Urdu Test Page
From Textus Receptus
۱
یِسُؔوع مِسیح اِبنِ داؤُؔد اِبنِ ابراہؔیم کی کتاب اُس کی عملی زِندگی کے بارے میں ہے۔
۲
ابرہاؔم سے اِضؔحاق پَیدا ہُئوا اور اِضؔحاق سے یعقُؔوب پَیدا ہُئوا اور یعقُؔوب سے یہُؔوداہ اور اُس کے بھائی پَیدا ہُوئے۔
۳
اور یہُؔوداہ سے فارؔص اور زارؔح تمؔر سے پَیدا ہُوئے۔ اور فارؔص سے حصرؔون پَیدا ہُئوا اور حصؔرون سے راؔم پَیدا ہُئوا۔
۴
اور راؔم سے عّؔمینداب پَیدا ہُئوا اور عّؔمینداب سے نحؔسون پَیدا ہُئوا نحؔسون سے سلؔمون پَیدا ہُئوا۔