Editing
Colossians 4 Urdu
Jump to navigation
Jump to search
Warning:
You are not logged in. Your IP address will be publicly visible if you make any edits. If you
log in
or
create an account
, your edits will be attributed to your username, along with other benefits.
Anti-spam check. Do
not
fill this in!
{{Books of the New Testament Urdu}} <big><div style="text-align: right;"><span style="font-family:Jameel Noori Nastaleeq;"> ۱ -اَے مالِکو! اپنے نَوکروں کے ساتھ یہ جان کر عدل و اِنصاف کرو کہ آسمان پر تُمہارا بھی ایک مالِک ہے ۲ -دُعا کرنے میں مشغُول اور شُکر گُذاری کے ساتھ اُس میں بیدار رہو ۳ -اور ساتھ ساتھ ہمارے لِئے بھی دُعا کِیا کرو کہ خُدا ہم پر کلام کا دروازہ کھولے تاکہ مَیں مسِیح کے اُس بھید کو بیان کر سکُوں جِس کے سبب سے قَید بھی ہُوں ۴ -اور اُسے اَیسا ظاہِر کرُوں جَیسا مُجھے کرنا لازِم ہے ۵ -تم وقت کو غنِیمت جان کر باہِر کے لوگوں کے ساتھ عقلمندی سے چلو ۶ -چاہیے کہ تُمہارا کلام ہمیشہ اَیسا پُرفضل اور نمکِین ہو کہ تُمہیں ہر شخص کو مُناسِب جواب دینا آ جائے ۷ -پِیارا بھائی اور دِیانتدار خادِم تُؔخِکس جو خُداوند میں ہم خِدمت ہے میرا سارا حال تُمہیں بتا دے گا ۸ -اُسے مَیں نے اِسی لِئے تُمہارے پاس بھیجا ہے کہ وہ تُمہارا حال دریافت کرے، اور وہ تُمہارے دِلوں کو تسلّی دے ۹ -اور اُس کے ساتھ اُنیِسمُؔس کو بھی بھیجا ہے جو دِیانتدار اور پِیارا بھائی اور تُم میں سے ہے۔ یہ تُمہیں یہاں کی سب باتیں بتا دیں گے ۱۰ اِرِستؔرخُس جو میرے ساتھ قَید ہے تُم کو سلام کہتا ہے اور برنباؔس کا رِشتہ کا بھائی مرقؔس (جِس کی بابت تُمہیں حُکم مِلے تھے اگر وہ تُمہارے پاس آئے تو اُس سے اچھّی طرح ملنا)۔ ۱۱ -اور یِسُؔوع جو یُوستُؔس کہلاتا ہے مختُونوں میں سے صِرف یہی خُدا کی بادشاہی کے لِئے میرے ہم خِدمت اور میری تسلّی کا باعِث رہے ہیں ۱۲ اِپَفؔراس جو تُم میں سے ہے اور مسِیح کا بندہ ہے تُمہیں سلام کہتا ہے۔ وہ تُمہارے لِئے دُعا کرنے میں ہمیشہ جانفشانی کرتا ہے تاکہ تُم کامِل ہو کر پُورے اِعتقاد کے ساتھ خُدا کی پُوری مرضی پر قائِم رہو۔ ۱۳ -مَیں اُس کا گواہ ہُوں کہ وہ تُمہارے اور لَؔودِیکیہ اور ہِیراپُلؔس کے لوگوں کے واسطے بڑی کوشِش کرتا ہے ۱۴ -پیارا طبِیب لُؔوقا اور دیماؔس تُمہیں سلام کہتے ہیں ۱۵ -لَودِیکؔیہ میں کے بھائِیوں اور نُمفاؔس اور اُن کے گھر کی کلیِسیا سے سلام کہنا ۱۶ -اور جب یہ خَط تُم میں پڑھ لِیا جائے تو اَیسا کرنا کہ لَودِیکؔیہ کی کلیِسیا میں بھی پڑھا جائے اور اُس خَط کو جو لَودِیکؔیہ سے آئے تُم بھی پڑھنا ۱۷ -اور ارخِپُّؔس سے کہنا کہ جو خِدمت خُداوند میں تیرے سپُرد ہُوئی ہے اُسے ہوشیاری کے ساتھ انجام دے ۱۸ -مَیں پَولُؔس اپنے ہاتھ سے سلام لِکھتا ہُوں۔ میری زنجِیروں کو یاد رکھنا۔ تُم پر فضل ہوتا رہے۔ آمین </span></div></big> {{Donate}}
Summary:
Please note that all contributions to Textus Receptus may be edited, altered, or removed by other contributors. If you do not want your writing to be edited mercilessly, then do not submit it here.
You are also promising us that you wrote this yourself, or copied it from a public domain or similar free resource (see
Textus Receptus:Copyrights
for details).
Do not submit copyrighted work without permission!
Cancel
Editing help
(opens in new window)
Pages included on this page:
Template:Books of the New Testament
(
view source
) (semi-protected)
Template:Books of the New Testament Urdu
(
edit
)
Template:Books of the Old Testament
(
view source
) (semi-protected)
Template:Donate
(
edit
)
Template:New Testament lectionaries
(
view source
) (semi-protected)
Template:New Testament minuscules
(
view source
) (semi-protected)
Template:New Testament papyri
(
edit
)
Template:New Testament uncials
(
edit
)
Template:Nowrap begin
(
edit
)
Template:Revelation 16.5
(
edit
)
Template:·w
(
edit
)
Navigation menu
Personal tools
Not logged in
Talk
Contributions
Create account
Log in
Namespaces
Page
Discussion
English
Views
Read
Edit
View history
More
Search
Navigation
Main page
Recent changes
Random page
Help about MediaWiki
Special pages
Tools
What links here
Related changes
Page information