Acts 10 Urdu

From Textus Receptus

Revision as of 02:03, 22 June 2016 by Erasmus (Talk | contribs)
(diff) ←Older revision | Current revision (diff) | Newer revision→ (diff)
Jump to: navigation, search

۱

-قَیصریہ میں کُرنِیلیُِس نام ایک شخص تھا۔ وہ اُس پلٹن کا صوبہ دار تھا جو اِطالِیانی کہلاتی ہے

۲

-وہ دِیندار تھا اور اپنے سارے گھرانے سمیت خُدا سے ڈرتا تھا اور یہُودِیوں کو بہُت خَیرات دیتا اور ہر وقت خُدا سے دُعا کرتا تھا

۳

-اُس نے تِیسرے پہر کے قِریب رویا میں صاف صاف دیکھا کہ خُدا کا فرِشتہ میرے پاس آکر کہتا ہے کُرنِیلیُِس

۴

-اُس نے اُس کو غَور سے دیکھا اور ڈر کر کہا خُداوند کیا ہے؟ اُس نے اُس سے کہا تیری دُعائیں اور تیری خَیرات یادگاری کے لئے خُدا کے حضُور پُہنچِیں

۵

-اب یافا میں آدمی بھیج کر شمعُون کو جو پطرس کہلاتا ہے بُلوالے
Personal tools