Editing
Genesis 16 Urdu
Jump to navigation
Jump to search
Warning:
You are not logged in. Your IP address will be publicly visible if you make any edits. If you
log in
or
create an account
, your edits will be attributed to your username, along with other benefits.
Anti-spam check. Do
not
fill this in!
{{Books of the Old Testament Urdu}} 16 پَیدایش <big><div style="text-align: right;"><span style="font-family:Jameel Noori Nastaleeq;"> ۱ اور ابراؔم کی بِیوی ساؔرَی کے کوئی اَولاد نہ ہُوئی۔ اُسکی ایک مِصری لَونڈی تھی جِسکا نام ہاؔجرہ تھا۔ ۲ اور ساؔرَی نے ابراؔم سے کہا کہ دیکھ خُداوند نے مُجھے تو اَولاد سے محُروم رکھّا ہے سو تُو میری لَونڈی کے پاس جا شاید اُس سے میرا گھر آباد ہو اور ابراؔم نے ساؔرَی کی بات مانی۔ ۳ اور ابراؔم کو مُلکِ کنَعاؔن میں رہتے دس برس ہوگئے تھے جب اُسکی بِیوی ساؔرَی نے اپنی مِصری لَونڈی اُسے دی کہ اُسکی بِیوی بنے۔ ۴ اور وہ ہاجؔرہ کے پاس گیا اور وہ حامِلہ ہُوئی اور جب اُسے معلُوم ہُؤا کہ وہ حامِلہ ہو گئی تو اپنی بی بی کو حقیر جاننے لگی۔ ۵ تب ساؔرَی نے ابراؔم سے کہا کہ جو ظلم مُجھ پر ہُؤا وہ تیری گردن پر ہے۔ مَیں نے اپنی لَونڈی تیرے آغوش میں دی اور اب جو اُس نے آپ کو حامِلہ دیکھا تو مَیں اُسکی نظروں میں حقیِر ہوگئی۔ سو خُداوند میرے اور تیرے درمِیان اِنصاف کرے۔ ۶ ابراؔم نے ساؔرَی سے کہا کہ تیری لَونڈی تیرے ہاتھ میں ہے جو تُجھے بھلا دِکھائی دے سو اُسکے ساتھ کر۔ تب ساؔرَی اُ س پر سختی کرنے لگی اور وہ اُسکے پاس سے بھاگ گئی۔ ۷ اور وہ خُداوند کے فرِشتہ کو بیابان میں پانی کے ایک چشمہ کے پاس مِلی۔ یہ وُہی چشمہ ہے جو شؔور کی راہ پر ہے۔ ۸ اور اُس نے کہا اَے ساؔرَی کی لَونڈی ہاؔجرہ تُو کہاں سے آئی اور کدھر جاتی ہے؟ اُس نے کہا کہ مَیں اپنی بی بی ساؔرَی کے پاس سے بھاگ آئی ہُوں۔ ۹ خُداوند کے فرِشتہ نے اُس سے کہا کہ تُو اپنی بی بی کے پاس لَوٹ جا اور اپنے کو اُس کے قبضہ میں کر رے۔ ۱۰ اور خُداوند کے فرِشتہ نے اُس سے کہا کہ مَیں تیری اَولاد کو بُہت بڑھاؤنگا یہاں تک کہ کثرت کے سبب سے اُسکا شمار نہ ہوسکیگا۔ ۱۱ اور خُداوند کے فرِشتہ نے اُس سے کہا کہ تُو حامِلہ ہے اور تیرے بیٹا ہوگا۔ اُس کا نام اسِمٰؔعیل رکھنا اِسلئِے کہ خُداوند نے تیرا دُکھ سُن لِیا۔ ۱۲ وہ گورخر کی طرح آزاد مَرد ہوگا۔ اُسکا ہاتھ سب کے خِلاف اور سب ہاتھ اُسکے خِلاف ہونگے اور وہ اپنے سب بھائِیوں کے سامنے بسا رہیگا۔ ۱۳ اور ہاؔجرہ نے خُداوند کا جِس نے اُس سے باتیں کیِں اتاؔایل روئی نام رکھّا یعنی اَے خُدا تُو بصیر ہے کیونکہ اُس نے کہا کیا مَیں نے یہاں بھی اپنے دیکھنے والے کو جاتے ہُوئے دیکھا؟۔ ۱۴ اَسی سبب سے اُس کنوئیں کا نام بیرلؔحی روئی پڑ گیا۔ وہ قادِؔس اور بؔرِد کے درمِیان ہے۔ ۱۵ اور ابراؔم سے ہاجؔرہ کے ایک بیٹا ہُؤا اور ابراؔم نے اپنے اُس بیٹے کا نام جو ہاؔجرہ سے پَیدا ہُؤا اِسمٰؔعیل رکھّا۔ ۱۶ اور جب ابراؔم سے ہاؔجرہ کے اِسمٰؔعیل پَیدا ہُؤا تب ابراؔم چھیاسی برس کا تھا۔ </span></div></big> {{Donate}}
Summary:
Please note that all contributions to Textus Receptus may be edited, altered, or removed by other contributors. If you do not want your writing to be edited mercilessly, then do not submit it here.
You are also promising us that you wrote this yourself, or copied it from a public domain or similar free resource (see
Textus Receptus:Copyrights
for details).
Do not submit copyrighted work without permission!
Cancel
Editing help
(opens in new window)
Pages included on this page:
Template:Books of the New Testament
(
view source
) (semi-protected)
Template:Books of the Old Testament
(
view source
) (semi-protected)
Template:Books of the Old Testament Urdu
(
edit
)
Template:Donate
(
edit
)
Template:New Testament lectionaries
(
view source
) (semi-protected)
Template:New Testament minuscules
(
view source
) (semi-protected)
Template:New Testament papyri
(
edit
)
Template:New Testament uncials
(
edit
)
Template:Nowrap begin
(
edit
)
Template:Revelation 16.5
(
edit
)
Template:·w
(
edit
)
Navigation menu
Personal tools
Not logged in
Talk
Contributions
Create account
Log in
Namespaces
Page
Discussion
English
Views
Read
Edit
View history
More
Search
Navigation
Main page
Recent changes
Random page
Help about MediaWiki
Special pages
Tools
What links here
Related changes
Page information