1 Corinthians 6 Urdu

From Textus Receptus

(Difference between revisions)
Jump to: navigation, search
(New page: <big><div style="text-align: right;"><span style="font-family:Jameel Noori Nastaleeq;"> ۱ -کیا تُم میں سے کِسی کو یہ جرأت ہے کہ جب دُوسروں کے سا...)
Line 15: Line 15:
۴  
۴  
-
-پس اگر تُم میں دُنیوی مُقدّمے ہوں تو کیا اُن کا مُنصِف مُقرّر کرو گے جو کلِیسیا میں حقِیر سمجھے جاتے ہیں؟
+
-پس اگر تُم میں دُنیوی مُقدّمے ہوں تو کیا اُن کا مُنصِف مُقرّر کرو گے جو کلیِسیا میں حقِیر سمجھے جاتے ہیں؟
۵  
۵  
-
-مَیں تُمہیں شرمِندہ کرنے کے لِئے یہ کہتا ہُوں۔ کیا واقعِی تُم میں ایک بھی دانا نہیں مِلتا جو اپنے بھائیوں کا فیصلہ کر سکے؟
+
-مَیں تُمہیں شرمِندہ کرنے کے لِئے یہ کہتا ہُوں۔ کیا واقعِی تُم میں ایک بھی دانا نہیں مِلتا جو اپنے بھائیوں کا فَیصلہ کر سکے؟
۶  
۶  
Line 31: Line 31:
۸  
۸  
-
-بلکہ تُم ہی ظُلم کرتے اور نُقصان پہُنچاتے ہو اور وہ بھی بھائیوں کو
+
-بلکہ تُم ہی ظُلم کرتے اور نُقصان پُہنچاتے ہو اور وہ بھی بھائیوں کو
۹  
۹  
Line 39: Line 39:
۱۰  
۱۰  
-
-نہ چَور۔ نہ لالچی نہ شرابی۔ نہ گالِیاں بکنے والے نہ ظالِم
+
-نہ چور۔ نہ لالچی نہ شرابی۔ نہ گالیاں بکنے والے نہ ظالِم
۱۱  
۱۱  
-
-اور بعض تُم میں اَیسے ہی تھے بھی مگر تُم خُداوند یِسُوع مسیِح کے نام سے اور ہمارے خُدا کے رُوح سے دُھل گئے اور پاک ہُوئے اور راستباز بھی ٹھہرے
+
-اور بعض تُم میں اَیسے ہی تھے بھی مگر تُم خُداوند یِسُوؔع مسِیح کے نام سے اور ہمارے خُدا کے رُوح سے دُھل گئے اور پاک ہوئے اور راستباز بھی ٹھہرے
۱۲  
۱۲  
Line 75: Line 75:
۱۹  
۱۹  
-
-کیا تُم نہیں جانتے کہ تُمہارا بدن رُوحُ القدُس کا مَقدِس ہے جو تُم میں بسا ہُؤا ہے اور تُم کو خُدا کی طرف سے مِلا ہے؟ اور تُم اپنے نہیں
+
-کیا تُم نہیں جانتے کہ تُمہارا بدن رُوحُ القُدس کا مَقدِس ہے جو تُم میں بسا ہُؤا ہے اور تُم کو خُدا کی طرف سے مِلا ہے؟ اور تُم اپنے نہیں
۲۰  
۲۰  
-کیونکہ قِیمت سے خرِیدے گئے ہو۔ پس تم اپنے بدن سے اور رُوحُ سے جو خُدا کے ہے خُدا کا جلال ظاہِر کرو </span></div></big>
-کیونکہ قِیمت سے خرِیدے گئے ہو۔ پس تم اپنے بدن سے اور رُوحُ سے جو خُدا کے ہے خُدا کا جلال ظاہِر کرو </span></div></big>

Revision as of 06:14, 1 November 2016

۱

-کیا تُم میں سے کِسی کو یہ جرأت ہے کہ جب دُوسروں کے ساتھ مُقدّمہ ہو تو فَیصلہ کے لِئے بے دِینوں کے پاس جائے اور مُقدّسوں کے پاس نہ جائے؟

۲

-کیا تُم نہیں جانتے کہ مُقدّس لوگ دُنیا کا اِنصاف کریں گے؟ پس جب تُم کو دُنیا کا اِنصاف کرنا ہے تو کیا چھوٹے سے چھوٹے جھگڑوں کے بھی فَیصل کرنے کے لائِق نہیں؟

۳

-کیا تُم نہیں جانتے کہ ہم فرِشتوں کا اِنصاف کریں گے؟ تو کیا ہم دُنیوی مُعاملے میں فَیصل نہ کریں؟

۴

-پس اگر تُم میں دُنیوی مُقدّمے ہوں تو کیا اُن کا مُنصِف مُقرّر کرو گے جو کلیِسیا میں حقِیر سمجھے جاتے ہیں؟

۵

-مَیں تُمہیں شرمِندہ کرنے کے لِئے یہ کہتا ہُوں۔ کیا واقعِی تُم میں ایک بھی دانا نہیں مِلتا جو اپنے بھائیوں کا فَیصلہ کر سکے؟

۶

-بلکہ بھائی بھائیوں میں مُقدّمہ ہوتا ہے اور وہ بھی بے دِینوں کے آگے

۷

-لیکن دراصل تُم میں بڑا نقص یہ ہے کہ آپس میں مُقدّمہ بازی کرتے ہو۔ ظُلم اُٹھانا کیوں نہیں بہتر جانتے؟ اپنا نُقصان کیوں نہیں قبُول کرتے؟

۸

-بلکہ تُم ہی ظُلم کرتے اور نُقصان پُہنچاتے ہو اور وہ بھی بھائیوں کو

۹

کیا تُم نہیں جانتے کہ بدکار خُدا کی بادشاہی کے وارِث نہ ہونگے؟ فریب نہ کھاؤ۔ نہ حرامکار خُدا کی بادشاہی کے وارِث ہونگے۔ نہ بُت پرست نہ زِنا کار نہ عیاش۔ نہ لَونڈے باز

۱۰

-نہ چور۔ نہ لالچی نہ شرابی۔ نہ گالیاں بکنے والے نہ ظالِم

۱۱

-اور بعض تُم میں اَیسے ہی تھے بھی مگر تُم خُداوند یِسُوؔع مسِیح کے نام سے اور ہمارے خُدا کے رُوح سے دُھل گئے اور پاک ہوئے اور راستباز بھی ٹھہرے

۱۲

-سب چِیزیں میرے لِئے روا تو ہیں مگر سب چِیزیں مُفِید نہیں۔ سب چِیزیں میرے لِئے روا تو ہیں لیکن مَیں کِسی چِیز کا پابند نہ ہُوں گا

۱۳

کھانے پیٹ کے لِئے ہیں اور پیٹ کھانوں کے لِئے لیکن خُدا اُس کو اور اُن کو نیست کرے گا مگر بدن حرامکاری کے لِئے نہیں بلکہ خُداوند کے لِئے ہے اور خُداوند بدن کے لِئے

۱۴

-اور خُدا نے خُداوند کو بھی جِلایا اور ہم کو بھی اپنی قُدرت سے جِلائے گا

۱۵

-!کیا تُم نہیں جانتے کہ تُمہارے بدن مسِیح کے اعضا ہیں؟ پس کیا مَیں مسِیح کے اعضا لے کر کسبی کے اعضا بناؤں؟ ہرگِز نہیں

۱۶

-کیا تُم نہیں جانتے کہ جو کوئی کسبی سے صحُبت کرتا ہے وہ اُس کے ساتھ ایک تن ہوتا ہے؟ کیونکہ وہ فرماتا ہے کہ وہ دونوں ایک تن ہوں گے

۱۷

-اور جو خُداوند کی صحُبت میں رہتا ہے وہ اُس کے ساتھ ایک رُوح ہوتا ہے

۱۸

-حرامکاری سے بھاگو۔ جِتنے گُناہ آدمی کرتا ہے وہ بدن سے باہِر ہیں مگر حرامکار اپنے بدن کا بھی گُنہگار ہے

۱۹

-کیا تُم نہیں جانتے کہ تُمہارا بدن رُوحُ القُدس کا مَقدِس ہے جو تُم میں بسا ہُؤا ہے اور تُم کو خُدا کی طرف سے مِلا ہے؟ اور تُم اپنے نہیں

۲۰

-کیونکہ قِیمت سے خرِیدے گئے ہو۔ پس تم اپنے بدن سے اور رُوحُ سے جو خُدا کے ہے خُدا کا جلال ظاہِر کرو
Personal tools