The Key
From Textus Receptus
(New page: Section One Edition: 25th June 2020 1.The Key کنجی Notice: The following message is given to you strictly for your thoughtful co...) |
|||
Line 24: | Line 24: | ||
لیکن وہ اِیسا نہیں ہے جو ہمیں صرف وُہی کُچھ دے جو ہم چاہتے ہیں لیکن ہمیں کِیا ضُرورت ہے۔ لہٰذا وہ اِس راہ کو قائِم کرنے کے لِیے بُہت حد تک کوشش کرتا ہے۔ ہم مُحبّت کی بُنیاد پر ایک نیا رشتہ جوڑ سکتے ہیں نہ صرف شرِیعت کے۔ | لیکن وہ اِیسا نہیں ہے جو ہمیں صرف وُہی کُچھ دے جو ہم چاہتے ہیں لیکن ہمیں کِیا ضُرورت ہے۔ لہٰذا وہ اِس راہ کو قائِم کرنے کے لِیے بُہت حد تک کوشش کرتا ہے۔ ہم مُحبّت کی بُنیاد پر ایک نیا رشتہ جوڑ سکتے ہیں نہ صرف شرِیعت کے۔ | ||
+ | |||
+ | |||
+ | |||
+ | SECTION TWO | ||
+ | |||
+ | 5. | ||
+ | Purpose of Holy Law مُقدّس قانون کا مقصد | ||
+ | |||
+ | |||
+ | I might ask "Well, why the Ten Commandments?" مَیں پُوچھ سکتا ہُوں دس احُکام کیوں ٹھِیک ہیں؟ | ||
+ | |||
+ | The reason for the Law was to establish the boundries of truth and error. قانُون کی وجہ حق اور گمراہی کی حدود قائِم کرنا تھا۔ |
Revision as of 11:04, 1 July 2020
Section One
Edition: 25th June 2020
1.The Key کنجی
Notice: The following message is given to you strictly for your thoughtful consideration. It is not intended to promote of any Religious organisation, business or personal enterprise. آگاهی: آپ کو مندرجہ ذیل پیغام دِیا جاتا ہے کہ آپ سختی سے اِس پر غور و خوص کریں۔ یہ کسی بھی مذہبی تنظیم، کاروبار یا ذاتی کاروبار کے فروغ کے لِیے نہیں ہیں۔
2.
When Jesus Christ walked this earth, his whole life was an example of love, honesty and compassion.
When people were hungry he fed them, when they were sick he healed them. And he did not condemn those who repented of breaking God's law, but freely forgave them.
جب یِسُؔوع مِسیح زمِینی خدمت میں تھے۔ تو اُن کی پُوری زِندگی مُحبّت، اِیمانداری اور شفقت کی ایک مثال تھی۔ جب لوگ بُھوکے ہُوتے تھے تو وہ اُن کو کھانا کھلاتے، اور جب وہ بِیمار ہُوتے تو اُن کو شِفا بخش دیتے۔ اور اُس نے اُن لوگوں کی مذمت نہیں کی جہنوں نے خُدا کے قانون کو توڑنے پر تَوبہ کی بلکہ اُن کو آزادانہ طور پر مُعاف کر دِیا۔
3 The Sacred Scriptures reveal that Jesus Christ came to demonstrate the Love our Creator would want for us. This showed that God does care for us, and desires that we draw near to him. (see: John 3:16, Matthew 11:29-30)
مُقدّس آیات سے پتا چلتا ہے کہ یِسُؔوع مِسیح اُس مُحبّت کا اظہارِ کرنے آئے تھے جو ہمارے خالق ہمارے لِئے چاہیں گے۔ اِس سے ظاہِر ہُئوا کہ خُدا ہماری دیکھ بھال کرتا ہے اور خواہش کرتا ہے کہ ہم اِس کے نزدِیک آ جائے۔ ( دیکھیں: یُوحنّا ۱۶:۳ ، متّی ۲۹:۳۰/۱۱
4 But He is not someone who would just give us what ever we want, but what we would need. So He went to great lengths to establish the way by which we could enter a new relationship based on Love, not just Laws.
لیکن وہ اِیسا نہیں ہے جو ہمیں صرف وُہی کُچھ دے جو ہم چاہتے ہیں لیکن ہمیں کِیا ضُرورت ہے۔ لہٰذا وہ اِس راہ کو قائِم کرنے کے لِیے بُہت حد تک کوشش کرتا ہے۔ ہم مُحبّت کی بُنیاد پر ایک نیا رشتہ جوڑ سکتے ہیں نہ صرف شرِیعت کے۔
SECTION TWO
5. Purpose of Holy Law مُقدّس قانون کا مقصد
I might ask "Well, why the Ten Commandments?" مَیں پُوچھ سکتا ہُوں دس احُکام کیوں ٹھِیک ہیں؟
The reason for the Law was to establish the boundries of truth and error. قانُون کی وجہ حق اور گمراہی کی حدود قائِم کرنا تھا۔