2 Peter 2 Urdu
From Textus Receptus
Line 8: | Line 8: | ||
۲ | ۲ | ||
- | -اور | + | -اور بُہتیرے اُن کی شہوت پرستی کی پیَروی کریں گے جِن کے سبب سے راہِ حق کی بدنامی ہوگی |
۳ | ۳ | ||
Line 16: | Line 16: | ||
۴ | ۴ | ||
- | کیونکہ جب خُدا نے گُناہ کرنے والے فرِشتوں کو نہ چھوڑا بلکہ جہنّم میں بھیج کر تارِیکی کی | + | کیونکہ جب خُدا نے گُناہ کرنے والے فرِشتوں کو نہ چھوڑا بلکہ جہنّم میں بھیج کر تارِیکی کی زنجِیروں سے باندھ کر غاروں میں ڈال دِیا تاکہ عدالت کے دِن تک حراست میں رہیں |
۵ | ۵ | ||
Line 24: | Line 24: | ||
۶ | ۶ | ||
- | -اور | + | -اور سدُؔوم اور عمُؔوراہ کے شہروں کو خاکِ سِیاہ کر دِیا اور اُنہیں ہلاکت کی سزا دی اور آیندہ زمانہ کے بے دِینوں کے لِئے جایِ عِبرت بنا دِیا |
۷ | ۷ | ||
- | -اور راستباز | + | -اور راستباز لُؔوط کو جو بے دِینوں کے ناپاک چال چلن سے دِق تھا رہائی بخشی |
۸ | ۸ | ||
Line 44: | Line 44: | ||
۱۱ | ۱۱ | ||
- | -باوُجُود یکہ فرشتے جو طاقت اور قُدرت میں اُن سے بڑے ہیں خُداوند کے سامنے لَعن طَعن کے ساتھ نالِش نہیں کرتے | + | -باوُجُود یکہ فرشتے جو طاقت اور قُدرت میں اُن سے بڑے ہیں خُداوند کے سامنے اُن پر لَعن طَعن کے ساتھ نالِش نہیں کرتے |
۱۲ | ۱۲ | ||
Line 52: | Line 52: | ||
۱۳ | ۱۳ | ||
- | دُوسروں کے بُرا کرنے کے بدلے اِن ہی کا بُرا ہوگا۔ | + | دُوسروں کے بُرا کرنے کے بدلے اِن ہی کا بُرا ہوگا۔ اِن کو دِن دِہاڑے عیّاشی کرنے میں مزا آتا ہے۔ یہ داغ اور عَیب ہیں۔ جب تُمہارے ساتھ کھاتے پِیتے ہیں تو اپنی طرف سے مُحبّت کی ضِیافت کرکے عَیش و عِشرت کرتے ہیں |
۱۴ | ۱۴ | ||
Line 60: | Line 60: | ||
۱۵ | ۱۵ | ||
- | -وہ سِیدھی راہ چھوڑ کر گُمراہ ہو گئے ہیں اور | + | -وہ سِیدھی راہ چھوڑ کر گُمراہ ہو گئے ہیں اور بعُؔور کے بیٹے بلعاؔم کی راہ پر ہو لِئے ہیں جِس نے ناراستی کی مزدُوری کو عِزیز جانا |
۱۶ | ۱۶ | ||
Line 68: | Line 68: | ||
۱۷ | ۱۷ | ||
- | -وہ اندھے کنوئیں ہیں اور اَیسے | + | -وہ اندھے کنوئیں ہیں اور اَیسے کہر جِسے آندھی اُڑاتی ہے۔ اُن کے لِئے بے حدّ تارِیکی ہمیشہ کے لئے دھری ہے |
۱۸ | ۱۸ | ||
Line 80: | Line 80: | ||
۲۰ | ۲۰ | ||
- | اور جب وہ خُداوند اور مُنّجی | + | اور جب وہ خُداوند اور مُنّجی یِسُؔوع مسِیح کی پہچان کے وسِیلہ سے دُنیا کی آلُودگی سے چُھوٹ کر پھِر اُن میں پھنسے اور اُن سے مغلُوب ہُوئے تو اُن کا پِچھلا حال پہلے سے بھی بدتر ہُوا |
۲۱ | ۲۱ | ||
Line 88: | Line 88: | ||
۲۲ | ۲۲ | ||
- | -اُن پر یہ سچّی | + | -اُن پر یہ سچّی مثل صادِق آتی ہے کہ کُتّا اپنی قَے کی طرف رُجُوع کرتا ہے اور نہلائی ہُوئی سُوأرنی دلدل میں لوٹنے کی طرف </span></div></big> |
Revision as of 06:52, 8 November 2016
متّی - ۱ ۲ ۳ ۴ ۵ ۶ ۷ ۸ ۹ ۱۰ ۱۱ ۱۲ ۱۳ ۱۴ ۱۸ ۱۶ ۱۷ ۱۸ ۱۹ ۲۰ ۲۱ ۲۲ ۲۳ ۲۴ ۲۵ ۲۶ ۲۷ ۲۸ مرقس - ۱ ۲ ۳ ۴ ۵ ۶ ۷ ۸ ۹ ۱۰ ۱۱ ۱۲ ۱۳ ۱۴ ۱۵ ۱۶ لُوقا - ۱ ۲ ۳ ۴ ۵ ۶ ۷ ۸ ۹ ۱۰ ۱۱ ۱۲ ۱۳ ۱۴ ۱۵ ۱۶ ۱۷ ۱۸ ۱۹ ۲۰ ۲۱ ۲۲ ۲۳ ۲۴ یُوحنّا - ۱ ۲ ۳ ۴ ۵ ۶ ۷ ۸ ۹ ۱۰ ۱۱ ۱۲ ۱۳ ۱۴ ۱۵ ۱۶ ۱۷ ۱۸ ۱۹ ۲۰ ۲۱ َعمال - ۱ ۲ ۳ ۴ ۵ ۶ ۷ ۸ ۹ ۱۰ ۱۱ ۱۲ ۱۳ ۱۴ ۱۵ ۱۶ ۱۷ ۱۸ ۱۹ ۲۰ ۲۱ ۲۲ ۲۳ ۲۴ ۲۵ ۲۶ ۲۷ ۲۸ رُومِیوں - ۱ ۲ ۳ ۴ ۵ ۶ ۷ ۸ ۹ ۱۰ ۱۱ ۱۲ ۱۳ ۱۴ ۱۵ ۱۶ کرنتھیوں ۱ - ۱ ۲ ۳ ۴ ۵ ۶ ۷ ۸ ۹ ۱۰ ۱۱ ۱۲ ۱۳ ۱۴ ۱۵ ۱۶ کرنتھیوں ۲ - ۱ ۲ ۳ ۴ ۵ ۶ ۷ ۸ ۹ ۱۰ ۱۱ ۱۲ ۱۳ تھِسّلُنیکیوں ۲ - ۱ ۲ ۳ تِیمُتھِیُس ۲ - ۱ ۲ ۳ ۴ عِبرانیوں - ۱ ۲ ۳ ۴ ۵ ۶ ۷ ۸ ۹ ۱۰ ۱۱ ۱۲ ۱۳ مُکاشفہ - ۱ ۲ ۳ ۴ ۵ ۶ ۷ ۸ ۹ ۱۰ ۱۱ ۱۲ ۱۳ ۱۴ ۱۵ ۱۶ ۱۷ ۱۸ ۱۹ ۲۰ ۲۱ ۲۲ See Also: Urdu Old Testament |
---|
۱
اور جِس طرح اُس اُمّت میں جُھوٹے نبی بھی تھے اُسی طرح تُم میں بھی جُھوٹے اُستاد ہونگے جو پوشِیدہ طَور پر ہلاک کرنے والی بِدعتیں نِکالیں گے اور اُس مالِک کا اِنکار کریں گے جِس نے اُنہیں مول لِیا تھا اور اپنے آپ کو جلد ہلاکت میں ڈالیں گے
۲
-اور بُہتیرے اُن کی شہوت پرستی کی پیَروی کریں گے جِن کے سبب سے راہِ حق کی بدنامی ہوگی
۳
اور وہ لالچ سے باتیں بنا کر تُم کو اپنے نفع کا سبب ٹھہرائیں گے اور جو قدِیم سے اُن کی سزا کا حُکم ہو چُکا ہے اُس کے آنے میں کُچھ دیر نہیں اور اُن کی ہلاکت سوتی نہیں
۴
کیونکہ جب خُدا نے گُناہ کرنے والے فرِشتوں کو نہ چھوڑا بلکہ جہنّم میں بھیج کر تارِیکی کی زنجِیروں سے باندھ کر غاروں میں ڈال دِیا تاکہ عدالت کے دِن تک حراست میں رہیں
۵
-اور نہ پہلی دُنیا کو چھوڑا بلکہ بے دِین دُنیا پر طُوفان بھیج کر راستبازی کی مُنادی کرنے والےنُوؔح کو مع اَور سات آدمِیوں کو بچا لِیا
۶
-اور سدُؔوم اور عمُؔوراہ کے شہروں کو خاکِ سِیاہ کر دِیا اور اُنہیں ہلاکت کی سزا دی اور آیندہ زمانہ کے بے دِینوں کے لِئے جایِ عِبرت بنا دِیا
۷
-اور راستباز لُؔوط کو جو بے دِینوں کے ناپاک چال چلن سے دِق تھا رہائی بخشی
۸
-(چُنانچہ وہ راستباز اُن میں رہ کر اور اُن کے بے شرع کاموں کو دیکھ کر اور سُن سُن کر گویا ہر روز اپنے سچّے دِل کو شکنجہ میں کھنیچتا تھا)
۹
-تو خُداوند دِینداروں کو آزمایش سے نِکال لینا اور بدکاروں کو عدالت کے دِن تک سزا میں رکھنا جانتا ہے
۱۰
خُصُوصاً اُن کو جو ناپاک خواہِشوں سے جِسم کی پَیروی کرتے ہیں اور حُکُومت کو ناچِیز جانتے ہیں۔ وہ گُستاخ اور خودرای ہیں اور عِزّت داروں پر لَعن طَعن کرنے سے نہیں ڈرتے
۱۱
-باوُجُود یکہ فرشتے جو طاقت اور قُدرت میں اُن سے بڑے ہیں خُداوند کے سامنے اُن پر لَعن طَعن کے ساتھ نالِش نہیں کرتے
۱۲
لیکن یہ لوگ بے عقل جانوروں کی مانِند ہیں جو پکڑنے جانے اور ہلاک ہونے کے لِئے حَیوانِ مُطلق پَیدا ہُوئے ہیں۔ جِن باتوں سے ناواقِف ہیں اُن کے بارے میں اَوروں پر لَعن طَعن کرتے ہیں۔ اپنی خرابی میں خُود خراب کِئے جائیں گے
۱۳
دُوسروں کے بُرا کرنے کے بدلے اِن ہی کا بُرا ہوگا۔ اِن کو دِن دِہاڑے عیّاشی کرنے میں مزا آتا ہے۔ یہ داغ اور عَیب ہیں۔ جب تُمہارے ساتھ کھاتے پِیتے ہیں تو اپنی طرف سے مُحبّت کی ضِیافت کرکے عَیش و عِشرت کرتے ہیں
۱۴
-اُن کی آنکھیں جِن میں زِناکار عَورتیں بسی ہوئی ہیں گُناہ سے رُک نہیں سکتیِں وہ بے قِیام دِلوں کو پھَنساتے ہیں۔ اُن کا دِل لالچ کا مشّتاق ہے۔ وہ لعنت کی اُولاد ہیں
۱۵
-وہ سِیدھی راہ چھوڑ کر گُمراہ ہو گئے ہیں اور بعُؔور کے بیٹے بلعاؔم کی راہ پر ہو لِئے ہیں جِس نے ناراستی کی مزدُوری کو عِزیز جانا
۱۶
-مگر اپنے قصُور پر یہ ملامت اُٹھائی کہ ایک بے زُبان گدھی نے آدمی کی طرح بول کر اُس نبی کو دِیوانگی سے باز رکھّا
۱۷
-وہ اندھے کنوئیں ہیں اور اَیسے کہر جِسے آندھی اُڑاتی ہے۔ اُن کے لِئے بے حدّ تارِیکی ہمیشہ کے لئے دھری ہے
۱۸
-وہ گھمنڈ کی بیہُوداہ باتیں بَک بَک کر شہوت پرستی کے ذرِیعہ سے اُن لوگوں کو جِسمانی خواہِشوں میں پھنساتے ہیں جو گُمراہوں میں سے نِکل ہی رہے ہیں
۱۹
-وہ اُن سے تو آزادی کا وعدہ کرتے ہیں اور آپ خرابی کے غُلام بنے ہُوئے ہیں کیونکہ جو شخص جِس سے مغلُوب ہے وہ اُس کا غُلام ہے
۲۰
اور جب وہ خُداوند اور مُنّجی یِسُؔوع مسِیح کی پہچان کے وسِیلہ سے دُنیا کی آلُودگی سے چُھوٹ کر پھِر اُن میں پھنسے اور اُن سے مغلُوب ہُوئے تو اُن کا پِچھلا حال پہلے سے بھی بدتر ہُوا
۲۱
-کیونکہ راستبازی کی راہ کا نہ جاننا اُن کے لِئے اِس سے بِہتر ہوتا کہ اُسے جان کر اُس پاک حُکم سے پھِر جاتے جو اُنہیں سَونپا گیا تھا
۲۲
-اُن پر یہ سچّی مثل صادِق آتی ہے کہ کُتّا اپنی قَے کی طرف رُجُوع کرتا ہے اور نہلائی ہُوئی سُوأرنی دلدل میں لوٹنے کی طرف