1 Timothy 3 Urdu

From Textus Receptus

(Difference between revisions)
Jump to: navigation, search
Line 4: Line 4:
۱  
۱  
-
-یہ بات سچ ہے کہ جو شخص نِگہبان کا عُہدہ چاہتا ہے وہ اچھّے کام کی خواہش کرتا ہے
+
-یہ بات سچ ہے کہ جو شخص نِگہبان کا عُہدہ چاہتا ہے وہ اچھّے کام کی خواہِش کرتا ہے
۲  
۲  
-
-پس نِگہبان کو بے اِلزام۔ ایک بِیوی کا شَوہر۔ پرہیزگار۔ مُتّقی۔ شایستہ۔ مُسافِرپروَر اور تعلِیم دینے کے لائِق ہونا چاہئے
+
-پس نِگہبان کو بے اِلزام۔ ایک بِیوی کا شَوہر۔ پرہیزگار۔ مُتّقی۔ شایستہ۔ مُسافِرپرور اور تعلِیم دینے کے لائِق ہونا چاہیئے
۳  
۳  
Line 24: Line 24:
۶  
۶  
-
-نَومُرِید نہ ہو تاکہ تکبُّر کر کے کہیں اِبلِیس کی سی سزا نہ پائے
+
-نَومُرِید نہ ہو تاکہ تکبُّر کر کے کہِیں اِبلِؔیس کی سی سزا نہ پائے
۷  
۷  
-
-اور باہر والوں کے نزدِیک بھی نیک نام ہونا چاہئے تاکہ ملامت میں اور اِبلِیس کے پھندے میں نہ پھنسے
+
-اور باہر والوں کے نزدِیک بھی نیک نام ہونا چاہیئے تاکہ ملامت میں اور اِبلِؔیس کے پھندے میں نہ پھنسے
۸  
۸  
-
-اِسی طرح خادِموں کو بھی سنجِیدہ ہونا چاہئے۔ دو زُبان اور شرابی اور ناجائِز نفع کے لالچی نہ ہوں
+
-اِسی طرح خادِموں کو بھی سنجِیدہ ہونا چاہیئے دو زُبان اور شرابی اور ناجائِز نفع کے لالچی نہ ہوں
۹  
۹  
Line 44: Line 44:
۱۱  
۱۱  
-
-اِسی طرح عَورتوں کو بھی سنجِیدہ ہونا چاہئے۔ تُہمت لگانے والی نہ ہوں بلکہ پرہیزگار اور سب باتوں میں اِیماندار ہوں
+
-اِسی طرح عَورتوں کو بھی سنجِیدہ ہونا چاہیئے۔ تُہمت لگانے والی نہ ہوں بلکہ پرہیزگار اور سب باتوں میں اِیماندار ہوں
۱۲  
۱۲  
-
-خادِم ایک ایک بَِیوی کے شوہر ہوں اور اپنے اپنے بچّوں اور گھروں کا بخُوبی بندوبست کرتے ہوں
+
-خادِم ایک ایک بِیوی کے شَوہر ہوں اور اپنے اپنے بچّوں اور گھروں کا بخُوبی بندوبست کرتے ہوں
۱۳  
۱۳  
Line 60: Line 60:
۱۵  
۱۵  
-
-کہ اگر مُجھے آنے میں دیر ہو تو تُجھے معلُوم ہو جائے کہ خُدا کے گھر یعنی زِندہ خُدا کی کلیِسیا میں جو حق کا ستُون اور بُنیاد ہے کیونکر برتاؤ کرنا چاہئے
+
-کہ اگر مُجھے آنے میں دیر ہو تو تُجھے معلُوم ہو جائے کہ خُدا کے گھر یعنی زِندہ خُدا کی کلیِسیا میں جو حَق کا ستُون اور بُنیاد ہے کیونکر برتاؤ کرنا چاہیئے
۱۶  
۱۶  
-
اِس میں کلام نہیں کہ دِینداری کا بھید بڑا ہے یعنی خُدا جو جِسم میں ظاہِر ہُؤا اور رُوح میں راستباز ٹھہرا اور فرِشتوں کو دِکھائی دِیا اور غَیرقَوموں میں اُس کی مُنادی ہُوئی اور دُنیا میں اُس پر اِیمان لائے اور جلال میں اُوپر اُٹھایا گیا </span></div></big>
+
اِس میں کلام نہیں کہ دِینداری کا بھید بڑا ہے یعنی خُدا جو جِسم میں ظاہِر ہُئوا اور رُوح میں راستباز ٹھہرا اور فرِشتوں کو دِکھائی دِیا اور غَیرقَوموں میں اُس کی مُنادی ہُوئی اور دُنیا میں اُس پر اِیمان لائے اور جلال میں اُوپر اُٹھایا گیا۔ </span></div></big>

Revision as of 08:47, 26 August 2021

۱

-یہ بات سچ ہے کہ جو شخص نِگہبان کا عُہدہ چاہتا ہے وہ اچھّے کام کی خواہِش کرتا ہے

۲

-پس نِگہبان کو بے اِلزام۔ ایک بِیوی کا شَوہر۔ پرہیزگار۔ مُتّقی۔ شایستہ۔ مُسافِرپرور اور تعلِیم دینے کے لائِق ہونا چاہیئے

۳

-نشہ میں غُل مچانے والا یا مار پِیٹ کرنے والا نہ ہو بلکہ حلِیم ہو۔ نہ تکراری اور نہ لالچی ہو۔ نہ زردوست

۴

-اپنے گھر کا بخُوبی بندوبست کرتا ہو اور اپنے بچّوں کو کمال سنجِیدگی سے تابِع رکھتا ہو

۵

-(جب کوئی اپنے گھر ہی کا بندوبست کرنا نہیں جانتا تو خُدا کی کلیِسیا کی خبرگِیری کیونکر کرے گا؟)

۶

-نَومُرِید نہ ہو تاکہ تکبُّر کر کے کہِیں اِبلِؔیس کی سی سزا نہ پائے

۷

-اور باہر والوں کے نزدِیک بھی نیک نام ہونا چاہیئے تاکہ ملامت میں اور اِبلِؔیس کے پھندے میں نہ پھنسے

۸

-اِسی طرح خادِموں کو بھی سنجِیدہ ہونا چاہیئے دو زُبان اور شرابی اور ناجائِز نفع کے لالچی نہ ہوں

۹

-اور اِیمان کے بھید کو پاک دِل میں حِفاظت سے رکھّیں

۱۰

-اور یہ بھی پہلے آزمائے جائیں۔ اِس کے بعد اگر بے اِلزام ٹھہریں تو خِدمت کا کام کریں

۱۱

-اِسی طرح عَورتوں کو بھی سنجِیدہ ہونا چاہیئے۔ تُہمت لگانے والی نہ ہوں بلکہ پرہیزگار اور سب باتوں میں اِیماندار ہوں

۱۲

-خادِم ایک ایک بِیوی کے شَوہر ہوں اور اپنے اپنے بچّوں اور گھروں کا بخُوبی بندوبست کرتے ہوں

۱۳

-کیونکہ جو خِدمت کا کام بخُوبی انجام دیتے ہیں وہ اپنے لِئے اچھّا مرتبہ اور اُس اِیمان میں جو مسِیح یِسُؔوع پر ہے بڑی دِلیری حاصِل کرتے ہیں

۱۴

-مَیں تیرے پاس جلد آنے کی اُمّید کرنے پر بھی یہ باتیں تُجھے اِس لِئے لِکھتا ہُوں

۱۵

-کہ اگر مُجھے آنے میں دیر ہو تو تُجھے معلُوم ہو جائے کہ خُدا کے گھر یعنی زِندہ خُدا کی کلیِسیا میں جو حَق کا ستُون اور بُنیاد ہے کیونکر برتاؤ کرنا چاہیئے

۱۶

اِس میں کلام نہیں کہ دِینداری کا بھید بڑا ہے یعنی خُدا جو جِسم میں ظاہِر ہُئوا اور رُوح میں راستباز ٹھہرا اور فرِشتوں کو دِکھائی دِیا اور غَیرقَوموں میں اُس کی مُنادی ہُوئی اور دُنیا میں اُس پر اِیمان لائے اور جلال میں اُوپر اُٹھایا گیا۔
Personal tools