Urdu Test Page
From Textus Receptus
۱
یِسُو ؔع مِسیح اِبنِ داؤُؔد اِبنِ ابرؔہام کی کتا بؔ اُس کی عملی زِندگی کے بارے میں ہے۔
۲
ابرؔہام سے اِضحاؔق پَیدا ہُؤااور اِضحاؔق سے یعقُو بؔ پَیدا ہُؤااور یعقُو بؔ سے یہُودؔاہ اور اُس کے بھائی پَیدا ہُوئے۔
۳
اور یہُودؔاہ سے فار ؔص اور زارؔح تؔمرسے پَیدا ہُوئے۔ اور فار ؔص سے حصر و ؔن پَیدا ہُؤا اور حصر و ؔن سے راؔم پَیدا ہُؤا۔
۴
اور راؔم سے عّمیندا بؔ پَیدا ہُؤا اور عّمیندا بؔ سے نحسو ؔن پَیدا ہُؤا اورنحسو ؔن سے سلمو ؔن پَیدا ہُؤا۔