2 Timothy 2 Urdu

From Textus Receptus

(Difference between revisions)
Jump to: navigation, search
(New page: <big><div style="text-align: right;"><span style="font-family:Jameel Noori Nastaleeq;"> ۱ -پس اَے میرے فرزند! تُو اُس فضل سے جو مسِیح یِسُوؔع م...)
(2 intermediate revisions not shown.)
Line 1: Line 1:
 +
{{Books of the New Testament Urdu}}
<big><div style="text-align: right;"><span style="font-family:Jameel Noori Nastaleeq;">
<big><div style="text-align: right;"><span style="font-family:Jameel Noori Nastaleeq;">
۱  
۱  
-
-پس اَے میرے فرزند! تُو اُس فضل سے جو مسِیح یِسُوؔع میں ہے مضبُوط بن
+
-پس اَے میرے فرزند! تُو اُس فضل سے جو مسِیح یِسُؔوع میں ہے مضبُوط بن
۲  
۲  
Line 11: Line 12:
۳  
۳  
-
-مسِیح یِسُوؔع کے اچھّے سِپاہی کی طرح میرے ساتھ دُکھ اُٹھا
+
-مسِیح یِسُؔوع کے اچھّے سِپاہی کی طرح میرے ساتھ دُکھ اُٹھا
۴  
۴  
Line 19: Line 20:
۵  
۵  
-
-دنگل میں مُقابلہ کرنے والا بھی اگر اُس نے باقاعِدہ مُقابلہ نہ کِیا ہو تو سہرا نہیں پاتا
+
-دنگل میں مُقابلہ کرنے والا بھی اگر اُس نے باقاعِدہ مُقابلہ نہ کِیا ہو تو سِہرا نہیں پاتا
۶  
۶  
-
-جو کِسان محِنت کرتا ہے پَیداوار کا حِصّہ پہلے اُسی کو مِلنا چاہئے
+
-جو کِسان محِنت کرتا ہے پَیداوار کا حِصّہ پہلے اُسی کو مِلنا چاہیئے
۷  
۷  
Line 31: Line 32:
۸  
۸  
-
-یِسُوؔع مسِیح کو یاد رکھ جو مُردوں میں سے جی اُٹھا ہے اور داؔؤد کی نسل سے ہے۔ میری اُس خُوشخبری کے مُوافِق
+
-یِسُؔوع مسِیح کو یاد رکھ جو مُردوں میں سے جی اُٹھا ہے اور داؔؤُد کی نَسل سے ہے۔ میری اُس خُوشخبری کے مُوافِق
۹  
۹  
Line 39: Line 40:
۱۰  
۱۰  
-
-اِسی سبب سے مَیں برگُزِیدہ لوگوں کی خاطِر سب کُچھ سہتا ہُوں تاکہ وہ بھی اُس نجات کو جو مسِیح یِسُوؔع میں ہے ابدی جلال سمیت حاصِل کریں
+
-اِسی سبب سے مَیں برگُزِیدہ لوگوں کی خاطِر سب کُچھ سہتا ہُوں تاکہ وہ بھی اُس نجات کو جو مسِیح یِسُؔوع میں ہے ابدی جلال سمیت حاصِل کریں
۱۱  
۱۱  
-
-یہ بات سَچ ہے کہ جب ہم اُس کے ساتھ مَر گئے تو اُس کے ساتھ جِئیں گے بھی
+
-یہ بات سچ ہے کہ جب ہم اُس کے ساتھ مَر گئے تو اُس کے ساتھ جِئیں گے بھی
۱۲  
۱۲  
Line 59: Line 60:
۱۵  
۱۵  
-
اپنے آپ کو خُدا کے سامنے مقبُول اور اَیسے کام کرنے والے کی طرح پیش کرنے کی کوشِش کر جِس کو شرمِندہ ہونا نہ پڑے اور جو حق کے کلام کو دُرُستی سے کام میں لاتا ہو
+
اپنے آپ کو خُدا کے سامنے مقبُول اور اَیسے کام کرنے والے کی طرح پیش کرنے کی کوشِش کر جِس کو شرمِندہ ہونا نہ پڑے اور جو حق کے کلام کو درُستی سے کام میں لاتا ہو۔
۱۶  
۱۶  
-
-لیکن بیہُودہ بکواس سے پرہیز کر کیونکہ اَیسے شخص اَور بھی بے دِینی میں ترقی کریں گے
+
-لیکن بیہُودہ بکواس سے پرہیز کر کیونکہ اَیسے شخص اَور بھی بے دِینی میں ترقّی کریں گے
۱۷
۱۷
-
-اور اُن کا کلام آکِلہ کی طرح کھاتا چلا جائے گا۔ ہُمِینِیُسؔ اور فِلیتُسؔ اُن ہی میں سے ہیں
+
-اور اُن کا کلام آکِلہ کی طرح کھاتا چلا جائے گا۔ ہُمِنُِؔیس اور فِلیتُؔس اُن ہی میں سے ہیں
۱۸  
۱۸  
-
-وہ یہ کہہ کر کہ قیامت ہو چُکی ہے حق سے گُمراہ ہو گئے ہیں اور بعض کا اِیمان بِگاڑتے ہیں
+
-وہ یہ کہہ کر کہ قِیامت ہو چُکی ہے حق سے گُمراہ ہو گئے ہیں اور بعض کا اِیمان بِگاڑتے ہیں
۱۹  
۱۹  
Line 83: Line 84:
۲۱  
۲۱  
-
-پس جو کوئی اِن سے الگ ہوکر اپنی تئیِں پاک کرے گا وہ عِزّت کا برتن اور مُقدّس بنے گا اور مالِک کے کام کے لائِق اور ہر نیک کام کے لِئے تیّار ہوگا
+
-پس جو کوئی اِن سے الگ ہو کر اپنے تئیِں پاک کرے گا وہ عِزّت کا برتن اور مُقدّس بنے گا اور مالِک کے کام کے لائِق اور ہر نیک کام کے لِئے تیّار ہوگا
۲۲  
۲۲  
Line 91: Line 92:
۲۳  
۲۳  
-
-لیکن بے وُقُوفی اور نادانی کی حُجّتوں سے کنارہ کر کیونکہ تُو جانتا ہے کہ اُن سے جھگڑے پَیدا ہوتے ہیں
+
-لیکن بیوُقُوفی اور نادانی کی حُجّتوں سے کِنارہ کر کیونکہ تُو جانتا ہے کہ اُن سے جھگڑے پَیدا ہوتے ہیں
۲۴  
۲۴  
Line 103: Line 104:
۲۶  
۲۶  
-
-اور خُداوند کے بندہ کے ہاتھ سے خُدا کی مرضی کے اسِیر ہوکر اِبلِیس کے پھندے سے چھُوٹیں </span></div></big>
+
-اور خُداوند کے بندہ کے ہاتھ سے خُدا کی مرضی کے اسِیر ہو کر اِبلِؔیس کے پھندے سے چُھوٹیں </span></div></big>

Revision as of 08:09, 28 August 2021

۱

-پس اَے میرے فرزند! تُو اُس فضل سے جو مسِیح یِسُؔوع میں ہے مضبُوط بن

۲

-اور جو باتیں تُو نے بُہت سے گواہوں کے سامنے مُجھ سے سُنی ہیں اُن کو اَیسے دِیانتدار آدمِیوں کے سپُرد کر جو اَوروں کو بھی سِکھانے کے قابِل ہوں

۳

-مسِیح یِسُؔوع کے اچھّے سِپاہی کی طرح میرے ساتھ دُکھ اُٹھا

۴

-کوئی سِپاہی جب لڑائی کو جاتا ہے اپنے آپ کو دُنیا کے مُعاملوں میں نہیں پھنساتا تاکہ اپنے بھرتی کرنے والے کو خُوش کرے

۵

-دنگل میں مُقابلہ کرنے والا بھی اگر اُس نے باقاعِدہ مُقابلہ نہ کِیا ہو تو سِہرا نہیں پاتا

۶

-جو کِسان محِنت کرتا ہے پَیداوار کا حِصّہ پہلے اُسی کو مِلنا چاہیئے

۷

-جو مَیں کہتا ہُوں اُس پر غَور کر کیونکہ خُداوند تُجھے سب باتوں کی سمجھ دے گا

۸

-یِسُؔوع مسِیح کو یاد رکھ جو مُردوں میں سے جی اُٹھا ہے اور داؔؤُد کی نَسل سے ہے۔ میری اُس خُوشخبری کے مُوافِق

۹

-جِس کے لِئے مَیں بدکار کی طرح دُکھ اُٹھاتا ہُوں یہاں تک کہ قَید ہُوں مگر خُدا کا کلام قَید نہیں

۱۰

-اِسی سبب سے مَیں برگُزِیدہ لوگوں کی خاطِر سب کُچھ سہتا ہُوں تاکہ وہ بھی اُس نجات کو جو مسِیح یِسُؔوع میں ہے ابدی جلال سمیت حاصِل کریں

۱۱

-یہ بات سچ ہے کہ جب ہم اُس کے ساتھ مَر گئے تو اُس کے ساتھ جِئیں گے بھی

۱۲

-اگر ہم دُکھ سہیں گے تو اُس کے ساتھ بادشاہی بھی کریں گے۔ اگر ہم اُس کا اِنکار کریں گے تو وہ بھی ہمارا اِنکار کرے گا

۱۳

-اگر ہم بے وفا ہو جائیں گے تَو بھی وہ وفادار رہے گا کیونکہ وہ آپ اپنا اِنکار نہیں کرسکتا

۱۴

-یہ باتیں اُنہیں یاد دِلا اور خُداوند کے سامنے تاکِید کر کہ لفظی تکرار نہ کریں جِس سے کُچھ حاصِل نہیں بلکہ سُننے والے بِگڑ جاتے ہیں

۱۵

اپنے آپ کو خُدا کے سامنے مقبُول اور اَیسے کام کرنے والے کی طرح پیش کرنے کی کوشِش کر جِس کو شرمِندہ ہونا نہ پڑے اور جو حق کے کلام کو درُستی سے کام میں لاتا ہو۔

۱۶

-لیکن بیہُودہ بکواس سے پرہیز کر کیونکہ اَیسے شخص اَور بھی بے دِینی میں ترقّی کریں گے

۱۷

-اور اُن کا کلام آکِلہ کی طرح کھاتا چلا جائے گا۔ ہُمِنُِؔیس اور فِلیتُؔس اُن ہی میں سے ہیں

۱۸

-وہ یہ کہہ کر کہ قِیامت ہو چُکی ہے حق سے گُمراہ ہو گئے ہیں اور بعض کا اِیمان بِگاڑتے ہیں

۱۹

-تَو بھی خُدا کی مضبُوط بُنیاد قائِم رہتی ہے اور اُس پر یہ مُہر ہے کہ خُداوند اپنوں کو پہچانتا ہے اور جو کوئی مسِیح کا نام لیتا ہے ناراستی سے باز رہے

۲۰

-بڑے گھر میں نہ صِرف سونے چاندی ہی کے برتن ہوتے ہیں بلکہ لکڑی اور مِٹّی کے بھی۔ بعض عِزّت اور بعض ذِلّت کے لِئے

۲۱

-پس جو کوئی اِن سے الگ ہو کر اپنے تئیِں پاک کرے گا وہ عِزّت کا برتن اور مُقدّس بنے گا اور مالِک کے کام کے لائِق اور ہر نیک کام کے لِئے تیّار ہوگا

۲۲

-جوانی کی خواہِشوں سے بھاگ اور جو پاک دِل کے ساتھ خُداوند سے دُعا کرتے ہیں اُن کے ساتھ راستبازی اور اِیمان اور مُحبّت اور صُلح کا طالِب ہو

۲۳

-لیکن بیوُقُوفی اور نادانی کی حُجّتوں سے کِنارہ کر کیونکہ تُو جانتا ہے کہ اُن سے جھگڑے پَیدا ہوتے ہیں

۲۴

-اور مُناسِب نہیں کہ خُداوند کا بندہ جھگڑا کرے بلکہ سب کے ساتھ نرمی کرے اور تعلِیم دینے کے لائِق اور بُردبار ہو

۲۵

-اور مُخالِفوں کو حلِیمی سے تادِیب کرے۔ شاید خُدا اُنہیں تَوبہ کی تَوفِیق بخشے تاکہ وہ حق کو پہچانیں

۲۶

-اور خُداوند کے بندہ کے ہاتھ سے خُدا کی مرضی کے اسِیر ہو کر اِبلِؔیس کے پھندے سے چُھوٹیں
Personal tools