1 Chronicles 1 Urdu

From Textus Receptus

(Difference between revisions)
Jump to: navigation, search

Erasmus (Talk | contribs)
(New page: {{Books of the Old Testament Urdu}} 1 تواریخ-۱ <big><div style="text-align: right;"><span style="font-family:Jameel Noori Nastaleeq;"> ۱ آدمؔ سؔیت انُؔوس۔ ۲ ق...)
Next diff →

Current revision

1 تواریخ-۱

۱

آدمؔ سؔیت انُؔوس۔

۲

قِیناؔن مَہلل ایلؔ یاؔرِد۔

۳

حنُؔوک متُؔوسِلح لؔمک۔

۴

نُؔوح سِؔم حاؔم اور یاؔفت۔

۵

بنی یافت۔ جُؔمراور ماجُؔوج اور ماؔدَی اور یاؔوان اور تُؔوبل اور مسکؔ اور تِؔیراس ہیں۔

۶

اور بنی جُؔمر۔ اشکؔناز اور رِیفؔت اور تُؔجرمہ ہیں۔

۷

اور بنی یاوان۔ اِلؔیسہ اور ترسِؔیس۔ کِتّی اور دوؔدانی ہیں۔

۸

بنی حام۔ کُؔوش اور مِصؔر فؔوط اور کنعاؔن ہیں۔

۹

اور بنی کُؔوش۔ سباؔ اور حوِیلؔہ اور سبؔتہ اور رعماؔہ اور سبتکؔہ ہیں۔اور بنی رعماہ۔ سباؔ اور دداؔن ہیں۔

۱۰

اور کُؔوش سے نمرُؔود پَیدا ہُئوا۔ زمِین پر پہلے وُہی بہادُری کرنے لگا۔

۱۱

اور مِصؔر سے لُودی اور عنامی اور لِہابی اور نفتُوحی۔

۱۲

اور فترُوسی اور کسلُوحی (جِن سے فِلستی نِکلے) اور کفتُوری پَیدا ہُوئے۔

۱۳

اور کنعاؔن سے صَؔیدا جو اُسکا پہلوتھا تھا اور حِتّؔ۔

۱۴

اور یبُوسی اور اموری اور جِرجاشی۔

۱۵

اور حوّی اور عرقی اور سِینی۔

۱۶

اور اروادی اور صِماری اور حماتی پَیدا ہُوئے۔

۱۷

بنی سِم۔ عیلؔام اور اسُؔور اور ارفکؔسد اور لُؔود اور اراؔم اور عُؔوض اور حُؔول اور جؔتر اور مسکؔ ہیں۔

۱۸

ارفکؔسد سے سلؔح پَیدا ہُئوا اور سلؔح سے عِؔبر پَیدا ہُئوا۔

۱۹

اور عِؔبر سے دو بیٹے پَیدا ہُوئے پہلے کا نام فلؔج تھا کیونکہ اُسکے ایّام میں زمِین بٹی اور اُسکے بھائی کا نام یُقطؔان تھا۔

۲۰

اور یُقطاؔن سے المُؔوداد اور سلؔف اور حصر ماؔوت اور اِراخؔ۔

۲۱

اور ہدُؔورام اور اُوزاؔل اور دِقلؔہ۔

۲۲

اور عیباؔل اور ابی ماایلؔ اور سؔبا۔

۲۳

اور اوفِؔیر اور حوِیلؔہ اور یُؔوباب پَیدا ہُوئے۔ یہ سب بنی یُقطان ہیں۔

۲۴

سِؔم ارفکؔسد سلؔح۔

۲۵

عِؔبر فلؔج رعُؔو۔

۲۶

سرُؔوج نحُؔور تاؔرح۔

۲۷

ابراؔم یعنی ابرہاؔم۔

۲۸

ابرہاؔم کے بیٹے اِضحاؔق اور اِسمٰعیلؔ تھے۔

۲۹

اِنکی اَولاد یہ ہیں۔ اِسمٰعیلؔ کا پہلوٹھا نباؔیوت۔ اُسکے بعد قِؔیدار اور ادبِئیلؔ اور مِبساؔم۔

۳۰

مِشماؔع اور دُؔومہ اور مسؔا۔ حؔدد اور تؔیمہ۔

۳۱

یطُؔور نِفؔیس قِؔدمہ۔ یہ بنی اِسمٰعیلؔ ہیں۔

۳۲

اور ابرہاؔم کی حرم قطُؔورہ کے بیٹے یہ ہیں۔ اُسکے بطن سے زِمؔران اور بُقؔسان اور مِؔدان اور مِدیاؔن اور اِسباؔق اور سُؔوخ پَیدا ہُوئے اور بنی یُقسان سؔبا اور دداؔن ہیں۔

۳۳

اور بنی مِدیاؔن۔ عؔیفہ اور عِؔفر اور حنُؔوک اور ابِیداؔع اور الؔدعا ہیں۔ یہ سب بنی قطُورہ ہیں۔

۳۴

اور ابرہاؔم سے اِضحاؔق پَیدا ہُئوا۔ بنی اِضحاق عؔیسَو اور اِسرائؔیل تھے۔

۳۵

بنی عیسَوالِؔیفز اور رعُؔوایل اور یعؔوس اور یعلاؔم اور قؔورح ہیں۔

۳۶

بنی الِیفز تیماؔن اور اوؔمر اور صفؔی اور جعتاؔم قؔنز اور تِؔمنع اور عمالِؔیق ہیں۔

۳۷

بنی رعُوایل نحؔت زاؔرح سمّؔہ اور مِزّؔہ ہیں۔

۳۸

اور بنی شِعیر لوطاؔن اور سؔوبل اور صؔبعون اور عؔنہ اور دِیسؔون اور الؔیصر اور دِیساؔن ہیں۔

۳۹

اور حؔوری اور ہوماؔم لوطاؔن کے بیٹے تھے اور تِمؔنع لوطاؔن کی بہن تھی۔

۴۰

بنی سوبل علؔیان اور ماؔنحت عیباؔل سفؔی اور اوناؔم ہیں اور اَیّؔہ اور عؔنہ صبعؔون کے بیٹے تھے۔

۴۱

اور عؔنہ کا بیٹا دِیؔسون تھا اور حؔمران اور اِشباؔن اور یِتؔران اور کِراؔن دِیسؔون کے بیٹے تھے۔

۴۲

اور الِؔیصر کے بیٹے بِلؔہان اور زعؔوان اور یعقاؔن تھے اور عُؔوض اور اراؔن دِیساؔن کے بیٹے تھے۔

۴۳

اور جِن بادشاہوں نے مُلکِ ادُؔوم پر اُس وقت سلطنت کی جب بنی اِسرائیل پر کوئی بادشاہ حُکمران نہ تھا وہ یہ ہیں۔ بالؔع بِن بعؔور۔ اُسکے شہر کا نام دِنؔہابا تھا۔

۴۴

اور بالؔع مَر گیا اور یُؔوباب بِن زاؔرح جو بُؔصراہی تھا اُسکی جگہ بادشاہ ہُئوا۔

۴۵

اور یُؔوباب مَر گیا اور حشاؔم جو تیماؔن کے عِلاقہ کا تھا اُسکی جگہ بادشاہ ہُئوا۔

۴۶

اور حشاؔم مَر گیا اور ہدؔد بِن بِدؔد جِس نے مِدیانیوں کو مؔوآب کے مَیدان میں مارا اُسکی جگہ بادشاہ ہُئوا اور اُسکے شہر کا نام عؔوِیت تھا۔

۴۷

اور ہدؔد مَر گیا اور شملؔہ جو مسرِقؔہ کا تھا اُسکی جگہ بادشاہ ہُئوا۔

۴۸

اور شملؔہ مَر گیا اور ساؤُؔل جو دریایِ فؔرات کے پاس کے رحؔوبوت کا باشِندہ تھا اُسکی جگہ بادشاہ ہُئوا۔

۴۹

اور ساؤُؔل مَر گیا اور بعلؔحنان بِن عکؔبور اُسکی جگہ بادشاہ ہُئوا۔

۵۰

بعلؔحنان مَر گیا اور ہدؔد اُسکی جگہ بادشاہ ہُئوا۔ اُسکے شہر کا نام فاؔعی اور اُسکی بِیوی کا نام مہیطبیلؔ تھا جو مَطؔرِد بِنت میزاؔباب کی بیٹی تھی۔

۵۱

اور ہدؔد مَر گیا۔ پھِر یہ ادُؔوم کے رئِیس ہُوئے۔ رئِیس تِؔمنع۔ رئِیس علؔیاہ۔ رئِیس یتؔیِت۔

۵۲

رئِیس اہِلؔیبامہ۔ رئِیس اَیلؔہ۔ رئِیس فِؔینون۔

۵۳

رئِیس قؔنز۔ رئِیس تیماؔن۔ رئِیس مِبصاؔر۔

۵۴

رئِیس مجدِاؔیل۔ رئِیس عِؔرام۔ ادُؔوم کے رئِیس یہِی ہیں۔

Views
Personal tools
Navigation
Toolbox