Urdu Test Page

From Textus Receptus
Revision as of 12:39, 26 April 2021 by Nick (talk | contribs)
Jump to navigation Jump to search

۱

یِسُو ؔع مِسیح اِبنِ داؤُؔد اِبنِ ابرؔہام کی کتا بؔ اُس کی عملی زِندگی کے بارے میں ہے۔

۲

ابرؔہام سے اِضحاؔق پَیدا ہُؤااور اِضحاؔق سے یعقُو بؔ پَیدا ہُؤااور یعقُو بؔ سے یہُودؔاہ اور اُس کے بھائی پَیدا ہُوئے۔

۳

اور یہُودؔاہ سے فار ؔص اور زارؔح تؔمرسے پَیدا ہُوئے۔ اور فار ؔص سے حصر و ؔن پَیدا ہُؤا اور حصر و ؔن سے راؔم پَیدا ہُؤا۔

۴

اور راؔم سے عّؔمیندا بؔ پَیدا ہُؤا اور عّؔمیندا بؔ سے نحسو ؔن پَیدا ہُؤا اورنحسو ؔن سے سلمو ؔن پَیدا ہُؤا۔