1 Corinthians 16 Urdu

From Textus Receptus

(Difference between revisions)
Jump to: navigation, search
(New page: <big><div style="text-align: right;"><span style="font-family:Jameel Noori Nastaleeq;"> ۱ -اَب اُس چندے کی بابِت جو مُقدّسوں کے لِئے کِیا جاتا ...)
Line 3: Line 3:
۱  
۱  
-
-اَب اُس چندے کی بابِت جو مُقدّسوں کے لِئے کِیا جاتا ہے جَیسا مَیں نے گلؔتیہ کی کلِیسیاؤں کو حُکم دِیا وَیسا ہی تُم بھی کرو
+
-اَب اُس چندے کی بابِت جو مُقدّسوں کے لِئے کِیا جاتا ہے جَیسا مَیں نے گلتیؔہ کی کلیِسیاؤں کو حُکم دِیا وَیسا ہی تُم بھی کرو
۲  
۲  
Line 11: Line 11:
۳  
۳  
-
-اور جب مَیں آؤں گا تو جِنہیں تُم منظُور کرو گے اُن کو مَیں خط دے کر بھِیج دُوں گا کہ تُمہاری خَیرات یرُوشلِیم کو پہُنچا دیں
+
-اور جب مَیں آؤں گا تو جِنہیں تُم منظُور کرو گے اُن کو مَیں خط دے کر بھِیج دُوں گا کہ تُمہاری خَیرات یرُوشلؔیم کو پُہنچا دیں
۴  
۴  
Line 31: Line 31:
۸  
۸  
-
-لیکن مَیں عِیدِ پنتِیکُست تک اِفِسُس میں رہُوں گا
+
-لیکن مَیں عِیدِ پنتِیکُست تک اِفِسُسؔ میں رہُوں گا
۹  
۹  
-
-کیونکہ میرے لِئے ایک وسِیع اور کارآمد دروازہ کھُلا ہے اور مُخالِف بہُت سے ہیں
+
-کیونکہ میرے لِئے ایک وسِیع اور کارآمد دروازہ کُھلا ہے اور مُخالِف بُہت سے ہیں
۱۰  
۱۰  
-
-اگر تِیمُتھِیُس آ جائے تو خیال رکھنا کہ وہ میرے پاس بےخَوف رہے کیونکہ وہ میری طرح خُداوند کا کام کرتا ہے
+
-اگر تِیمُتؔھِیُس آ جائے تو خیال رکھنا کہ وہ میرے پاس بےخَوف رہے کیونکہ وہ میری طرح خُداوند کا کام کرتا ہے
۱۱  
۱۱  
-
-پس کوئی اُسے حقِیر نہ جانے بلکہ اُس کو صحیِح سلامت اِس طرف روانہ کرنا کہ میرے پاس آ جائے کیونکہ مَیں مُنتظرِ ہُوں کہ وہ بھائِیوں سمیت آئے
+
-پس کوئی اُسے حقِیر نہ جانے بلکہ اُس کو صحیِح سلامت اِس طرف روانہ کرنا کہ میرے پاس آ جائے کیونکہ مَیں مُنتظرِ ہُوں کہ وہ بھائیوں سمیت آئے
۱۲  
۱۲  
-
اور بھائی اپُلّوؔس سے مَیں نے بہُت اِلتماس کِیا کہ تُمہارے پاس بھائیوں کے ساتھ جائے مگر اِس وقت جانے پر وہ مُطلق راضی نہ ہُؤا لیکِن جب اُس کو مَوقع مِلے گا تو جائے گا
+
اور بھائی اپُلّوسؔ سے مَیں نے بُہت اِلتماس کِیا کہ تُمہارے پاس بھائیوں کے ساتھ جائے مگر اِس وقت جانے پر وہ مُطلق راضی نہ ہُؤا لیکن جب اُس کو مَوقع مِلے گا تو جائے گا
۱۳  
۱۳  
Line 59: Line 59:
۱۵  
۱۵  
-
-اَے بھائِیو! تُم ستِفناؔس کے خاندان کو جانتے ہو کہ وہ اَخیہ پہلے پھَل ہیں اور مُقدّسوں کی خِدمت کے لِئے مُستعِد رہتے ہیں
+
-اَے بھائِیو! تُم ستِفناؔس کے خاندان کو جانتے ہو کہ وہ اَخیؔہ پہلے پَھل ہیں اور مُقدّسوں کی خِدمت کے لِئے مُستعِد رہتے ہیں
۱۶  
۱۶  
Line 67: Line 67:
۱۷  
۱۷  
-
-اور مَیں ستِفناؔس اور فرتُوؔناتُس اور اخیؔکُس کے آنے سے خُوش ہُوں کیونکہ جو تُم سے رہ گیا تھا اُنہوں نے پُورا کر دِیا
+
-اور مَیں ستِفناؔس اور فرتُوناتُسؔ اور اخیکُسؔ کے آنے سے خُوش ہُوں کیونکہ جو تُم سے رہ گیا تھا اُنہوں نے پُورا کر دِیا
۱۸  
۱۸  
-
-اور اُنہوں نے میری اور تُمہاری رُوح کو تازہ کِیا۔ پس اَیسوں کو مانو
+
-اور اُنہوں نے میری اور تُمہاری رُوح کو تازہ کیا۔ پس اَیسوں کو مانو
۱۹  
۱۹  
-
-آسیؔہ کی کلِیسیائیں تُم کو سلام کہتی ہیں۔ اَکِوِؔلہ اور پَرِسؔکہ اُس کلِیسیا سمیت جو اُن کے گھر میں ہے تُمہیں خُداوند میں بہُت بہُت سلام کہتے ہیں
+
-آسیؔہ کی کلیِسیائیں تُم کو سلام کہتی ہیں۔ اَکِوِؔلہ اور پَرِسؔکہ اُس کلیِسیا سمیت جو اُن کے گھر میں ہے تُمہیں خُداوند میں بُہت بُہت سلام کہتے ہیں
۲۰  
۲۰  
Line 87: Line 87:
۲۲  
۲۲  
-
-جو کوئی خُداوند یِسُوع مسِیح کو عزِیز نہیں رکھتا ملعُون ہو۔ ہمارا خُداوند آنے والا ہے
+
-جو کوئی خُداوند یِسُوؔع مسِیح کو عزِیز نہیں رکھتا ملعُون ہو۔ ہمارا خُداوند آنے والا ہے
۲۳  
۲۳  
-
-خُداوند یِسُوع مسِیح کا فضل تُم پر ہوتا رہے
+
-خُداوند یِسُوؔع مسِیح کا فضل تُم پر ہوتا رہے
۲۴  
۲۴  
-
-میری مُحبّت مسِیح یِسُوع میں تُم سب سے رہے۔ آمِین </span></div></big>
+
-میری مُحبّت مسِیح یِسُوؔع میں تُم سب سے رہے۔ آمِین </span></div></big>

Revision as of 15:49, 1 November 2016

۱

-اَب اُس چندے کی بابِت جو مُقدّسوں کے لِئے کِیا جاتا ہے جَیسا مَیں نے گلتیؔہ کی کلیِسیاؤں کو حُکم دِیا وَیسا ہی تُم بھی کرو

۲

-ہفتہ کے پہلے دِن تُم میں سے ہر شخص اپنی آمدنی کے مُوافِق کُچھ اپنے پاس رکھ چھوڑا کرے تاکہ میرے آنے پر چندے نہ کرنے پڑیں

۳

-اور جب مَیں آؤں گا تو جِنہیں تُم منظُور کرو گے اُن کو مَیں خط دے کر بھِیج دُوں گا کہ تُمہاری خَیرات یرُوشلؔیم کو پُہنچا دیں

۴

-اور اگر میرا بھی جانا مُناسِب ہُؤا تو وہ میرے ساتھ ہی جائیں گے

۵

-اور مَیں مَکِدُنیؔہ ہو کر تُمہارے پاس آؤں گا کیونکہ مُجھے مَکِدُنیؔہ ہوکر جانا تو ہے ہی

۶

-مگر رہُوں شاید تُمہارے ہی پاس اور جاڑا بھی تُمہارے ہی پاس کاٹوں تاکہ جِس طرف مَیں جانا چاہُوں تُم مُجھے اُس طرف روانہ کر دو

۷

-کیونکہ مَیں اب راہ میں تُم سے مُلاقات کرنا نہیں چاہتا بلکہ مُجھے اُمّید ہے کہ خُداوند نے چاہا تو کُچھ عرصہ تُمہارے پاس رہُوں گا

۸

-لیکن مَیں عِیدِ پنتِیکُست تک اِفِسُسؔ میں رہُوں گا

۹

-کیونکہ میرے لِئے ایک وسِیع اور کارآمد دروازہ کُھلا ہے اور مُخالِف بُہت سے ہیں

۱۰

-اگر تِیمُتؔھِیُس آ جائے تو خیال رکھنا کہ وہ میرے پاس بےخَوف رہے کیونکہ وہ میری طرح خُداوند کا کام کرتا ہے

۱۱

-پس کوئی اُسے حقِیر نہ جانے بلکہ اُس کو صحیِح سلامت اِس طرف روانہ کرنا کہ میرے پاس آ جائے کیونکہ مَیں مُنتظرِ ہُوں کہ وہ بھائیوں سمیت آئے

۱۲

اور بھائی اپُلّوسؔ سے مَیں نے بُہت اِلتماس کِیا کہ تُمہارے پاس بھائیوں کے ساتھ جائے مگر اِس وقت جانے پر وہ مُطلق راضی نہ ہُؤا لیکن جب اُس کو مَوقع مِلے گا تو جائے گا

۱۳

-جاگتے رہو۔ اِیمان میں قائِم رہو۔ مَردانگی کرو۔ مضبُوط ہو

۱۴

-جو کُچھ کرتے ہو مُحبّت سے کرو

۱۵

-اَے بھائِیو! تُم ستِفناؔس کے خاندان کو جانتے ہو کہ وہ اَخیؔہ پہلے پَھل ہیں اور مُقدّسوں کی خِدمت کے لِئے مُستعِد رہتے ہیں

۱۶

-پس مَیں تُم سے اِلتماس کرتا ہُوں کہ اَیسے لوگوں کے تابِع رہو بلکہ ہر ایک کے جو اِس کام اور محِنت میں شرِیک ہے

۱۷

-اور مَیں ستِفناؔس اور فرتُوناتُسؔ اور اخیکُسؔ کے آنے سے خُوش ہُوں کیونکہ جو تُم سے رہ گیا تھا اُنہوں نے پُورا کر دِیا

۱۸

-اور اُنہوں نے میری اور تُمہاری رُوح کو تازہ کیا۔ پس اَیسوں کو مانو

۱۹

-آسیؔہ کی کلیِسیائیں تُم کو سلام کہتی ہیں۔ اَکِوِؔلہ اور پَرِسؔکہ اُس کلیِسیا سمیت جو اُن کے گھر میں ہے تُمہیں خُداوند میں بُہت بُہت سلام کہتے ہیں

۲۰

-سب بھائی تُمہیں سلام کہتے ہیں۔ پاک بوسہ لے کر آپس میں سلام کرو

۲۱

-مَیں پَولُسؔ اپنے ہاتھ سے سلام لِکھتا ہُوں

۲۲

-جو کوئی خُداوند یِسُوؔع مسِیح کو عزِیز نہیں رکھتا ملعُون ہو۔ ہمارا خُداوند آنے والا ہے

۲۳

-خُداوند یِسُوؔع مسِیح کا فضل تُم پر ہوتا رہے

۲۴

-میری مُحبّت مسِیح یِسُوؔع میں تُم سب سے رہے۔ آمِین
Personal tools