Urdu Test Page

From Textus Receptus
Revision as of 12:37, 26 April 2021 by Nick (talk | contribs) (New page: <right> ۱ یِسُو ؔع مِسیح اِبنِ داؤُؔد اِبنِ ابرؔہام کی کتا بؔ اُس کی عملی زِندگی کے بارے میں ہے۔ ۲ ابرؔہام س...)
(diff) ← Older revision | Latest revision (diff) | Newer revision → (diff)
Jump to navigation Jump to search

<right> ۱ یِسُو ؔع مِسیح اِبنِ داؤُؔد اِبنِ ابرؔہام کی کتا بؔ اُس کی عملی زِندگی کے بارے میں ہے۔ ۲ ابرؔہام سے اِضحاؔق پَیدا ہُؤااور اِضحاؔق سے یعقُو بؔ پَیدا ہُؤااور یعقُو بؔ سے یہُودؔاہ اور اُس کے بھائی پَیدا ہُوئے۔ ۳ اور یہُودؔاہ سے فار ؔص اور زارؔح تؔمرسے پَیدا ہُوئے۔ اور فار ؔص سے حصر و ؔن پَیدا ہُؤا اور حصر و ؔن سے راؔم پَیدا ہُؤا۔ ۴ اور راؔم سے عّؔمیندا بؔ پَیدا ہُؤا اور عّؔمیندا بؔ سے نحسو ؔن پَیدا ہُؤا اورنحسو ؔن سے سلمو ؔن پَیدا ہُؤا۔


</right>