Psalm 68 urdu

From Textus Receptus

(Difference between revisions)
Jump to: navigation, search
Current revision (14:20, 20 March 2018) (view source)
 
Line 1: Line 1:
{{Books of the Old Testament Urdu}} 68 زبُور
{{Books of the Old Testament Urdu}} 68 زبُور
<big><div style="text-align: right;"><span style="font-family:Jameel Noori Nastaleeq;">
<big><div style="text-align: right;"><span style="font-family:Jameel Noori Nastaleeq;">
 +
 +
میِر مُغنّی کے لئِے داؤُؔد کا مزمُور یعنی گِیت۔
۱
۱
Line 8: Line 10:
۲
۲
-
جَیسے دُھواں اُڑ جاتا ہے وَیسے ہی تُو اُنکو اُڑا دے۔ جَیسے موم آگ کے سامنے پِگھل جاتا ہے وَیسے ہی شرِیر خُدا کے حضُور فنا ہو جائیں۔
+
جَیسے دُھواں اُڑ جاتا ہے وَیسے ہی تُو اُنکو اُڑا دے۔ جَیسے موم آگ کے سامنے پِگھل جاتا ہے وَیسے ہی شرِیر خُدا کے حضُور فنا ہو جائیں
۳
۳
Line 16: Line 18:
۴
۴
-
خُدا کے لِئے گاؤ۔ اُسکے نام کی مدح سرائی کرو۔ صحرا کے سوار کے لِئے شاہراہ تیّار کرو۔ اُس کا نام یاؔہ ہے اور تم اُسکے حضُور شادمان ہو۔
+
خُدا کے لئِے گاؤ۔ اُسکے نام کی مدح سرائی کرو۔ صحرا کے سوار کے لئِے شاہراہ تیّار کرو۔ اُس کا نام یاؔہ ہے اور تُم اُسکے حضُور شادمان ہو۔
۵
۵
-
خُدا اپنے مُقدّس مکان میں یتیِموں کا باپ اور بیواؤں کا دادرس ہے۔
+
خُدا اپنے مُقدّس مکان میں یِتیموں کا باپ اور بیواؤں کا داد رس ہے۔
۶
۶
-
خُدا تنہا کو خاندان بخشتا ہے۔ وہ قَیدِیوں کو آزاد کر کے اِقبالمند کرتا ہے۔ لیکن سر کش خُشک زمین میں رہتے ہیں۔
+
خُدا تنہا کو خاندان بخشتا ہے۔ وہ قََیدِیوں کو آزاد کرکے اِقبالمند کرتا ہے۔ لیکن سرکش خُشک زمِین میں رہتے ہیں۔
۷
۷
-
اَے خُدا! جب تُو اپنے لوگوں کے آگے آگے چلا۔ جب تو بِیابان میں سے گُذرا  
+
(اَے خُدا! جب تُو اپنے لوگوں کے آگے آگے چلا۔ جب تُو بِیابان میں سے گُذرا (سلِاہ
۸
۸
-
تو زمین کانپ اُٹھی۔ خُدا کے حضُور آسمان گِر پڑے۔ بلکہ کوہِ سیناؔ بھی خُدا کے حضُور۔ اِسرائؔیل کے خُدا کے حضُور کانپ اُٹھا۔
+
تو زمِین کانپ اُٹھی۔ خُدا کے حضُور آسمان گِر پڑے۔ بلکہ کوہِ سِیناؔ بھی خُدا کے حضُور۔ اِسرائؔیل کے خُدا کے حضُور کانپ اُٹھا۔
۹
۹
-
اَے خُدا تُو نے خُوب مینہ برسایا۔ تُو نے خُشک مِیراث کو تازگی بخشی۔
+
اَے خُدا تُو نے خُوب مینہ برسایا۔ تُو نے خُشک میِراث کو تازگی بخشی۔
۱۰
۱۰
-
تیرے لوگ اُس میں بسنے لگے۔ اَے خُدا! تُو نے اپنے فَیض سے غرِیبوں کے لئے اُسے تیّار کِیا۔  
+
تیرے لوگ اُس میں بسنے لگے۔ اَے خُدا! تُو نے اپنے فَیض سے غرِیبوں کے لئِے اُسے تیّار کِیا۔  
۱۱
۱۱
Line 52: Line 54:
۱۳
۱۳
-
جب تُم بھیڑ سالوں میں پڑے رہتے ہو تو اُس کبُوتر کی مانِند ہو گے جِسکے بازُو گویا چاندی سے اور پَر خالِص سونے سے منڈھے ہوئے ہوں۔
+
جب تُم بھیڑ سالوں میں پڑے رہتے ہو تو اُس کبُوتر کی مانِند ہو گے جِسکے بازُو گویا چاندی سے اور پَر خالِص سونے سے منڈھے ہُوئے ہوں۔
۱۴
۱۴
-
جب قادرِمُطلق نے بادشاہوں کو اُس میں پراگندہ کِیا تو اَیسا حال ہو گیا گویا سلؔمون پر برف پڑ رہی تھی۔
+
جب قادرِمُطلِق نے بادشاہوں کو اُس میں پراگندہ کِیا تو اَیسا حال ہو گیا گویا سلؔمون پر برف پڑ رہی تھی۔
۱۵
۱۵
Line 64: Line 66:
۱۶
۱۶
-
اَے اُونچے پہاڑو!تُم اُس پہاڑ کو کیوں تاکتے ہوجِسے خُدا نے اپنی سکُونت کے لئِے پسند کِیا؟بلکہ خُداوند اُس میں ابد تک رہیگا۔
+
اَے اُونچے پہاڑو! تُم اُس پہاڑ کو کیوں تاکتے ہو جِسے خُدا نے اپنی سکُونت کے لئِے پسند کِیا؟ بلکہ خُداوند اُس میں ابد تک رہیگا۔
۱۷
۱۷
-
خُدا کے رتھ بِیس ہزار بلکہ ہزار ہا ہزار ہیں۔ خُداوند جَیسا کوہِ سیؔنا میں وَیسا ہی اُنکے درمیان مقدِس میں ہے۔
+
خُدا کے رتھ بِیس ہزار بلکہ ہزار ہا ہزار ہیں۔ خُداوند جَیسا کوہِ سِیؔنا میں وَیسا ہی اُنکے درمیان مَقدِس میں ہے۔
۱۸
۱۸
-
تُو نے عالِم بالا کو صعُود فرمایا۔ تُو قََیدِیوں کو ساتھ لے گیا۔ تُجھے لوگوں سے بلکہ سرکشوں سے بھی ہدئے مِلے تاکہ خُداوند خُدا اُنکے ساتھ رہے۔
+
تُو نے عالِم بالا کو صعُود فرمایا۔ تُو قََیدِیوں کو ساتھ لے گیا۔ تُجھے لوگوں سے بلکہ سرکشوں سے بھی ہدیئے مِلے تاکہ خُداوند خُدا اُنکے ساتھ رہے۔
۱۹
۱۹
-
خُداوند مُبارک ہو جو ہر روز ہمارا بوجھ اُٹھاتا ہے۔ وُہی ہمارا نجات دینے والا خُدا ہے۔
+
(خُداوند مُبارک ہو جو ہر روز ہمارا بوجھ اُٹھاتا ہے۔ وُہی ہمارا نجات دینے والا خُدا ہے۔ (سلِاہ
۲۰
۲۰
-
خُدا ہمارے لِئے چُھڑانے والا خُدا ہے۔ اور مَوت سے بچنے کی راہیں بھی خُداوند خُدا کی ہیں۔
+
خُدا ہمارے لئِے چُھڑانے والا خُدا ہے۔ اور مَوت سے بچنے کی راہیں بھی خُداوند خُدا کی ہیں۔
۲۱
۲۱
-
لیکن خُداوند اپنے دُشمنوں کے سر کو اور مُتواتِر گُناہ کرنے والے کی بالدار کھوپڑی کو چِیر ڈالیگا۔
+
لیکن خُداوند اپنے دُشمنوں کے سر کو اور متواتر گُناہ کرنے والے کی بالدار کھوپڑی کو چِیر ڈالیگا۔
۲۲
۲۲
-
خُداوند نے فرمایا مَیں اُنکو بسؔن سے نِکال لاؤنگا۔ مَیں اُن کو سُمندر کی تہ سے نِکال لاؤںگا۔
+
خُداوند نے فرمایا مَیں اُنکو بسؔن سے نِکال لاؤُنگا۔ مَیں اُن کو سمُندر کی تہہ سے نِکال لاؤُںگا
۲۳
۲۳
Line 96: Line 98:
۲۴
۲۴
-
اَے خُدا! لوگوں نے تیری آمد دیکھی- مقدِس میں میرے خُدا میرے بادشاہ کی آمد۔  
+
اَے خُدا! لوگوں نے تیری آمد دیکھی- مَقدِس میں میرے خُدا میرے بادشاہ کی آمد۔  
۲۵
۲۵
-
گانے والے آگے آگے اور بجانے والے پیِچھے پیِچھے چلے۔ دف بجانے والی جوان لڑکِیاں بِیچ میں۔
+
گانے والے آگے آگے اور بجانے والے پِیچھے پِیچھے چلے۔ دف بجانے والی جوان لڑکیاں بِیچ میں۔
۲۶
۲۶
Line 108: Line 110:
۲۷
۲۷
-
وہاں چھوٹا بِنیمِؔیں اُنکا حاکِم ہے۔ یہؔوُدا کے اُمرا اور اُنکے مُشِیر ۔ زبوُلؔوُن کے اُمرا اور نفؔتالی کے اُمرا ہیں۔  
+
وہاں چھوٹا بِنیمِؔیں اُنکا حاکِم ہے۔ یہُؔودا کے اُمرا اور اُنکے مُشیِر۔ زبُولُؔون کے اُمرا اور نفؔتالی کے اُمرا ہیں۔  
۲۸
۲۸
-
تیرے خُدا نے تیری پایداری کا حُکم دِیا ہے۔اَے خُدا! جو کچُھ تُو نے ہمارے لِئے کِیا اُسے پایداری بخش۔  
+
تیرے خُدا نے تیری پائیداری کا حُکم دِیا ہے۔ اَے خُدا! جو کُچھ تُو نے ہمارے لئِے کِیا ہے اُسے پائیداری بخش۔  
۲۹
۲۹
-
تیری ہَیکل کے سبب سے جو یروؔشلیِم میں ہے بادشاہ تیرے پاس ہدئے لائینگے۔
+
تیری ہَیکل کے سبب سے جو یرُوشلؔیِم میں ہے بادشاہ تیرے پاس ہدیئے لائینگے۔
۳۰
۳۰
-
تُو نَیستان کے جنگلی جانوروں کو دھمکا دے۔ سانڈوں کے غول کو اور قَوموں کے بچھڑوں کو جو چاندی کے سِکّوں کو پامال کرتے ہیں۔ اُس نے جنگجُو قَوموں کو پراگندہ کر دِیا ہے۔
+
تُو نَیستان کے جنگلی جانوروں کو دھمکا دے۔ سانڈوں کے غول کو اور قََوموں کے بچھڑوں کو جو چاندی کے سِکّوں کو پامال کرتے ہیں۔ اُس نے جنگجُو قََوموں کو پراگندہ کر دِیا ہے۔
۳۱
۳۱
Line 128: Line 130:
۳۲
۳۲
-
اَے زمین کی مملکتو! خُدا کے لِئے گاؤ۔ خُداوند کی مدح سرائی کرو۔
+
(اَے زمِین کی مُمِلکتو! خُدا کے لئِے گاؤ۔ خُداوند کی مدح سرائی کرو۔ (سلِاہ
۳۳
۳۳
-
اُسی کی جو قدِیم فلکُ الافلاک پر سوار ہے۔ دیکھو! وہ اپنی آواز بلند کرتا ہے- اُسکی آواز میں قُدرت ہے۔  
+
اُس کی جو قدِیم فلکُ الافلاک پر سوار ہے۔ دیکھو! وہ اپنی آواز بُلند کرتا ہے- اُسکی آواز میں قُدرت ہے۔  
۳۴
۳۴
Line 140: Line 142:
۳۵
۳۵
-
اَے خُدا! تُو اپنے مقدِسوں میں مُہِیب ہے۔ اِسراؔئیل کا خُدا ہی اپنے لوگوں کو زور اور توانائی بخشتا ہے۔ خُدا مُبارک ہو۔ </span></div></big>
+
اَے خُدا! تُو اپنے مَقدِسوں میں مُہِیب ہے۔ اِسراؔئیل کا خُدا ہی اپنے لوگوں کو زور اور توانائی بخشتا ہے۔ خُدا مُبارک ہو۔ </span></div></big>
{{Donate}}
{{Donate}}

Current revision

68 زبُور

میِر مُغنّی کے لئِے داؤُؔد کا مزمُور یعنی گِیت۔

۱

خُدا اُٹھے۔ اُسکے دُشمن پراگندہ ہوں۔ اُس سے عداوت رکھنے والے اُسکے سامنے سے بھاگ جائیں۔

۲

جَیسے دُھواں اُڑ جاتا ہے وَیسے ہی تُو اُنکو اُڑا دے۔ جَیسے موم آگ کے سامنے پِگھل جاتا ہے وَیسے ہی شرِیر خُدا کے حضُور فنا ہو جائیں

۳

لیکن صادِق خُوشی منائیں۔ وہ خُدا کے حضُور شادمان ہوں بلکہ وہ خُوشی سے پُھولے نہ سمائیں۔

۴

خُدا کے لئِے گاؤ۔ اُسکے نام کی مدح سرائی کرو۔ صحرا کے سوار کے لئِے شاہراہ تیّار کرو۔ اُس کا نام یاؔہ ہے اور تُم اُسکے حضُور شادمان ہو۔

۵

خُدا اپنے مُقدّس مکان میں یِتیموں کا باپ اور بیواؤں کا داد رس ہے۔

۶

خُدا تنہا کو خاندان بخشتا ہے۔ وہ قََیدِیوں کو آزاد کرکے اِقبالمند کرتا ہے۔ لیکن سرکش خُشک زمِین میں رہتے ہیں۔

۷

(اَے خُدا! جب تُو اپنے لوگوں کے آگے آگے چلا۔ جب تُو بِیابان میں سے گُذرا (سلِاہ

۸

تو زمِین کانپ اُٹھی۔ خُدا کے حضُور آسمان گِر پڑے۔ بلکہ کوہِ سِیناؔ بھی خُدا کے حضُور۔ اِسرائؔیل کے خُدا کے حضُور کانپ اُٹھا۔

۹

اَے خُدا تُو نے خُوب مینہ برسایا۔ تُو نے خُشک میِراث کو تازگی بخشی۔

۱۰

تیرے لوگ اُس میں بسنے لگے۔ اَے خُدا! تُو نے اپنے فَیض سے غرِیبوں کے لئِے اُسے تیّار کِیا۔

۱۱

خُداوند حُکم دیتا ہے۔ خُوشخبری دینے والِیاں فَوج کی فَوج ہیں۔

۱۲

لشکروں کے بادشاہ بھاگتے ہیں۔ وہ بھاگ جاتے ہیں اور عَورت گھر میں بَیٹھی بَیٹھی لُوٹ کا مال بانٹتی ہے۔

۱۳

جب تُم بھیڑ سالوں میں پڑے رہتے ہو تو اُس کبُوتر کی مانِند ہو گے جِسکے بازُو گویا چاندی سے اور پَر خالِص سونے سے منڈھے ہُوئے ہوں۔

۱۴

جب قادرِمُطلِق نے بادشاہوں کو اُس میں پراگندہ کِیا تو اَیسا حال ہو گیا گویا سلؔمون پر برف پڑ رہی تھی۔

۱۵

بسؔن کا پہاڑ خُدا کا پہاڑ ہے۔ بسؔن کا پہاڑ اُونچا پہاڑ ہے۔

۱۶

اَے اُونچے پہاڑو! تُم اُس پہاڑ کو کیوں تاکتے ہو جِسے خُدا نے اپنی سکُونت کے لئِے پسند کِیا؟ بلکہ خُداوند اُس میں ابد تک رہیگا۔

۱۷

خُدا کے رتھ بِیس ہزار بلکہ ہزار ہا ہزار ہیں۔ خُداوند جَیسا کوہِ سِیؔنا میں وَیسا ہی اُنکے درمیان مَقدِس میں ہے۔

۱۸

تُو نے عالِم بالا کو صعُود فرمایا۔ تُو قََیدِیوں کو ساتھ لے گیا۔ تُجھے لوگوں سے بلکہ سرکشوں سے بھی ہدیئے مِلے تاکہ خُداوند خُدا اُنکے ساتھ رہے۔

۱۹

(خُداوند مُبارک ہو جو ہر روز ہمارا بوجھ اُٹھاتا ہے۔ وُہی ہمارا نجات دینے والا خُدا ہے۔ (سلِاہ

۲۰

خُدا ہمارے لئِے چُھڑانے والا خُدا ہے۔ اور مَوت سے بچنے کی راہیں بھی خُداوند خُدا کی ہیں۔

۲۱

لیکن خُداوند اپنے دُشمنوں کے سر کو اور متواتر گُناہ کرنے والے کی بالدار کھوپڑی کو چِیر ڈالیگا۔

۲۲

خُداوند نے فرمایا مَیں اُنکو بسؔن سے نِکال لاؤُنگا۔ مَیں اُن کو سمُندر کی تہہ سے نِکال لاؤُںگا

۲۳

تاکہ تُو اپنا پاؤں خُون سے تر کرے۔ اور تیرے دُشمن تیرے کُتّوں کے مُنہ کا نوالہ بنیں۔

۲۴

اَے خُدا! لوگوں نے تیری آمد دیکھی- مَقدِس میں میرے خُدا میرے بادشاہ کی آمد۔

۲۵

گانے والے آگے آگے اور بجانے والے پِیچھے پِیچھے چلے۔ دف بجانے والی جوان لڑکیاں بِیچ میں۔

۲۶

تُم جو اِسرائؔیل کے چشمہ سے ہو خُداوند کو مُبارک کہو۔ ہاں مجمع میں خُدا کو مُبارک کہو۔

۲۷

وہاں چھوٹا بِنیمِؔیں اُنکا حاکِم ہے۔ یہُؔودا کے اُمرا اور اُنکے مُشیِر۔ زبُولُؔون کے اُمرا اور نفؔتالی کے اُمرا ہیں۔

۲۸

تیرے خُدا نے تیری پائیداری کا حُکم دِیا ہے۔ اَے خُدا! جو کُچھ تُو نے ہمارے لئِے کِیا ہے اُسے پائیداری بخش۔

۲۹

تیری ہَیکل کے سبب سے جو یرُوشلؔیِم میں ہے بادشاہ تیرے پاس ہدیئے لائینگے۔

۳۰

تُو نَیستان کے جنگلی جانوروں کو دھمکا دے۔ سانڈوں کے غول کو اور قََوموں کے بچھڑوں کو جو چاندی کے سِکّوں کو پامال کرتے ہیں۔ اُس نے جنگجُو قََوموں کو پراگندہ کر دِیا ہے۔

۳۱

اُمرا مِصؔر سے آئینگے۔ کوُشؔ خُدا کی طرف اپنے ہاتھ بڑھانے میں جلدی کریگا۔

۳۲

(اَے زمِین کی مُمِلکتو! خُدا کے لئِے گاؤ۔ خُداوند کی مدح سرائی کرو۔ (سلِاہ

۳۳

اُس کی جو قدِیم فلکُ الافلاک پر سوار ہے۔ دیکھو! وہ اپنی آواز بُلند کرتا ہے- اُسکی آواز میں قُدرت ہے۔

۳۴

خُدا ہی کی تعظیِم کرو۔ اُسکی حشمت اِسراؔئیل میں ہے اور اُسکی قُدرت افلاک پر۔

۳۵

اَے خُدا! تُو اپنے مَقدِسوں میں مُہِیب ہے۔ اِسراؔئیل کا خُدا ہی اپنے لوگوں کو زور اور توانائی بخشتا ہے۔ خُدا مُبارک ہو۔
The King James Version 2023 Edition New Testament is now complete and in print format here.
The King James Version 2023 Edition New Testament is now complete and in print format here.

List of New Testament Papyri

𝔓1 · 𝔓2 · 𝔓3 · 𝔓4 · 𝔓5 · 𝔓6 · 𝔓7 · 𝔓8 · 𝔓9 · 𝔓10 · 𝔓11 · 𝔓12 · 𝔓13 · 𝔓14 · 𝔓15 · 𝔓16 · 𝔓17 · 𝔓18 · 𝔓19 · 𝔓20 · 𝔓21 · 𝔓22 · 𝔓23 · 𝔓24 · 𝔓25 · 𝔓26 · 𝔓27 · 𝔓28 · 𝔓29 · 𝔓30 · 𝔓31 · 𝔓32 · 𝔓33 · 𝔓34 · 𝔓35 · 𝔓36 · 𝔓37 · 𝔓38 · 𝔓39 · 𝔓40 · 𝔓41 · 𝔓42 · 𝔓43 · 𝔓44 · 𝔓45 · 𝔓46 · 𝔓47 · 𝔓48 · 𝔓49 · 𝔓50 · 𝔓51 · 𝔓52 · 𝔓53 · 𝔓54 · 𝔓55 · 𝔓56 · 𝔓57 · 𝔓58 · 𝔓59 · 𝔓60 · 𝔓61 · 𝔓62 · 𝔓63 · 𝔓64 · 𝔓65 · 𝔓66 · 𝔓67 · 𝔓68 · 𝔓69 · 𝔓70 · 𝔓71 · 𝔓72 · 𝔓73 · 𝔓74 · 𝔓75 · 𝔓76 · 𝔓77 · 𝔓78 · 𝔓79 · 𝔓80 · 𝔓81 · 𝔓82 · 𝔓83 · 𝔓84 · 𝔓85 · 𝔓86 · 𝔓87 · 𝔓88 · 𝔓89 · 𝔓90 · 𝔓91 · 𝔓92 · 𝔓93 · 𝔓94 · 𝔓95 · 𝔓96 · 𝔓97 · 𝔓98 · 𝔓99 · 𝔓100 · 𝔓101 · 𝔓102 · 𝔓103 · 𝔓104 · 𝔓105 · 𝔓106 · 𝔓107 · 𝔓108 · 𝔓109 · 𝔓110 · 𝔓111 · 𝔓112 · 𝔓113 · 𝔓114 · 𝔓115 · 𝔓116 · 𝔓117 · 𝔓118 · 𝔓119 · 𝔓120 · 𝔓121 · 𝔓122 · 𝔓123 · 𝔓124 · 𝔓125 · 𝔓126 · 𝔓127 · 𝔓128 · 𝔓129 · 𝔓130 · 𝔓131 · 𝔓132 · 𝔓133 · 𝔓134 · 𝔓135 · 𝔓136 · 𝔓137 · 𝔓138 · 𝔓139 · 𝔓140 ·


List of New Testament minuscules

1 · 2 · 3 · 4 · 5 · 6 · 7 · 8 · 9 · 10 · 11 · 12 · 13 · 14 · 15 · 16 · 17 · 18 · 19 · 20 · 21 · 22 · 23 · 24 · 25 · 26 · 27 · 28 · 29 · 30 · 31 · 32 · 33 · 34 · 35 · 36 · 37 · 38 · 39 · 40 · 41 · 42 · 43 · 44 · 45 · 46 · 47 · 48 · 49 · 50 · 51 · 52 · 53 · 54 · 55 · 56 · 57 · 58 · 59 · 60 · 61 · 62 · 63 · 64 · 65 · 66 · 67 · 68 · 69 · 70 · 71 · 72 · 73 · 74 · 75 · 76 · 77 · 78 · 79 · 80 · 81 · 82 · 83 · 84 · 85 · 86 · 87 · 88 · 89 · 90 · 91 · 92 · 93 · 94 · 95 · 96 · 97 · 98 · 99 · 100 · 101 · 102 · 103 · 104 · 105 · 106 · 107 · 108 · 109 · 110 · 111 · 112 · 113 · 114 · 115 · 116 · 117 · 118 · 119 · 120 · 121 · 122 · 123 · 124 · 125 · 126 · 127 · 128 · 129 · 130 · 131 · 132 · 133 · 134 · 135 · 136 · 137 · 138 · 139 · 140 · 141 · 142 · 143 · 144 · 145 · 146 · 147 · 148 · 149 · 150 · 151 · 152 · 153 · 154 · 155 · 156 · 157 · 158 · 159 · 160 · 161 · 162 · 163 · 164 · 165 · 166 · 167 · 168 · 169 · 170 · 171 · 172 · 173 · 174 · 175 · 176 · 177 · 178 · 179 · 180 · 181 · 182 · 183 · 184 · 185 · 186 · 187 · 188 · 189 · 190 · 191 · 192 · 193 · 194 · 195 · 196 · 197 · 198 · 199 · 200 · 201 · 202 · 203 · 204 · 205 · 206 · 207 · 208 · 209 · 210 · 211 · 212 · 213 · 214 · 215 · 216 · 217 · 218 · 219 · 220 · 221 · 222 · 223 · 224 · 225 · 226 · 227 · 228 · 229 · 230 · 231 · 232 · 233 · 234 · 235 · 236 · 237 · 238 · 239 · 240 · 241 · 242 · 243 · 244 · 245 · 246 · 247 · 248 · 249 · 250 · 251 · 252 · 253 · 254 · 255 · 256 · 257 · 258 · 259 · 260 · 261 · 262 · 263 · 264 · 265 · 266 · 267 · 268 · 269 · 270 · 271 · 272 · 273 · 274 · 275 · 276 · 277 · 278 · 279 · 280 · 281 · 282 · 283 · 284 · 285 · 286 · 287 · 288 · 289 · 290 · 291 · 292 · 293 · 294 · 295 · 296 · 297 · 298 · 299 · 300 · 301 · 302 · 303 · 304 · 305 · 306 · 307 · 308 · 309 · 310 · 311 · 312 · 313 · 314 · 315 · 316 · 317 · 318 · 319 · 320 · 321 · 322 · 323 · 324 · 325 · 326 · 327 · 328 · 329 · 330 · 331 · 332 · 333 · 334 · 335 · 336 · 337 · 338 · 339 · 340 · 341 · 342 · 343 · 344 · 345 · 346 · 347 · 348 · 349 · 350 · 351 · 352 · 353 · 354 · 355 · 356 · 357 · 358 · 359 · 360 · 361 · 362 · 363 · 364 · 365 · 366 · 367 · 368 · 369 · 370 · 371 · 372 · 373 · 374 · 375 · 376 · 377 · 378 · 379 · 380 · 381 · 382 · 383 · 384 · 385 · 386 · 387 · 388 · 389 · 390 · 391 · 392 · 393 · 394 · 395 · 396 · 397 · 398 · 399 · 400 · 401 · 402 · 403 · 404 · 405 · 406 · 407 · 408 · 409 · 410 · 411 · 412 · 413 · 414 · 415 · 416 · 417 · 418 · 419 · 420 · 421 · 422 · 423 · 424 · 425 · 426 · 427 · 428 · 429 · 430 · 431 · 432 · 433 · 434 · 435 · 436 · 437 · 438 · 439 · 440 · 441 · 442 · 443 · 444 · 445 · 446 · 447 · 448 · 449 · 450 · 451 · 452 · 453 · 454 · 455 · 456 · 457 · 458 · 459 · 460 · 461 · 462 · 463 · 464 · 465 · 466 · 467 · 468 · 469 · 470 · 471 · 472 · 473 · 474 · 475 · 476 · 477 · 478 · 479 · 480 · 481 · 482 · 483 · 484 · 485 · 486 · 487 · 488 · 489 · 490 · 491 · 492 · 493 · 494 · 495 · 496 · 497 · 498 · 499 · 500 · 501 · 502 · 503 · 504 · 505 · 506 · 507 · 543 · 544 · 565 · 566 · 579 · 585 · 614 · 639 · 653 · 654 · 655 · 656 · 657 · 658 · 659 · 660 · 661 · 669 · 676 · 685 · 700 · 798 · 823 · 824 · 825 · 826 · 827 · 828 · 829 · 830 · 831 · 876 · 891 · 892 · 893 · 918 · 1071 · 1143 · 1152 · 1241 · 1253 · 1423 · 1424 · 1432 · 1582 · 1739 · 1780 · 1813 · 1834 · 2050 · 2053 · 2059 · 2060 · 2061 · 2062 · 2174 · 2268 · 2344 · 2423 · 2427 · 2437 · 2444 · 2445 · 2446 · 2460 · 2464 · 2491 · 2495 · 2612 · 2613 · 2614 · 2615 · 2616 · 2641 · 2754 · 2755 · 2756 · 2757 · 2766 · 2767 · 2768 · 2793 · 2802 · 2803 · 2804 · 2805 · 2806 · 2807 · 2808 · 2809 · 2810 · 2811 · 2812 · 2813 · 2814 · 2815 · 2816 · 2817 · 2818 · 2819 · 2820 · 2821 · 2855 · 2856 · 2857 · 2858 · 2859 · 2860 · 2861 · 2862 · 2863 · 2881 · 2882 · 2907 · 2965 ·


List of New Testament uncials

01 · 02 · 03 · 04 · 05 · 06 · 07 · 08 · 09 · 010 · 011 · 012 · 013 · 014 · 015 · 016 · 017 · 018 · 019 · 020 · 021 · 022 · 023 · 024 · 025 · 026 · 027 · 028 · 029 · 030 · 031 · 032 · 033 · 034 · 035 · 036 · 037 · 038 · 039 · 040 · 041 · 042 · 043 · 044 · 045 · 046 · 047 · 048 · 049 · 050 · 051 · 052 · 053 · 054 · 055 · 056 · 057 · 058 · 059 · 060 · 061 · 062 · 063 · 064 · 065 · 066 · 067 · 068 · 069 · 070 · 071 · 072 · 073 · 074 · 075 · 076 · 077 · 078 · 079 · 080 · 081 · 082 · 083 · 084 · 085 · 086 · 087 · 088 · 089 · 090 · 091 · 092 · 093 · 094 · 095 · 096 · 097 · 098 · 099 · 0100 · 0101 · 0102 · 0103 · 0104 · 0105 · 0106 · 0107 · 0108 · 0109 · 0110 · 0111 · 0112 · 0113 · 0114 · 0115 · 0116 · 0117 · 0118 · 0119 · 0120 · 0121 · 0122 · 0123 · 0124 · 0125 · 0126 · 0127 · 0128 · 0129 · 0130 · 0131 · 0132 · 0134 · 0135 · 0136 · 0137 · 0138 · 0139 · 0140 · 0141 · 0142 · 0143 · 0144 · 0145 · 0146 · 0147 · 0148 · 0149 · 0150 · 0151 · 0152 · 0153 · 0154 · 0155 · 0156 · 0157 · 0158 · 0159 · 0160 · 0161 · 0162 · 0163 · 0164 · 0165 · 0166 · 0167 · 0168 · 0169 · 0170 · 0171 · 0172 · 0173 · 0174 · 0175 · 0176 · 0177 · 0178 · 0179 · 0180 · 0181 · 0182 · 0183 · 0184 · 0185 · 0186 · 0187 · 0188 · 0189 · 0190 · 0191 · 0192 · 0193 · 0194 · 0195 · 0196 · 0197 · 0198 · 0199 · 0200 · 0201 · 0202 · 0203 · 0204 · 0205 · 0206 · 0207 · 0208 · 0209 · 0210 · 0211 · 0212 · 0213 · 0214 · 0215 · 0216 · 0217 · 0218 · 0219 · 0220 · 0221 · 0222 · 0223 · 0224 · 0225 · 0226 · 0227 · 0228 · 0229 · 0230 · 0231 · 0232 · 0234 · 0235 · 0236 · 0237 · 0238 · 0239 · 0240 · 0241 · 0242 · 0243 · 0244 · 0245 · 0246 · 0247 · 0248 · 0249 · 0250 · 0251 · 0252 · 0253 · 0254 · 0255 · 0256 · 0257 · 0258 · 0259 · 0260 · 0261 · 0262 · 0263 · 0264 · 0265 · 0266 · 0267 · 0268 · 0269 · 0270 · 0271 · 0272 · 0273 · 0274 · 0275 · 0276 · 0277 · 0278 · 0279 · 0280 · 0281 · 0282 · 0283 · 0284 · 0285 · 0286 · 0287 · 0288 · 0289 · 0290 · 0291 · 0292 · 0293 · 0294 · 0295 · 0296 · 0297 · 0298 · 0299 · 0300 · 0301 · 0302 · 0303 · 0304 · 0305 · 0306 · 0307 · 0308 · 0309 · 0310 · 0311 · 0312 · 0313 · 0314 · 0315 · 0316 · 0317 · 0318 · 0319 · 0320 · 0321 · 0322 · 0323 ·


List of New Testament lectionaries

1 · 2 · 3 · 4 · 5 · 6 · 7 · 8 · 9 · 10 · 11 · 12 · 13 · 14 · 15 · 16 · 17 · 18 · 19 · 20 · 21 · 22 · 23 · 24 · 25 · 25b · 26 · 27 · 28 · 29 · 30 · 31 · 32 · 33 · 34 · 35 · 36 · 37 · 38 · 39 · 40 · 41 · 42 · 43 · 44 · 45 · 46 · 47 · 48 · 49 · 50 · 51 · 52 · 53 · 54 · 55 · 56 · 57 · 58 · 59 · 60 · 61 · 62 · 63 · 64 · 65 · 66 · 67 · 68 · 69 · 70 · 71 · 72 · 73 · 74 · 75 · 76 · 77 · 78 · 79 · 80 · 81 · 82 · 83 · 84 · 85 · 86 · 87 · 88 · 89 · 90 · 91 · 92 · 93 · 94 · 95 · 96 · 97 · 98 · 99 · 100 · 101 · 102 · 103 · 104 · 105 · 106 · 107 · 108 · 109 · 110 · 111 · 112 · 113 · 114 · 115 · 116 · 117 · 118 · 119 · 120 · 121 · 122 · 123 · 124 · 125 · 126 · 127 · 128 · 129 · 130 · 131 · 132 · 133 · 134 · 135 · 136 · 137 · 138 · 139 · 140 · 141 · 142 · 143 · 144 · 145 · 146 · 147 · 148 · 149 · 150 · 151 · 152 · 153 · 154 · 155 · 156 · 157 · 158 · 159 · 160 · 161 · 162 · 163 · 164 · 165 · 166 · 167 · 168 · 169 · 170 · 171 · 172 · 173 · 174 · 175 · 176 · 177 · 178 · 179 · 180 · 181 · 182 · 183 · 184 · 185 · 186 · 187 · 188 · 189 · 190 · 191 · 192 · 193 · 194 · 195 · 196 · 197 · 198 · 199 · 200 · 201 · 202 · 203 · 204 · 205 · 206a · 206b · 207 · 208 · 209 · 210 · 211 · 212 · 213 · 214 · 215 · 216 · 217 · 218 · 219 · 220 · 221 · 222 · 223 · 224 · 225 · 226 · 227 · 228 · 229 · 230 · 231 · 232 · 233 · 234 · 235 · 236 · 237 · 238 · 239 · 240 · 241 · 242 · 243 · 244 · 245 · 246 · 247 · 248 · 249 · 250 · 251 · 252 · 253 · 254 · 255 · 256 · 257 · 258 · 259 · 260 · 261 · 262 · 263 · 264 · 265 · 266 · 267 · 268 · 269 · 270 · 271 · 272 · 273 · 274 · 275 · 276 · 277 · 278 · 279 · 280 · 281 · 282 · 283 · 284 · 285 · 286 · 287 · 288 · 289 · 290 · 291 · 292 · 293 · 294 · 295 · 296 · 297 · 298 · 299 · 300 · 301 · 302 · 303 · 304 · 305 · 306 · 307 · 308 · 309 · 310 · 311 · 312 · 313 · 314 · 315 · 316 · 317 · 318 · 319 · 320 · 321 · 322 · 323 · 324 · 325 · 326 · 327 · 328 · 329 · 330 · 331 · 332 · 368 · 449 · 451 · 501 · 502 · 542 · 560 · 561 · 562 · 563 · 564 · 648 · 649 · 809 · 965 · 1033 · 1358 · 1386 · 1491 · 1423 · 1561 · 1575 · 1598 · 1599 · 1602 · 1604 · 1614 · 1619 · 1623 · 1637 · 1681 · 1682 · 1683 · 1684 · 1685 · 1686 · 1691 · 1813 · 1839 · 1965 · 1966 · 1967 · 2005 · 2137 · 2138 · 2139 · 2140 · 2141 · 2142 · 2143 · 2144 · 2145 · 2164 · 2208 · 2210 · 2211 · 2260 · 2261 · 2263 · 2264 · 2265 · 2266 · 2267 · 2276 · 2307 · 2321 · 2352 · 2404 · 2405 · 2406 · 2411 · 2412 ·



New book available with irrefutable evidence for the reading in the TR and KJV.
Revelation 16:5 book
Revelation 16:5 and the Triadic Declaration - A defense of the reading of “shalt be” in the Authorized Version

Views
Personal tools
Navigation
Toolbox