Urdu Test Page
From Textus Receptus
<right> ۱ یِسُو ؔع مِسیح اِبنِ داؤُؔد اِبنِ ابرؔہام کی کتا بؔ اُس کی عملی زِندگی کے بارے میں ہے۔ ۲ ابرؔہام سے اِضحاؔق پَیدا ہُؤااور اِضحاؔق سے یعقُو بؔ پَیدا ہُؤااور یعقُو بؔ سے یہُودؔاہ اور اُس کے بھائی پَیدا ہُوئے۔ ۳ اور یہُودؔاہ سے فار ؔص اور زارؔح تؔمرسے پَیدا ہُوئے۔ اور فار ؔص سے حصر و ؔن پَیدا ہُؤا اور حصر و ؔن سے راؔم پَیدا ہُؤا۔ ۴ اور راؔم سے عّؔمیندا بؔ پَیدا ہُؤا اور عّؔمیندا بؔ سے نحسو ؔن پَیدا ہُؤا اورنحسو ؔن سے سلمو ؔن پَیدا ہُؤا۔
</right>