Acts 25 Urdu

From Textus Receptus

(Difference between revisions)
Jump to: navigation, search

Erasmus (Talk | contribs)
(New page: <big><div style="text-align: right;"><span style="font-family:Jameel Noori Nastaleeq;"> ۱ -پس فیستُس صُوبہ میں داخِل ہوکر تِین روز کے بعد قَیص...)
Next diff →

Revision as of 11:24, 2 July 2016

۱

-پس فیستُس صُوبہ میں داخِل ہوکر تِین روز کے بعد قَیصریہ سے یرُوشلیم کو گیا

۲

-اور سردار کاہنوں اور یہُودِیوں کے رئِیسوں نے اُس کے ہاں پَولُس کے خِلاف فریاد کی

۳

-اور اُس کی مُخالفت میں یہ رِعایت چاہی کہ وہ اُسے یرُوشلیم میں بُلا بھیجے اور گھات میں تھے کہ اُسے راہ میں مار ڈالیں

۴

-مگر فیستُس نے جواب دِیا کہ پَولُس تو قَیصریہ میں قَید ہے اور میَں آپ جلد وہاں جاؤں گا

۵

-پس تُم میں سے جو اِختیار والے ہیں وہ ساتھ چلیں اور اگر اِس شخص میں کچُھ بیجا بات ہو تو اُس کی فریاد کریں

۶

-وہ اُن میں آٹھ دس دِن رہ کر قَیصریہ کو گیا اور دُوسرے دِن تختِ عدالت پر بیَٹھ کر پَولُس کے لانے کا حُکم دِیا
Personal tools