John 19 Urdu: Difference between revisions

From Textus Receptus
Jump to navigation Jump to search
Erasmus (talk | contribs)
New page: <big><div style="text-align: right;"><span style="font-family:Jameel Noori Nastaleeq;"> ۱ -اِس پر پِیلاطُس نے یِسُوع کو لے کر کوڑے لگوائے ۲ -ا...
 
Erasmus (talk | contribs)
No edit summary
 
(7 intermediate revisions by 3 users not shown)
Line 1: Line 1:
{{Books of the New Testament Urdu}}
<big><div style="text-align: right;"><span style="font-family:Jameel Noori Nastaleeq;">
<big><div style="text-align: right;"><span style="font-family:Jameel Noori Nastaleeq;">

۱  
۱  

-اِس پر پِیلاطُس نے یِسُوع کو لے کر کوڑے لگوائے
-تب پِیلاطُؔس نے یِسُؔوع کو پکڑ کر کوڑے مارے

۲  
۲  

-اور سپاہیوں نے کانٹوں کا تاج بناکر اُس کے سر پر رکھاّ اور اُسے ارغوانی پوشاک پہنائی
-اور سِپاہِیوں نے کانٹوں کا تاج سجا کر اُس کے سر پر رکھّا اور اُسے اَرغوانی پوشاک پہنا کے کہا

۳  
۳  

-اور اُس کے پاس آکر کہنے لگے اَے یہُودیوں کے بادشاہ آداب! اور اُس کے طمانچے بھی مارے
اَے یہُودِیوں کے بادشاہ سلام! اور اُنہوں نے اُسے طمانچے مارے۔

۴  
۴  

-پِیلاطُس نے پھر باہر جاکر لوگوں سے کہا کہ دیکھو مَیں اُسے تُمہارے پاس باہر لے آتا ہُوں تاکہ تُم جانو کہ مَیں اُس کا کُچھ جُرم نہیں پاتا
-تب پِیلاطُؔس نے پھِر باہِر جا کر اُنہیں کہا، کہ دیکھو مَیں اُسے تُمہارے پاس باہر لے آتا ہُوں تاکہ تُم جانو کہ مَیں اُس کا کُچھ قصور نہیں پاتا

۵  
۵  

-!یِسُوع کانٹوں کا تاج رکھّے اور اغوانی پوشاک پہنے باہر آیا اور پِیلاطُس نے اُن سے کہا دیکھو یہ آدمی
-!تب یِسُؔوع کانٹوں کا تاج رَکھّے اور اَرغوانی پَوشاک پہنے باہر آیا اور پِیلاطُؔس نے اُن سے کہا دیکھو اِس شخص کو

۶  
۶  

-جب سردار کاہِن اور پیادوں نے اُسے دیکھا تو چلاّکر کہا مصلُوب کر مصلُوب! پِیلاطُس نے کہا تُم ہی اِسے لیجاواور مصلُوب کرو کیونکہ مَیں اِس کا کُچھ جُرم نہیں پاتا
سو جب سردار کاہِن اور پیادوں نے اُسے دیکھا تو چِلّا کر کہا کہ صلیب دے، صلیب دے۔ پِیلاطُؔس نے اُن سے کہا تُم ہی اِسے لیجاؤ اور صلیب دو، کیونکہ مَیں اِس کا کُچھ قصور نہیں پاتا۔

۷  
۷  

-یہُودیوں نے اُسے جواب دِیا کہ ہم اہل شِریعت ہیں اور شِریعت کے مُوافِق وہ قتل کے لائِق ہے کیونکہ اُس نے اپنے آپ کو خُدا کا بیٹا بنایا
-یہُودِیوں نے اُسے جواب دِیا کہ ہم اہلِ شرِیعت ہیں اور ہماری شرِیعت کے مُوافِق وہ قتل کے لائِق ہے کیونکہ اُس نے اپنے آپ کو خُدا کا بیٹا بنایا

۸  
۸  

-جب پِیلاطُس نے یہ بات سُنی تو اَور بھی ڈرا
-جب پِیلاطُؔس نے یہ بات سُنی تو زیادہ ڈرا

۹  
۹  

-اور پھر قلعہ میں جاکر یِسُوع سے کہا تُو کہاں کا ہے؟ مگر یِسُوع نے اُسے جواب نہ دِیا
-اور دیوان خانہ میں پھر اندر آ کر یِسُؔوع سے کہا تُو کہاں کا ہے؟ پر یِسُؔوع نے اُسے کچھ جواب نہ دِیا

۱۰  
۱۰  

-پس پِیلاطُس نے اُس سے کہا تُو مُجھ سے بولتا نہیں؟ کیا تو نہیں جانتا کہ مُجھے تُجھ کو چھوڑدینے کا بھی اِختیار ہے اور مصلُوب کرنے کا بھی اِختیار ہے؟
-تب پِیلاطُؔس نے اُس سے کہا تُو مُجھ سے بولتا نہیں؟ کیا تُو نہیں جانتا کہ مُجھے تُجھ کو چھوڑ دینے کا بھی اِختیار ہے اور مَصلُوب کرنے کا بھی اِختیار ہے؟

۱۱  
۱۱  

-یِسُوع نے اُسے جواب دِیا کہ اگر تجُھے اُوپر سے نہ دِیا جاتا تو تیرا مُجھ پر کُچھ اِختیار نہ ہوتا- اِس سبب سے جِس نے مُجھے تیرے حوالہ کِیا اُس کا گُناہ زیادہ ہے
-یِسُؔوع نے جواب دِیا کہ اگر تُجھے اُوپر سے نہ دِیا جاتا تو تیرا مُجھ پر کُچھ اِختیار نہ ہوتا- اِس سبب سے جِس نے مُجھے تیرے حوالہ کِیا اُس کا گُناہ زِیادہ ہے

۱۲  
۱۲  

اِس پر پیلاطُس اُسے چھوڑ دینے میں کوشِش کرنے لگا مگر یہُودیوں نے چلاکر کہا اگر تُو اِس کو چھوڑے دیتا ہے تو قیصّر کا خَیر خواہ نہیں- جو کوئی اپنے آپ کو بادشاہ بناتا ہے وہ قیصّر کا مُخالِف ہے
اُس وقت پِیلاطُؔس نے چاہا، کہ اُسے چھوڑ دے پر یہُودِیوں نے چِلّا کر کہا اگر تُو اِس مرد کو چھوڑ دیتا ہے تو تُو قیصؔر کا خَیر خواہ نہیں: جو کوئی اپنے آپ کو بادشاہ بناتا ہے وہ قَیصؔر کا مُخالِف ہو کے بولتا ہے۔

۱۳  
۱۳  

-پِیلاطُس یہ باتیں سُنکر یِسُوع کو باہر لایا اور اُس جگہ جو چبُوترہ اور عِبرانی میں گبتّا کہلاتی ہے تختِ عدالت پر بَیٹھا
-پِیلاطُؔس یہ باتیں سُنکر یِسُؔوع کو باہِر لایا اور اُس جگہ جو چبُوترہ اور عِبرانی میں گبتّؔا کہلاتی ہے تختِ عدالت پر بَیٹھا

۱۴  
۱۴  

-یہ فسح کی تیاّری کا دِن اور چھٹے گھنٹے کے قرِیب تھا- پھر اُس نے یہُودیوں سے کہا دیکھو یہ ہے تُمہارا بادشاہ
-اور فَسح کی تیّاری کا دِن اور چَھٹے گھنٹے کے قرِیب تھا- پھِر اُس نے یہُودِیوں سے کہا کہ دیکھو اپنا بادشاہ  

۱۵  
۱۵  

پس وہ چِلاّئے کہ لیجا! لیجا! اُسےمصلُوب کر! پِیلاطُس نے اُن سے کہا کیا میَں تُمہارے بادشاہ کو مصلُوب کرُوں؟ سردار کاہِنوں نے جواب دِیا کہ قیصّر کے سِِوا ہمارا کوئی بادشاہ نہیں
مگر وہ چِلّائے کہ لیجا! لیجا! اُسےمَصلُوب کر! پِیلاطُؔس نے اُن سے کہا کیا مَیں تُمہارے بادشاہ کو مَصلُوب کرُوں؟ سردار کاہِنوں نے جواب دِیا کہ قَیصؔر کے سِوا ہمارا کوئی بادشاہ نہیں۔

۱۶  
۱۶  

-تب اِس پر اُس نے اُس کو اُن کے حوالہ کِیا کہ مصلُوب کِیا جائے- پس وہ یِسُوع کو پکڑ کر لے گئے
-تب اُس نے اُسے اُن کے حوالہ کِیا، کہ مَصلُوب کِیا جائے۔ اور وہ یِسُؔوع کو پکڑ کر لے گئے

۱۷  
۱۷  

-اور وہ اپنی صلِیب آپ اُٹھائے ہُوئے اُس جگہ تک باہر گیا جو کھوپڑی کی جگہ کہلاتی ہے- جِس کا ترجمہ عِبرانی میں گُلگتُا ہے
-اور وہ اپنی صلِیب اُٹھائے ہُوئے اُس جگہ تک باہر گیا جو کھوپڑؔی کی جگہ کہلاتی ہے۔ جِس کا تَرجُمہ عِبرانی میں گُلگُؔتا ہے

۱۸  
۱۸  

-وہاں اُنہوں نے اُس کو اور اُس کے ساتھ اَور دو شخصوں کو مصلُوب کِیا- ایک کو اِدھر ایک کو اُُدھر اور یِسُوع کو بِیچ میں
-وہاں اُنہوں نے اُس کو اور اُس کے ساتھ اَور دو کو مَصلُوب کِیا- ایک کو اِدھر ایک کو اُُدھر اور یِسُؔوع کو بِیچ میں

۱۹  
۱۹  

-اور پِیلاطُس نے ایک کِتابہ لکِھ کر صلِیب پر لگادیا- اُس میں لکِھا تھا یِسُوع ناصری یہُودیوں کا بادشاہ
-اور پِیلاطُؔس نے ایک کِتابہ لِکھ کر صلِیب پر لگا دِیا- اُس میں لِکھا تھا یِسُؔوع ناصری یہُودِیوں کا بادشاہ

۲۰  
۲۰  

-اُس کِتابہ کو بُہت سے یہُودیوں نے پڑھا- اِسلئِے کہ وہ مقام جہاں یِسُوع مصلُوب ہُئوا شہر کے نزدیک تھا اور وہ عِبرانی- لتیِنی اور یُونانی میں لکِھا ہُئوا تھا
-اُس کِتابہ کو بُہت سے یہُودِیوں نے پڑھا- اِسلئِے کہ وہ مقام جہاں یِسُؔوع مَصلُوب ہُئوا شہر کے نزدِیک تھا اور وہ عِبرانی، اور یُونانی، اور لاطینی میں لِکھا تھا

۲۱  
۲۱  

-پس یہُودیوں کے سردار کاہِنوں نے پِیلاطُس سے کہا کہ یہُودیوں کا بادشاہ نہ لکِھ بلکہ یہ کہ اُس نے کہا مَیں یہُودیوں کا بادشاہ ہُوں
-تب یہُودِیوں کے سردار کاہِنوں نے پِیلاطُؔس سے کہا کہ یہُودِیوں کا بادشاہ نہ لِکھ بلکہ یہ کہ اُس نے کہا مَیں یہُودِیوں کا بادشاہ ہُوں

۲۲  
۲۲  

-پِیلاطُس نے جواب دِیا کہ مَیں نے جو لکِھ دِیا وہ لکِھ دیا
-پِیلاطُؔس نے جواب دِیا کہ مَیں نے جو لِکھ دِیا وہ لِکھ دِیا

۲۳  
۲۳  

جب سِپاہی یِسُوع کو مصلُوب کرچُکے تو اُس کے کپڑے لے کر چار حِصّے کِئے- ہر سپاہی کے لئے ایک حِصّہ اور اُس کا کُرتہ بھی لِیا- یہ کُرتہ بِن سِلا سراسر بُنا ہُئوا تھا
پھر سِپاہیوں نے، جب یِسُؔوع کو مَصلُوب کر چُکے تو اُس کے کپڑے لے کر چار حِصّے کِئے- ہر سِپاہی کے لِئے ایک حِصّہ اور اُس کا کُرتہ بھی لِیا- یہ کُرتہ بِن سِلا سراسر بُنا ہُوا تھا۔

۲۴  
۲۴  

اِس لِئے اُنہوں نے آپس میں کہا کہ اِسے پھاڑیں نہیں بلکہ اِس پر قُرعہ ڈالیں تاکہ معلُوم ہوکہ کِس کا نکِلتا ہے- یہ اِس لِئے ہُئوا کہ وہ نوِشتہ پُورا ہو جو کہتا ہے کہ اُنہوں نے میرے کپڑے بانٹ لِئے اور میری پوشاک پر قُرعہ ڈالا- چُنانچہ سِپاہیوں نے اَیسا ہی کِیا
اِس لِئے اُنہوں نے آپس میں کہا، کہ ہم اِسے پھاڑیں نہیں بلکہ اِس پر قُرعہ ڈالیں، تاکہ معلُوم ہو کہ کِس کا نکِلتا ہے- یہ اِس لِئے ہُوا کہ وہ نوِشتہ پُورا ہو جو کہتا ہے کہ اُنہوں نے میری پوشاک بانٹ لی، اور میرے کُرتے پر قُرعہ ڈالا- چُنانچہ سِپاہیوں نے اَیسے ہی کِیا۔

۲۵  
۲۵  

-اور یِسُوع کی صلِیب کے پاس اُس کی ماں اور اُس کی ماں کی بہن مریم کلوپاس کی بیوی اور مریم مگدلینی کھڑی تھِیں
-تب یِسُؔوع کی صلِیب کے پاس اُس کی ماں اور اُس کی ماں کی بہن مرؔیم کلؔوپاس کی بِیوی اور مریؔم مگدلِینی کھڑی تھِیں

۲۶  
۲۶  

-یِسُوع نے اپنی ماں اور اُس شاگِرد کو جِس سے محبّت رکھتا تھا پاس کھڑے دیکھ کر ماں سے کہا کہ اَے عَورت! دیکھ تیرا بیٹا یہ ہے
-یِسُؔوع نے اپنی ماں کو، اور اُس شاگِرد کو جِس سے وہ مُحبّت رکھتا تھا پاس کھڑے دیکھ کر اپنی ماں سے کہا، کہ اَے عَورت! دیکھ یہ تیرا بیٹا  

۲۷  
۲۷  

-پھِر شاگِرد سے کہا دیکھ تیری ماں یہ ہے اور اُسی وقت سے وہ شاگِرد اُسے اپنے گھر لے گیا
-پھِر اُس نے اُس شاگِرد کو کہا، دیکھ یہ تیری ماں! اور اُسی وقت سے وہ شاگِرد اُسے اپنے گھر لے گیا

۲۸  
۲۸  

-اُس کے بعد یِسُوع نے جان لِیا کہ اب سب باتیں تمام ہوئِیں تاکہ نِوشتہ پُورا ہوا تو کہا کہ مَیں پیاسا ہُوں
-اِس کے بعد یِسُؔوع نے جان لِیا کہ اب سب باتیں تمام ہُوئِیں تاکہ نِوشتہ پُورا ہو تو کہا کہ مَیں پیاسا ہُوں

۲۹  
۲۹  

-وہاں سِرکہ سے بھرا ہُئوا ایک برتن رکھاّ تھا- پس اُنہوں نے سِرکہ میں بھِگوئے ہوئے سپنچ کو زُوفے کی شاخ پر رکھّ کر اُس کے مُنہ سے لگایا
-وہاں سِرکہ سے بھرا ہُئوا ایک برتن رکھّا تھا- پس اُنہوں نے سِرکہ میں بھِگوئے ہُوئے سپنج کو زُوفے کی شاخ پر رکھ کر اُس کے مُنہ سے لگایا

۳۰  
۳۰  

-پِس وہ سِرکہ یِسُوع نے پِیا تو کہا کہ تمام ہُئوا اور سر جُھکا کر جان دے دی
-پھر یِسُؔوع نے سِرکہ چکھا، تو کہا کہ تمام ہُئوا اور سر جُھکا کر جان دے دی

۳۱  
۳۱  

پس چونکہ تیاّری کا دِن تھا یہُودیوں نے پِیلاطُس سے درخواست کی کہ اُن کی ٹانگیں توڑ دی جائیں اور لاشیں اُتارلی جائیں تاکہ سبت کے دِن صلِیب پر نہ رہیں کیونکہ وہ سبت ایک خاص دِن تھا
پس چُونکہ تیّاری کا دِن تھا یہُودِیوں نے پِیلاطُؔس سے درخواست کی کہ اُن کی ٹانگیں توڑ دی جائیں اور لاشیں اُتارلی جائیں تاکہ سبت کے دِن صلِیب پر نہ رہیں کیونکہ وہ سبت ایک خاص دِن تھا۔

۳۲  
۳۲  

-پس سپاہِیوں نے آکر پہلے اور دُوسرے شخص کی ٹانگیں توڑیِں جو اُس کے ساتھ مصلُوب ہوئے تھے
-تب سِپاہیوں نے آ کر پہلے اور دُوسرے شخص کی ٹانگیں توڑِیں جو اُس کے ساتھ مصلُوب ہُوئے تھے

۳۳  
۳۳  

-لیکن جب اُنہوں نے یِسُوع کے پاس آکر دیکھا کہ وہ مرچُکا ہے تو اُس کی ٹانگیں نہ توڑیِں
-لیکن جب اُنہوں نے یِسُؔوع کے پاس آ کر دیکھا کہ وہ مَر چُکا ہے تو اُس کی ٹانگیں نہ توڑِیں

۳۴
۳۴

-مگر اُن میں سے ایک سِپاہی نے بھالے سے اُس کی پسلی چھیدی اور فی الفَور اُس سے خُون اور پانی بہ نکِلا
-مگر اُن میں سے ایک سِپاہی نے بھالے سے اُس کی پَسلی چھیدی اور فی الفَور اُس سے خُون اور پانی بَہہ نِکلا

۳۵  
۳۵  

-جِس نے یہ دیکھا ہے اور اُسی نے گواہی دی ہے اور اُس کی گواہی سچّی ہے اور وہ جانتا ہے کہ سچ کہتا ہے تاکہ تُم بھی اِیمان لاؤ
-اور جِس نے یہ دیکھا ہے اور اُسی نے گواہی دی ہے اور اُس کی گواہی سچّی ہے اور وہ جانتا ہے کہ سچ کہتا ہے تاکہ تُم بھی اِیمان لاؤ

۳۶  
۳۶  

-یہ باتیں اِس لِئے ہوئیں کہ نِوشتہ پُورا ہوکہ اُس کی کوئی ہڈی نہ توڑی جائِیگی
-یہ باتیں اِس لِئے ہُوئِیں کہ یہ نوِشتہ پُورا ہو کہ اُس کی کوئی ہڈّی نہ توڑی جائیگی

۳۷  
۳۷  

-پھر ایک اَور نِوشتہ کہتا ہے کہ جِسے اُنہوں نے چھیدا اُس پر نظر کریں گے
-اور پھِر دوسرا  نوِشتہ کہتا ہے کہ جِسے اُنہوں نے چھیدا اُس پر نظر کریں گے

۳۸  
۳۸  

اِن باتوں کے بعد ارَِتیہ کے رہنے والے یُوسُف نے جو یِسُوع کا شاگِرد تھا (لیکن یہُودیوں کے ڈرسے خُفیہ طَور پر) پِیلاطُس نے اِجازت دی- پس وہ آکر یِسُوع کی لاش لے گیا
اِن باتوں کے بعد ارِمَتؔیہ کے رہنے والے یُؔوسف نے جو یِسُؔوع کا شاگِرد تھا (لیکن یہُودِیوں کے ڈر سے خُفیہ طَور پر) پِیلاطُؔس سے اِجازت چاہی کہ یِسُؔوع کی لاش لے جائے۔ اور  پِیلاطُؔس نے اِجازت دی۔ پس وہ آ کر یِسُؔوع کی لاش لے گیا۔

۳۹  
۳۹  

-اور نِیکدُیمُس بھی آیا- جو پہلے یِسُوع کے پاس رات کو گیا تھا اور پچاس سیر کے قریب مُرّ اور عُود مِلا ہُئوا لایا
-اور نِیکُدِیمُؔس بھی آیا- جو پہلے یِسُؔوع کے پاس رات کو گیا تھا اور سو سیر کے قرِیب مُر اور عُود مِلا ہُئوا لایا

۴۰
۴۰

-پس اُنہوں نے یِسُوع کی لاش لے کر اُسے سوتی کپڑے میں خُوشبُودار چِیزوں کے ساتھ کفنایا جِس طرح کہ یہُودیوں میں دفن کرنے کا دستُور ہے
-پس اُنہوں نے یِسُؔوع کی لاش لے کر اُسے سُوتی کپڑے میں خُوشبُودار چِیزوں کے ساتھ کفنایا جِس طرح کہ یہُودِیوں میں دَفن کرنے کا دستُور ہے

۴۱  
۴۱  

-اور جِس جگہ وہ مصلُوب ہُئوا وہاں ایک باغ تھا اور اُس باغ میں ایک نئی قبر تھی جِس میں کبِھی کوئی نہ رکھاّ گیا تھا
-اور جِس جگہ وہ مَصلُوب ہُئوا وہاں ایک باغ تھا اور اُس باغ میں ایک نئی قبر تھی جِس میں کبھی کوئی نہ رکھّا گیا تھا

۴۲  
۴۲  

-پس اُنہوں نے یہُودیوں کی تیاّری کے دِن کے باعِث یِسُوع کو وہیں رکھ دِیا کیونکہ یہ قبر نزدِیک تھی </span></div></big>
-پس اُنہوں نے یہُودِیوں کی تیّاری کے دِن کے باعِث یِسُؔوع کو وہِیں رکھ دِیا کیونکہ یہ قبر نزدِیک تھی </span></div></big>
 
{{Donate}}

Latest revision as of 08:45, 30 August 2024

۱

-تب پِیلاطُؔس نے یِسُؔوع کو پکڑ کر کوڑے مارے

۲

-اور سِپاہِیوں نے کانٹوں کا تاج سجا کر اُس کے سر پر رکھّا اور اُسے اَرغوانی پوشاک پہنا کے کہا

۳

اَے یہُودِیوں کے بادشاہ سلام! اور اُنہوں نے اُسے طمانچے مارے۔

۴

-تب پِیلاطُؔس نے پھِر باہِر جا کر اُنہیں کہا، کہ دیکھو مَیں اُسے تُمہارے پاس باہر لے آتا ہُوں تاکہ تُم جانو کہ مَیں اُس کا کُچھ قصور نہیں پاتا

۵

-!تب یِسُؔوع کانٹوں کا تاج رَکھّے اور اَرغوانی پَوشاک پہنے باہر آیا اور پِیلاطُؔس نے اُن سے کہا دیکھو اِس شخص کو

۶

سو جب سردار کاہِن اور پیادوں نے اُسے دیکھا تو چِلّا کر کہا کہ صلیب دے، صلیب دے۔ پِیلاطُؔس نے اُن سے کہا تُم ہی اِسے لیجاؤ اور صلیب دو، کیونکہ مَیں اِس کا کُچھ قصور نہیں پاتا۔

۷

-یہُودِیوں نے اُسے جواب دِیا کہ ہم اہلِ شرِیعت ہیں اور ہماری شرِیعت کے مُوافِق وہ قتل کے لائِق ہے کیونکہ اُس نے اپنے آپ کو خُدا کا بیٹا بنایا

۸

-جب پِیلاطُؔس نے یہ بات سُنی تو زیادہ ڈرا

۹

-اور دیوان خانہ میں پھر اندر آ کر یِسُؔوع سے کہا تُو کہاں کا ہے؟ پر یِسُؔوع نے اُسے کچھ جواب نہ دِیا

۱۰

-تب پِیلاطُؔس نے اُس سے کہا تُو مُجھ سے بولتا نہیں؟ کیا تُو نہیں جانتا کہ مُجھے تُجھ کو چھوڑ دینے کا بھی اِختیار ہے اور مَصلُوب کرنے کا بھی اِختیار ہے؟

۱۱

-یِسُؔوع نے جواب دِیا کہ اگر تُجھے اُوپر سے نہ دِیا جاتا تو تیرا مُجھ پر کُچھ اِختیار نہ ہوتا- اِس سبب سے جِس نے مُجھے تیرے حوالہ کِیا اُس کا گُناہ زِیادہ ہے

۱۲

اُس وقت پِیلاطُؔس نے چاہا، کہ اُسے چھوڑ دے پر یہُودِیوں نے چِلّا کر کہا اگر تُو اِس مرد کو چھوڑ دیتا ہے تو تُو قیصؔر کا خَیر خواہ نہیں: جو کوئی اپنے آپ کو بادشاہ بناتا ہے وہ قَیصؔر کا مُخالِف ہو کے بولتا ہے۔

۱۳

-پِیلاطُؔس یہ باتیں سُنکر یِسُؔوع کو باہِر لایا اور اُس جگہ جو چبُوترہ اور عِبرانی میں گبتّؔا کہلاتی ہے تختِ عدالت پر بَیٹھا

۱۴

-اور فَسح کی تیّاری کا دِن اور چَھٹے گھنٹے کے قرِیب تھا- پھِر اُس نے یہُودِیوں سے کہا کہ دیکھو اپنا بادشاہ

۱۵

مگر وہ چِلّائے کہ لیجا! لیجا! اُسےمَصلُوب کر! پِیلاطُؔس نے اُن سے کہا کیا مَیں تُمہارے بادشاہ کو مَصلُوب کرُوں؟ سردار کاہِنوں نے جواب دِیا کہ قَیصؔر کے سِوا ہمارا کوئی بادشاہ نہیں۔

۱۶

-تب اُس نے اُسے اُن کے حوالہ کِیا، کہ مَصلُوب کِیا جائے۔ اور وہ یِسُؔوع کو پکڑ کر لے گئے

۱۷

-اور وہ اپنی صلِیب اُٹھائے ہُوئے اُس جگہ تک باہر گیا جو کھوپڑؔی کی جگہ کہلاتی ہے۔ جِس کا تَرجُمہ عِبرانی میں گُلگُؔتا ہے

۱۸

-وہاں اُنہوں نے اُس کو اور اُس کے ساتھ اَور دو کو مَصلُوب کِیا- ایک کو اِدھر ایک کو اُُدھر اور یِسُؔوع کو بِیچ میں

۱۹

-اور پِیلاطُؔس نے ایک کِتابہ لِکھ کر صلِیب پر لگا دِیا- اُس میں لِکھا تھا یِسُؔوع ناصری یہُودِیوں کا بادشاہ

۲۰

-اُس کِتابہ کو بُہت سے یہُودِیوں نے پڑھا- اِسلئِے کہ وہ مقام جہاں یِسُؔوع مَصلُوب ہُئوا شہر کے نزدِیک تھا اور وہ عِبرانی، اور یُونانی، اور لاطینی میں لِکھا تھا

۲۱

-تب یہُودِیوں کے سردار کاہِنوں نے پِیلاطُؔس سے کہا کہ یہُودِیوں کا بادشاہ نہ لِکھ بلکہ یہ کہ اُس نے کہا مَیں یہُودِیوں کا بادشاہ ہُوں

۲۲

-پِیلاطُؔس نے جواب دِیا کہ مَیں نے جو لِکھ دِیا وہ لِکھ دِیا

۲۳

پھر سِپاہیوں نے، جب یِسُؔوع کو مَصلُوب کر چُکے تو اُس کے کپڑے لے کر چار حِصّے کِئے- ہر سِپاہی کے لِئے ایک حِصّہ اور اُس کا کُرتہ بھی لِیا- یہ کُرتہ بِن سِلا سراسر بُنا ہُوا تھا۔

۲۴

اِس لِئے اُنہوں نے آپس میں کہا، کہ ہم اِسے پھاڑیں نہیں بلکہ اِس پر قُرعہ ڈالیں، تاکہ معلُوم ہو کہ کِس کا نکِلتا ہے- یہ اِس لِئے ہُوا کہ وہ نوِشتہ پُورا ہو جو کہتا ہے کہ اُنہوں نے میری پوشاک بانٹ لی، اور میرے کُرتے پر قُرعہ ڈالا- چُنانچہ سِپاہیوں نے اَیسے ہی کِیا۔

۲۵

-تب یِسُؔوع کی صلِیب کے پاس اُس کی ماں اور اُس کی ماں کی بہن مرؔیم کلؔوپاس کی بِیوی اور مریؔم مگدلِینی کھڑی تھِیں

۲۶

-یِسُؔوع نے اپنی ماں کو، اور اُس شاگِرد کو جِس سے وہ مُحبّت رکھتا تھا پاس کھڑے دیکھ کر اپنی ماں سے کہا، کہ اَے عَورت! دیکھ یہ تیرا بیٹا

۲۷

-پھِر اُس نے اُس شاگِرد کو کہا، دیکھ یہ تیری ماں! اور اُسی وقت سے وہ شاگِرد اُسے اپنے گھر لے گیا

۲۸

-اِس کے بعد یِسُؔوع نے جان لِیا کہ اب سب باتیں تمام ہُوئِیں تاکہ نِوشتہ پُورا ہو تو کہا کہ مَیں پیاسا ہُوں

۲۹

-وہاں سِرکہ سے بھرا ہُئوا ایک برتن رکھّا تھا- پس اُنہوں نے سِرکہ میں بھِگوئے ہُوئے سپنج کو زُوفے کی شاخ پر رکھ کر اُس کے مُنہ سے لگایا

۳۰

-پھر یِسُؔوع نے سِرکہ چکھا، تو کہا کہ تمام ہُئوا اور سر جُھکا کر جان دے دی

۳۱

پس چُونکہ تیّاری کا دِن تھا یہُودِیوں نے پِیلاطُؔس سے درخواست کی کہ اُن کی ٹانگیں توڑ دی جائیں اور لاشیں اُتارلی جائیں تاکہ سبت کے دِن صلِیب پر نہ رہیں کیونکہ وہ سبت ایک خاص دِن تھا۔

۳۲

-تب سِپاہیوں نے آ کر پہلے اور دُوسرے شخص کی ٹانگیں توڑِیں جو اُس کے ساتھ مصلُوب ہُوئے تھے

۳۳

-لیکن جب اُنہوں نے یِسُؔوع کے پاس آ کر دیکھا کہ وہ مَر چُکا ہے تو اُس کی ٹانگیں نہ توڑِیں

۳۴

-مگر اُن میں سے ایک سِپاہی نے بھالے سے اُس کی پَسلی چھیدی اور فی الفَور اُس سے خُون اور پانی بَہہ نِکلا

۳۵

-اور جِس نے یہ دیکھا ہے اور اُسی نے گواہی دی ہے اور اُس کی گواہی سچّی ہے اور وہ جانتا ہے کہ سچ کہتا ہے تاکہ تُم بھی اِیمان لاؤ

۳۶

-یہ باتیں اِس لِئے ہُوئِیں کہ یہ نوِشتہ پُورا ہو کہ اُس کی کوئی ہڈّی نہ توڑی جائیگی

۳۷

-اور پھِر دوسرا نوِشتہ کہتا ہے کہ جِسے اُنہوں نے چھیدا اُس پر نظر کریں گے

۳۸

اِن باتوں کے بعد ارِمَتؔیہ کے رہنے والے یُؔوسف نے جو یِسُؔوع کا شاگِرد تھا (لیکن یہُودِیوں کے ڈر سے خُفیہ طَور پر) پِیلاطُؔس سے اِجازت چاہی کہ یِسُؔوع کی لاش لے جائے۔ اور پِیلاطُؔس نے اِجازت دی۔ پس وہ آ کر یِسُؔوع کی لاش لے گیا۔

۳۹

-اور نِیکُدِیمُؔس بھی آیا- جو پہلے یِسُؔوع کے پاس رات کو گیا تھا اور سو سیر کے قرِیب مُر اور عُود مِلا ہُئوا لایا

۴۰

-پس اُنہوں نے یِسُؔوع کی لاش لے کر اُسے سُوتی کپڑے میں خُوشبُودار چِیزوں کے ساتھ کفنایا جِس طرح کہ یہُودِیوں میں دَفن کرنے کا دستُور ہے

۴۱

-اور جِس جگہ وہ مَصلُوب ہُئوا وہاں ایک باغ تھا اور اُس باغ میں ایک نئی قبر تھی جِس میں کبھی کوئی نہ رکھّا گیا تھا

۴۲

-پس اُنہوں نے یہُودِیوں کی تیّاری کے دِن کے باعِث یِسُؔوع کو وہِیں رکھ دِیا کیونکہ یہ قبر نزدِیک تھی

The King James Version 2023 Edition New Testament is now complete and in print format here.

List of New Testament Papyri

𝔓1 · 𝔓2 · 𝔓3 · 𝔓4 · 𝔓5 · 𝔓6 · 𝔓7 · 𝔓8 · 𝔓9 · 𝔓10 · 𝔓11 · 𝔓12 · 𝔓13 · 𝔓14 · 𝔓15 · 𝔓16 · 𝔓17 · 𝔓18 · 𝔓19 · 𝔓20 · 𝔓21 · 𝔓22 · 𝔓23 · 𝔓24 · 𝔓25 · 𝔓26 · 𝔓27 · 𝔓28 · 𝔓29 · 𝔓30 · 𝔓31 · 𝔓32 · 𝔓33 · 𝔓34 · 𝔓35 · 𝔓36 · 𝔓37 · 𝔓38 · 𝔓39 · 𝔓40 · 𝔓41 · 𝔓42 · 𝔓43 · 𝔓44 · 𝔓45 · 𝔓46 · 𝔓47 · 𝔓48 · 𝔓49 · 𝔓50 · 𝔓51 · 𝔓52 · 𝔓53 · 𝔓54 · 𝔓55 · 𝔓56 · 𝔓57 · 𝔓58 · 𝔓59 · 𝔓60 · 𝔓61 · 𝔓62 · 𝔓63 · 𝔓64 · 𝔓65 · 𝔓66 · 𝔓67 · 𝔓68 · 𝔓69 · 𝔓70 · 𝔓71 · 𝔓72 · 𝔓73 · 𝔓74 · 𝔓75 · 𝔓76 · 𝔓77 · 𝔓78 · 𝔓79 · 𝔓80 · 𝔓81 · 𝔓82 · 𝔓83 · 𝔓84 · 𝔓85 · 𝔓86 · 𝔓87 · 𝔓88 · 𝔓89 · 𝔓90 · 𝔓91 · 𝔓92 · 𝔓93 · 𝔓94 · 𝔓95 · 𝔓96 · 𝔓97 · 𝔓98 · 𝔓99 · 𝔓100 · 𝔓101 · 𝔓102 · 𝔓103 · 𝔓104 · 𝔓105 · 𝔓106 · 𝔓107 · 𝔓108 · 𝔓109 · 𝔓110 · 𝔓111 · 𝔓112 · 𝔓113 · 𝔓114 · 𝔓115 · 𝔓116 · 𝔓117 · 𝔓118 · 𝔓119 · 𝔓120 · 𝔓121 · 𝔓122 · 𝔓123 · 𝔓124 · 𝔓125 · 𝔓126 · 𝔓127 · 𝔓128 · 𝔓129 · 𝔓130 · 𝔓131 · 𝔓132 · 𝔓133 · 𝔓134 · 𝔓135 · 𝔓136 · 𝔓137 · 𝔓138 · 𝔓139 · 𝔓140 ·

List of New Testament minuscules

1 · 2 · 3 · 4 · 5 · 6 · 7 · 8 · 9 · 10 · 11 · 12 · 13 · 14 · 15 · 16 · 17 · 18 · 19 · 20 · 21 · 22 · 23 · 24 · 25 · 26 · 27 · 28 · 29 · 30 · 31 · 32 · 33 · 34 · 35 · 36 · 37 · 38 · 39 · 40 · 41 · 42 · 43 · 44 · 45 · 46 · 47 · 48 · 49 · 50 · 51 · 52 · 53 · 54 · 55 · 56 · 57 · 58 · 59 · 60 · 61 · 62 · 63 · 64 · 65 · 66 · 67 · 68 · 69 · 70 · 71 · 72 · 73 · 74 · 75 · 76 · 77 · 78 · 79 · 80 · 81 · 82 · 83 · 84 · 85 · 86 · 87 · 88 · 89 · 90 · 91 · 92 · 93 · 94 · 95 · 96 · 97 · 98 · 99 · 100 · 101 · 102 · 103 · 104 · 105 · 106 · 107 · 108 · 109 · 110 · 111 · 112 · 113 · 114 · 115 · 116 · 117 · 118 · 119 · 120 · 121 · 122 · 123 · 124 · 125 · 126 · 127 · 128 · 129 · 130 · 131 · 132 · 133 · 134 · 135 · 136 · 137 · 138 · 139 · 140 · 141 · 142 · 143 · 144 · 145 · 146 · 147 · 148 · 149 · 150 · 151 · 152 · 153 · 154 · 155 · 156 · 157 · 158 · 159 · 160 · 161 · 162 · 163 · 164 · 165 · 166 · 167 · 168 · 169 · 170 · 171 · 172 · 173 · 174 · 175 · 176 · 177 · 178 · 179 · 180 · 181 · 182 · 183 · 184 · 185 · 186 · 187 · 188 · 189 · 190 · 191 · 192 · 193 · 194 · 195 · 196 · 197 · 198 · 199 · 200 · 201 · 202 · 203 · 204 · 205 · 206 · 207 · 208 · 209 · 210 · 211 · 212 · 213 · 214 · 215 · 216 · 217 · 218 · 219 · 220 · 221 · 222 · 223 · 224 · 225 · 226 · 227 · 228 · 229 · 230 · 231 · 232 · 233 · 234 · 235 · 236 · 237 · 238 · 239 · 240 · 241 · 242 · 243 · 244 · 245 · 246 · 247 · 248 · 249 · 250 · 251 · 252 · 253 · 254 · 255 · 256 · 257 · 258 · 259 · 260 · 261 · 262 · 263 · 264 · 265 · 266 · 267 · 268 · 269 · 270 · 271 · 272 · 273 · 274 · 275 · 276 · 277 · 278 · 279 · 280 · 281 · 282 · 283 · 284 · 285 · 286 · 287 · 288 · 289 · 290 · 291 · 292 · 293 · 294 · 295 · 296 · 297 · 298 · 299 · 300 · 301 · 302 · 303 · 304 · 305 · 306 · 307 · 308 · 309 · 310 · 311 · 312 · 313 · 314 · 315 · 316 · 317 · 318 · 319 · 320 · 321 · 322 · 323 · 324 · 325 · 326 · 327 · 328 · 329 · 330 · 331 · 332 · 333 · 334 · 335 · 336 · 337 · 338 · 339 · 340 · 341 · 342 · 343 · 344 · 345 · 346 · 347 · 348 · 349 · 350 · 351 · 352 · 353 · 354 · 355 · 356 · 357 · 358 · 359 · 360 · 361 · 362 · 363 · 364 · 365 · 366 · 367 · 368 · 369 · 370 · 371 · 372 · 373 · 374 · 375 · 376 · 377 · 378 · 379 · 380 · 381 · 382 · 383 · 384 · 385 · 386 · 387 · 388 · 389 · 390 · 391 · 392 · 393 · 394 · 395 · 396 · 397 · 398 · 399 · 400 · 401 · 402 · 403 · 404 · 405 · 406 · 407 · 408 · 409 · 410 · 411 · 412 · 413 · 414 · 415 · 416 · 417 · 418 · 419 · 420 · 421 · 422 · 423 · 424 · 425 · 426 · 427 · 428 · 429 · 430 · 431 · 432 · 433 · 434 · 435 · 436 · 437 · 438 · 439 · 440 · 441 · 442 · 443 · 444 · 445 · 446 · 447 · 448 · 449 · 450 · 451 · 452 · 453 · 454 · 455 · 456 · 457 · 458 · 459 · 460 · 461 · 462 · 463 · 464 · 465 · 466 · 467 · 468 · 469 · 470 · 471 · 472 · 473 · 474 · 475 · 476 · 477 · 478 · 479 · 480 · 481 · 482 · 483 · 484 · 485 · 486 · 487 · 488 · 489 · 490 · 491 · 492 · 493 · 494 · 495 · 496 · 497 · 498 · 499 · 500 · 501 · 502 · 503 · 504 · 505 · 506 · 507 · 543 · 544 · 565 · 566 · 579 · 585 · 614 · 639 · 653 · 654 · 655 · 656 · 657 · 658 · 659 · 660 · 661 · 669 · 676 · 685 · 700 · 798 · 823 · 824 · 825 · 826 · 827 · 828 · 829 · 830 · 831 · 876 · 891 · 892 · 893 · 918 · 1071 · 1143 · 1152 · 1241 · 1253 · 1423 · 1424 · 1432 · 1582 · 1739 · 1780 · 1813 · 1834 · 2050 · 2053 · 2059 · 2060 · 2061 · 2062 · 2174 · 2268 · 2344 · 2423 · 2427 · 2437 · 2444 · 2445 · 2446 · 2460 · 2464 · 2491 · 2495 · 2612 · 2613 · 2614 · 2615 · 2616 · 2641 · 2754 · 2755 · 2756 · 2757 · 2766 · 2767 · 2768 · 2793 · 2802 · 2803 · 2804 · 2805 · 2806 · 2807 · 2808 · 2809 · 2810 · 2811 · 2812 · 2813 · 2814 · 2815 · 2816 · 2817 · 2818 · 2819 · 2820 · 2821 · 2855 · 2856 · 2857 · 2858 · 2859 · 2860 · 2861 · 2862 · 2863 · 2881 · 2882 · 2907 · 2965 ·

List of New Testament uncials

01 · 02 · 03 · 04 · 05 · 06 · 07 · 08 · 09 · 010 · 011 · 012 · 013 · 014 · 015 · 016 · 017 · 018 · 019 · 020 · 021 · 022 · 023 · 024 · 025 · 026 · 027 · 028 · 029 · 030 · 031 · 032 · 033 · 034 · 035 · 036 · 037 · 038 · 039 · 040 · 041 · 042 · 043 · 044 · 045 · 046 · 047 · 048 · 049 · 050 · 051 · 052 · 053 · 054 · 055 · 056 · 057 · 058 · 059 · 060 · 061 · 062 · 063 · 064 · 065 · 066 · 067 · 068 · 069 · 070 · 071 · 072 · 073 · 074 · 075 · 076 · 077 · 078 · 079 · 080 · 081 · 082 · 083 · 084 · 085 · 086 · 087 · 088 · 089 · 090 · 091 · 092 · 093 · 094 · 095 · 096 · 097 · 098 · 099 · 0100 · 0101 · 0102 · 0103 · 0104 · 0105 · 0106 · 0107 · 0108 · 0109 · 0110 · 0111 · 0112 · 0113 · 0114 · 0115 · 0116 · 0117 · 0118 · 0119 · 0120 · 0121 · 0122 · 0123 · 0124 · 0125 · 0126 · 0127 · 0128 · 0129 · 0130 · 0131 · 0132 · 0134 · 0135 · 0136 · 0137 · 0138 · 0139 · 0140 · 0141 · 0142 · 0143 · 0144 · 0145 · 0146 · 0147 · 0148 · 0149 · 0150 · 0151 · 0152 · 0153 · 0154 · 0155 · 0156 · 0157 · 0158 · 0159 · 0160 · 0161 · 0162 · 0163 · 0164 · 0165 · 0166 · 0167 · 0168 · 0169 · 0170 · 0171 · 0172 · 0173 · 0174 · 0175 · 0176 · 0177 · 0178 · 0179 · 0180 · 0181 · 0182 · 0183 · 0184 · 0185 · 0186 · 0187 · 0188 · 0189 · 0190 · 0191 · 0192 · 0193 · 0194 · 0195 · 0196 · 0197 · 0198 · 0199 · 0200 · 0201 · 0202 · 0203 · 0204 · 0205 · 0206 · 0207 · 0208 · 0209 · 0210 · 0211 · 0212 · 0213 · 0214 · 0215 · 0216 · 0217 · 0218 · 0219 · 0220 · 0221 · 0222 · 0223 · 0224 · 0225 · 0226 · 0227 · 0228 · 0229 · 0230 · 0231 · 0232 · 0234 · 0235 · 0236 · 0237 · 0238 · 0239 · 0240 · 0241 · 0242 · 0243 · 0244 · 0245 · 0246 · 0247 · 0248 · 0249 · 0250 · 0251 · 0252 · 0253 · 0254 · 0255 · 0256 · 0257 · 0258 · 0259 · 0260 · 0261 · 0262 · 0263 · 0264 · 0265 · 0266 · 0267 · 0268 · 0269 · 0270 · 0271 · 0272 · 0273 · 0274 · 0275 · 0276 · 0277 · 0278 · 0279 · 0280 · 0281 · 0282 · 0283 · 0284 · 0285 · 0286 · 0287 · 0288 · 0289 · 0290 · 0291 · 0292 · 0293 · 0294 · 0295 · 0296 · 0297 · 0298 · 0299 · 0300 · 0301 · 0302 · 0303 · 0304 · 0305 · 0306 · 0307 · 0308 · 0309 · 0310 · 0311 · 0312 · 0313 · 0314 · 0315 · 0316 · 0317 · 0318 · 0319 · 0320 · 0321 · 0322 · 0323 ·

List of New Testament lectionaries

1 · 2 · 3 · 4 · 5 · 6 · 7 · 8 · 9 · 10 · 11 · 12 · 13 · 14 · 15 · 16 · 17 · 18 · 19 · 20 · 21 · 22 · 23 · 24 · 25 · 25b · 26 · 27 · 28 · 29 · 30 · 31 · 32 · 33 · 34 · 35 · 36 · 37 · 38 · 39 · 40 · 41 · 42 · 43 · 44 · 45 · 46 · 47 · 48 · 49 · 50 · 51 · 52 · 53 · 54 · 55 · 56 · 57 · 58 · 59 · 60 · 61 · 62 · 63 · 64 · 65 · 66 · 67 · 68 · 69 · 70 · 71 · 72 · 73 · 74 · 75 · 76 · 77 · 78 · 79 · 80 · 81 · 82 · 83 · 84 · 85 · 86 · 87 · 88 · 89 · 90 · 91 · 92 · 93 · 94 · 95 · 96 · 97 · 98 · 99 · 100 · 101 · 102 · 103 · 104 · 105 · 106 · 107 · 108 · 109 · 110 · 111 · 112 · 113 · 114 · 115 · 116 · 117 · 118 · 119 · 120 · 121 · 122 · 123 · 124 · 125 · 126 · 127 · 128 · 129 · 130 · 131 · 132 · 133 · 134 · 135 · 136 · 137 · 138 · 139 · 140 · 141 · 142 · 143 · 144 · 145 · 146 · 147 · 148 · 149 · 150 · 151 · 152 · 153 · 154 · 155 · 156 · 157 · 158 · 159 · 160 · 161 · 162 · 163 · 164 · 165 · 166 · 167 · 168 · 169 · 170 · 171 · 172 · 173 · 174 · 175 · 176 · 177 · 178 · 179 · 180 · 181 · 182 · 183 · 184 · 185 · 186 · 187 · 188 · 189 · 190 · 191 · 192 · 193 · 194 · 195 · 196 · 197 · 198 · 199 · 200 · 201 · 202 · 203 · 204 · 205 · 206a · 206b · 207 · 208 · 209 · 210 · 211 · 212 · 213 · 214 · 215 · 216 · 217 · 218 · 219 · 220 · 221 · 222 · 223 · 224 · 225 · 226 · 227 · 228 · 229 · 230 · 231 · 232 · 233 · 234 · 235 · 236 · 237 · 238 · 239 · 240 · 241 · 242 · 243 · 244 · 245 · 246 · 247 · 248 · 249 · 250 · 251 · 252 · 253 · 254 · 255 · 256 · 257 · 258 · 259 · 260 · 261 · 262 · 263 · 264 · 265 · 266 · 267 · 268 · 269 · 270 · 271 · 272 · 273 · 274 · 275 · 276 · 277 · 278 · 279 · 280 · 281 · 282 · 283 · 284 · 285 · 286 · 287 · 288 · 289 · 290 · 291 · 292 · 293 · 294 · 295 · 296 · 297 · 298 · 299 · 300 · 301 · 302 · 303 · 304 · 305 · 306 · 307 · 308 · 309 · 310 · 311 · 312 · 313 · 314 · 315 · 316 · 317 · 318 · 319 · 320 · 321 · 322 · 323 · 324 · 325 · 326 · 327 · 328 · 329 · 330 · 331 · 332 · 368 · 449 · 451 · 501 · 502 · 542 · 560 · 561 · 562 · 563 · 564 · 648 · 649 · 809 · 965 · 1033 · 1358 · 1386 · 1491 · 1423 · 1561 · 1575 · 1598 · 1599 · 1602 · 1604 · 1614 · 1619 · 1623 · 1637 · 1681 · 1682 · 1683 · 1684 · 1685 · 1686 · 1691 · 1813 · 1839 · 1965 · 1966 · 1967 · 2005 · 2137 · 2138 · 2139 · 2140 · 2141 · 2142 · 2143 · 2144 · 2145 · 2164 · 2208 · 2210 · 2211 · 2260 · 2261 · 2263 · 2264 · 2265 · 2266 · 2267 · 2276 · 2307 · 2321 · 2352 · 2404 · 2405 · 2406 · 2411 · 2412 ·

New book available with irrefutable evidence for the reading in the TR and KJV.
Revelation 16:5 book
Revelation 16:5 book
Revelation 16:5 and the Triadic Declaration - A defense of the reading of “shalt be” in the Authorized Version