Jeremiah 36 Urdu

From Textus Receptus

(Difference between revisions)
Jump to: navigation, search
(New page: {{Books of the Old Testament Urdu}} 36 یرمیاہ <big><div style="text-align: right;"><span style="font-family:Jameel Noori Nastaleeq;"> ۱ شاہِ یہُؔوداہ یہویقِؔی...)
Current revision (09:28, 11 June 2020) (view source)
 
Line 56: Line 56:
۱۴
۱۴
-
اور سب اُمرا نے یہُؔودی بِن نتؔنیاہ بِن سلؔمیاہ بِن کُؔوشی کو بارُؔوک کے پاس یہ کہکر بھیجا کہ وہ طُومار جو تُو نے لوگوں کو پڑھکر سُنایا ہے اپنے ہاتھ میں لے اور چلا آ۔ پس بارُؔوک بِن نیرِیاؔہ وہ طُومار لیکر اُنکے پاس آیا۔ </span></div></big>
+
اور سب اُمرا نے یہُؔودی بِن نتؔنیاہ بِن سلؔمیاہ بِن کُؔوشی کو بارُؔوک کے پاس یہ کہکر بھیجا کہ وہ طُومار جو تُو نے لوگوں کو پڑھکر سُنایا ہے اپنے ہاتھ میں لے اور چلا آ۔ پس بارُؔوک بِن نیرِیاؔہ وہ طُومار لیکر اُنکے پاس آیا۔  
 +
 
 +
۱۵
 +
 
 +
اور اُنہوں نے اُسے کہا کہ اب بَیٹھ جا اور ہم کو یہ پڑھکر سُنا اور بارُؔوک نے اُنکو پڑھکر سُنایا۔
 +
 
 +
۱۶
 +
 
 +
اور جب اُنہوں نے وہ سب باتیں سُنِیں تو ڈر کر ایک دُوسرے کا مُنہ تاکنے لگے اور بارُؔوک سے کہا کہ ہم یقِیناً یہ سب باتیں بادشاہ سے بیان کرینگے۔
 +
 
 +
۱۷
 +
 
 +
اور اُنہوں نے یہ کہکر بارُؔوک سے پُوچھا کہ ہم سے کہہ کہ تُو نے یہ سب باتیں اُسکی زبانی کیونکر لِکھیں؟۔
 +
 
 +
۱۸
 +
 
 +
تب بارُؔوک نے اُن سے کہا وہ سب باتیں مُجھے اپنے مُنہ سے کہتا گیا اور مَیں سِیاہی سے کِتاب میں لِکھتا گیا۔
 +
 
 +
۱۹
 +
 
 +
تب اُمرا نے بارُؔوک سے کہا کہ جا اپنے آپ کو اور یرمِیاؔہ کو چُھپا اور کوئی نہ جانے کہ تُم کہاں ہو۔
 +
 
 +
۲۰
 +
 
 +
اور وہ بادشاہ کے پاس صحن میں گئے لیکن اُس طُومارکو الِؔیسمع مُنشی کی کوٹھری میں رکھ گئے اور وہ باتیں بادشاہ کو کہہ سُنائِیں۔
 +
 
 +
۲۱
 +
 
 +
تب بادشاہ نے یہُؔودی کو بھیجا کہ طُومار لائے اور وہ اُسے الِؔیسمع مُنشی کی کوٹھری میں سے لے آیا اور یہُؔودی نے بادشاہ اور سب اُمرا کو جو بادشاہ کے حضُور کھڑے تھے اُسے پڑھکر سُنایا۔
 +
 
 +
۲۲
 +
 
 +
اور بادشاہ زمِستانی محلّ میں بَیٹھا تھا کیونکہ نواں مِہینہ تھا اور اُسکے سامنے انگیٹھِی جل رہی تھی۔
 +
 
 +
۲۳
 +
 
 +
اور جب یہُؔودی نے تِین چار ورق پڑھے تو اُس نے اُسے مُنشی کے قلم تراش سے کاٹا اور انگیٹھِی کی آگ میں ڈالدِیا یہاں تک کہ تمام طُومار انگیٹھِی کی آگ سے بھسم ہو گیا۔
 +
 
 +
۲۴
 +
 
 +
لیکن وہ نہ ڈرے نہ اُنہوں نے اپنے کپڑے پھاڑے نہ بادشاہ نے نہ اُسکے مُلازِموں میں سے کِسی نے جِنہوں نے یہ سب باتیں سُنی تھِیں۔
 +
 
 +
۲۵
 +
 
 +
لیکن اِلناؔتن اور دِلاؔیاہ اور حمبریاؔہ نے بادشاہ سے عرض کی کہ طُورما کو نہ جلائے پر اُس نے اُنکی ایک نہ سُنی۔
 +
 
 +
۲۶
 +
 
 +
اور بادشاہ نے شاہزادہ یرحمٔؔیل کو اور شؔرایاہ بِن عزریؔ ایل اور سلؔمیاہ بِن عبدیؔ ایل کو حُکم دِیا کہ بارُؔوک مُنشی اور یرمِیاؔہ نبی کو گِرفتار کریں لیکن خُداوند نے اُنکو چُھپایا۔
 +
 
 +
۲۷
 +
 
 +
اور جب بادشاہ طُومار اور اُن باتوں کو جو بارُؔوک نے یرمِؔیاہ کی زُبانی لِکھی تھِیں جلا چُکا تو خُداوند کا یہ کلام یرمِؔیاہ پر نازِل ہُئوا۔
 +
 
 +
۲۸
 +
 
 +
کہ تُو دُوسرا طُومار لے اور اُس میں وہ سب باتیں لِکھ جو پہلے طُومار میں تھِیں جِسے شاہِ یہُؔوداہ یہویقِؔیم نے جلا دِیا۔
 +
 
 +
۲۹
 +
 
 +
اور شاہِ یہُؔوداہ یہویقِؔیم سے کہہ کہ خُداوند یُوں فرماتا ہے کہ تُو نے طُومار کو جلا دِیا اور کہا ہے کہ تُو نے اُس میں یُوں کیوں لِکھا کہ شاہِ باؔبل یقِیناً آئیگا اور اِس مُلک کو غارت کریگا اور نہ اِس میں اِنسان باقی چھوڑیگا نہ حَیوان۔
 +
 
 +
۳۰
 +
 
 +
اِسلِئے شاہِ یہُؔوداہ یہویقِؔیم کی بابت خُداوند یُوں فرماتا ہے کہ اُسکی نسل میں سے کوئی نہ رہیگا جو داؤُؔد کے تخت پر بَیٹھے اور اُسکی لاش پھینکی جائیگی تا کہ دِن کو گرمی میں اور رات کو پالے میں پڑی رہے۔
 +
 
 +
۳۱
 +
 
 +
اور مَیں اُسکو اور اُسکی نسل کو اور اُسکے مُلازِموں کو اُنکی بدکرداری کی سزا دُونگا اور مَیں اُن پر یروشلِؔیم کے باشِندوں پر اور یہُؔوداہ کے لوگوں پر وہ سب مُصِیبت لاؤُنگا جِسکا مَیں نے اُنکے خِلاف اِعلان کِیا پر وہ شِنوا نہ ہُوئے۔
 +
 
 +
۳۲
 +
 
 +
تب یرمِؔیاہ نے دُوسرا طُومار لِیا اور بارُؔوک بِن نیرِیاؔہ مُنشی کو دِیا اور اُس نے اُس کِتاب کی سب باتیں جِسے شاہِ یہُؔوداہ یہویقِؔیم نے آگ میں جلایا تھا یرمِؔیاہ کی زُبانی اُس میں لِکھیں اور اُنکے سِوا وَیسی ہی اَور بُہت سی باتیں اُن میں بڑھا دی گِئیں۔ </span></div></big>
{{Donate}}
{{Donate}}

Current revision

36 یرمیاہ

۱

شاہِ یہُؔوداہ یہویقِؔیم بِن یوسِیاؔہ کے چَوتھے برس میں یہ کلام خُداوند کی طرف سے یرمِیاؔہ پر نازِل ہُئوا۔

۲

کہ کِتاب کا طُومار لے اور وہ سب کلام جو مَیں نے اِسرائؔیل اور یہُؔوداہ اور تمام اقوام کے خِلاف تُجھ سے کِیا اُس دِن سے لیکر جب سے مَیں تُجھ سے کلام کرنے لگا یعنی یوسیاؔہ کے ایّام سے آج کے دِن تک اُس میں لِکھ۔

۳

شاید یہُؔوداہ کا گھرانا اُس تمام مُصِیبت کا حال جو مَیں اُن پر لانے کا اِرادہ رکھتا ہُوں سُنے تاکہ وہ سب اپنی بُری روِش سے باز آئیں اور مَیں اُنکی بدکرداری اور گُناہ کو مُعاف کرُوں۔

۴

تب یرمِیاؔہ نے بارُؔوک بِن نِیؔریاہ کو بُلایا اور بارُؔوک نے خُداوند کا وہ سب کلام جو اُس نے یرمِیاؔہ سے کِیا تھا اُسکی زُبانی کِتاب کے اُس طُومار میں لِکھا۔

۵

اور یرمِیاؔہ نے بارُؔوک کو حُکم دِیا اور کہا کہ مَیں تُو مجبُور ہُوں۔ مَیں خُداوند کے گھر میں نہیں جا سکتا۔

۶

پر تُو جا اور خُداوند کا وہ کلام جو تُو نے میرے مُنہ سے اُس طُومار میں لِکھا ہے خُداوند کے گھر میں روزہ کے دِن لوگوں کو پڑھکر سُنا اور تمام یہُؔوداہ کے لوگوں کو بھی جو اپنے شہروں سے آئے ہوں تُو وُہی کلام پڑھکر سُنا۔

۷

شاید وہ خُداوند کے حضُور مِنّت کریں اور سب کے سب اپنی بُری روِش سے باز آئیں کیونکہ خُداوند کا قہر وغضب جِسکا اُس نے اِن لوگوں کے خِلاف اِعلان کِیا ہے شدِید ہے۔

۸

اور بارُؔوک بِن نِیؔریاہ نے سب کُچھ جَیسا یرمِیاؔہ نبی نے اُسکو فرمایا تھا وَیسا ہی کِیا اور خُداوند کے گھر میں خُداوند کا کلام اُس کِتاب سے پڑھکر سُنایا۔

۹

اور شاہِ یہُؔوداہ یہویقِؔیم بِن یوسیاؔہ کے پانچویں برس کے نویں مہِینے میں یُوں ہُئوا کہ یروشلِؔیم کے سب لوگوں نے اور اُن سب نے جو یہُؔوداہ کے شہروں سے یروشلِؔیم میں آئے تھے خُداوند کے حضُور روزہ کی مُنادی کی۔

۱۰

تب بارُؔوک نے کِتاب سے یرمِیاؔہ کی باتیں خُداوند کے گھر میں حمبریاؔہ بِن سافؔن مُنشی کی کوٹھری میں اُوپر کے صحن کے درمِیان خُداوند کے گھر کے نئے پھاٹک کے مدخل پر سب لوگوں کے سامنے پڑھ سُنائِیں۔

۱۱

جب مِیکاؔیاہ بِن حمبریاؔہ بِن سافؔن نے خُداوند کا وہ سب کلام جو اُس کِتاب میں تھا سُنا۔

۱۲

تو وہ اُتر کر بادشاہ کے گھر مُنشی کی کوٹھری میں گیا اور سب اُمرا یعنی الیِسؔمع مُنشی اور دِلاؔیاہ بِن سمعؔیاہ اور اِلناؔتن بِن عکبُؔور اور حمبریاؔہ بِن سافؔن اور صِدقؔیاہ بِن حننیاؔہ اور سب اُمرا وہاں بَیٹھے تھے۔

۱۳

تب مِیکاؔیاہ نے وہ سب باتیں جو اُس نے سُنی تھِیں جب بارُؔوک کِتاب سے پڑھکر لوگوں کو سُناتا تھا اُن سے بیان کیِں۔

۱۴

اور سب اُمرا نے یہُؔودی بِن نتؔنیاہ بِن سلؔمیاہ بِن کُؔوشی کو بارُؔوک کے پاس یہ کہکر بھیجا کہ وہ طُومار جو تُو نے لوگوں کو پڑھکر سُنایا ہے اپنے ہاتھ میں لے اور چلا آ۔ پس بارُؔوک بِن نیرِیاؔہ وہ طُومار لیکر اُنکے پاس آیا۔

۱۵

اور اُنہوں نے اُسے کہا کہ اب بَیٹھ جا اور ہم کو یہ پڑھکر سُنا اور بارُؔوک نے اُنکو پڑھکر سُنایا۔

۱۶

اور جب اُنہوں نے وہ سب باتیں سُنِیں تو ڈر کر ایک دُوسرے کا مُنہ تاکنے لگے اور بارُؔوک سے کہا کہ ہم یقِیناً یہ سب باتیں بادشاہ سے بیان کرینگے۔

۱۷

اور اُنہوں نے یہ کہکر بارُؔوک سے پُوچھا کہ ہم سے کہہ کہ تُو نے یہ سب باتیں اُسکی زبانی کیونکر لِکھیں؟۔

۱۸

تب بارُؔوک نے اُن سے کہا وہ سب باتیں مُجھے اپنے مُنہ سے کہتا گیا اور مَیں سِیاہی سے کِتاب میں لِکھتا گیا۔

۱۹

تب اُمرا نے بارُؔوک سے کہا کہ جا اپنے آپ کو اور یرمِیاؔہ کو چُھپا اور کوئی نہ جانے کہ تُم کہاں ہو۔

۲۰

اور وہ بادشاہ کے پاس صحن میں گئے لیکن اُس طُومارکو الِؔیسمع مُنشی کی کوٹھری میں رکھ گئے اور وہ باتیں بادشاہ کو کہہ سُنائِیں۔

۲۱

تب بادشاہ نے یہُؔودی کو بھیجا کہ طُومار لائے اور وہ اُسے الِؔیسمع مُنشی کی کوٹھری میں سے لے آیا اور یہُؔودی نے بادشاہ اور سب اُمرا کو جو بادشاہ کے حضُور کھڑے تھے اُسے پڑھکر سُنایا۔

۲۲

اور بادشاہ زمِستانی محلّ میں بَیٹھا تھا کیونکہ نواں مِہینہ تھا اور اُسکے سامنے انگیٹھِی جل رہی تھی۔

۲۳

اور جب یہُؔودی نے تِین چار ورق پڑھے تو اُس نے اُسے مُنشی کے قلم تراش سے کاٹا اور انگیٹھِی کی آگ میں ڈالدِیا یہاں تک کہ تمام طُومار انگیٹھِی کی آگ سے بھسم ہو گیا۔

۲۴

لیکن وہ نہ ڈرے نہ اُنہوں نے اپنے کپڑے پھاڑے نہ بادشاہ نے نہ اُسکے مُلازِموں میں سے کِسی نے جِنہوں نے یہ سب باتیں سُنی تھِیں۔

۲۵

لیکن اِلناؔتن اور دِلاؔیاہ اور حمبریاؔہ نے بادشاہ سے عرض کی کہ طُورما کو نہ جلائے پر اُس نے اُنکی ایک نہ سُنی۔

۲۶

اور بادشاہ نے شاہزادہ یرحمٔؔیل کو اور شؔرایاہ بِن عزریؔ ایل اور سلؔمیاہ بِن عبدیؔ ایل کو حُکم دِیا کہ بارُؔوک مُنشی اور یرمِیاؔہ نبی کو گِرفتار کریں لیکن خُداوند نے اُنکو چُھپایا۔

۲۷

اور جب بادشاہ طُومار اور اُن باتوں کو جو بارُؔوک نے یرمِؔیاہ کی زُبانی لِکھی تھِیں جلا چُکا تو خُداوند کا یہ کلام یرمِؔیاہ پر نازِل ہُئوا۔

۲۸

کہ تُو دُوسرا طُومار لے اور اُس میں وہ سب باتیں لِکھ جو پہلے طُومار میں تھِیں جِسے شاہِ یہُؔوداہ یہویقِؔیم نے جلا دِیا۔

۲۹

اور شاہِ یہُؔوداہ یہویقِؔیم سے کہہ کہ خُداوند یُوں فرماتا ہے کہ تُو نے طُومار کو جلا دِیا اور کہا ہے کہ تُو نے اُس میں یُوں کیوں لِکھا کہ شاہِ باؔبل یقِیناً آئیگا اور اِس مُلک کو غارت کریگا اور نہ اِس میں اِنسان باقی چھوڑیگا نہ حَیوان۔

۳۰

اِسلِئے شاہِ یہُؔوداہ یہویقِؔیم کی بابت خُداوند یُوں فرماتا ہے کہ اُسکی نسل میں سے کوئی نہ رہیگا جو داؤُؔد کے تخت پر بَیٹھے اور اُسکی لاش پھینکی جائیگی تا کہ دِن کو گرمی میں اور رات کو پالے میں پڑی رہے۔

۳۱

اور مَیں اُسکو اور اُسکی نسل کو اور اُسکے مُلازِموں کو اُنکی بدکرداری کی سزا دُونگا اور مَیں اُن پر یروشلِؔیم کے باشِندوں پر اور یہُؔوداہ کے لوگوں پر وہ سب مُصِیبت لاؤُنگا جِسکا مَیں نے اُنکے خِلاف اِعلان کِیا پر وہ شِنوا نہ ہُوئے۔

۳۲

تب یرمِؔیاہ نے دُوسرا طُومار لِیا اور بارُؔوک بِن نیرِیاؔہ مُنشی کو دِیا اور اُس نے اُس کِتاب کی سب باتیں جِسے شاہِ یہُؔوداہ یہویقِؔیم نے آگ میں جلایا تھا یرمِؔیاہ کی زُبانی اُس میں لِکھیں اور اُنکے سِوا وَیسی ہی اَور بُہت سی باتیں اُن میں بڑھا دی گِئیں۔
The King James Version 2023 Edition New Testament is now complete and in print format here.
The King James Version 2023 Edition New Testament is now complete and in print format here.

List of New Testament Papyri

Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png1 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png2 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png3 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png4 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png5 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png6 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png7 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png8 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png9 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png10 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png11 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png12 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png13 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png14 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png15 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png16 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png17 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png18 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png19 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png20 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png21 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png22 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png23 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png24 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png25 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png26 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png27 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png28 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png29 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png30 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png31 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png32 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png33 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png34 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png35 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png36 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png37 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png38 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png39 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png40 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png41 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png42 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png43 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png44 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png45 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png46 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png47 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png48 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png49 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png50 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png51 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png52 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png53 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png54 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png55 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png56 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png57 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png58 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png59 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png60 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png61 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png62 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png63 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png64 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png65 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png66 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png67 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png68 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png69 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png70 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png71 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png72 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png73 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png74 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png75 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png76 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png77 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png78 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png79 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png80 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png81 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png82 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png83 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png84 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png85 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png86 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png87 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png88 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png89 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png90 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png91 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png92 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png93 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png94 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png95 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png96 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png97 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png98 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png99 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png100 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png101 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png102 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png103 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png104 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png105 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png106 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png107 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png108 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png109 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png110 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png111 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png112 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png113 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png114 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png115 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png116 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png117 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png118 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png119 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png120 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png121 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png122 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png123 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png124 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png125 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png126 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png127 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png128 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png129 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png130 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png131 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png132 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png133 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png134 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png135 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png136 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png137 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png138 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png139 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png140 ·


List of New Testament minuscules

1 · 2 · 3 · 4 · 5 · 6 · 7 · 8 · 9 · 10 · 11 · 12 · 13 · 14 · 15 · 16 · 17 · 18 · 19 · 20 · 21 · 22 · 23 · 24 · 25 · 26 · 27 · 28 · 29 · 30 · 31 · 32 · 33 · 34 · 35 · 36 · 37 · 38 · 39 · 40 · 41 · 42 · 43 · 44 · 45 · 46 · 47 · 48 · 49 · 50 · 51 · 52 · 53 · 54 · 55 · 56 · 57 · 58 · 59 · 60 · 61 · 62 · 63 · 64 · 65 · 66 · 67 · 68 · 69 · 70 · 71 · 72 · 73 · 74 · 75 · 76 · 77 · 78 · 79 · 80 · 81 · 82 · 83 · 84 · 85 · 86 · 87 · 88 · 89 · 90 · 91 · 92 · 93 · 94 · 95 · 96 · 97 · 98 · 99 · 100 · 101 · 102 · 103 · 104 · 105 · 106 · 107 · 108 · 109 · 110 · 111 · 112 · 113 · 114 · 115 · 116 · 117 · 118 · 119 · 120 · 121 · 122 · 123 · 124 · 125 · 126 · 127 · 128 · 129 · 130 · 131 · 132 · 133 · 134 · 135 · 136 · 137 · 138 · 139 · 140 · 141 · 142 · 143 · 144 · 145 · 146 · 147 · 148 · 149 · 150 · 151 · 152 · 153 · 154 · 155 · 156 · 157 · 158 · 159 · 160 · 161 · 162 · 163 · 164 · 165 · 166 · 167 · 168 · 169 · 170 · 171 · 172 · 173 · 174 · 175 · 176 · 177 · 178 · 179 · 180 · 181 · 182 · 183 · 184 · 185 · 186 · 187 · 188 · 189 · 190 · 191 · 192 · 193 · 194 · 195 · 196 · 197 · 198 · 199 · 200 · 201 · 202 · 203 · 204 · 205 · 206 · 207 · 208 · 209 · 210 · 211 · 212 · 213 · 214 · 215 · 216 · 217 · 218 · 219 · 220 · 221 · 222 · 223 · 224 · 225 · 226 · 227 · 228 · 229 · 230 · 231 · 232 · 233 · 234 · 235 · 236 · 237 · 238 · 239 · 240 · 241 · 242 · 243 · 244 · 245 · 246 · 247 · 248 · 249 · 250 · 251 · 252 · 253 · 254 · 255 · 256 · 257 · 258 · 259 · 260 · 261 · 262 · 263 · 264 · 265 · 266 · 267 · 268 · 269 · 270 · 271 · 272 · 273 · 274 · 275 · 276 · 277 · 278 · 279 · 280 · 281 · 282 · 283 · 284 · 285 · 286 · 287 · 288 · 289 · 290 · 291 · 292 · 293 · 294 · 295 · 296 · 297 · 298 · 299 · 300 · 301 · 302 · 303 · 304 · 305 · 306 · 307 · 308 · 309 · 310 · 311 · 312 · 313 · 314 · 315 · 316 · 317 · 318 · 319 · 320 · 321 · 322 · 323 · 324 · 325 · 326 · 327 · 328 · 329 · 330 · 331 · 332 · 333 · 334 · 335 · 336 · 337 · 338 · 339 · 340 · 341 · 342 · 343 · 344 · 345 · 346 · 347 · 348 · 349 · 350 · 351 · 352 · 353 · 354 · 355 · 356 · 357 · 358 · 359 · 360 · 361 · 362 · 363 · 364 · 365 · 366 · 367 · 368 · 369 · 370 · 371 · 372 · 373 · 374 · 375 · 376 · 377 · 378 · 379 · 380 · 381 · 382 · 383 · 384 · 385 · 386 · 387 · 388 · 389 · 390 · 391 · 392 · 393 · 394 · 395 · 396 · 397 · 398 · 399 · 400 · 401 · 402 · 403 · 404 · 405 · 406 · 407 · 408 · 409 · 410 · 411 · 412 · 413 · 414 · 415 · 416 · 417 · 418 · 419 · 420 · 421 · 422 · 423 · 424 · 425 · 426 · 427 · 428 · 429 · 430 · 431 · 432 · 433 · 434 · 435 · 436 · 437 · 438 · 439 · 440 · 441 · 442 · 443 · 444 · 445 · 446 · 447 · 448 · 449 · 450 · 451 · 452 · 453 · 454 · 455 · 456 · 457 · 458 · 459 · 460 · 461 · 462 · 463 · 464 · 465 · 466 · 467 · 468 · 469 · 470 · 471 · 472 · 473 · 474 · 475 · 476 · 477 · 478 · 479 · 480 · 481 · 482 · 483 · 484 · 485 · 486 · 487 · 488 · 489 · 490 · 491 · 492 · 493 · 494 · 495 · 496 · 497 · 498 · 499 · 500 · 501 · 502 · 503 · 504 · 505 · 506 · 507 · 543 · 544 · 565 · 566 · 579 · 585 · 614 · 639 · 653 · 654 · 655 · 656 · 657 · 658 · 659 · 660 · 661 · 669 · 676 · 685 · 700 · 798 · 823 · 824 · 825 · 826 · 827 · 828 · 829 · 830 · 831 · 876 · 891 · 892 · 893 · 1071 · 1143 · 1152 · 1241 · 1253 · 1423 · 1424 · 1432 · 1582 · 1739 · 1780 · 1813 · 1834 · 2050 · 2053 · 2059 · 2060 · 2061 · 2062 · 2174 · 2268 · 2344 · 2423 · 2427 · 2437 · 2444 · 2445 · 2446 · 2460 · 2464 · 2491 · 2495 · 2612 · 2613 · 2614 · 2615 · 2616 · 2641 · 2754 · 2755 · 2756 · 2757 · 2766 · 2767 · 2768 · 2793 · 2802 · 2803 · 2804 · 2805 · 2806 · 2807 · 2808 · 2809 · 2810 · 2811 · 2812 · 2813 · 2814 · 2815 · 2816 · 2817 · 2818 · 2819 · 2820 · 2821 · 2855 · 2856 · 2857 · 2858 · 2859 · 2860 · 2861 · 2862 · 2863 · 2881 · 2882 · 2907 · 2965 ·


List of New Testament uncials

01 · 02 · 03 · 04 · 05 · 06 · 07 · 08 · 09 · 010 · 011 · 012 · 013 · 014 · 015 · 016 · 017 · 018 · 019 · 020 · 021 · 022 · 023 · 024 · 025 · 026 · 027 · 028 · 029 · 030 · 031 · 032 · 033 · 034 · 035 · 036 · 037 · 038 · 039 · 040 · 041 · 042 · 043 · 044 · 045 · 046 · 047 · 048 · 049 · 050 · 051 · 052 · 053 · 054 · 055 · 056 · 057 · 058 · 059 · 060 · 061 · 062 · 063 · 064 · 065 · 066 · 067 · 068 · 069 · 070 · 071 · 072 · 073 · 074 · 075 · 076 · 077 · 078 · 079 · 080 · 081 · 082 · 083 · 084 · 085 · 086 · 087 · 088 · 089 · 090 · 091 · 092 · 093 · 094 · 095 · 096 · 097 · 098 · 099 · 0100 · 0101 · 0102 · 0103 · 0104 · 0105 · 0106 · 0107 · 0108 · 0109 · 0110 · 0111 · 0112 · 0113 · 0114 · 0115 · 0116 · 0117 · 0118 · 0119 · 0120 · 0121 · 0122 · 0123 · 0124 · 0125 · 0126 · 0127 · 0128 · 0129 · 0130 · 0131 · 0132 · 0134 · 0135 · 0136 · 0137 · 0138 · 0139 · 0140 · 0141 · 0142 · 0143 · 0144 · 0145 · 0146 · 0147 · 0148 · 0149 · 0150 · 0151 · 0152 · 0153 · 0154 · 0155 · 0156 · 0157 · 0158 · 0159 · 0160 · 0161 · 0162 · 0163 · 0164 · 0165 · 0166 · 0167 · 0168 · 0169 · 0170 · 0171 · 0172 · 0173 · 0174 · 0175 · 0176 · 0177 · 0178 · 0179 · 0180 · 0181 · 0182 · 0183 · 0184 · 0185 · 0186 · 0187 · 0188 · 0189 · 0190 · 0191 · 0192 · 0193 · 0194 · 0195 · 0196 · 0197 · 0198 · 0199 · 0200 · 0201 · 0202 · 0203 · 0204 · 0205 · 0206 · 0207 · 0208 · 0209 · 0210 · 0211 · 0212 · 0213 · 0214 · 0215 · 0216 · 0217 · 0218 · 0219 · 0220 · 0221 · 0222 · 0223 · 0224 · 0225 · 0226 · 0227 · 0228 · 0229 · 0230 · 0231 · 0232 · 0234 · 0235 · 0236 · 0237 · 0238 · 0239 · 0240 · 0241 · 0242 · 0243 · 0244 · 0245 · 0246 · 0247 · 0248 · 0249 · 0250 · 0251 · 0252 · 0253 · 0254 · 0255 · 0256 · 0257 · 0258 · 0259 · 0260 · 0261 · 0262 · 0263 · 0264 · 0265 · 0266 · 0267 · 0268 · 0269 · 0270 · 0271 · 0272 · 0273 · 0274 · 0275 · 0276 · 0277 · 0278 · 0279 · 0280 · 0281 · 0282 · 0283 · 0284 · 0285 · 0286 · 0287 · 0288 · 0289 · 0290 · 0291 · 0292 · 0293 · 0294 · 0295 · 0296 · 0297 · 0298 · 0299 · 0300 · 0301 · 0302 · 0303 · 0304 · 0305 · 0306 · 0307 · 0308 · 0309 · 0310 · 0311 · 0312 · 0313 · 0314 · 0315 · 0316 · 0317 · 0318 · 0319 · 0320 · 0321 · 0322 · 0323 ·


List of New Testament lectionaries

1 · 2 · 3 · 4 · 5 · 6 · 7 · 8 · 9 · 10 · 11 · 12 · 13 · 14 · 15 · 16 · 17 · 18 · 19 · 20 · 21 · 22 · 23 · 24 · 25 · 25b · 26 · 27 · 28 · 29 · 30 · 31 · 32 · 33 · 34 · 35 · 36 · 37 · 38 · 39 · 40 · 41 · 42 · 43 · 44 · 45 · 46 · 47 · 48 · 49 · 50 · 51 · 52 · 53 · 54 · 55 · 56 · 57 · 58 · 59 · 60 · 61 · 62 · 63 · 64 · 65 · 66 · 67 · 68 · 69 · 70 · 71 · 72 · 73 · 74 · 75 · 76 · 77 · 78 · 79 · 80 · 81 · 82 · 83 · 84 · 85 · 86 · 87 · 88 · 89 · 90 · 91 · 92 · 93 · 94 · 95 · 96 · 97 · 98 · 99 · 100 · 101 · 102 · 103 · 104 · 105 · 106 · 107 · 108 · 109 · 110 · 111 · 112 · 113 · 114 · 115 · 116 · 117 · 118 · 119 · 120 · 121 · 122 · 123 · 124 · 125 · 126 · 127 · 128 · 129 · 130 · 131 · 132 · 133 · 134 · 135 · 136 · 137 · 138 · 139 · 140 · 141 · 142 · 143 · 144 · 145 · 146 · 147 · 148 · 149 · 150 · 151 · 152 · 153 · 154 · 155 · 156 · 157 · 158 · 159 · 160 · 161 · 162 · 163 · 164 · 165 · 166 · 167 · 168 · 169 · 170 · 171 · 172 · 173 · 174 · 175 · 176 · 177 · 178 · 179 · 180 · 181 · 182 · 183 · 184 · 185 · 186 · 187 · 188 · 189 · 190 · 191 · 192 · 193 · 194 · 195 · 196 · 197 · 198 · 199 · 200 · 201 · 202 · 203 · 204 · 205 · 206a · 206b · 207 · 208 · 209 · 210 · 211 · 212 · 213 · 214 · 215 · 216 · 217 · 218 · 219 · 220 · 221 · 222 · 223 · 224 · 225 · 226 · 227 · 228 · 229 · 230 · 231 · 232 · 233 · 234 · 235 · 236 · 237 · 238 · 239 · 240 · 241 · 242 · 243 · 244 · 245 · 246 · 247 · 248 · 249 · 250 · 251 · 252 · 253 · 254 · 255 · 256 · 257 · 258 · 259 · 260 · 261 · 262 · 263 · 264 · 265 · 266 · 267 · 268 · 269 · 270 · 271 · 272 · 273 · 274 · 275 · 276 · 277 · 278 · 279 · 280 · 281 · 282 · 283 · 284 · 285 · 286 · 287 · 288 · 289 · 290 · 291 · 292 · 293 · 294 · 295 · 296 · 297 · 298 · 299 · 300 · 301 · 302 · 303 · 304 · 305 · 306 · 307 · 308 · 309 · 310 · 311 · 312 · 313 · 314 · 315 · 316 · 317 · 318 · 319 · 320 · 321 · 322 · 323 · 324 · 325 · 326 · 327 · 328 · 329 · 330 · 331 · 332 · 368 · 449 · 451 · 501 · 502 · 542 · 560 · 561 · 562 · 563 · 564 · 648 · 649 · 809 · 965 · 1033 · 1358 · 1386 · 1491 · 1423 · 1561 · 1575 · 1598 · 1599 · 1602 · 1604 · 1614 · 1619 · 1623 · 1637 · 1681 · 1682 · 1683 · 1684 · 1685 · 1686 · 1691 · 1813 · 1839 · 1965 · 1966 · 1967 · 2005 · 2137 · 2138 · 2139 · 2140 · 2141 · 2142 · 2143 · 2144 · 2145 · 2164 · 2208 · 2210 · 2211 · 2260 · 2261 · 2263 · 2264 · 2265 · 2266 · 2267 · 2276 · 2307 · 2321 · 2352 · 2404 · 2405 · 2406 · 2411 · 2412 ·



New book available with irrefutable evidence for the reading in the TR and KJV.
Revelation 16:5 book
Revelation 16:5 and the Triadic Declaration - A defense of the reading of “shalt be” in the Authorized Version

Views
Personal tools
Navigation
Toolbox