Psalm 119 urdu
From Textus Receptus
(New page: {{Books of the Old Testament Urdu}} 119 زبُور <big><div style="text-align: right;"><span style="font-family:Jameel Noori Nastaleeq;"> ۱ الف) مُبارک ہیں وہ جو کام...) |
|||
Line 32: | Line 32: | ||
۸ | ۸ | ||
- | مَیں تیرے آئِین مانُونگا۔ | + | مَیں تیرے آئِین مانُونگا۔ مُجھے بِالکُل ترک نہ کر دے۔ |
۹ | ۹ | ||
- | + | بیتھ) جوان اپنی روِش کِس طرح پاک رکھّے؟ تیرے کلام کے مُطابِق اُس پر نِگاہ رکھنے سے۔) | |
۱۰ | ۱۰ | ||
- | + | مَیں پُورے دِل سے تیرا طالِب ہُؤا ہُوں مُجھے اپنے فرمان سے بھٹکنےنہ دے۔ | |
۱۱ | ۱۱ | ||
- | مَیں | + | مَیں نے تیرے کلام کو اپنے دِل میں رکھ لِیا ہے تاکہ مَیں تیرے خِلاف گُناہ نہ کرُوں۔ |
۱۲ | ۱۲ | ||
- | + | اَے خُداوند! تُو مُبارک ہے۔ مُجھے اپنے آئِین سِکھا۔ | |
۱۳ | ۱۳ | ||
- | + | مَیں نے اپنے لبوں سے تیرے فرمُودہ کلام کو بیان کِیا۔ | |
۱۴ | ۱۴ | ||
- | + | مُجھے تیری شہادتوں کی راہ سے اَیسی شادمانی ہُوئی جَیسی ہر طرح کی دَولت سے ہوتی ہے۔ | |
۱۵ | ۱۵ | ||
- | + | مَیں تیرے قوانِین پر غَور کرُونگا۔ اور تیری راہوں کا لحِاظ رکھّونگا۔ | |
۱۶ | ۱۶ | ||
- | مَیں تیرے | + | مَیں تیرے آئِین میں مسرُور رہُونگا۔ مَیں تیرے کلام کو نہ بُھولُونگا۔ |
۱۷ | ۱۷ | ||
- | مَیں | + | گیِمل) اپنے بندہ پر اِحسان کر تاکہ مَیں جِیتا رہُوں اور تیرے کلام کو مانتا رہُوں۔) |
- | + | ||
۱۸ | ۱۸ | ||
- | + | میری آنکھیں کھول دے تاکہ مَیں تیری شرِیعت کے عجائِب دیکھوں۔ | |
۱۹ | ۱۹ | ||
- | + | مَیں زمِین پر مُسافِر ہُوں۔ اپنے فرمان مُجھ سے پوشِیدہ نہ رکھ۔ | |
۲۰ | ۲۰ | ||
- | + | میرا دِل تیرے احکام کے اِشتیاق میں ہر وقت تڑپتا رہتا ہے۔ | |
۲۱ | ۲۱ | ||
- | + | تُو نے اُن ملعُون مغرُوروں کو جھِڑک دِیا جو تیرے فرمان سے بھٹکے رہتے ہیں۔ | |
۲۲ | ۲۲ | ||
- | + | ملامت اور حقارت کو مُجھ سے دُور کر دے کیونکہ مَیں نے تیری شہادتیں مانی ہیں | |
۲۳ | ۲۳ | ||
- | + | اُمرا بھی بَیٹھکر میرے خِلاف باتیں کرتے رہے لیکن تیرا بندہ تیرے آئِین پر دِھیان لگائے رہا۔ | |
۲۴ | ۲۴ | ||
- | + | تیری شہادتیں مُجھے مرغُوب اور میری مُشِیر ہیں۔ | |
۲۵ | ۲۵ | ||
- | + | دالتھ) میری جان خاک میں مِل گئی۔ تُو اپنے کلام کے مُطابِق مُجھے زِندہ کر۔) | |
۲۶ | ۲۶ | ||
- | + | مَیں نے اپنی روِشوں کا اِظہار کِیا اور تُو نے مُجھے جواب دِیا۔ مُجھے اپنے آئِین کی تعلیِم دے۔ | |
۲۷ | ۲۷ | ||
- | + | اپنے قوانِین کی راہ مُجھے سمجھا دے اور مَیں تیرے عجائِب پر دِھیان کرُونگا۔ | |
۲۸ | ۲۸ | ||
- | اپنے | + | غم کے مارے میری جان گُھلی جاتی ہے۔ اپنے کلام کے مُطابِق مُجھے تقوِیت دے۔ |
۲۹ | ۲۹ | ||
- | + | جُھوٹ کی راہ سے مُجھے دُور رکھ اور مُجھے اپنی شرِیعت عِنایت فرما۔ | |
۳۰ | ۳۰ | ||
- | + | مَیں نے وفاداری کی راہ اِختیار کی ہے۔ مَیں نے تیرے احکام اپنے سامنے رکھّے ہیں۔ | |
۳۱ | ۳۱ | ||
- | مَیں | + | مَیں تیری شہادتوں سے لپِٹا ہُؤا ہُوں۔ اَے خُداوند! مُجھے شرمِندہ نہ ہونے دے۔ |
۳۲ | ۳۲ | ||
- | مَیں | + | جب تُو میرا حَوصلہ بڑھائیگا۔ تو مَیں تیرے فرمان کی راہ میں دَوڑُونگا۔ |
۳۳ | ۳۳ | ||
- | + | ھے) اَے خُداوند مُجھے اپنے آئِین کی راہ بتا اور مَیں آخِر تک اُس پر چلُوں گا۔) | |
۳۴ | ۳۴ | ||
- | + | مُجھے فہم عطا کر اور مَیں تیری شرِیعت پر چلُونگا۔ بلکہ مَیں پُورے دِل سے اُسکو مانُونگا۔ | |
۳۵ | ۳۵ | ||
- | مُجھے | + | مُجھے اپنے فرمان کی راہ پر چلا کیونکہ اِسی میں میری خُوشی ہے۔ |
۳۶ | ۳۶ | ||
- | + | میرے دِل کو اپنی شہادتو ں کی طرف رجُوع دِلا نہ کہ لالچ کی طرف۔ | |
۳۷ | ۳۷ | ||
- | + | میری آنکھوں کو بُظلان پر نظر کرنے سے باز رکھ اور مُجھے اپنی راہوں میں زِندہ کر۔ | |
۳۸ | ۳۸ | ||
- | + | اپنے بندہ کے لئِے اپنا وہ قَول پُورا کر جِس سے تیرا خَوف پَیدا ہوتا ہے۔ | |
۳۹ | ۳۹ | ||
- | + | میری ملامت کو جِس سے مَیں ڈرتا ہُوں دُور کردے کیونکہ تیرے احکام بھلے ہیں۔ | |
۴۰ | ۴۰ | ||
- | + | دیکھ! مَیں تیرے قوانِین کا مُشتاق رہا ہُوں۔ مُجھے اپنی صداقت سے زِندہ کر۔ | |
۴۱ | ۴۱ | ||
- | + | واو) اَے خُداوند! تیرے قَول کے مُطابِق تیری شفقت اور تیری نجات مُجھے نصِیب ہوں۔) | |
۴۲ | ۴۲ | ||
- | + | تب مَیں اپنے ملامت کرنے والے کو جواب دے سکُونگا کیونکہ مَیں تیرے کلام پر بھروسا رکھتا ہُوں۔ | |
۴۳ | ۴۳ | ||
- | + | اور حق بات کو میرے مُنہ سے ہرگِز جُدا نہ ہونے دے کیونکہ میرا اعتماد تیرے احکام پر ہے۔ | |
۴۴ | ۴۴ | ||
- | + | پس مَیں ابدُلآباد تیری شرِیعت کو مانتا رہُونگا۔ | |
۴۵ | ۴۵ | ||
- | + | اور مَیں آزادی سے چلُونگا کیونکہ مَیں تیرے قوانِین کا طالِب رہا ہُوں | |
+ | |||
+ | ۴۶ | ||
+ | |||
+ | مَیں بادشاہوں کے سامنے تیری شہادتوں کا بیان کرُونگا اور شرمِندہ نہ ہُونگا۔ | ||
+ | |||
+ | ۴۷ | ||
+ | |||
+ | تیرے فرمان مُجھے عزِیز ہیں۔ مَیں اُن میں مسرُور رہُوںگا۔ | ||
+ | |||
+ | ۴۸ | ||
+ | |||
+ | مَیں اپنے ہاتھ تیرے فرمان کی طرف جو مُجھے عزِیز ہے اُٹھاؤُنگا اور تیرے آئِین پر دِھیان کرُونگا۔ | ||
+ | |||
+ | ۴۹ | ||
+ | |||
+ | زَین) جو کلام تُو نے اپنے بندہ سے کِیا اُسے یاد کر کیونکہ تُو نے مُجھے اُمّید دِلائی ہے۔) | ||
+ | |||
+ | ۵۰ | ||
+ | |||
+ | میری مُصِیبت میں یہی میری تسلّی ہے کہ تیرے کلام نے مُجھے زِندہ کِیا ہے۔ | ||
+ | |||
+ | ۵۱ | ||
+ | |||
+ | مغرُوروں نے مُجھے بُہت ٹھٹّھوں میں اُڑایا۔ تَو بھی مَیں نے تیری شرِیعت سے کنارہ نہیں کِیا۔ | ||
+ | |||
+ | ۵۲ | ||
+ | |||
+ | اَے خُداوند! مَیں تیرے قدِیم احکام کو یاد کرتا اور اِطمِینان پاتا رہا ہُوں۔ | ||
+ | |||
+ | ۵۳ | ||
+ | |||
+ | اُن شرِیروں کے سبب سے جو تیری شرِیعت کو ترک کرتے ہیں۔ مَیں سخت طَیش میں آ گیا ہُوں۔ | ||
+ | |||
+ | ۵۴ | ||
+ | |||
+ | میرے مُسافر خانہ میں تیرے آئِین میرا گِیت رہے ہیں۔ | ||
+ | |||
+ | ۵۵ | ||
+ | |||
+ | اَے خُداوند! رات کو مَیں نے تیرا نام یاد کِیا ہے اور تیری شرِیعت پر عمل کِیا ہے۔ | ||
+ | |||
+ | ۵۶ | ||
+ | |||
+ | یہ میرے واسطے اِس لئِے ہُؤا کہ مَیں نے تیرے قوانِین کو مانا۔ | ||
+ | |||
+ | ۵۷ | ||
+ | |||
+ | خیتھ) خُداوند میرا بخرہ ہے۔ مَیں نے کہا ہے مَیں تیری باتیں مانُونگا۔) | ||
+ | |||
+ | ۵۸ | ||
+ | |||
+ | مَیں پُورے دِل سے تیرے کرم کا خواہاں ہُؤا۔ اپنے کلام کے مُطابِق مُجھ پر رحم کر۔ | ||
+ | |||
+ | ۵۹ | ||
+ | |||
+ | مَیں نے اپنی راہوں پر غَور کِیا اور تیری شہادتوں کی طرف اپنے قدم موڑے۔ | ||
+ | |||
+ | ۶۰ | ||
+ | |||
+ | مَیں نے تیرے فرمان ماننے میں جلدی کی اور دیر نہ لگائی۔ | ||
+ | |||
+ | ۶۱ | ||
+ | |||
+ | شرِیروں کی رسِیّوں نے مُجھے جکڑ لِیا۔ پر مَیں تیری شرِیعت کو نہ بُھولا۔ | ||
+ | |||
+ | ۶۲ | ||
+ | |||
+ | تیری صداقت کے احکام کے لئِے مَیں آدھی رات کو تیرا شُکر کرنے کو اُٹھونگا۔ | ||
+ | |||
+ | ۶۳ | ||
+ | |||
+ | مَیں اُن سب کا ساتھی ہُوں جو تُجھ سے ڈرتے ہیں اور اُن کا جو تیر ے قو انِین کو مانتے ہیں۔ | ||
+ | |||
+ | ۶۴ | ||
+ | |||
+ | اَے خُداوند! زمِین تیری شفقت سے معمُور ہے۔ مُجھے اپنے آئین سِکھا۔ | ||
+ | |||
+ | ۶۵ | ||
+ | |||
+ | طیتھ) اَے خُداوند ! تُو نے اپنے کلام کے مُطابِق اپنے بندہ کے ساتھ بھلائی کی ہے۔) | ||
+ | |||
+ | ۶۶ | ||
+ | |||
+ | مُجھے صحیح اِمتیاز اور دانِش سِکھا کیونکہ مَیں تیرے فرمان پر اِیمان لایا ہُوں۔ | ||
+ | |||
+ | ۶۷ | ||
+ | |||
+ | مَیں مُصِیبت اُٹھانے سے پہلے گُمراہ تھا پر اب تیر ے کلام کو مانتا ہُوں۔ | ||
+ | |||
+ | ۶۸ | ||
+ | |||
+ | تُو بھلا ہے اور بھلائی کرتا ہے۔ مُجھے اپنے آئین سِکھا۔ | ||
+ | |||
+ | ۶۹ | ||
+ | |||
+ | مغرُوروں نے مُجھ پر بُہتان باندھا ہے۔ مَیں پُورے دِل سے تیرے قوانِین کو ماُنونگا۔ | ||
+ | |||
+ | ۷۰ | ||
+ | |||
+ | اُن کے دِل چِکنائی سے فربہ ہو گئے لیکن مَیں تیری شرِیعت میں مسرُور ہُوں۔ | ||
+ | |||
+ | ۷۱ | ||
+ | |||
+ | اچھّا ہُوا کہ مَیں نے مُصِیبت اُٹھائی تاکہ تیرے آئِین سِیکھ لُوں۔ | ||
+ | |||
+ | ۷۲ | ||
+ | |||
+ | تیرے مُنہ کی شرِیعت میرے لئِے سونے چاندی کے ہزاروں سِکّوں سے بہتر ہے۔ </span></div></big> | ||
{{Donate}} | {{Donate}} |
Revision as of 14:24, 15 December 2017
پیَدایش - ۱ ۲ ۳ ۴ ۵ ۶ ۷ ۸ ۹ ۱۰ ۱۱ ۱۲ ۱۳ ۱۴ ۱۵ ۱۶ ۱۷ ۱۸ ۱۹ ۲۰ ۲۱ ۲۲ ۲۳ ۲۴ ۲۵ ۲۶ ۲۷ ۲۸ ۲۹ ۳۰ ۳۱ ۳۲ ۳۳ ۳۴ ۳۵ ۳۶ ۳۷ ۳۸ ۳۹ ۴۰ ۴۱ ۴۲ ۴۳ ۴۴ ۴۵ ۴۶ ۴۷ ۴۸ ۴۹ ۵۰ خُروج - ۱ ۲ ۳ ۴ ۵ ۶ ۷ ۸ ۹ ۱۰ ۱۱ ۱۲ ۱۳ ۱۴ ۱۵ ۱۶ ۱۷ ۱۸ ۱۹ ۲۰ ۲۱ ۲۲ ۲۳ ۲۴ ۲۵ ۲۶ ۲۷ ۲۸ ۲۹ ۳۰ ۳۱ ۳۲ ۳۳ ۳۴ ۳۵ ۳۶ ۳۷ ۳۸ ۳۹ ۴۰ احبار - ۱ ۲ ۳ ۴ ۵ ۶ ۷ ۸ ۹ ۱۰ ۱۱ ۱۲ ۱۳ ۱۴ ۱۵ ۱۶ ۱۷ ۱۸ ۱۹ ۲۰ ۲۱ ۲۲ ۲۳ ۲۴ ۲۵ ۲۶ ۲۷ گنتی - ۱ ۲ ۳ ۴ ۵ ۶ ۷ ۸ ۹ ۱۰ ۱۱ ۱۲ ۱۳ ۱۴ ۱۵ ۱۶ ۱۷ ۱۸ ۱۹ ۲۰ ۲۱ ۲۲ ۲۳ ۲۴ ۲۵ ۲۶ ۲۷ ۲۸ ۲۹ ۳۰ ۳۱ ۳۲ ۳۳ ۳۴ ۳۵ ۳۶ استثنا - ۱ ۲ ۳ ۴ ۵ ۶ ۷ ۸ ۹ ۱۰ ۱۱ ۱۲ ۱۳ ۱۴ ۱۵ ۱۶ ۱۷ ۱۸ ۱۹ ۲۰ ۲۱ ۲۲ ۲۳ ۲۴ ۲۵ ۲۶ ۲۷ ۲۸ ۲۹ ۳۰ ۳۱ ۳۲ ۳۳ ۳۴ یشوؔع - ۱ ۲ ۳ ۴ ۵ ۶ ۷ ۸ ۹ ۱۰ ۱۱ ۱۲ ۱۳ ۱۴ ۱۵ ۱۶ ۱۷ ۱۸ ۱۹ ۲۰ ۲۱ ۲۲ ۲۳ ۲۴ قضاة - ۱ ۲ ۳ ۴ ۵ ۶ ۷ ۸ ۹ ۱۰ ۱۱ ۱۲ ۱۳ ۱۴ ۱۵ ۱۶ ۱۷ ۱۸ ۱۹ ۲۰ ۲۱ سموئیل - ۱ ۲ ۳ ۴ ۵ ۶ ۷ ۸ ۹ ۱۰ ۱۱ ۱۲ ۱۳ ۱۴ ۱۵ ۱۶ ۱۷ ۱۸ ۱۹ ۲۰ ۲۱ ۲۲ ۲۳ ۲۴ ۲۵ ۲۶ ۲۷ ۲۸ ۲۹ ۳۰ ۳۱ See Also: Urdu New Testament |
---|
۱
الف) مُبارک ہیں وہ جو کامِل رفتار ہیں۔ جو خُداوند کی شرِیعت پر عمل کرتے ہیں۔)
۲
مُبارک ہیں وہ جواُسکی شہادتوں کو مانتے ہیں اور پُورے دِل سے اُس کے طالِب ہیں۔
۳
اُن سے ناراستی نہیں ہوتی۔ وہ اُ سکی راہوں پر چلتے ہیں۔
۴
تُو نے اپنے قوانِین دِئے ہیں۔ تاکہ ہم دِل لگا کر اُنکو مانیں۔
۵
!کاشکہ تیرے آئِین ماننے کے لئِےمیری روِشیں درُست ہو جائیں
۶
جب مَیں تیرے سب احکام کا لحِاظ رکھّوں گا تو شرمِندہ نہ ہُونگا۔
۷
جب مَیں تیری صداقت کے احکام سِیکھ لُوں گا تو سچّے دِل سے تیرا شُکر ادا کرُونگا۔
۸
مَیں تیرے آئِین مانُونگا۔ مُجھے بِالکُل ترک نہ کر دے۔
۹
بیتھ) جوان اپنی روِش کِس طرح پاک رکھّے؟ تیرے کلام کے مُطابِق اُس پر نِگاہ رکھنے سے۔)
۱۰
مَیں پُورے دِل سے تیرا طالِب ہُؤا ہُوں مُجھے اپنے فرمان سے بھٹکنےنہ دے۔
۱۱
مَیں نے تیرے کلام کو اپنے دِل میں رکھ لِیا ہے تاکہ مَیں تیرے خِلاف گُناہ نہ کرُوں۔
۱۲
اَے خُداوند! تُو مُبارک ہے۔ مُجھے اپنے آئِین سِکھا۔
۱۳
مَیں نے اپنے لبوں سے تیرے فرمُودہ کلام کو بیان کِیا۔
۱۴
مُجھے تیری شہادتوں کی راہ سے اَیسی شادمانی ہُوئی جَیسی ہر طرح کی دَولت سے ہوتی ہے۔
۱۵
مَیں تیرے قوانِین پر غَور کرُونگا۔ اور تیری راہوں کا لحِاظ رکھّونگا۔
۱۶
مَیں تیرے آئِین میں مسرُور رہُونگا۔ مَیں تیرے کلام کو نہ بُھولُونگا۔
۱۷
گیِمل) اپنے بندہ پر اِحسان کر تاکہ مَیں جِیتا رہُوں اور تیرے کلام کو مانتا رہُوں۔) ۱۸
میری آنکھیں کھول دے تاکہ مَیں تیری شرِیعت کے عجائِب دیکھوں۔
۱۹
مَیں زمِین پر مُسافِر ہُوں۔ اپنے فرمان مُجھ سے پوشِیدہ نہ رکھ۔
۲۰
میرا دِل تیرے احکام کے اِشتیاق میں ہر وقت تڑپتا رہتا ہے۔
۲۱
تُو نے اُن ملعُون مغرُوروں کو جھِڑک دِیا جو تیرے فرمان سے بھٹکے رہتے ہیں۔
۲۲
ملامت اور حقارت کو مُجھ سے دُور کر دے کیونکہ مَیں نے تیری شہادتیں مانی ہیں
۲۳
اُمرا بھی بَیٹھکر میرے خِلاف باتیں کرتے رہے لیکن تیرا بندہ تیرے آئِین پر دِھیان لگائے رہا۔
۲۴
تیری شہادتیں مُجھے مرغُوب اور میری مُشِیر ہیں۔
۲۵
دالتھ) میری جان خاک میں مِل گئی۔ تُو اپنے کلام کے مُطابِق مُجھے زِندہ کر۔)
۲۶
مَیں نے اپنی روِشوں کا اِظہار کِیا اور تُو نے مُجھے جواب دِیا۔ مُجھے اپنے آئِین کی تعلیِم دے۔
۲۷
اپنے قوانِین کی راہ مُجھے سمجھا دے اور مَیں تیرے عجائِب پر دِھیان کرُونگا۔
۲۸
غم کے مارے میری جان گُھلی جاتی ہے۔ اپنے کلام کے مُطابِق مُجھے تقوِیت دے۔
۲۹
جُھوٹ کی راہ سے مُجھے دُور رکھ اور مُجھے اپنی شرِیعت عِنایت فرما۔
۳۰
مَیں نے وفاداری کی راہ اِختیار کی ہے۔ مَیں نے تیرے احکام اپنے سامنے رکھّے ہیں۔
۳۱
مَیں تیری شہادتوں سے لپِٹا ہُؤا ہُوں۔ اَے خُداوند! مُجھے شرمِندہ نہ ہونے دے۔
۳۲
جب تُو میرا حَوصلہ بڑھائیگا۔ تو مَیں تیرے فرمان کی راہ میں دَوڑُونگا۔
۳۳
ھے) اَے خُداوند مُجھے اپنے آئِین کی راہ بتا اور مَیں آخِر تک اُس پر چلُوں گا۔)
۳۴
مُجھے فہم عطا کر اور مَیں تیری شرِیعت پر چلُونگا۔ بلکہ مَیں پُورے دِل سے اُسکو مانُونگا۔
۳۵
مُجھے اپنے فرمان کی راہ پر چلا کیونکہ اِسی میں میری خُوشی ہے۔
۳۶
میرے دِل کو اپنی شہادتو ں کی طرف رجُوع دِلا نہ کہ لالچ کی طرف۔
۳۷
میری آنکھوں کو بُظلان پر نظر کرنے سے باز رکھ اور مُجھے اپنی راہوں میں زِندہ کر۔
۳۸
اپنے بندہ کے لئِے اپنا وہ قَول پُورا کر جِس سے تیرا خَوف پَیدا ہوتا ہے۔
۳۹
میری ملامت کو جِس سے مَیں ڈرتا ہُوں دُور کردے کیونکہ تیرے احکام بھلے ہیں۔
۴۰
دیکھ! مَیں تیرے قوانِین کا مُشتاق رہا ہُوں۔ مُجھے اپنی صداقت سے زِندہ کر۔
۴۱
واو) اَے خُداوند! تیرے قَول کے مُطابِق تیری شفقت اور تیری نجات مُجھے نصِیب ہوں۔)
۴۲
تب مَیں اپنے ملامت کرنے والے کو جواب دے سکُونگا کیونکہ مَیں تیرے کلام پر بھروسا رکھتا ہُوں۔
۴۳
اور حق بات کو میرے مُنہ سے ہرگِز جُدا نہ ہونے دے کیونکہ میرا اعتماد تیرے احکام پر ہے۔
۴۴
پس مَیں ابدُلآباد تیری شرِیعت کو مانتا رہُونگا۔
۴۵
اور مَیں آزادی سے چلُونگا کیونکہ مَیں تیرے قوانِین کا طالِب رہا ہُوں
۴۶
مَیں بادشاہوں کے سامنے تیری شہادتوں کا بیان کرُونگا اور شرمِندہ نہ ہُونگا۔
۴۷
تیرے فرمان مُجھے عزِیز ہیں۔ مَیں اُن میں مسرُور رہُوںگا۔
۴۸
مَیں اپنے ہاتھ تیرے فرمان کی طرف جو مُجھے عزِیز ہے اُٹھاؤُنگا اور تیرے آئِین پر دِھیان کرُونگا۔
۴۹
زَین) جو کلام تُو نے اپنے بندہ سے کِیا اُسے یاد کر کیونکہ تُو نے مُجھے اُمّید دِلائی ہے۔)
۵۰
میری مُصِیبت میں یہی میری تسلّی ہے کہ تیرے کلام نے مُجھے زِندہ کِیا ہے۔
۵۱
مغرُوروں نے مُجھے بُہت ٹھٹّھوں میں اُڑایا۔ تَو بھی مَیں نے تیری شرِیعت سے کنارہ نہیں کِیا۔
۵۲
اَے خُداوند! مَیں تیرے قدِیم احکام کو یاد کرتا اور اِطمِینان پاتا رہا ہُوں۔
۵۳
اُن شرِیروں کے سبب سے جو تیری شرِیعت کو ترک کرتے ہیں۔ مَیں سخت طَیش میں آ گیا ہُوں۔
۵۴
میرے مُسافر خانہ میں تیرے آئِین میرا گِیت رہے ہیں۔
۵۵
اَے خُداوند! رات کو مَیں نے تیرا نام یاد کِیا ہے اور تیری شرِیعت پر عمل کِیا ہے۔
۵۶
یہ میرے واسطے اِس لئِے ہُؤا کہ مَیں نے تیرے قوانِین کو مانا۔
۵۷
خیتھ) خُداوند میرا بخرہ ہے۔ مَیں نے کہا ہے مَیں تیری باتیں مانُونگا۔)
۵۸
مَیں پُورے دِل سے تیرے کرم کا خواہاں ہُؤا۔ اپنے کلام کے مُطابِق مُجھ پر رحم کر۔
۵۹
مَیں نے اپنی راہوں پر غَور کِیا اور تیری شہادتوں کی طرف اپنے قدم موڑے۔
۶۰
مَیں نے تیرے فرمان ماننے میں جلدی کی اور دیر نہ لگائی۔
۶۱
شرِیروں کی رسِیّوں نے مُجھے جکڑ لِیا۔ پر مَیں تیری شرِیعت کو نہ بُھولا۔
۶۲
تیری صداقت کے احکام کے لئِے مَیں آدھی رات کو تیرا شُکر کرنے کو اُٹھونگا۔
۶۳
مَیں اُن سب کا ساتھی ہُوں جو تُجھ سے ڈرتے ہیں اور اُن کا جو تیر ے قو انِین کو مانتے ہیں۔
۶۴
اَے خُداوند! زمِین تیری شفقت سے معمُور ہے۔ مُجھے اپنے آئین سِکھا۔
۶۵
طیتھ) اَے خُداوند ! تُو نے اپنے کلام کے مُطابِق اپنے بندہ کے ساتھ بھلائی کی ہے۔)
۶۶
مُجھے صحیح اِمتیاز اور دانِش سِکھا کیونکہ مَیں تیرے فرمان پر اِیمان لایا ہُوں۔
۶۷
مَیں مُصِیبت اُٹھانے سے پہلے گُمراہ تھا پر اب تیر ے کلام کو مانتا ہُوں۔
۶۸
تُو بھلا ہے اور بھلائی کرتا ہے۔ مُجھے اپنے آئین سِکھا۔
۶۹
مغرُوروں نے مُجھ پر بُہتان باندھا ہے۔ مَیں پُورے دِل سے تیرے قوانِین کو ماُنونگا۔
۷۰
اُن کے دِل چِکنائی سے فربہ ہو گئے لیکن مَیں تیری شرِیعت میں مسرُور ہُوں۔
۷۱
اچھّا ہُوا کہ مَیں نے مُصِیبت اُٹھائی تاکہ تیرے آئِین سِیکھ لُوں۔
۷۲
تیرے مُنہ کی شرِیعت میرے لئِے سونے چاندی کے ہزاروں سِکّوں سے بہتر ہے۔
|
1 · 2 · 3 · 4 · 5 · 6 · 7 · 8 · 9 · 10 · 11 · 12 · 13 · 14 · 15 · 16 · 17 · 18 · 19 · 20 · 21 · 22 · 23 · 24 · 25 · 26 · 27 · 28 · 29 · 30 · 31 · 32 · 33 · 34 · 35 · 36 · 37 · 38 · 39 · 40 · 41 · 42 · 43 · 44 · 45 · 46 · 47 · 48 · 49 · 50 · 51 · 52 · 53 · 54 · 55 · 56 · 57 · 58 · 59 · 60 · 61 · 62 · 63 · 64 · 65 · 66 · 67 · 68 · 69 · 70 · 71 · 72 · 73 · 74 · 75 · 76 · 77 · 78 · 79 · 80 · 81 · 82 · 83 · 84 · 85 · 86 · 87 · 88 · 89 · 90 · 91 · 92 · 93 · 94 · 95 · 96 · 97 · 98 · 99 · 100 · 101 · 102 · 103 · 104 · 105 · 106 · 107 · 108 · 109 · 110 · 111 · 112 · 113 · 114 · 115 · 116 · 117 · 118 · 119 · 120 · 121 · 122 · 123 · 124 · 125 · 126 · 127 · 128 · 129 · 130 · 131 · 132 · 133 · 134 · 135 · 136 · 137 · 138 · 139 · 140 ·
List of New Testament minuscules
1 · 2 · 3 · 4 · 5 · 6 · 7 · 8 · 9 · 10 · 11 · 12 · 13 · 14 · 15 · 16 · 17 · 18 · 19 · 20 · 21 · 22 · 23 · 24 · 25 · 26 · 27 · 28 · 29 · 30 · 31 · 32 · 33 · 34 · 35 · 36 · 37 · 38 · 39 · 40 · 41 · 42 · 43 · 44 · 45 · 46 · 47 · 48 · 49 · 50 · 51 · 52 · 53 · 54 · 55 · 56 · 57 · 58 · 59 · 60 · 61 · 62 · 63 · 64 · 65 · 66 · 67 · 68 · 69 · 70 · 71 · 72 · 73 · 74 · 75 · 76 · 77 · 78 · 79 · 80 · 81 · 82 · 83 · 84 · 85 · 86 · 87 · 88 · 89 · 90 · 91 · 92 · 93 · 94 · 95 · 96 · 97 · 98 · 99 · 100 · 101 · 102 · 103 · 104 · 105 · 106 · 107 · 108 · 109 · 110 · 111 · 112 · 113 · 114 · 115 · 116 · 117 · 118 · 119 · 120 · 121 · 122 · 123 · 124 · 125 · 126 · 127 · 128 · 129 · 130 · 131 · 132 · 133 · 134 · 135 · 136 · 137 · 138 · 139 · 140 · 141 · 142 · 143 · 144 · 145 · 146 · 147 · 148 · 149 · 150 · 151 · 152 · 153 · 154 · 155 · 156 · 157 · 158 · 159 · 160 · 161 · 162 · 163 · 164 · 165 · 166 · 167 · 168 · 169 · 170 · 171 · 172 · 173 · 174 · 175 · 176 · 177 · 178 · 179 · 180 · 181 · 182 · 183 · 184 · 185 · 186 · 187 · 188 · 189 · 190 · 191 · 192 · 193 · 194 · 195 · 196 · 197 · 198 · 199 · 200 · 201 · 202 · 203 · 204 · 205 · 206 · 207 · 208 · 209 · 210 · 211 · 212 · 213 · 214 · 215 · 216 · 217 · 218 · 219 · 220 · 221 · 222 · 223 · 224 · 225 · 226 · 227 · 228 · 229 · 230 · 231 · 232 · 233 · 234 · 235 · 236 · 237 · 238 · 239 · 240 · 241 · 242 · 243 · 244 · 245 · 246 · 247 · 248 · 249 · 250 · 251 · 252 · 253 · 254 · 255 · 256 · 257 · 258 · 259 · 260 · 261 · 262 · 263 · 264 · 265 · 266 · 267 · 268 · 269 · 270 · 271 · 272 · 273 · 274 · 275 · 276 · 277 · 278 · 279 · 280 · 281 · 282 · 283 · 284 · 285 · 286 · 287 · 288 · 289 · 290 · 291 · 292 · 293 · 294 · 295 · 296 · 297 · 298 · 299 · 300 · 301 · 302 · 303 · 304 · 305 · 306 · 307 · 308 · 309 · 310 · 311 · 312 · 313 · 314 · 315 · 316 · 317 · 318 · 319 · 320 · 321 · 322 · 323 · 324 · 325 · 326 · 327 · 328 · 329 · 330 · 331 · 332 · 333 · 334 · 335 · 336 · 337 · 338 · 339 · 340 · 341 · 342 · 343 · 344 · 345 · 346 · 347 · 348 · 349 · 350 · 351 · 352 · 353 · 354 · 355 · 356 · 357 · 358 · 359 · 360 · 361 · 362 · 363 · 364 · 365 · 366 · 367 · 368 · 369 · 370 · 371 · 372 · 373 · 374 · 375 · 376 · 377 · 378 · 379 · 380 · 381 · 382 · 383 · 384 · 385 · 386 · 387 · 388 · 389 · 390 · 391 · 392 · 393 · 394 · 395 · 396 · 397 · 398 · 399 · 400 · 401 · 402 · 403 · 404 · 405 · 406 · 407 · 408 · 409 · 410 · 411 · 412 · 413 · 414 · 415 · 416 · 417 · 418 · 419 · 420 · 421 · 422 · 423 · 424 · 425 · 426 · 427 · 428 · 429 · 430 · 431 · 432 · 433 · 434 · 435 · 436 · 437 · 438 · 439 · 440 · 441 · 442 · 443 · 444 · 445 · 446 · 447 · 448 · 449 · 450 · 451 · 452 · 453 · 454 · 455 · 456 · 457 · 458 · 459 · 460 · 461 · 462 · 463 · 464 · 465 · 466 · 467 · 468 · 469 · 470 · 471 · 472 · 473 · 474 · 475 · 476 · 477 · 478 · 479 · 480 · 481 · 482 · 483 · 484 · 485 · 486 · 487 · 488 · 489 · 490 · 491 · 492 · 493 · 494 · 495 · 496 · 497 · 498 · 499 · 500 · 501 · 502 · 503 · 504 · 505 · 506 · 507 · 543 · 544 · 565 · 566 · 579 · 585 · 614 · 639 · 653 · 654 · 655 · 656 · 657 · 658 · 659 · 660 · 661 · 669 · 676 · 685 · 700 · 798 · 823 · 824 · 825 · 826 · 827 · 828 · 829 · 830 · 831 · 876 · 891 · 892 · 893 · 1071 · 1143 · 1152 · 1241 · 1253 · 1423 · 1424 · 1432 · 1582 · 1739 · 1780 · 1813 · 1834 · 2050 · 2053 · 2059 · 2060 · 2061 · 2062 · 2174 · 2268 · 2344 · 2423 · 2427 · 2437 · 2444 · 2445 · 2446 · 2460 · 2464 · 2491 · 2495 · 2612 · 2613 · 2614 · 2615 · 2616 · 2641 · 2754 · 2755 · 2756 · 2757 · 2766 · 2767 · 2768 · 2793 · 2802 · 2803 · 2804 · 2805 · 2806 · 2807 · 2808 · 2809 · 2810 · 2811 · 2812 · 2813 · 2814 · 2815 · 2816 · 2817 · 2818 · 2819 · 2820 · 2821 · 2855 · 2856 · 2857 · 2858 · 2859 · 2860 · 2861 · 2862 · 2863 · 2881 · 2882 · 2907 · 2965 ·
01 · 02 · 03 · 04 · 05 · 06 · 07 · 08 · 09 · 010 · 011 · 012 · 013 · 014 · 015 · 016 · 017 · 018 · 019 · 020 · 021 · 022 · 023 · 024 · 025 · 026 · 027 · 028 · 029 · 030 · 031 · 032 · 033 · 034 · 035 · 036 · 037 · 038 · 039 · 040 · 041 · 042 · 043 · 044 · 045 · 046 · 047 · 048 · 049 · 050 · 051 · 052 · 053 · 054 · 055 · 056 · 057 · 058 · 059 · 060 · 061 · 062 · 063 · 064 · 065 · 066 · 067 · 068 · 069 · 070 · 071 · 072 · 073 · 074 · 075 · 076 · 077 · 078 · 079 · 080 · 081 · 082 · 083 · 084 · 085 · 086 · 087 · 088 · 089 · 090 · 091 · 092 · 093 · 094 · 095 · 096 · 097 · 098 · 099 · 0100 · 0101 · 0102 · 0103 · 0104 · 0105 · 0106 · 0107 · 0108 · 0109 · 0110 · 0111 · 0112 · 0113 · 0114 · 0115 · 0116 · 0117 · 0118 · 0119 · 0120 · 0121 · 0122 · 0123 · 0124 · 0125 · 0126 · 0127 · 0128 · 0129 · 0130 · 0131 · 0132 · 0134 · 0135 · 0136 · 0137 · 0138 · 0139 · 0140 · 0141 · 0142 · 0143 · 0144 · 0145 · 0146 · 0147 · 0148 · 0149 · 0150 · 0151 · 0152 · 0153 · 0154 · 0155 · 0156 · 0157 · 0158 · 0159 · 0160 · 0161 · 0162 · 0163 · 0164 · 0165 · 0166 · 0167 · 0168 · 0169 · 0170 · 0171 · 0172 · 0173 · 0174 · 0175 · 0176 · 0177 · 0178 · 0179 · 0180 · 0181 · 0182 · 0183 · 0184 · 0185 · 0186 · 0187 · 0188 · 0189 · 0190 · 0191 · 0192 · 0193 · 0194 · 0195 · 0196 · 0197 · 0198 · 0199 · 0200 · 0201 · 0202 · 0203 · 0204 · 0205 · 0206 · 0207 · 0208 · 0209 · 0210 · 0211 · 0212 · 0213 · 0214 · 0215 · 0216 · 0217 · 0218 · 0219 · 0220 · 0221 · 0222 · 0223 · 0224 · 0225 · 0226 · 0227 · 0228 · 0229 · 0230 · 0231 · 0232 · 0234 · 0235 · 0236 · 0237 · 0238 · 0239 · 0240 · 0241 · 0242 · 0243 · 0244 · 0245 · 0246 · 0247 · 0248 · 0249 · 0250 · 0251 · 0252 · 0253 · 0254 · 0255 · 0256 · 0257 · 0258 · 0259 · 0260 · 0261 · 0262 · 0263 · 0264 · 0265 · 0266 · 0267 · 0268 · 0269 · 0270 · 0271 · 0272 · 0273 · 0274 · 0275 · 0276 · 0277 · 0278 · 0279 · 0280 · 0281 · 0282 · 0283 · 0284 · 0285 · 0286 · 0287 · 0288 · 0289 · 0290 · 0291 · 0292 · 0293 · 0294 · 0295 · 0296 · 0297 · 0298 · 0299 · 0300 · 0301 · 0302 · 0303 · 0304 · 0305 · 0306 · 0307 · 0308 · 0309 · 0310 · 0311 · 0312 · 0313 · 0314 · 0315 · 0316 · 0317 · 0318 · 0319 · 0320 · 0321 · 0322 · 0323 ·
List of New Testament lectionaries
1 · 2 · 3 · 4 · 5 · 6 · 7 · 8 · 9 · 10 · 11 · 12 · 13 · 14 · 15 · 16 · 17 · 18 · 19 · 20 · 21 · 22 · 23 · 24 · 25 · 25b · 26 · 27 · 28 · 29 · 30 · 31 · 32 · 33 · 34 · 35 · 36 · 37 · 38 · 39 · 40 · 41 · 42 · 43 · 44 · 45 · 46 · 47 · 48 · 49 · 50 · 51 · 52 · 53 · 54 · 55 · 56 · 57 · 58 · 59 · 60 · 61 · 62 · 63 · 64 · 65 · 66 · 67 · 68 · 69 · 70 · 71 · 72 · 73 · 74 · 75 · 76 · 77 · 78 · 79 · 80 · 81 · 82 · 83 · 84 · 85 · 86 · 87 · 88 · 89 · 90 · 91 · 92 · 93 · 94 · 95 · 96 · 97 · 98 · 99 · 100 · 101 · 102 · 103 · 104 · 105 · 106 · 107 · 108 · 109 · 110 · 111 · 112 · 113 · 114 · 115 · 116 · 117 · 118 · 119 · 120 · 121 · 122 · 123 · 124 · 125 · 126 · 127 · 128 · 129 · 130 · 131 · 132 · 133 · 134 · 135 · 136 · 137 · 138 · 139 · 140 · 141 · 142 · 143 · 144 · 145 · 146 · 147 · 148 · 149 · 150 · 151 · 152 · 153 · 154 · 155 · 156 · 157 · 158 · 159 · 160 · 161 · 162 · 163 · 164 · 165 · 166 · 167 · 168 · 169 · 170 · 171 · 172 · 173 · 174 · 175 · 176 · 177 · 178 · 179 · 180 · 181 · 182 · 183 · 184 · 185 · 186 · 187 · 188 · 189 · 190 · 191 · 192 · 193 · 194 · 195 · 196 · 197 · 198 · 199 · 200 · 201 · 202 · 203 · 204 · 205 · 206a · 206b · 207 · 208 · 209 · 210 · 211 · 212 · 213 · 214 · 215 · 216 · 217 · 218 · 219 · 220 · 221 · 222 · 223 · 224 · 225 · 226 · 227 · 228 · 229 · 230 · 231 · 232 · 233 · 234 · 235 · 236 · 237 · 238 · 239 · 240 · 241 · 242 · 243 · 244 · 245 · 246 · 247 · 248 · 249 · 250 · 251 · 252 · 253 · 254 · 255 · 256 · 257 · 258 · 259 · 260 · 261 · 262 · 263 · 264 · 265 · 266 · 267 · 268 · 269 · 270 · 271 · 272 · 273 · 274 · 275 · 276 · 277 · 278 · 279 · 280 · 281 · 282 · 283 · 284 · 285 · 286 · 287 · 288 · 289 · 290 · 291 · 292 · 293 · 294 · 295 · 296 · 297 · 298 · 299 · 300 · 301 · 302 · 303 · 304 · 305 · 306 · 307 · 308 · 309 · 310 · 311 · 312 · 313 · 314 · 315 · 316 · 317 · 318 · 319 · 320 · 321 · 322 · 323 · 324 · 325 · 326 · 327 · 328 · 329 · 330 · 331 · 332 · 368 · 449 · 451 · 501 · 502 · 542 · 560 · 561 · 562 · 563 · 564 · 648 · 649 · 809 · 965 · 1033 · 1358 · 1386 · 1491 · 1423 · 1561 · 1575 · 1598 · 1599 · 1602 · 1604 · 1614 · 1619 · 1623 · 1637 · 1681 · 1682 · 1683 · 1684 · 1685 · 1686 · 1691 · 1813 · 1839 · 1965 · 1966 · 1967 · 2005 · 2137 · 2138 · 2139 · 2140 · 2141 · 2142 · 2143 · 2144 · 2145 · 2164 · 2208 · 2210 · 2211 · 2260 · 2261 · 2263 · 2264 · 2265 · 2266 · 2267 · 2276 · 2307 · 2321 · 2352 · 2404 · 2405 · 2406 · 2411 · 2412 ·