346 · 347 · 348 · 349 · 350 · 351 · 352 · 353 · 354 · 355 · 356 · 357 · 358 · 359 · 360 · 361 · 362 · 363 · 364 · 365 · 366 · 367 · 368 · 369 · 370 · 371 · 372 · 373 · 374 · 375 · 376 · 377 · 378 · 379 · 380 · 381 · 382 · 383 · 384 · 385 · 386 · 387 · 388 · 389 · 390 · 391 · 392 · 393 · 394 · 395 · 396 · 397 · 398 · 399 · 400 · 401 · 402 · 403 · 404 · 405 · 406 · 407 · 408 · 409 · 410 · 411 · 412 · 413 · 414 · 415 · 416 · 417 · 418 · 419 · 420 · 421 · 422 · 423 · 424 · 425 · 426 · 427 · 428 · 429 · 430 · 431 · 432 · 433 · 434 · 435 · 436 · 437 · 438 · 439 · 440 · 441 · 442 · 443 · 444 · 445 · 446 · 447 · 448 · 449 · 450 · 451 · 452 · 453 · 454 · 455 · 456 · 457 · 458 · 459 · 460 · 461 · 462 · 463 · 464 · 465 · 466 · 467 · 468 · 469 · 470 · 471 · 472 · 473 · 474 · 475 · 476 · 477 · 478 · 479 · 480 · 481 · 482 · 483 · 484 · 485 · 486 · 487 · 488 · 489 · 490 · 491 · 492 · 493 · 494 · 495 · 496 · 497 · 498 · 499 · 500 · 501 · 502 · 503 · 504 · 505 · 506 · 507 · 543 · 544 · 565 · 566 · 579 · 585 · 614 · 639 · 653 · 654 · 655 · 656 · 657 · 658 · 659 · 660 · 661 · 669 · 676 · 685 · 700 · 798 · 823 · 824 · 825 · 826 · 827 · 828 · 829 · 830 · 831 · 876 · 891 · 892 · 893 · 918 · 1071 · 1143 · 1152 · 1241 · 1253 · 1423 · 1424 · 1432 · 1582 · 1739 · 1780 · 1813 · 1834 · 2050 · 2053 · 2059 · 2060 · 2061 · 2062 · 2174 · 2268 · 2344 · 2423 · 2427 · 2437 · 2444 · 2445 · 2446 · 2460 · 2464 · 2491 · 2495 · 2612 · 2613 · 2614 · 2615 · 2616 · 2641 · 2754 · 2755 · 2756 · 2757 · 2766 · 2767 · 2768 · 2793 · 2802 · 2803 · 2804 · 2805 · 2806 · 2807 · 2808 · 2809 · 2810 · 2811 · 2812 · 2813 · 2814 · 2815 · 2816 · 2817 · 2818 · 2819 · 2820 · 2821 · 2855 · 2856 · 2857 · 2858 · 2859 · 2860 · 2861 · 2862 · 2863 · 2881 · 2882 · 2907 · 2965 ·

List of New Testament uncials

01 · 02 · 03 · 04 · 05 · 06 · 07 · 08 · 09 · 010 · 011 · 012 · 013 · 014 · 015 · 016 · 017 · 018 · 019 · 020 · 021 · 022 · 023 · 024 · 025 · 026 · 027 · 028 · 029 · 030 · 031 · 032 · 033 · 034 · 035 · 036 · 037 · 038 · 039 · 040 · 041 · 042 · 043 · 044 · 045 · 046 · 047 · 048 · 049 · 050 · 051 · 052 · 053 · 054 · 055 · 056 · 057 · 058 · 059 · 060 · 061 · 062 · 063 · 064 · 065 · 066 · 067 · 068 · 069 · 070 · 071 · 072 · 073 · 074 · 075 · 076 · 077 · 078 · 079 · 080 · 081 · 082 · 083 · 084 · 085 · 086 · 087 · 088 · 089 · 090 · 091 · 092 · 093 · 094 · 095 · 096 · 097 · 098 · 099 · 0100 · 0101 · 0102 · 0103 · 0104 · 0105 · 0106 · 0107 · 0108 · 0109 · 0110 · 0111 · 0112 · 0113 · 0114 · 0115 · 0116 · 0117 · 0118 · 0119 · 0120 · 0121 · 0122 · 0123 · 0124 · 0125 · 0126 · 0127 · 0128 · 0129 · 0130 · 0131 · 0132 · 0134 · 0135 · 0136 · 0137 · 0138 · 0139 · 0140 · 0141 · 0142 · 0143 · 0144 · 0145 · 0146 · 0147 · 0148 · 0149 · 0150 · 0151 · 0152 · 0153 · 0154 · 0155 · 0156 · 0157 · 0158 · 0159 · 0160 · 0161 · 0162 · 0163 · 0164 · 0165 · 0166 · 0167 · 0168 · 0169 · 0170 · 0171 · 0172 · 0173 · 0174 · 0175 · 0176 · 0177 · 0178 · 0179 · 0180 · 0181 · 0182 · 0183 · 0184 · 0185 · 0186 · 0187 · 0188 · 0189 · 0190 · 0191 · 0192 · 0193 · 0194 · 0195 · 0196 · 0197 · 0198 · 0199 · 0200 · 0201 · 0202 · 0203 · 0204 · 0205 · 0206 · 0207 · 0208 · 0209 · 0210 · 0211 · 0212 · 0213 · 0214 · 0215 · 0216 · 0217 · 0218 · 0219 · 0220 · 0221 · 0222 · 0223 · 0224 · 0225 · 0226 · 0227 · 0228 · 0229 · 0230 · 0231 · 0232 · 0234 · 0235 · 0236 · 0237 · 0238 · 0239 · 0240 · 0241 · 0242 · 0243 · 0244 · 0245 · 0246 · 0247 · 0248 · 0249 · 0250 · 0251 · 0252 · 0253 · 0254 · 0255 · 0256 · 0257 · 0258 · 0259 · 0260 · 0261 · 0262 · 0263 · 0264 · 0265 · 0266 · 0267 · 0268 · 0269 · 0270 · 0271 · 0272 · 0273 · 0274 · 0275 · 0276 · 0277 · 0278 · 0279 · 0280 · 0281 · 0282 · 0283 · 0284 · 0285 · 0286 · 0287 · 0288 · 0289 · 0290 · 0291 · 0292 · 0293 · 0294 · 0295 · 0296 · 0297 · 0298 · 0299 · 0300 · 0301 · 0302 · 0303 · 0304 · 0305 · 0306 · 0307 · 0308 · 0309 · 0310 · 0311 · 0312 · 0313 · 0314 · 0315 · 0316 · 0317 · 0318 · 0319 · 0320 · 0321 · 0322 · 0323 ·

List of New Testament lectionaries

1 · 2 · 3 · 4 · 5 · 6 · 7 · 8 · 9 · 10 · 11 · 12 · 13 · 14 · 15 · 16 · 17 · 18 · 19 · 20 · 21 · 22 · 23 · 24 · 25 · 25b · 26 · 27 · 28 · 29 · 30 · 31 · 32 · 33 · 34 · 35 · 36 · 37 · 38 · 39 · 40 · 41 · 42 · 43 · 44 · 45 · 46 · 47 · 48 · 49 · 50 · 51 · 52 · 53 · 54 · 55 · 56 · 57 · 58 · 59 · 60 · 61 · 62 · 63 · 64 · 65 · 66 · 67 · 68 · 69 · 70 · 71 · 72 · 73 · 74 · 75 · 76 · 77 · 78 · 79 · 80 · 81 · 82 · 83 · 84 · 85 · 86 · 87 · 88 · 89 · 90 · 91 · 92 · 93 · 94 · 95 · 96 · 97 · 98 · 99 · 100 · 101 · 102 · 103 · 104 · 105 · 106 · 107 · 108 · 109 · 110 · 111 · 112 · 113 · 114 · 115 · 116 · 117 · 118 · 119 · 120 · 121 · 122 · 123 · 124 · 125 · 126 · 127 · 128 · 129 · 130 · 131 · 132 · 133 · 134 · 135 · 136 · 137 · 138 · 139 · 140 · 141 · 142 · 143 · 144 · 145 · 146 · 147 · 148 · 149 · 150 · 151 · 152 · 153 · 154 · 155 · 156 · 157 · 158 · 159 · 160 · 161 · 162 · 163 · 164 · 165 · 166 · 167 · 168 · 169 · 170 · 171 · 172 · 173 · 174 · 175 · 176 · 177 · 178 · 179 · 180 · 181 · 182 · 183 · 184 · 185 · 186 · 187 · 188 · 189 · 190 · 191 · 192 · 193 · 194 · 195 · 196 · 197 · 198 · 199 · 200 · 201 · 202 · 203 · 204 · 205 · 206a · 206b · 207 · 208 · 209 · 210 · 211 · 212 · 213 · 214 · 215 · 216 · 217 · 218 · 219 · 220 · 221 · 222 · 223 · 224 · 225 · 226 · 227 · 228 · 229 · 230 · 231 · 232 · 233 · 234 · 235 · 236 · 237 · 238 · 239 · 240 · 241 · 242 · 243 · 244 · 245 · 246 · 247 · 248 · 249 · 250 · 251 · 252 · 253 · 254 · 255 · 256 · 257 · 258 · 259 · 260 · 261 · 262 · 263 · 264 · 265 · 266 · 267 · 268 · 269 · 270 · 271 · 272 · 273 · 274 · 275 · 276 · 277 · 278 · 279 · 280 · 281 · 282 · 283 · 284 · 285 · 286 · 287 · 288 · 289 · 290 · 291 · 292 · 293 · 294 · 295 · 296 · 297 · 298 · 299 · 300 · 301 · 302 · 303 · 304 · 305 · 306 · 307 · 308 · 309 · 310 · 311 · 312 · 313 · 314 · 315 · 316 · 317 · 318 · 319 · 320 · 321 · 322 · 323 · 324 · 325 · 326 · 327 · 328 · 329 · 330 · 331 · 332 · 368 · 449 · 451 · 501 · 502 · 542 · 560 · 561 · 562 · 563 · 564 · 648 · 649 · 809 · 965 · 1033 · 1358 · 1386 · 1491 · 1423 · 1561 · 1575 · 1598 · 1599 · 1602 · 1604 · 1614 · 1619 · 1623 · 1637 · 1681 · 1682 · 1683 · 1684 · 1685 · 1686 · 1691 · 1813 · 1839 · 1965 · 1966 · 1967 · 2005 · 2137 · 2138 · 2139 · 2140 · 2141 · 2142 · 2143 · 2144 · 2145 · 2164 · 2208 · 2210 · 2211 · 2260 · 2261 · 2263 · 2264 · 2265 · 2266 · 2267 · 2276 · 2307 · 2321 · 2352 · 2404 · 2405 · 2406 · 2411 · 2412 ·

New book available with irrefutable evidence for the reading in the TR and KJV.
Revelation 16:5 book
Revelation 16:5 and the Triadic Declaration - A defense of the reading of “shalt be” in the Authorized Version

Personal tools