Hebrews 10 Urdu

From Textus Receptus

(Difference between revisions)
Jump to: navigation, search
Current revision (06:37, 18 April 2024) (view source)
 
(6 intermediate revisions not shown.)
Line 1: Line 1:
 +
{{Books of the New Testament Urdu}}
<big><div style="text-align: right;"><span style="font-family:Jameel Noori Nastaleeq;">
<big><div style="text-align: right;"><span style="font-family:Jameel Noori Nastaleeq;">
۱  
۱  
-
کیونکہ شرِیعت جِس میں آیندہ کی اچھّی چِیزوں کا عکس ہے اور اُن چِیزوں کی اصلی صُورت نہیں اُن ایک ہی طرح کی قُربانیوں سے جو ہر سال بِلاناغہ گُذرانی جاتی ہیں پاس آنے والوں کو ہرگِز کامِل نہیں کرسکتی
+
کیونکہ شرِیعت جِس میں آیندہ کی اچھّی چِیزوں کا عکس ہے اور اُن چِیزوں کی اصلی صُورت نہیں اُن ایک ہی طرح کی قُربانِیوں سے جو ہر سال بِلاناغہ گُذرانی جاتی ہیں پاس آنے والوں کو ہرگِز کامِل نہیں کرسکتی۔
۲  
۲  
-
-ورنہ اُن کا گُذراننا موقُوف نہ ہو جاتا؟ کیونکہ جب عِبادت کرنے والے ایک بار پاک ہو جاتے تو پھِر اُن کا دِل اُنہیں گُنہگار نہ ٹھہراتا
+
-ورنہ اُن کا گُذراننا مَوقُوف نہ ہو جاتا؟ کیونکہ جب عِبادت کرنے والے ایک بار پاک ہو جاتے تو پھِر اُن کا دِل اُنہیں گُنہگار نہ ٹھہراتا
۳  
۳  
-
-بلکہ وہ قُربانیاں سال بہ سال گُناہوں کو یاد دِلاتی ہیں
+
-بلکہ وہ قُربانِیاں سال بہ سال گُناہوں کو یاد دِلاتی ہیں
۴  
۴  
Line 23: Line 24:
۶  
۶  
-
-پُوری سوختنی قُربانیوں اور گُناہ کی قُربانِیوں سے تُو خُوش نہ ہُؤا
+
-پُوری سوختنی قُربانِیوں اور گُناہ کی قُربانِیوں سے تُو خُوش نہ ہُئوا
۷  
۷  
-
-اُس وقت مَیں نے کہا کہ دیکھ! مَیں آیا ہُوں۔ (کِتاب کے ورقوں میں میری نِسبت لِکھا ہُؤا ہے) تاکہ اَے خُدا! تیری مرضی پُوری کرُوں
+
-اُس وقت مَیں نے کہا کہ دیکھ! مَیں آیا ہُوں۔ (کِتاب کے ورقوں میں میری نِسبت لِکھا ہُئوا ہے) تاکہ اَے خُدا! تیری مرضی پُوری کرُوں
۸  
۸  
-
اُوپر تو وہ فرماتا ہے کہ نہ تُو نے قُربانیوں اور نذروں اور پُوری سوختنی قُربانیوں اور گُناہ کی قُربانیوں کو پسند کِیا اور نہ اُن سے خُوش ہُؤا حالانکہ وہ قُربانیاں شرِیعت کے مُوافِق گُذرانی جاتی ہیں
+
اُوپر تو وہ فرماتا ہے کہ نہ تُو نے قُربانِیوں اور نذروں اور پُوری سوختنی قُربانِیوں اور گُناہ کی قُربانِیوں کو پسند کِیا اور نہ اُن سے خُوش ہُئوا حالانکہ وہ قُربانِیاں شرِیعت کے مُوافِق گُذرانی جاتی ہیں۔
۹  
۹  
-
-تب اُس نے کہا، کہ دیکھ اَے خُدا، مَیں آیا ہُوں تاکہ تیری مرضی پُوری کرُوں۔ غرض وہ پہلے کو موقُوف کرتا ہے تاکہ دُوسرے کو قائِم کرے
+
-تب اُس نے کہا، کہ دیکھ اَے خُدا، مَیں آیا ہُوں تاکہ تیری مرضی پُوری کرُوں۔ غرض وہ پہلے کو مَوقُوف کرتا ہے تاکہ دُوسرے کو قائِم کرے
۱۰
۱۰
-
-اُسی مرضی کے سبب سے ہم یِسُوؔع مسِیح کے جِسم کے ایک ہی بار قُربان ہونے کے وسِیلہ سے پاک کِئے گئے ہیں
+
-اُسی مرضی کے سبب سے ہم یِسُؔوع مسِیح کے جِسم کے ایک ہی بار قُربان ہونے کے وسِیلہ سے پاک کِئے گئے ہیں
۱۱  
۱۱  
-
-اور ہر ایک کاہِن تو کھڑا ہوکر ہر روز عِبادت کرتا ہے اور ایک ہی طرح کی قُربانیاں بار بار گُذرانتا ہے جو ہرگِز گُناہوں کو دُور نہیں کرسکتِیں
+
-اور ہر ایک کاہِن تو کھڑا ہو کر ہر روز خدمت کرتا ہے اور ایک ہی طرح کی قُربانِیاں بار بار گُذرانتا ہے جو ہرگِز گُناہوں کو دُور نہیں کرسکتِیں
۱۲  
۱۲  
-
-لیکن یہ شخص ہمیشہ کے لِئے گُناہوں کے واسطے ایک ہی قُربانی گُذران کر خُدا کی دہنی طرف جا بَیٹھا
+
-لیکن یہ شخص ہمیشہ کے لِئے گُناہوں کے واسطے ایک ہی قُربانی گُذران کر خُدا کی دہِنی طرف جا بَیٹھا
۱۳  
۱۳  
-
-تب اُسی وقت سے مُنتِظر ہے کہ اُس کے دُشمن اُس کے پاؤں تلے کی چَوکی بنیں
+
-تب اُسی وقت سے مُنتظِر ہے کہ اُس کے دُشمن اُس کے پاؤں تلے کی چَوکی بنیں
۱۴  
۱۴  
-
-کیونکہ اُس نے ایک ہی قُربانی چڑھانے سے اُن کو ہمیشہ کے لِئے کامِل کر دِیا ہے جو پاک کِئے جاتے ہیں
+
-کیونکہ اُس نے ایک ہی قُربانی گُزرانے سے مُقدّسوں کو ہمیشہ کے لِئے کامِل کیا
۱۵  
۱۵  
-
-اور رُوحُ القدُس بھی ہم کو یِہی بتاتا ہے کیونکہ یہ کہنے کے بعد کہ
+
-اور رُوحِ القُدس بھی ہمارے لیے گواہی دیتا: کیونکہ جب اُس نے کہا تھا
۱۶  
۱۶  
-
-خُداوند فرماتا ہے جو عہد مَیں اُن دِنوں کے بعد اُن سے باندھُوں گا وہ یہ ہے کہ مَیں اپنے قانُون اُن کے دِلوں پر لِکھُوں گا اور اُن کے ذِہن میں ڈالُوں گا
+
-کہ یہ وہ عہد ہے، جو مَیں اُن دِنوں کے بعد اُن سے باندھُوں گا خُداوند فرماتا ہے، کہ مَیں اپنی شریعت کو اُن کے دِلوں پر لِکُھوں گا اور اُن کے ذِہن میں ڈالُوں گا
۱۷  
۱۷  
-
-پھِر وہ یہ کہتا ہے کہ اُن کے گُناہوں اور بے دِینیوں کو پھِر کبھی یاد نہ کرُوں گا
+
-اور اُن کے گُناہوں اور اُن کی ناراستیوں کو پھِر کبھی یاد نہ کرُوں گا
۱۸  
۱۸  
-
-اور جب اِن کی مُعافی ہو گئی ہے تو پھِر گُناہ کی قُربانی نہیں رہی
+
-اب جہاں اُن کی مُعافی ہے، وہاں گُناہ کے لیے پھر قُربانی گُزرانتا نہیں
۱۹  
۱۹  
-
-پس اَے بھائِیو! جب کہ ہم نے دِلیری حاصل کی، کہ پاک ترین مکان میں یِسُوؔع کے خُون سے صاف ہو پائے
+
-پس اَے بھائِیو! جب کہ ہم نے دِلیری حاصل کی، کہ پاک ترین مکان میں یِسُؔوع کے خُون کے وسیلے سے داخل ہوں
۲۰  
۲۰  
-
-جو اُس نے پردہ یعنی اپنے جِسم میں سے ہوکر ہمارے واسطے مخصُوص کی ہے
+
-اُس نئی اور جیتی راہ سے، جو اُس نے پردے سے ہو کے، یعنی اپنے جِسم ہی سے ہمارے لیے نکالی
۲۱  
۲۱  
-
-اور چُونکہ ہمارا اَیسا بڑا کاہِن ہے جو خُدا کے گھر کا مُختار ہے
+
-اور جب کہ ہمارا سردار کاہِن ہے جو خُدا کے گھر کا مُختار ہے
۲۲  
۲۲  
-
-تو آؤ ہم سچّے دِل اور پُورے اِیمان کے ساتھ اور دِل کے اِلزام کو دُور کرنے کے لِئے دِلوں پر چھِینٹے لے کر اور بدن کو صاف پانی سے دھُلوا کر خُدا کے پاس چلیں
+
-تو آؤ ہم سچّے دِل اور کامل اِیمان کے ساتھ اور دِل کے اِلزام کو دُور کرنے کے لِئے دِلوں پر چھِینٹے لے کر اور بدن کو صاف پانی سے دُھو کے
۲۳  
۲۳  
-
-اور اپنی اُمّید کے اِقرار کو مضبُوطی سے تھامے رہیں کیونکہ جِس نے وعدہ کِیا ہے وہ سچّا ہے
+
-اور اپنی اُمّید کے اِقرار کو مضبُوطی سے تھامے رہیں کیونکہ جِس نے وعدہ کِیا وفادار ہے  
۲۴  
۲۴  
Line 99: Line 100:
۲۵  
۲۵  
-
اور ایک دُوسرے کے ساتھ جمع ہونے سے باز نہ آئیں جَیسا بعض لوگوں کا دستُور ہے بلکہ ایک دُوسرے کو نصِیحت کریں اور جِس قدر اُس دِن کو نزدِیک ہوتے ہُوئے دیکھتے ہو اُسی قدر زِیادہ کِیا کرو
+
اور ایک دُوسرے کے ساتھ جمع ہونے سے باز نہ آئیں جَیسا بعض لوگوں کا دستُور ہے بلکہ ایک دُوسرے کو نصِیحت کریں اور جِس قدر اُس دِن کو نزدِیک ہوتے ہُوئے دیکھتے ہو اُسی قدر زِیادہ کِیا کرو۔
۲۶  
۲۶  
Line 107: Line 108:
۲۷  
۲۷  
-
-ہاں عدالت کا ایک ہَولناک اِنتظار اور غضبناک آتش باقی ہے جو مُخالِفوں کو کھا لے گی
+
-ہاں عدالت کا ایک ہَولناک اِنتظار اور غضبناک آتِش باقی ہے جو مُخالِفوں کو کھا لے گی
۲۸  
۲۸  
-
-جب مُوسؔیٰ کی شرِیعت کا نہ ماننے والا دو یا تِین شخصوں کی گواہی سے بغَیر رحم کِئے مارا جاتا ہے
+
-جب مُوسؔیٰ کی شرِیعت کا نہ ماننے والا دو یا تِین شخصوں کی گواہی سے بغَیر رَحم کِئے مارا جاتا ہے
۲۹  
۲۹  
-
تو خیال کرو کہ وہ شخص کِس قدر زِیادہ سزا کے لائِق ٹھہرے گا جِس نے خُدا کے بیٹے کو پامال کِیا اور عہد کے خُون کو جِس سے وہ پاک ہُؤا تھا ناپاک جانا اور فضل کے رُوح کو بے عِزّت کِیا
+
تو خیال کرو کہ وہ شخص کِس قدر زِیادہ سزا کے لائِق ٹھہرے گا جِس نے خُدا کے بیٹے کو پامال کِیا اور عہد کے خُون کو جِس سے وہ پاک ہُئوا تھا ناپاک جانا اور فضل کے رُوح کو بے عِزّت کِیا؟
۳۰  
۳۰  
-
-کیونکہ اُسے ہم جانتے ہیں جِس نے فرمایا کہ اِنتقام لینا میرا کام ہے، خُداوند فرماتا ہے، بَدلہ مَیں ہی دُوں گا اور پھِر یہ کہ خُداوند اپنی اُمّت کی عدالت کرے گا
+
-کیونکہ اُسے ہم جانتے ہیں جِس نے فرمایا کہ اِنتقام لینا میرا کام ہے۔ خُداوند فرماتا ہے، بدلہ مَیں ہی لوں گا اور پھِر یہ کہ خُداوند اپنی لوگوں کی عدالت کرے گا
۳۱  
۳۱  
-
-زِندہ خُدا کے ہاتھوں میں پڑنا ہولناک بات ہے
+
-زِندہ خُدا کے ہاتھوں میں پڑنا ہَولناک بات ہے
۳۲  
۳۲  
-
-لیکن اُن پہلے دِنوں کو یاد کرو کہ تُم نےمُنوّر ہونے کے بعد دُکھوں کی بڑی کھکھیڑ اُٹھائی
+
-لیکن اُن پہلے دِنوں کو یاد کرو کہ تُم نے روشن ہو کے دُکھوں کی بڑی کشمکش کی برداشت کی
۳۳  
۳۳  
-
-کُچھ تو یُوں کہ لَعن طَعن اور مُصِیبتوں کے باعِث تُمہارا تماشا بنا اور کُچھ یُوں کہ تُم اُن کے شریک ہُوئے جِن کے ساتھ یہ بدسُلُوکی ہوتی تھی
+
-کُچھ تو یُوں کہ لَعن طَعن اور مُصِیبتوں کے باعِث تُمہارا تماشا بنا اور کُچھ یُوں کہ تُم اُن کے شرِیک ہُوئے جِن کے ساتھ یہ بدسلُوکی ہوتی تھی
۳۴  
۳۴  
-
کے جس وقت میں زِنجیروں میں تھا، تم میرے ہمدرد ہُوئے، اور اپنے مال کا لُٹ جانا بھی خُوشی سے قُبول کِیا، یہ جان کر کہ ہمارے لِیے ایک بہتر مال آسمان پر ہے جو قائِم رہےگا                
+
کہ جس وقت میں زِنجیروں میں تھا، تم میرے ہمدرد ہُوئے، اور اپنے مال کا لُٹ جانا بھی خُوشی سے قبُول کِیا، یہ جان کر کہ ہمارے لِئے ایک بِہتر ملکیت آسمان پر ہے جو قائِم رہے گا۔                
۳۵  
۳۵  
-
-پس اپنی دِلیری کو ہاتھ سے نہ دو۔ اِس لِئے کہ اُس کا بڑا اجر ہے
+
-پس تم اپنی ہمت مت چھوڑو، اِس لِئے کہ اُس کا بڑا اَجر ہے
۳۶  
۳۶  
Line 147: Line 148:
۳۷  
۳۷  
-
-اور اب بُہت ہی تھوڑی مُدّت باقی ہے کہ آنے والا آئے گا اور دیر نہ کرے گا
+
-اور اب بُہت ہی تھوڑی مُدّت باقی ہے کہ جو آنے والا آئے گا اور دیر نہ کرے گا
۳۸  
۳۸  
-
-اور میرا راستباز بندہ اِیمان سے جِیتا رہے گا اور اگر وہ ہٹے گا تو میرا دِل اُس سے خُوش نہ ہوگا
+
-اور راستباز اِیمان سے جِیتا رہے گا؛ لیکن اگر کوئی شخص ہٹے، تو میرا جی اُس سے راضی نہ ہوگا
۳۹  
۳۹  
-
-لیکن ہم ہٹنے والے نہیں کہ ہلاک ہوں بلکہ اِیمان رکھنے والے ہیں کہ جان بچائیں </span></div></big>
+
-پر ہم اُن میں سے نہیں، جو ہلاک ہونے کے لیے ہٹ جاتے؛ بلکہ اُن میں سے ہیں، جو جان بچانے کے لیے اِیمان لائے </span></div></big>
 +
 
 +
{{Donate}}

Current revision

۱

کیونکہ شرِیعت جِس میں آیندہ کی اچھّی چِیزوں کا عکس ہے اور اُن چِیزوں کی اصلی صُورت نہیں اُن ایک ہی طرح کی قُربانِیوں سے جو ہر سال بِلاناغہ گُذرانی جاتی ہیں پاس آنے والوں کو ہرگِز کامِل نہیں کرسکتی۔

۲

-ورنہ اُن کا گُذراننا مَوقُوف نہ ہو جاتا؟ کیونکہ جب عِبادت کرنے والے ایک بار پاک ہو جاتے تو پھِر اُن کا دِل اُنہیں گُنہگار نہ ٹھہراتا

۳

-بلکہ وہ قُربانِیاں سال بہ سال گُناہوں کو یاد دِلاتی ہیں

۴

-کیونکہ مُمکِن نہیں کہ بَیلوں اور بکروں کا خُون گُناہوں کو دُور کرے

۵

-اِسی لِئے وہ دُنیا میں آتے وقت کہتا ہے کہ تُو نے قُربانی اور نذر کو پسند نہ کِیا۔ بلکہ میرے لِئے ایک بدن تیّار کِیا

۶

-پُوری سوختنی قُربانِیوں اور گُناہ کی قُربانِیوں سے تُو خُوش نہ ہُئوا

۷

-اُس وقت مَیں نے کہا کہ دیکھ! مَیں آیا ہُوں۔ (کِتاب کے ورقوں میں میری نِسبت لِکھا ہُئوا ہے) تاکہ اَے خُدا! تیری مرضی پُوری کرُوں

۸

اُوپر تو وہ فرماتا ہے کہ نہ تُو نے قُربانِیوں اور نذروں اور پُوری سوختنی قُربانِیوں اور گُناہ کی قُربانِیوں کو پسند کِیا اور نہ اُن سے خُوش ہُئوا حالانکہ وہ قُربانِیاں شرِیعت کے مُوافِق گُذرانی جاتی ہیں۔

۹

-تب اُس نے کہا، کہ دیکھ اَے خُدا، مَیں آیا ہُوں تاکہ تیری مرضی پُوری کرُوں۔ غرض وہ پہلے کو مَوقُوف کرتا ہے تاکہ دُوسرے کو قائِم کرے

۱۰

-اُسی مرضی کے سبب سے ہم یِسُؔوع مسِیح کے جِسم کے ایک ہی بار قُربان ہونے کے وسِیلہ سے پاک کِئے گئے ہیں

۱۱

-اور ہر ایک کاہِن تو کھڑا ہو کر ہر روز خدمت کرتا ہے اور ایک ہی طرح کی قُربانِیاں بار بار گُذرانتا ہے جو ہرگِز گُناہوں کو دُور نہیں کرسکتِیں

۱۲

-لیکن یہ شخص ہمیشہ کے لِئے گُناہوں کے واسطے ایک ہی قُربانی گُذران کر خُدا کی دہِنی طرف جا بَیٹھا

۱۳

-تب اُسی وقت سے مُنتظِر ہے کہ اُس کے دُشمن اُس کے پاؤں تلے کی چَوکی بنیں

۱۴

-کیونکہ اُس نے ایک ہی قُربانی گُزرانے سے مُقدّسوں کو ہمیشہ کے لِئے کامِل کیا

۱۵

-اور رُوحِ القُدس بھی ہمارے لیے گواہی دیتا: کیونکہ جب اُس نے کہا تھا

۱۶

-کہ یہ وہ عہد ہے، جو مَیں اُن دِنوں کے بعد اُن سے باندھُوں گا خُداوند فرماتا ہے، کہ مَیں اپنی شریعت کو اُن کے دِلوں پر لِکُھوں گا اور اُن کے ذِہن میں ڈالُوں گا

۱۷

-اور اُن کے گُناہوں اور اُن کی ناراستیوں کو پھِر کبھی یاد نہ کرُوں گا

۱۸

-اب جہاں اُن کی مُعافی ہے، وہاں گُناہ کے لیے پھر قُربانی گُزرانتا نہیں

۱۹

-پس اَے بھائِیو! جب کہ ہم نے دِلیری حاصل کی، کہ پاک ترین مکان میں یِسُؔوع کے خُون کے وسیلے سے داخل ہوں

۲۰

-اُس نئی اور جیتی راہ سے، جو اُس نے پردے سے ہو کے، یعنی اپنے جِسم ہی سے ہمارے لیے نکالی

۲۱

-اور جب کہ ہمارا سردار کاہِن ہے جو خُدا کے گھر کا مُختار ہے

۲۲

-تو آؤ ہم سچّے دِل اور کامل اِیمان کے ساتھ اور دِل کے اِلزام کو دُور کرنے کے لِئے دِلوں پر چھِینٹے لے کر اور بدن کو صاف پانی سے دُھو کے

۲۳

-اور اپنی اُمّید کے اِقرار کو مضبُوطی سے تھامے رہیں کیونکہ جِس نے وعدہ کِیا وفادار ہے

۲۴

-اور مُحبّت اور نیک کاموں کی ترغِیب دینے کے لِئے ایک دُوسرے کا لِحاظ رکھّیں

۲۵

اور ایک دُوسرے کے ساتھ جمع ہونے سے باز نہ آئیں جَیسا بعض لوگوں کا دستُور ہے بلکہ ایک دُوسرے کو نصِیحت کریں اور جِس قدر اُس دِن کو نزدِیک ہوتے ہُوئے دیکھتے ہو اُسی قدر زِیادہ کِیا کرو۔

۲۶

-کیونکہ حق کی پہچان حاصِل کرنے کے بعد اگر ہم جان بُوجھ کر گُناہ کریں تو گُناہوں کی کوئی اَور قُربانی باقی نہیں رہی

۲۷

-ہاں عدالت کا ایک ہَولناک اِنتظار اور غضبناک آتِش باقی ہے جو مُخالِفوں کو کھا لے گی

۲۸

-جب مُوسؔیٰ کی شرِیعت کا نہ ماننے والا دو یا تِین شخصوں کی گواہی سے بغَیر رَحم کِئے مارا جاتا ہے

۲۹

تو خیال کرو کہ وہ شخص کِس قدر زِیادہ سزا کے لائِق ٹھہرے گا جِس نے خُدا کے بیٹے کو پامال کِیا اور عہد کے خُون کو جِس سے وہ پاک ہُئوا تھا ناپاک جانا اور فضل کے رُوح کو بے عِزّت کِیا؟

۳۰

-کیونکہ اُسے ہم جانتے ہیں جِس نے فرمایا کہ اِنتقام لینا میرا کام ہے۔ خُداوند فرماتا ہے، بدلہ مَیں ہی لوں گا اور پھِر یہ کہ خُداوند اپنی لوگوں کی عدالت کرے گا

۳۱

-زِندہ خُدا کے ہاتھوں میں پڑنا ہَولناک بات ہے

۳۲

-لیکن اُن پہلے دِنوں کو یاد کرو کہ تُم نے روشن ہو کے دُکھوں کی بڑی کشمکش کی برداشت کی

۳۳

-کُچھ تو یُوں کہ لَعن طَعن اور مُصِیبتوں کے باعِث تُمہارا تماشا بنا اور کُچھ یُوں کہ تُم اُن کے شرِیک ہُوئے جِن کے ساتھ یہ بدسلُوکی ہوتی تھی

۳۴

کہ جس وقت میں زِنجیروں میں تھا، تم میرے ہمدرد ہُوئے، اور اپنے مال کا لُٹ جانا بھی خُوشی سے قبُول کِیا، یہ جان کر کہ ہمارے لِئے ایک بِہتر ملکیت آسمان پر ہے جو قائِم رہے گا۔

۳۵

-پس تم اپنی ہمت مت چھوڑو، اِس لِئے کہ اُس کا بڑا اَجر ہے

۳۶

-کیونکہ تُمہیں صبر کرنا ضرُور ہے تاکہ خُدا کی مرضی پُوری کرکے وعدہ کی ہُوئی چِیز حاصِل کرو

۳۷

-اور اب بُہت ہی تھوڑی مُدّت باقی ہے کہ جو آنے والا آئے گا اور دیر نہ کرے گا

۳۸

-اور راستباز اِیمان سے جِیتا رہے گا؛ لیکن اگر کوئی شخص ہٹے، تو میرا جی اُس سے راضی نہ ہوگا

۳۹

-پر ہم اُن میں سے نہیں، جو ہلاک ہونے کے لیے ہٹ جاتے؛ بلکہ اُن میں سے ہیں، جو جان بچانے کے لیے اِیمان لائے
The King James Version 2023 Edition New Testament is now complete and in print format here.
The King James Version 2023 Edition New Testament is now complete and in print format here.

List of New Testament Papyri

Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png1 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png2 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png3 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png4 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png5 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png6 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png7 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png8 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png9 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png10 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png11 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png12 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png13 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png14 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png15 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png16 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png17 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png18 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png19 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png20 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png21 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png22 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png23 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png24 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png25 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png26 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png27 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png28 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png29 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png30 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png31 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png32 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png33 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png34 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png35 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png36 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png37 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png38 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png39 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png40 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png41 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png42 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png43 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png44 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png45 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png46 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png47 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png48 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png49 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png50 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png51 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png52 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png53 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png54 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png55 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png56 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png57 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png58 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png59 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png60 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png61 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png62 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png63 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png64 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png65 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png66 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png67 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png68 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png69 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png70 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png71 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png72 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png73 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png74 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png75 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png76 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png77 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png78 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png79 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png80 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png81 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png82 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png83 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png84 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png85 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png86 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png87 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png88 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png89 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png90 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png91 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png92 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png93 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png94 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png95 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png96 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png97 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png98 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png99 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png100 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png101 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png102 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png103 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png104 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png105 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png106 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png107 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png108 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png109 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png110 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png111 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png112 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png113 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png114 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png115 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png116 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png117 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png118 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png119 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png120 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png121 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png122 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png123 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png124 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png125 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png126 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png127 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png128 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png129 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png130 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png131 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png132 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png133 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png134 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png135 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png136 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png137 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png138 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png139 · Image:C3945eee4633c095c5059f9a67aca5f7.png140 ·


List of New Testament minuscules

1 · 2 · 3 · 4 · 5 · 6 · 7 · 8 · 9 · 10 · 11 · 12 · 13 · 14 · 15 · 16 · 17 · 18 · 19 · 20 · 21 · 22 · 23 · 24 · 25 · 26 · 27 · 28 · 29 · 30 · 31 · 32 · 33 · 34 · 35 · 36 · 37 · 38 · 39 · 40 · 41 · 42 · 43 · 44 · 45 · 46 · 47 · 48 · 49 · 50 · 51 · 52 · 53 · 54 · 55 · 56 · 57 · 58 · 59 · 60 · 61 · 62 · 63 · 64 · 65 · 66 · 67 · 68 · 69 · 70 · 71 · 72 · 73 · 74 · 75 · 76 · 77 · 78 · 79 · 80 · 81 · 82 · 83 · 84 · 85 · 86 · 87 · 88 · 89 · 90 · 91 · 92 · 93 · 94 · 95 · 96 · 97 · 98 · 99 · 100 · 101 · 102 · 103 · 104 · 105 · 106 · 107 · 108 · 109 · 110 · 111 · 112 · 113 · 114 · 115 · 116 · 117 · 118 · 119 · 120 · 121 · 122 · 123 · 124 · 125 · 126 · 127 · 128 · 129 · 130 · 131 · 132 · 133 · 134 · 135 · 136 · 137 · 138 · 139 · 140 · 141 · 142 · 143 · 144 · 145 · 146 · 147 · 148 · 149 · 150 · 151 · 152 · 153 · 154 · 155 · 156 · 157 · 158 · 159 · 160 · 161 · 162 · 163 · 164 · 165 · 166 · 167 · 168 · 169 · 170 · 171 · 172 · 173 · 174 · 175 · 176 · 177 · 178 · 179 · 180 · 181 · 182 · 183 · 184 · 185 · 186 · 187 · 188 · 189 · 190 · 191 · 192 · 193 · 194 · 195 · 196 · 197 · 198 · 199 · 200 · 201 · 202 · 203 · 204 · 205 · 206 · 207 · 208 · 209 · 210 · 211 · 212 · 213 · 214 · 215 · 216 · 217 · 218 · 219 · 220 · 221 · 222 · 223 · 224 · 225 · 226 · 227 · 228 · 229 · 230 · 231 · 232 · 233 · 234 · 235 · 236 · 237 · 238 · 239 · 240 · 241 · 242 · 243 · 244 · 245 · 246 · 247 · 248 · 249 · 250 · 251 · 252 · 253 · 254 · 255 · 256 · 257 · 258 · 259 · 260 · 261 · 262 · 263 · 264 · 265 · 266 · 267 · 268 · 269 · 270 · 271 · 272 · 273 · 274 · 275 · 276 · 277 · 278 · 279 · 280 · 281 · 282 · 283 · 284 · 285 · 286 · 287 · 288 · 289 · 290 · 291 · 292 · 293 · 294 · 295 · 296 · 297 · 298 · 299 · 300 · 301 · 302 · 303 · 304 · 305 · 306 · 307 · 308 · 309 · 310 · 311 · 312 · 313 · 314 · 315 · 316 · 317 · 318 · 319 · 320 · 321 · 322 · 323 · 324 · 325 · 326 · 327 · 328 · 329 · 330 · 331 · 332 · 333 · 334 · 335 · 336 · 337 · 338 · 339 · 340 · 341 · 342 · 343 · 344 · 345 · 346 · 347 · 348 · 349 · 350 · 351 · 352 · 353 · 354 · 355 · 356 · 357 · 358 · 359 · 360 · 361 · 362 · 363 · 364 · 365 · 366 · 367 · 368 · 369 · 370 · 371 · 372 · 373 · 374 · 375 · 376 · 377 · 378 · 379 · 380 · 381 · 382 · 383 · 384 · 385 · 386 · 387 · 388 · 389 · 390 · 391 · 392 · 393 · 394 · 395 · 396 · 397 · 398 · 399 · 400 · 401 · 402 · 403 · 404 · 405 · 406 · 407 · 408 · 409 · 410 · 411 · 412 · 413 · 414 · 415 · 416 · 417 · 418 · 419 · 420 · 421 · 422 · 423 · 424 · 425 · 426 · 427 · 428 · 429 · 430 · 431 · 432 · 433 · 434 · 435 · 436 · 437 · 438 · 439 · 440 · 441 · 442 · 443 · 444 · 445 · 446 · 447 · 448 · 449 · 450 · 451 · 452 · 453 · 454 · 455 · 456 · 457 · 458 · 459 · 460 · 461 · 462 · 463 · 464 · 465 · 466 · 467 · 468 · 469 · 470 · 471 · 472 · 473 · 474 · 475 · 476 · 477 · 478 · 479 · 480 · 481 · 482 · 483 · 484 · 485 · 486 · 487 · 488 · 489 · 490 · 491 · 492 · 493 · 494 · 495 · 496 · 497 · 498 · 499 · 500 · 501 · 502 · 503 · 504 · 505 · 506 · 507 · 543 · 544 · 565 · 566 · 579 · 585 · 614 · 639 · 653 · 654 · 655 · 656 · 657 · 658 · 659 · 660 · 661 · 669 · 676 · 685 · 700 · 798 · 823 · 824 · 825 · 826 · 827 · 828 · 829 · 830 · 831 · 876 · 891 · 892 · 893 · 1071 · 1143 · 1152 · 1241 · 1253 · 1423 · 1424 · 1432 · 1582 · 1739 · 1780 · 1813 · 1834 · 2050 · 2053 · 2059 · 2060 · 2061 · 2062 · 2174 · 2268 · 2344 · 2423 · 2427 · 2437 · 2444 · 2445 · 2446 · 2460 · 2464 · 2491 · 2495 · 2612 · 2613 · 2614 · 2615 · 2616 · 2641 · 2754 · 2755 · 2756 · 2757 · 2766 · 2767 · 2768 · 2793 · 2802 · 2803 · 2804 · 2805 · 2806 · 2807 · 2808 · 2809 · 2810 · 2811 · 2812 · 2813 · 2814 · 2815 · 2816 · 2817 · 2818 · 2819 · 2820 · 2821 · 2855 · 2856 · 2857 · 2858 · 2859 · 2860 · 2861 · 2862 · 2863 · 2881 · 2882 · 2907 · 2965 ·


List of New Testament uncials

01 · 02 · 03 · 04 · 05 · 06 · 07 · 08 · 09 · 010 · 011 · 012 · 013 · 014 · 015 · 016 · 017 · 018 · 019 · 020 · 021 · 022 · 023 · 024 · 025 · 026 · 027 · 028 · 029 · 030 · 031 · 032 · 033 · 034 · 035 · 036 · 037 · 038 · 039 · 040 · 041 · 042 · 043 · 044 · 045 · 046 · 047 · 048 · 049 · 050 · 051 · 052 · 053 · 054 · 055 · 056 · 057 · 058 · 059 · 060 · 061 · 062 · 063 · 064 · 065 · 066 · 067 · 068 · 069 · 070 · 071 · 072 · 073 · 074 · 075 · 076 · 077 · 078 · 079 · 080 · 081 · 082 · 083 · 084 · 085 · 086 · 087 · 088 · 089 · 090 · 091 · 092 · 093 · 094 · 095 · 096 · 097 · 098 · 099 · 0100 · 0101 · 0102 · 0103 · 0104 · 0105 · 0106 · 0107 · 0108 · 0109 · 0110 · 0111 · 0112 · 0113 · 0114 · 0115 · 0116 · 0117 · 0118 · 0119 · 0120 · 0121 · 0122 · 0123 · 0124 · 0125 · 0126 · 0127 · 0128 · 0129 · 0130 · 0131 · 0132 · 0134 · 0135 · 0136 · 0137 · 0138 · 0139 · 0140 · 0141 · 0142 · 0143 · 0144 · 0145 · 0146 · 0147 · 0148 · 0149 · 0150 · 0151 · 0152 · 0153 · 0154 · 0155 · 0156 · 0157 · 0158 · 0159 · 0160 · 0161 · 0162 · 0163 · 0164 · 0165 · 0166 · 0167 · 0168 · 0169 · 0170 · 0171 · 0172 · 0173 · 0174 · 0175 · 0176 · 0177 · 0178 · 0179 · 0180 · 0181 · 0182 · 0183 · 0184 · 0185 · 0186 · 0187 · 0188 · 0189 · 0190 · 0191 · 0192 · 0193 · 0194 · 0195 · 0196 · 0197 · 0198 · 0199 · 0200 · 0201 · 0202 · 0203 · 0204 · 0205 · 0206 · 0207 · 0208 · 0209 · 0210 · 0211 · 0212 · 0213 · 0214 · 0215 · 0216 · 0217 · 0218 · 0219 · 0220 · 0221 · 0222 · 0223 · 0224 · 0225 · 0226 · 0227 · 0228 · 0229 · 0230 · 0231 · 0232 · 0234 · 0235 · 0236 · 0237 · 0238 · 0239 · 0240 · 0241 · 0242 · 0243 · 0244 · 0245 · 0246 · 0247 · 0248 · 0249 · 0250 · 0251 · 0252 · 0253 · 0254 · 0255 · 0256 · 0257 · 0258 · 0259 · 0260 · 0261 · 0262 · 0263 · 0264 · 0265 · 0266 · 0267 · 0268 · 0269 · 0270 · 0271 · 0272 · 0273 · 0274 · 0275 · 0276 · 0277 · 0278 · 0279 · 0280 · 0281 · 0282 · 0283 · 0284 · 0285 · 0286 · 0287 · 0288 · 0289 · 0290 · 0291 · 0292 · 0293 · 0294 · 0295 · 0296 · 0297 · 0298 · 0299 · 0300 · 0301 · 0302 · 0303 · 0304 · 0305 · 0306 · 0307 · 0308 · 0309 · 0310 · 0311 · 0312 · 0313 · 0314 · 0315 · 0316 · 0317 · 0318 · 0319 · 0320 · 0321 · 0322 · 0323 ·


List of New Testament lectionaries

1 · 2 · 3 · 4 · 5 · 6 · 7 · 8 · 9 · 10 · 11 · 12 · 13 · 14 · 15 · 16 · 17 · 18 · 19 · 20 · 21 · 22 · 23 · 24 · 25 · 25b · 26 · 27 · 28 · 29 · 30 · 31 · 32 · 33 · 34 · 35 · 36 · 37 · 38 · 39 · 40 · 41 · 42 · 43 · 44 · 45 · 46 · 47 · 48 · 49 · 50 · 51 · 52 · 53 · 54 · 55 · 56 · 57 · 58 · 59 · 60 · 61 · 62 · 63 · 64 · 65 · 66 · 67 · 68 · 69 · 70 · 71 · 72 · 73 · 74 · 75 · 76 · 77 · 78 · 79 · 80 · 81 · 82 · 83 · 84 · 85 · 86 · 87 · 88 · 89 · 90 · 91 · 92 · 93 · 94 · 95 · 96 · 97 · 98 · 99 · 100 · 101 · 102 · 103 · 104 · 105 · 106 · 107 · 108 · 109 · 110 · 111 · 112 · 113 · 114 · 115 · 116 · 117 · 118 · 119 · 120 · 121 · 122 · 123 · 124 · 125 · 126 · 127 · 128 · 129 · 130 · 131 · 132 · 133 · 134 · 135 · 136 · 137 · 138 · 139 · 140 · 141 · 142 · 143 · 144 · 145 · 146 · 147 · 148 · 149 · 150 · 151 · 152 · 153 · 154 · 155 · 156 · 157 · 158 · 159 · 160 · 161 · 162 · 163 · 164 · 165 · 166 · 167 · 168 · 169 · 170 · 171 · 172 · 173 · 174 · 175 · 176 · 177 · 178 · 179 · 180 · 181 · 182 · 183 · 184 · 185 · 186 · 187 · 188 · 189 · 190 · 191 · 192 · 193 · 194 · 195 · 196 · 197 · 198 · 199 · 200 · 201 · 202 · 203 · 204 · 205 · 206a · 206b · 207 · 208 · 209 · 210 · 211 · 212 · 213 · 214 · 215 · 216 · 217 · 218 · 219 · 220 · 221 · 222 · 223 · 224 · 225 · 226 · 227 · 228 · 229 · 230 · 231 · 232 · 233 · 234 · 235 · 236 · 237 · 238 · 239 · 240 · 241 · 242 · 243 · 244 · 245 · 246 · 247 · 248 · 249 · 250 · 251 · 252 · 253 · 254 · 255 · 256 · 257 · 258 · 259 · 260 · 261 · 262 · 263 · 264 · 265 · 266 · 267 · 268 · 269 · 270 · 271 · 272 · 273 · 274 · 275 · 276 · 277 · 278 · 279 · 280 · 281 · 282 · 283 · 284 · 285 · 286 · 287 · 288 · 289 · 290 · 291 · 292 · 293 · 294 · 295 · 296 · 297 · 298 · 299 · 300 · 301 · 302 · 303 · 304 · 305 · 306 · 307 · 308 · 309 · 310 · 311 · 312 · 313 · 314 · 315 · 316 · 317 · 318 · 319 · 320 · 321 · 322 · 323 · 324 · 325 · 326 · 327 · 328 · 329 · 330 · 331 · 332 · 368 · 449 · 451 · 501 · 502 · 542 · 560 · 561 · 562 · 563 · 564 · 648 · 649 · 809 · 965 · 1033 · 1358 · 1386 · 1491 · 1423 · 1561 · 1575 · 1598 · 1599 · 1602 · 1604 · 1614 · 1619 · 1623 · 1637 · 1681 · 1682 · 1683 · 1684 · 1685 · 1686 · 1691 · 1813 · 1839 · 1965 · 1966 · 1967 · 2005 · 2137 · 2138 · 2139 · 2140 · 2141 · 2142 · 2143 · 2144 · 2145 · 2164 · 2208 · 2210 · 2211 · 2260 · 2261 · 2263 · 2264 · 2265 · 2266 · 2267 · 2276 · 2307 · 2321 · 2352 · 2404 · 2405 · 2406 · 2411 · 2412 ·



New book available with irrefutable evidence for the reading in the TR and KJV.
Revelation 16:5 book
Revelation 16:5 and the Triadic Declaration - A defense of the reading of “shalt be” in the Authorized Version

Personal tools