Psalm 119 urdu
From Textus Receptus
(New page: {{Books of the Old Testament Urdu}} 119 زبُور <big><div style="text-align: right;"><span style="font-family:Jameel Noori Nastaleeq;"> ۱ الف) مُبارک ہیں وہ جو کام...) |
Current revision (06:55, 21 April 2018) (view source) |
||
(4 intermediate revisions not shown.) | |||
Line 8: | Line 8: | ||
۲ | ۲ | ||
- | مُبارک ہیں وہ | + | مُبارک ہیں وہ جو اُسکی شہادتوں کو مانتے ہیں اور پُورے دِل سے اُس کے طالِب ہیں۔ |
۳ | ۳ | ||
- | اُن سے ناراستی نہیں ہوتی۔ وہ | + | اُن سے ناراستی نہیں ہوتی۔ وہ اُسکی راہوں پر چلتے ہیں۔ |
۴ | ۴ | ||
- | تُو نے اپنے قوانِین دِئے | + | تُو نے اپنے قوانِین دِئے ہیں تاکہ ہم دِل لگا کر اُنکو مانیں۔ |
۵ | ۵ | ||
- | !کاشکہ تیرے آئِین ماننے کے | + | !کاشکہ تیرے آئِین ماننے کے لئِے میری روِشیں درُست ہو جائیں |
۶ | ۶ | ||
Line 32: | Line 32: | ||
۸ | ۸ | ||
- | مَیں تیرے آئِین مانُونگا۔ | + | مَیں تیرے آئِین مانُونگا۔ مُجھے بِالکُل ترک نہ کر دے۔ |
۹ | ۹ | ||
- | + | بیتھ) جوان اپنی روِش کِس طرح پاک رکھّے؟ تیرے کلام کے مُطابِق اُس پر نِگاہ رکھنے سے۔) | |
۱۰ | ۱۰ | ||
- | + | مَیں پُورے دِل سے تیرا طالِب ہُؤا ہُوں مُجھے اپنے فرمان سے بھٹکنے نہ دے۔ | |
۱۱ | ۱۱ | ||
- | مَیں | + | مَیں نے تیرے کلام کو اپنے دِل میں رکھ لِیا ہے تاکہ مَیں تیرے خِلاف گُناہ نہ کرُوں۔ |
۱۲ | ۱۲ | ||
- | + | اَے خُداوند! تُو مُبارک ہے۔ مُجھے اپنے آئِین سِکھا۔ | |
۱۳ | ۱۳ | ||
- | + | مَیں نے اپنے لبوں سے تیرے فرمُودہ کلام کو بیان کِیا۔ | |
۱۴ | ۱۴ | ||
- | + | مُجھے تیری شہادتوں کی راہ سے اَیسی شادمانی ہُوئی جَیسی ہر طرح کی دَولت سے ہوتی ہے۔ | |
۱۵ | ۱۵ | ||
- | + | مَیں تیرے قوانِین پر غَور کرُونگا۔ اور تیری راہوں کا لحِاظ رکھّونگا۔ | |
۱۶ | ۱۶ | ||
- | مَیں تیرے | + | مَیں تیرے آئِین میں مسرُور رہُونگا۔ مَیں تیرے کلام کو نہ بُھولُونگا۔ |
۱۷ | ۱۷ | ||
- | مَیں | + | گیِمل) اپنے بندہ پر اِحسان کر تاکہ مَیں جِیتا رہُوں اور تیرے کلام کو مانتا رہُوں۔) |
۱۸ | ۱۸ | ||
- | + | میری آنکھیں کھول دے تاکہ مَیں تیری شرِیعت کے عجائِب دیکھوں۔ | |
۱۹ | ۱۹ | ||
- | + | مَیں زمِین پر مُسافِر ہُوں۔ اپنے فرمان مُجھ سے پوشِیدہ نہ رکھ۔ | |
۲۰ | ۲۰ | ||
- | + | میرا دِل تیرے احکام کے اِشتیاق میں ہر وقت تڑپتا رہتا ہے۔ | |
۲۱ | ۲۱ | ||
- | + | تُو نے اُن ملعُون مغرُوروں کو جھِڑک دِیا جو تیرے فرمان سے بھٹکے رہتے ہیں۔ | |
۲۲ | ۲۲ | ||
- | + | ملامت اور حقارت کو مُجھ سے دُور کر دے کیونکہ مَیں نے تیری شہادتیں مانی ہیں | |
۲۳ | ۲۳ | ||
- | + | اُمرا بھی بَیٹھکر میرے خِلاف باتیں کرتے رہے لیکن تیرا بندہ تیرے آئِین پر دِھیان لگائے رہا۔ | |
۲۴ | ۲۴ | ||
- | + | تیری شہادتیں مُجھے مرغُوب اور میری مُشِیر ہیں۔ | |
۲۵ | ۲۵ | ||
- | + | دالتھ) میری جان خاک میں مِل گئی۔ تُو اپنے کلام کے مُطابِق مُجھے زِندہ کر۔) | |
۲۶ | ۲۶ | ||
- | + | مَیں نے اپنی روِشوں کا اِظہار کِیا اور تُو نے مُجھے جواب دِیا۔ مُجھے اپنے آئِین کی تعلیِم دے۔ | |
۲۷ | ۲۷ | ||
- | + | اپنے قوانِین کی راہ مُجھے سمجھا دے اور مَیں تیرے عجائِب پر دِھیان کرُونگا۔ | |
۲۸ | ۲۸ | ||
- | اپنے | + | غم کے مارے میری جان گُھلی جاتی ہے۔ اپنے کلام کے مُطابِق مُجھے تقوِیت دے۔ |
۲۹ | ۲۹ | ||
- | + | جُھوٹ کی راہ سے مُجھے دُور رکھ اور مُجھے اپنی شرِیعت عِنایت فرما۔ | |
۳۰ | ۳۰ | ||
- | + | مَیں نے وفاداری کی راہ اِختیار کی ہے۔ مَیں نے تیرے احکام اپنے سامنے رکھّے ہیں۔ | |
۳۱ | ۳۱ | ||
- | مَیں | + | مَیں تیری شہادتوں سے لپِٹا ہُؤا ہُوں۔ اَے خُداوند! مُجھے شرمِندہ نہ ہونے دے۔ |
۳۲ | ۳۲ | ||
- | مَیں | + | جب تُو میرا حَوصلہ بڑھائیگا تو مَیں تیرے فرمان کی راہ میں دَوڑُونگا۔ |
۳۳ | ۳۳ | ||
- | + | ھے) اَے خُداوند مُجھے اپنے آئِین کی راہ بتا اور مَیں آخِر تک اُس پر چلُوں گا۔) | |
۳۴ | ۳۴ | ||
- | + | مُجھے فہم عطا کر اور مَیں تیری شرِیعت پر چلُونگا۔ بلکہ مَیں پُورے دِل سے اُسکو مانُونگا۔ | |
۳۵ | ۳۵ | ||
- | مُجھے | + | مُجھے اپنے فرمان کی راہ پر چلا کیونکہ اِسی میں میری خُوشی ہے۔ |
۳۶ | ۳۶ | ||
- | + | میرے دِل کو اپنی شہادتوں کی طرف رجُوع دِلا نہ کہ لالچ کی طرف۔ | |
۳۷ | ۳۷ | ||
- | + | میری آنکھوں کو بُطلان پر نظر کرنے سے باز رکھ اور مُجھے اپنی راہوں میں زِندہ کر۔ | |
۳۸ | ۳۸ | ||
- | + | اپنے بندہ کے لئِے اپنا وہ قَول پُورا کر جِس سے تیرا خَوف پَیدا ہوتا ہے۔ | |
۳۹ | ۳۹ | ||
- | + | میری ملامت کو جِس سے مَیں ڈرتا ہُوں دُور کردے کیونکہ تیرے احکام بھلے ہیں۔ | |
۴۰ | ۴۰ | ||
- | + | دیکھ! مَیں تیرے قوانِین کا مُشتاق رہا ہُوں۔ مُجھے اپنی صداقت سے زِندہ کر۔ | |
۴۱ | ۴۱ | ||
- | + | واو) اَے خُداوند! تیرے قَول کے مُطابِق تیری شفقت اور تیری نجات مُجھے نصِیب ہوں۔) | |
۴۲ | ۴۲ | ||
- | + | تب مَیں اپنے ملامت کرنے والے کو جواب دے سکُونگا کیونکہ مَیں تیرے کلام پر بھروسا رکھتا ہُوں۔ | |
۴۳ | ۴۳ | ||
- | + | اور حق بات کو میرے مُنہ سے ہرگِز جُدا نہ ہونے دے کیونکہ میرا اعتماد تیرے احکام پر ہے۔ | |
۴۴ | ۴۴ | ||
- | + | پس مَیں ابدُلآباد تیری شرِیعت کو مانتا رہُونگا۔ | |
۴۵ | ۴۵ | ||
- | + | اور مَیں آزادی سے چلُونگا کیونکہ مَیں تیرے قوانِین کا طالِب رہا ہُوں | |
+ | |||
+ | ۴۶ | ||
+ | |||
+ | مَیں بادشاہوں کے سامنے تیری شہادتوں کا بیان کرُونگا اور شرمِندہ نہ ہُونگا۔ | ||
+ | |||
+ | ۴۷ | ||
+ | |||
+ | تیرے فرمان مُجھے عزِیز ہیں۔ مَیں اُن میں مسرُور رہُوںگا۔ | ||
+ | |||
+ | ۴۸ | ||
+ | |||
+ | مَیں اپنے ہاتھ تیرے فرمان کی طرف جو مُجھے عزِیز ہے اُٹھاؤُنگا اور تیرے آئِین پر دِھیان کرُونگا۔ | ||
+ | |||
+ | ۴۹ | ||
+ | |||
+ | زَین) جو کلام تُو نے اپنے بندہ سے کِیا اُسے یاد کر کیونکہ تُو نے مُجھے اُمّید دِلائی ہے۔) | ||
+ | |||
+ | ۵۰ | ||
+ | |||
+ | میری مُصِیبت میں یہی میری تسلّی ہے کہ تیرے کلام نے مُجھے زِندہ کِیا ہے۔ | ||
+ | |||
+ | ۵۱ | ||
+ | |||
+ | مغرُوروں نے مُجھے بُہت ٹھٹّھوں میں اُڑایا۔ تَو بھی مَیں نے تیری شرِیعت سے کنارہ نہیں کِیا۔ | ||
+ | |||
+ | ۵۲ | ||
+ | |||
+ | اَے خُداوند! مَیں تیرے قدِیم احکام کو یاد کرتا اور اِطمِینان پاتا رہا ہُوں۔ | ||
+ | |||
+ | ۵۳ | ||
+ | |||
+ | اُن شرِیروں کے سبب سے جو تیری شرِیعت کو ترک کرتے ہیں۔ مَیں سخت طَیش میں آ گیا ہُوں۔ | ||
+ | |||
+ | ۵۴ | ||
+ | |||
+ | میرے مُسافر خانہ میں تیرے آئِین میرا گِیت رہے ہیں۔ | ||
+ | |||
+ | ۵۵ | ||
+ | |||
+ | اَے خُداوند! رات کو مَیں نے تیرا نام یاد کِیا ہے اور تیری شرِیعت پر عمل کِیا ہے۔ | ||
+ | |||
+ | ۵۶ | ||
+ | |||
+ | یہ میرے واسطے اِس لئِے ہُؤا کہ مَیں نے تیرے قوانِین کو مانا۔ | ||
+ | |||
+ | ۵۷ | ||
+ | |||
+ | خیتھ) خُداوند میرا بخرہ ہے۔ مَیں نے کہا ہے مَیں تیری باتیں مانُونگا۔) | ||
+ | |||
+ | ۵۸ | ||
+ | |||
+ | مَیں پُورے دِل سے تیرے کرم کا خواہاں ہُؤا۔ اپنے کلام کے مُطابِق مُجھ پر رحم کر۔ | ||
+ | |||
+ | ۵۹ | ||
+ | |||
+ | مَیں نے اپنی راہوں پر غَور کِیا اور تیری شہادتوں کی طرف اپنے قدم موڑے۔ | ||
+ | |||
+ | ۶۰ | ||
+ | |||
+ | مَیں نے تیرے فرمان ماننے میں جلدی کی اور دیر نہ لگائی۔ | ||
+ | |||
+ | ۶۱ | ||
+ | |||
+ | شرِیروں کی رسِیّوں نے مُجھے جکڑ لِیا۔ پر مَیں تیری شرِیعت کو نہ بُھولا۔ | ||
+ | |||
+ | ۶۲ | ||
+ | |||
+ | تیری صداقت کے احکام کے لئِے مَیں آدھی رات کو تیرا شُکر کرنے کو اُٹھونگا۔ | ||
+ | |||
+ | ۶۳ | ||
+ | |||
+ | مَیں اُن سب کا ساتھی ہُوں جو تُجھ سے ڈرتے ہیں اور اُن کا جو تیرے قوانِین کو مانتے ہیں۔ | ||
+ | |||
+ | ۶۴ | ||
+ | |||
+ | اَے خُداوند! زمِین تیری شفقت سے معمُور ہے۔ مُجھے اپنے آئین سِکھا۔ | ||
+ | |||
+ | ۶۵ | ||
+ | |||
+ | طیتھ) اَے خُداوند! تُو نے اپنے کلام کے مُطابِق اپنے بندہ کے ساتھ بھلائی کی ہے۔) | ||
+ | |||
+ | ۶۶ | ||
+ | |||
+ | مُجھے صحیح اِمتیاز اور دانِش سِکھا کیونکہ مَیں تیرے فرمان پر اِیمان لایا ہُوں۔ | ||
+ | |||
+ | ۶۷ | ||
+ | |||
+ | مَیں مُصِیبت اُٹھانے سے پہلے گُمراہ تھا پر اب تیر ے کلام کو مانتا ہُوں۔ | ||
+ | |||
+ | ۶۸ | ||
+ | |||
+ | تُو بھلا ہے اور بھلائی کرتا ہے۔ مُجھے اپنے آئین سِکھا۔ | ||
+ | |||
+ | ۶۹ | ||
+ | |||
+ | مغرُوروں نے مُجھ پر بُہتان باندھا ہے۔ مَیں پُورے دِل سے تیرے قوانِین کو ماُنونگا۔ | ||
+ | |||
+ | ۷۰ | ||
+ | |||
+ | اُن کے دِل چِکنائی سے فربہ ہو گئے لیکن مَیں تیری شرِیعت میں مسرُور ہُوں۔ | ||
+ | |||
+ | ۷۱ | ||
+ | |||
+ | اچھّا ہُوا کہ مَیں نے مُصِیبت اُٹھائی تاکہ تیرے آئِین سِیکھ لُوں۔ | ||
+ | |||
+ | ۷۲ | ||
+ | |||
+ | تیرے مُنہ کی شرِیعت میرے لئِے سونے چاندی کے ہزاروں سِکّوں سے بہتر ہے۔ | ||
+ | |||
+ | ۷۳ | ||
+ | |||
+ | یود) تیرے ہاتھوں نے مُجھے بنایا اور ترتِیب دی۔ مُجھے فہم عطا کر تاکہ تیرے فرمان سِیکھ لُوں۔) | ||
+ | |||
+ | ۷۴ | ||
+ | |||
+ | تُجھ سے ڈرنے واے مُجھے دیکھکر خُوش ہونگے۔ اِس لئِے کہ مُجھے تیرے کلام پر اِعتماد ہے۔ | ||
+ | |||
+ | ۷۵ | ||
+ | |||
+ | اَے خُداوند! مَیں تیرے احکام کی صداقت کو جانتا ہُوں اور یہ کہ وفاداری ہی سے تو نے مُجھے دُکھ میں ڈالا۔ | ||
+ | |||
+ | ۷۶ | ||
+ | |||
+ | اُس کلام کے مُطابِق جو تُو نے اپنے بندہ سے کِیا تیری شفقت میری تسلّی کا باعِث ہو۔ | ||
+ | |||
+ | ۷۷ | ||
+ | |||
+ | تیری رحمت مُجھے نصِیب ہو تاکہ مَیں زِندہ رہُوں۔ کیونکہ تیری شرِیعت میری خُوشنُودی ہے۔ | ||
+ | |||
+ | ۷۸ | ||
+ | |||
+ | مغرُور شرمِندہ ہوں کیونکہ اُنہوں نے ناحق مُجھے گِرایا۔ لیکن مَیں تیرے قوانِین پر دِھیان کرُونگا۔ | ||
+ | |||
+ | ۷۹ | ||
+ | |||
+ | تُجھ سے ڈرنے والے میری طرف رجُوع ہوں تو وہ تیری شہادتوں کو جان لیں گے۔ | ||
+ | |||
+ | ۸۰ | ||
+ | |||
+ | میرا دِل تیرے آئِین ماننے میں کامِل رہے تاکہ مَیں شرمِندگی نہ اُٹھاؤُں۔ | ||
+ | |||
+ | ۸۱ | ||
+ | |||
+ | کاف) میری جان تیری نجات کے لئِے بیتاب ہے لیکن مُجھے تیرے کلام پر اِعتماد ہے۔) | ||
+ | |||
+ | ۸۲ | ||
+ | |||
+ | تیرے کلام کے اِنتظار میں میری آنکھیں رہ گئِیں۔ مَیں یہی کہتا رہا کہ تُو مُجھے کب تسلّی دیگا؟ | ||
+ | |||
+ | ۸۳ | ||
+ | |||
+ | مَیں اُس مشکیِزہ کی مانِند ہو گیا جو دُھوئیں میں ہو تَو بھی مَیں تیرے آئِین کو نہیں بُھولتا۔ | ||
+ | |||
+ | ۸۴ | ||
+ | |||
+ | تیرے بندہ کے دِن ہی کِتنے ہیں؟ تُو میرے ستانے والوں پر کب فتویٰ دیگا؟ | ||
+ | |||
+ | ۸۵ | ||
+ | |||
+ | مغرُوروں نے جو تیری شرِیعت کے پیَرو نہیں میرے لئِے گڑھے کھودے ہیں۔ | ||
+ | |||
+ | ۸۶ | ||
+ | |||
+ | تیرے سب فرمان برحق ہیں۔ وہ ناحق مُجھے ستاتے ہیں۔ تُو میری مدد کر۔ | ||
+ | |||
+ | ۸۷ | ||
+ | |||
+ | اُنہوں نے مُجھے زمِین پر سے فنا کر ہی ڈالا تھا لیکن مَیں نے تیرے قوانِین کو ترک نہ کِیا۔ | ||
+ | |||
+ | ۸۸ | ||
+ | |||
+ | تُو مُجھے اپنی شفقت کے مُطابِق زِندہ کر تو مَیں تیرے مُنہ کی شہادت کو مانُونگا۔ | ||
+ | |||
+ | ۸۹ | ||
+ | |||
+ | لامد) اَے خُداوند! تیرا کلام آسمان پر ابد تک قائِم ہے۔) | ||
+ | |||
+ | ۹۰ | ||
+ | |||
+ | تیری وفاداری پُشت در پُشت ہے۔ تُو نے زمِین کو قِیام بخشا اور وہ قائِم ہے۔ | ||
+ | |||
+ | ۹۱ | ||
+ | |||
+ | وہ آج تیرے احکام کے مُطابِق قائِم ہیں کیونکہ سب چِیزیں تیری خِدمت گُذار ہیں۔ | ||
+ | |||
+ | ۹۲ | ||
+ | |||
+ | اگر تیری شرِیعت میری خُوشنُودی نہ ہوتی تو مَیں اپنی مُصِیبت میں ہلاک ہو جاتا۔ | ||
+ | |||
+ | ۹۳ | ||
+ | |||
+ | مَیں تیرے قوانِین کو کبھی نہ بُھولُوں گا کیونکہ تُو نے اُن ہی کے وسِیلہ سے مُجھے زِندہ کِیا ہے۔ | ||
+ | |||
+ | ۹۴ | ||
+ | |||
+ | مَیں تیرا ہی ہُوں۔ مُجھے بچا لے کیونکہ مَیں تیرے قوانِین کا طالِب رہا ہُوں۔ | ||
+ | |||
+ | ۹۵ | ||
+ | |||
+ | شرِیر مُجھے ہلاک کرنے کو گھات میں لگے رہے لیکن مَیں تیری شہادتوں پر غَور کرُونگا۔ | ||
+ | |||
+ | ۹۶ | ||
+ | |||
+ | مَیں نے دیکھا کہ ہر کمال کی اِنتہا ہے لیکن تیرا حُکم نہایت وسِیع ہے۔ | ||
+ | |||
+ | ۹۷ | ||
+ | |||
+ | میم) آہ! مَیں تیری شرِیعت سے کَیسی مُحبّت رکھتا ہُوں۔ مُجھے دِن بھر اُسی کا دِھیان رہتا ہے۔) | ||
+ | |||
+ | ۹۸ | ||
+ | |||
+ | تیرے فرمان مُجھے میرے دُشمنوں سے زِیادہ دانِشور بناتے ہیں۔ کیونکہ وہ ہمیشہ میرے ساتھ ہیں۔ | ||
+ | |||
+ | ۹۹ | ||
+ | |||
+ | مَیں اپنے سب اُستادوں سے عقلمند ہُوں کیونکہ تیری شہادتوں پر میرا دِھیان رہتا ہے۔ | ||
+ | |||
+ | ۱۰۰ | ||
+ | |||
+ | مَیں عُمر رسِیدہ لوگوں سے زِیادہ سمجھ رکھتا ہُوں کیونکہ مَیں نے تیرے قوانِین کو مانا ہے۔ | ||
+ | |||
+ | ۱۰۱ | ||
+ | |||
+ | مَیں نے ہر بُری راہ سے اپنے قدم روک رکھّے ہیں تاکہ تیری شرِیعت پر عمل کرُوں۔ | ||
+ | |||
+ | ۱۰۲ | ||
+ | |||
+ | مَیں نے تیرے احکام سے کنارہ نہیں کِیا کیونکہ تُو نے مُجھے تعلیِم دی ہے۔ | ||
+ | |||
+ | ۱۰۳ | ||
+ | |||
+ | تیری باتیں میرے لئِے کَیسی شِیریں ہیں! وہ میرے مُنہ کو شہد سے بھی مِیٹھی معلُوم ہوتی ہیں۔ | ||
+ | |||
+ | ۱۰۴ | ||
+ | |||
+ | تیرے قوانِین سے مُجھے فہم حاصِل ہوتا ہے اِسلئِے مُجھے ہر جُھوٹی راہ سے نفرت ہے۔ | ||
+ | |||
+ | ۱۰۵ | ||
+ | |||
+ | نون) تیرا کلام میرے قدموں کے لئِے چراغ اور میری راہ کے لئِے رَوشنی ہے۔) | ||
+ | |||
+ | ۱۰۶ | ||
+ | |||
+ | مَیں نے قَسم کھائی ہے اور اِس پر قائِم ہُوں کہ تیری صداقت کے احکام پر عمل کرُوں گا۔ | ||
+ | |||
+ | ۱۰۷ | ||
+ | |||
+ | مَیں بڑی مُصِیبت میں ہُوں۔ اَے خُداوند! اپنے کلام کے مُطابِق مُجھے زِندہ کر۔ | ||
+ | |||
+ | ۱۰۸ | ||
+ | |||
+ | اَے خُداوند! میرے مُنہ سے رضا کی قُربانِیاں قبُول فرما اور مُجھے اپنے احکام کی تعلیِم دے۔ | ||
+ | |||
+ | ۱۰۹ | ||
+ | |||
+ | میری جان ہمیشہ ہتھیلی پر ہے تَو بھی مَیں تیری شرِیعت کو نہیں بُھولتا۔ | ||
+ | |||
+ | ۱۱۰ | ||
+ | |||
+ | شرِیروں نے میرے لئِے پھندا لگایا ہے تَو بھی مَیں تیرے قوانِین سے نہیں بھٹکا۔ | ||
+ | |||
+ | ۱۱۱ | ||
+ | |||
+ | مَیں نے تیری شہادتوں کو اپنی ابدی میِراث بنایا ہے کیونکہ اُن سے میرے دِل کو شادمانی ہوتی ہے۔ | ||
+ | |||
+ | ۱۱۲ | ||
+ | |||
+ | مَیں نے ہمیشہ کے لئِے آخِر تک تیرے آئِین ماننے پر دِل لگایا ہے۔ | ||
+ | |||
+ | ۱۱۳ | ||
+ | |||
+ | سامک) مُجھے دو دِلوں سے نفرت ہے۔ پر تیری شرِیعت سے مُحبّت رکھتا ہُوں۔) | ||
+ | |||
+ | ۱۱۴ | ||
+ | |||
+ | تُو میرے چُھپنے کی جگہ اور میری سِپر ہے۔ مُجھے تیرے کلام پر اِعتماد ہے۔ | ||
+ | |||
+ | ۱۱۵ | ||
+ | |||
+ | اَے بدکردارو! مُجھ سے دُور ہو جاؤ تاکہ مَیں اپنے خُدا کے فرمان پر عمل کرُوں۔ | ||
+ | |||
+ | ۱۱۶ | ||
+ | |||
+ | تُو اپنے کلام کے مُطابِق مُجھے سنبھال تاکہ زِندہ رہُوں اور مُجھے اپنے اِعتماد سے شرمِندگی نہ اُٹھانے دے۔ | ||
+ | |||
+ | ۱۱۷ | ||
+ | |||
+ | مُجھے سنبھال اور مَیں سلامت رہُونگا اور ہمیشہ تیرے آئِین کا لحِاظ رکھّونگا۔ | ||
+ | |||
+ | ۱۱۸ | ||
+ | |||
+ | تُو نے اُن سب کو حقیِر جانا ہے جو تیرے آئِین سے بھٹک جاتے ہیں کیونکہ اُنکی دغا بازی عبث ہے۔ | ||
+ | |||
+ | ۱۱۹ | ||
+ | |||
+ | تُو زمِین کے سب شرِیروں کو مَیل کی طرح چھانٹ دیتا ہے۔ اِسلئِے مَیں تیری شہادتوں کو عزِیز رکھتا ہُوں۔ | ||
+ | |||
+ | ۱۲۰ | ||
+ | |||
+ | میرا جِسم تیرے خَوف سے کانپتا ہے اور مَیں تیرے احکام سے ڈرتا ہُوں۔ | ||
+ | |||
+ | ۱۲۱ | ||
+ | |||
+ | عَین) مَیں نے عدل اور اِنصاف کِیا ہے۔ مُجھے اُنکے حوالہ نہ کر جو مُجھ پر ظُلم کرتے ہیں۔) | ||
+ | |||
+ | ۱۲۲ | ||
+ | |||
+ | بھلائی کے لئِے اپنے بندہ کا ضامِن ہو۔ مغرُور مُجھ پر ظُلم نہ کریں۔ | ||
+ | |||
+ | ۱۲۳ | ||
+ | |||
+ | تیری نجات اور تیری صداقت کے کلام کے اِنتظار میں میری آنکھیں رہ گئِیں۔ | ||
+ | |||
+ | ۱۲۴ | ||
+ | |||
+ | اپنے بندہ سے اپنی شفقت کے مُطابِق سلُوک کر اور مُجھے اپنے آئِین سِکھا۔ | ||
+ | |||
+ | ۱۲۵ | ||
+ | |||
+ | مَیں تیرا بندہ ہُوں۔ مُجھ کو فہم عطا کر تاکہ تیری شہادتوں کو سمجھ لُوں۔ | ||
+ | |||
+ | ۱۲۶ | ||
+ | |||
+ | اب وقت آ گیا کہ خُداوند کام کرے کیونکہ اُنہوں نے تیری شرِیعت کو باطِل کردِیا ہے۔ | ||
+ | |||
+ | ۱۲۷ | ||
+ | |||
+ | اِسلئِے مَیں تیرے فرمان کو سونے سے بلکہ کُندن سے بھی زِیادہ عزِیز رکھتا ہُوں۔ | ||
+ | |||
+ | ۱۲۸ | ||
+ | |||
+ | اِسلئِے مَیں تیرے سب قوانِین کو برحق جانتا ہُوں اور ہر جُھوٹی راہ سے مُجھے نفرت ہے۔ | ||
+ | |||
+ | ۱۲۹ | ||
+ | |||
+ | پے) تیری شہادتیں عجِیب ہیں اِسلئِے میرا دِل اُنکو مانتا ہے۔) | ||
+ | |||
+ | ۱۳۰ | ||
+ | |||
+ | تیری باتوں کی تشرِیح نُور بخشتی ہے۔ وہ سادہ دِلوں کو عقکمند بناتی ہے۔ | ||
+ | |||
+ | ۱۳۱ | ||
+ | |||
+ | مَیں خُوب مُنہ کھول کر ہانپتا رہا کیونکہ مَیں تیرے فرمان کا مُشتاق تھا۔ | ||
+ | |||
+ | ۱۳۲ | ||
+ | |||
+ | میری طرف توجُّہ کر اور مُجھ پر رحم فرما جَیسا تیرے نام سے مُحبّت رکھنے والوں کا حق ہے۔ | ||
+ | |||
+ | ۱۳۳ | ||
+ | |||
+ | اپنے کلام میں میری رہنمائی کر۔ کوئی بدکاری مُجھ پر تسلُّط نہ پائے۔ | ||
+ | |||
+ | ۱۳۴ | ||
+ | |||
+ | اِنسان کے ظُلم سے مُجھے چُھڑالے تو تیرے قوانین پر عمل کرُونگا۔ | ||
+ | |||
+ | ۱۳۵ | ||
+ | |||
+ | اپنا چہرہ اپنے بندہ پر جلوہ گر فرما اور مُجھے اپنے آئِین سِکھا۔ | ||
+ | |||
+ | ۱۳۶ | ||
+ | |||
+ | میری آنکھوں سے پانی کے چشمے جاری ہیں۔ اِسلئِے کہ لوگ تیری شرِیعت کو نہیں مانتے۔ | ||
+ | |||
+ | ۱۳۷ | ||
+ | |||
+ | صادے) اَے خُداوند! تُو صادِق ہے اور تیرے احکام برحق ہیں۔) | ||
+ | |||
+ | ۱۳۸ | ||
+ | |||
+ | تُو نے صداقت اور کمال وفاداری سے اپنی شہادتوں کو ظاہِر فرمایا ہے۔ | ||
+ | |||
+ | ۱۳۹ | ||
+ | |||
+ | میری غَیرت مُجھے کھا گئی کیونکہ میرے مُخالِف تیری باتیں بُھول گئے | ||
+ | |||
+ | ۱۴۰ | ||
+ | |||
+ | تیرا کلام بِالکُل خالِص ہے اِس لئِے تیرے بندہ کو اُس سے مُحبّت ہے۔ | ||
+ | |||
+ | ۱۴۱ | ||
+ | |||
+ | مَیں ادنیٰ اور حقیِر ہُوں تَو بھی مَیں تیرے قوانِین کو نہیں بُھولتا۔ | ||
+ | |||
+ | ۱۴۲ | ||
+ | |||
+ | تیری صداقت ابدی صداقت ہے اور تیری شرِیعت برحق ہے۔ | ||
+ | |||
+ | ۱۴۳ | ||
+ | |||
+ | مَیں تکِلیف اور عذاب میں مُبتلا ہُوں تَو بھی تیرے فرمان میری خُوشنُودی ہیں۔ | ||
+ | |||
+ | ۱۴۴ | ||
+ | |||
+ | تیری شہادتیں ہمیشہ راست ہیں۔ مُجھے فہم عطا کر تو مَیں زِندہ رہُونگا | ||
+ | |||
+ | ۱۴۵ | ||
+ | |||
+ | قوف) مَیں پُورے دِل سے دُعا کرتا ہُوں۔ اَے خُداوند! مُجھے جواب دے۔ مَیں تیرے آئِین پر عمل کرُونگا۔) | ||
+ | |||
+ | ۱۴۶ | ||
+ | |||
+ | مَیں نے تُجھ سے دُعا کی ہے۔ مُجھے بچالے اور مَیں تیری شہادتوں کو مانُونگا۔ | ||
+ | |||
+ | ۱۴۷ | ||
+ | |||
+ | مَیں نے پَو پھٹنے سے پہلے فریاد کی۔ مُجھے تیرے کلام پر اِعتماد ہے۔ | ||
+ | |||
+ | ۱۴۸ | ||
+ | |||
+ | میری آنکھیں رات کے ہر پہر سے پہلے کُھل گِئیں تاکہ تیرے کلام پر دِھیان کرُوں۔ | ||
+ | |||
+ | ۱۴۹ | ||
+ | |||
+ | اپنی شفقت کے مُطابِق میری فریاد سُن۔ اَے خُداوند! اپنے احکام کے مُطابِق مُجھے زِندہ کر۔ | ||
+ | |||
+ | ۱۵۰ | ||
+ | |||
+ | جو شرارت کے درپَے رہتے ہیں وہ نزدِیک آگئے۔ وہ تیری شرِیعت سے دُور ہیں۔ | ||
+ | |||
+ | ۱۵۱ | ||
+ | |||
+ | اَے خُداوند! تُو نزدِیک ہے اور تیرے سب فرمان برحق ہیں۔ | ||
+ | |||
+ | ۱۵۲ | ||
+ | |||
+ | تیری شہادتوں سے مُجھے قدِیم سے معلُوم ہُؤا کہ تُو نے اُنکو ہمیشہ کے لئِے قائِم کِیا ہے۔ | ||
+ | |||
+ | ۱۵۳ | ||
+ | |||
+ | ریش) میری مُصِیبت کا خیال کر اور مُجھے چُھڑا کیونکہ مَیں تیری شرِیعت کو نہیں بُھولتا۔) | ||
+ | |||
+ | ۱۵۴ | ||
+ | |||
+ | میری وکالت کر اور میرا فِدیہ دے۔ اپنے کلام کے مُطابِق مُجھے زِندہ کر۔ | ||
+ | |||
+ | ۱۵۵ | ||
+ | |||
+ | نجات شرِیروں سے دُور ہے کیونکہ وہ تیرے آئِین کے طالِب نہیں ہیں۔ | ||
+ | |||
+ | ۱۵۶ | ||
+ | |||
+ | اَے خُداوند! تیری رحمت بڑی ہے۔ اپنے احکام کے مُطابِق مُجھے زِندہ کر۔ | ||
+ | |||
+ | ۱۵۷ | ||
+ | |||
+ | میرے ستانے والے اور مُخالِف بُہت ہیں تَو بھی مَیں نے تیری شہادتوں سے کنارہ نہ کِیا۔ | ||
+ | |||
+ | ۱۵۸ | ||
+ | |||
+ | مَیں دغابازوں کو دیکھکر ملُول ہُؤا کیونکہ وہ تیرے کلام کو نہیں مانتے۔ | ||
+ | |||
+ | ۱۵۹ | ||
+ | |||
+ | خیال فرما کہ مُجھے تیرے قوانِین سے کَیسی مُحبّت ہے۔ اَے خُداوند! اپنی شفقت کے مُطابِق مُجھے زِندہ کر۔ | ||
+ | |||
+ | ۱۶۰ | ||
+ | |||
+ | تیرے کلام کا خُلاصہ سچّائی ہے۔ تیری صداقت کے کُل احکام ابدی ہیں۔ | ||
+ | |||
+ | ۱۶۱ | ||
+ | |||
+ | شِین) اُمرا نے مُجھے بے سبب ستایا ہے لیکن میرے دِل میں تیری باتوں کا خَوف ہے۔) | ||
+ | |||
+ | ۱۶۲ | ||
+ | |||
+ | مَیں بڑی لُوٹ پانے والے کی مانِند تیرے کلام سے خُوش ہُوں۔ | ||
+ | |||
+ | ۱۶۳ | ||
+ | |||
+ | مُجھے جُھوٹ سے نفرت اور کراہِیت ہے لیکن تیری شرِیعت سے مُحبّت ہے۔ | ||
+ | |||
+ | ۱۶۴ | ||
+ | |||
+ | مَیں تیری صداقت کے احکام کے سبب سے دِن میں سات بار تیری سِتایش کرتا ہُوں۔ | ||
+ | |||
+ | ۱۶۵ | ||
+ | |||
+ | تیری شرِیعت سے مُحبّت رکھنے والے مُطمئن ہیں۔ اُنکے لئِے ٹھوکر کھانے کا کوئی مَوقع نہیں۔ | ||
+ | |||
+ | ۱۶۶ | ||
+ | |||
+ | اَے خُداوند! مَیں تیری نجات کا اُمیدوار رہا ہُوں اور تیرے فرمان بجا لایا ہُوں۔ | ||
+ | |||
+ | ۱۶۷ | ||
+ | |||
+ | میری جان نے تیری شہادتیں مانی ہیں اور وہ مُجھے نہایت عزِیز ہیں۔ | ||
+ | |||
+ | ۱۶۸ | ||
+ | |||
+ | مَیں نے تیرے قوانِین اور شہادتوں کو مانا ہے۔ کیونکہ میری سب روِشیں تیرے سامنے ہیں۔ | ||
+ | |||
+ | ۱۶۹ | ||
+ | |||
+ | تاو) اَے خُداوند! میری فریاد تیرے حضُور پُہنچے۔ اپنے کلام کے مُطابِق مُجھے فہم عطا کر۔) | ||
+ | |||
+ | ۱۷۰ | ||
+ | |||
+ | میری اِلتجا تیرے حضُور پُہنچے اپنے کلام کے مُطابِق مُجھے چُھڑا۔ | ||
+ | |||
+ | ۱۷۱ | ||
+ | |||
+ | میرے لبوں سے تیری سِتایش ہو کیونکہ تُو مُجھے اپنے آئِین سِکھاتا ہے۔ | ||
+ | |||
+ | ۱۷۲ | ||
+ | |||
+ | میری زُبان تیرے کلام کا گِیت گائے کیونکہ تیرے سب فرمان برحق ہیں۔ | ||
+ | |||
+ | ۱۷۳ | ||
+ | |||
+ | تیرا ہاتھ میری مدد کو تیّار رہے کیونکہ مَیں نے تیرے قوانِین اِختیار کِئے ہیں۔ | ||
+ | |||
+ | ۱۷۴ | ||
+ | |||
+ | اَے خُداوند! مَیں تیری نجات کا مُشتاق رہا ہُوں اور تیری شرِیعت میری خُوشنُودی ہے۔ | ||
+ | |||
+ | ۱۷۵ | ||
+ | |||
+ | میری جان زِندہ رہے تو وہ تیری سِتایش کرے گی اور تیرے احکام میری مدد کریں۔ | ||
+ | |||
+ | ۱۷۶ | ||
+ | |||
+ | مَیں کھوئی ہُوئی بھیڑ کی مانِند بھٹک گیا ہُوں۔ اپنے بندہ کو تلاش کر کیونکہ مَیں تیرے فرمان کو نہیں بُھولتا۔ </span></div></big> | ||
{{Donate}} | {{Donate}} |
Current revision
پیَدایش - ۱ ۲ ۳ ۴ ۵ ۶ ۷ ۸ ۹ ۱۰ ۱۱ ۱۲ ۱۳ ۱۴ ۱۵ ۱۶ ۱۷ ۱۸ ۱۹ ۲۰ ۲۱ ۲۲ ۲۳ ۲۴ ۲۵ ۲۶ ۲۷ ۲۸ ۲۹ ۳۰ ۳۱ ۳۲ ۳۳ ۳۴ ۳۵ ۳۶ ۳۷ ۳۸ ۳۹ ۴۰ ۴۱ ۴۲ ۴۳ ۴۴ ۴۵ ۴۶ ۴۷ ۴۸ ۴۹ ۵۰ خُروج - ۱ ۲ ۳ ۴ ۵ ۶ ۷ ۸ ۹ ۱۰ ۱۱ ۱۲ ۱۳ ۱۴ ۱۵ ۱۶ ۱۷ ۱۸ ۱۹ ۲۰ ۲۱ ۲۲ ۲۳ ۲۴ ۲۵ ۲۶ ۲۷ ۲۸ ۲۹ ۳۰ ۳۱ ۳۲ ۳۳ ۳۴ ۳۵ ۳۶ ۳۷ ۳۸ ۳۹ ۴۰ احبار - ۱ ۲ ۳ ۴ ۵ ۶ ۷ ۸ ۹ ۱۰ ۱۱ ۱۲ ۱۳ ۱۴ ۱۵ ۱۶ ۱۷ ۱۸ ۱۹ ۲۰ ۲۱ ۲۲ ۲۳ ۲۴ ۲۵ ۲۶ ۲۷ گنتی - ۱ ۲ ۳ ۴ ۵ ۶ ۷ ۸ ۹ ۱۰ ۱۱ ۱۲ ۱۳ ۱۴ ۱۵ ۱۶ ۱۷ ۱۸ ۱۹ ۲۰ ۲۱ ۲۲ ۲۳ ۲۴ ۲۵ ۲۶ ۲۷ ۲۸ ۲۹ ۳۰ ۳۱ ۳۲ ۳۳ ۳۴ ۳۵ ۳۶ استثنا - ۱ ۲ ۳ ۴ ۵ ۶ ۷ ۸ ۹ ۱۰ ۱۱ ۱۲ ۱۳ ۱۴ ۱۵ ۱۶ ۱۷ ۱۸ ۱۹ ۲۰ ۲۱ ۲۲ ۲۳ ۲۴ ۲۵ ۲۶ ۲۷ ۲۸ ۲۹ ۳۰ ۳۱ ۳۲ ۳۳ ۳۴ یشوؔع - ۱ ۲ ۳ ۴ ۵ ۶ ۷ ۸ ۹ ۱۰ ۱۱ ۱۲ ۱۳ ۱۴ ۱۵ ۱۶ ۱۷ ۱۸ ۱۹ ۲۰ ۲۱ ۲۲ ۲۳ ۲۴ قضاة - ۱ ۲ ۳ ۴ ۵ ۶ ۷ ۸ ۹ ۱۰ ۱۱ ۱۲ ۱۳ ۱۴ ۱۵ ۱۶ ۱۷ ۱۸ ۱۹ ۲۰ ۲۱ سموئیل - ۱ ۲ ۳ ۴ ۵ ۶ ۷ ۸ ۹ ۱۰ ۱۱ ۱۲ ۱۳ ۱۴ ۱۵ ۱۶ ۱۷ ۱۸ ۱۹ ۲۰ ۲۱ ۲۲ ۲۳ ۲۴ ۲۵ ۲۶ ۲۷ ۲۸ ۲۹ ۳۰ ۳۱ See Also: Urdu New Testament |
---|
۱
الف) مُبارک ہیں وہ جو کامِل رفتار ہیں۔ جو خُداوند کی شرِیعت پر عمل کرتے ہیں۔)
۲
مُبارک ہیں وہ جو اُسکی شہادتوں کو مانتے ہیں اور پُورے دِل سے اُس کے طالِب ہیں۔
۳
اُن سے ناراستی نہیں ہوتی۔ وہ اُسکی راہوں پر چلتے ہیں۔
۴
تُو نے اپنے قوانِین دِئے ہیں تاکہ ہم دِل لگا کر اُنکو مانیں۔
۵
!کاشکہ تیرے آئِین ماننے کے لئِے میری روِشیں درُست ہو جائیں
۶
جب مَیں تیرے سب احکام کا لحِاظ رکھّوں گا تو شرمِندہ نہ ہُونگا۔
۷
جب مَیں تیری صداقت کے احکام سِیکھ لُوں گا تو سچّے دِل سے تیرا شُکر ادا کرُونگا۔
۸
مَیں تیرے آئِین مانُونگا۔ مُجھے بِالکُل ترک نہ کر دے۔
۹
بیتھ) جوان اپنی روِش کِس طرح پاک رکھّے؟ تیرے کلام کے مُطابِق اُس پر نِگاہ رکھنے سے۔)
۱۰
مَیں پُورے دِل سے تیرا طالِب ہُؤا ہُوں مُجھے اپنے فرمان سے بھٹکنے نہ دے۔
۱۱
مَیں نے تیرے کلام کو اپنے دِل میں رکھ لِیا ہے تاکہ مَیں تیرے خِلاف گُناہ نہ کرُوں۔
۱۲
اَے خُداوند! تُو مُبارک ہے۔ مُجھے اپنے آئِین سِکھا۔
۱۳
مَیں نے اپنے لبوں سے تیرے فرمُودہ کلام کو بیان کِیا۔
۱۴
مُجھے تیری شہادتوں کی راہ سے اَیسی شادمانی ہُوئی جَیسی ہر طرح کی دَولت سے ہوتی ہے۔
۱۵
مَیں تیرے قوانِین پر غَور کرُونگا۔ اور تیری راہوں کا لحِاظ رکھّونگا۔
۱۶
مَیں تیرے آئِین میں مسرُور رہُونگا۔ مَیں تیرے کلام کو نہ بُھولُونگا۔
۱۷
گیِمل) اپنے بندہ پر اِحسان کر تاکہ مَیں جِیتا رہُوں اور تیرے کلام کو مانتا رہُوں۔)
۱۸
میری آنکھیں کھول دے تاکہ مَیں تیری شرِیعت کے عجائِب دیکھوں۔
۱۹
مَیں زمِین پر مُسافِر ہُوں۔ اپنے فرمان مُجھ سے پوشِیدہ نہ رکھ۔
۲۰
میرا دِل تیرے احکام کے اِشتیاق میں ہر وقت تڑپتا رہتا ہے۔
۲۱
تُو نے اُن ملعُون مغرُوروں کو جھِڑک دِیا جو تیرے فرمان سے بھٹکے رہتے ہیں۔
۲۲
ملامت اور حقارت کو مُجھ سے دُور کر دے کیونکہ مَیں نے تیری شہادتیں مانی ہیں
۲۳
اُمرا بھی بَیٹھکر میرے خِلاف باتیں کرتے رہے لیکن تیرا بندہ تیرے آئِین پر دِھیان لگائے رہا۔
۲۴
تیری شہادتیں مُجھے مرغُوب اور میری مُشِیر ہیں۔
۲۵
دالتھ) میری جان خاک میں مِل گئی۔ تُو اپنے کلام کے مُطابِق مُجھے زِندہ کر۔)
۲۶
مَیں نے اپنی روِشوں کا اِظہار کِیا اور تُو نے مُجھے جواب دِیا۔ مُجھے اپنے آئِین کی تعلیِم دے۔
۲۷
اپنے قوانِین کی راہ مُجھے سمجھا دے اور مَیں تیرے عجائِب پر دِھیان کرُونگا۔
۲۸
غم کے مارے میری جان گُھلی جاتی ہے۔ اپنے کلام کے مُطابِق مُجھے تقوِیت دے۔
۲۹
جُھوٹ کی راہ سے مُجھے دُور رکھ اور مُجھے اپنی شرِیعت عِنایت فرما۔
۳۰
مَیں نے وفاداری کی راہ اِختیار کی ہے۔ مَیں نے تیرے احکام اپنے سامنے رکھّے ہیں۔
۳۱
مَیں تیری شہادتوں سے لپِٹا ہُؤا ہُوں۔ اَے خُداوند! مُجھے شرمِندہ نہ ہونے دے۔
۳۲
جب تُو میرا حَوصلہ بڑھائیگا تو مَیں تیرے فرمان کی راہ میں دَوڑُونگا۔
۳۳
ھے) اَے خُداوند مُجھے اپنے آئِین کی راہ بتا اور مَیں آخِر تک اُس پر چلُوں گا۔)
۳۴
مُجھے فہم عطا کر اور مَیں تیری شرِیعت پر چلُونگا۔ بلکہ مَیں پُورے دِل سے اُسکو مانُونگا۔
۳۵
مُجھے اپنے فرمان کی راہ پر چلا کیونکہ اِسی میں میری خُوشی ہے۔
۳۶
میرے دِل کو اپنی شہادتوں کی طرف رجُوع دِلا نہ کہ لالچ کی طرف۔
۳۷
میری آنکھوں کو بُطلان پر نظر کرنے سے باز رکھ اور مُجھے اپنی راہوں میں زِندہ کر۔
۳۸
اپنے بندہ کے لئِے اپنا وہ قَول پُورا کر جِس سے تیرا خَوف پَیدا ہوتا ہے۔
۳۹
میری ملامت کو جِس سے مَیں ڈرتا ہُوں دُور کردے کیونکہ تیرے احکام بھلے ہیں۔
۴۰
دیکھ! مَیں تیرے قوانِین کا مُشتاق رہا ہُوں۔ مُجھے اپنی صداقت سے زِندہ کر۔
۴۱
واو) اَے خُداوند! تیرے قَول کے مُطابِق تیری شفقت اور تیری نجات مُجھے نصِیب ہوں۔)
۴۲
تب مَیں اپنے ملامت کرنے والے کو جواب دے سکُونگا کیونکہ مَیں تیرے کلام پر بھروسا رکھتا ہُوں۔
۴۳
اور حق بات کو میرے مُنہ سے ہرگِز جُدا نہ ہونے دے کیونکہ میرا اعتماد تیرے احکام پر ہے۔
۴۴
پس مَیں ابدُلآباد تیری شرِیعت کو مانتا رہُونگا۔
۴۵
اور مَیں آزادی سے چلُونگا کیونکہ مَیں تیرے قوانِین کا طالِب رہا ہُوں
۴۶
مَیں بادشاہوں کے سامنے تیری شہادتوں کا بیان کرُونگا اور شرمِندہ نہ ہُونگا۔
۴۷
تیرے فرمان مُجھے عزِیز ہیں۔ مَیں اُن میں مسرُور رہُوںگا۔
۴۸
مَیں اپنے ہاتھ تیرے فرمان کی طرف جو مُجھے عزِیز ہے اُٹھاؤُنگا اور تیرے آئِین پر دِھیان کرُونگا۔
۴۹
زَین) جو کلام تُو نے اپنے بندہ سے کِیا اُسے یاد کر کیونکہ تُو نے مُجھے اُمّید دِلائی ہے۔)
۵۰
میری مُصِیبت میں یہی میری تسلّی ہے کہ تیرے کلام نے مُجھے زِندہ کِیا ہے۔
۵۱
مغرُوروں نے مُجھے بُہت ٹھٹّھوں میں اُڑایا۔ تَو بھی مَیں نے تیری شرِیعت سے کنارہ نہیں کِیا۔
۵۲
اَے خُداوند! مَیں تیرے قدِیم احکام کو یاد کرتا اور اِطمِینان پاتا رہا ہُوں۔
۵۳
اُن شرِیروں کے سبب سے جو تیری شرِیعت کو ترک کرتے ہیں۔ مَیں سخت طَیش میں آ گیا ہُوں۔
۵۴
میرے مُسافر خانہ میں تیرے آئِین میرا گِیت رہے ہیں۔
۵۵
اَے خُداوند! رات کو مَیں نے تیرا نام یاد کِیا ہے اور تیری شرِیعت پر عمل کِیا ہے۔
۵۶
یہ میرے واسطے اِس لئِے ہُؤا کہ مَیں نے تیرے قوانِین کو مانا۔
۵۷
خیتھ) خُداوند میرا بخرہ ہے۔ مَیں نے کہا ہے مَیں تیری باتیں مانُونگا۔)
۵۸
مَیں پُورے دِل سے تیرے کرم کا خواہاں ہُؤا۔ اپنے کلام کے مُطابِق مُجھ پر رحم کر۔
۵۹
مَیں نے اپنی راہوں پر غَور کِیا اور تیری شہادتوں کی طرف اپنے قدم موڑے۔
۶۰
مَیں نے تیرے فرمان ماننے میں جلدی کی اور دیر نہ لگائی۔
۶۱
شرِیروں کی رسِیّوں نے مُجھے جکڑ لِیا۔ پر مَیں تیری شرِیعت کو نہ بُھولا۔
۶۲
تیری صداقت کے احکام کے لئِے مَیں آدھی رات کو تیرا شُکر کرنے کو اُٹھونگا۔
۶۳
مَیں اُن سب کا ساتھی ہُوں جو تُجھ سے ڈرتے ہیں اور اُن کا جو تیرے قوانِین کو مانتے ہیں۔
۶۴
اَے خُداوند! زمِین تیری شفقت سے معمُور ہے۔ مُجھے اپنے آئین سِکھا۔
۶۵
طیتھ) اَے خُداوند! تُو نے اپنے کلام کے مُطابِق اپنے بندہ کے ساتھ بھلائی کی ہے۔)
۶۶
مُجھے صحیح اِمتیاز اور دانِش سِکھا کیونکہ مَیں تیرے فرمان پر اِیمان لایا ہُوں۔
۶۷
مَیں مُصِیبت اُٹھانے سے پہلے گُمراہ تھا پر اب تیر ے کلام کو مانتا ہُوں۔
۶۸
تُو بھلا ہے اور بھلائی کرتا ہے۔ مُجھے اپنے آئین سِکھا۔
۶۹
مغرُوروں نے مُجھ پر بُہتان باندھا ہے۔ مَیں پُورے دِل سے تیرے قوانِین کو ماُنونگا۔
۷۰
اُن کے دِل چِکنائی سے فربہ ہو گئے لیکن مَیں تیری شرِیعت میں مسرُور ہُوں۔
۷۱
اچھّا ہُوا کہ مَیں نے مُصِیبت اُٹھائی تاکہ تیرے آئِین سِیکھ لُوں۔
۷۲
تیرے مُنہ کی شرِیعت میرے لئِے سونے چاندی کے ہزاروں سِکّوں سے بہتر ہے۔
۷۳
یود) تیرے ہاتھوں نے مُجھے بنایا اور ترتِیب دی۔ مُجھے فہم عطا کر تاکہ تیرے فرمان سِیکھ لُوں۔)
۷۴
تُجھ سے ڈرنے واے مُجھے دیکھکر خُوش ہونگے۔ اِس لئِے کہ مُجھے تیرے کلام پر اِعتماد ہے۔
۷۵
اَے خُداوند! مَیں تیرے احکام کی صداقت کو جانتا ہُوں اور یہ کہ وفاداری ہی سے تو نے مُجھے دُکھ میں ڈالا۔
۷۶
اُس کلام کے مُطابِق جو تُو نے اپنے بندہ سے کِیا تیری شفقت میری تسلّی کا باعِث ہو۔
۷۷
تیری رحمت مُجھے نصِیب ہو تاکہ مَیں زِندہ رہُوں۔ کیونکہ تیری شرِیعت میری خُوشنُودی ہے۔
۷۸
مغرُور شرمِندہ ہوں کیونکہ اُنہوں نے ناحق مُجھے گِرایا۔ لیکن مَیں تیرے قوانِین پر دِھیان کرُونگا۔
۷۹
تُجھ سے ڈرنے والے میری طرف رجُوع ہوں تو وہ تیری شہادتوں کو جان لیں گے۔
۸۰
میرا دِل تیرے آئِین ماننے میں کامِل رہے تاکہ مَیں شرمِندگی نہ اُٹھاؤُں۔
۸۱
کاف) میری جان تیری نجات کے لئِے بیتاب ہے لیکن مُجھے تیرے کلام پر اِعتماد ہے۔)
۸۲
تیرے کلام کے اِنتظار میں میری آنکھیں رہ گئِیں۔ مَیں یہی کہتا رہا کہ تُو مُجھے کب تسلّی دیگا؟
۸۳
مَیں اُس مشکیِزہ کی مانِند ہو گیا جو دُھوئیں میں ہو تَو بھی مَیں تیرے آئِین کو نہیں بُھولتا۔
۸۴
تیرے بندہ کے دِن ہی کِتنے ہیں؟ تُو میرے ستانے والوں پر کب فتویٰ دیگا؟
۸۵
مغرُوروں نے جو تیری شرِیعت کے پیَرو نہیں میرے لئِے گڑھے کھودے ہیں۔
۸۶
تیرے سب فرمان برحق ہیں۔ وہ ناحق مُجھے ستاتے ہیں۔ تُو میری مدد کر۔
۸۷
اُنہوں نے مُجھے زمِین پر سے فنا کر ہی ڈالا تھا لیکن مَیں نے تیرے قوانِین کو ترک نہ کِیا۔
۸۸
تُو مُجھے اپنی شفقت کے مُطابِق زِندہ کر تو مَیں تیرے مُنہ کی شہادت کو مانُونگا۔
۸۹
لامد) اَے خُداوند! تیرا کلام آسمان پر ابد تک قائِم ہے۔)
۹۰
تیری وفاداری پُشت در پُشت ہے۔ تُو نے زمِین کو قِیام بخشا اور وہ قائِم ہے۔
۹۱
وہ آج تیرے احکام کے مُطابِق قائِم ہیں کیونکہ سب چِیزیں تیری خِدمت گُذار ہیں۔
۹۲
اگر تیری شرِیعت میری خُوشنُودی نہ ہوتی تو مَیں اپنی مُصِیبت میں ہلاک ہو جاتا۔
۹۳
مَیں تیرے قوانِین کو کبھی نہ بُھولُوں گا کیونکہ تُو نے اُن ہی کے وسِیلہ سے مُجھے زِندہ کِیا ہے۔
۹۴
مَیں تیرا ہی ہُوں۔ مُجھے بچا لے کیونکہ مَیں تیرے قوانِین کا طالِب رہا ہُوں۔
۹۵
شرِیر مُجھے ہلاک کرنے کو گھات میں لگے رہے لیکن مَیں تیری شہادتوں پر غَور کرُونگا۔
۹۶
مَیں نے دیکھا کہ ہر کمال کی اِنتہا ہے لیکن تیرا حُکم نہایت وسِیع ہے۔
۹۷
میم) آہ! مَیں تیری شرِیعت سے کَیسی مُحبّت رکھتا ہُوں۔ مُجھے دِن بھر اُسی کا دِھیان رہتا ہے۔)
۹۸
تیرے فرمان مُجھے میرے دُشمنوں سے زِیادہ دانِشور بناتے ہیں۔ کیونکہ وہ ہمیشہ میرے ساتھ ہیں۔
۹۹
مَیں اپنے سب اُستادوں سے عقلمند ہُوں کیونکہ تیری شہادتوں پر میرا دِھیان رہتا ہے۔
۱۰۰
مَیں عُمر رسِیدہ لوگوں سے زِیادہ سمجھ رکھتا ہُوں کیونکہ مَیں نے تیرے قوانِین کو مانا ہے۔
۱۰۱
مَیں نے ہر بُری راہ سے اپنے قدم روک رکھّے ہیں تاکہ تیری شرِیعت پر عمل کرُوں۔
۱۰۲
مَیں نے تیرے احکام سے کنارہ نہیں کِیا کیونکہ تُو نے مُجھے تعلیِم دی ہے۔
۱۰۳
تیری باتیں میرے لئِے کَیسی شِیریں ہیں! وہ میرے مُنہ کو شہد سے بھی مِیٹھی معلُوم ہوتی ہیں۔
۱۰۴
تیرے قوانِین سے مُجھے فہم حاصِل ہوتا ہے اِسلئِے مُجھے ہر جُھوٹی راہ سے نفرت ہے۔
۱۰۵
نون) تیرا کلام میرے قدموں کے لئِے چراغ اور میری راہ کے لئِے رَوشنی ہے۔)
۱۰۶
مَیں نے قَسم کھائی ہے اور اِس پر قائِم ہُوں کہ تیری صداقت کے احکام پر عمل کرُوں گا۔
۱۰۷
مَیں بڑی مُصِیبت میں ہُوں۔ اَے خُداوند! اپنے کلام کے مُطابِق مُجھے زِندہ کر۔
۱۰۸
اَے خُداوند! میرے مُنہ سے رضا کی قُربانِیاں قبُول فرما اور مُجھے اپنے احکام کی تعلیِم دے۔
۱۰۹
میری جان ہمیشہ ہتھیلی پر ہے تَو بھی مَیں تیری شرِیعت کو نہیں بُھولتا۔
۱۱۰
شرِیروں نے میرے لئِے پھندا لگایا ہے تَو بھی مَیں تیرے قوانِین سے نہیں بھٹکا۔
۱۱۱
مَیں نے تیری شہادتوں کو اپنی ابدی میِراث بنایا ہے کیونکہ اُن سے میرے دِل کو شادمانی ہوتی ہے۔
۱۱۲
مَیں نے ہمیشہ کے لئِے آخِر تک تیرے آئِین ماننے پر دِل لگایا ہے۔
۱۱۳
سامک) مُجھے دو دِلوں سے نفرت ہے۔ پر تیری شرِیعت سے مُحبّت رکھتا ہُوں۔)
۱۱۴
تُو میرے چُھپنے کی جگہ اور میری سِپر ہے۔ مُجھے تیرے کلام پر اِعتماد ہے۔
۱۱۵
اَے بدکردارو! مُجھ سے دُور ہو جاؤ تاکہ مَیں اپنے خُدا کے فرمان پر عمل کرُوں۔
۱۱۶
تُو اپنے کلام کے مُطابِق مُجھے سنبھال تاکہ زِندہ رہُوں اور مُجھے اپنے اِعتماد سے شرمِندگی نہ اُٹھانے دے۔
۱۱۷
مُجھے سنبھال اور مَیں سلامت رہُونگا اور ہمیشہ تیرے آئِین کا لحِاظ رکھّونگا۔
۱۱۸
تُو نے اُن سب کو حقیِر جانا ہے جو تیرے آئِین سے بھٹک جاتے ہیں کیونکہ اُنکی دغا بازی عبث ہے۔
۱۱۹
تُو زمِین کے سب شرِیروں کو مَیل کی طرح چھانٹ دیتا ہے۔ اِسلئِے مَیں تیری شہادتوں کو عزِیز رکھتا ہُوں۔
۱۲۰
میرا جِسم تیرے خَوف سے کانپتا ہے اور مَیں تیرے احکام سے ڈرتا ہُوں۔
۱۲۱
عَین) مَیں نے عدل اور اِنصاف کِیا ہے۔ مُجھے اُنکے حوالہ نہ کر جو مُجھ پر ظُلم کرتے ہیں۔)
۱۲۲
بھلائی کے لئِے اپنے بندہ کا ضامِن ہو۔ مغرُور مُجھ پر ظُلم نہ کریں۔
۱۲۳
تیری نجات اور تیری صداقت کے کلام کے اِنتظار میں میری آنکھیں رہ گئِیں۔
۱۲۴
اپنے بندہ سے اپنی شفقت کے مُطابِق سلُوک کر اور مُجھے اپنے آئِین سِکھا۔
۱۲۵
مَیں تیرا بندہ ہُوں۔ مُجھ کو فہم عطا کر تاکہ تیری شہادتوں کو سمجھ لُوں۔
۱۲۶
اب وقت آ گیا کہ خُداوند کام کرے کیونکہ اُنہوں نے تیری شرِیعت کو باطِل کردِیا ہے۔
۱۲۷
اِسلئِے مَیں تیرے فرمان کو سونے سے بلکہ کُندن سے بھی زِیادہ عزِیز رکھتا ہُوں۔
۱۲۸
اِسلئِے مَیں تیرے سب قوانِین کو برحق جانتا ہُوں اور ہر جُھوٹی راہ سے مُجھے نفرت ہے۔
۱۲۹
پے) تیری شہادتیں عجِیب ہیں اِسلئِے میرا دِل اُنکو مانتا ہے۔)
۱۳۰
تیری باتوں کی تشرِیح نُور بخشتی ہے۔ وہ سادہ دِلوں کو عقکمند بناتی ہے۔
۱۳۱
مَیں خُوب مُنہ کھول کر ہانپتا رہا کیونکہ مَیں تیرے فرمان کا مُشتاق تھا۔
۱۳۲
میری طرف توجُّہ کر اور مُجھ پر رحم فرما جَیسا تیرے نام سے مُحبّت رکھنے والوں کا حق ہے۔
۱۳۳
اپنے کلام میں میری رہنمائی کر۔ کوئی بدکاری مُجھ پر تسلُّط نہ پائے۔
۱۳۴
اِنسان کے ظُلم سے مُجھے چُھڑالے تو تیرے قوانین پر عمل کرُونگا۔
۱۳۵
اپنا چہرہ اپنے بندہ پر جلوہ گر فرما اور مُجھے اپنے آئِین سِکھا۔
۱۳۶
میری آنکھوں سے پانی کے چشمے جاری ہیں۔ اِسلئِے کہ لوگ تیری شرِیعت کو نہیں مانتے۔
۱۳۷
صادے) اَے خُداوند! تُو صادِق ہے اور تیرے احکام برحق ہیں۔)
۱۳۸
تُو نے صداقت اور کمال وفاداری سے اپنی شہادتوں کو ظاہِر فرمایا ہے۔
۱۳۹
میری غَیرت مُجھے کھا گئی کیونکہ میرے مُخالِف تیری باتیں بُھول گئے
۱۴۰
تیرا کلام بِالکُل خالِص ہے اِس لئِے تیرے بندہ کو اُس سے مُحبّت ہے۔
۱۴۱
مَیں ادنیٰ اور حقیِر ہُوں تَو بھی مَیں تیرے قوانِین کو نہیں بُھولتا۔
۱۴۲
تیری صداقت ابدی صداقت ہے اور تیری شرِیعت برحق ہے۔
۱۴۳
مَیں تکِلیف اور عذاب میں مُبتلا ہُوں تَو بھی تیرے فرمان میری خُوشنُودی ہیں۔
۱۴۴
تیری شہادتیں ہمیشہ راست ہیں۔ مُجھے فہم عطا کر تو مَیں زِندہ رہُونگا
۱۴۵
قوف) مَیں پُورے دِل سے دُعا کرتا ہُوں۔ اَے خُداوند! مُجھے جواب دے۔ مَیں تیرے آئِین پر عمل کرُونگا۔)
۱۴۶
مَیں نے تُجھ سے دُعا کی ہے۔ مُجھے بچالے اور مَیں تیری شہادتوں کو مانُونگا۔
۱۴۷
مَیں نے پَو پھٹنے سے پہلے فریاد کی۔ مُجھے تیرے کلام پر اِعتماد ہے۔
۱۴۸
میری آنکھیں رات کے ہر پہر سے پہلے کُھل گِئیں تاکہ تیرے کلام پر دِھیان کرُوں۔
۱۴۹
اپنی شفقت کے مُطابِق میری فریاد سُن۔ اَے خُداوند! اپنے احکام کے مُطابِق مُجھے زِندہ کر۔
۱۵۰
جو شرارت کے درپَے رہتے ہیں وہ نزدِیک آگئے۔ وہ تیری شرِیعت سے دُور ہیں۔
۱۵۱
اَے خُداوند! تُو نزدِیک ہے اور تیرے سب فرمان برحق ہیں۔
۱۵۲
تیری شہادتوں سے مُجھے قدِیم سے معلُوم ہُؤا کہ تُو نے اُنکو ہمیشہ کے لئِے قائِم کِیا ہے۔
۱۵۳
ریش) میری مُصِیبت کا خیال کر اور مُجھے چُھڑا کیونکہ مَیں تیری شرِیعت کو نہیں بُھولتا۔)
۱۵۴
میری وکالت کر اور میرا فِدیہ دے۔ اپنے کلام کے مُطابِق مُجھے زِندہ کر۔
۱۵۵
نجات شرِیروں سے دُور ہے کیونکہ وہ تیرے آئِین کے طالِب نہیں ہیں۔
۱۵۶
اَے خُداوند! تیری رحمت بڑی ہے۔ اپنے احکام کے مُطابِق مُجھے زِندہ کر۔
۱۵۷
میرے ستانے والے اور مُخالِف بُہت ہیں تَو بھی مَیں نے تیری شہادتوں سے کنارہ نہ کِیا۔
۱۵۸
مَیں دغابازوں کو دیکھکر ملُول ہُؤا کیونکہ وہ تیرے کلام کو نہیں مانتے۔
۱۵۹
خیال فرما کہ مُجھے تیرے قوانِین سے کَیسی مُحبّت ہے۔ اَے خُداوند! اپنی شفقت کے مُطابِق مُجھے زِندہ کر۔
۱۶۰
تیرے کلام کا خُلاصہ سچّائی ہے۔ تیری صداقت کے کُل احکام ابدی ہیں۔
۱۶۱
شِین) اُمرا نے مُجھے بے سبب ستایا ہے لیکن میرے دِل میں تیری باتوں کا خَوف ہے۔)
۱۶۲
مَیں بڑی لُوٹ پانے والے کی مانِند تیرے کلام سے خُوش ہُوں۔
۱۶۳
مُجھے جُھوٹ سے نفرت اور کراہِیت ہے لیکن تیری شرِیعت سے مُحبّت ہے۔
۱۶۴
مَیں تیری صداقت کے احکام کے سبب سے دِن میں سات بار تیری سِتایش کرتا ہُوں۔
۱۶۵
تیری شرِیعت سے مُحبّت رکھنے والے مُطمئن ہیں۔ اُنکے لئِے ٹھوکر کھانے کا کوئی مَوقع نہیں۔
۱۶۶
اَے خُداوند! مَیں تیری نجات کا اُمیدوار رہا ہُوں اور تیرے فرمان بجا لایا ہُوں۔
۱۶۷
میری جان نے تیری شہادتیں مانی ہیں اور وہ مُجھے نہایت عزِیز ہیں۔
۱۶۸
مَیں نے تیرے قوانِین اور شہادتوں کو مانا ہے۔ کیونکہ میری سب روِشیں تیرے سامنے ہیں۔
۱۶۹
تاو) اَے خُداوند! میری فریاد تیرے حضُور پُہنچے۔ اپنے کلام کے مُطابِق مُجھے فہم عطا کر۔)
۱۷۰
میری اِلتجا تیرے حضُور پُہنچے اپنے کلام کے مُطابِق مُجھے چُھڑا۔
۱۷۱
میرے لبوں سے تیری سِتایش ہو کیونکہ تُو مُجھے اپنے آئِین سِکھاتا ہے۔
۱۷۲
میری زُبان تیرے کلام کا گِیت گائے کیونکہ تیرے سب فرمان برحق ہیں۔
۱۷۳
تیرا ہاتھ میری مدد کو تیّار رہے کیونکہ مَیں نے تیرے قوانِین اِختیار کِئے ہیں۔
۱۷۴
اَے خُداوند! مَیں تیری نجات کا مُشتاق رہا ہُوں اور تیری شرِیعت میری خُوشنُودی ہے۔
۱۷۵
میری جان زِندہ رہے تو وہ تیری سِتایش کرے گی اور تیرے احکام میری مدد کریں۔
۱۷۶
مَیں کھوئی ہُوئی بھیڑ کی مانِند بھٹک گیا ہُوں۔ اپنے بندہ کو تلاش کر کیونکہ مَیں تیرے فرمان کو نہیں بُھولتا۔
|
1 · 2 · 3 · 4 · 5 · 6 · 7 · 8 · 9 · 10 · 11 · 12 · 13 · 14 · 15 · 16 · 17 · 18 · 19 · 20 · 21 · 22 · 23 · 24 · 25 · 26 · 27 · 28 · 29 · 30 · 31 · 32 · 33 · 34 · 35 · 36 · 37 · 38 · 39 · 40 · 41 · 42 · 43 · 44 · 45 · 46 · 47 · 48 · 49 · 50 · 51 · 52 · 53 · 54 · 55 · 56 · 57 · 58 · 59 · 60 · 61 · 62 · 63 · 64 · 65 · 66 · 67 · 68 · 69 · 70 · 71 · 72 · 73 · 74 · 75 · 76 · 77 · 78 · 79 · 80 · 81 · 82 · 83 · 84 · 85 · 86 · 87 · 88 · 89 · 90 · 91 · 92 · 93 · 94 · 95 · 96 · 97 · 98 · 99 · 100 · 101 · 102 · 103 · 104 · 105 · 106 · 107 · 108 · 109 · 110 · 111 · 112 · 113 · 114 · 115 · 116 · 117 · 118 · 119 · 120 · 121 · 122 · 123 · 124 · 125 · 126 · 127 · 128 · 129 · 130 · 131 · 132 · 133 · 134 · 135 · 136 · 137 · 138 · 139 · 140 ·
List of New Testament minuscules
1 · 2 · 3 · 4 · 5 · 6 · 7 · 8 · 9 · 10 · 11 · 12 · 13 · 14 · 15 · 16 · 17 · 18 · 19 · 20 · 21 · 22 · 23 · 24 · 25 · 26 · 27 · 28 · 29 · 30 · 31 · 32 · 33 · 34 · 35 · 36 · 37 · 38 · 39 · 40 · 41 · 42 · 43 · 44 · 45 · 46 · 47 · 48 · 49 · 50 · 51 · 52 · 53 · 54 · 55 · 56 · 57 · 58 · 59 · 60 · 61 · 62 · 63 · 64 · 65 · 66 · 67 · 68 · 69 · 70 · 71 · 72 · 73 · 74 · 75 · 76 · 77 · 78 · 79 · 80 · 81 · 82 · 83 · 84 · 85 · 86 · 87 · 88 · 89 · 90 · 91 · 92 · 93 · 94 · 95 · 96 · 97 · 98 · 99 · 100 · 101 · 102 · 103 · 104 · 105 · 106 · 107 · 108 · 109 · 110 · 111 · 112 · 113 · 114 · 115 · 116 · 117 · 118 · 119 · 120 · 121 · 122 · 123 · 124 · 125 · 126 · 127 · 128 · 129 · 130 · 131 · 132 · 133 · 134 · 135 · 136 · 137 · 138 · 139 · 140 · 141 · 142 · 143 · 144 · 145 · 146 · 147 · 148 · 149 · 150 · 151 · 152 · 153 · 154 · 155 · 156 · 157 · 158 · 159 · 160 · 161 · 162 · 163 · 164 · 165 · 166 · 167 · 168 · 169 · 170 · 171 · 172 · 173 · 174 · 175 · 176 · 177 · 178 · 179 · 180 · 181 · 182 · 183 · 184 · 185 · 186 · 187 · 188 · 189 · 190 · 191 · 192 · 193 · 194 · 195 · 196 · 197 · 198 · 199 · 200 · 201 · 202 · 203 · 204 · 205 · 206 · 207 · 208 · 209 · 210 · 211 · 212 · 213 · 214 · 215 · 216 · 217 · 218 · 219 · 220 · 221 · 222 · 223 · 224 · 225 · 226 · 227 · 228 · 229 · 230 · 231 · 232 · 233 · 234 · 235 · 236 · 237 · 238 · 239 · 240 · 241 · 242 · 243 · 244 · 245 · 246 · 247 · 248 · 249 · 250 · 251 · 252 · 253 · 254 · 255 · 256 · 257 · 258 · 259 · 260 · 261 · 262 · 263 · 264 · 265 · 266 · 267 · 268 · 269 · 270 · 271 · 272 · 273 · 274 · 275 · 276 · 277 · 278 · 279 · 280 · 281 · 282 · 283 · 284 · 285 · 286 · 287 · 288 · 289 · 290 · 291 · 292 · 293 · 294 · 295 · 296 · 297 · 298 · 299 · 300 · 301 · 302 · 303 · 304 · 305 · 306 · 307 · 308 · 309 · 310 · 311 · 312 · 313 · 314 · 315 · 316 · 317 · 318 · 319 · 320 · 321 · 322 · 323 · 324 · 325 · 326 · 327 · 328 · 329 · 330 · 331 · 332 · 333 · 334 · 335 · 336 · 337 · 338 · 339 · 340 · 341 · 342 · 343 · 344 · 345 · 346 · 347 · 348 · 349 · 350 · 351 · 352 · 353 · 354 · 355 · 356 · 357 · 358 · 359 · 360 · 361 · 362 · 363 · 364 · 365 · 366 · 367 · 368 · 369 · 370 · 371 · 372 · 373 · 374 · 375 · 376 · 377 · 378 · 379 · 380 · 381 · 382 · 383 · 384 · 385 · 386 · 387 · 388 · 389 · 390 · 391 · 392 · 393 · 394 · 395 · 396 · 397 · 398 · 399 · 400 · 401 · 402 · 403 · 404 · 405 · 406 · 407 · 408 · 409 · 410 · 411 · 412 · 413 · 414 · 415 · 416 · 417 · 418 · 419 · 420 · 421 · 422 · 423 · 424 · 425 · 426 · 427 · 428 · 429 · 430 · 431 · 432 · 433 · 434 · 435 · 436 · 437 · 438 · 439 · 440 · 441 · 442 · 443 · 444 · 445 · 446 · 447 · 448 · 449 · 450 · 451 · 452 · 453 · 454 · 455 · 456 · 457 · 458 · 459 · 460 · 461 · 462 · 463 · 464 · 465 · 466 · 467 · 468 · 469 · 470 · 471 · 472 · 473 · 474 · 475 · 476 · 477 · 478 · 479 · 480 · 481 · 482 · 483 · 484 · 485 · 486 · 487 · 488 · 489 · 490 · 491 · 492 · 493 · 494 · 495 · 496 · 497 · 498 · 499 · 500 · 501 · 502 · 503 · 504 · 505 · 506 · 507 · 543 · 544 · 565 · 566 · 579 · 585 · 614 · 639 · 653 · 654 · 655 · 656 · 657 · 658 · 659 · 660 · 661 · 669 · 676 · 685 · 700 · 798 · 823 · 824 · 825 · 826 · 827 · 828 · 829 · 830 · 831 · 876 · 891 · 892 · 893 · 1071 · 1143 · 1152 · 1241 · 1253 · 1423 · 1424 · 1432 · 1582 · 1739 · 1780 · 1813 · 1834 · 2050 · 2053 · 2059 · 2060 · 2061 · 2062 · 2174 · 2268 · 2344 · 2423 · 2427 · 2437 · 2444 · 2445 · 2446 · 2460 · 2464 · 2491 · 2495 · 2612 · 2613 · 2614 · 2615 · 2616 · 2641 · 2754 · 2755 · 2756 · 2757 · 2766 · 2767 · 2768 · 2793 · 2802 · 2803 · 2804 · 2805 · 2806 · 2807 · 2808 · 2809 · 2810 · 2811 · 2812 · 2813 · 2814 · 2815 · 2816 · 2817 · 2818 · 2819 · 2820 · 2821 · 2855 · 2856 · 2857 · 2858 · 2859 · 2860 · 2861 · 2862 · 2863 · 2881 · 2882 · 2907 · 2965 ·
01 · 02 · 03 · 04 · 05 · 06 · 07 · 08 · 09 · 010 · 011 · 012 · 013 · 014 · 015 · 016 · 017 · 018 · 019 · 020 · 021 · 022 · 023 · 024 · 025 · 026 · 027 · 028 · 029 · 030 · 031 · 032 · 033 · 034 · 035 · 036 · 037 · 038 · 039 · 040 · 041 · 042 · 043 · 044 · 045 · 046 · 047 · 048 · 049 · 050 · 051 · 052 · 053 · 054 · 055 · 056 · 057 · 058 · 059 · 060 · 061 · 062 · 063 · 064 · 065 · 066 · 067 · 068 · 069 · 070 · 071 · 072 · 073 · 074 · 075 · 076 · 077 · 078 · 079 · 080 · 081 · 082 · 083 · 084 · 085 · 086 · 087 · 088 · 089 · 090 · 091 · 092 · 093 · 094 · 095 · 096 · 097 · 098 · 099 · 0100 · 0101 · 0102 · 0103 · 0104 · 0105 · 0106 · 0107 · 0108 · 0109 · 0110 · 0111 · 0112 · 0113 · 0114 · 0115 · 0116 · 0117 · 0118 · 0119 · 0120 · 0121 · 0122 · 0123 · 0124 · 0125 · 0126 · 0127 · 0128 · 0129 · 0130 · 0131 · 0132 · 0134 · 0135 · 0136 · 0137 · 0138 · 0139 · 0140 · 0141 · 0142 · 0143 · 0144 · 0145 · 0146 · 0147 · 0148 · 0149 · 0150 · 0151 · 0152 · 0153 · 0154 · 0155 · 0156 · 0157 · 0158 · 0159 · 0160 · 0161 · 0162 · 0163 · 0164 · 0165 · 0166 · 0167 · 0168 · 0169 · 0170 · 0171 · 0172 · 0173 · 0174 · 0175 · 0176 · 0177 · 0178 · 0179 · 0180 · 0181 · 0182 · 0183 · 0184 · 0185 · 0186 · 0187 · 0188 · 0189 · 0190 · 0191 · 0192 · 0193 · 0194 · 0195 · 0196 · 0197 · 0198 · 0199 · 0200 · 0201 · 0202 · 0203 · 0204 · 0205 · 0206 · 0207 · 0208 · 0209 · 0210 · 0211 · 0212 · 0213 · 0214 · 0215 · 0216 · 0217 · 0218 · 0219 · 0220 · 0221 · 0222 · 0223 · 0224 · 0225 · 0226 · 0227 · 0228 · 0229 · 0230 · 0231 · 0232 · 0234 · 0235 · 0236 · 0237 · 0238 · 0239 · 0240 · 0241 · 0242 · 0243 · 0244 · 0245 · 0246 · 0247 · 0248 · 0249 · 0250 · 0251 · 0252 · 0253 · 0254 · 0255 · 0256 · 0257 · 0258 · 0259 · 0260 · 0261 · 0262 · 0263 · 0264 · 0265 · 0266 · 0267 · 0268 · 0269 · 0270 · 0271 · 0272 · 0273 · 0274 · 0275 · 0276 · 0277 · 0278 · 0279 · 0280 · 0281 · 0282 · 0283 · 0284 · 0285 · 0286 · 0287 · 0288 · 0289 · 0290 · 0291 · 0292 · 0293 · 0294 · 0295 · 0296 · 0297 · 0298 · 0299 · 0300 · 0301 · 0302 · 0303 · 0304 · 0305 · 0306 · 0307 · 0308 · 0309 · 0310 · 0311 · 0312 · 0313 · 0314 · 0315 · 0316 · 0317 · 0318 · 0319 · 0320 · 0321 · 0322 · 0323 ·
List of New Testament lectionaries
1 · 2 · 3 · 4 · 5 · 6 · 7 · 8 · 9 · 10 · 11 · 12 · 13 · 14 · 15 · 16 · 17 · 18 · 19 · 20 · 21 · 22 · 23 · 24 · 25 · 25b · 26 · 27 · 28 · 29 · 30 · 31 · 32 · 33 · 34 · 35 · 36 · 37 · 38 · 39 · 40 · 41 · 42 · 43 · 44 · 45 · 46 · 47 · 48 · 49 · 50 · 51 · 52 · 53 · 54 · 55 · 56 · 57 · 58 · 59 · 60 · 61 · 62 · 63 · 64 · 65 · 66 · 67 · 68 · 69 · 70 · 71 · 72 · 73 · 74 · 75 · 76 · 77 · 78 · 79 · 80 · 81 · 82 · 83 · 84 · 85 · 86 · 87 · 88 · 89 · 90 · 91 · 92 · 93 · 94 · 95 · 96 · 97 · 98 · 99 · 100 · 101 · 102 · 103 · 104 · 105 · 106 · 107 · 108 · 109 · 110 · 111 · 112 · 113 · 114 · 115 · 116 · 117 · 118 · 119 · 120 · 121 · 122 · 123 · 124 · 125 · 126 · 127 · 128 · 129 · 130 · 131 · 132 · 133 · 134 · 135 · 136 · 137 · 138 · 139 · 140 · 141 · 142 · 143 · 144 · 145 · 146 · 147 · 148 · 149 · 150 · 151 · 152 · 153 · 154 · 155 · 156 · 157 · 158 · 159 · 160 · 161 · 162 · 163 · 164 · 165 · 166 · 167 · 168 · 169 · 170 · 171 · 172 · 173 · 174 · 175 · 176 · 177 · 178 · 179 · 180 · 181 · 182 · 183 · 184 · 185 · 186 · 187 · 188 · 189 · 190 · 191 · 192 · 193 · 194 · 195 · 196 · 197 · 198 · 199 · 200 · 201 · 202 · 203 · 204 · 205 · 206a · 206b · 207 · 208 · 209 · 210 · 211 · 212 · 213 · 214 · 215 · 216 · 217 · 218 · 219 · 220 · 221 · 222 · 223 · 224 · 225 · 226 · 227 · 228 · 229 · 230 · 231 · 232 · 233 · 234 · 235 · 236 · 237 · 238 · 239 · 240 · 241 · 242 · 243 · 244 · 245 · 246 · 247 · 248 · 249 · 250 · 251 · 252 · 253 · 254 · 255 · 256 · 257 · 258 · 259 · 260 · 261 · 262 · 263 · 264 · 265 · 266 · 267 · 268 · 269 · 270 · 271 · 272 · 273 · 274 · 275 · 276 · 277 · 278 · 279 · 280 · 281 · 282 · 283 · 284 · 285 · 286 · 287 · 288 · 289 · 290 · 291 · 292 · 293 · 294 · 295 · 296 · 297 · 298 · 299 · 300 · 301 · 302 · 303 · 304 · 305 · 306 · 307 · 308 · 309 · 310 · 311 · 312 · 313 · 314 · 315 · 316 · 317 · 318 · 319 · 320 · 321 · 322 · 323 · 324 · 325 · 326 · 327 · 328 · 329 · 330 · 331 · 332 · 368 · 449 · 451 · 501 · 502 · 542 · 560 · 561 · 562 · 563 · 564 · 648 · 649 · 809 · 965 · 1033 · 1358 · 1386 · 1491 · 1423 · 1561 · 1575 · 1598 · 1599 · 1602 · 1604 · 1614 · 1619 · 1623 · 1637 · 1681 · 1682 · 1683 · 1684 · 1685 · 1686 · 1691 · 1813 · 1839 · 1965 · 1966 · 1967 · 2005 · 2137 · 2138 · 2139 · 2140 · 2141 · 2142 · 2143 · 2144 · 2145 · 2164 · 2208 · 2210 · 2211 · 2260 · 2261 · 2263 · 2264 · 2265 · 2266 · 2267 · 2276 · 2307 · 2321 · 2352 · 2404 · 2405 · 2406 · 2411 · 2412 ·