Talk:2 John 1 Urdu

From Textus Receptus

Revision as of 12:06, 1 July 2025 by Nick (Talk | contribs)
(diff) ←Older revision | Current revision (diff) | Newer revision→ (diff)
Jump to: navigation, search


۱

اِس بزُرگ کی طرف سے برگُزِیدہ


برگُزِیدہ بی بی کو اور اُس کے فرزندوں کو، جنہیں میں اور فقط میں ہی نہیں بلکہ سب جنہوں نے سچّائی کو جانا ہے، سچّائی میں پیار کرتا ہوں؛۔



جھ بُزُرگ کی طرف سے اُس برگُزِیدہ بی بی اور اُس کے فرزندوں کے نام جِن سے مَیں اُس سَچّائی کے سبب سے سَچّی محبّت رکھتا ہُوں جو ہم میں قائِم رہتی ہے اور ابد تک ہمارے ساتھ رہے گی۔

2 اور صِرف مَیں ہی نہِیں بلکہ وہ سب بھی محبّت رکھتے ہیں جو حق سے واقِف ہیں۔

3 خُدا باپ اور باپ کے بَیٹے یِسُوع مسِیح کی طرف سے فضل اور رحم اور اِطمینان، سَچّائی اور محبّت سمیت، ہمارے شامِلِ حال رہیں گے۔

4 مَیں بہُت خُوش ہُؤا کہ مَیں نے تیرے بعض لڑکوں کو اُس حُکم کے مُطابِق جو ہمیں باپ کی طرف سے مِلا تھا حقیقت میں چلتے ہُوئے پایا۔

5 اب اَے بی بی! مَیں تُجھے کوئی نیا حُکم نہِیں بلکہ وُہی جو شُرُوع سے ہمارے پاس ہے لِکھتا اور تُجھ سے مِنّت کر کے کہتا ہُوں کہ آؤ ہم ایک دُوسرے سے محبّت رکھّیں۔

6 اور محبّت یہ ہے کہ ہم اُس کے حُکموں پر چلیں، یہ وُہی حُکم ہے جو تُم نے شُرُوع سے سُنا ہے کہ تُمہیں اِس پر چلنا چاہئے۔

7 کِیُونکہ بہُت سے اَیسے گُمراہ کرنے والے دُنیا میں نِکل کھڑے ہُوئے ہیں جو یِسُوع مسِیح کے مُجّسم ہوکر آنے کا اِقرار نہِیں کرتے، گُمراہ کرنے والا اور مُخالِفِ مسِیح یہی ہے۔

8 اپنی بابت خَبردار ہو تاکہ جو محنت ہم نے کی ہے وہ تُمہارے سبب سے ضائِع نہ ہو جائے بلکہ تُم کو پُورا اجر مِلے۔

9 جو کوئی آگے بڑھ جاتا ہے اور مسِیح کی تعلِیم پر قائِم نہِیں رہتا اُس کے پاس خُدا نہِیں، جو اُس تعلِیم پر قائِم رہتا ہے اُس کے پاس باپ بھی ہے اور بَیٹا بھی۔

10 اگر کوئی تُمہارے پاس آئے اور یہ تعلِیم نہ دے تو نہ اُسے گھر میں آنے دو اور نہ سَلام کرو۔

11 کِیُونکہ جو کوئی اَیسے شَخص کو سَلام کرتا ہے وہ اُس کے بُرے کاموں میں شِریک ہوتا ہے۔

12 مُجھے بہُت سی باتیں تُم کو لِکھنا ہے مگر کاغذ اور سیاہی سے لِکھنا نہِیں چاہتا بلکہ تُمہارے پاس آنے اور رُوبرُو بات چِیت کرنے کی اُمِید رکھتا ہُوں تاکہ تُمہاری خُوشی کامِل ہو۔

13 تیری برگُزِدہ بہن کے لڑکے تُجھے سَلام کہتے ہیں۔


Strong's Greek Pronunciation KJV 1611 KJV 2023 Urdu Parts of speech Case Tense Number Gender Person Voice Mood
3588 ho The The
اِس
Article Nominative Singular Masculine
4245 πρεσβύτερος pres-bü'-ter-os elder elder
بزُرگ
Noun Nominative Singular Masculine
1588 ἐκλεκτῇ ek-lek-tay' elect elect
برگُزِیدہ
Adjective Dative Singular Feminine
2959 κυρίᾳ koo-ree'-ah lady lady
بی بی کو
Noun Dative Singular Feminine
2532 καὶ kai and and
،اور
Conjunction
3588 τοῖς tois the the
کے
Article Dative Plural Masculine
5043 τέκνοις tek'-nois children children
بچّوں کو،
Noun Dative Plural Neuter
846 αὐτῆς ow-tace' her her
کی
Pronoun Genitive Singular Feminine 3rd
3739 οὓς hoos whom whom
جنہیں
Pronoun Accusative Plural Masculine 3rd
1473 ἐγὼ eg-o I I
میں
Pronoun Nominative Singular First
25 ἀγαπῶ ag-ap-o love love
پیار کرتا ہوں؛
Verb Present Singular First Active Indicative
1722 ἐν en in in
میں
Preposition
3588 τῇ tāy the the
سچّائی
Article Dative Singular Feminine
225 ἀληθείᾳ al-ay-thi-a truth truth
میں
Noun Dative Singular Feminine
2532 καὶ kai and and
اور
Conjunction
3756 οὐκ ook not not
نہیں
Adverb
1473 ἐγὼ eg-o I I
میں
Pronoun Nominative Singular First
3441 μόνος mo'-nos only only
ہی نہیں
Adjective Nominative Singular Masculine
235 ἀλλὰ al-la but but
بلکہ
Conjunction
2532 καὶ kai and and
اور
Conjunction
3956 πάντες pan-tes all all
سب
Adjective Nominative Plural Masculine
3588 οἱ hoi the the
جو
Article Nominative Plural Masculine
1097 ἐγνωκότες eg-no-ko-tes known known
جان چکے
Participle Nominative Aorist Plural Masculine
3588 τὴν ten the the
کو
Article Accusative Singular Feminine
225 ἀλήθειαν a-lay-thee-an truth truth
سچّائی
Noun Accusative Singular Feminine
Personal tools